This speech needs to be transcribed. In fact, there must a team of transcription of the speeches of this sage of the age. May Allah preserve him for the longest. Ameen
آپ کا بیان چشم کشا ،منصوبہ ساز اور تاریکی میں رعدِ مسلسل ہے جو رحمتوں کے سایہ میں سورج کے استقبال کے قابل بناتا ہے۔جذبۂ وجود کو پیکرِ انسانی میں کیسے پیوست کیا جائے ؟اس سوال کو فکر کی روح میں جذب کرنے کی کوشش کریں گے۔اللہ ہمیں کامیاب کرے ،آمین اللہ آپ کے سایۂ علمی کو ہمارے سروں پر قائم رکھے۔آمین ثم آمین
Explained in most simplified form. present global thought order, its face as we see and unlucky admire it. Its reality as we should see it and develop our own counter argument based on our metaphysical values. On of the most mature talk. Thinking minds among muslims need to follow this understanding to move forward in an extremely hostile and unholy world
آپکے لئے سر ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے موت کے آئِنے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے اقبال
very informative and thoughtful talk on the foundations of modern world. however, a short 5 to 10 min summary for sharing would be immensely useful for the public.
A very prudent, intellectual and profound lecture. The question is that sir from where we find that real knowledge or we can say the real essence of our divine instructions? Majority of our communal masses are totally unaware of the religion and those who are preaching that we all know about them they are not that much effective as u said... How we make a re enlighten psychology which is purely based on the real Islam?
و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته- احمد صاحب- بہت اچھی طرح آپ نے سمجھایا- لیکن ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ ماضی میں فرعون اور سامری اور عاد ارم وغیرہ نے اپنے زمانوں کے لحاظ سے مغرب سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ دلائل پیش کئے اور منواۓ مگر اللہ نے ان سب چالوں کو اپنی ایک پھونک سے اڑا دیا- ہاں ضرورت ہے کہ ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں جو قرآن ہے- اس کوروزانہ سمجھیں اور پھیلائیں-
آپ نے جو کہا وہ ٹھیک ہے لیکن ایک الحادی تہذیب کس طرح گوبل کلٹ بن کے اپنے آپ کو نتیجہ خیز بنا چکی ہے اور مذہب اور مذہبی اشرافیہ اس کے مقابل کچھ نہیں کر سک رہی ہے، اس حوالے سے یہ باتیں باتیں بڑی تشویشناک حد تک خطرناک ہے، الحادی تہذیب کے غلبہ سے مذہب واقعی لوکل چیز بن جائے گی اور الحاد جب گلوبل بن جائے گا تو ظاہر ہے مذہب مسلمانوں کی زندگی سے عملی طور پر نکل کر صرف کتابوں میں رہ جائے گا، اس کا حل یہی ہے کہ مسلمان بھی عملی طور ایسا معاشرہ قائم کر کے دکھائیں کے یہ ہوتا مذہبی معاشرہ اور کے فوائد، باقی نہیں تو ہر کوئی اس سیلاب میں تنکے کی طرح بہہ جائے گا۔
یہ لیکچر عام فہم سے تھوڑا ماوراء ہے، عامۃ مسلمین بیچارے سمجھتے ہی نہیں کہ الحاد کیا ہے اور وہ کس طرح پوری دنیا کی تہذیب کو اپنے رنگ میں رنگ رہا ہے تو جو اس خطرے سے واقف ہی نہیں وہ اس کے تدارک کے لئے کوئی عملی اقدام کیسے کرے گا۔ مسلم دانشور اشرافیہ واقعی اس حوالے سے بے بس ہے کہ اس غالب ہوتی الحادی تہذیب کو روکنے اور اس کے مد مقابل بند باندھنے کے لئے علمی اور عملی لحاظ سے قاصر ہے۔
@@naeemahmed2637 It's meant for anyone who has the abilty to think and discern right from wrong. No doubt some of the vocabulary used in the lecture is complex, but it broadly conveys the meaning and message.
