Allah israel ka kuch nahi bigad sakta hai. Agar allah ya muhammad yahudiyo ka kuch bigad pate to peda hi nahi hote. Jao jitni nawaj padni padloo.ager koi israel ko hra de tooo. Ek bat or.ager kisi karan israel haar bhi gya to. Azarbaijaan ko armenia thik se pellega kyoki wha pr bhi israeli hatiyaar istemaal hote hai.
طاقت تو صرف میرے رب کے پاس ہے جس نے ساری دنیا بنائی ہے اور اللہ پاک نے اپنے محبوب حضرت محمدﷺ کے عشق میں بنائی یہ دنیا اور ہم اپنے آخری پیغمبر حضرت محمدﷺ کے امتی ہیں اللہ پاک فلسطین کی مدد کرے آمین
جو جتنا مرضی طاقتور کیوں نہ ہو میرے رب کی طاقت سب سے بڑی ہے جو جتنا مرضی پاور فل بن جاے جب کے ایمان والوں کے ساتھ اللہ اور اسکے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کی طاقت ہے اللہ تعالٰی فلسطینیوں کی غائبانہ مدد فرمائے
حماس کا تو نہی پتا اگر اللھ پاک ابابیل بھج دیں تو وہ کاٸنات کا مالک ہیے ورنہ حقیقت یہ بالکل أٸینہ کی طرع صاف غزہ کی تباہیی بربادی نظر أرہی اگر حماس نے اسی طرع جہادجاری رکھا
Jung Jitnay K Liye Taqat Ka Matlib Ye Ni K Missile Plane Or Foaj Kitni Hai Kamil Iman Or Dushman Se Larny Ka Jazba Sab Se Bari Taqat Hai LA ILAHA ILALLAH ☝️☝️☝️
پھر اہلِ غزہ بھی جان گئے کہ کوئی مسلم و عرب ملک ان کے ساتھ نہیں۔ بلکہ یہودیوں کے ساتھ مل کر سازشیں کر رہے ہیں۔ اللہ ہم پہ وہ عذاب نہ ڈالنا جو تو نے ہم سے پہلوں کو دیا اللھم اغفرلنا
سب سے بڑا طاقتور اللّہ پاک ہے اسکے سامنے دنیا کے سارے طاقتور بے بیکار ہے جسکے ساتھ اللّہ پاک وہ سب بڑا طاقتور ہے اسے دنیا کی کوئی طاقت ہارا سکتی اللّہ اکبر
جب مادیت کا مقابلہ مادیت سے ہوگا تو جسکے مادی وسائل زیادہ ہوں گے وہ جیتے گا اور ایمان کا مقابلہ جب مادیت سے ہوگا ایمان والے کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ کیوں کہ ایمان والوں کے ساتھ اللہ تعالی کی مدد شامل ہوتی ہے
اصل یہ نہی دیکھنا زیادہ طاقتور کون ہے بلکہ یہ دیکھنا ہے کہ طا قت کا اصل مالک و خا لق اور وارث کس کے سا تھ ہے جس کے ساتھ وہ ہو گا جو سب طا قتوں کا خا لق و ما لک ہے اللہ ر ب العزت جس کے سا تھ ہو گا عزت و عظمت والا پا ک پرور گار مشکل کشا حا جت روا جس کے ساتھ انشا ء اللہ العظیم فتح اسکی ہی ہوگی اللہ ا کبر کبیر ا
A very good info and capabilities of the warring sides. The anchor was very composed with a good clearly modulated voice .Looking forward to forward to more BBC Urdu programs.
اگر طاقت پر بات کی جائے تو پھر افغانستان میں امریکہ برطانیہ نیٹو اور دنیا کے 53 ممالک کی جدید ٹیکنولوجی کیوں فیل ہوکر ان ظالموں کو کیوں شکست ہوئی ۔ اس میں عقل والوں کیلئے نشانیاں ہے ۔
@@umroyaar thk ha physics se jihad ka koi taluk nae... agr wo physicist ha to physicist hi likhega biologist to nae likhega... physicist ko ignore kro baki jihad ki baat to bilkul theak kahi ha is ne.
