Friends, Save Your Tree From Infestation عزیزو! اپنے پیڑ کو کیڑا نہ لگنے دو - Ahmad Javaid

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 янв 2025

Комментарии • 47

  • @jauharmehdi
    @jauharmehdi День назад +10

    I have met with Ahmed Javed saheb and he is truly representative of religion. I come from a Shia family but I hold him in great admiration.

    • @JawadRaza-v6d
      @JawadRaza-v6d День назад

      لاھور میں کس جگہ ملاقات ھو سکتی ہے حضرت سے؟

    • @ihsanrehman8701
      @ihsanrehman8701 День назад +2

      مذہب کا اصل مقصد ہی اعلی اخلاق کا حصول اور پروردگار سے ایسا تعلق کہ جس سے آپ کائینات میں ہر چیز کے لئے مطلق محبت اور محافظ بن کے رہ جائیں اور ساری قوت پروردگار سے حاصل کریں مقصد زندگی مالک کی رضا رہ جائے

  • @RizwanAhmad-mz6dy
    @RizwanAhmad-mz6dy 2 дня назад +4

    دے دل انکو ,, جو نہ دے زباں مجھکو اور,,,!!! عالی حضرت اللہ آپکو سلامت رکھے,,

  • @mubarakali3341
    @mubarakali3341 День назад +4

    Ahmed jawed sahib what you said is very right .

  • @HashimAfzaal-y6o
    @HashimAfzaal-y6o 2 дня назад +4

    جزاک اللہ

  • @Ali1997SA
    @Ali1997SA День назад +2

    Aqeedat ka tamam phool ap ki khidmat main ...............

  • @imrannazirahmed9402
    @imrannazirahmed9402 22 часа назад

    Masha Allah Buhat umda ❤

  • @aftabmehmood924
    @aftabmehmood924 2 дня назад +2

    Sir Absolutely you are rightl.

  • @khuzaimaharoon5070
    @khuzaimaharoon5070 День назад +1

    her baat bilkul sach ha

  • @mdirfanin
    @mdirfanin 2 дня назад +5

    be samajh qaum hian hum, Allah hamein common sense naseeb kare ameen

  • @MrShylark
    @MrShylark 2 дня назад +3

    I just want to let you know, in 2025 and onwards - i will be listeing to Ahmad Javaid sb Regularly!

    • @MrShylark
      @MrShylark 2 дня назад

      Please pay my humble salam to him!

    • @khatanakhasi
      @khatanakhasi День назад

      inshallah you will be blessed i every way

  • @PertinentDiscussions
    @PertinentDiscussions День назад +1

    Shukriya

  • @majeedanwar6337
    @majeedanwar6337 20 часов назад

    100% agreed

  • @PertinentDiscussions
    @PertinentDiscussions День назад +1

    Wah Wah Wah. Dil Khush hota hai Ap ke Tajziye sunn kar. Descartes was Descartes, Einstein was Einstein, and Ahmed Javed is Ahmed Javed.
    Aql kya hai yeh mein Ap sEy sekhta hun. I think it is not fair to take everything in such one-sided manner. If you said "Mein Ringta Hun Isliye Mein Hoon", So this is a unique take and I see no connection with Descartes' I think, therefore I am. You are unique, you have your view. And it is a jewel for us. Wassalam

  • @AsadAwan-yt4gh
    @AsadAwan-yt4gh 2 дня назад +5

    ھمارے مزیبی لوک بھی بداخلاق ھیں اور جو مزھب کا انکار کر رھے ھیں ان کی بداخلاقی کی توکوی انتھا ھی نھیں ھے ۔

  • @khatanakhasi
    @khatanakhasi День назад +1

    sir aasmaan py thoka nahi jata, bs aisy logo ko ye nahi maloom, Allah pak aap k darjaat dunia aur akhiraat dono main buland karay.

  • @ijazhussainhargan3418
    @ijazhussainhargan3418 2 дня назад

    Aoa Excellent

  • @Amerfay
    @Amerfay 17 часов назад

    Aap ka dil dukhany waly loog adna loog hain

  • @malikhassamzahid6301
    @malikhassamzahid6301 День назад

    Assalam u alikum
    Can you recommend some Vedios or books for youth to understand basic philosophy of human and its coherence with deen
    Also how modernism negates this coherence

  • @NaseerAhmad-n5j
    @NaseerAhmad-n5j День назад

    کلمہ طیبہ میں دو لفظ ہیں (الہ ، اور رسول) ان لفظوں کی وضاحت طلب ہے جزاک اللہ خیرا والسلام