جذبہ وجود پیدا کریں۔۔۔۔ہر فرد امت ہے دنیا کی محبت سے بچیں یہ میری حمیت، آن کے خلاف ہے- معاشرتی اخلاق کو نتیجہ خیز بنانا ہو گا-.اللہ کی بندگی کی حفاظت ناگزیر ہے-
موجودہ دور سائنسی طرز فکر کا دور ہے۔ سائنس اور سائنسی فکر میں کچھ بھی مقدس نہیں ہے۔ سائنس جب نیا ثبوت ملتا ہے تو اپنی توجیہات بدل دیتی ہے اور اگر کسی چیز کو رد کرنے پر ثبوت ملتا تو اسے رد کردیتی ہے۔ جبکہ مذہب اور اہل مذہب ثبوت پہ نہیں بلکہ ایمان پہ چلنے کی بات کرتے ہیں چاہے وہ چیز عقل کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ یہ چیز مذہب اور اہل مذہب میں جبر کا عنصر لے آتی ہے۔ آج کل کے دور میں فکری جبر نامنظور ہے۔
Respected Sir! is it possible that you can provide English Subtitles in your videos, to understand very Difficult Urdu Words.? God Bless you sir, but from a very long time i can't understand your debate quietly well. Thanks
Good analysis on solutions there is one thing to just read Rumi's poetry and give concrete solutions....one bulldozer solution Taliban and the likes tried and failed at the end of day after winning jihad they are asking them to release funds...I would like to know more solutions other than withdrawing in a corner or in a cave.
Bulldozer analogy is scarry and unwittingly provides a reason to the West to suspect. It is not a correct strategy. We should just live in our orbit. Peace and no antaganism is the way forward. No more no less.
جیون ننگا پربت ہے کٹھن چڑھائ بے ڈھب ڈھال استاد محترم کے اس شعر کے پہلے مصرعے میں ” ننگا پربت “ ہے کہ ”نانگا پربت“ ہے، براۓ مہربانی حضرت سے وضاحت چاہوں گا۔ ریختہ website پر ” ننگا پربت“ ہے، میں جاننا چاہتا ہوں کہیں یہ عبارت میں غلطی تو نہیں۔ بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
جناب کیا آپ یہ نہیں سمجھتے کہ مسلمانوں کا زوال اس وقت شروع ہوا جب ہمارے ہاں فکر کو مقید کیا گیا اور مغرب میں مذہبی طبقے کی اسی ہمہ جہتی اجارہ داری کے خلاف بغاوت نے انہیں آہستہ آہستہ اس انتہا پسندانہ فکر و فلسفے کی طرف گامزن کیا۔ قدیم و جدید ہمیشہ سے برسرِ پیکار ہیں مگر وقت کا پہیہ الٹا چلانا ممکن نہیں۔ تہذیبیں بھی بدلتی رہتی ہیں مگر بنیادی عناصر کا تحفظ ضروری ہے۔ آپ کی فکری استعداد بہت متائثر کن ہے اور لائق تحسین بھی۔
We must follow in the footsteps of the saintly akabarin-e-Islam. All will be well. Valuable info about Taxation in Riyasat-e-Madina: JazakaAllah! 💜. Narrated Buraida: The Prophet (ﷺ) sent `Ali to Khalid to bring the Khumus (of the war booty) and I hated `Ali, and `ALI had taken a bath (AFTER A SEXUAL ACT WITH A SLAVE-GIRL FROM THE KHUMUS). I said to Khalid, "Don't you see this (i.e. `Ali)?" When we reached the Prophet (ﷺ) I mentioned that to him. He said, "O Buraida! Do you hate `Ali?" I said, "Yes." He said, "Do you hate him, for HE DESERVES MORE THAN THAT FROM THE KHUMUS." 💜 sunnah.com/bukhari:4350 Khumus = Holy Prophet's pbuh share of the war booty (LOOT). Note: This spiritually uplifting incident occurred while Hadrat Fathima RA, the holiest lady in Islam, was still alive and married to Hadrat Ali RA. MashaAllah Hadrat Ali RA was collecting Khumus/Tax in his unique way. JazakAllah !!
“If scientific analysis were conclusively to demonstrate certain claims in Buddhism to be false, then we must accept the findings of science and abandon those claims.” ― Dalai Lama
Judging religious beliefs/faiths/metaphysical concepts/morals on the touch stone of continuously evolving contemporary scientific knowledge is in itself not a sound idea.
جس چیز کو آپ کوسمک جبر کہہ رہے ہیں ہو سکتا ہے وہ ان کے لئے محض ایک چھوٹا سا سنگ میل ہو۔ جسے آپ اپنے ذہن میں ایک ہزار میل کی چھلانگ سمجھ رہے ہوں وہ ان کے لئے چھ انچ کا قدم بھی تو ہوسکتا ہے ۔
Jazakallah. Dear admin, can you possibly please give contact details of Ahmed Javaid Sahib via DM. I have seen some contact numbers here in comments somewhere but unable to find at the moment. Many thanks, and keep up the great work!!