@AmirKhan-nk3dx being doctor jihad ilaaj he 😂 doctor he to doctor hi likhe ga ...being lawyer jihad ilaaj he 😂 being hakeem jihad ilaaj he 😂 O is me apna profession btane ki kia zroorat he ... profession us waqt btaya jaata he jb uska us cheez se taluq ho ..jese k koi disease he to koi keh skta he k being doctor iska treatment he ya nai he ... aur wese bhi jihad to bilkul ilaaj nai he ... me openly kehta hun solid argument se
آج کا مسلمان جس غلط فہمی کا شکار ہے وہ یہی ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ وہ اللہ اور اسکے رسول کو ماننے کے ساتھ ساتھ اللہ اور اسکے رسول کی بھی مانتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے صرف اللہ اور اسکے رسول کو ماننا کافی نہیں بلکہ اللہ اور رسول کی ماننا زیادہ اور بہت زیادہ ضروری ہے تبھی فتح نصیب ہوگی وگرنہ دنیا میں ہر محاظ پر مسلمان اسی طرح شکست سے دوچار ہوتا رہے گا جس ہورہا ہے اللہ تعالٰی مسلمانوں کو فتح عطا فرماۓ آمین
پاکستان پنجاب میں پچھلے ایک ماہ سے سرکاری اسکول بند پڑے ہوئے ہیں اور بچے اسکول نہیں جا رہے اساتذہ کرام کو گرفتار کیا ہوا ہے اور ان کو پچھلے پانچ ماہ سے تنہا نہیں دی گئی اپ سے ریکویسٹ ہے کہ اس پر ایک رپورٹ شائع کریں
آپ نے آخر میں بہت اچھی بات کی کہ جنگ کے بہی اصول ہوتے ہیں، پہلے تو جنگین ہونے ہی نہیں چاہیے جنگ مسلے کا حل نہیں دنیا کی طاقت ور قوتون کو سوچنا چاہیے، نہ کے صرف بارود کے کاروبار کا، بس امن امن زنده آباد علمے انسانیت پایندہ آباد، 🌹🌹♥️♥️
فلسطينيوں کے پاس الله اور اس کا رسول ﷺ ہے اس سے بڑی طاقت کوئی نہیں۔
Beshak SubanAllah 💓 mashallah 🌹
بیشک مسلمان کے پاس اللّٰہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی محبت اور عقیدت اور طاقت ھے ۔
@@zafarmahmood5520
بےشک بھائ۔ اور صحابہ کرام علیھم اجمعین کے صدقے ہماری بخشش اور نجات ہوگی انشاء اللّه۔
Allah israel ka kuch nahi bigad sakta hai.
Agar allah ya muhammad yahudiyo ka kuch bigad pate to peda hi nahi hote.
Jao jitni nawaj padni padloo.ager koi israel ko hra de tooo.
Ek bat or.ager kisi karan israel haar bhi gya to.
Azarbaijaan ko armenia thik se pellega kyoki wha pr bhi israeli hatiyaar istemaal hote hai.
Bishk 😢
ہمارے ساتھ اللہ تعالیٰ ہے یہ ہماری سب سے بڑی طاقت ہے
اللّه ان اسرائیلوں کو نیست و نعبد کر دے امین بس اور کیا بولنا ہے
پہلے بھی بہت لوگوں کی اس طرح کی باتیں سنی اور دیکھی لیکن یہ تو آگے بڑھ رہے ہیں اور اللہ انکو دنیا کی طاقتور قوم بنا چکا ہے
Ameeen summa ameen Ya Rabbul ala meen
Ameen
Nabud glat likha hai ,wo nabodo ho gaya iska matlab ibadat ke hai
Aamin summa ameen ya rabbul alamin
اللہ ھو اکبر☝🏻 سب سے بڑی طاقت اللہ کی ہے 🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸
Allah mian k paas pakistan 🇵🇰 ka flag he ? 😂
Ola hu Uber 😂😂😂😂
ایمان کی طاقت سب سے بڑی طاقت ہے 💪
صرف اور صرف رب طاقتور ہے 😊
بے شک اور وہ سچ کا ساتھ دے گا
Beshak , likin pta nai Rab kab madad kre ga ? Jis ne poori dunia bnai
Or tum hejda 😂😂😂😂
اس بات میں تو کوئی شک ہی نہیں بے شک بے شک بے شک
@@umroyaarاللہ تعالیٰ کی مدد سے کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے اللہ تعالیٰ مظلوم فلسطینیوں کی ضرور مدد فرمائے گا
ہمیں یہ نہ بتاؤ کون کتنا طاقتور ہے
ہم ایک اللہ اور اس کے رسول کے ماننے والی ہے
Apna ghar bech kar hams ko help karo ..nahi to apne behen ko china bech kar hams ko help karo
جاننا بہت ضروری ہے اب تلواروں کی جنگ نہیں وہی طاقتور ملک ہے جس کے پاس سائنس اور ٹیکنالوجی ہے
بیشک تاریخ گواہ ہے اب بھی ایمان♥️🇵🇸👍 والوں کی فاتح ہوگی انشاءاللہ
Or usee Allah or us k Rasool naay kahaa haa k bahtreen hathyaar tayaar rakhoo.
