امریکہ دنیا کے ہر ملک کی جاسوسی کرنے مکمل طور پر سعادت رکھتا ٹیکنالوجی کے بل بوتے پر ہمیں اپنی قوم کی اصلاح اور ترقی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے حصول اور علاقائی ممالک کے ساتھ اچھے اخلاق کردار کے ساتھ تعلقات قائم کرنا اور تعلیم کے میدان میں ثابت قدمی سے آگے بڑھنا صدیوں پر محیط منزل ہے اور ایک ہم ہیں کہ ہماری آج تک کوئی مستقل پالیسی نہیں اور نہ ہی قانون کی بالادستی ہے اور نہ ہی قوم کے پاس کوئی پاؤر ہے
Dolat aor protocol ke bhookay awam dushman thug hukamran aisi batain nehin samajhtay, sab ki properties bank accounts, olaadain America aor Europe mein hein waqt padnay per sab wahan bhaag jayain gay inn ko Pakistan aor Pakistani awam se koi dilchaspi hamdardi nehin.
پاکستانی میزائیل اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،ہمارے ملک پر قابض امریکی غلام امریکہ کی مرضی کے خلاف اسرائیل کو میزائیل تو دور کی بات اونچی آواز میں بات تک نہیں کر سکتے پتلونیں گیلی ہو جاتی ہیں ۔
Occupiers have been killing, stealing for close to 80 yrs. The refugees kept arming themselves while the Muslim countries kept snoring and not preparing for current situation.
ایک طرف عالم اسلام کے سچے سپاہی اپنی قیمتی جانیں قربات کررہے ہیں پاکستان صرف اپنے داخلی ڈرامہ کرہے ہیں آپ لوگوں کے پاس ہتھیا ر ہیں مگر کس کام کے صرف رکھ کر خوش خیالی میں رہو
جناب اب تو پاکستان کا ہر ادارہ بشمول فوج دہشتگرد لگتا ھے حالانکہ ہم عوام پاگلوں کی طرح پاکستانی فوج سے محبت کرتے تھے مگر اب محبت کی جگہ دہشت نے لے لی ھے انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
ھماری اشرافیہ مغربی کلچر کی اسیر ھے یہ کبھی بھی مغرب اور اسرائیل چکے خلاف اقدام کرنے کا سوچ بھی نیہں سکتےاکثر کی دلی خواھش ھے کہ مزاحمت کرنے والی قوتیں کامیاب نہ ھوں
پا کستان کو چاہیے خارجہ بھیج دے عالمی اداروں میں وہ کیس کریں درخواست دیں فل اپ کریں انسان حقوق مسلم حق بدمذپ کشمیر فلسطین شام ادر باہر من چڑه کے بات کریں بات نا ہے مصلے ہل بھی ہوں صفاق کریں وزن دالیں في أمان الله
جناب منسٹر صاحب یہ سیاستدان ،جنرلز،بیوروکریٹ،ججز جو دولت باہر کے ملکوں میں جمع کر رھے ھیں ان کے بارے بھی بات کیا کریں اور پھر پاکستان میں اعلیٰ عہدوں پر بھی فائز رھنا چاھتے ھیں
پہلے جو پھن جنرل تھے وہ امریکہ کو سجدہ ریز تھے اب کے جنرل اسرائیل کو سجدہ ریز ہیں اپ کہتے ہیں پاکستانی عوام بیوقوف ہیں امید کرتا ہوں اپ میرا میسج پڑھیں گے
@@asadullahchuhan9405 السلام علیکم بھائی استغفر اللہ معاذ اللہ اللہ پاک یہ سے درخواست ہے کہ اللہ پاک میرے ایمان کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے مائک اپ کو تاریخ کے حوالہ سناتا ہوں امام ابن تنبیہ سے اس وقت کے کسی تابعی نے سوال کر لیا تب بھی اور صحابی میں کیا فرق ہے تو انہوں نے جواب دیا سلام میں سب سے اعلی ترین فرض کفایہ میں جہاد شامل ہوتا ہے انہوں نے فرمایا جو تب بھی اس صحابی رحمت اللہ علیہ کے جو جہاز میں شامل ہو رہے ہیں گھوڑے کی خاک کے برابر نہیں جب گھوڑا دوڑتا ہے تو اس گرد و ہوا دو مٹی شامل ہوتی ہے اس وقت کے امام نے یہ فرمایا اس مٹی کے برابر بھی نہیں ہے تابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ثابت ہے چاروں اخلفائے راشدین کے بعد چھ ماہ امام حسن کا دو شامل ہوتا ہے میرے بعد سب سے اعلی ترین دور وہ دور ہے پھر اس کے بعد تابی پھر تبع تابعین اعلی ترین دور ہے اس کے بعد خلافیت ملوکیت شروع ہو گئی اس میں ہمیں کوئی بات کرنے کا حق حاصل نہیں کیونکہ ہم ان کی خاکوں کے خاک ہاتھوں کے خاک کے برابر نہیں اللہ تعالی میری یہ غلطی وہ معاف کرے امین ثم امین میں نے اتنی لمبی بات اس لیے کی ہے کہ نوجوان نسل کو تنقید کرنے کا بہت جلدی حق حاصل ہو جاتا ہے اللہ پاک میری غلطی کو قبول فرمائے اور مجھے امان کی حالت میں خاتمہ بالمعوت دے امین ثم امین
ارے بھائی جہاد کا نعرہ سالوں سے لگ چکا ھے' ہزاروں لوگ جہاد میں شہید ھو چکے ہیں اور ھو رھے ہیں - آپ سوتے رھئے- آپ کو جگانے کے لئے جہاد کا نعرہ کیا امریکی لگائیں گے؟
ہر مسلمان جہاد نہیں کر سکتا' اکثریت میدان چھوڑ کر بھاگ جانے والوں کی رہی ھے - صرف ڈیھنگے مارنے والے اور فوری اللہ کی مدد سے صرف فتح کے دلدادہ اور شہادت سے فرار کرنے والے کچھ حاصل نہیں کر سکتے !
