@cryptopocketytkyun Galiyan Khany waly Kam krty ho secular or liberal ko ek matt Kiya kro secular Main bhi hun ur muslaman bhi hun agr ap logon ko religious videos dekhni hai tou hazaro channels hai RUclips prr books hain parhain ur dekhain Wahan prr wou koi moulana mufti et cetra nii hai Jo point to point unhain sab kch PTA hoga jissy wou ek series banay wou uska Kam nhi hai jiska Jo Kam hai ussy wou krna chahiye
ہندوستانی اور پاکستانی پنجابیوں نے مسلمانوں کے مقابلے میں ہمیشہ انگریزوں اور امریکیوں کا ساتھ دیا- پاکستانی پنجابی اور ہندوستانی مسلمان دراصل جعلی مسلمان ہیں جو کہ اندر سے اب بھی ہندو اور سکھ ہیں
Hispania, Saltanat e Osmania, Apnon ki Ghadariyan, Muslim Cold War, Pakistan's history.....Jab jab main ye waqiyat sunta hoon, to as a Muslim ranj, afsos aur bebasi se do chaar ho jata hoon, lekin kia karen, Haqeeqat aur Maazi ko nazar andaz ya jhutlaya to nahi ja sakta......Khair, Salute Sir Faisal for bringing such a high-quality, well-researched, detailed but simplified videos. Jazakum Allahu Khaira.
یہ کہانی دل پر پتھر رکھ کر سنی کے کیسے اپنے مسلمانوں نے اقتدار کی خاتر اس خلافت کو ختم کیا جو پوری امت مسلمہ کے اتحاد کی نشانی تھی میں آج بھی کہتا ہوں کے بھاڑ میں جاے جمہوریت ہماری اسلامی طرز حکومت تو خلافت ہے
اس سے پتا چلتا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کو اصل میں بیچنے والے ہندوستانی مسلمان اور عرب کے مسلمان تھے۔ اور آج ہندوستانی مسلمان فلسطین سے یکجتی کے ڈرامے کر رہے ہیں۔
فیصل بهائی اللہ آپ کو آپ کی کوششو کا آجر دے بہت سیکھا ھوں آپ سے بہت شکریہ. آپ سے خواہش ہے کے فلسطین اور شام کے بارے میں مسلمان بھائیوں کو مزید معلومات دے شکریہ
You have touched the reality of bottom lines of modern crusaders in middle east. Muslim have forgotten why are we burning in Iraq, Syria, Yemen and Palestine.
میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں اور ایک طالب علم ہونے کے ناطے میں ہاسٹل میں رہتا ہوں اور ہاسٹل میں موجود لڑکوں سے اکثر کہتا رہتا ہوں کہ اگر آپ کچھ تاریخ کو حقیقی طور پر جاننا چاہتے ہو تو دیکھو سنو جانو پر موجود تمام ویڈیوز دیکھو ۔ میں آپ سے اس قدر متاثر ہو چکا ہوں کہ رات کو سونے سے پہلے کم از کم آپ کی ایک ویڈیو لازمی دیکھ کر سوتا ہوں ۔ تاریخ کے ایک طالب علم کی حیثیت سے مجھے آپ کی ویڈیوز نے بہت فائدہ دیا ھے۔ ماشاء اللہ بھائی اللہ آپ کی عمر دراز کرے Keet it up ❤❤❤. Great love from distric rahim yar khan
*اور اسے دیکھنے کے بعد اس بات کو بھی یقین ہو گیا ہے کہ صلیبی جنگیں آج بھی ختم نہیں ہوئ یا پھر دوبارہ شروع ہونے والی ہے جس کے لئے یعنی اسرائیل کی حفاظت کے لیے امریکہ یورپ اور برطانیہ کیوں کھڑا ہو گیا اور کیوں دورے کر رہا تھا اب سمجھ اگئی*
Hm hamesha apne dosto se kahte the ki Ibn Saud agarche Turk k dost nhi the lekin unhone kabhi angrez k sath mil kr Turk se koi jung nhi ki thi, ye asal mei Sharif e Makkah the jinhone Turk k khilaf baghawat ki thi. Isliye Ibn Saud ne hejaz ko tukro se nhi balki Sharif makkah aur unke janasheen se fatah kiya tha. Kash ki ab logo ko samajh ajaye.