  • @ayarkhan989
    @ayarkhan989 День назад +6

    میں نے خود بھی اپنی زندگی کا بڑا حصہ شعیوں کے درمیان رہ کر گزارا میرا عمومی تجربہ اور میل ملاپ ان کے بارے میں بہت اچھا ہے جہاں تک برے لوگوں کا تعلق ہے وہ ان میں بھی اتنے ہی جتنا کسی دوسرے مسلک میں ہے میں نے شعیہ کو انتہائی علمی، ذہنی وسعت، اور برداشت والا پایا۔
    آپ نے درست فرمایا کہ پچھلے کچھ عرصے میں اخلاقی گراوٹ نے ہر مسلک کو یکساں متاثر کیا ہے لیکن میں شعیوں سے اس لیے زیادہ فکر مند ہوں کہ جب ان جیسے لوگ بھی بھیڑ چال میں بہہ جائے تو عام آدمی سے کیا گلہ.
    ہم صدیوں سے اپنے اپنے عقیدوں میں رہتے ہوئے ایک دوسرے کا احترام کرتے رہے ہیں جس کی بڑی مثال باہم رشتوں اور شادیوں سے ملتا ہے۔

    • @ihsanrehman8701
      @ihsanrehman8701 День назад

      بھائی جان ہم بھی شیعہ بھائیوں کے ساتھ بہت محبت میں ہیں لیکن ان کے زاکرین نے ان لوگوں کے دین کو بہت نقصان پہنچایا ہےاب مذہب اور خود ساختہ رسومات کو وہ دین سمجھنے لگے ہیں جس کے سبب اب ان میں علمی طبقہ محدود ہو کے رہ گیا ہے اور آنے والی نسل میں روئیت پسندی رہ گئی ہے انسانی اقدار دم توڑنے لگی ہیں جس کا دکھ احمد جاوید صاحب کو ہے اصل میں وہ شیعوں کا نوحہ پڑھ رہے ہیں بہت دکھی ہو کے

