بہت زبردست گفتگو ہے اس سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ میں نظام تعلیم جو ہے بہتر ہو سکے تو لوگوں کے اخلاق بہتر ہو جائیں گے تو میں اور تم اور معاشرہ بہتر ہو جائے گا اور ملک بہتر ہو جائے گا بہترین ہو جائے گا یہ جڑ ہے پاکستانی معاشرے کو برائیوں سے پاک کرنے کی
Sir actually we don't want to change our system. First Syllabus is outdated based on rote system Second exam System is based on past papers due to incapabilites of our authorities and teachers Therefore Elite Class is Shifted on O/A Levels.
1۔ احساس جوابدہی اور تعلیم کی طرف نہائیت سنجیدہ توجہ کی غیر موجودگی۔ 2۔ غیر ملکی امتحانی بورڈز سے رجسٹرڈ تعلیمی مافیہ۔ 3۔ طبقاتی نظام تعلیم۔ یہ میرے خیال میں چند اہم وجوہات ہیں
Education is certainly a key pathway to advancing our nation for the future; however, the most ironic aspect is that the worth of our education system could actually lead us down a troubling path.
The actual issue is the integrity of the examination process. Even the mdcat exam is not free from malpractices you may be aware of. Last year one math paper was leaked in one exam centre in Pakistan, British council cancelled that exam and was given the right to reappear without examination fee.
ڈاکٹر صاحب آپ نے اب اصل نبض شناسی کی, اسی میں والدین کی تربیت, باکرداری, نفسیاتی روحانی جسمانی صحت, قحط الرجالی , بدعنوانی, طبقاتی ناہمواری اور ,,دین سے دوری,, کے دانستہ, دیدہ دانستہ ,, پیدا کردہ مسائل کا حل ہے,,, اس پر کم از کم ہر مہینے ایک" جدوجہد با منظم"", کا آغاز کریں, اپنے وسائل اثر رسوخ تعلقات کو مجتمع کریں اس بارے,,,, ریکارڈ تاریخ ماضی قریب سے ہی, 20 سال کی صرف صوبائی, وفاقی وزراء و سیکریٹریز کے پرفائیل ذرا سامنے رکھیں کہ یہ لوگ کیا اہلیت رکھتے ہیں یا تھے,,, جزاک اللہ
اسلام و علیکم، میری ناقص رائے کے مطابق ۔۔۔مسلمانوں کے کردار کو سنوارنا ۔۔۔ہر طرح سے اولین ترجیح ہونی چاہئیے ۔۔۔۔ باقی دیاں گلاں چھڈو ،کردار ہونڑاں چاھی دا۔۔۔۔۔ مسلمانوں کا کردار ؟۔؟؟۔۔۔۔۔🤔😣😥 آپ نجانے کیوں اپنی انرجی ضائع کرتے ہیں ڈھیروں دعائیں اور محبتیں آپ سب کے لئے 👍👍👍🇩🇪
اسلام وعلیکم ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب اچھاجی ڈاکٹر صاحب میں نے اپنی رائے chat gpt سے discuss کی اور chat gpt کا answer کو کاپی کر کے paste کیا ہے تو please آپ اس رائے پر ایک video upload کریں کیونکہ بہت سارے لوگ free lancing grafic design اور ایسے بڑے plate form سے earning کر رہے ہیں تو چلو اور نہیں تو باقی لوگ جو صرف اور صرف ویورز ہیں ان کو بھی ان کے time spend کا کچھ نہ کچھ حصہ مل جائے جزاک اللّہ