ibn e saud ko divide and rule ke teht angraiz ne rakha huwa tha. Najd ke badshaah ko yeh baat ki gyi thee ke agr hijaaz chahiye to agreement kro or hamaray saath mil jao. 1915 ma Darin pact huwa jis ke teht Abdul aziz Al saud ne british ko ottomon ke against WW1 ma poori madad ka waada kiya or najd ka apna ilaqa british protectorate ma day diya. Is muahida ke baad Al saud ko official ruler qaraar diya British ne or £20,000 bhi diye or mahaana wazeefa bhi lagaa. Shareef e makka or British ke darmiyaan jab talukaat khraab huwe to Aal e saud ko british ne hijaaz pr qabza ka signal diya or saath ma hathyaar bhi diye. Shareef e mecca kyun keh saara arab maang raha tha jab ke british ko egypt, iraq waghera or palestine apnay liye chahiye tha or france ko lebanon or syria bhi. Aal e saud is a paid agent of british and US to control muslims.
یہودیوں نے فلسطین میں چھوٹے چھوٹے خوبصورت گاؤں بسائے اور بسا رھے ھیں اورفلسطینی غفلت کی نیند سو رھے تھے کیوں کہ اُنکو اولاما اکرام نے بتا رکھا تھا کہ یہ صدی آخری صدی ھے ہم اپنی زمینیں یہودیوں کو اسلئے فروخت کررھے ھیں کہ اسکے بعد تو امام مہدی آئیگا اور یہ ساری زمینیں دوبارہ ہم یہودیوں سے چھین لینگے💔اِس لیے ہو نہ ہو موجودہ ساری صورتحال کا credit اولاما اکرام کو ہی جاتا ہے۔ لیکن اصل مسلہ یہ ہے کہ مسلمانوں سے اب انتظار ہو نہیں پا رہا مھدی کا ورنہ زمینیں تو واپس لے ہی لینی تھی۔
thi Bhai us waqt sirf,ekk Muslim power tho baqi 5 christian power thin British French Dutch USA Soviets Sab nay mil Kat turks par dhawa bola or uperr say ghaddari toh yeh Sabb toh ho na hi tha😢😢
Sir Allah apko hamesha khush o khuram rakhe .... tarekh se mera shoq hai ghareebi ki waja se taleem nhi kiya ...youtube par apke 2 channel deke maine bahut kuch seka b or mera khawaab Jesse gharebi ne tor diya tha. Apne osko asa pora kiya k muje kisi or se pochne ki zaroorat hi na pari.... And uour body language mind-blowing...
