Размер видео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показать панель управления
Автовоспроизведение
Автоповтор
Masha allah apki is vedio ko dekha or is shop pay gay or trali kelie tyre leeye unhon ne qafi tahawan kia masha allah allah apko kamiyab kre
جی بھائی یہی کوشش ہوتی ہے کہ دوستوں کو اچھی اچھی معلومات دی جائے اور ریٹ بھی دوستوں کے لئے مناسب ہوں. یعنی تعاون کرنے والا بندہ ہو.
👍
❤️❤️❤️
kon se shehar mein ap ki shop ha
جی بھائی میری شاپ نہیں ہے. میں نے اس بندے کی ویڈیو دی ہے. تا کہ میرے سبسکرائبر کو فائدہ ہو اور معلومات بھی لے سکیں. یہ تلہ گنگ میں شاپ ہے.
کوئی ٹرالی برائے فروخت ھے تو ضرور آگاہ کریں
جی بھائی ایک ہے تو صحیح میرے چینل پر ویڈیو لگی ہوئی ہے تھوڑا نیچے جائیں اور ویڈیو دیکھیں. فون نمبر دیا ہوا ہے. لیکن اب وہ ویڈیو والے ریٹ پر نہیں ملے گی. اس بندے سے فون پر رابطہ کر لیں. ساڑھے پانچ تک اب ملے گی میرے خیال میں