کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ؟ *صلی اللّٰہ علیہ وسلم* حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص ایک مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہےدس گناہ معاف کرتے ہیں اور دس درجے بلند کرتا ہے
جب تک درود پاک میں* وآلہ* نہیں پڑھیں گے درود پاک مکمل نہیں ھوتا میں نے کئی مفتیوں اور نام نہاد جاھل مولویوں کو *وآلہ* کے بغیر ہی بولتے اور لکھتے سنا ہے بڑا افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں پر جن کو درود محمد وآل محمد علیہم السلام کا پتا ہی نہیں ہے ایسے لوگوں کو اپنی اصلاح کرنی چاہئے اللہم صل علی محمد وآل محمد
❤❤❤❤ جاوید چوہدری صاحب یہ کام بہت اچھا کیا ہے آپ نے صحت کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے کا اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے گھر والو کو ہمیشہ خوش آباد سلامت رکھے صحت تندرستی خوشیاں کامیابی زندگی عطا فرمائے آمین
اللہ تبارک تعالٰی ھم سب کو اور تمام مسلمانوں کو شفا ءکاملا عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین اللہ تبارک تعالٰی ھم سب کو اور تمام مسلمانوں لمبی زندگی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین
Thanks Javed chaudhry Mr. Gurru. Very usefull cheap easy to get prevention remedy information for patients. Din Muhammad Newmal (Darbar) Kuri Road Islamabad
Assalamo alaikum DR sahab mujhe February 2023 me mujhe Diabetes hua tha mai ne haldi aor nim ka powder lena shru kiya aor continue jun 2024 tak khata raha mai Diabetes free hogaya Allah ke fazal se
ماشاءاللہ یہ لیکچر تو بہت پیارا تھا یہ ہلدی کہاں سے ملے گی سلاجیت کے لیے بھی راہنمائی کریں وہ خالص کدھر سے ملتی ہے یہ دارچینی یہ کہاں سے خالص ملے گی اس کا بھی ایڈریس بتائیں اللہ مولا اپ کو صحت دے امین ثم امین❤
آپ دونوں گرو زندہ باد بہت اچھی ٹپس دے رھے ھیں اس میں کوئ مغالطہ نہیں ھے کہ اصل جڑی بوٹیاں اللہ پاک کی نایاب عطیہ ھیں ان میں کمال کے فوائد ھیں صرف استعمال کرنا آتا ھو
ماشا اللہ آپ کامنہ اللہ پاک مبارک کریں میں پچیس سال سے جوڑوں کے درد میں مبتلا ھوں جی زندگی بھر دعا دوں گی بیٹا میں آپ کو بیٹا سمجھوں گی انشاء اللہ ❤❤❤❤
سبز ہلدی لیکر اس کو اچھی طرح دھو کر چھوٹے ٹکروں میں کاٹ کر چار پانچ دن دھوپ میں رکھیں ہلدی سوکھ جاے گئ پھر اس کو پیسوا کر رکھ لیں سارا سال استعمال کریں اس کو ابال کر یا ایسے ہی کاٹ کر سکھا سکتے ہیں نومبر دسمبر میں سبز ی منڈی سے بہت سستے داموں میں مل جاتی ہے
JAVED SAHIB ALLAH AAP SAY RAZI HAY ISS LIA AAP KAY CHERA SUNET WALA HO GIA HAY - BAHOU BAHOUT MUBARIK HO - MAAY SUKHAT CANCER/NUMBNESS KA PATIENT HOUN DUA KERAN AMEEN - MM.ALI
Mashallah very informative video, please I request you make a video about food Allergy and food intolerance and also tell its treatment. Please don’t ignore it, I’ll be very thankful to you. Thank you so much 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲.
Greeting. First of all thank you for Health related series. Secondly, kindly make a video about: How to turn hair whiteness into black through food despite my age is 22 year old whereas my hair is white completely. Thank You
بڑی مزے کی بات ہے کہ v log میں چوہدری صاحب کو ہلدی کھانے سے سردی لگ رہی ہے اس لیے کوت پہن کر بیٹھے ہیں جبکہ گفرو صاحب کو ہلدی سے گرمی لگ رہی ہے. اور ہاف سلیو پہن کر بیٹھے ہیں. حیرت کی بات ہے.