Isme Punjabi Muslim or Indian Muslim shamil the aj Bhi sindhi muslim ki tareekh rhi he osne kbhi British ka sath nhi diya oski army me bhrti nhi hove according to doctor israr Alhumdulillah
I am not interested in history but your videos make me,force me to learn about it.too much flow delivery style.amazing❤i saw and heard your videos atleast 10 continously.😮😊
عمران خان اور شریف مکہ میں کوئی فرق نہیں آپ لوگ ٹھوکر کھانے سے پہلے سمجھ جاؤ تو اچھا ہے. قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھیں پھر دیکھیں عمران خان کی زندگی قرآن کے مطابق ہے؟؟؟ نہ نواز شریف نہ زرداری اور نہ باقی لوگ جو اس وقت کرسی کے پیچھے بھاگ رہے ہیں وہ اس قابل ہیں کہ انہیں حکومت کی باگ دوڑ سونپی جائے
تیل نکلنے سے پہلے سعودی عرب کے لوگ حجاج کرام کو لوٹ لیا کرتے تھے ہمارے شہر کا ایک بزرگ مجید کمہار چھولے ، گڑ میسو اور سمر میں برف کے گولے بیچنے والا جسکا بڑا بھائی جو پرانے دور میں حج پر گیا تھا وہ بتایا کرتا تھا
As Salamu Alaikum Faisal Bhai. Ab samaj mein aya jab conservative ki soch mein meine wazan kiya kyun Ihudi aur Arab ek saat Turk ke upar toot paray. Ihudi ne tootna tha Palestine ko dakhal karke usko Israel Desh naam de. So, Palestine ko pehle Turk jeisi Kawiyun se batwara karke jab Arab log usko naam de Palestine tab kisibhi tarah second word war kar ke British ko dil se khush karke ye Palestine dakhal kar le. Kyun ki Arab log itni bhi Qawiyun nehi they jo Turk uss samay par tha.
اہل سعود کا تعلق نجد سے ہے نجد کے بارے ایک حدیث پاک کے مطابق میں رسول اللہ صلہ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نجد سے فتنے نکلیں گے جو کہ میری امت میں فساد پیدا کریں گے ۔۔۔ وہی ہوا اور نجد کے اہل سعود خاندان نے عثمانیوں کے خلافت کے خلاف بغاوت کی اور انگریزوں کے ساتھ مل کے مسلمانوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا
فیصل بھائی بقول علامہ اقبال کے اگر افغانستان میں امن ہوگا تو اشیاء میں بھی امن ہوگا آپکو ایسا نہیں لگتا کہ فلسطین کی سرزمین سے یہودیوں کو نکال دیا جائے تو مشرق وسطی میں بھی امن ہو جائے گا آپکی کیا رائے ہے اس متعلق آگاہ کیجئیے گا
Well explained Sir. 👍 And now it's getting clear why muslim countries are not standing with Palestine today. May Allah bring the courage to muslims again.
ہندوستانی اور پاکستانی پنجابیوں نے مسلمانوں کے مقابلے میں ہمیشہ انگریزوں اور امریکیوں کا ساتھ دیا- پاکستانی پنجابی اور ہندوستانی مسلمان دراصل جعلی مسلمان ہیں جو کہ اندر سے اب بھی ہندو اور سکھ ہیں
سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سیریز بنائے۔
@cryptopocketytkyun Galiyan Khany waly Kam krty ho secular or liberal ko ek matt Kiya kro secular Main bhi hun ur muslaman bhi hun agr ap logon ko religious videos dekhni hai tou hazaro channels hai RUclips prr books hain parhain ur dekhain Wahan prr wou koi moulana mufti et cetra nii hai Jo point to point unhain sab kch PTA hoga jissy wou ek series banay wou uska Kam nhi hai jiska Jo Kam hai ussy wou krna chahiye
@cryptopocketytno Muslim will become exmuslims😂😂😂😂
@muslimmujahid688 Series bana bhi di tu phir death threats milen ge Faisal bhai ku ke ye ap ne hamare firqe ke khilaf bat kyu ki etc
Bilkul
ہندوستانی اور پاکستانی پنجابیوں نے مسلمانوں کے مقابلے میں ہمیشہ انگریزوں اور امریکیوں کا ساتھ دیا-
پاکستانی پنجابی اور ہندوستانی مسلمان دراصل جعلی مسلمان ہیں جو کہ اندر سے اب بھی ہندو اور سکھ ہیں
اس کا مطلب ہے کہ جتنے بھی عرب والے حکمران اصل میں غدار ہے
Apko ab pata chala?
