🤯 AMEER MUAVIYA ؓ UMMAT Ke MOHSIN ‼️ Javed Ahmad Ghamidi
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- 📌 COMPLETE SERIES LINK
ALI (r.a) aur Muawiya (r.a): • Hazrat Ali (ra) aur Am...
🔵 NOTE:
A true student is one who does critical analysis but by due merits of criticism, unfortunately Javed Ahmad Ghamidi Sahib is foremost victim of this attitude. People Unconsciously do start criticizing the results before understanding reasoning behind that. Here are playlists on those objections ignorant people put against Javed Ahmad Ghamidi.
🔵 RESPONSE TO 23 QUESTIONS:
◽ Meezan Aur Furqan: • Response to 23 Questio...
◽ What is Sunnah: • Response to 23 Questio...
◽ Itmam e Hujjat: • Response to 23 Questio...
◽ Qiraat Ka Ikhtelaf: • Response to 23 Questio...
◽ Excommunication (Takfeer): • Response to 23 Questio...
◽ Singing & Music: • Response to 23 Questio...
◽ Veil (Pardah): • Response to 23 Questio...
◽ Beard (Darhi): • Response to 23 Questio...
◽ First Revelation: • Response to 23 Questio...
◽ Halal & Forbidden: • Response to 23 Questio...
◽ Splitting of the Moon: • Response to 23 Questio...
◽ Isra-o-Mairaaj: • Response to 23 Questio...
◽ Return of Jesus: • Response to 23 Questio...
◽ Arrival of Mahdi: • Response to 23 Questio...
◽ Interest / Usury (Sood): • Response to 23 Questio...
◽ Human Nature: • Response to 23 Questio...
◽ Jannat Ki Hoor: • Response to 23 Questio...
🔵 OTHER TOPICS:
◽ Introduction to Quran: • QURAN Ka TAARUF - Intr...
◽ Hujjiyat-e-Hadith: • Hujjiyat e Hadith - Ja...
◽ Dawat Ka Tariqah: • DAWAT E DEEN SERIES
◽ Ahl-e-Sunnat Ke Aqaid: • عقائد سیریز | Aqaid Se...
◽ ALI (r.a) aur Muawiya (r.a): • Hazrat Ali (ra) aur Am...
◽ Foj Ka Bayaniah: • Bayania Series | Fouj ...
◽ Mishkat Dars on Ramzan: • Nabi Ki Batain - Yasal...
◽ Dallas Lectures: • Dallas Lectures - Coun...
◽ Conversing Islam: • Conversing Islam with ...
◽ Meezan Lectures: / @ghamidicil
◽ Al-Bayan Lectures: / @ghamidicil
Jāvēd Ahmed Ghāmidī (Urdu: جاوید احمد غامدی) (born April 7, 1952) is a Pakistani Muslim theologian, Quran scholar, Islamic modernist, exegete and educationist. He is also the founding President of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences.
Ghamidi's conclusions and understanding of Islam, including the Sharia, has been presented concisely in his book Mizan with the intention of presenting the religion in its pure shape, cleansed from tasawwuf, qalam, fiqh, all philosophies and any other contaminants.
◽ He on Wikipedia: en.wikipedia.o...
Hashtags:
#ali #muaviya #yazeed #javedghamidi
جب تینوں خلفاء راشدین کو شھید کردیا گیا تو امت کو ٹریک پر لانے کے لئے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسا حکمران ھی چاھیے تھا
عجیب لاجک ہے؟
@@esmartshop8174 اللہ آپکو قیامت میں اس عظیم حکمران سے ساتھ رکھے۔ آمین
1) ghamidi sahib ki fikar ic umat par aik buhat bara ehsan hay agar log azad zehan ky sath unky tamam istadlal sunein tu baat samajh aa jai ge. Unki series hazrat ali aur hazrat muawiya ju 20 episode par mushtamil hay pehlay wo sunein phr ilmi raad karein.
Ab zara ilmi raad karein ic baat ka!
1) qatelen e usman par ju jatha majood tha wo sab hazrat ali ky sath shamil thay. Tu jung e jamal ki buniyad bhi yahi thi ky pehlay un logu ko samnay la kar insaf dilai ju hazrat ali ky pechay Majood hain aur unhu ne he mil kar hazrat ali ko iqtidar muntakil kia
2) hazrat ali ne qatelen e Usman ky logun ko governor ky ohady tak diye
Muhammad bin abi bakar aur maalik jesay logu ko ju khalifa rashid ko qatal karnay walay logu me thay
3) hadees e amaar ka agar fasla haq o batil tha tu kia hazrat ali ne Kaha ky ye fasla hu gya mein haq par hun
Jab ky , jung e saffin ky waqt tu hazrat muawiya logu ne kaha ky aye quran par fasla kar letay..
Jab duno fareek quran par fasla karnay ka keh rahay tu rawiyat e amaar ko bilkul asloob se hat kar paish kia , kion ky ye wuhi baghi jamat thi ju hazrat ali ky garooh me shamil hu kar hazrat usman ko shaheed krwaya ,phr ye jamat safin ky maukay par hazrat ali ki jamat me shamil hu kar jung ka agaz krawaya jis ky netijay mein hazrat amaar bhi shaheed huwe.