This speech needs to be transcribed. In fact, there must a team of transcription of the speeches of this sage of the age.
May Allah preserve him for the longest. Ameen
One of the best scholars ❤
Alllah aap ko salam rakhy!!!
کیسی مدلل اور خوبصورت گفتگو ہے کیا گفتگو کرنے کا سلیقہ ہے کیا منطق سے سمجھانا ہے
جزاک اللہ شیخ مکرم
اللہ کریم آپ کے فیض کو مزید برکتوں اور رحمتوں سے نوازیں آمین
آپ کا بیان چشم کشا ،منصوبہ ساز اور تاریکی میں رعدِ مسلسل ہے جو رحمتوں کے سایہ میں سورج کے استقبال کے قابل بناتا ہے۔جذبۂ وجود کو پیکرِ انسانی میں کیسے پیوست کیا جائے ؟اس سوال کو فکر کی روح میں جذب کرنے کی کوشش کریں گے۔اللہ ہمیں کامیاب کرے ،آمین
اللہ آپ کے سایۂ علمی کو ہمارے سروں پر قائم رکھے۔آمین ثم آمین
پاکستان اور عالمِ اسلام کو آپ جیسے مفکرین کی ضرورت ہے، سلامت رہیں
ما شاء اللہ ۔۔ اللہ حضرت جی کا سایہ ہمارے اوپر قائم رکھیں آمیین۔
May Allah bless him with good health and long life , may Allah allow us to be Benefit form his knowledge.
Aameen
ماشاءاللہ بہت خوب
Excellent 👌
Explained in most simplified form. present global thought order, its face as we see and unlucky admire it. Its reality as we should see it and develop our own counter argument based on our metaphysical values.
On of the most mature talk. Thinking minds among muslims need to follow this understanding to move forward in an extremely hostile and unholy world
جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
Ameen! I picked many lessons here! JazakAllah
Jazak Allah
May Allāh ﷻ preserve lectures and knowledge of Hazrat in various languages in the form of books.
آپکے لئے سر
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
موت کے آئِنے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے
دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے
فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے
اقبال
ہاتھ ہے اللہ کا بندہِ مومن کا ہاتھ
غالب و کار آفریں کار کشا کارساز
سلامت، باکرامت، تاقیامت ❤️
جذبہ وجود کی مزید وضاحت درکار ہے ۔
very informative and thoughtful talk on the foundations of modern world. however, a short 5 to 10 min summary for sharing would be immensely useful for the public.
A very prudent, intellectual and profound lecture.
The question is that sir from where we find that real knowledge or we can say the real essence of our divine instructions? Majority of our communal masses are totally unaware of the religion and those who are preaching that we all know about them they are not that much effective as u said...
How we make a re enlighten psychology which is purely based on the real Islam?
I am sure from Islam
لاجواب
"محبت احساس محتاجی کا نام ہے" یہ بالکل ٹین ایج والی منطق ہے۔
و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته- احمد صاحب- بہت اچھی طرح آپ نے سمجھایا- لیکن ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ ماضی میں فرعون اور سامری اور عاد ارم وغیرہ نے اپنے زمانوں کے لحاظ سے مغرب سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ دلائل پیش کئے اور منواۓ مگر اللہ نے ان سب چالوں کو اپنی ایک پھونک سے اڑا دیا- ہاں ضرورت ہے کہ ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں جو قرآن ہے- اس کوروزانہ سمجھیں اور پھیلائیں-
سامریت بڑھتے بڑھتے آج اس منزل پہ ہے
رسیوں کے سانپ زہریلے بھی ہیں ڈستے بھی ہیں