Wah zabaradast jazakalakher Allah bless u
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو ھدایت دے جو کھانے پینے والی چیزوں میں ملاوٹ کرتے ھیں۔
ماشاءالله ۔بہت معلوماتی لیکچر تھا ۔ خدا سلامت رکھے۔آمین
20:14
❤
❤❤❤❤😊❤@@nusratchaudry3524
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ؟
*صلی اللّٰہ علیہ وسلم*
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص ایک مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہےدس گناہ معاف کرتے ہیں اور دس درجے بلند کرتا ہے
Ha
جزاک اللہ
How much is cost of coconut oil
جب تک درود پاک میں* وآلہ* نہیں پڑھیں گے درود پاک مکمل نہیں ھوتا میں نے کئی مفتیوں اور نام نہاد جاھل مولویوں کو *وآلہ* کے بغیر ہی بولتے اور لکھتے سنا ہے بڑا افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں پر جن کو درود محمد وآل محمد علیہم السلام کا پتا ہی نہیں ہے ایسے لوگوں کو اپنی اصلاح کرنی چاہئے
اللہم صل علی محمد وآل محمد
Ha
❤❤❤❤ جاوید چوہدری صاحب یہ کام بہت اچھا کیا ہے آپ نے صحت کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے کا اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے گھر والو کو ہمیشہ خوش آباد سلامت رکھے صحت تندرستی خوشیاں کامیابی زندگی عطا فرمائے آمین
Very informative video
Good information
Thanks for sharing this video
👍👍👍
Masha ALLAH bohat bohat.zabardust program. Jazak Allah khair
جزاک اللّہ سر!آپ خیر کے کاموں میں کوشاں ہیں ، اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین شکریہ ۔
Sar Allah Ap ko Salamat Rakhy Ap Ka Ya Parogram Bahut He Acha Hi Ap K Mazeed Esy Achy Parogram Ka Entyzar Rahy Ga Salamat Rahy Hush Rahy Ameen❤
Very very very good ❤❤
Efforts.
Thanks 👍👌👍 انشاللہ
جہاد اکبر ھے
ماشاءاللہ بہت خوب سنہری الفاظ ھیں جناب بہت اچھی معلومات ھیں
اسلام وعلیکم چودھری صاحب آپ نے آج نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود نہیں پڑا ۔
ویلڈن حکیم چودھری صاحب ۔۔۔۔
زبردست ۔ جاوید صاحت 👍
کچن سے کچن تک ۔✋
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
اللہ تبارک تعالٰی ھم سب کو اور تمام مسلمانوں کو شفا ءکاملا عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین اللہ تبارک تعالٰی ھم سب کو اور تمام مسلمانوں لمبی زندگی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین
य
کیا،ہلدیکے،قہوا،مئ،کھاذڑ،استعمال،کرسکتےےہ
@@Shameemashah-oe8tp
.
ماشاءاللہ اچھا پروگرام ھے سالا جید بلڈ پریشر کیث مشکلات پیدا کرتا ھے
اللّہ پاک آپ لوگوں کا بھلا کرے، آمین
Allah Pak bless all of us
Informative video
Jazak Allah Khair
جزاك اللهُ ماشاءاللہ
چوھدری صاحب بعص اوقات اپ بڑی اچھی اچھی باتیں بتاتے ہیں شک
Very informative ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین
Ma sha Allah ❤
Jazakallahu khair. Allah taala aap dono bahut bahut rahmath.barkath aur aafiyat ata fermaye Aameen.
تاجدارِ ختم نبوت ص زندہ باد زندہ باد
Ma Sha Allah jazàkallah hu khairun ahsanal jazaa e fid darain
جزاک الللہ
Jazak Allah Khair brothers
Good information
Great work 👍 By Javed bhai and Zahid sahib.thankx a lot
چوھدری صاحب زندہ باد۔ جزاک اللہ
Hakeem Javed Choudhry sahib zindabaad
Very informative
You are great I apreciat your effort and knowledge
Javed sb Very informative program
Thanks Javed chaudhry Mr. Gurru. Very usefull cheap easy to get prevention remedy information for patients. Din Muhammad Newmal (Darbar) Kuri Road Islamabad
Exactly
I do agree👍
I'm
@@azrakhan1622 hmm
Turmeric is so much beneficial for broken bones and wounds.
