Good Bhatti sahib .i sent this from Canada to my village 10 yrs ago ..its good that u are creating public awareness.. Water is the most beneficial food human body required so it has to be good quality
Great work..... میں گھر میں ٹیوب ویل کا جو نلکے میں آتا ہے وہ پانی پیتا ہوں . فلڑ کرنے کے لئے cotton کو نلکے کے ساتھ باندا ہوا ہے اور رات کو مٹی کا کولر میں پانی فل بھر دیتا ہوں اور 8 گھنٹے میں سب پانی قدرتی فلڑ کر دیتا ہے اگلے پورا دن یہ پانی پیتا ہوں.. جو بوتل والا پانی ہے اس سے پیاس نہیں بھوجتی ہے .نلکے مٹی والے پانی سے پیاس بہجھ جاتی ہے
آب زمزم کو بھی یورپ میں بار بار چیک کیا گیا هے اور اس کو صحت کے لئے بهترین قرار دیا گیا هے ، اس میں تمام ضروری میٹلز بھی الله کی مهربانی سے موجود هیں ، اس پر بھی ایک پروگرام کریں
بہت اچھی معلومات آپ نے عام لوگوں تک پہنچائیں۔ میں تھوڑا سا اضافہ کرنا چاہوں گا۔ پہلا یہ کہ پانی کی کمپنیاں معدنیات بہت کم ڈالتی ہیں۔ وہ کم ٹی ڈی ایس پانی میں بغیر فلٹر والا پانی ملا کر ٹی ڈی ایس کا نمبر پورا کرلیتی ہیں۔ دوسرا یہ کہ بوتل کے پانی میں ایک تو تھیلیٹ جیسا مضر مادہ شامل ہوتا ہے بلکہ اس میں سکیل انہیبیٹر کے اجزا بھی شامل ہوسکتے ہیں۔
اسلام علیکم محترم محسن بھٹ صاحب بہت ہی خوبصورت انداز میں اپ اس ملاوٹ سے ستائ عوام کو سمجھاتے ہیں پروردگار اس کا اجر آپ کو ضرور عطا فرمائنگے اب یہ جو آئل مل رھا ھے سب کمپنی کہتی ہیں کولسٹرول فری ھے خاص طور سے زیتون کا تیل جو بہت مہنگا ملتا ھے اسے کیسے پتہ چلے کہ اصلی ھے پلیز ضرور بتائیے گا ۔۔۔
The bottled water is also prone to be harmful as the trucks and pick ups loaded with plastic water bottles stay in the Sun and the plastic gets dissolved in this water thus making it unhealthy. So bottled water shouldn't normally be used except in emergency or during travel.
اج کل سردیوں میں ہر بندہ مختلف قسم کا قہوہ پینے کا مشورہ دیتا ہے اپ سے درخواست ہے کہ ایک ایک تفصیلی ویڈیو مختلف قسم کے قہوہ جات کی تیاری اور ان کے فائدوں کے حوالے سے بنا دیں بہت بہت شکریہ
السلام علیکم اپ کی بہت زبردست بہت انفارمیٹو ہوتی ہیں بٹ جواب اسی تمہید لمبی باندھ دیتے ہیں اس کو تھوڑا سا کم کریں کم ٹائم میں زیادہ اچھی باتیں ہو سکتی ہیں جیسے اپ کی ویڈیو چھوٹی ہو سکتی تھی اس پہ اپ کو سنتی ہوں معذرت ہوں کہ اپ کو تھوڑے سے میں نے سخت الفاظ لے دیے اپ کو ناگواری گزری ہو دل سے معافی مانگتی ہوں جزاک اللہ خیرا اللہ حافظ اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے
آمین آمین اور جزاک اللہ میری بہن، اصل میں مجھے ہر علمی اور شعوری سطح کے افراد کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے تاکہ کم سطح کے لوگ بھی اس انفارمیشن سے بھرپور استفادہ کر سکیں
اچھا اپ سے ایک اور بات پوچھنی ہے ہم بور کا پانی استعمال کرتے ہیں تو کیا بور کے پانی کو بوائل کر کے استعمال کرنا چاہیے یا سادہ میں تو سادہ استعمال کرتی ہوں ڈائریکٹ نہیں کرتے وہ ٹینکی میں اتا ہے ٹینکی سے پھر ہم لوگ یوز کرتے ہیں
