ایک وقت تھا جب مجھے بھی مذہب کو لے کر بہت سارے سوال تھے ۔ اللہ کا فضل و کرم ہوا اور میں ان کے چینل تک پہنچ گیا ۔ اور اللہ کے فضل سے سارا غبار دور ہو گیا ۔ ان سوالوں کی اصل وجہ دین کی غلط تعلیم جو ہمیں ملتی ہے۔ غلط سے مراد دین کی اصل کا نہ سکھایا جانا ہے۔
Such videos/talks are the need of the hour and ironically almost nowhere to be found, moreso in the sub-continent (Urdu speaking people, particularly muslims) in view of the increasing onslaught on the theists, ironically in their deep dogmatic slumber. I suspect that most of the individuals who have religious faith are content with blind faith. They feel no obligation to understand what they believe. They may even wish not to have their beliefs disturbed by thought ~ Mortimer j. Adler ALLAH Almighty preserve HIS lofty servant, Sir Ahmad Javaid.
یہاں مسئلہ عقل کی متناہیت سے جڑا ہوا ہے ہمارا ادراک اتنا محدود ہے کہ اللہ کی خلق یعنی کائنات کو لامتناہی مانتا ہے ، کائنات کی وسعت جو کہ ہمیں لامتناہی معلوم ہوتی ہے دراصل اللہ کی قدرت کی لامحدودیت کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔ اس کے علم کے کمال کی دلیل ہے ،
حضور بابا جی فضل شاہ نوروالے فرماتے ہیں۔ جان لینے کا علم مان لینے میں چھپا ہے۔اور کلام اللہ حکم الہی ہے حکم مان لینے کے لیے ہوتا ہے جان لینے کے لیے نہیں۔بس جو مان لے گا جان لے گا۔ احمد جاوید صاحب کی خوبصورت گفتگو ہے۔ زمان و مکاں کا مقید ہمیشہ جان لینے کی مشقت میں مبتلاء رہتا ہے۔اور صرف مشقت ۔ مان لینے سے مشقت معاف ہو جاتی یے اور معرفت کا انعام عطا ہوجاتا ہے ۔نوروالے
Such videos/talks are the need of the hour and ironically almost nowhere to be found, moreso in the sub-continent (Urdu speaking people, particularly muslims) in view of the increasing onslaught on the theists, ironically in their deep dogmatic slumber. I suspect that most of the individuals who have religious faith are content with blind faith. They feel no obligation to understand what they believe. They may even wish not to have their beliefs disturbed by thought ~ Mortimer j. Adler ALLAH Almighty preserve HIS lofty servant, Sir Ahmad Javaid.
قل لہم قولا بلیغا۔۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آسان گفتگو کا حکم دیا گیا تاکہ زیادہ بلکہ عام فہم بندہ بھی سمجھ سکے لیکن احمدجاوید صاحب کی گفتگو اس سے بہت دور اس لئے کماحقہ افادہ و استفادہ ناممکن حد تک مشکل
جناب استاد صاحب ۔۔۔آپ سے گذارش ھے کہ توجیہات فلسفہ ، تصوف، ادب اور مذہب پر ہمارے لئے کوئی کتاب تحریر فرما دیں جن میں صرف definitions ھوں ۔۔۔۔یہ آپکا اپنے شاگردوں اور سننے، چاہنے والوں پر بڑا آحسان ھوگا ۔۔۔
انسان اپنے اندر کچھ ایسے احساسات رکھتا ہے جو اس بات کی دلیل ہیں کہ انسان خیر اور شر کے امور میں اپنے آپ کو ذمہ دار سمجھتا ہے مثلاً ظلم پر احساس افسوس اور احساس شرمندگی اور کسی عزت کے لٹ جانے کو حتما غلط سمجھنا اس بات کی دلیل ہیں کہ ہماری فطرت میں کچھ ایسی آوازیں رکھی گئی ہیں کہ ہم خیر اور شر کے امور میں آزاد ہونے کے باوجود ذمہ دار اور جوابدہ بھی ہیں
غیر ممکن ہے کہ حالات کی گتھی سلجھے اہل دانش نے بہت سوچ کے الجھای ہے. بہت لطف آیا ہوش و حواس و تاب و تواں داغ جا چکے اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا " Man tragedy is that he can not sit alone in a quiet room". Pascal.
