یہ پیغام مسٹر منصور علی خان، صحافی کے لیے ہے۔ میں ان کو کافی سالوں سے نوٹس کر رہا ہوں، کوئی چار سے پانچ سال سے ان کے وی لاگز دیکھ رہا ہوں۔ اور میں یہ دیکھتا ہوں کہ یہ جتنے بھی سیاستدان ہیں (چاہے وہ ن لیگ کے ہوں یا تحریک انصاف کے)، ان کو بہت لیکچر دیتے ہیں، اور کبھی کبھی ان کے لیکچر پانچ سے دس منٹ تک کے بھی ہوتے ہیں۔ انہی پانچ سے دس منٹ میں یہ ان کا صحیح سے مذاق اڑاتے ہیں، ان کو لیکچر دیتے ہیں، اور ان کو ٹرول کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی مسٹر منصور علی خان کو اسٹیبلشمنٹ کو تنقید کرتے ہوئے سنا؟ ان کو لیکچر دیتے ہوئے سنا؟ کہ اگر انہوں نے پانچ منٹ سیاستدانوں کو لیکچر دیا، مگر اسٹیبلشمنٹ کو کبھی ایک منٹ سے زیادہ لیکچر دیا؟ بہت زیادہ ہوتا ہے تو دس سیکنڈ اس پر بات کرکے فوراً اپنا موضوع بدل لیتے ہیں۔ مطلب اسٹیبلشمنٹ کو لیکچر دینے کی بات آئے تو حالات بدل جاتے ہیں، جذبات بدل جاتے ہیں۔ تو بات یہ ہے کہ بھائی، آپ اس وقت ایک طاقتور کو سپورٹ کر رہے ہیں اور جو کمزور ہیں، جیسے کہ (سیاستدان)، ان پر تنقید کر رہے ہیں، اور آپ اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں، جو کہ بہت ہی شرمناک ہے۔ لعنت ہو ایسے صحافی پر جو طاقتور کے سامنے منہ نہ کھول سکے۔ حامد میر کی مثال لائیں جو ہمیشہ سے طاقتور کے سامنے کھڑا ہو گیا، حتیٰ کہ گولیاں تک کھا لیں اس نے...!! یہ منصور علی خان بہت چھپا ہوا کھلاڑی ہے۔ ن لیگ اور تحریک انصاف والے سمجھتے ہیں کہ کبھی یہ تحریک انصاف کے ساتھ ہے یا کبھی یہ ن لیگ کے ساتھ ہوتا ہے۔ لیکن اصل میں یہ ہمیشہ سے بس اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہوتا ہے...!! اور دونوں پارٹی کے لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتی، آپس میں دلائل دیتے رہتے ہیں...!!
اصلی محب وطن جنرل ایوب خان,لیاقت علی خان,ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف صاحبان کے بعد شہباز شریف اور حافظ جنرل منیر صاحبان اور ان کی ٹیم جو الحمدللہ ملک کو بالکل درست سمت کی طرف لے جانے کے ساتھ اور بہترین جوہری پاور ہونے کی وجہ سے اس ملک کے انٹرنل اور ایکسٹرنل دشمنوں کی تڑپ اور غصہ و غم کی یہی وجہ بے ہم سب کو چاہیے کہ موجودہ سیٹ آپ کی حفاظت اور بھرپور ساتھ دیں, اللہ تعالی ان تمام محب وطنوں کی حفاظت اور ہمت طاقت عطا فرمائے امین🤲
بہت عمدہ بیان اور حقیقت پر مبنی باتیں سننے کو ملا دونوں رہنماؤں سے۔۔۔ خصوصا سید مشاہد حسین نے کمال کی بات کیا ماشاءاللہ حامد میر صاحب دور حاضر کے حالت سے جانکاری کیلیے آپ کے ٹاک شو بہت فایدہ مند ھے
Dear Hamid meer sb. Do you not think deeply and wisely that the time has come to take a big step and action abolishing the post of an army chief for the duration of 6 years as well as its power. ? Your next government must reduce the power and its range in the civil administration to save the democracy in the country forever.