محسن بہائی بہت شکریہ آپکا اتنی اچھی چیز بتائی گے آپ نے ہمیں آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اگر ٹی ڈی ایس میٹر نہ ملے تو پھر ہم پانی میں منرلز کو کیسے چیک کر سکتے ہیں بعض علاقوں میں پانی کا رنگ بھی تبدیل نہیں ھوتا جگہ بھی ایسی ھوتی ہیں جہاں آبادی بہت کم ہوتی ہیں مطلب سیوریج زیرو فیصد ھوتی ہے وھاں پر اگر منرلز کی مقدار زیادہ ہو تو پھر اس کو کیسے چیک کر سکتے ہیں۔؟
ویسے تو یہ بہت آسانی سے مل جاتا یہاں تک کہ آپ Daraz.pk سے بھی منگوا سکتے ہیں، لیکن پھر بھی اگر کوئی مشکل ہو تو آپ نے پہلے والی 3 نشانیوں پر پوری طرح عمل کر لینا ہے، اس سے بھی گزارا ہو جائے گا انشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جناب 😊 بہت اچھے انداز میں سمجھایا
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بھٹی صاحب اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے اپ نے ہمارہ بہت بڑا مسلہ حل کر دیا
یہ حدیث کہاں لکھی ہے بھائی جان
Good Bhatti sahib .i sent this from Canada to my village 10 yrs ago ..its good that u are creating public awareness..
Water is the most beneficial food human body required so it has to be good quality
السلام علیکم بھٹی صاحب ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی زبردست انفارمیشن دی
Jzak ALLAH o Khair. So nice sharing
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھٹی صاحب آپ مفید اور فائدھ مند باتیں بتاتے ھیں اللہ آپکو بھت اعلی جزا عطافرمائیں یونہی خلق خدا کی خدمت کرتے رھیں
TDS METER KIDER SA MILTA HA
TDS METR KIDER SA MILTA
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام
Great work.....
میں گھر میں ٹیوب ویل کا جو نلکے میں آتا ہے وہ پانی پیتا ہوں . فلڑ کرنے کے لئے cotton کو نلکے کے ساتھ باندا ہوا ہے اور رات کو مٹی کا کولر میں پانی فل بھر دیتا ہوں اور 8 گھنٹے میں سب پانی قدرتی فلڑ کر دیتا ہے اگلے پورا دن یہ پانی پیتا ہوں.. جو بوتل والا پانی ہے اس سے پیاس نہیں بھوجتی ہے .نلکے مٹی والے پانی سے پیاس بہجھ جاتی ہے
Ap ne nalke k sath cotten kese lgai h.
@@skanwal2822
کپڑا کے اندر روئی پھر اسکو چھوٹی رسی والا
کپڑے کے ساتھ باندھا ہوا ہے. تاکہ نکلے نہ....
بہت خوبصورت انفارمیشن ٹیکنالوجی سر بہت شکریہ مجھے سیکھنے کو کچھ ملا thanks
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پانی بے رنگ ، بے بو اور بے ذائقہ ہونا چاہیے ،
subhanAllah
ثبوت ؟؟؟؟
BOHAT KHUBSURAT
😮@@mohammadshuaib
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ ۔بہت بہترین معلومات فراہم کیں آپنے آلو بخارے کے بارے میں ۔جزاک اللّٰہ ۔
جزاک اللّہ خیر کثیرا بہت عمدہ معلومات شیئرنگ کا شکریہ نوازش جناب عالی 🌹💐🌸🌹❤️🌷🥀💐
You r giving a good service to the society....at least awareness...
you are great sir may allah be with you
Very good information. JAZAKALLAH Bhatti SAHIB thanks
Bhai Mohsen bhatti sahib AAP ka bhut bhut shukria mufeed information ka khuda aap ki umar draaz karay AAMEEN from kpk mardan
ماشاءاللہ بہت عمدہ انفارمیشن دی ہے اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین
محسن بھائی اپ نے بہت بڑا مسلہ حل کر دیا اللہ اپ کی حفاظت کرے
ماشاءاللہ زبردست بہترین معلوماتی ویڈیو
ماشاء اللہ بہت اچھی مالومات۔ہیں
God bless u bhatti, M.Ismail Garewal,Bahawalnager,pb,pk.