See them now they have bowed to Israel and cant defeat it
Tuje ab pata chala
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے
Or saat me indo-pak Muslims bhi barabar ke sharik he is ghaddari or be Imani me
Hispania, Saltanat e Osmania, Apnon ki Ghadariyan, Muslim Cold War, Pakistan's history.....Jab jab main ye waqiyat sunta hoon, to as a Muslim ranj, afsos aur bebasi se do chaar ho jata hoon, lekin kia karen, Haqeeqat aur Maazi ko nazar andaz ya jhutlaya to nahi ja sakta......Khair, Salute Sir Faisal for bringing such a high-quality, well-researched, detailed but simplified videos. Jazakum Allahu Khaira.
😢
Lekin osmanio ne b sultan Abdul Hamid ko mazool krdiya tha lekin Arab gaddar hi theh hain aur rahenge
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت سے لے کر اب تک مسلمانوں نے خود ہی مسلمانوں کے ساتھ غداری کی ہے حکمرانی کے لالچ میں یہی ہماری تاریخ رہی ہے اب تک
2:00
0:01
Tu arab history p bad m gyan peliyo phle apne real ancestors ka nam pta kr😂
یہ کہانی دل پر پتھر رکھ کر سنی کے کیسے اپنے مسلمانوں نے اقتدار کی خاتر اس خلافت کو ختم کیا جو پوری امت مسلمہ کے اتحاد کی نشانی تھی میں آج بھی کہتا ہوں کے بھاڑ میں جاے جمہوریت ہماری اسلامی طرز حکومت تو خلافت ہے
آپ نے تو میرے دل کی بات کی ہے
5:38
0:01
اسرائیل بنانے میں سب سے زیادہ کام سعودیہ کے لوگوں نے کیا اب سارے عرب بشمول مصر اردن شام البنان ساری زندگی سزا کے لیے تیار رہیں
Yani ke arabon ki baghawat ki wja sai hi musalmanon ke hathon se Jerusalem nikl gya 😢
Na sirf arbo blke Hindustani muslmano ka turk army ke bjae British army me hone ki waja se bhi 😢
No
Asa he hai
Bagawat nehi gaddari
@@zuhaibsadiq4542bhai india me unhika hukumath the
اس سے پتا چلتا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کو اصل میں بیچنے والے ہندوستانی مسلمان اور عرب کے مسلمان تھے۔
اور آج ہندوستانی مسلمان فلسطین سے یکجتی کے ڈرامے کر رہے ہیں۔
تاریخ بہت تلخ ہے۔ کاش عربوں نے عثمانیہ سلطنت کے خلاف بغاوت نہ کی ہوتی۔
مسلمانوں کی آجکی حالت کے بڑی حد تک عرب ذمہ دار ہیں ۔
فیصل بهائی اللہ آپ کو آپ کی کوششو کا آجر دے بہت سیکھا ھوں آپ سے بہت شکریہ. آپ سے خواہش ہے کے فلسطین اور شام کے بارے میں مسلمان بھائیوں کو مزید معلومات دے شکریہ
ساری سپر پاورز نے مل کر مسلمانوں کو ہمیشہ کی طرح بے وقوف بنایا اور مسلمانوں نے ہمیشہ کی طرح اپنے ہی لوگوں کے ساتھ غداری کی یہی ہماری تاریخ ہے ک
😭😭😭😭😭😭
Itihas térro rism s bhra ra h kashmir 90 ki tra
Or tu arab history p bad m gyan peliyo phle apne real ancestors ka history pta kr😂
Jazak Allah Sir.
For This Great Information.
Another capsule of history, easily digestible.
Appreciation for the hard work needed to creat such an informative episode of WW1.
You have touched the reality of bottom lines of modern crusaders in middle east. Muslim have forgotten why are we burning in Iraq, Syria, Yemen and Palestine.