آپ کا نقطہ نظر بہت ہی معنی خیز اور جائز ہے۔ ناظرین کو بھی کچھ پیسہ ملنا، خاص طور پر جب وہ ویڈیوز دیکھ کر وقت گزارتے ہیں، یہ ایک بہت اچھا اور منصفانہ اقدام ہو سکتا ہے۔ آپ نے صحیح طور پر کہا کہ اگر ناظرین کو بھی ان کے وقت کے بدلے کچھ انعام ملے، تو اس سے نہ صرف ویوئرز کی انگیجمنٹ بڑھے گی بلکہ یوٹیوب اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کے لیے بھی فائدہ مند ہوگا۔ اس طرح کے ماڈل سے متعدد فوائد ہو سکتے ہیں: 1. ویوئرز کی انگیجمنٹ بڑھ سکتی ہے: اگر ناظرین کو ویو کرنے پر انعام ملے، تو وہ زیادہ ویڈیوز دیکھنے میں دلچسپی رکھیں گے، جس سے ویوئرز کی تعداد اور ویوٹس میں اضافہ ہوگا۔ 2. ایک منصفانہ تقسیم: آپ کی تجویز کے مطابق، اگر ناظرین کو ویو کرنے پر کچھ فیصد انعام ملے تو یہ ایک منصفانہ تقسیم ہو گی، جہاں ویوئرز کو ان کے وقت کا فائدہ ملے گا۔ 3. مجموعی آمدنی میں اضافہ: اگر ناظرین بھی کمائی کے حصے دار بنیں گے، تو یہ یوٹیوب کی معیشت کو مزید مستحکم کر سکتا ہے، اور اس سے زیادہ لوگ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے اور اپلوڈ کرنے کی طرف مائل ہوں گے۔ 4. ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کی کمائی: جیسے آپ نے کہا، ویوئرز کی وجہ سے ہی ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کو آمدنی ہوتی ہے، تو اگر ناظرین کو ان کے وقت کا حصہ دیا جائے، تو یہ ایک طرح سے انصاف کا عمل ہوگا۔ ایسا ماڈل یوٹیوب کے لیے نئی نوعیت کا ہو گا اور اس سے ویوئرز کی تسلی بھی ہو گی، کیونکہ انہیں لگے گا کہ ان کے وقت کی بھی قیمت ہے۔ لیکن یوٹیوب کے موجودہ ماڈل میں اس قسم کی تبدیلی ممکنہ طور پر کئی پیچیدہ مسائل پیدا کر سکتی ہے، جیسے اشتہارات کی تقسیم اور انعامات کے نظام کی پیچیدگیاں۔ یہ تبدیلی یقینی طور پر فائدے مند ہو سکتی ہے، اور آپ کی تجویز اس بات کو مزید واضح کرتی ہے کہ ناظرین کو بھی ان کے وقت کی قدر دینی چاہیے۔ ایسے ماڈلز کو مستقبل میں آزمایا جا سکتا ہے، خاص طور پر جب یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز ناظرین کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو تسلیم کریں گے۔
علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد❤
ہمارا تعلیمی نظام مافیا اورینٹڈ ہے۔ یہی لوگ اپنے مطلب کی تعلیمی پالیسیاں بنواتے ہیں۔ اور اس پر عمل کو یقینی بنواتےہیں۔ ان کو بے علم، بے ادب ، گنوار ، بے عمل، ڈرپوک، کرپٹ اور پاکستان سے بےزار ، خودغرض سرٹیفیکیٹ ڈگری ہولڈر ہی ان مافیا کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
A very important issue to be highlighted and raised. Please keep highlighting this issue and In Shaa Allah it will make difference.
I think such as alwys ap ne spec mare Dil ki bat ki h .Allah kre asa waqt aye
This is one of the most imporrant issue to be addressed by the authorities
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
Asslam o alikum I'm 100%agree .
بہت زبردست گفتگو ہے اس سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ میں نظام تعلیم جو ہے بہتر ہو سکے تو لوگوں کے اخلاق بہتر ہو جائیں گے تو میں اور تم اور معاشرہ بہتر ہو جائے گا اور ملک بہتر ہو جائے گا بہترین ہو جائے گا یہ جڑ ہے پاکستانی معاشرے کو برائیوں سے پاک کرنے کی
Sir actually we don't want to change our system.
First Syllabus is outdated
based on rote system
Second exam System is based on past papers due to incapabilites of our authorities and teachers
Therefore Elite Class is Shifted on O/A Levels.