السلام علیکم رہی چائنا اور امریکہ یعنی ٹرمپ کی بات پاکستان کے ہیرو ارمی چیف عاصم منیر بھائی نے کہا تھا کہ ہمیں اپنا فکر خود کرنا پڑے گا اسرائیل کے بارے میں ہمیں پتہ کہ اس بات کی نشاندہی کی کہ اسرائیل کو دیکھ کے اور دنیا کے حالات اور ان کے رویا دیکھ کے ہمیں اپنا غم خود کرنا پڑے گا بالکل ٹھیک کہا تھا اور ہمارا مددگار تو اللہ ہے ایک بات یاد رکھنا ایک حدیث کے مطابق ایک کام دیا تو ریت کو اس نے پہلے حصے میں منہ ماڑا پھر وہ کام انجیل کو دیا اس نے بھی دوسرے حصے میں وہ موڑا ایک کام قران کو دیا اب قران اخری حصے میں مگر اس کام کو پورا کرے گا اس کو ہم کہیں اینگل سے دیکھ سکتے ہیں ڈیموکریسی کا ائیڈیا یہودیوں نے دیا عیسائیوں نے اگے پڑھایا مسلمان سلامتی کے ساتھ جمہوریت کے قائم کر کے دکھائیں گے بینک کا ائیڈیا یہودیوں نے دیا عیسائیوں نے مدد کی ساری دنیا کے لوگوں کو مشکل میں بسا دیا اسانی دیکھا کہ طریقے سے اپنا ایک سسٹم بنا دیا ظلم کی انتہا کر دی اب مسلمان صحیح خیر انسان تک دکھائے گا اور دنیا کو خیر سے بھر دے گا رہی محمود غزنوی کے بعد اسی خواجہ اصف سے کسی دن کمنٹری میں پوچھو کہ اپ کے ہیرو کون ہیں اپ کو کون پسند اور تھوڑا شاہرخ ماروں سے لوگوں کے نام پوچھو دیکھو ذرا یہ کیسا انسان ہے اس کا نفس العین کیسا ہے سیب کا اپنا مزہ انار کا اپنا مزہ ہوتا ہے مسلمانوں کا ہیرو ہے محمود غزنوی قران نہیں پڑھتا خواجہ اصف سورہ انفال پڑھتا مجاہدین غنیمت کے مستحق ہیں جو انہوں نے اللہ کے راستے کے جدوجہد میں کمایا ہمیں اللہ نے کوا کھانا حرام کیا ہے ہم نہیں کاٹتے اللہ تعالی نے ہمیں بیکری حلال کی ہے ہم شوق سے کاٹتے ہیں
Mir sb this is not firs time sanction against Pakistan atomic weapons bcz Pakistan atomic weapons just for neighboring countries not for continent range so this weapon is totally indigenous weapons so Pakistan atomic program not dependent any countries self made nuclear weapon so don’t worry about American sanctions against Pakistan but being Pakistani must nation united if we want strong position we must unite otherwise consequences will be inevitable
The definition of a plunderer is someone who steals something that his not his own....and that is what mahmud used to come to somnath for!! As usual we had the brains and the money and at that time we didn't pay that much attention to our armies as we do now!!!
Pak pack an organisation of American Pakistani physicians and thinkers who enjoy bipartisan support in American political system are working hard to push back against the fascist regimen in Pakistan and restore basic human rights. It’s not the same as interference in Pakistan internal affairs. Regime change which took place in Pakistan as a result of conspiracy by colluding with American state department is interference. And it should be condemned.