Yehi tu ghalti fehmi hai hamari. Hum sirf manty han. Lakin amal paira na ho k Emaan ki taqat kho bhety han 😢
ایمان کے بغیر کسی بھی طاقت کا کوئی اعتبار نہیں
Dono sale apna ghar bech kar help karo hams ko ...comment comment khel rahe ho
واحد اسرائیلی قوم کا ذکر قرأن اور بائبل میں ھے اور خدا کی خاص امت کے طور پر ذکر کیا ہے ۔
Eman😂😂😂wo bhi Israel 🇮🇱 pr,,,, from Pakistan 🇵🇰
To kia Palestinians beiman hen ?
Eman and Sacha Muslim Hezbollah and Hamas han,,,, Baki sub belar😂😂😂😂
طاقت اللہ کی اور ارادہ بھی اللہ کا
طاقت و قوت سب اللّٰہ پاک کی ہے۔
طاقت صرف اللہ پاک کے پاس ہے
فلسطین کی قوم سب سے زیادہ قربانی دینے والے سب سے عظیم قوم سب سے زیادہ بہادر لوگ ہیں فلسطنی قوم ہم سب آپ سے پیار❤ کرتے ہیں
Tho jakar madad kr😁😁😁😁
@@dsrinivas1754 اللہ ھو اکبر
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
sab ko 72 huee milenge
♥️🇵🇸♥️
طاقت تو صرف میرے رب کے پاس ہے جس نے ساری دنیا بنائی ہے اور اللہ پاک نے اپنے محبوب حضرت محمدﷺ کے عشق میں بنائی یہ دنیا اور ہم اپنے آخری پیغمبر حضرت محمدﷺ کے امتی ہیں اللہ پاک فلسطین کی مدد کرے آمین
طاقتور وہ ہے جس کے ساتھ اللہ پاک کی مدد شامل حال ہو
To Allah ne 1948 me israel 🇮🇱 qaim hone kyun dia?🤔
@@umroyaar Darr sy😁😁😁
@@dsrinivas1754 aur bhagwan ne mehmood ghaznavi ko somnat pe attack se roka kyun nai ? 🤔
@@umroyaarjab Allah hi Mahaan aur saccha hai baaki sab jhooth fir allah kyu nhi bachata palestine ko 👻💀
@@ShivamsinghRajpoot-jc5pd bachae ga in sha ALLAH
ایمان کی طاقت سب سے بڑی ہے
اللہ کی تدبیر سب سے انوکھی و اعلی ہے وہ ہاتھیوں کے لشکر کے لیے ابابیل کو بھیجتا ہے❤
انشاللہ Palestine will be Free ❤
In 1967 border
حماس کے پاس ایمان کی طاقت ہے ۔۔۔❤
Aur tumharay paas pubg ki power hai😂
Abe Chintu 😂
You are right
تیری زمین میری زمین فلسطین فلسطین اللہ تعالی فلسطین اور بیت المقدس کی حفاظت فرمائے آمین
جو جتنا مرضی طاقتور کیوں نہ ہو
میرے رب کی طاقت سب سے بڑی ہے
جو جتنا مرضی پاور فل بن جاے
جب کے ایمان والوں کے ساتھ اللہ اور اسکے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کی طاقت ہے
اللہ تعالٰی فلسطینیوں کی غائبانہ مدد فرمائے
Ameen
Kaash gazw e badar ki tarah farishte madad kre akar ..pta nai esa kb hoga Yr 😢
دنیا کے تمام مظلوم اقوام کو اپنی آزادی اور بقا کی دفاع کا حق ہے
اللّٰہ اکبر اللّٰہ تعالیٰ سب سے بڑا ھے اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر۔سب سے بڑا طاقتور اللّٰہ تعالیٰ ھے
ظلم کرنے کو طاقت وار نہیں مانا جاتاہے اس کا کچھ وقت ہوسکتا ہو حق پرست ہمیشہ سرخرو ہوئے ہیں باطل نیست ونابود ہوتا ہے
بے شک
فرعون بھی کتنا طاقتور تھا۔
Ye Kamal ho app
Aor khilafat bhi
لیکن موسیٰ مسلمان نہیں تھا
Haan Usk paas tanks the, missiles they , rocket 🚀 they, 😂😂😂😂
بیشک
فتح ان شاءاللہ تعالٰی حماس کی ھوگی
حماس کو اسرائیل نے بنایا ہے، یہ الفاظ یاسر عرفات کے ہیں۔
اور آپ کے مطابق فتح اسرائیل کی ہوگی
Is fatah k chakkar me hammas kamyab to nai hogi likin bechare palestians ko nuqsan uthana pre ga ...