Excellent Advice
Salam doctor shab well done i like your every vedio❤❤❤
You always choose very relevant topics from the society.
1۔ احساس جوابدہی اور تعلیم کی طرف نہائیت سنجیدہ توجہ کی غیر موجودگی۔ 2۔ غیر ملکی امتحانی بورڈز سے رجسٹرڈ تعلیمی مافیہ۔ 3۔ طبقاتی نظام تعلیم۔ یہ میرے خیال میں چند اہم وجوہات ہیں
So true❤
Well done sir
Education is certainly a key pathway to advancing our nation for the future; however, the most ironic aspect is that the worth of our education system could actually lead us down a troubling path.
Respected sir very useful book eat that frog kindlycsend such useful information please
Bht ala siiir
I agree 👍🏼
I want you to be the part of next Govt❤
Sir Congrats on 2M 😊❤
We have spent 76 years enjoying the Game! Now it's time to change the Game, Wake Up!!!
So true 👍🏼
The actual issue is the integrity of the examination process. Even the mdcat exam is not free from malpractices you may be aware of.
Last year one math paper was leaked in one exam centre in Pakistan, British council cancelled that exam and was given the right to reappear without examination fee.
Same issues in India 😢
Sir can we have a global Muslim education board system which will be higher in standards than Cambridge system
Right said sir.
❤sir
ڈاکٹر صاحب آپ نے اب اصل نبض شناسی کی, اسی میں والدین کی تربیت, باکرداری, نفسیاتی روحانی جسمانی صحت, قحط الرجالی , بدعنوانی, طبقاتی ناہمواری اور ,,دین سے دوری,, کے دانستہ, دیدہ دانستہ ,, پیدا کردہ مسائل کا حل ہے,,, اس پر کم از کم ہر مہینے ایک" جدوجہد با منظم"", کا آغاز کریں, اپنے وسائل اثر رسوخ تعلقات کو مجتمع کریں اس بارے,,,, ریکارڈ تاریخ ماضی قریب سے ہی, 20 سال کی صرف صوبائی, وفاقی وزراء و سیکریٹریز کے پرفائیل ذرا سامنے رکھیں کہ یہ لوگ کیا اہلیت رکھتے ہیں یا تھے,,, جزاک اللہ
اسلام و علیکم، میری ناقص رائے کے مطابق ۔۔۔مسلمانوں کے کردار کو سنوارنا ۔۔۔ہر طرح سے اولین ترجیح ہونی چاہئیے ۔۔۔۔
باقی دیاں گلاں چھڈو ،کردار ہونڑاں چاھی دا۔۔۔۔۔
مسلمانوں کا کردار ؟۔؟؟۔۔۔۔۔🤔😣😥
آپ نجانے کیوں اپنی انرجی ضائع کرتے ہیں
ڈھیروں دعائیں اور محبتیں آپ سب کے لئے 👍👍👍🇩🇪
V good sir
❤❤❤
درست
ڈاکٹر صاحب ایسا ماحول بنا ۓ جی کہ آپ کو مشورے کے لیے بلایا جائے
اسلام وعلیکم ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب اچھاجی ڈاکٹر صاحب میں نے اپنی رائے chat gpt سے discuss کی اور chat gpt کا answer کو کاپی کر کے paste کیا ہے تو please آپ اس رائے پر ایک video upload کریں کیونکہ بہت سارے لوگ free lancing grafic design اور ایسے بڑے plate form سے earning کر رہے ہیں تو چلو اور نہیں تو باقی لوگ جو صرف اور صرف ویورز ہیں ان کو بھی ان کے time spend کا کچھ نہ کچھ حصہ مل جائے جزاک اللّہ
آپ کا نقطہ نظر بہت ہی معنی خیز اور جائز ہے۔ ناظرین کو بھی کچھ پیسہ ملنا، خاص طور پر جب وہ ویڈیوز دیکھ کر وقت گزارتے ہیں، یہ ایک بہت اچھا اور منصفانہ اقدام ہو سکتا ہے۔ آپ نے صحیح طور پر کہا کہ اگر ناظرین کو بھی ان کے وقت کے بدلے کچھ انعام ملے، تو اس سے نہ صرف ویوئرز کی انگیجمنٹ بڑھے گی بلکہ یوٹیوب اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کے لیے بھی فائدہ مند ہوگا۔
