The Distinction of the Martyrdom of Hussain (R.A) شہادتِ حسینؓ کا اختصاص - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 28 авг 2024

Комментарии • 41

  • @MuftiHussainLectures
    @MuftiHussainLectures Месяц назад +5

    بہت زبردست اور عقیدہ توحید کا محافظ بیان جس میں حب اہلبیت اور حب حسین کا اعلی ترین اظہار بھی ہے ۔
    اسی معتدل نقطہ نظر سے ہی ہم مسلمان اور محب حسین رہ سکتے ہیں ورنہ غلو کی تو کوئی حد نہیں اور اس کے بعض حدود کے ساتھ مسلمان رہنا مشکل ہے ۔

  • @Subsethea
    @Subsethea Месяц назад +5

    امام حسین علیہ السلام نے جو مرتبہ دنیا اور آخرت میں پایا ہے
    وہ نسبتِ مع اللّہ اور نسبتِ مع رسول کے ساتھ صادق اور کامل ہونے کی وجہ سے پایا ہے

  • @noshadar
    @noshadar Месяц назад +3

    کاش حسین کو ماننے والوں کی توحید حسین جیسی ہو جائے تو ہر کوئی حسین بن جائے گا۔

  • @naziaajmal8960
    @naziaajmal8960 Месяц назад +3

    کتنے عرصے سے منتظر تھا ذہن و دل۔۔اس تائید و حوصلہ افزا ایمان افروزی کا

  • @M.S.K-es2cw
    @M.S.K-es2cw Месяц назад +2

    خیالی حسین کو حقیقی حسین پر غالب کیا جارہا ہے۔ واقعی یہ سچ ہے

  • @hayatwithsmile3382
    @hayatwithsmile3382 Месяц назад +1

    بہت اعلی اور مثبت بیان ۔

  • @shahidayusuf9884
    @shahidayusuf9884 Месяц назад

    آں امام عاشقاں پور بتول
    سرو آزاد ز بستان رسول
    بہر آں شہزادہء خیر الملل
    دوش ختم المرسلین نعم الجمل❤

  • @Fikrastan
    @Fikrastan Месяц назад +4

    پوری دنیا نذرِ آتش کر دینے والا جملہ سن کر فوراً میری آنکھوں کے سامنے سیالکوٹ میں ہونے والا ناگوار واقع چلنے لگا .. جس میں ایک غیر مسلم کو نذرِ آتش کر دیا گیا تھا ۔۔ کہیں ایسے واقعات کی پشت پناہی میں یہی جذباتیت تو نہیں ہوتی ؟

    • @hafizwasi5773
      @hafizwasi5773 Месяц назад +1

      The incident was really unfortunate

    • @ayeshashabbir1842
      @ayeshashabbir1842 Месяц назад

      نہ وہ جذبہ ھے نہ وہ اخلاص ھے
      جہالت ھے وجہ

  • @ShaikhNaveed
    @ShaikhNaveed Месяц назад

    سبحان اللہ ۔کیا خوبصورت گفتگو ہے۔

  • @blackhat1903
    @blackhat1903 Месяц назад

    استاد محترم کمال است ❤۔

  • @naziaajmal8960
    @naziaajmal8960 Месяц назад

    Bht umda kamaal guftagu

  • @AsadullahFarqleet
    @AsadullahFarqleet Месяц назад +2

    استاذ المکرم ❤

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy Месяц назад

    واہ حسین واہ حسین علیہ السلام

  • @anwarabbasi2984
    @anwarabbasi2984 Месяц назад +1

    بہت ہی اعلی اور معتدل بیان۔ جزاک اللہ۔ بس ایک سوال ذہن میں ابھرتا ہے ،اگر اس کا جواب مل جائے۔
    سوال ہے کہ حضرت حسین کس چیز کے امام تھے؟ فقہ، تفسیر یا حدیث کے یا فلسفے کے؟

    • @rajunaqash9075
      @rajunaqash9075 Месяц назад +1

      جن چیزوں کے امام گنواۓ ہیں وہ علوم کسبی ہیں باقی امام حسین ع امت کے امام ہیں

  • @junaidnaseemsethi5415
    @junaidnaseemsethi5415 Месяц назад

    Brilliant

  • @SireMuhammad
    @SireMuhammad Месяц назад

    39:15 remarkable insight
    41:16 points to ponder

  • @muhammadsaad3513
    @muhammadsaad3513 Месяц назад +2

    33:20بصد ادب گزارش ہے کہ قوم عقیدے سے بنتی ہے زمین سے نہیں
    ❤❤❤

    • @CriticalThoughtCorner
      @CriticalThoughtCorner Месяц назад

      Samajh rahe ho jo keh rahe ho? Aqeede bahot logon ko mukhtalif hai. Even sunniyon main bhi aur shiya mai bhi bahot alag alag aqeede hai. To fir qaum kaise banegi?

  • @shahidayusuf9884
    @shahidayusuf9884 Месяц назад +1

    Your sincerity of faith seems unquestionable,your scholarship in religion and philosophy is enviable. But some of the areas in this conversation have hurt me a lot ,some of the examples cited in your conversation were below and beyond the dignity and status of syedna Imam Hussain.He upheld the mission of the Holy Prophet peace be upon Him.To carry out this mission,He must have been granted with some virtues.