Fatah masoom insano k hongi
حماس کا تو نہی پتا اگر اللھ پاک ابابیل بھج دیں تو وہ کاٸنات کا مالک ہیے ورنہ حقیقت یہ بالکل أٸینہ کی طرع صاف غزہ کی تباہیی بربادی نظر أرہی اگر حماس نے اسی طرع جہادجاری رکھا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جہاد فرض ہو جائے تو دشمن کی طاقت نہیں دیکھی جاتی
Allah pak Muslims ki hifazat frmay ameen ❤🇵🇸🤲🤲
*اَللّھُمَّ اشْدُدْ وَطأتَکَ عَلَی الْیَھُوْدِ*
اے اللہ! اپنا عذاب اہل یہود پر سخت کر دے-۔ آمین یا رب العالمین
🤲🤲🤲🤲
ثمرہ فاطمہ بیٹی، اللہ تعالی آپ خوش و خرم اور صحت و عافیت کے ساتھ لمبی زندگی نصیب فرمائے ۔
❤❤❤❤
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
جہاد فی سبیل اللہ
Jung Jitnay K Liye Taqat Ka Matlib Ye Ni K Missile Plane Or Foaj Kitni Hai Kamil Iman Or Dushman Se Larny Ka Jazba Sab Se Bari Taqat Hai
LA ILAHA ILALLAH ☝️☝️☝️
Jazba 😂😂😂
93000 surrender🤭🤭🤭🤭
حماس کے پاس اللہ تعالیٰ کی رحمت اور غاءیبی طاقت موجود ہے 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤😊
یا رب العالمین فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جہاں بھی حق پر مجاہدین ہیں ان سب کی اپنی غائبانہ مدد و نصرت فرمائیں امین
ایمانی قوت تمام قوتوں پر بھاری ہوتی ہے انشاء اللّٰہ جیت دین اسلام کی ہوگی 🌺
We believe in God ,God gives us strength and only God is sufficient for us Muslim.