Mohsin Bhatti Sahab , bohat hi aala vlog banaya hai ap nay water testing k hawalay say ..
Bhatti shahib sub sy aasan tareeqa matti k ghry ka pani bilkul saaf aor pure hota hy. Aor humary dehat main 70% loog yahi use krty hain.
Bhatti sb hm aapko bohht smjhdaar insaan smjhty thy but aapki Kuch videos aisi han jinhon naa aapko khaas Sy aam bna Dia ha
بھٹی صاحب آپ کا کالج دینے پر بہت بہت شکریہ۔
Knowledge
Good information shukriya dr sahb May Allah heel you
آب زمزم کو بھی یورپ میں بار بار چیک کیا گیا هے اور اس کو صحت کے لئے بهترین قرار دیا گیا هے ، اس میں تمام ضروری میٹلز بھی الله کی مهربانی سے موجود هیں ، اس پر بھی ایک پروگرام کریں
ab e zam zam ky pani ko filter say guzara jata hai
@@professor9883 شک کا علاج نا ممکن ہیے ۔
بہت اچھی معلومات آپ نے عام لوگوں تک پہنچائیں۔ میں تھوڑا سا اضافہ کرنا چاہوں گا۔ پہلا یہ کہ پانی کی کمپنیاں معدنیات بہت کم ڈالتی ہیں۔ وہ کم ٹی ڈی ایس پانی میں بغیر فلٹر والا پانی ملا کر ٹی ڈی ایس کا نمبر پورا کرلیتی ہیں۔ دوسرا یہ کہ بوتل کے پانی میں ایک تو تھیلیٹ جیسا مضر مادہ شامل ہوتا ہے بلکہ اس میں سکیل انہیبیٹر کے اجزا بھی شامل ہوسکتے ہیں۔
👍❤
Very nice g 😊 Thanks g.Allah AP ko dunya or Akhart man kamyab farmae g👏
ماشاءاللہ بہت خوب معلومات۔ملی ھیں
جزاک اللہ خیں🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️
bohat aala sir Allah apko khush rakain
اسلام علیکم محترم محسن بھٹ صاحب بہت ہی خوبصورت انداز میں اپ اس ملاوٹ سے ستائ عوام کو سمجھاتے ہیں پروردگار اس کا اجر آپ کو ضرور عطا فرمائنگے اب یہ جو آئل مل رھا ھے سب کمپنی کہتی ہیں کولسٹرول فری ھے خاص طور سے زیتون کا تیل جو بہت مہنگا ملتا ھے اسے کیسے پتہ چلے کہ اصلی ھے پلیز ضرور بتائیے گا ۔۔۔
Bhatti Sb too good info and testing method for public. 👍
اللہ آپ کی آواز میں برکت عطا فرمائے
Very good vid. Jazak Allah Khairun
Very very beneficial information in terms of human health.Thanks
Exelant batti saheb jezakallha khair
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
Good information zabardst اللّٰہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے اور مزید آ سانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
well water is 163
UK tap water is 55
Thank you Bhatti Sahib. Your vlog is useful and informative.❤
The bottled water is also prone to be harmful as the trucks and pick ups loaded with plastic water bottles stay in the Sun and the plastic gets dissolved in this water thus making it unhealthy.
So bottled water shouldn't normally be used except in emergency or during travel.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤
Zabrdast information ❤❤
Thanks very much for this valueable information.
MASHAH ALLAH SUBAN ALLAH PAKISTANI PEOPLE KEEP IT UP MAN 🦁 🇵🇰 🇬🇧 💖 🙏
جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه ❤
sir very nice video hay thanks jazakullah
behtareen video sir 👍
Allah pak ap ko is ka ajr e azeem utaa fermayen ameen❤😊
Achi video lajawab
thanks for educating very healthy important information
AOA Sir, thanks for best knowledge.
Excellent, thanks.
Brilliant Work 👍 👍 👍
Baba ji tusi great ho😊
JAZAK ALLAH KHAIR
Nice information Allah may be pleased with you.
اج کل سردیوں میں ہر بندہ مختلف قسم کا قہوہ پینے کا مشورہ دیتا ہے
اپ سے درخواست ہے کہ ایک ایک تفصیلی ویڈیو مختلف قسم کے قہوہ جات کی تیاری اور ان کے فائدوں کے حوالے سے بنا دیں
بہت بہت شکریہ
Stunning video
Full of information
Informative- excellent
MashaAllah MashaAllah MashaAllah G ❤❤❤❤❤
very nice Bhatti sahib
Jazakalla bhatti sb.