السلام علیکم پہلی بات بڑے ڈراتے ہیں یہ ہمیں پلوانوں سے ہم نے ہم نے اپنی باتوں پر دباتے ہیں ہم الٹی سیدھی حرکتوں سے یہ سمجھ جاتے ہیں کہ دب گئے سمجھدار لوگ تو مدع دیکھتے ہیں اگر پی ٹی ائی پر فوجی مقدمہ چلتا ہے وہ اس لیے کہ انہوں نے فوجی اداروں پر پر حملہ کیا ہے یہ کیس تو مضبوط ہے اسے تو کوئی کمزور نہیں کر سکتا اگر اپ کسی ملک کی فوجی اداروں پر اور فوج کے کسی لوگوں کے ساتھ مل کر کچھ ایسے اقدام اٹھاتے ہو تو تو اپ پر تو ملک کے اور فوج کے ادارے کے خلاف فوجی عدالتیں بھی اور سویلین میں ارٹیکل چھ بھی چل سکتا ہے اصل میں غلامی کیا ہے جب کوئی ملک دوسرے ملک یا قوم پر حملہ کرتا ہے تو ان سے پہلے سلنڈر ہونے کو کہتے ہیں یا ہمارے نظریہ کو مانو ہم جیسے ہو جاؤ ہمارا فرمانبردار بنو یار جزیہ دو اج کے زمانے میں jpt
ھر دور میں مسلمانوں کو علامہ اقبال رح کی رہنمائی کی ضرورت پیش آنی ھیں، فرنگی فتنہ سمیت ھر فتنے سے قوم کو آگاہ کیا اقبال رح سچے محب اہل بیت ع عاشق رسول ص تھے ، خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوہ فرنگ سرمہ میری آنکھوں کا خاک طیبہ و نجف
Mir sb this is not firs time sanction against Pakistan atomic weapons bcz Pakistan atomic weapons just for neighboring countries not for continent range so this weapon is totally indigenous weapons so Pakistan atomic program not dependent any countries self made nuclear weapon so don’t worry about American sanctions against Pakistan but being Pakistani must nation united if we want strong position we must unite otherwise consequences will be inevitable
مشاہد حسین سچ بولتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
یہ پیغام مسٹر منصور علی خان، صحافی کے لیے ہے۔ میں ان کو کافی سالوں سے نوٹس کر رہا ہوں، کوئی چار سے پانچ سال سے ان کے وی لاگز دیکھ رہا ہوں۔ اور میں یہ دیکھتا ہوں کہ یہ جتنے بھی سیاستدان ہیں (چاہے وہ ن لیگ کے ہوں یا تحریک انصاف کے)، ان کو بہت لیکچر دیتے ہیں، اور کبھی کبھی ان کے لیکچر پانچ سے دس منٹ تک کے بھی ہوتے ہیں۔ انہی پانچ سے دس منٹ میں یہ ان کا صحیح سے مذاق اڑاتے ہیں، ان کو لیکچر دیتے ہیں، اور ان کو ٹرول کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی مسٹر منصور علی خان کو اسٹیبلشمنٹ کو تنقید کرتے ہوئے سنا؟ ان کو لیکچر دیتے ہوئے سنا؟ کہ اگر انہوں نے پانچ منٹ سیاستدانوں کو لیکچر دیا، مگر اسٹیبلشمنٹ کو کبھی ایک منٹ سے زیادہ لیکچر دیا؟ بہت زیادہ ہوتا ہے تو دس سیکنڈ اس پر بات کرکے فوراً اپنا موضوع بدل لیتے ہیں۔ مطلب اسٹیبلشمنٹ کو لیکچر دینے کی بات آئے تو حالات بدل جاتے ہیں، جذبات بدل جاتے ہیں۔
تو بات یہ ہے کہ بھائی، آپ اس وقت ایک طاقتور کو سپورٹ کر رہے ہیں اور جو کمزور ہیں، جیسے کہ (سیاستدان)، ان پر تنقید کر رہے ہیں، اور آپ اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں، جو کہ بہت ہی شرمناک ہے۔ لعنت ہو ایسے صحافی پر جو طاقتور کے سامنے منہ نہ کھول سکے۔ حامد میر کی مثال لائیں جو ہمیشہ سے طاقتور کے سامنے کھڑا ہو گیا، حتیٰ کہ گولیاں تک کھا لیں اس نے...!!
یہ منصور علی خان بہت چھپا ہوا کھلاڑی ہے۔ ن لیگ اور تحریک انصاف والے سمجھتے ہیں کہ کبھی یہ تحریک انصاف کے ساتھ ہے یا کبھی یہ ن لیگ کے ساتھ ہوتا ہے۔ لیکن اصل میں یہ ہمیشہ سے بس اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہوتا ہے...!! اور دونوں پارٹی کے لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتی، آپس میں دلائل دیتے رہتے ہیں...!!