Bank is controlled by Israelites And Israelites helping them through IMF money 😊 Or through USA 😂😂😂 Pakistan bhai sabse phle apni economy thik kro na toh tumhare yahan situation khrab ho jaayegi
@@MuhammadRaza-fg4oj all muslim scholars says that USA is controlled by Israelites this means Israel is helping pakistan... Israel 🇮🇱pakistan 🇵🇰 bhai bhai 🤣🤣🤣
Islael or america ko jawab sirf imran khan de skta hai lekin wo jail me hai afsos pakistan me kisi ko insaf nhi milta jo bekusoor hota hai ussi k sath nainsafi hoti hy 😢😢😢
واہ کیا بات ہے۔۔اج سنے مہیں آ رہا ہے ایران کے بات پاکستان کی باری ہے۔مطلب باریوں کا انتظار مطلب جو مصیبت ہم صرف اپنے لیے نہیں چاہتے ہیں مگر اپنے اولاد کو اس مشکل گھڑی کے لیے جوک دی ہے تاکہ وہ وقت وہی دیکھیں ۔واہ کیا پا لیسی رہی ہمارے ملک کے کرتے درتے فارن پالیسی کنٹرول کرنے والے اکلوتے محبے وطن والوں کی۔۔۔اگر ایسا تھا تو تب خیال نہیں آیا ملک مہیں مارشل لا اور ڈکٹیٹرز رجییم سے ملک کو بچا کے سیاسی اور معاشی استحکام پہ کام کرتے ۔سول رول اور آئین کی بالا دستی پہ کام کرتے۔جن مسلم مملک کی فوج نے سیاسی استحکام تباہ کیا وہ مملک اج ختم ہوئے۔۔۔۔ہماری اسٹبلشنٹ نے بھی ایسا ہی کیا ہمیشہ امریکہ کی دلالی کی اور قوم کو بیوقوف بنایا ۔۔جہادی پالے اج انہی جیادیوں کے ذریعے سے تمام مسلم مملک تناہ ہورہے ہیں کچھ کل کا انتظار۔۔۔اس ملک کی عوام کو باھر نکل کے فوج کے کردار کو سیاست سے ختم کرنا پڑھے گا ورنہ وہ پھر کیے گے اسلامی جرنیل سے دنیا کو خطرہ ہے یا غیر سیاسی پاکستان ڈکٹیرز رجیم اور شدت پسندوں کے ہاتھ چھڑ سکنا کا بیانیاں ہمیں نقصان نہ دے۔۔۔
خورشد محمود قصورى كى پالیسیاں پرویز مشرف کی ہدایات پر منحصر تھی ابھی بھی وہ مستقل امریکہ کی طرف جھکے ہوئے نظر اتے ہیں اس کی بنیادی وجہ ہمارے تقریبا تمام سیاسی رہنما پاکستان سے نہیں بلکہ اپنی ذاتی مفاد سے کو اولیت دیتے ہیں
पाकिस्तान में इतनी हिम्मत नहीं है कि कोई कारवाई कर सके बस यह बयान बाजी है।ये लोग सिर्फ ईरान की बराबरी करने बयान दे रहे हैं।कारवाई कर के दिखाएं तब यकीन होगा।
"دل سے نکلی ہے کہانی، کہانی سے نکلا ہے درد، درد سے نکلی ہے شراب، شراب سے نکلا ہے درد۔ "Dil se nikli hai kahani, kahani se nikli hai dard, Dard se nikli hai sharaab, sharaab se nikli hai dard." Mirza Ghalib
Iran khudmukhtaar hai, aur Izatdar hai, aur daleer hai. Pakistan ki tarhan bikhari nai hai. We don't choose who we can attack, we can't even choose our defense. This propaganda has hurt our country for far too long. We have zero value on international stage.
We should open our eyes and reduce our expenses on War footing . We will have to defend ourself .only way to increase our GDP, by increasing our production.
