VOA URDU| Headlines | 07 PM | August 29 , 2024 | Khalid Hameed
HTML-код
- Опубликовано: 13 сен 2024
- ڈی آئی خان: فوج کے اعلیٰ افسر اور تین ایف سی اہلکاروں سمیت 7 افراد اغوا، ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں: افغان طالبان کا دعویٰ، صدر بائیڈن آنے والے ہفتوں میں چینی ہم منصب سے بات چیت کے خواہاں: جیک سلیوان، مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری : ہیڈلائنزخالد حمید کے ساتھ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu
Valakumsalam Khalid HMid. Ji
Walaikum Assalaam wa rahmatullahi wa Barkatuhu Khalid Hameed Bhai 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
I heard the news at 11AM,the news of prime Minister Bhuttos' hanging from Radio pakistan .With passage of long time, the voice is same and attractive ,as it was 40 years ago.
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔
i love you.k.India.
Black hair have been turned white but the voice is still 'Garjdar'. He is an asset of the nation.
❤
Sham on Israel and america
❤
It is the game of hindustani government in Balochistan
آپریشن ضرب ڈالر
Ponka
Khalid Hamid is a legend. I still remember his specific appearance while announcing the start of Benazir Bhutto's address to the nation. Allah keray tera zore biyan aour ziadah.
Dr. Ishtiaq Ahmad Choudhry
Ptv se naam kama kr tu America chala gya wahan ja kr bharat ka b time bta ta hai sharam tere ko ati nai ho gi magar watan wapis aa ja khalid hamid bhatti...
السلام وعلیکم جناب
برائے مہربانی آپ کوشش کریں کے پاکستان کے علاوہ اور بھی ملکوں کی خبر کو اپنے اس پروگرام کی خوبصورتی بڈھا سکتے ہیں