Interior vain in emptiness Exterior emptiness in vain The silk bars of your eyes shamelessly give way to the runaway drops, that have made the seas salty. “Ye are the salt of the seas” Rust these eyes Rust the path of vision Oh! that we grew horns inward eye piercing horns. The eye of the earth Disowns the son of adam That walks upon it when it should crawl So often it shakes with contemptuous guilt at its half aborted child of dust Go thee to thy white heaven and let the bowels of earth be green again.
قدیم اصطلاحات میں یوں اس دلیل کو بیان کیا جا سکتا ہے کہ خیر اور شر شعور کی لازمی ضرورت ہیں ، یا خواہش ہیں ، کوئی بھی ڈسکورس خیر اور شر کے تصور یا خواہش یا طلب یا ضرورت کا انکار نہیں کر سکتا ۔ اب اگلی بات رہ جاتی ہے منابع تصور خیر وشر کیا ہیں ؟ کیا میں درست سمجھا ہوں ؟
میرے یہ سوالات اگر احمد جاوید صاحب تک پہنچ جائیں تو باعثِ راحت ہوگا۔ سوال۔ یہاں فری ول کو بنیاد بنا کر سوالات قائم کیے گئے ہیں۔ لیکن کیا فری ول کو بطور فری ول ثابت بھی کیا جا سکتا ہے ؟
کیا ایک لامتناہی کائنات اپنے غیر میں سما سکتی ہے یا کسی کا سب سیٹ ہو سکتی ہے کا جواب اسطرح کی دلیل سے دیا جا سکتا ہے؟ ریاضی میں نمبرز جیسے کہ تمام نیچرل نمبرز لامتناہی ہیں اور ان کے سب سیٹ رئیل نمبرز، ایمیجری نمبرز، ریشنل نمبرز بھی لامتناہی ہی ہیں۔ یہاں یونیورسل سیٹ لا متناہی ہے اور اس کے سب سیٹ بھی لامتناہی ہی ہیں۔
بھائی مذہبی ہونے کا لیبل قبول کرنے سے وہ باقی سارے علوم جن پر حضرت کو ملکہ حاصل ہے اس کے ماننے والوں سے کچھ دوری پیدا ہو جاتی ہے شاید اس وجہ سے مذہبی کہلوانےسے اپنے اپ کو ذرا دور رکھتے ہیں
یہاں مسئلہ عقل کی متناہیت سے جڑا ہوا ہے ہمارا ادراک اتنا محدود ہے کہ اللہ کی خلق یعنی کائنات کو لامتناہی مانتا ہے ، کائنات کی وسعت جو کہ ہمیں لامتناہی معلوم ہوتی ہے دراصل اللہ کی قدرت کی لامحدودیت کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔ اس کے علم کے کمال کی دلیل ہے ،
Ye kehney ki jasarat keta hon k ap se Mohobat hy. Alhamdulillah. 🤲
Same here!
فلسفے ، سائنس اور کلام میں سر کھپائی کرنے کے بعد احمد جاوید صاحب کا مرید ہونا ہی آخری منزل نظر آتا ہے! 🩵🩵🩵
ایک وقت تھا جب مجھے بھی مذہب کو لے کر بہت سارے سوال تھے ۔ اللہ کا فضل و کرم ہوا اور میں ان کے چینل تک پہنچ گیا ۔ اور اللہ کے فضل سے سارا غبار دور ہو گیا ۔ ان سوالوں کی اصل وجہ دین کی غلط تعلیم جو ہمیں ملتی ہے۔ غلط سے مراد دین کی اصل کا نہ سکھایا جانا ہے۔
Such videos/talks are the need of the hour and ironically almost nowhere to be found, moreso in the sub-continent (Urdu speaking people, particularly muslims) in view of the increasing onslaught on the theists, ironically in their deep dogmatic slumber.
I suspect that most of the individuals who have religious faith are content with blind faith. They feel no obligation to understand what they believe. They may even wish not to have their beliefs disturbed by thought ~ Mortimer j. Adler
ALLAH Almighty preserve HIS lofty servant, Sir Ahmad Javaid.