Its the judeo Christian warfare and now Christians are planning to include Hindus also😮
بیان سیرت زبردست سیریز ہے شیخ شجاع الدین صاحب کی لازمی دیکھیں
میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں اور ایک طالب علم ہونے کے ناطے میں ہاسٹل میں رہتا ہوں اور ہاسٹل میں موجود لڑکوں سے اکثر کہتا رہتا ہوں کہ اگر آپ کچھ تاریخ کو حقیقی طور پر جاننا چاہتے ہو تو دیکھو سنو جانو پر موجود تمام ویڈیوز دیکھو ۔ میں آپ سے اس قدر متاثر ہو چکا ہوں کہ رات کو سونے سے پہلے کم از کم آپ کی ایک ویڈیو لازمی دیکھ کر سوتا ہوں ۔ تاریخ کے ایک طالب علم کی حیثیت سے مجھے آپ کی ویڈیوز نے بہت فائدہ دیا ھے۔ ماشاء اللہ بھائی اللہ آپ کی عمر دراز کرے
Keet it up ❤❤❤. Great love from distric rahim yar khan
Zabrdast video hamesha ki tarha your next level information video
انشا الللہ مسلمان فاتہ ھوگا
Pechy se ttati kar ke fatha hoga
*اور اسے دیکھنے کے بعد اس بات کو بھی یقین ہو گیا ہے کہ صلیبی جنگیں آج بھی ختم نہیں ہوئ یا پھر دوبارہ شروع ہونے والی ہے جس کے لئے یعنی اسرائیل کی حفاظت کے لیے امریکہ یورپ اور برطانیہ کیوں کھڑا ہو گیا اور کیوں دورے کر رہا تھا اب سمجھ اگئی*
صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم و تسلیما ♥️
مسلمان ملکوں کی زوال کی اصل وجہ ماضی کی غلطیاں ہیں۔ اللّٰہ پاک تمام عالم اسلام کو متحد کرنے کی توفیق عطاءکریں آمین۔
سر مولانا عبد الکلام آزاد کی تقسیم ہند کے اوپر ایک ڈاکومنٹری بنایا تو بہت اچھا ہوگا
آپ سیریز سننے کیلئے دل پر پتھر رکھنا پڑتا ہے
Hm hamesha apne dosto se kahte the ki Ibn Saud agarche Turk k dost nhi the lekin unhone kabhi angrez k sath mil kr Turk se koi jung nhi ki thi, ye asal mei Sharif e Makkah the jinhone Turk k khilaf baghawat ki thi. Isliye Ibn Saud ne hejaz ko tukro se nhi balki Sharif makkah aur unke janasheen se fatah kiya tha.
Kash ki ab logo ko samajh ajaye.
ibn e saud ko divide and rule ke teht angraiz ne rakha huwa tha. Najd ke badshaah ko yeh baat ki gyi thee ke agr hijaaz chahiye to agreement kro or hamaray saath mil jao. 1915 ma Darin pact huwa jis ke teht Abdul aziz Al saud ne british ko ottomon ke against WW1 ma poori madad ka waada kiya or najd ka apna ilaqa british protectorate ma day diya. Is muahida ke baad Al saud ko official ruler qaraar diya British ne or £20,000 bhi diye or mahaana wazeefa bhi lagaa. Shareef e makka or British ke darmiyaan jab talukaat khraab huwe to Aal e saud ko british ne hijaaz pr qabza ka signal diya or saath ma hathyaar bhi diye. Shareef e mecca kyun keh saara arab maang raha tha jab ke british ko egypt, iraq waghera or palestine apnay liye chahiye tha or france ko lebanon or syria bhi. Aal e saud is a paid agent of british and US to control muslims.