امریکہ اینڈیا اور اسرائیل پر پابندی کیوں نہیں لگاتی کہ ھم پابندی لگائ ہیں لگاۓ پابندی ھم تو بنائینگے اگر وہ ھزار پابندیاں لگایا امریکہ ھم کو کیا ملہ ہیں
@@rashdareza2957 اماں جی کیسی باتیں کرتیں ہیں۔ مجھے ایک بات بتائیں اسرائیل ایک دو روز سے نہیں تقریبا پونی صدی سے فلسطینیوں پر مظالم کر رہا ہے آخر کب تک وہ امن رکھتے۔ جب کوئی آپ پر مسلسل ظلم کر رہا ہو تو پھر امن کی بات کرنا یا امن کی کوشش کرنا بھی ظلم ہے۔ انہوں نے اپنے نیشنل ٹی وی چینل پر ایک مسلمان عورت سے زیادتی کی ویڈیو چلائی تاکہ مسلمان عورتیں مرد خوف زدہ ہو جائیں۔ دشمن بہت کمینہ اور بے رحم ہے پھر ایسی صورت شرافت اور رحم کرنا ظلم کے سوا کچھ نہیں۔ ہمارے نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا بھی یہی طریقہ ہے غزوہ خندق کے بعد آپ گھر گئے اور غسل فرمانے لگے تو جبرائیل علیہ السلام آ گئے اور فرمایا میں نے تو ابھی تک جنگی لباس نہیں اتارا آپ کفار کے ساتھ دینے والے یہودی قبیلہ کے خلاف نکلیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فورا لشکر لے کر نکلے اور ان کی عورتیں لوڈیان بنائی گئیں ان کے بچے غلام بنائے گئے اور ان میں لڑنے والوں کو قتل کیا گیا۔ کیونکہ انہوں نے مسلمانوں کو دھوکا دیا کفار کے ساتھ مل کر مسلمان جو خندق کے پاس تھے ان کے گھروں میں عورتوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی نے حضرت حسان رض کو کہا کہ باہر یہودی جاسوسی کرنے آیا ہے اسے قتل کرو ورنہ وہ بتائے گا کہ مسلمانوں کی عورتوں اور بچوں کی حفاظت کے لئے کوئی نہیں ہے وہ حملہ کر دیں گے حضرت حسان رض نازک مزاج تھے نہیں جا سکے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی نے خود جا کر اس کی گردن کاٹ کر سر یہودیوں کے محلے میں پھینک دیا یہودی سمجھ گئے کہ وہاں عورتوں اور بچوں کی حفاظت کے لئے مرد بھی موجود ہیں حالانکہ تمام لڑنے والے مدینہ کے باہر خندق کے ساتھ حفاظ پر تھے۔ نرمی اور رحم اس وقت ہوتا ہے جب آگے بھی نرمی اور رحم کو سمجھنے والا ہو۔ کچھ باتوں پر حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی ردعمل بہت سخت ہوتا تھا۔
یادرکھیں کہ اسرائیل عالم اسلام کا دشمن ھے۔ھم پرامن ملک ھیں۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ھم ڈر گیے۔ھم عراق ھیں نہ ھی شام۔ھم اپنے ملک کی حفاظت کی پوری اھلیت رکھتے ھیں۔ھم پہل کرنیوالوں کو بھی بھرپور جواب دے سکتے ھیں۔
🕋تحریک اشاعت 🏴 یہ سمجھنے کی ضرورر ہیں کہ اس وقت اگر ہم جو بھی کرے تو کیا اللہ ہماری وہ قربانی قبول فرمائیں گا؟ کیونکہ ہم تو نظام خلافت میں نہیں 76 سالوں سے.
سر اور کتنے ٹیکس لگائیں۔۔۔ ماچس کی ایک ڈبی بھی خریدیں تو اس پہ بھی ٹیکس ہے۔۔ حکومت خرچ کم کرے بیوروکریٹس سے گاڑیاں اور نوکر ختم کریں ان کو سائیکل دیے جائیں ۔۔۔ جب ان کو تنخواہ ملتی ہے تو باقی سہولیات نہ دی جائیں۔۔۔ یہ لوگ عوام کے خادم۔کی بجائے ان کے آقا بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔
ان گیڈروں کے بس میں کسی دشمن سے لڑنا نہیں ان کا زور صرف نہتی عوام پر چلتا ہے ۔
پاکستان کے سپاہ سالار اور حکومت میں اتنی طاقت اور قوت ہی نہیں کہ اسرائیل کے خلاف کچھ بات بھی کرسکے۔
اتنی طاقت نہیں آپ نے کہا۔ ۔میرا سوال یہ ہے کہ کیوں نہیں ہے ؟ 40 سال سے جمہوری دور چل رہا ہے کیوں ملک کو طاقت ور نہیں بنایا کون زمہ دار ہے ؟؛
ملک
Sunni Muslims have betrayed the Palestinians; Gaza has proved it the Pakistan and Arab leaders are traitors and cowards.
Neik insaan apni nahi rab ki taqat par bharosa karta hai Uske saamne koi kuch bhi nahi hai.