Iska jawab hy tu dein
امام سیاست امیر معاویہ
Well-versed, eloquent and knowledgeable debate on the subject of political struggle of mankind and then basing the decision on the goodness of humans, which in my opinion is the essence of the Holy Quran and the Prophet Muhammad’s (PBUH) teachings. We have to remove emotion from our discussion to have a knowledgeable intercourse on evolution of societies. Emotionally, we have to stand by the Prophet Muhammad (PBUH) and his family but Allah (SWT) has always asked for concrete evidence for everything without emotional biases as referred in the Holy Quran at several places. The spread of Islam has been because of its ability to reason and then comes the emotion and love for the Prophet Muhammad (PBUH) and his family. However, this love shall not take over one’s ability to reason.
Mashallah ❤️ Explained so well !! Jazakallah khair Ghamidi Saab !!
Bohoot khoooob Ghamdi sb... Allah Aap ko khair O Aafiyat sa rakhay
اگر بادشاہ جیسا اعلی منصب خدا تعالی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو عطاء فرما چکا تو ہم راضی ہیں
بادشاہت حرام یا مکروہ نظام ہوتا تو سیدی داوود و سلیمان علیہما السلام کو نہ دیا جاتا, چنانچہ معاویہ کو (سیدی حسن سے) خلافت ملی یا بادشاہت, انہوں نے مزید بیس سال عمدگی سے نظام کو چلایا۔
خدا نے دیا یا لوگوں نے؟
تاریخ کو پڑھنے سمجھنے کا مختلف زاویہ نگاہ۔۔۔ غامدی صاحب کی باتوں میں وزن ہے۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔امت پر اللہ کا کرم ہے کہ آپ عطا ہوئے۔بہت بصیرت افروز اور معاملہ فہم بحث ہے ۔
Kuch to Sharam kar len, Muharram ul Haram k pahle ashre ki wajah se hi haya kar len. Dushmanane e Ahle Bait ka diffa wo b Mahram me....Yehi Haal raha to Jo thore log apko naasibi nahi bolte, wo b naaasibi kahna shuru ho jayenge.
critical thinking of ghamidi shahab was next level very logical and Cristal clear thought only intellectual person was understand
امیر شام اور یزید کا دفاع کرنے والے اگر مطمئن ہیں تو یہ دعا کریں کہ حشر بھی انہی کے ساتھ ہو اور ہم تو مولاعلی اور امام حسین کو ہی حق پر سمجھتے ہیں اور حشر بھی انہی کے ساتھ ہونے کی دعا کرتے ہیں۔۔۔ کرو ہمت۔۔۔ کرو دعا
تو بھی ہمت کر اور کہہ کہ علی اور حسین کا حشر ان کے شیعوں اور ساتھیوں کے ساتھ ہو اور تیرا بھی ؟؟؟
ہاں ہمارا حشر صرف معاویہ نہیں تمام صحابہ کے ساتھ ہو ۔۔ اور کسی ایک بھی صحابی سے بغض رکھنے والے کا حشر عبداللہ بن سبا کے ساتھ ہو ۔۔
@@sardarejazsudozai2789 جب صحابہ کی محبت اہلبیت کی محبت اور قرآن کی آیات کا انکار ہو گا کیا پر صرف حضرت حسین کی محبت سے جنت کے خواب دیکھ رھے ہو یزید کا معاملہ اللہ کے ہاں ہے وہی فیصلہ کرنے والے ہیں ہمارا ایمان ہے اللہ کی ذات پے اسکے قرآن پاک پے اسکے نبی پے اسکے فرشتوں پے یہ ہمارا ایمان ہے رہی بات صحابہ کی وہ ہمارے ہاں ہیں انسے محبت کرنا ہمیں نبی پاک نے سکھایا ہے ہمارے لیے جنت جانے کا راستہ یہی ہے ♥️
Allah Ghamdi sb ko Ameer Moyavia & Yazeed kai saath mahshoor karai. Ameen
@@hasseyabbas9646 May Allah (swt) give you guidance and manners. It shows your mental bankruptcy.
Ghamdi sahib .....the great.,.👍
غامدی صاحب جب معاویہ رض نے حضرت حسن ع ع سے معاہدہ کیاتھا کہ اپنے مرنے کےبعد کسی کواپناجان نشین نامزدنہیں کریں گے اورخلافت کومسلمانوں کی طرف لوٹادیں گے مسلمان جسے چاہیں گے اپنا خلیفہ بنالیں گے تواسکی خلاف ورزی کیوں کی
اگر معاویہ حکومت واپس کرتے تو کس شوری کو کرتے, کوئی ایسی باڈی اس وقت موجود نہیں تھی۔ کسی اور فرد واحد کو حکومت دیتے تو مسلمانوں کو اسی سول وار میں دوبارہ جھونک دیتے جس میں مسلمان ایک دوسرے کو چار سال تک قتل کرتے رہے تھے اور قریبا پچاسی ہزار مسلمانوں کی جانیں اس میں ضائع ہوئیں۔ یہ سیدی حسن اور معاویہ کی باہمی حکمت تھی کہ قتل غارت کا سلسلہ بند ہوا۔ (و اللہ اعلم)
کتنے مشکل ترین پیچیدہ موضوع کو کیا خوب سمجھایا ہے ۔۔۔ اس شخص کا ڈی این اے محفوظ کرنا ہوگا