Such a incredible work always worth spending time with faisl bhai
یہودیوں نے فلسطین میں چھوٹے چھوٹے خوبصورت گاؤں بسائے اور بسا رھے ھیں اورفلسطینی غفلت کی نیند سو رھے تھے کیوں کہ اُنکو اولاما اکرام نے بتا رکھا تھا کہ یہ صدی آخری صدی ھے ہم اپنی زمینیں یہودیوں کو اسلئے فروخت کررھے ھیں کہ اسکے بعد تو امام مہدی آئیگا اور یہ ساری زمینیں دوبارہ ہم یہودیوں سے چھین لینگے💔اِس لیے ہو نہ ہو موجودہ ساری صورتحال کا credit اولاما اکرام کو ہی جاتا ہے۔
لیکن اصل مسلہ یہ ہے کہ مسلمانوں سے اب انتظار ہو نہیں پا رہا مھدی کا ورنہ زمینیں تو واپس لے ہی لینی تھی۔
Tareekh gawah h Muslims hamasha Apni hi baghawaton ki wajah sa zawal pazeer hoa hn warna dushman MN kabhi itni taqat Nhi thi
thi Bhai us waqt sirf,ekk Muslim power tho baqi 5 christian power thin
British
French
Dutch
USA
Soviets
Sab nay mil Kat turks par dhawa bola or uperr say ghaddari toh yeh Sabb toh ho na hi tha😢😢
A series on first crusade will be very appreciatable
Complete Documentary on the Crusades is already available on DSJ
Punjabii too bro
@@DekhoSunoJano oh thanks
@@DekhoSunoJanoھا پر ابھی ھمنی شرو نھے کئ😅
فلسطین کیلئے کون دعا کررہا ہے؟
🎉
ग्रेट ottoman💪
Sir Allah apko hamesha khush o khuram rakhe .... tarekh se mera shoq hai ghareebi ki waja se taleem nhi kiya ...youtube par apke 2 channel deke maine bahut kuch seka b or mera khawaab Jesse gharebi ne tor diya tha. Apne osko asa pora kiya k muje kisi or se pochne ki zaroorat hi na pari....
And uour body language mind-blowing...
اپنے دشمن کو جنگ بندی کا موقع کبھی مت دینا ورنہ انجام یہ بسرا سے نکلنے والا زوال ہوگا۔
Bhai aaj Kay Muslim Ye bat samjhain toh na,itnii dumb generation Hai Kay dekh Kay ghussa at a hai
Jazak Allah Wa Allf Khair Faisal Bhaiiiiiiiiii ❤
Ottoman empire sy gaddari ka phal mil raha hai aj arabs ko. syria, Lebanon, Iraq, Yemen, Palestine sab tabah ho chuky hai 😢
Drust kaha bhai
اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ قبلہ اول کو غیر مسلموں نے مسلمانوں کے مدد سے مسلمانوں سے چھینا تھا۔
Isme Punjabi Muslim or Indian Muslim shamil the aj Bhi sindhi muslim ki tareekh rhi he osne kbhi British ka sath nhi diya oski army me bhrti nhi hove according to doctor israr Alhumdulillah
You are great.
سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سیریز
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم /پیر کرم شاہ الازہری سے زیادہ مدد ملے گی
I love this channel, Story telling and suspenseful background music
Faisal warriach have unique talent and interesting style to interpret history events.
Aaj Palestine ki is haalat ke liye arab sab se zyada zimmedaar hai😢😢😢
Thum koun hai Arab ka toilet cleaner 😂😂😂
Saare musalmaan ka mustabil bhi same hoga
@@user-ju1fm8rn1g woh to Tu hai ab yaha bhi hug ne aa gaya jaake pehle jo tere baap Israel ne hugg ab h
@@user-ju1fm8rn1gtumhare paas to toilet bhi nahi hai, train ki patrio pe hagte ho..
@@MohammadShabrezPHB Haa pakistan aak open toilet hai 😂🤣😂🤣
Masha Allah, objective analysis.