سہی کہا
بات تو سچ ہے پر ہے رسوائی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
امریکہ دنیا کے ہر ملک کی جاسوسی کرنے مکمل طور پر سعادت رکھتا ٹیکنالوجی کے بل بوتے پر ہمیں اپنی قوم کی اصلاح اور ترقی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے حصول اور علاقائی ممالک کے ساتھ اچھے اخلاق کردار کے ساتھ تعلقات قائم کرنا اور تعلیم کے میدان میں ثابت قدمی سے آگے بڑھنا صدیوں پر محیط منزل ہے اور ایک ہم ہیں کہ ہماری آج تک کوئی مستقل پالیسی نہیں اور نہ ہی قانون کی بالادستی ہے اور نہ ہی قوم کے پاس کوئی پاؤر ہے
Dolat aor protocol ke bhookay awam dushman thug hukamran aisi batain nehin samajhtay, sab ki properties bank accounts, olaadain America aor Europe mein hein waqt padnay per sab wahan bhaag jayain gay inn ko Pakistan aor Pakistani awam se koi dilchaspi hamdardi nehin.
پاکستانی میزائیل اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،ہمارے ملک پر قابض امریکی غلام امریکہ کی مرضی کے خلاف اسرائیل کو میزائیل تو دور کی بات اونچی آواز میں بات تک نہیں کر سکتے پتلونیں گیلی ہو جاتی ہیں ۔
عمرانڈو تو ایٹم بموں کو بیچنے والے تھے انگریزوں کو یوتھیوں
پاکستان بہت کچھ کر چکا ھے اور کرتا بھی ھے
ٹھیک کہا بھای ہم نے فائر وال بھی نصب کر لی ہے اب دنیا ہمیں دل کھول کر قرض ادھار دے گی ورنہ ہم دنیا کو جلا دیں گے 😂@@hamzaraj7625
اگر پاکستان میزائل نہ بناتا تو اسرائیل پوری دنیا پر قبضہ کر چکا ہوتا 😀
Youthiaverse 🤣
ایران لبنان یمن زندہ باد
فلسطین زندہ باد
صرف یہ تین ملک اس وقت مظلوم مسلمانوں کےلۓ اٹھ کھڑے ہوۓہیں باقی سارے صرف باتیں وہ بھی زنانیوں والی 😂
Shame on all Muslim regimes
In what ways
Elaborate please
Jhot bol Raha ye
Occupiers have been killing, stealing for close to 80 yrs. The refugees kept arming themselves while the Muslim countries kept snoring and not preparing for current situation.
لبنان ایران زندہ باد
Sunni Muslims have betrayed the Palestinians; Gaza has proved it the Pakistan and Arab leaders are traitors and cowards.
Momin Hai To Be Taeg Bhi Larta Hai Sipahi - Dr. Allama Iqbal
یہ سستہ نشہ عوام کو نہ بیچا جا ءے۔ پاکستان اسرائیل کہ خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا ۔
نہ کرنا چاہیے ہم کیوں اپنے گلے لڑائی ڈالیں
ایک طرف عالم اسلام کے سچے سپاہی اپنی قیمتی جانیں قربات کررہے ہیں پاکستان صرف اپنے داخلی ڈرامہ کرہے ہیں آپ لوگوں کے پاس ہتھیا ر ہیں مگر کس کام کے صرف رکھ کر خوش خیالی میں رہو
اپنی عوام کو مکمل فتح نہیں کیا ھے۔اس لیے ۔
جناب اب تو پاکستان کا ہر ادارہ بشمول فوج دہشتگرد لگتا ھے حالانکہ ہم عوام پاگلوں کی طرح پاکستانی فوج سے محبت کرتے تھے مگر اب محبت کی جگہ دہشت نے لے لی ھے
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
پاکستان ایک سال سے اسرائیل کو پیغام بھیج رھا ہے 😊 مگر وہ پیغام راستہ لمبا ہونے کی وجہ سے تھک کر سو جاتے ہیں 😅😅
ایک نہیں جب سے اسرائیل بنا ہے ۔ جب سے یہ کہہ رہا ہے کہ تم جو بولو وہی ہو گا ۔ ہم تمھارے غلام
اور اب ہم مکمل غلام ہو گئے ہی
ھماری اشرافیہ مغربی کلچر کی اسیر ھے یہ کبھی بھی مغرب اور اسرائیل چکے خلاف اقدام کرنے کا سوچ بھی نیہں سکتےاکثر کی دلی خواھش ھے کہ مزاحمت کرنے والی قوتیں کامیاب نہ ھوں
لبیک یا رسول اللہ
لبیک یا رسول للا 😂😂😂
الحمد للہ پاکستان میں فرقہ ورانہ مساوات اور برابری دوسرے ممالک کی نسبت کافی زیادہ ہے اور چند اقدامات سے یہ اور بھی زیادہ کی جا سکتی ہے۔
Pahle Pakistan thoda mazboot Tha ab sirf America ka gulam ban Chuka Hai 😢
ہمیشہ سے غلامی تھی آپ کو اب نظر آ رہی ہے
Only youthia logic
@@ahmadcheema4202 😂😂Kya palestine ke liye Israeli ko koi dhamki di PM aisa jiske sahi se baat karna nahi Ata Bina parchi ke muh Nahi khol sakta 😂
@@mohdarif7923 Youthiya logic only on parchi what an ashamed and jahil generation created by imran khan
Always was.