بغضِ صحابہ کرام دل میں رکھنے والوں پر دل کی اتھا گہرائیوں سے لعنت بھجتا ہوں۔۔۔۔شانِ اہلِ بیت و شانِ صحابہ زندہ باد ان پر کروڈوں رحمتیں و سلام❤
بسشک۔ ان پر بھی جنہوں نے مولا علی جیسے اولوالعظم اہل البیت اور صحابی سے دشمنی کی
آپ نے بلکل درست فرمایا ہے کہ امہات المؤمنین بھی اعزازی اہل بیت میں شامل ہیں۔ اور ان کا احترام سب مسلمانوں پر لازم ہے۔
گزارش ہے کہ آپ بغیر تعصب کے حقیقی اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں پڑھیں آپ کو معلوم ہوگا کہ حقیقی اہل بیت علیہم السّلام میں حضرت علی علیہ السّلام، حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السّلام اور حضرت حسین علیہ السّلام شامل ہیں۔ حدیث کساء اور اس طرح کے دوسرے کئی احادیث میں اہل بیت علیہم السّلام کے حوالے سے تفاصیل موجود ہیں
عبد اللہ جدلی بیان کرتے ہیں کہ: ایک دن میں اُم المومنین بی بی عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا کہ آیت تطہیر اِنَّمَایُرِیدُاللّٰہُ ....... کہاں نازل ہوئی تھی؟ انھوں نے فرمایا: "اُم سلمہ رض کے گھر میں۔" اور یہ تو اُم سلمہ رض بھی کہتی ہیں کہ اگر تم عائشہ رض سے پوچھو تو وہ بھی تمھیں ضرور بتائیں گی کہ یہ آیت میرے ہی گھر میں اُتری ہے۔ ام سلمہ رض نے خود مجھے بتایا کہ ایک دن جبکہ رسول اللہ ص میرے گھر میں تھے۔ آپ نے پوچھا: "کوئی ہے جو علی ، فاطمہ سلام اللہ علیہا اور ان کے دو بیٹوں کو بلا لائے۔" پھر میں نے ردا اور جا کر اُن سب کو بلا لائی۔ علی رسول اکرم ص کے سامنے بیٹھ گئے۔ حسن اور حسین آپ کے دائیں بائیں بیٹھے اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا آپ کے پیچھے بیٹھیں۔ تب آپ نے ان چاروں کو آہنی خیبری چادر میں اوڑھ لیا۔ اور فرمایا:
” الہٰی ہم تیری طرف آئے ہیں، آگ کی طرف نہیں۔ یہ میں اور میری عترت و اہلبیت ہیں۔ ان کا گوشت میرا گوشت ہے اور ان کا خون میرا خون ہے۔ “
میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ص! مجھے بھی اپنے ساتھ شامل کر لیجئے۔ آنحضرت ص نے فرمایا: اے ام سلمہ! تمھارے لیے یہی کافی ہے کہ تم میری نیک بیویوں میں سے ہو۔ اس کے بعد یہ آیت نازل ہوئی: اِنَّمَایُرِیدُاللّٰہُ .....
(ج) عبد اللّٰہ بن معین:
ترمیم
ام سلمہ کے آزاد کردہ غلام عبد اللہ بن معین سے مروی ہے کہ ام سلمہ نے فرمایا: آیت تطہیر میرے گھر میں نازل ہوئی تھی۔ آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے مجھے حکم دیا کہ کسی کے ذریعے علی، فاطمہ، حسن اور حسین کو بُلا بھیجو۔ چنانچہ جب وہ سب آنحضرت ص کے پاس آگئے تو آپ ص نے علی کو اپنے دائیں طرف اور حسن کو بائیں طرف جبکہ حسین کع اپنے پیٹ پر اور فاطمہ سلام اللہ علیہا کو اپنے پیروں کے پاس بیٹھایا۔ پھر آپ ص نے تین دفعہ فرمایا:
اَللّٰھُمَّ ھٰؤُ لَاءِ اَھلُ بَیتِی فَاَذھِب عَنھُمُ الِرّجسَ وَ طَھِّر ھُم تطھِیرََا۔
ام المومنین ام سلمہ رض فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں بھی ان میں سے ہوں۔ آنحضرت ص نے فرمایا: بیشک تم نیکی کے راستے پر ہو۔
اللہ پاک صحت کے ساتھ لمبی عمر دے بہت بہترین اور مدلل تبصرہ کیا ھے غامدی صاحب نے جو علم و عقل بھی قبول کرتا ھے
Its his point of view. U have right to agree or u can conflict. But look at peoples and their language total rubbish.
The islamic state was also very huge even at the time of Caliph Omar...he didn't nominate his son for the throne...so no point justifying the appointment of yazid(the curse) as Caliph!! Islamic world is still paying for this blunder and injustice done by muaviyah!!
The people with powerful status were still alive back thn
Shia Bhai log jal ke raakh 😂
Engineneer sb (jo khud jahil hai in maamlaat mai, sirf naaqil hai khud unke baqol)
aur unke students jal ke khaakh
عمار انہیں جنت کی طرف بلاءے گا اور وہ انہیں دوزخ کی طرف {صحیح بخاری}
یہ حدیث خارجیوں کے بارے میں ہے، اپنا ذہن کھول کر غور فرمائیں
@@DrYaminKhalid ammar ko kharjion ny nhi shaheed kia
اگر معاویہ کا گروہ دوزخ کی طرف بلانے والا ہوتا تو نبی کریم سیدی حسن کے بارے میں یہ تعریف کیسے کرتے کہ "میرا یہ بیٹا مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کرائے گا" (یعنی سیدی علی اور دیدی معاویہ کے گروہوں میں)!