اصلی محب وطن جنرل ایوب خان,لیاقت علی خان,ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف صاحبان کے بعد شہباز شریف اور حافظ جنرل منیر صاحبان اور ان کی ٹیم جو الحمدللہ ملک کو بالکل درست سمت کی طرف لے جانے کے ساتھ اور بہترین جوہری پاور ہونے کی وجہ سے اس ملک کے انٹرنل اور ایکسٹرنل دشمنوں کی تڑپ اور غصہ و غم کی یہی وجہ بے ہم سب کو چاہیے کہ موجودہ سیٹ آپ کی حفاظت اور بھرپور ساتھ دیں, اللہ تعالی ان تمام محب وطنوں کی حفاظت اور ہمت طاقت عطا فرمائے امین🤲
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
دیکھیں امران خان جتنا عرصہ جیل میں رہیں گے جہ ان کے لئے اچھا ھے ۔اور انشاللہ امران خان جلد ہی ازاد ہو جائیں گے ۔۔۔
اللہ پاک عمران خان کی مشکلیں اسان فرمائے امین ثم امین
علامہ اقبال کے متعلق سید مشاھد نے بہت زبردست الفاظ کہے۔ماشاءاللہ
اسے کہتے ہیں سچا پاکستانی
بہت عمدہ بیان اور حقیقت پر مبنی باتیں سننے کو ملا دونوں رہنماؤں سے۔۔۔ خصوصا سید مشاہد حسین نے کمال کی بات کیا
ماشاءاللہ حامد میر صاحب دور حاضر کے حالت سے جانکاری کیلیے آپ کے ٹاک شو بہت فایدہ مند ھے
❤❤❤❤❤ اللہ سلامت رکھے آپ کو سید بادشاہ
If Khwaja sara Asif said that about a great muslim hero. He is not only a traitor to Pakistan, but also Islam. He should be removed from his position.
واہ مشاہد حسین سلامت رہیں۔
আসসালামু আলাইকুম
اب یہ بات تصدیق شدہ ہے کہ پاکستان کا تصور علامہ اقبال نے نہیں بلکہ چودھری رحمت علی نے دیا تھا
سلیمان اکرم راجہ.. بھترین تجزیہ کار. بھترین سیاستدان. بھترین قانون دان ھے... بھترین اخلاقی انسانی کلام ھے
الحمداللہ میر صاحب آپ واپس پروگرام میں آئے ہیں
آکر محمود غزنوی آج زندہ ہوں تھا
تو خواجہ سرا آصف کو الٹا لٹکا نہ تھا
اسکو استغفار کرنے چائے ہے اور معافی مانگ
چائے ہے
Thank you mushaid sb you also Pakistani
Mushaid shah sab ka mushaida kamal hay
❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan zindabad ❤
Mushahid should be foreign minister of pakistan for ever. He is intelligent and have a lot of knowledge of the world.
مشاھد حسین سید کی رائے کا بہت احترام ہونا چاہئے ان کی باتوں میں بڑا وزن ہوتا ہے
Moshahed sab you r the great
If Gen.Asim Muneer is Hafiz e Quran. He should put his right hand on Quran & say he is honest. Not taking part in civil Decision.
رٹا مارنے اور سمجھ کر پڑھنے میں بہت فرق ہوتا ہے
Khwaja ashif pagal ho gaya hai 😂
Bandiyal ,kese sirilanka bnana hy,blood shed karna hy
King khan jo bhi karay sir ankho pay......hafiz apnay gang kay sath gharkkkkkk ho ga INSA ALLAH
Khwja asif jab bi baat krta hay hamasha fouj KO khwar kiha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very nice
Involvement of few generals in politics and curruption damaged the whole army's respect.Allah bless Pakistan and army.
Great job Hamid Mir Sahab mushahid Hussain sahab❤❤❤
Dear Hamid meer sb.
Do you not think deeply and wisely that the time has come to take a big step and action abolishing the post of an army chief for the duration of 6 years as well as its power. ? Your next government must reduce the power and its range in the civil administration to save the democracy in the country forever.