پا کستان کو چاہیے خارجہ بھیج دے عالمی اداروں میں وہ کیس کریں درخواست دیں فل اپ کریں انسان حقوق مسلم حق بدمذپ کشمیر فلسطین شام ادر باہر من چڑه کے بات کریں بات نا ہے مصلے ہل بھی ہوں صفاق کریں وزن دالیں في أمان الله
جناب منسٹر صاحب یہ سیاستدان ،جنرلز،بیوروکریٹ،ججز جو دولت باہر کے ملکوں میں جمع کر رھے ھیں ان کے بارے بھی بات کیا کریں اور پھر پاکستان میں اعلیٰ عہدوں پر بھی فائز رھنا چاھتے ھیں
WELL SAID. ❤
Yeh hui na asal baat👍🏻👍🏻
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب شکریہ
دل بہت خوش ھوا ھے یہ معلومات پا کر خوش رھو آباد رھو
Be happy with lies 😂😂😂😂😂😂
@@maliknaseer2072 جو کچھ بھی ہو پاکستان میں رہنے والے سب کے سب بےوقوف پاکستانی ہے 1945 سےلکر پاکستان کیا کر لیا ہے سرف اور سرف قرضدار ہوا 🤣😂😂🤣🤣😂😂😂😂
پہلے جو پھن جنرل تھے وہ امریکہ کو سجدہ ریز تھے اب کے جنرل اسرائیل کو سجدہ ریز ہیں اپ کہتے ہیں پاکستانی عوام بیوقوف ہیں امید کرتا ہوں اپ میرا میسج پڑھیں گے
Masha allaha g bot acha program kia ha
لبیک یا اقصٰی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عظیم چوہدری صاحب اپ ایک بے باک اور سچے صحابی صحافی ہیں اللہ پاک اپ کو لمبی اور صحت کاملہ والی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین
جناب آپ نے صحابی صحافی شاید غلطی سے لکھ دیا ہے اس کو درست کریں ، صرف صحافی لکھیں ۔۔۔
@@asadullahchuhan9405 السلام علیکم بھائی استغفر اللہ معاذ اللہ اللہ پاک یہ سے درخواست ہے کہ اللہ پاک میرے ایمان کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے مائک اپ کو تاریخ کے حوالہ سناتا ہوں امام ابن تنبیہ سے اس وقت کے کسی تابعی نے سوال کر لیا تب بھی اور صحابی میں کیا فرق ہے تو انہوں نے جواب دیا سلام میں سب سے اعلی ترین فرض کفایہ میں جہاد شامل ہوتا ہے انہوں نے فرمایا جو تب بھی اس صحابی رحمت اللہ علیہ کے جو جہاز میں شامل ہو رہے ہیں گھوڑے کی خاک کے برابر نہیں جب گھوڑا دوڑتا ہے تو اس گرد و ہوا دو مٹی شامل ہوتی ہے اس وقت کے امام نے یہ فرمایا اس مٹی کے برابر بھی نہیں ہے تابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ثابت ہے چاروں اخلفائے راشدین کے بعد چھ ماہ امام حسن کا دو شامل ہوتا ہے میرے بعد سب سے اعلی ترین دور وہ دور ہے پھر اس کے بعد تابی پھر تبع تابعین اعلی ترین دور ہے اس کے بعد خلافیت ملوکیت شروع ہو گئی اس میں ہمیں کوئی بات کرنے کا حق حاصل نہیں کیونکہ ہم ان کی خاکوں کے خاک ہاتھوں کے خاک کے برابر نہیں اللہ تعالی میری یہ غلطی وہ معاف کرے امین ثم امین میں نے اتنی لمبی بات اس لیے کی ہے کہ نوجوان نسل کو تنقید کرنے کا بہت جلدی حق حاصل ہو جاتا ہے اللہ پاک میری غلطی کو قبول فرمائے اور مجھے امان کی حالت میں خاتمہ بالمعوت دے امین ثم امین
Today’s Pakistani political n military leadership has no courage to threat Israel with out permission of USA
خرچے تو اشرافیہ ہی کرتی ہے سپیشلی حکمران لوگ....... عام بندہ تو سوچ رہا ہوتا ہے ناشتہ کرلیا ڈنر کیسے کرنا
😂😂 پاکستان ملی نغمے ہی جاری کر سکتا ہے ۔۔ جو میزائل داغے جا رہے وہ جرت ایران ہی کر رہا ہے اس وقت اس طرح کا تھمب نیل نہ لگایا کریں ہنسی آتی ہے
Janab ap ke government ne assembly members ke tankhaon maen bepana azafa kea wo kis lea hae
اسلام علیکم آئ ایم ایف امریکہ کا غلام کیا کسی کو دھمکی دے سکتا ہے🥹😞😞
پاکستانی میزائیل امریکہ کے کنٹرول میں ھے اور ھمارے فوجی جرنیل امریکہ کے ایجنٹ ھیں ۔
پاکستانی میزائیلوں سے کسی کو کوئی خوف و خطرہ نہیں ھے۔
امریکہ کو ہوا بھی نہیں لگ سکتی نیوکلیئر میزائل پروگرام کی
Youthiaverse 🤣
ھھھھھھںھ
درست فرمایا جناب آپ نے
Peace only peacefully everywhere forever.