Very good information thank you
بھٹی صاحب پاکستان میں قوانین صرف کتابوں کی حد تک ہی ہیں۔
Good and great well done ✅
Brother great information
I salute you
زندہ باد شاباش بہت اچھا
Super Amizing information to checking drinking water
Good information
MashaAllah very nice sir
MashaAllah 🌍💕🌳🌳🌲
Aoa Mohsin Bhatti Sahib mash Allah Samar Gondal done
Thanx zabardast message hi ❤
Thank you Bhatti bhai. Ehsan Khan from Virginia
14:50 بھٹی صاحب بہت اچھا۔
Allah pak apko Salamat rakhy
السلام علیکم اپ کی بہت زبردست بہت انفارمیٹو ہوتی ہیں بٹ جواب اسی تمہید لمبی باندھ دیتے ہیں اس کو تھوڑا سا کم کریں کم ٹائم میں زیادہ اچھی باتیں ہو سکتی ہیں جیسے اپ کی ویڈیو چھوٹی ہو سکتی تھی اس پہ اپ کو سنتی ہوں معذرت ہوں کہ اپ کو تھوڑے سے میں نے سخت الفاظ لے دیے اپ کو ناگواری گزری ہو دل سے معافی مانگتی ہوں جزاک اللہ خیرا اللہ حافظ اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے
آمین آمین اور جزاک اللہ میری بہن، اصل میں مجھے ہر علمی اور شعوری سطح کے افراد کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے تاکہ کم سطح کے لوگ بھی اس انفارمیشن سے بھرپور استفادہ کر سکیں
@@MohsinBhatti جزاک اللہ خیرا جواب دینے کا اینڈ بہت بہت شکریہ
اچھا اپ سے ایک اور بات پوچھنی ہے ہم بور کا پانی استعمال کرتے ہیں تو کیا بور کے پانی کو بوائل کر کے استعمال کرنا چاہیے یا سادہ میں تو سادہ استعمال کرتی ہوں ڈائریکٹ نہیں کرتے وہ ٹینکی میں اتا ہے ٹینکی سے پھر ہم لوگ یوز کرتے ہیں
جزاک اللہ سر
محسن بہائی بہت شکریہ آپکا اتنی اچھی چیز بتائی گے آپ نے ہمیں آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اگر ٹی ڈی ایس میٹر نہ ملے تو پھر ہم پانی میں منرلز کو کیسے چیک کر سکتے ہیں بعض علاقوں میں پانی کا رنگ بھی تبدیل نہیں ھوتا جگہ بھی ایسی ھوتی ہیں جہاں آبادی بہت کم ہوتی ہیں مطلب سیوریج زیرو فیصد ھوتی ہے وھاں پر اگر منرلز کی مقدار زیادہ ہو تو پھر اس کو کیسے چیک کر سکتے ہیں۔؟
ویسے تو یہ بہت آسانی سے مل جاتا یہاں تک کہ آپ Daraz.pk سے بھی منگوا سکتے ہیں، لیکن پھر بھی اگر کوئی مشکل ہو تو آپ نے پہلے والی 3 نشانیوں پر پوری طرح عمل کر لینا ہے، اس سے بھی گزارا ہو جائے گا انشاءاللہ
@@MohsinBhatti
بہت شکریہ بہائی ﷲ آپ کو جزاۓ خیر دے
Tds meter company ka name baten
جزا کم اللہ فاحسن العطاء
Keep it up
🌍💕🌳🌲🌴
Subhan Allah 👍
Very good information
جزاک اللہ خیر
Thank you Bhatyi SB well done
بہت خوب
بہت خوب سر !!!!
Very informative video.
Where we get the instrument
Great vlog
سب سے بہترین طریقہ گھر میں فلٹر لگا لیں میں نے لگایا ہوا ہے اور اوسکی سیٹنگ صرف 50 ہے یعنی کہ 50 ٹی ڈی ایس
Salute to you sir ❤
Great work bhatti sb
Excellent 👌
Very informative vdo thanks
V.Useful information
Very informative thanks
Jazak Allah