  • @mbkhan28
    @mbkhan28 Месяц назад +1

    حقیقی انقلابی نبوی حسینی نظامی اسلام و شیعت کو جاوید صاحب یا جانتے نہیں کیونکہ کم تعداد میں ہوتی ہے یا کم ظرفی ہے کہ صرف رسوماتی عوامی کم علم مدعیان محبت نظر آتے ہیں

  • @Princegamer-i6f
    @Princegamer-i6f Месяц назад

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 Месяц назад

    ❤❤❤❤❤

  • @Fikrastan
    @Fikrastan Месяц назад +4

    بصد احترام قبلہ ! آپ کے یہ جملے فرمانا کہ رسول اللہ کے پاۓ اقدس میں کانٹا لگنے کی تلافی ہزاروں حسین کی شہادت بھی نہیں کر سکتی ، یا رسول اللّٰہ کے دل زخمی ہونے کی تلافی پوری دنیا بھی نذرِ آتش کر دینے سے نہیں ہوتی ، یقیناً آپ کی باتیں مع جذبات قابلِ قدر ہیں اور ان میں بحیثیت مسلمان بظاہر کوئی عیب نظر نہیں آتا،
    حسین کے نام لیوا بھی انھی جذبات اور عقائد کی روایت کے امین ہیں ، وہ بھی محبت ، عشق اور غم کی سرشاری میں بعض ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں جن کا سلسلہء روایات اور عام فہم زندگی سے بعض اوقات تعلق کمزور نظر آتا ہے لیکن عقیدت مندوں کی نگاہ میں وہ ہر عیب سے پاک ہوتی ہیں ، یعنی یہ دونوں باتیں جن پر آپ کو تحفظات ہیں اور جو آپ فرما رہے ہیں ایک ہی زبان سے نکلی معلوم ہوتی ہجں ، مختصراً یہ کہ سنی( بریلوی ) اور شیعہ دونوں ہی کے جذبات ، احساسات اور عقائد کے پیچھے لگ بھگ ایک ہی قسم کا یا ملتا جلتا مادہ کار فرما نظر آتا ہے ،
    شیعہ چونکہ زیادہ متحرک نظر آتے ہیں اور ان کے عقائد اور مذہبی تہذیب زیادہ وقت لائم لائٹ میں رہتی ہے ، اس لیے وہ زیادہ وقت موضوع گفتگو بنے رہتے ہیں 💐

  • @mahmoodazhar4667
    @mahmoodazhar4667 Месяц назад

    نواسۂ رسول کی شہادت یہ پیغام دیتی ہے کہ ان کے والد محترم کے پیشرو خلفاء کی خلافت مغصوبہ نہیں تھی، ورنہ ان کے والد بھی کسی غاصب یا نااہل کے ہاتھ بیعت کرنے کی بجائے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیتے۔
    محمود ازہر ۔۔۔۔ (ملتان)

  • @wahab9700
    @wahab9700 Месяц назад

    Mai Barabanki se laga Hua zila bahraich se hu

  • @MohammadAbbas-ib7xk
    @MohammadAbbas-ib7xk Месяц назад +1

    عین ممکن ہے نہ رہے باقی در امکان یہاں
    طلب محدود صحیح مگر بکتا ہے سامان یہاں
    یہی میری کشت ے تمنا سے ملا ہے مجھ کو
    اب کسی صورت باقی نہیں انسان یہاں
    جانے کس اثر میں ا کر کتاب لکھ ڈالی
    مٹے ہیں اٹھ کر ایسے کئی عنوان یہاں
    بات اہل ظرف سے ہوئی تو نتیجہ نکلا
    سوچ سے دور مکید ہیں اذہان یہاں
    سلف کے واسطے رہ گئے بازاروں سے
    سامان بکتا نہیں بکتی ہے دکان یہاں jJavaid sahb aap ki nzr

  • @mbkhan28
    @mbkhan28 Месяц назад +2

    بصد احترام مسئلہ یہ ہے کہ اہل تشیع و اہلِ سنت برادران اور انکے دیگر فرقوں میں نظریہ خدا و رسول و امام و نظام میں کافی فرق ہے
    اس لئے اہل سنت جناب رسالت مآب ص اور اہل بیت کی کچھ ثابت شدہ عقلی فطری باتوں کو بھی غلو سمجھتے ہیں اور اہل تشیع انکو مقصر سمجھ سکتے ہیں
    جبکہ خودساختہ بابوں صوفیوں کے درجات خدا تک بڑھائے جاتے ہیں
    مزید یہ کہ جتنے منہ اتنی باتیں
    ہر فرقے کے لوگوں میں کمی بیشی ہے صرف دوسروں پر الزام درست نہیں ہمیں اسوہ حسنہ کو ہر زمانے کے ساتھ ریلیٹ کر کے دیکھنا ہے ❤
    اسلام کی حقیقی

  • @iftikharhussain1454
    @iftikharhussain1454 Месяц назад

    A.S likhnai mai koi problem hai kya

    • @RayyanAliKhan1
      @RayyanAliKhan1 Месяц назад +1

      Bro refrain from cynicism.
      If you really knew Sir Ahmad Javaid (his past) and his intense love for Ahl e Bait, you would never have come up with such remarks.
      Think and introspect before you speak.

  • @saqibali1237
    @saqibali1237 Месяц назад

    ❤❤ Imran khan ❤

  • @firozebukht8207
    @firozebukht8207 Месяц назад

    Shia is the Yazidi religion not Hussaini/Mosa.

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy Месяц назад

    واہ حسین واہ حسین علیہ السلام