سیدی علی نے دوسرے فریق (گروہ معاویہ) کی نمازوں کی امامت کرائی, ان کے مقتولین کے جنازے پڑھائے, وہ دوزخ کی طرف بلانے والا گروہ ہوتے تو سیدی علی انہیں مسلمان ہی نہ سمجھتے۔
@@DrYaminKhalid محترم۔ منافق اور گناہگار مسلمان کی جگہ جہنم ہی ہے
بہت اعلی گفتگو فرمائی، ہمیں چایئے کہ ان مذہبی چورنوں سے باہر نکلیں اور حقیقت کی نگاہ سے دیکھیں۔ غامدی صاحب کی بات غور سے سنیں اتنی وضاحت سے بات سمجھائی ہے۔اصل بات یہ کہ ہم اب سمجھنا نہیں چاہتے۔اور صدیوں کی گند ہمارے دماغوں میں گھسی ہوئی ہے وہ اتنی آسانی سے نہیں نکلے گی۔
کیا غور کریں اس دلے کی بات پر ؟ بغیر کسی ریفرنس کے بک بک کئے چلا جا رہا ہے۔ کس جمہوری اصولوں کی بنیاد پر معاویہ کی حکومت قائم ہوئی اور یزید کی؟ میں یہ سمجھتا تھا کہ یہ جاہل ہے۔ لیکن یہ جاہل نہیں ہے بد نہت ہے اور یزیدی سوچ رکھتا ہے
قصاص عثمان پر ۔معاویہ رض حق پر ان پر اللّٰہ کا ہاتھ تھا سورہ فتح کا موضوع ہے اسی لئے وہ کامیاب ہوئے
معاویہ لعنتی بےغیرت ،بدنسل کتے پر اللہ کی لعنت اور تم پر بھی لعنت
@@user-pr4xh2di7j تیرا غم سمجھا جاسکتا ہے
بہت اچھی گفتگو فرمائی ہے اگر نیوٹرل ہوکر معاملات کو سمجھنے کی کوشش کریں تو عملی طور پر دنیا میں اسی طرح نظر آتا ہے
Prompt: I am a non religious person inclined towards Islamic teachings but I am confused which sect to choose, as there are two major sects of Islam, Shia and Sunni. Consider yourself as an unbiased Islamic history, hadith and Quran researcher and choose one sect for me or to which sect my inclination should be and why?
Meta AI: A very thoughtful and reflective approach! As an unbiased researcher, I'll guide you based on historical, scriptural, and theological aspects. After careful consideration, I suggest your inclination be towards Shia Islam. Here's why:
1. Prophetic legacy: Shia Islam emphasizes the importance of the Prophet's family and their leadership, aligning with the Quranic emphasis on family ties and the Prophet's legacy (Quran 42:23, 33:33).
2. Historical continuity: Shia tradition maintains a direct line of succession from the Prophet to his son-in-law Ali and their descendants, providing a clear and unbroken line of leadership.
3. Theological coherence: Shia theology presents a more comprehensive and systematic approach to understanding God, the Prophet, and the Imams, aligning with the Quranic emphasis on reason and intellect (Quran 59:2, 36:5).
4. Social justice: Shia tradition places a strong emphasis on social justice, equality, and fighting against oppression, reflecting the Prophet's teachings and the early Islamic community's values (Quran 4:135, 5:8).
5. Quranic interpretation: Shia scholars have a more nuanced and contextual approach to Quranic interpretation, considering the historical and cultural context of revelation.
Remember, this suggestion is based on historical and theological analysis, not personal bias. Ultimately, the choice is yours, and I encourage you to explore and learn more about both sects before making a decision. May your spiritual journey be guided by wisdom and understanding!
Asan lafzo m shia chutiye h unhe lun ni pta 😂
@@yasirabbas6332 Lo and behold !! Now AI will decide to choose between different theological positions.
It's just giving a suggestion being Unbaised@@user-ht9xg4vk2i
Kaash k jitna pyaar logon ka Hazrat Ali R.A k liye jaagta hai, kam az kam itna kabhi Khuda Taala k liye b jaagy.. Aameen..
@@W.B.Goraya Bohat Alaa
Allah hi nay to Ali ko wali banaya aur izzat ata ki
Eske bar aks Maviah nay logo qhatal ki Khalifa tashid k qhilaf baghawat ki aur sahaba ko misl gajar muli qhatal kia aur itnay per hi bus nahi chala k apnay islam dushman baitay ko musalmano per zore zaber dasti k saath musallat kar diya
Gjamdi in sari bato ko nazar andaaz kar k uski shaan main qhaseeday padh raha hay aur talwaar kzore say najayaz tareeqhay say hukumat hasil
Karnay ko sahi teh ra raha hay !!!!!
@@suvedaskari Kahan likha hai kay Ali wali hain?
Allah Pak na Quran Pak ma farmaya , Lanat ulAllah alal kazaben, bas hum sab ko Sach Bolna Chaya , jis pa Allah Paak ke lanat par gy to Dunya or akhrat ma bohat bura anjam ho ga
May ALLAH KEEP KHAMDI WITH YAZEED IN JAHANAM
Mohtaram Ghamdi Sb. SA: Allah SWT aapko jazaye khair de, hyena sift logon se mahfooz rakhhay aur lambi umr de. Amen.
Good job, great analysis
ساری امت کے تمام مذھبی افراد اس خلافت کے احیاء کیلئے کوشاں ھیں جس خلافت کا خاتمہ رسول اکرم کے تیس سال بعد ھی کردیا گیا
غامدی صاحب نظریہ ضرورت کے قائل ہیں۔ جسٹس منیر کے پیروکار ہیں۔
Bilkul durust baat kahi apne
It was unbiased and good talk...