Power full only Allah,,,,,313 compare to 1000 first war of Islam 🇯🇴❤️🇵🇰✌️
فضاے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
پھر اہلِ غزہ بھی جان گئے کہ کوئی مسلم و عرب ملک ان کے ساتھ نہیں۔ بلکہ یہودیوں کے ساتھ مل کر سازشیں کر رہے ہیں۔ اللہ ہم پہ وہ عذاب نہ ڈالنا جو تو نے ہم سے پہلوں کو دیا
اللھم اغفرلنا
سب سے بڑا طاقتور اللّہ پاک ہے اسکے سامنے دنیا کے سارے طاقتور بے بیکار ہے جسکے ساتھ اللّہ پاک وہ سب بڑا طاقتور ہے اسے دنیا کی کوئی طاقت ہارا سکتی
اللّہ اکبر
Allah o akabar❤❤❤❤❤
Ola hu Uber 😂😂😂😂
@@dsrinivas1754 phatyy monh
ایمان کی طاقت سب سے بڑی ہے اللہ تعالیٰ قدم پر مدد فرمائے آمین
😢
جب مادیت کا مقابلہ مادیت سے ہوگا تو جسکے مادی وسائل زیادہ ہوں گے وہ جیتے گا اور ایمان کا مقابلہ جب مادیت سے ہوگا ایمان والے کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ کیوں کہ ایمان والوں کے ساتھ اللہ تعالی کی مدد شامل ہوتی ہے
فلسطین ،،، کے ساتھ اللہ اور اللہ کا رسول ،ص، ہے❤❤
حماس کے پاس ایمان کی طاقت ہے
اے میرے پیارے اللہ فلسطینی مسلمانوں کی حفاظت اور ان کی غیبی مدد فرما آمین ثم آمین یاارحم الراحمین
کوئی طاقتور نہیں ہے ۔اگر کوئی طاقتور ہے تو وہ صرف ایک ہی ذات ہے اللہ تعالیٰ کی
Allah sab se taqatwar ha
Super power sirf Allah
Super power sirf Israel🇮🇱🇮🇱🇮🇱🇮🇱
@@dsrinivas1754 Tu ap b Israel chalen jaen
@@dsrinivas1754 Aap k ghar me hoga meri nazar me buzdil hai hamas k sath samne larne Se darta aam logo Pr rocket Se humla krta hai
اللہ اکبر
اصل یہ نہی دیکھنا زیادہ طاقتور کون ہے بلکہ یہ دیکھنا ہے کہ طا قت کا اصل مالک و خا لق اور وارث کس کے سا تھ ہے جس کے ساتھ وہ ہو گا جو سب طا قتوں کا خا لق و ما لک ہے اللہ ر ب العزت جس کے سا تھ ہو گا عزت و عظمت والا پا ک پرور گار مشکل کشا حا جت روا جس کے ساتھ انشا ء اللہ العظیم فتح اسکی ہی ہوگی اللہ ا کبر کبیر ا
انشاء اللہ اُمّت ے مسلماں کی
Buht khub
VERY INFORMATIVE PIECE OF JOURNALISM 👍
الله اكبر الله اكبر الله اكبر
مسلمان موت سے نہی ڈرتے غیر مسلم کے مقابلے میں جو کہ ایمان کی طاقت ہے جس کو شکست دینا انسان کی بس کی بات نہی
A very good info and capabilities of the warring sides. The anchor was very composed with a good clearly modulated voice .Looking forward to forward to more BBC Urdu programs.
God Save the people of gaza
❤❤❤❤❤
انشاء اللہ تعالیٰ
اگر طاقت پر بات کی جائے تو پھر افغانستان میں امریکہ برطانیہ نیٹو اور دنیا کے 53 ممالک کی جدید ٹیکنولوجی کیوں فیل ہوکر ان ظالموں کو کیوں شکست ہوئی ۔ اس میں عقل والوں کیلئے نشانیاں ہے ۔
Zabardast 👌🏻
The old style of sairbeen was good as u see it in BBC hindi, please bring it back
بدر میں بھی صرف 313 مجاہدین تھے، صرف دو گھوڑے اور چند تلواریں۔
طاقت صرف اللہ کے پاس ہےاور اللہ کی نصرت ہی مسلمانوں کو فتح دیلا سکتی ہے۔
ap ne is video me shiddat pasand ka lafz istemaal kiya hai ? ya mere sun'ne me koi ghalati hui hai ? meri correction ker dejiye please.
Islam power
المدد یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
Palestine 😢😢😢😢😢
Super thanks
اللہ کے مجاھد ہی سب سے طاقتور ہیں ۔۔۔
انشااللہ ہم جلد بیت المقدس کو آزاد کرائیں گے ۔۔۔
Zabardast
حق اور باطل کی جنگ ہے
انکے لیے صرف اللّٰہ ہی کافی ہے
سمرہ فاطمہ جی سر پر پردہ رکھے
اسلام علیکم ثمرہ جی آپ سے رابطہ کرنا ہے کیسے کریں
حماس كو اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
Amen
Being a physicist I accept that no any weapon is powerful against Jihad!
😂😂😂😂
@@umroyaar kyu hans rahay ho kher to hai???
@@AmirKhan-nk3dx mujhe to herat he k apko hansi kyun nai arhi? Bhai sahib ki statement pe
@@umroyaar thk ha physics se jihad ka koi taluk nae... agr wo physicist ha to physicist hi likhega biologist to nae likhega... physicist ko ignore kro baki jihad ki baat to bilkul theak kahi ha is ne.