👍
Agar aap mureed ho rahy hai to aap ko zara zyada sir khapana chahey 😂
ماشاءاللہ بہترین ❤
Excellent analysis May Allah give him long life and prosperity
Ustad e Mukaram......Aap key Qadmon ki Khaak hum....Allah pak aap ko mazeed Izzat dey...Ameen
یہاں مسئلہ عقل کی متناہیت سے جڑا ہوا ہے ہمارا ادراک اتنا محدود ہے کہ اللہ کی خلق یعنی کائنات کو لامتناہی مانتا ہے ، کائنات کی وسعت جو کہ ہمیں لامتناہی معلوم ہوتی ہے دراصل اللہ کی قدرت کی لامحدودیت کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔ اس کے علم کے کمال کی دلیل ہے ،
ماشاالللہ
الللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
بیت بہترین انداز میں اور انتہائی سہل انداز میں وجود خدا کی دلیل پیش کی۔۔۔
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
اللہ تعالیٰ استاد محترم کو سلامت رکھے آمین
Allah aap ko lambi Zindagi den Ameen
حضور بابا جی فضل شاہ نوروالے فرماتے ہیں۔
جان لینے کا علم مان لینے میں چھپا ہے۔اور کلام اللہ حکم الہی ہے حکم مان لینے کے لیے ہوتا ہے جان لینے کے لیے نہیں۔بس جو مان لے گا جان لے گا۔
احمد جاوید صاحب کی خوبصورت گفتگو ہے۔
زمان و مکاں کا مقید ہمیشہ جان لینے کی مشقت میں مبتلاء رہتا ہے۔اور صرف مشقت ۔ مان لینے سے مشقت معاف ہو جاتی یے اور معرفت کا انعام عطا ہوجاتا ہے ۔نوروالے
Bahut achchha difaa Kiya aalimo ka
ایک حد تک ٹھیک ہے۔
صرف ماننے والے روایتی مومن بن جاتے ہیں۔اور اس وقت اکثر یت انہیں لوگوں کی ہے۔
@@wildnesswithoutreehahs اَللّٰهُ وَلِىُّ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يُخۡرِجُهُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوۡرِؕ
اللہ کو ماننے کے ساتھ اللہ کی ماننا بھی نہایت ضروری ہے ۔
Such videos/talks are the need of the hour and ironically almost nowhere to be found, moreso in the sub-continent (Urdu speaking people, particularly muslims) in view of the increasing onslaught on the theists, ironically in their deep dogmatic slumber.
I suspect that most of the individuals who have religious faith are content with blind faith. They feel no obligation to understand what they believe. They may even wish not to have their beliefs disturbed by thought ~ Mortimer j. Adler
ALLAH Almighty preserve HIS lofty servant, Sir Ahmad Javaid.
آخر میں کڑوی گولی بھی اللہ کے ماننے والوں کو کھلا دی۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ بہت اچھا
ماشآءالله بهت اچھے لگ لگ رہيں۔
اجرکم علی اللہ تعالیٰ ❤
ایک پروگرام نماز پے کریں پلیز
One of the best scholars ❤
قل لہم قولا بلیغا۔۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آسان گفتگو کا حکم دیا گیا تاکہ زیادہ بلکہ عام فہم بندہ بھی سمجھ سکے لیکن احمدجاوید صاحب کی گفتگو اس سے بہت دور اس لئے کماحقہ افادہ و استفادہ ناممکن حد تک مشکل
Javaid shb AOAA
جناب استاد صاحب ۔۔۔آپ سے گذارش ھے کہ توجیہات فلسفہ ، تصوف، ادب اور مذہب پر ہمارے لئے کوئی کتاب تحریر فرما دیں جن میں صرف definitions ھوں ۔۔۔۔یہ آپکا اپنے شاگردوں اور سننے، چاہنے والوں پر بڑا آحسان ھوگا ۔۔۔
انسان اپنے اندر کچھ ایسے احساسات رکھتا ہے جو اس بات کی دلیل ہیں کہ انسان خیر اور شر کے امور میں اپنے آپ کو ذمہ دار سمجھتا ہے مثلاً ظلم پر احساس افسوس اور احساس شرمندگی اور کسی عزت کے لٹ جانے کو حتما غلط سمجھنا اس بات کی دلیل ہیں کہ ہماری فطرت میں کچھ ایسی آوازیں رکھی گئی ہیں کہ ہم خیر اور شر کے امور میں آزاد ہونے کے باوجود ذمہ دار اور جوابدہ بھی ہیں
سلامت رہیں ❤
Can anyone write Rumi's Couplet, recited by Ahmed Javed shb, in Text?
How can one ask a question to Ahmed sb?
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
Admin
غیر ممکن ہے کہ حالات کی گتھی سلجھے
اہل دانش نے بہت سوچ کے الجھای ہے.
بہت لطف آیا
ہوش و حواس و تاب و تواں داغ جا چکے
اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا
" Man tragedy is that he can not sit alone in a quiet room". Pascal.