Dil pash pash ho jata hai bohut runa aata hai kyu Kai sharif e mecca ki bhagawat nai Aaj hum musalmanu ku 56 hissu Mai taqseem kar WA dya
I am not interested in history but your videos make me,force me to learn about it.too much flow delivery style.amazing❤i saw and heard your videos atleast 10 continously.😮😊
Please make video on vikings
Please vote for vikings ❤❤
Agreed 💯
Vikings Kaya ha please ya batiya ga
@@Shaukatali_2474 vikings 1 gangu group tha or wo loot maar karty thay❤
@@sufyanazam6258 g sai sai phir tu honi chahiya video
Main ne vote Kiya ha iss ka liya
چوہدری ظفر اللہ خان صاحب پہ ایک autobiography
فلسطین
کشمیر
پاکستان
اور دیگر مسلم ممالک کیلئے خدمات وغیرہ
Sir genral Zia ul Haq pr b 1 documentary bna dain plz...❤
One of the best RUclips channel I ever watched ❤❤❤
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے، جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی
ساحر لدھیانوی
اللہ تعالی ہمیں عمل کرنے والا مسلمان بناۓ
Bahut achi lagi knowledge
good i am waiting for this
Hamarey nabi ne sahi kaha tha tabahi hai arbo k liye. Agr arab turko ka sath deta to aj israel na hota 😢
اللّٰہ تعالیٰ سارے دنیا کے مسلمانوں کی حال پر رحم کرے یا اللّٰہ ہمارے لیڈر عمران خان کی مشکلیں آسان فرما آمین
اللّٰہ رحم کرے۔ اللّٰہ پاکستان کی عمران خان سے جان چھڑواۓ۔
صل اللّٰہ علیہ وسلم،
آمین ثم آمین۔۔
@cricket.life1439
@@Muneeb__Arainآمین آمین آمین آمین ثم آمین
عمران خان اور شریف مکہ میں کوئی فرق نہیں آپ لوگ ٹھوکر کھانے سے پہلے سمجھ جاؤ تو اچھا ہے. قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھیں پھر دیکھیں عمران خان کی زندگی قرآن کے مطابق ہے؟؟؟ نہ نواز شریف نہ زرداری اور نہ باقی لوگ جو اس وقت کرسی کے پیچھے بھاگ رہے ہیں وہ اس قابل ہیں کہ انہیں حکومت کی باگ دوڑ سونپی جائے
Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh everyone ❤
Allah jab be me duwa karta ho arb ko Zameen see hi khtam kry
مقبوضہ فلسطین کہیے
You are mad.
Only TLP vote for TLP Saad Rizvi
کیونکہ بس اب اسلام
تیل نکلنے سے پہلے سعودی عرب کے لوگ حجاج کرام کو لوٹ لیا کرتے تھے ہمارے شہر کا ایک بزرگ مجید کمہار چھولے ، گڑ میسو اور سمر میں برف کے گولے بیچنے والا جسکا بڑا بھائی جو پرانے دور میں حج پر گیا تھا وہ بتایا کرتا تھا
As Salamu Alaikum Faisal Bhai.
Ab samaj mein aya jab conservative ki soch mein meine wazan kiya kyun Ihudi aur Arab ek saat Turk ke upar toot paray. Ihudi ne tootna tha Palestine ko dakhal karke usko Israel Desh naam de. So, Palestine ko pehle Turk jeisi Kawiyun se batwara karke jab Arab log usko naam de Palestine tab kisibhi tarah second word war kar ke British ko dil se khush karke ye Palestine dakhal kar le. Kyun ki Arab log itni bhi Qawiyun nehi they jo Turk uss samay par tha.
کال بھی مسلمانوں کی وجھہ سے فلسطین پہ ظلم ھوا اور اج بھی ان کی خاموشی کی وجھ سے یہ ھو رھا ھے
❤❤❤free Palestine 🇵🇸 ♥️ ✨️
حجاز سعودی عرب کیسے بنا... اس پر تفصیلی سیریز بنائیں..