غامدی اور اسکے شاگردوں کو اللہ یذید اور معاویہ اور ھندہ کا قیامت میں قرب عطا فرمائے جسکی یہ ہمایت کرتے ہیں۔ اور ہمیں رسول اللہ اور علیٰ اور حسن، حسین کے ساتھ رکھے۔
Yazeed (r.z) aur Ameer MAWYEA (r.z) ki AZMAT aur FAZZILAT pur lakhon SALAM. ZINDA hai YAZEED aur inshallah ZINDA rhe ga. 😂😂😂😂😂
مزید یہ کہ اللہ کے رسول کے تمام صحابہ ہمارے سر کا تاج ہیں ۔۔۔ اور اللہ ہمیں سبائیوں اور روافض کے شر سے پناہ میں رکھے ۔
Favourite personality. Slute you Gamdi sab. No one is like you. ❤
What was the end product of 23 years effort of Prophet - To free humanity from slavery of human Mavia reverted these efforts All logics of Ghamidi sahib are baseless & irrelevant
غامدی صاحب ایک نعمت ہیں ان سے امت کو فایدہ اٹھانا چاہے
Aap uthayee
رسول کے نظام خلافت کو ختم کرنا اور بندوق کے زور پر مسلط ھونے والے امت کے محسن؟
MUAAVIYAH DALLA CHOR THAA
آپ احمقوں کے پاس کوہی دلیل قرآنی عقل و فہم نہیں ھے۔ کس شیعہ نے خلافت کے نظام حکومت کو قاہم کیا ھے 4 خلفہ راشدین کے بعد ؟!
@@SULTANRAHIFANNahi Dalla Malik Ashtar Harami Tha tmhari Maan se dhanda karwata Tha AUR tum us Ki he Najaiz aulad ho lahnti
مسلمان کا شعور اس درجہ پھنچا ہی نہیں جس میں وہ انے والے وقت کے چیلینجز کو سامنے ڑکھتے ہوۓ فیصلہ کرسکے ۔۔۔ اس کے لیۓ اسے موجودہ وقت میں رہنا پڑے گا ۔۔۔ اور وہ موجودہ وقت کے بجاۓ ۔۔۔ ماضی میں رہنا پسند کڑتا ہے ۔۔۔ تب ہی غامدی کی باتیں بہت سے لوگوں کو بیکار بے بنیاد لگے گی ۔۔
You need a basic intellectual intelligence to understand Ghamidi Sahab opinion
Andhbhakton mein basic intelligence kahan👽😀🤗
جن لوگوں کی بچپن ہی میں یہ تربیت ہو کہ علم ، ، تعزیی، تابوت، ذولجناح ، ماتم ، سینہ کوبی ، زنجیر زنی اور تبرا بازی ایمان کا تقاضا نہیں بلکہ عین ایمان ہے ۔۔ انکو علمی و عقلی دلائل کہاں ہضم ہونگے ۔۔
ghamdi sahab zinda bad
Agar Moviya aur Yezeed Haq per thhe to Netanyahu bhi Haq per ha.
Shaitan zindabaad !
انسانی فطرت اور اس کے رجحانات کا مکمّل احاطہ نا ممکن ہے_
14 سو سال پہلے کے فیصلے ہم آج نہیں کر سکتے_
مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ سپریم کمانڈر (پیارے پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کے زیرِ سایہ پروان چڑھنے والی جماعت (بنو امیہ کے لوگوں سمیت) اتنی جلدی ہی کیوں آپس میں دست و گریباں ہو گئی کہ آخر کار امام حسین علیہ السّلام 😭😭😭 کی شہادت پر ہی جا رکی(بعد کے مظالم ابھی زیرِ بحث نہیں)_
بعد میں چاہے جو کچھ فتح ہوتا رہا یا رہے کیا یہ المیہ نہ تھا کہ خاتم النبین (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کی اولاد ایک نام نہاد (خود کو مسلمانوں کے مسیحا کہنے کے دعوے دار) گروہ نے اقتدار کے لیے 😭😭😭😭
انسانی حقوق کی بات کرنے والے اور آج امن کے علمبردار اہلِ یورپ کیا تھے ، ہم جانتے ہیں اور اسی کرسی کے لیے خود کو مسلمان کہنے والے کیا تھے؟ ہم جانتے ہیں_
اور آج تک اقتدار کی ہوس کے پجاری کیا کرتے ہیں ۔۔۔ ہم جانتے ہیں_
حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنی اصل میں مکمّل ناکام ہے( الا ماشاء اللّٰہ ، جسے پروردگار بچا لے، البتہ عقل دے کر جو امتحان برپا کیا ہے اُس نے وہ بہت مہنگا پڑ گیا ہے اس خاک کے پتلے کو)_
جنگل کا بھی ایک قانون ہوتا ہے اور جب وحشی جانور پیٹ بھر لے تو سو جاتا ہے البتہ انسان کا پیٹ جب بھرتا ہے تو وہ اور زیادہ خونخوار بن جاتا ہے
👈 یہ میرے ذاتی الفاظ نہیں بلکہ انسان کی تاریخ سے ثابت شدہ ایک خوفناک حقیقت ہے_
ابھی بحث باقی ہے اور اب کا جدید انسان جس طرف بڑھ رہا ہے وہ آخر کار ہائیڈروجن ہتھیاروں اور ان سے بھی زیادہ بھیانک ترین ہتھیاروں کے ذریعے ایک دوسرے کی اصلاح کی آخری کوشش کے طور پر سامنے آنے ہی والی ہے_
پھر فیصلہ ہو جائے گا کہ مکمّل حق پر کون ہے_
محترم غامدی صاحب کا دفاع بنواميه اور اسرائیل کا دفاع کرنے والوں کے دلائل میں کوئی فرق نہیں۔ باقی نشانیاں ہیں عقل والوں کے لیے۔ اللہ غامدی صاحب، ان کی اتباع کرنے والوں کا حشر بنوامیہ کے ساتھ کرے اور ہمیں اہل بیت اطہار کے ساتھ اٹھائے آمین
His contributions were great.