شکریہ ۔ عمدہ اشعار کیلئے ❤
Interior vain in emptiness
Exterior emptiness in vain
The silk bars of your eyes
shamelessly give way to the runaway drops,
that have made the seas salty.
“Ye are the salt of the seas”
Rust these eyes
Rust the path of vision
Oh! that we grew horns
inward eye piercing horns.
The eye of the earth
Disowns the son of adam
That walks upon it
when it should crawl
So often it shakes with contemptuous guilt at its half aborted child of dust
Go thee to thy white heaven
and let the bowels of earth be green again.
سب سے زیادہ قرآن جس طریقے س خودا کا وجود ظاھر کرتاہے اس سے بھطر طریقا کؤی نھیں
Kia ap sy malakat ho sakti hy
قدیم اصطلاحات میں یوں اس دلیل کو بیان کیا جا سکتا ہے کہ خیر اور شر شعور کی لازمی ضرورت ہیں ، یا خواہش ہیں ، کوئی بھی ڈسکورس خیر اور شر کے تصور یا خواہش یا طلب یا ضرورت کا انکار نہیں کر سکتا ۔ اب اگلی بات رہ جاتی ہے منابع تصور خیر وشر کیا ہیں ؟ کیا میں درست سمجھا ہوں ؟
Quran ko Quran se samjha jay phir amal behtar ho sakta. Masawat ka hasool sirf Quran main ha
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
استاد محترم سے ان لیکچرز پر سوالات کرنے کے لیے کوئی ای میل وغیرہ مل سکتا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
میرے یہ سوالات اگر احمد جاوید صاحب تک پہنچ جائیں تو باعثِ راحت ہوگا۔
سوال۔
یہاں فری ول کو بنیاد بنا کر سوالات قائم کیے گئے ہیں۔
لیکن کیا فری ول کو بطور فری ول ثابت بھی کیا جا سکتا ہے ؟
یہ بھی ایک معمہ ہے بھائی ۔۔۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا چاہنا بھی اسی کی چاہ کے تابع ہے
چاہ یا فری ول تو انسان کی فطرت میں ودیعت کر دی گئی ہے ۔ قصد اور افعال تو کرنے والے قاصد کے ہی تابع ہیں۔
Dear when we have bestowed will and power on our actions and body do you not think this is free will?
Read the poem of Iqbal, 'Iblees o Yazdan'. Think over bit after reading.
Bhai wo yes or no wali bat ki jo javaid sahb ny shoro ma ki. Ma smjhta hn wo dalil hai free will ki
کیا ایک لامتناہی کائنات اپنے غیر میں سما سکتی ہے یا کسی کا سب سیٹ ہو سکتی ہے کا جواب اسطرح کی دلیل سے دیا جا سکتا ہے؟
ریاضی میں نمبرز جیسے کہ تمام نیچرل نمبرز لامتناہی ہیں اور ان کے سب سیٹ رئیل نمبرز، ایمیجری نمبرز، ریشنل نمبرز بھی لامتناہی ہی ہیں۔ یہاں یونیورسل سیٹ لا متناہی ہے اور اس کے سب سیٹ بھی لامتناہی ہی ہیں۔
#Check time line 20.24
Isa (as) ka ye call ho sakta hai?
Ye kya baat hai .
Hai ye nahi hai .agar hai tu boli warna baat galat hai.
Aur proof bhi den.
1:09:00 رلا دیا ۔۔۔
سر ایک بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ آپ خود کو مذہبی ہونے سے کیوں الگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟ مطلب یہ کہ آگر آپ خود کو مذھبی نہیں سمجھ رہے ؟
بھائی مذہبی ہونے کا لیبل قبول کرنے سے وہ باقی سارے علوم جن پر حضرت کو ملکہ حاصل ہے اس کے ماننے والوں سے کچھ دوری پیدا ہو جاتی ہے شاید اس وجہ سے مذہبی کہلوانےسے اپنے اپ کو ذرا دور رکھتے ہیں
Ibn e teimiya, exmaple of rigidity....
یہ سب آغا سید جواد نقوی کے ساتھ بھی ایک کورس کی شکل میں ترتیب پانا تھا۔۔۔۔ اس کا کیا ہوا؟؟؟
آپ ایڈوانس رجسٹریشن کروالیں جیسے کورس شروع ہوگا بتا دینگے
❤❤❤
موضوعاتی جز پر فلسفیانہ جزئیات۔۔۔۔۔!!!!! اپنی بات ثابت نہ کر سکے۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
❤

❤❤❤❤❤