The great person
Mushaid Hussain syed
السلام علیکم
رہی چائنا اور امریکہ یعنی ٹرمپ کی بات
پاکستان کے ہیرو ارمی چیف عاصم منیر بھائی نے کہا تھا کہ ہمیں اپنا فکر خود کرنا پڑے گا اسرائیل کے بارے میں ہمیں پتہ کہ اس بات کی نشاندہی کی کہ اسرائیل کو دیکھ کے اور دنیا کے حالات اور ان کے رویا دیکھ کے ہمیں اپنا غم خود کرنا پڑے گا بالکل ٹھیک کہا تھا اور ہمارا مددگار تو اللہ ہے
ایک بات یاد رکھنا
ایک حدیث کے مطابق
ایک کام دیا تو ریت کو اس نے پہلے حصے میں منہ ماڑا پھر وہ کام انجیل کو دیا اس نے بھی دوسرے حصے میں وہ موڑا ایک کام قران کو دیا اب قران اخری حصے میں مگر اس کام کو پورا کرے گا
اس کو ہم کہیں اینگل سے دیکھ سکتے ہیں
ڈیموکریسی کا ائیڈیا یہودیوں نے دیا عیسائیوں نے اگے پڑھایا مسلمان سلامتی کے ساتھ جمہوریت کے قائم کر کے دکھائیں گے
بینک کا ائیڈیا یہودیوں نے دیا عیسائیوں نے مدد کی ساری دنیا کے لوگوں کو مشکل میں بسا دیا اسانی دیکھا کہ طریقے سے اپنا ایک سسٹم بنا دیا ظلم کی انتہا کر دی اب مسلمان صحیح خیر انسان تک دکھائے گا اور دنیا کو خیر سے بھر دے گا
رہی محمود غزنوی کے بعد اسی خواجہ اصف سے کسی دن کمنٹری میں پوچھو کہ اپ کے ہیرو کون ہیں اپ کو کون پسند اور تھوڑا شاہرخ ماروں سے لوگوں کے نام پوچھو دیکھو ذرا یہ کیسا انسان ہے اس کا نفس العین کیسا ہے سیب کا اپنا مزہ انار کا اپنا مزہ ہوتا ہے
مسلمانوں کا ہیرو ہے محمود غزنوی
قران نہیں پڑھتا خواجہ اصف سورہ انفال پڑھتا مجاہدین غنیمت کے مستحق ہیں جو انہوں نے اللہ کے راستے کے جدوجہد میں کمایا
ہمیں اللہ نے کوا کھانا حرام کیا ہے ہم نہیں کاٹتے اللہ تعالی نے ہمیں بیکری حلال کی ہے ہم شوق سے کاٹتے ہیں
خواجہ آصف پارلیمنٹ میں بہت سو کی طرح ایک ان پڑھ آدمی ہے
Release Imran khan
🎉e🎉🎉🎉🎉🎉
Mir sb this is not firs time sanction against Pakistan atomic weapons bcz Pakistan atomic weapons just for neighboring countries not for continent range so this weapon is totally indigenous weapons so Pakistan atomic program not dependent any countries self made nuclear weapon so don’t worry about American sanctions against Pakistan but being Pakistani must nation united if we want strong position we must unite otherwise consequences will be inevitable
The definition of a plunderer is someone who steals something that his not his own....and that is what mahmud used to come to somnath for!! As usual we had the brains and the money and at that time we didn't pay that much attention to our armies as we do now!!!
Pak pack an organisation of American Pakistani physicians and thinkers who enjoy bipartisan support in American political system are working hard to push back against the fascist regimen in Pakistan and restore basic human rights. It’s not the same as interference in Pakistan internal affairs.
Regime change which took place in Pakistan as a result of conspiracy by colluding with American state department is interference. And it should be condemned.
فوجی عدالتوں سے کسی کو بھی سزا نہیں ہونی چاہئے یہ ظلم ہے۔
Yes
Jito raho Imran Khan taré jasa koï bi nain awam ki khatar allah ap ko slamt rake ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I salute to Salman Akram Raja
Wait for end of fasadeekhan.