  • @pishoripashtoconsciousness
    @pishoripashtoconsciousness 2 дня назад +2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
    🌹َاَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَکَاتْه🌹
    اَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاَللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهٖ وَنَفْخِهٖ وَنَفْثِهٖ
    انتہائی قابلِ صد احترام احمد جاوید صاحب! کوئی فرد اور گروہ جس کی بنیاد و بقاء منفیت اور نفرت کی بنیاد پر ہو، اور صدیوں سے باقاعدہ ایک تمثیلی صورت میں نسل در نسل انکے نومولود سے برلبِ گر تک کے سامنے باقاعدگی سے پیش perform کیا جاتا ہو۔ شاعری سے لے کر ادب تک، فکری علم کے حصول سے لیکر اسکے واعظ و اظہار تک اور ساری گفتگو تقیہ کی شکل میں کی جانے کی فطرت ہو۔ اور اگر جب غلطی سے اِن افراد کی محفل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹی و داماد اور انکی اولاد کی منقبت پڑھی جائے۔ تو وہ داد بھی اس طرح دیں کہ کہ محسوس ہوتا ہو کہ جیسے آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات اور انکے باقی اہل بیت اور قریب ترین ساتھیوں رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین، کی توہین میں یہ تعریف کر رہے ہیں۔ نہ کہ منقبت پڑھ رہے ہیں۔ ہم اس طبقے کے ایک نادان فرد سے لیکر دانشور کے متعلق جانتے ہوں۔ کہ اس فرد یا گروہ کی شناخت وبقسء انکے اپنے تئیں نبیِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ان اہل بیت اور قریب ترین ساتھیوں کہ جن کو قرونِ اولیٰ سے وابستہ اہلسنت والجماعت، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قلبی محبت والے رشتے دونوں طرف سے، کو اہل بیت اور قریب ترین قرابت و ساتھی مانتے ہیں اور ان سے محب ایمان کی نشانی سمجھتے ہوں۔ ان افراد رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے جو شدید ترین نفرت اور لعنت و ملامت کے رشتے حتیٰ کہ عبادت کی حد تک پر قائم ہوں۔ بلکہ اگر وہ گروہ یہ ترک کر دیے، تو اُسکی شناخت ہی ختم ہو جائے۔ انکے ردعمل پر جب آپ کو اتنی شدید تکلیف پہنچی۔
    تو دردمندانہ درخواست ہے، کچھ دیر آپ تنہائی میں بیٹھ کر غور و فکر کریں کہ آیا (اگر آپ اہل سنت والجماعت کی ایمانیات و تاریخ کو لیتے ہیں) آپ جتنی محبت اور احترام اپنے والدین خونی و قلبی رشتوں سے کرتے ہیں۔ اور اس کے لئے حساسیت رکھتے ہیں۔ تو کم از کم اتنی ہی حساسیت آپ رسول کریمﷺ اور انکے رشتوں کے متعلق رکھتے ہیں؟ یا آپ اس فرد یا افراد میں بیٹھنا ان سے محبت سے پسند کریں گے، کہ جو آپ کے صد قابلِ احترام والدین قلبی طور پر قریب ترین قرابت داروں اور شریف با اخلاق ساتھیوں اور دوستوں کو، کہ آپ کا واضح معلومات ہوں کہ اس فرد یا افراد کے قلوب انکے لئے اتنی شدید اور زہر الود نفرت اور لعنت سے بھرے ہیں کہ وہ اگر دن میں عبادات اور ذکر میں، خصوصاً جب وہ آپکے سامنے موجود بھی ہوں تو ایک بظاہر خوبصورت بات کے تحت الفظ ( تقیہ) میں اس نفرت و لعنت کا اظہار کرنا، کلمہ حق کی ادائیگی سمجھتے ہوں۔ کیا آپ صرف اس لئے کہ آپ کی کچھ ادبیاتی ذوق تسکین کو مل جائے گی، آپ ایسے افراد کی محفلوں کو اپنی صلاحیتوں سے رونق بخشیں گے، کہ جبکہ انھوں نے اپنے مخصوص مقصد اظہار کے لئے اسکو برپا کیا ہے؟
    محترم احمد جاوید صاحب یہ کچھ باتیں ہیں جو عرض خدمت ہیں۔ آپ کی ان افراد کی محفل مشاعرہ کی, کسی پرانی وڈیو میں نے دیکھی تھی، اس میں اسٹیج پر بیٹھے فرد کے چہرے پر اپکو داد دیتے وقت جو اظہار تھا۔ مجھے شدید افسوس اور دکھ ہوا تھا۔ میں ایک دو سال تک آپ کے لیکچرز سننے بند کر دئیے تھے۔ پھر کسی علمی ضرورت کے تحت دوبارہ شروع کئے۔ مگر دعا تھی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو انکا اصل چہرہ دکھا دے۔ اور کم از کم اتنی حساسیت رسول کریمﷺ کے اہل بیت و اصحاب کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے متعلق پیدا کر دے اور ردعمل کی توفیق عطا کر دے۔ جو اپنے اہل خانہ اور قریب ترین افراد پر لعنت ملامت کرنے والوں اور ان سے شدید کینہ و بغض رکھنے والوں کیلئے رکھتے ہیں۔
    مختصراً انکی نفسیات سمجھنے کیلئے کہ اور اگر انکے ہاتھ میں طاقت آئے تو رویہ کیا ہو گا، بنی اسرائیل کی جو دوسرے الہامی کتابی مذاہب کے متعلق جذبات اور ردعمل ہے۔ بطورِ مثال کافی ہے۔ اگر غیر متعصبانہ مگر realistic زاویہ سے سمجھنے کی کوشش کی جائے۔
    🌹 یَارَبَّ الْعِزَّةِ الْکَرِیْم وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ🪔آمِین🤲
    🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَیِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ ﷺ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ🪔
    🌹جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا اَبَدًا اَبَدَا وَجَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ الْجَزَاء🌹
    🌸وَاَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَکَاتْه🌸

    • @sibtehasan3782
      @sibtehasan3782 2 дня назад

      سلام علیکم سر
      آپ کی تشیع کے متعلق رائے جزوی طور پر تو صحیح ہو سکتی ہے لیکن اس کو مطلق سمجھنا گمراہ کن ہوگا۔میں بھی اس قوم کا نادان ہوں اگر آپ مجھے اپنا نمبر ارسال کریں تو میں آپ سےگفتگو کرکےاپنی پوزیشن صاف کرنے کی کوشش کرسکتا ہوں۔
      مجھے امید ہی نہیں یقین ہے کہ استاد محترم آپ کے کمنٹ کو پسند نہیں کریں گے۔
      میری رائے تو یہ ہے کہ اس ویڈیو پر فقط شیعوں کو اظہار خیال کرنا چاہیے۔
      مجھے امید ہے کہ آپ میرے اس کمنٹ کو ہمدردی سے دیکھیں گے اور تقیہ پر محمول نہیں کریں گے۔انشاءاللہ

  • @Princegamer-i6f
    @Princegamer-i6f День назад

    ❤❤❤

  • @Shoebsstudygram
    @Shoebsstudygram 2 дня назад

    Everyone viewing it like so youtube can increase it's reach

  • @ayarkhan989
    @ayarkhan989 День назад +1

    حضرت آپ کا شکوہ بجا ہے، اپ سے پہلے بھی عظیم لوگوں کی تضحیک کی گئی لیکن وقت نے ثابت کیا کے وہ اور ان کا رویہ تنگ نظری کے سوا کچھ نہ تھا،
    اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمیں آپ کے علم اور تجربے سے فیضیاب ہونے کے ذیادہ سے ذیادہ موقح عطاء فرمائے۔
    جن کو سیکھنا سمجھنا ہے وہ بزرگوں کی ڈانٹ سے بھی سیکھ لیتے ہیں ورنہ یونیورسٹی سے تو کاغز کا صرف ٹکڑا ملتا ہے

  • @deebaparveen6010
    @deebaparveen6010 2 дня назад +1

    Afsoos hum log Sach sunna ka qabil bi nahi raha

  • @CriticalThoughtCorner
    @CriticalThoughtCorner День назад

    We lack even common sense now.