ایران اور جنوبی لبنان کی حزب اللہ تحریک زندہ باد ❤❤❤❤❤
جب قصوری صاحب کے طرح کے لوگ سیاست سے دور ہو گئے ہیں تو باقی تو کچرا ہی رہ گیا ہے
اکثر تجزیہ کار بیرونی ممالک کو دوست ظاہر کرتے ہیں مگر پاکستان اصل میں ان ممالک کے تابع کام کرتا ہے، بعض ملک تو پاک آرم کے ذریعے حکوت کو بدل دیتے ہیں،
جب تک الجہاد کا نعرہ بلند نہیں ہو گا تب تک کوئ بھی اسرائیل پر نہیں چڑھ سکتا
جہاد ہی کی برکت سے ہم انشاء اللہ سب پر فاتح ہونگے
ارے بھائی جہاد کا نعرہ سالوں سے لگ چکا ھے' ہزاروں لوگ جہاد میں شہید ھو چکے ہیں اور ھو رھے ہیں - آپ سوتے رھئے- آپ کو جگانے کے لئے
جہاد کا نعرہ کیا امریکی لگائیں گے؟
ہر مسلمان جہاد نہیں کر سکتا' اکثریت میدان چھوڑ کر بھاگ جانے والوں کی رہی ھے - صرف ڈیھنگے مارنے والے اور فوری اللہ کی مدد سے صرف فتح کے دلدادہ اور شہادت سے فرار کرنے والے کچھ حاصل نہیں کر سکتے !
Very right said
Hamen batain karne ki bajae apne difa par tawajo deni ho gi❤ham apnay difae idaron k sath kharay hn❤❤❤❤❤❤❤❤
Waaaaah qasoori saaab waaah kya baaat hai apki baaat mein buhat daam hai
خورشید قصوری صاحب میں آپ کی سیاسی بصیرت کو۔سلام کرتا ہوں
Bank is controlled by Israelites
And Israelites helping them through IMF money 😊
Or through USA 😂😂😂
Pakistan bhai sabse phle apni economy thik kro na toh tumhare yahan situation khrab ho jaayegi
Nice joke 🤣🤣
@@MuhammadRaza-fg4oj all muslim scholars says that USA is controlled by Israelites this means Israel is helping pakistan...
Israel 🇮🇱pakistan 🇵🇰 bhai bhai 🤣🤣🤣
😂😂. Yes very few people know this about Isreal bank's are controlled by Israeli citizens, it's all under the carpet
@@MuhammadRaza-fg4oj😂😂😂 one can see 👁️👀 you don't know who controls bank's in USA,
Salute for Qasoorie Sb
لبیک الجہاد الجہاد الجہاد الجہاد الجہاد
G
HONORABLE KHURSID MEHMOOD IS A SEASONED POLITICIAN HIS STATEMENTS COUNT
پاکستان اپنے آقا سعودی اور امریکہ کو ناراض کرنے کا خطرہ لے سکتا ہے؟
Youthiaverse 🤣
😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅
@@hayatamin5305q kuch galat Hai abhi tak Israeli ko dhamki tak na di q kya Pakistan Muslim Nahi sab mushrik ban chuke Hai
😂
@@mohdarif7923 damki Dena se kya hoga...it's a fight btw two big powers
Islael or america ko jawab sirf imran khan de skta hai lekin wo jail me hai afsos pakistan me kisi ko insaf nhi milta jo bekusoor hota hai ussi k sath nainsafi hoti hy 😢😢😢
Aapne income se ziyadah IMF se loan lete hain, aor woh peisa phr political+Government Employees khata hain corruption main.
پراپرٹی ڈیلر جنگ نہیں لڑا کرتے
Kisi ko koi cheej itna sasta dedo ki vo banaye hi na, khareed le, aur time aane per suply rok do
پاکستان کے ترانوں کا خوف اسرائیل کے سر پر سوار
جی یہ صرفاس میدان میں ہی خود کو اگے سمجھتے ہیں ۔
Great 👍 kasuri sab ❤️
Nice information
واہ کیا بات ہے۔۔اج سنے مہیں آ رہا ہے ایران کے بات پاکستان کی باری ہے۔مطلب باریوں کا انتظار مطلب جو مصیبت ہم صرف اپنے لیے نہیں چاہتے ہیں مگر اپنے اولاد کو اس مشکل گھڑی کے لیے جوک دی ہے تاکہ وہ وقت وہی دیکھیں ۔واہ کیا پا لیسی رہی ہمارے ملک کے کرتے درتے فارن پالیسی کنٹرول کرنے والے اکلوتے محبے وطن والوں کی۔۔۔اگر ایسا تھا تو تب خیال نہیں آیا ملک مہیں مارشل لا اور ڈکٹیٹرز رجییم سے ملک کو بچا کے سیاسی اور معاشی استحکام پہ کام کرتے ۔سول رول اور آئین کی بالا دستی پہ کام کرتے۔جن مسلم مملک کی فوج نے سیاسی استحکام تباہ کیا وہ مملک اج ختم ہوئے۔۔۔۔ہماری اسٹبلشنٹ نے بھی ایسا ہی کیا ہمیشہ امریکہ کی دلالی کی اور قوم کو بیوقوف بنایا ۔۔جہادی پالے اج انہی جیادیوں کے ذریعے سے تمام مسلم مملک تناہ ہورہے ہیں کچھ کل کا انتظار۔۔۔اس ملک کی عوام کو باھر نکل کے فوج کے کردار کو سیاست سے ختم کرنا پڑھے گا ورنہ وہ پھر کیے گے اسلامی جرنیل سے دنیا کو خطرہ ہے یا غیر سیاسی پاکستان ڈکٹیرز رجیم اور شدت پسندوں کے ہاتھ چھڑ سکنا کا بیانیاں ہمیں نقصان نہ دے۔۔۔
Jung larne k liye emaan ki zarorat hay jo libnan k paas hay
America se dosti israel se nafrat 😂
Pagal khanay mein sab kuchh mumkin hei bhai.