آپ نے جو کہا وہ ٹھیک ہے لیکن ایک الحادی تہذیب کس طرح گوبل کلٹ بن کے اپنے آپ کو نتیجہ خیز بنا چکی ہے اور مذہب اور مذہبی اشرافیہ اس کے مقابل کچھ نہیں کر سک رہی ہے، اس حوالے سے یہ باتیں باتیں بڑی تشویشناک حد تک خطرناک ہے، الحادی تہذیب کے غلبہ سے مذہب واقعی لوکل چیز بن جائے گی اور الحاد جب گلوبل بن جائے گا تو ظاہر ہے مذہب مسلمانوں کی زندگی سے عملی طور پر نکل کر صرف کتابوں میں رہ جائے گا، اس کا حل یہی ہے کہ مسلمان بھی عملی طور ایسا معاشرہ قائم کر کے دکھائیں کے یہ ہوتا مذہبی معاشرہ اور کے فوائد، باقی نہیں تو ہر کوئی اس سیلاب میں تنکے کی طرح بہہ جائے گا۔
شکریہ جناب
کل میلا کر مسلمان اپنے آپ کو دن کا غلام بنا کر رکھے تو ہی کامیاب ہو ہو سکتا ہے دنیا اور آخرت میں
جواب محتاج ہے جبکہ سوال آزاد ہے۔ سوال لامحدود ہے جبکہ جواب محدود ہے۔
کم سے کم ہزاروں کمنٹ ہونا چاہیے ۔
یہ لیکچر عام فہم سے تھوڑا ماوراء ہے، عامۃ مسلمین بیچارے سمجھتے ہی نہیں کہ الحاد کیا ہے اور وہ کس طرح پوری دنیا کی تہذیب کو اپنے رنگ میں رنگ رہا ہے تو جو اس خطرے سے واقف ہی نہیں وہ اس کے تدارک کے لئے کوئی عملی اقدام کیسے کرے گا۔ مسلم دانشور اشرافیہ واقعی اس حوالے سے بے بس ہے کہ اس غالب ہوتی الحادی تہذیب کو روکنے اور اس کے مد مقابل بند باندھنے کے لئے علمی اور عملی لحاظ سے قاصر ہے۔
This lecture on the subject is meant for Ulmae karam and scholars etc not for common men. Regards
@@naeemahmed2637 It's meant for anyone who has the abilty to think and discern right from wrong. No doubt some of the vocabulary used in the lecture is complex, but it broadly conveys the meaning and message.
جذبہ وجود پیدا کریں۔۔۔۔ہر فرد امت ہے
دنیا کی محبت سے بچیں یہ میری حمیت، آن کے خلاف ہے- معاشرتی اخلاق کو نتیجہ خیز بنانا ہو گا-.اللہ کی بندگی کی حفاظت ناگزیر ہے-
تین وبائیں: الحاد، دینی تجدد ، فحاشی!
موجودہ دور سائنسی طرز فکر کا دور ہے۔ سائنس اور سائنسی فکر میں کچھ بھی مقدس نہیں ہے۔ سائنس جب نیا ثبوت ملتا ہے تو اپنی توجیہات بدل دیتی ہے اور اگر کسی چیز کو رد کرنے پر ثبوت ملتا تو اسے رد کردیتی ہے۔ جبکہ مذہب اور اہل مذہب ثبوت پہ نہیں بلکہ ایمان پہ چلنے کی بات کرتے ہیں چاہے وہ چیز عقل کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ یہ چیز مذہب اور اہل مذہب میں جبر کا عنصر لے آتی ہے۔ آج کل کے دور میں فکری جبر نامنظور ہے۔
اسلام بھی انسان کو تقسیم کرتا ہے مسلم اور کافر میں۔
Respected Sir! is it possible that you can provide English Subtitles in your videos, to understand very Difficult Urdu Words.? God Bless you sir, but from a very long time i can't understand your debate quietly well. Thanks
Ilhaad matlab??
اس بات میں عظمت نظر آئی ھے عموماً / جس بات کا مفہوم سمجھ میں نہیں آتا (محبوب خزاں)
Bohat khoob. Aap khazan sb ko janty hn? Mera mtlb apka unsy rabita ya koo taluq rha? Mjhy kch rahnumai darkar h
@@harfeawal2201 اس سلسلے میں جناب محمد عتیق جیلانی ، سابق پروفیسر اردو سے رابطہ مناسب رہے گا ۔
Unka rabita number irsal krden agr to bht shukria
Wah
علم محدود نہیں ہوا علم پھیل چکا ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ غیر ضروری پتھر ہٹائے جا چکے ہوں۔
مذھب پر چل کر اللہ کی رحمت سے دور اور بے چينی میں مبتلہ ہے دنیا بے کار جگہ بن گئی ہے
موجودہ دور کے تمام مسائل حل. تمام جرائم ختم۔ آگلا کمنٹ پڑھیں
Log Asan Samajh tay Hein Insan Hona,Ye Khaki Saint Bhi Hai,Ye Khaki Scientist Bhi Hai
?????????😇
Good analysis on solutions there is one thing to just read Rumi's poetry and give concrete solutions....one bulldozer solution Taliban and the likes tried and failed at the end of day after winning jihad they are asking them to release funds...I would like to know more solutions other than withdrawing in a corner or in a cave.
Bulldozer analogy is scarry and unwittingly provides a reason to the West to suspect. It is not a correct strategy. We should just live in our orbit. Peace and no antaganism is the way forward. No more no less.