@AmirKhan-nk3dx being doctor jihad ilaaj he 😂 doctor he to doctor hi likhe ga ...being lawyer jihad ilaaj he 😂 being hakeem jihad ilaaj he 😂
O is me apna profession btane ki kia zroorat he ... profession us waqt btaya jaata he jb uska us cheez se taluq ho ..jese k koi disease he to koi keh skta he k being doctor iska treatment he ya nai he ... aur wese bhi jihad to bilkul ilaaj nai he ... me openly kehta hun solid argument se
Very well 👏
استاد ٹھیک فرمایا اچھے اور برے دونوں کے ساتھ گزارا کرنا پڑے گا میں بھی ایسا ہی ہوں
جو طاقت مجاھدین کے پاس ھے وہ کسی غیر مسلم کے پاس نہیں ھے وہ ھے اللہ کی مدد و نصرت
I always love BBC's indifferent reporting.
Nice vice MaShaAllah ❤
آج کا مسلمان جس غلط فہمی کا شکار ہے وہ یہی ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ وہ اللہ اور اسکے رسول کو ماننے کے ساتھ ساتھ اللہ اور اسکے رسول کی بھی مانتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے صرف اللہ اور اسکے رسول کو ماننا کافی نہیں بلکہ اللہ اور رسول کی ماننا زیادہ اور بہت زیادہ ضروری ہے تبھی فتح نصیب ہوگی وگرنہ دنیا میں ہر محاظ پر مسلمان اسی طرح شکست سے دوچار ہوتا رہے گا جس ہورہا ہے اللہ تعالٰی مسلمانوں کو فتح عطا فرماۓ آمین
اللہ کے مجاہدین سب سے طاقتور ترین لوگ ہیں
کیا افغانستان میں طالبان کے پاس امریکہ جیسے ہتھیار تھے ؟
جنگیں ایمانی طاقت سے لڑی جاتی ہیں
درست
بیشک 👆اللہ☝️کے مضبوط اِیمان والوں کی فاتح کی تاریخ گواہ ہے
بہت عمدہ خبر اپ دی تھی اس کے لئے اپ کا شکریہ
پاکستان پنجاب میں پچھلے ایک ماہ سے سرکاری اسکول بند پڑے ہوئے ہیں اور بچے اسکول نہیں جا رہے اساتذہ کرام کو گرفتار کیا ہوا ہے اور ان کو پچھلے پانچ ماہ سے تنہا نہیں دی گئی اپ سے ریکویسٹ ہے کہ اس پر ایک رپورٹ شائع کریں
اللہ اکبر کی طاقت سب سے زیادہ ہے اور مسلمان اس پر یقین رکھتے ہیں اللہ پاک ان کی مدد فرمائیں کا اور فلسطین آزاد ھو کا انشا اللہ
شدت پسند یا آزادی پسند 🤔
Kia ap ne hammas ka manshoor kabhi prha he?
SAMRA YOU ARE BRIEFING VERY WELL STAY. BLESSED EVER
Allah pak falasteeni Muslimano ki gaib say madad farama ameeeen
فلسطینیوں کے پاس اللہ تعالیٰ پر ایمان کی طاقت ہے ۔۔۔جسے کوئی طاقت دنیا کی طاقت شکست نھی دے سکتی ۔
فرعون بھی طاقتور تھا مسلم کے پاس ایمان کی طاقت ہوتی ہے
Bahut Khoob
Mashallah bahan❤❤❤
اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر
Ok
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بی بی سی سائٹ لندن نیوز ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے شکریہ
سمرہ فاطمہ صاحبہ کو اسلام علیکم۔
Allah jiske saath ho uski takat phir chahe koi bhi ho
You got assets too you are also powerful but you need to keep these assets little closer.
❤
Your soft voice news presentation with hnest and fear tuak i like to much.
Allah Pak ki taqat our madad hi
آپ نے آخر میں بہت اچھی بات کی کہ جنگ کے بہی اصول ہوتے ہیں، پہلے تو جنگین ہونے ہی نہیں چاہیے جنگ مسلے کا حل نہیں دنیا کی طاقت ور قوتون کو سوچنا چاہیے، نہ کے صرف بارود کے کاروبار کا، بس امن امن زنده آباد علمے انسانیت پایندہ آباد، 🌹🌹♥️♥️