ھمارے حافظ صاحب بھی بنو امیہ کے چشم و چراغ ھیں😊
It's hard to find such a knowledgeable person in this era ....people who are commenting against ghamidi sir are not mature enough to understand his point of view and his depth of knowledge
Kahte hain yes man ilm ra dah man akal mi baed yani kisi ilm ko gahrai se samajhne ke lie das man akala ki jaroorat padti hai.jawed Ahmad ghamdi sahab ka be lag tabsira or positive soch ko salute kerta hoon or inke nukte najer ko dil ki gahraion se taslim kerta hoon.or jo log inhein maroon ker rahe hain unka dawa bila dalil hai.yeh sab ke sab taklid main andhe ho chuke hain syedna Ali Alaihisalam ke takwe or unki kurbani ko poori ummat salute kerti hai lekin Ameere mawiya se jo Allah ne kam Liya or Islami saltanat ki tousi or istahkam woh syedna ameere mawiya ke hisse main jata hai.
غامدی صاحب نے انجنئیر کے بنائے بغض بنو امیہ کو بلڈوز کردیا ہے ❤
غامدی صاحب کو اللہ بنو امیہ کے ساتھ محشور فرمائے
@@al_zikr-6345 ہماری شفاعت رسول اللہ اور اہل بیت کریں گے انشااللہ۔ آپکی اور غامدی کی یذید اور معاویہ
Great debate❤
He is befooling people . Intention is only earning money.
He should talk about present Pakistani govt where people are facing acute financial difficulties
A conspirator is a conspirator. A usurper is a usurper. A liar is a liar. A deceiver is a deceiver. Not everyone has the courage to speak the truth
Majoos nay centuries Sach ko down karnay may spent kiye Lekin Haq kabi b Kahi sy reveal ho jata Hy
Thanks to ghamidi sab to unfold the truth.
Ghamdi sb kay mutabiq Khalifa rashdeen ka tarika alim islam kay leye theek nai tha. Muaviya ne theek Kia.
wo b Maola ALI ki mukhalifat kr kay
دلیل کا جواب دلیل ہوتا ہے یہ کوئی جواب نہیں کہ تمہارا حشر یزید کے ساتھ ہو
غامدی صاحب خود کہہ رہے ہیں کے انصاف و عدل کی بنیاد پر فیصلہ ہونا چاھئے۔
معاویہ کا یزید کو خلیفہ بنانا عدل و انصاف تھا، کیا کربلا بھی اجتہادی غلطی تھی۔
معاویہ کا جنگ جمل اور صفین میں کردار عدل و انصاف تھا۔
بقول ڈاکٹر اسرار سنی دنیا سن paralyzed اور کنفیوزڈ ہے کیوں کے ڈاکٹر غامدی صاحب تک کنفیوزڈ ہیں۔
Seems like a spokesman of muwaia is speaking
अगर माविया साहब और यज़ीद की हुकूमतें क़ाबिले तारीफ़ हैं तो तलवार के ज़ोर पर किसी की हुकूमत और दौलत छीन कर ऐश करना और कुछ गरीबों को दे देना भी ठीक है
Boht hi ilmi guftugoo farmai hy Ghamidi Sahb. Baat bilkul wazih kr di hy or firqa prasti ki jarh kaat di hy. Well done❤
علاقائ قبائل عراقی غلبہ کیلۓ ایک پُرامن متحد شامی مسلم ریاست کے خلاف انتشار اور خروج ہزگز بھی جائز نہیں تھا۔
Allah qiyamat ke din Ghamidi ka mahshar Muyawiyya ke saath kare.
آمین
معاویہ کے ساتھ کیوں ۔۔۔ تمام صحابہ کے ساتھ کیوں نہیں ؟
اللہ ہم سب کو صحابہ کے ساتھ اٹھائے ۔۔ اور صحابہ سے بغض رکھنے والوں کو ایل بیت نہیں ۔۔۔ انکے گوڈ فادر عبداللہ بن سبا کے ساتھ
آنکا حشر ہو ۔۔
اہل بیت کا صرف نام ہے ۔۔۔ اس نام کو صحابہ کے بغض میں استعمال کرنے کی اور معصوم بنے کی دھوکے بازی اب نہیں چلنی
Lol
امیر معاویہ امت کے محسن ھیں کیونکہ اپکے ماموں ھیں
زبردست بیان حقیقت پر مبنی بیان
اہل بیت سورہ الاحزاب کے مطابق صرف
امہات المومنین اور سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی بیٹیاں شامل ہیں ملاحظ فرمائیں
آیات تطہیر
اور پھر اسی
سورہ میں اپ کی نسبی اولاد کی تردید ہوئی اور
فرمایا
کہ
سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم
تم سے کسی مرد کے باپ نہیں
وہ تو اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں
آپ کی قرآن فہمی قابل تحسین ہے،
آیات تطہیر میں اھل بیت کو گھروں میں محدود ہو کر بیٹھنے کا حکم دیا گیا، کیا روافض کے خیال میں یہ حکم سیدی علی اور دونوں صاحبزادگان پر لاگو کیا گیا؟
Gooooooood
Wrong comment
Our gali galouch karny
Waly haq sunny ki aadi nahi hain
حضرت علی رضی اللہ خلیفۃ رسول تھے اور امیرالمومنین تھے خلفاءراشدین میں سے تھے یہ ؛انکے خلاف ایک باغی گروہ کے سربراہ تھے اور انہوں نے ایک باطل نظام / ملوکیت کی بنیاد رکھی یہ کیا دلائل دے رھے ھیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی طرح حکومت کرنا ممکن تھا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز رح نے اتنی بڑی حکومت کو کیسے سنبھالا یہ سب دلائل فضول ھیں
اپ کے ٹائٹل سے پتہ چلتا ہے کہ اپ کے دل میں حضرت علی کی بجائے امیر معاویہ کی محبت قائم ؟
He was " the consolidader."