He’s clearly saying that PDM is thief 😂😂😂😂
چور گھڑی چور ھے
Youthiaverse 🤣
@@hayatamin5305yes beggars is not choosers.
Yes
SUPREM IRAN IS GRAT ISLAMI NEWCLIAR ❤
Right news and right wards ❤
جناب ھمیں جب بھی آء ایم ایف کی قسط جاری ھوتی ہے تو
یو اے ای اور برطانیہ میں ریئل اسٹیٹ کے ریٹ اوپر ھوجاتے ہیں ......!
ظالم انجام کو پہنچے گا انشاءاللہ
پاکستانی پائلٹ ایران پہنچ گئے
خورشد محمود قصورى كى پالیسیاں پرویز مشرف کی ہدایات پر منحصر تھی ابھی بھی وہ مستقل امریکہ کی طرف جھکے ہوئے نظر اتے ہیں
اس کی بنیادی وجہ ہمارے تقریبا تمام سیاسی رہنما پاکستان سے نہیں بلکہ اپنی ذاتی مفاد سے کو اولیت دیتے ہیں
Mojhy to yeh Sab jhootay lagtay hain,
ہم نے روس سے سبق سیکھا ہے اسلئے ہم نے ملک میں چوروں کو مسلط کیا ہےاور فارم 47 متعارف کیا ہے۔
Yeh munafeqeen hukmaran turki ke ardogan ki tarah bari bari batain karte hain aur yeh gulaam hain amerika o israil ke. From india
You are right,mr Qusoori .
Momin Hai To Be Taeg Bhi Larta Hai Sipahi - Dr. Allama Iqbal
पाकिस्तान में इतनी हिम्मत नहीं है कि कोई कारवाई कर सके बस यह बयान बाजी है।ये लोग सिर्फ ईरान की बराबरी करने बयान दे रहे हैं।कारवाई कर के दिखाएं तब यकीन होगा।
Pakistan k kisi missals ki range hi nhi k wahan tk ja sky na inki himat hai.
Every word is a Lie as usual, we are expert in lying.
"دل سے نکلی ہے کہانی، کہانی سے نکلا ہے درد، درد سے نکلی ہے شراب، شراب سے نکلا ہے درد۔
"Dil se nikli hai kahani, kahani se nikli hai dard, Dard se nikli hai sharaab, sharaab se nikli hai dard." Mirza Ghalib
Hmara mulak Pakistan on ka Gulam he
Good thoughts of Mr Khusheed Qusori
پاک آرمی کے زریعہ حکومت بدل دیتے ہیں، 3:45
اسکے باوجود خرچے دن بدن بڑھ رہے ہیں آس کا کیا علاج ھے
ادراک ان دفتروں میں رہیں ما نیں عمل کروا۶یں تین تریکے ہیں دو ادھر کریں ایک اپ کے پاس رکھیں صفیر
Hamare pass Ghaddar bhee bohat hein Kasoori sahib.
Nice to hear your Opinions ESTIMABLE KASURI SAHIB :DR RAO ABDUL WAHEED THAKUR JAISWAL
Strong economy necessary for Pakistan
Iran khudmukhtaar hai, aur Izatdar hai, aur daleer hai.
Pakistan ki tarhan bikhari nai hai. We don't choose who we can attack, we can't even choose our defense.
This propaganda has hurt our country for far too long. We have zero value on international stage.
We should open our eyes and reduce our expenses on War footing . We will have to defend ourself .only way to increase our GDP, by increasing our production.
Pakistani missals sirif tajarbey ke liye hen.kisi PR hamly ke liye nahi.ishi liye in se koi nahi darta😊😊😊
امریکہ اینڈیا اور اسرائیل پر پابندی کیوں نہیں لگاتی کہ ھم پابندی لگائ ہیں لگاۓ پابندی ھم تو بنائینگے اگر وہ ھزار پابندیاں لگایا امریکہ ھم کو کیا ملہ ہیں
Are bhaai India ki baat na karo😂 Unke Liye (Bangladesh, Nepal, Sri Lanka,Myanmar ) kaafi hy 😂😂😂......🇵🇰🇨🇳❤️❤️
93000
@@Be_Rational89 1971 sakoot uz dhaka 93000 gili patloon, you mean? yes that was fantastic yaarrrrrrrrrr
@@PfefferNusse-vr4yo yessssss
Tea was more fantastic@@PfefferNusse-vr4yo
Tea was fantastic😂@@PfefferNusse-vr4yo
Nice conversation
Lubnan Iran zinda bad
Dear peacefully peaceful residents of planet Earth 🌍 please try to solve all your differences and problems peacefully everywhere forever.