  • @Sobiya-ps2gv
    @Sobiya-ps2gv День назад +4

    احمد جاوید صاحب آپ تنہائی کا شکار ہیں کیونکہ آپ کے آس پاس ایسے لوگ ہیں جو بہرے ہیں مگر چیختے خوب ہیں۔

    • @khatanakhasi
      @khatanakhasi День назад

      apna qadd daikh kr baat krni chahiay. by adaab by murad

    • @tourismhub278
      @tourismhub278 День назад

      Madam AP ne ye tajzea kia bunyad pa kia. Kindly explain

    • @Sobiya-ps2gv
      @Sobiya-ps2gv 14 часов назад +1

      @@tourismhub278 احمد جاوید ایک اعلیٰ ذہن رکھنے والی شخصیت ہیں۔ان کے اردگرد چھوٹے لوگ ہیں۔۔یہ عہد ہی ایسا ہے۔۔اس لیے لوگ ان کی بات سمجھ نہیں پاتے۔۔جب لوگ آپ کی بات سمجھ نہ پائیں تو سمجھیں کہ آپ لاکھوں کے ہجوم میں تنہا ہیں۔

  • @dervaishali6051
    @dervaishali6051 День назад +2

    Ahmad Javaid sahib: It seems your grievances are piling up, especially against one particular group, or "sect". Although I am not completely aware of the nature of all the criticisms or attacks levelled against you, especially on your person ( which I also strongly condemn), I hope that in your continuous condemnations of those people who do not have a sense of proportion or who lack the decency, the sense of decorum in their criticisms, I hope you are not including people like us among them as well. I say this because I have been your critic as well on some of the issues, especially of political nature concerning recent world events. I did criticize you, perhaps even severely, when you did your vlogs on Gaza last year, but those were never ad hominem, but concerned with the errors in the paper that you were reading from or referring to. My point was that you should be more careful and inform yourself sufficiently enough before making generalizations, and moving from politics to the more profound issues of belief and vice-versa. I had then suggested that you do separate lectures on the issues and not hastily mix them up, given the gravity of the concepts involved (Walayat e faqih, for example). Since you have professed many times that difference of opinion---informed opinion expressed within the limits of adab--is laudable and even necessary for thought to remain fresh, creative and constructive (with which I also fully agree), I hope you will always be mindful and make the necessary distinction between those who are your real critics and the trolls who lack the most basic forms of human decency and these sorry people are everywhere, in every group, sect and religion and even when they don't have any religion. Social media is choking with them, believe me. Rest assured, just like you, I also condemn them, even when we are not from the same "sect" or tradition and even when we maintain difference of opinion. I thought this was necessary to write here so I am posting this comment here since I watch your videos/vlogs only here. Wassalam (Dervaish Ali, Quetta walla)

    • @RayyanAliKhan1
      @RayyanAliKhan1 День назад +1

      Glad to read your comment, like always! 😄
      Assalamualaikum wa rahmatullah

    • @dervaishali6051
      @dervaishali6051 День назад

      ​@@RayyanAliKhan1Walaikum Assalam.

  • @Zofishanbintnoon
    @Zofishanbintnoon День назад

    حضرت ۔۔آپ کی بہت قدر ہے ۔۔اللہ سبحان برکت دیں علم اور عمر میں ۔۔ مگر آپ نے آخر حضرت عمر ؓ ہی کی مثال کیوں مناسب جانی ؟
    ہمیں اپنی ہر عمدہ مثال کے لیے ہمارے رسول محمد ؐ کافی ہیں ۔۔ان سے بہتر کس کی نماز ہے ؟
    آپؐ کی مثال دینے کا فایدہ یہ ہے کہ کسی گروہ کی "انا" کو ٹھیس نہیں پہنچتی ۔۔۔ ویسے انا کو ٹھیس پہنچانا بھی عبادت ہے ۔۔ درست ! مگر اپنے مرتبے اور ظرف کو اچھے مقام پہ رکھنا چاہیے ۔۔ مقصد تو تربیت ہے ۔۔ اور توحید پہ امت کو ایک کرنا بے حد مبارک مقصد ہے ۔۔۔

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 День назад

    😅

  • @mufaidmuzaffar
    @mufaidmuzaffar День назад

    ❤❤❤