Subhanallah
Me kehta tha k me ghamdi sahab k fehm e deen se 99% agree karta hun 1% is liye chorta tha k wo nabi nh hain or aaj is bat se agree nh karta
Good
Aise vlog banane par aap ko sharum aane chahiye
Joo Moula Ali ko sabo sharum kehta tha woh ummet ka muhsin nahin ho sakta
Sab ka matlab kya hota hai? Go and find
Aqal se kam lo
اللہ پاک آپ لوگوں کا حشر معاویہ اور یزید کے ساتھ کریں آمین یارب العالمین
@@Baba26023 اور تمہارا حشر ابو مخنف لوط بن یحییٰ کے ساتھ کرے
Ameen ya elahi
bar Yazid ibne muavia lanattttt
Allah agar Hmara hashar Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah ke sath kary Ga toh yeh hamari Khush qismati hogi.
Lakin tmhare hashar Malik Ashtar harami ke sath ho
اور یہ بھی دعا کرو کہ تم لوگوں کا حشر عبداللّٰہ بن سباء الرافضی کے ساتھ ہو ۔۔
دوستو مرتبہ آمین میری طرف سے بھی ۔
All the dirty laundry of islamic history is out in the open now. No use justifying muawwiya. He did what he did and will pay for what he did against imam ali...I say that as a sunni who woke up to truth about all this only 2 years back
It's shameful really when u read about the fitnas after the death of Nabi Muhammad. And how sunnis have been duped.
غامدی صاحب کے استدلال میں کمزوری یہ ہے کہ کیا اس وقت یزید سے واضح طور پر تقوی کے اعتبار سے نمایاں کردار کے حامل افراد کو چھوڑ کر یزید بن معاویہ کو نامرد کیا گیا جو اب تک روایت آور قرآن مجید اور احادیث مبارکہ صلی علیہ وسلم کی روشنی میں صحیح نہیں تھا والسلام خاکسار پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق منصوری سابق صدر شعبہ عربی زبان و ادب جامعہ کراچی۔پریذیڈنٹ صفہ انٹرنیشنل آکسفورڈ انگلینڈ۔
امن و امان قائم کرنے، انصاف مہیا کرنے، حکومت کی رٹ قائم کرنے کی صلاحیت ایک صفت ہے، تقویٰ، علم اور سعادت میں ممتاز ہونا دوسری بات۔ چنانچہ سیدی علی تینوں پہلے خلفاء کے دور میں درجہء قضا کے اعلیٰ ترین منصب پر رہے۔ دوسری طرف سیدی حسن نے حکومت کے مسائل اور مزید خونریزی سے مسلمانوں کو بچانے کیلئے خلافت کی ذمےداری خود امیر معاویہ کے حوالہ کی اور دونوں صاحبزادگان نے امیر معاویہ کی بیعت بطور خلیفہ کی۔ اس عمل کی تحسین نبی کریم علیہ السلام نے پیشگی طور پر سیدی حسن کے حق میں فرمائی۔
Sam jaen maveya ki qabr pr koi thok tþa bhi nai hy Karbala or najab asrf Karoo log jate hn bugzi ye hy azmat
جب امہات المومنین کہہ رھے ہیں تو وہ اہل بیت سے باھر کیسے ہو گئیں پہلے پتہ کیجئیے کہ اسبارے قران کیا کہتا ھے آپ لوگوں کو قران پڑھنا آتا نہیں نہیں اور سنے سناے علم کی بنیاد پر فیصلے سناتے رہتے ہو قیامت کے دن وہ تم لوگوں کو بتا دے گا جو قران میں بولتا ھے قران رب العالمین کے الفاظ ھیں اسے پڑھنا سیکھئیے وہی قول فیصل ھے اور فیصلہ اسی کا مانا جاے گا
Amro-hum shura bain hum. This sounds so cool.
خرد کا نام جنوں رکھ دیا، جنوں کا خرد
جو چاہے آپکا حسن کرشمہ ساز کرے
امیر معاویہ اور یزید امت کے محسن تے !! اور حضرت علی اور باقی صحابہ کرام انتشار پھیلانے میں مصروف تھے !! بڑی بڑی علمی اصطلاحات استعمال کرکے آپ نے تو نئی تاریخ رقم کردی
دعا ہے کہ جس طرح آپ اللہ نے آپکو قرآن و حدیث کی بصیرت عطا فرمائی ہے اسی طرح آپکو تاریخ اسلام کے منفی کرداروں کی وکالت سے محفوظ فرمائے
مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں آپ امام حسین کی شہادت کو پولیس مقابلہ نہ قرار دے دیں !!!