اہل سعود کا تعلق نجد سے ہے
نجد کے بارے ایک حدیث پاک کے مطابق میں رسول اللہ صلہ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نجد سے فتنے نکلیں گے جو کہ میری امت میں فساد پیدا کریں گے ۔۔۔ وہی ہوا اور نجد کے اہل سعود خاندان نے عثمانیوں کے خلافت کے خلاف بغاوت کی اور انگریزوں کے ساتھ مل کے مسلمانوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا
فیصل صاحب اج تے قمیض کا رنگ عثمانی خلافت ورگا ای
Afsos Muslmano ne dost aur dushman ki pehchan nahi ki.
Dil khooon k ansu roya ye dekh kr. Took me a whole week to complete rhis
Story moral. Muslims hi Muslims k qatil hai
Gaza to aaj bhi zionists ke khilaaf 1 Frontline hai. History is not always boring.
Please sir make full story on Jang e khaber
آزاد کشمیر پر کو قبلائی حملہ ہوا اس پر بھی ایک ویڈیو بنائیں ۔
جب جب مسلمانوں کو شکست ھوئی تو مسلمان کی حیثیت سے نہیں مسلکی بنیاد پر ھوئی اگر اس کا تدارک نہیں گیا گیا ٹب تک ممسلمانون کو کامیابی نہیں مِلے گی
فیصل بھائی بقول علامہ اقبال کے اگر افغانستان میں امن ہوگا تو اشیاء میں بھی امن ہوگا آپکو ایسا نہیں لگتا کہ فلسطین کی سرزمین سے یہودیوں کو نکال دیا جائے تو مشرق وسطی میں بھی امن ہو جائے گا آپکی کیا رائے ہے اس متعلق آگاہ کیجئیے گا
only one thing skipped nicely ... when kabul was approached ... muslims of subcontinent were also approached. that should be narrated in more detail.
بہت خوب
Mashallah boht información milti hai faisal bahi thanks ❤❤❤
Well explained Sir. 👍
And now it's getting clear why muslim countries are not standing with Palestine today.
May Allah bring the courage to muslims again.
Faisal bhi History of Pakistan
Great Sultan Abdul Hamid khan ajj bhi musalman k dil main zinda hain or un k khalifa hain jab k Arab zinda ho kar bho mar chuky hain 😢
Kindly make series on Karbala battle
MashaAllah amazing effort Faisal bhai ❤ always love your content 😊
excellent sir.... HUGE RESPECT
Kashmir par video banawo baya ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Please make video on vikings 🙏
Very informative
Jazakallah
بیچتا ہے ہاشمی ناموس دین مصطفٰی
خاک و خون میں مل رہا ہے ترکامان سخت کوش
علامہ اقبال نے یہ شعر عربوں کی اس غداری پے لکھا تھا۔
What a wonderful work
We really appreciate your work
Dear sir❤❤❤
اللّٰہ مسلمانوں کی مدد فرمائے
Fasial bhai please کشمیر پر ایک مکمل سریز بنا دیں
wait is Over❤
my favourite series
بہت افسوس کے ساتھ پنجاب کے لوگوں نے ہمیشہ انگریزوں کے ساتھ مل کے اپنوں سے ہی بغاوت کی۔
اوگآنےستآن کئ تاریخ پر آپ بناے
سمجھ نہیں آتا اگر یہ صلیبی جنگ ہوتا تو پھر تو سارے یورپی طاقتوں کو ایک طرف ہونا چاہیے تھا..
Well done explanation Faisal Bai … ⭐️
Arabs help British army & Jewish in occupying Jerusalem , Indian Muslims help British army in occupying Iraq, Siyar & Jordan 😢😢😢
Excellent presentation
Keep up the good work❤
ہندوستانی اور پاکستانی پنجابیوں نے مسلمانوں کے مقابلے میں ہمیشہ انگریزوں اور امریکیوں کا ساتھ دیا-
پاکستانی پنجابی اور ہندوستانی مسلمان دراصل جعلی مسلمان ہیں جو کہ اندر سے اب بھی ہندو اور سکھ ہیں
Please Faisal bhai make a complete series on Abbasid caliphates...
Awesome
Amazing Content!