محترم سرجی ان قیمتی خطبات کو کتابی شکل میں بھی دیں جزاک اللہ. اللہ کریم اپ کا سایہ ہم سب پر قائم رکھے آمین..
جیون ننگا پربت ہے
کٹھن چڑھائ بے ڈھب ڈھال
استاد محترم کے اس شعر کے پہلے مصرعے میں ” ننگا پربت “ ہے کہ ”نانگا پربت“ ہے، براۓ مہربانی حضرت سے وضاحت چاہوں گا۔ ریختہ website پر ” ننگا پربت“ ہے، میں جاننا چاہتا ہوں کہیں یہ عبارت میں غلطی تو نہیں۔
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
جاوید صاحب کے مجموعہ کلام "تقریباً" میں یہ شعر اس طرح ہے:
جیون نانگا پربت ہے
کٹھن چڑھائی، بیڈھب ڈھال
(تقریبا صفحہ: 321)
ایڈمن
@@AhmadJavaid بڑی مہربانی۔ جزاک اللہ خیر
موجودہ الحاد فکری دلیل سے پیدا نہیں ہوا یہ اپ کی رائے ہے۔ اس سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔
جناب کیا آپ یہ نہیں سمجھتے کہ مسلمانوں کا زوال اس وقت شروع ہوا جب ہمارے ہاں فکر کو مقید کیا گیا اور مغرب میں مذہبی طبقے کی اسی ہمہ جہتی اجارہ داری کے خلاف بغاوت نے انہیں آہستہ آہستہ اس انتہا پسندانہ فکر و فلسفے کی طرف گامزن کیا۔ قدیم و جدید ہمیشہ سے برسرِ پیکار ہیں مگر وقت کا پہیہ الٹا چلانا ممکن نہیں۔ تہذیبیں بھی بدلتی رہتی ہیں مگر بنیادی عناصر کا تحفظ ضروری ہے۔
آپ کی فکری استعداد بہت متائثر کن ہے اور لائق تحسین بھی۔
We must follow in the footsteps of the saintly akabarin-e-Islam. All will be well.
Valuable info about Taxation in Riyasat-e-Madina: JazakaAllah! 💜. Narrated Buraida: The Prophet (ﷺ) sent `Ali to Khalid to bring the Khumus (of the war booty) and I hated `Ali, and `ALI had taken a bath (AFTER A SEXUAL ACT WITH A SLAVE-GIRL FROM THE KHUMUS). I said to Khalid, "Don't you see this (i.e. `Ali)?" When we reached the Prophet (ﷺ) I mentioned that to him. He said, "O Buraida! Do you hate `Ali?" I said, "Yes." He said, "Do you hate him, for HE DESERVES MORE THAN THAT FROM THE KHUMUS." 💜 sunnah.com/bukhari:4350 Khumus = Holy Prophet's pbuh share of the war booty (LOOT). Note: This spiritually uplifting incident occurred while Hadrat Fathima RA, the holiest lady in Islam, was still alive and married to Hadrat Ali RA.
MashaAllah Hadrat Ali RA was collecting Khumus/Tax in his unique way. JazakAllah !!
“If scientific analysis were conclusively to demonstrate certain claims in Buddhism to be false, then we must accept the findings of science and abandon those claims.”
― Dalai Lama
Buddhism is a way of life , not a religion from God.
If Islam makes claims, it is not a person rather, the God himself making those claims.
@@shahidaltaf2546 👍
This is what Ahmad Javaid sahab warned in his lecture.
Judging religious beliefs/faiths/metaphysical concepts/morals on the touch stone of continuously evolving contemporary scientific knowledge is in itself not a sound idea.
@@nomanvardag1 I've tried to post a response here but find that after a few hours it is deleted. So that's it...🙏
Down with free speech 😇
جس چیز کو آپ کوسمک جبر کہہ رہے ہیں ہو سکتا ہے وہ ان کے لئے محض ایک چھوٹا سا سنگ میل ہو۔ جسے آپ اپنے ذہن میں ایک ہزار میل کی چھلانگ سمجھ رہے ہوں وہ ان کے لئے چھ انچ کا قدم بھی تو ہوسکتا ہے ۔
Jazakallah. Dear admin, can you possibly please give contact details of Ahmed Javaid Sahib via DM. I have seen some contact numbers here in comments somewhere but unable to find at the moment. Many thanks, and keep up the great work!!
Please contact Mr. Omar Abdul Aziz on +923224721959.
Admin.
Excellent 👍