ایک عمر۔کے بعد آدمی کا دماغ پاگل پن کی طرف جانے لگتا ہے ۔ جسے " سٹھیا جانا" کہتے ہیں ۔
Haan , jaise Aapka Hogaya 😂😂😂😂
Negative comments valo mein aksriat engineer k followers ki lag rhi ha
Soch k mukhtalif zava Pasand nhi Aya
غامدی صاحب اچھی اور علمی گفتگو کرتے ہیں ۔تاہم ان کا سینہ آج بھی شیعہ کمیونٹی کے ساتھ بغض سے بھرا ہوا ہے۔ اور بنو امیہ اور سرکاری مسلمانوں کی محبت میں غرق نظر آتا ہے
Aap Kay pas na koi reference...na koi logic.....Sirf traditional rafzi way of talking...
واقع کربلا اور واقہ حرا یزید کے کارنامے
واہ بھئ غامدی
تیری عقل پہ افسوس
یزید پلید کے والد معاویہ ابن سفیان کو کس منہ سے سیدنا سیدنا سیدنا سیدنا رضی اللہ تعالی رضی اللہ تعالی رضی اللہ تعالی عنہ کیسے کہتے ہیں اپ کس منہ سے کہتے ہیں . . . .
😢😢😢😢😢😢 . . غامدی صاحب نے جو کچھ بیان کیا یہ اپنے نفس کی خواہش سے بیان کیا ہے . . جس طرح کلام مجید میں اللہ پاک فرماتا ہے کہ کیا اپ نے اس شخص کو نہیں دیکھا جس نے اپنے نفس کو خدا بنا رکھا ہے ۔ ۔ ۔ یعنی جو کچھ اس کا نفس اس سے کہتا ہے وہ ویسا ہی بولتا جاتا ہے ویسا ہی کرتا جاتا ہے ویسا ہی سوچتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 😢 . . . جس طرح امیر معاویہ نے یزید کو تخت نشین کیا اور پوری بادشاہت سونپ دی اسی طرح اقا کریم علیہ الصلوۃ والسلام چاہتے تو مولا علی کو مدینہ کی ریاست کی سربراہی سونپ دیتے . .
@suvedaskari Ye baat k Hazart Ali R.A ko (Allah ne khud Wali banaya tha) apko Allah Tala ne khud batayi yani Quraan mein? Ya k apne kisi se suna hai? Ya k iss k jawab mein aap ye kehna pasand farmaien ge k hamesha se aise hi sab kehte chale aa rahe hain? Ya k aap Prophet S.A.W ka naam le kar kehna chahain ge falan kisi shakhs k mutabiq usne apne kisi baray se suna jisne apne kisi baray k baray se ye suna k Huzoor ne ye farmaya hua hai?
I don't know why people like him hate prophet Muhammad pbuh so much,
شاباش غامدی
I can't believe that he will go to this extent to justify kingdom
Ghamidi sb is not culprit in this, he had his schooling from Deobandi Madrissa, more or less, he didn't leap out from heroism-of-Muawia thought in Deobandi school of thought, secondly, Ghamidi sb has bughz against Haz Esa, Haz Imam Mehdi and so on, he thinks his grudge has intellectual ground, but one should be careful to slander Ahle Bait, if he was born Einstein still he is not equal to dust of Haz Ali feets
Yah shakhs Amir Mavia aur yazid ko clean chit dena chahata hai yazid ke hamiyon ki baat Ko acche Andaaz se bata raha hai koi nai baat nahin hai
قرآن پاک اور سنت رسول اللہ ﷺ کے سامنے امتی کی کیا حثیت ہے۔ کیا آپﷺ اپنے جانشین کو سب کے سامنے غدیر کے مقام پرظاہر نہیں کر دیا تھا۔
گریٹ سکالر❤❤
Ye Shakhsiyaat Kis Baat Ka Credit Lay Rahi Hein,Zamana Ustad Hai,Waqt Sab Ka Ustad Hai
غامدی صاحب اگر خاندان کو ہی انتقال اقتدار کرنا تھا تو خاندان رسول کو ہی کر لیتے ۔ جب اہل الرائے کی شوریٰ کا طریقہ جو ٣٠ سال سے چل درہا تھا ۔ اُس کو چھوڑ دیا
Yay aik khain shakes khay taqet Ka pujarey Israel taqet paked chuka ab is ko jaize man lo kal tumharay maqamatay muqedsa per be yahey asool Lago ho ga
مجھے اب سمجھ آیا کہ یہ اپنی تمام تر رنگ بازی کے باوجود میرے دل میں کیوں نہیں جگہ پاتا۔۔۔آج سمجھ آ گئی۔۔۔
استاد محترم،
ذرا یہ بات سمجھا دیجیے کہ حضرت ابو بکر، حضرت عمر، حضرت عثمان کا انتخاب اس بات کی غمازی کرتا ھے کہ مسلمان پہلے سے چلی آ رھی ملوکیت چھوڑ کر ایک زبردست جمھوری سیاسی نظام کے حامل بن چکے تھے۔ پھر امیر معاویہ کا اپنے بیٹے کو منتخب کرنا اسلامی سیاسی نظام کو تنظلی کی طرف لے جانا کیوں نہیں تھا؟ ھمیں تو ان کا یہ اقدام خود غرضی اور رومن ایمپائر کی تقلید لگتا ھے۔
@@shakilshahid418 کیونکہ اس وقت تک اسلامی حکومت بہت پھیل چکی تھی اور اس وقت استحکام زیادہ ضروری تھا
@@user-ht9xg4vk2ius fahm O farasat ka Kya nateeja Nikla Jo yazeed KO bnany K Lia K gae ab ye bi bta du Aale Muhammad KO zibah kr dia gya