@@rashdareza2957
اماں جی کیسی باتیں کرتیں ہیں۔ مجھے ایک بات بتائیں اسرائیل ایک دو روز سے نہیں تقریبا پونی صدی سے فلسطینیوں پر مظالم کر رہا ہے آخر کب تک وہ امن رکھتے۔ جب کوئی آپ پر مسلسل ظلم کر رہا ہو تو پھر امن کی بات کرنا یا امن کی کوشش کرنا بھی ظلم ہے۔ انہوں نے اپنے نیشنل ٹی وی چینل پر ایک مسلمان عورت سے زیادتی کی ویڈیو چلائی تاکہ مسلمان عورتیں مرد خوف زدہ ہو جائیں۔ دشمن بہت کمینہ اور بے رحم ہے پھر ایسی صورت شرافت اور رحم کرنا ظلم کے سوا کچھ نہیں۔ ہمارے نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا بھی یہی طریقہ ہے غزوہ خندق کے بعد آپ گھر گئے اور غسل فرمانے لگے تو جبرائیل علیہ السلام آ گئے اور فرمایا میں نے تو ابھی تک جنگی لباس نہیں اتارا آپ کفار کے ساتھ دینے والے یہودی قبیلہ کے خلاف نکلیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فورا لشکر لے کر نکلے اور ان کی عورتیں لوڈیان بنائی گئیں ان کے بچے غلام بنائے گئے اور ان میں لڑنے والوں کو قتل کیا گیا۔ کیونکہ انہوں نے مسلمانوں کو دھوکا دیا کفار کے ساتھ مل کر مسلمان جو خندق کے پاس تھے ان کے گھروں میں عورتوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی نے حضرت حسان رض کو کہا کہ باہر یہودی جاسوسی کرنے آیا ہے اسے قتل کرو ورنہ وہ بتائے گا کہ مسلمانوں کی عورتوں اور بچوں کی حفاظت کے لئے کوئی نہیں ہے وہ حملہ کر دیں گے حضرت حسان رض نازک مزاج تھے نہیں جا سکے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی نے خود جا کر اس کی گردن کاٹ کر سر یہودیوں کے محلے میں پھینک دیا یہودی سمجھ گئے کہ وہاں عورتوں اور بچوں کی حفاظت کے لئے مرد بھی موجود ہیں حالانکہ تمام لڑنے والے مدینہ کے باہر خندق کے ساتھ حفاظ پر تھے۔ نرمی اور رحم اس وقت ہوتا ہے جب آگے بھی نرمی اور رحم کو سمجھنے والا ہو۔ کچھ باتوں پر حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی ردعمل بہت سخت ہوتا تھا۔
🇵🇰 🇵🇰 💪🏿 💪🏿 💪🏿
پاکستان کو ج۔گ کا شوق نہیں
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
یادرکھیں کہ اسرائیل عالم اسلام کا دشمن ھے۔ھم پرامن ملک ھیں۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ھم ڈر گیے۔ھم عراق ھیں نہ ھی شام۔ھم اپنے ملک کی حفاظت کی پوری اھلیت رکھتے ھیں۔ھم پہل کرنیوالوں کو بھی بھرپور جواب دے سکتے ھیں۔
🕋تحریک اشاعت 🏴
یہ سمجھنے کی ضرورر ہیں کہ اس وقت اگر ہم جو بھی کرے تو کیا اللہ ہماری وہ قربانی قبول فرمائیں گا؟
کیونکہ ہم تو نظام خلافت میں نہیں 76 سالوں سے.
Where is OIC COUNTRIES. WHY THEY SILENCE
اللہ ھو اکبر
pakistan zindabad
یہ پاکستانی میزائل تھے جو ایران نے اسرائیل پر پہنکے
काश्मीर मुद्दे का हल है क्या पाकिस्तान को दे देँ ले लो ले सकते हो कुछ नहीं होगा
Azeem Chaudary where are you
Your a very logical person
جب آپ حکومت میں تھے اس وقت کیا کر رہے تھے؟؟؟
Never never recognise Israel. This question is unable to discuss.
سر اور کتنے ٹیکس لگائیں۔۔۔ ماچس کی ایک ڈبی بھی خریدیں تو اس پہ بھی ٹیکس ہے۔۔ حکومت خرچ کم کرے بیوروکریٹس سے گاڑیاں اور نوکر ختم کریں ان کو سائیکل دیے جائیں ۔۔۔ جب ان کو تنخواہ ملتی ہے تو باقی سہولیات نہ دی جائیں۔۔۔ یہ لوگ عوام کے خادم۔کی بجائے ان کے آقا بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔
ہمیں کیوں پڑے گا فرق، تیل ایران سے جب لے لیں گے۔ اپنا بتاؤ کہ اتنی جرت نہیں کہ ایران سے تیل لے سکیں جو اتنا سستا ہے۔ بڑکیں نہ مارو
بس کرو یار اللہ کو مانو پاکستان سے کوئی نہیں ڈرتا ہو سوائے پاکستانی عوام پاکستان خود ایک غلام ملک ہے غلاموں سے آقا لوگ نہیں ڈرتا ہے