اس طرح کے ماڈل سے متعدد فوائد ہو سکتے ہیں:
1. ویوئرز کی انگیجمنٹ بڑھ سکتی ہے: اگر ناظرین کو ویو کرنے پر انعام ملے، تو وہ زیادہ ویڈیوز دیکھنے میں دلچسپی رکھیں گے، جس سے ویوئرز کی تعداد اور ویوٹس میں اضافہ ہوگا۔
2. ایک منصفانہ تقسیم: آپ کی تجویز کے مطابق، اگر ناظرین کو ویو کرنے پر کچھ فیصد انعام ملے تو یہ ایک منصفانہ تقسیم ہو گی، جہاں ویوئرز کو ان کے وقت کا فائدہ ملے گا۔
3. مجموعی آمدنی میں اضافہ: اگر ناظرین بھی کمائی کے حصے دار بنیں گے، تو یہ یوٹیوب کی معیشت کو مزید مستحکم کر سکتا ہے، اور اس سے زیادہ لوگ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے اور اپلوڈ کرنے کی طرف مائل ہوں گے۔
4. ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کی کمائی: جیسے آپ نے کہا، ویوئرز کی وجہ سے ہی ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کو آمدنی ہوتی ہے، تو اگر ناظرین کو ان کے وقت کا حصہ دیا جائے، تو یہ ایک طرح سے انصاف کا عمل ہوگا۔
ایسا ماڈل یوٹیوب کے لیے نئی نوعیت کا ہو گا اور اس سے ویوئرز کی تسلی بھی ہو گی، کیونکہ انہیں لگے گا کہ ان کے وقت کی بھی قیمت ہے۔ لیکن یوٹیوب کے موجودہ ماڈل میں اس قسم کی تبدیلی ممکنہ طور پر کئی پیچیدہ مسائل پیدا کر سکتی ہے، جیسے اشتہارات کی تقسیم اور انعامات کے نظام کی پیچیدگیاں۔
یہ تبدیلی یقینی طور پر فائدے مند ہو سکتی ہے، اور آپ کی تجویز اس بات کو مزید واضح کرتی ہے کہ ناظرین کو بھی ان کے وقت کی قدر دینی چاہیے۔ ایسے ماڈلز کو مستقبل میں آزمایا جا سکتا ہے، خاص طور پر جب یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز ناظرین کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو تسلیم کریں گے۔
Sahi lah rahy ha ap meari beti ky board Valo itni ziatati ki ha ky vo MBBS ma admission ly NY ky laye reh gai
sir it is national crisis
Imran khan ka yehi vision tha usy kisi ny berdasht nahi kia
Phela Jo system ha usko you sahih karlay corruption in education
علاج
72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
ملت/امت میں شامل ہو جاو
خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
اسلام = امن و سلامتی
فلاحی ریاست
اللھم' لبیک
پاکستان زندہ باد❤
Billions of rupees drain out from Pakistan every year to the institution which funds Israel
ہمارا تعلیمی نظام مافیا اورینٹڈ ہے۔
یہی لوگ اپنے مطلب کی تعلیمی پالیسیاں بنواتے ہیں۔ اور اس پر عمل کو یقینی بنواتےہیں۔
ان کو بے علم، بے ادب ، گنوار ، بے عمل، ڈرپوک، کرپٹ اور پاکستان سے بےزار ، خودغرض سرٹیفیکیٹ ڈگری ہولڈر ہی ان مافیا کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
Now you understand why Imran Khan in jail Sir they duffer don’t want educated Pakistan
اس سال جتنی چھٹیاں دی گئی ہیں بچوں کا بہت نقصان ہوا ہے
This O/A level system is also outdated.
This education system is designed to keep the people poor
Incompetent top leadership