Nation remember start of Fasad from 2014
😮haqiqat same hy proofs k sath
عمران نیازی کو پھانسی ہوگی انشاء اللہ اؤر لواحقین کو 25 سال
Khwaja asif ka walk style shemail jesa hee
mir sb pti usa uk say challaya ja ra hain
سید تو پہلے ہی لیٹا ہوا ہے۔ یہ نیا عمرانڈو یوتھیا ہے
Syed is very intelligent person. Khawaja asif is thief itself so he has no clue😂
imran khan sb nay apnay door main fuji adaltain banaian
Rashard grnar Yarii good ❤❤❤❤❤
It will be horrible for Pakistan if histrory repeat
Good velog 🌹🌹🌹🌹
Ye Kal N or PPP ka cas bhi chaleg
❤❤
Please release Imran Khan
Khwaja modi hi to hy
Mehmood Ghaznavi Rehammat-Ullah hamary leader han.....❤
خواجہ آصف نے عجیب یخ ماری ھے۔محمود غزنوی کے بارے میں اپنے الفاظ پر معزرت کرنی چاہیے۔
کیا کہہ دیا ممود غزنوی لٹیرے کے بارے میں, کہیں اسے بت شکن تو نہیں کہہ دیا؟
چول ہے خواجہ اصف
Yeh tumary wish he aesay nahi hoga
Pti
O bhai ye kuch mante hen,ye sb ik k necay aengay
السلام علیکم
پہلی بات بڑے ڈراتے ہیں یہ ہمیں پلوانوں سے ہم نے ہم نے اپنی باتوں پر دباتے ہیں ہم الٹی سیدھی حرکتوں سے یہ سمجھ جاتے ہیں کہ دب گئے
سمجھدار لوگ تو مدع دیکھتے ہیں
اگر پی ٹی ائی پر فوجی مقدمہ چلتا ہے وہ اس لیے کہ انہوں نے فوجی
اداروں پر پر حملہ کیا ہے یہ کیس تو مضبوط ہے اسے تو کوئی کمزور نہیں کر سکتا
اگر اپ کسی ملک کی فوجی اداروں پر اور فوج کے کسی لوگوں کے ساتھ مل کر کچھ ایسے اقدام اٹھاتے ہو تو تو اپ پر تو ملک کے اور فوج کے ادارے کے خلاف فوجی عدالتیں بھی اور سویلین میں ارٹیکل چھ بھی چل سکتا ہے
اصل میں غلامی کیا ہے
جب کوئی ملک دوسرے ملک یا قوم پر حملہ کرتا ہے تو ان سے پہلے سلنڈر ہونے کو کہتے ہیں یا ہمارے نظریہ کو مانو ہم جیسے ہو جاؤ ہمارا فرمانبردار بنو یار جزیہ دو
اج کے زمانے میں jpt
ھر دور میں مسلمانوں کو علامہ اقبال رح کی رہنمائی کی ضرورت پیش آنی ھیں، فرنگی فتنہ سمیت ھر فتنے سے قوم کو آگاہ کیا اقبال رح سچے محب اہل بیت ع عاشق رسول ص تھے ، خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوہ فرنگ سرمہ میری آنکھوں کا خاک طیبہ و نجف
Humid mir is a troll thirsty of views be conscious
Human right violation is an international matter
بے ایمان حکومت پی ٹی آئی کے غریب سیاستدانوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
Rana sanaullah ko uthana sahi thaa chawlon ab bhugto ap ka program ward giya
main Pakistan ke Atmiya Asa Sa ke khilaf hun Janab Imran niazi Hamen Kisi bhi Misal program Ko Aage badhane ki koi jarurat Nahin Hai Janab Imran niazi
xبغیرت کیا اسراٸل دنیاکی بات مان رہاہے
Sunn liya Hamid Mir Tout of NS and Noon League
We can take support from Donald Trump to release Imran
khwaja Asif ka dimmag ku kharrab ho chukka ha???
Mir sb this is not firs time sanction against Pakistan atomic weapons bcz Pakistan atomic weapons just for neighboring countries not for continent range so this weapon is totally indigenous weapons so Pakistan atomic program not dependent any countries self made nuclear weapon so don’t worry about American sanctions against Pakistan but being Pakistani must nation united if we want strong position we must unite otherwise consequences will be inevitable