Subhan Allah 💜 Masha Allah 💜🙏🏼🇮🇳🙏🏼☝🏿☝🏿💪🏿💪🏿🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇮🇶🇮🇶🇪🇬🇪🇬
Assalamo alaikum DR sahab mujhe February 2023 me mujhe Diabetes hua tha mai ne haldi aor nim ka powder lena shru kiya aor continue jun 2024 tak khata raha mai Diabetes free hogaya Allah ke fazal se
Apny neem r haldi ka use kaisy kiya bata de pls
ماشاءاللہ یہ لیکچر تو بہت پیارا تھا یہ ہلدی کہاں سے ملے گی سلاجیت کے لیے بھی راہنمائی کریں وہ خالص کدھر سے ملتی ہے یہ دارچینی یہ کہاں سے خالص ملے گی اس کا بھی ایڈریس بتائیں اللہ مولا اپ کو صحت دے امین ثم امین❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sabat haldi karyana shop Sy multi h
Bht informative video banai Hy sir,ap dono ka bht shukriya is tarha Hume knowledge dete rahain ,Allah apko khush rakhy Ameen.
جب پورے پاکستان میں ہلدی ملاوٹ سے پاک نہیں ملتی۔۔۔تو اتنی بڑی بھاشن دینے کا کیا فائدہ۔۔۔
آپ جیسے لوگ عموماً اپنی ولدیت پر بھی شک کرتے ہیں ۔ اللہ اکبر۔
Bhai national jese bari cumpny ki kya wo asli hy
To bhai mandi se tazi haldi mil jati ha wo le len
to AP kachi haldi le liya kro wo dry kr k piec ley khud
😂😂😂😂
Very informative sir...
Useful video
First sensible programme you made. Well done javed.
Jazakallah hu khera fiduniya walakhira ❤️❤❤
بہت زبردست معلومات دی ھیں آ پ نے
THANK YOU SO MUCH.FOR THESE VERY NICE INFORMATIONS.
جزاکم اللہ خیراً کثیرا
آپ دونوں گرو زندہ باد بہت اچھی ٹپس دے رھے ھیں اس میں کوئ مغالطہ نہیں ھے کہ اصل جڑی بوٹیاں اللہ پاک کی نایاب عطیہ ھیں ان میں کمال کے فوائد ھیں صرف استعمال کرنا آتا ھو
Ooo😅😅😅😅😅
8iiiiiiiiiiiii8iii8ioii8i8iiiiiiii⁰😅😅😅 911😅
Your views are applicable.
جاوید صاحب میں ہر سال ہلدی اگاتا ہوں
Plase mug da
Behtreen information,,, ❤
ماشا اللہ آپ کامنہ اللہ پاک مبارک کریں میں پچیس سال سے جوڑوں کے درد میں مبتلا ھوں جی زندگی بھر دعا دوں گی بیٹا میں آپ کو بیٹا سمجھوں گی انشاء اللہ ❤❤❤❤
True thanks😊
سبز ہلدی لیکر اس کو اچھی طرح دھو کر چھوٹے ٹکروں میں کاٹ کر چار پانچ دن دھوپ میں رکھیں ہلدی سوکھ جاے گئ پھر اس کو پیسوا کر رکھ لیں سارا سال استعمال کریں اس کو ابال کر یا ایسے ہی کاٹ کر سکھا سکتے ہیں نومبر دسمبر میں سبز ی منڈی سے بہت سستے داموں میں مل جاتی ہے
JAVED SAHIB ALLAH AAP SAY RAZI HAY ISS LIA AAP KAY CHERA SUNET WALA HO GIA HAY - BAHOU BAHOUT MUBARIK HO - MAAY SUKHAT CANCER/NUMBNESS KA PATIENT HOUN DUA KERAN AMEEN - MM.ALI
Apnay liyay ,ghar walon se dua karwao
Very nice information ❤
Mashallah very informative video, please I request you make a video about food Allergy and food intolerance and also tell its treatment. Please don’t ignore it, I’ll be very thankful to you. Thank you so much 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲.
I like Javed Chaudhary programs
بہت مہربانی ہوگی اگر مختلف بیماریوں کیلیے طریقہ استعمال ذرا وضاحت کی ساتھ ہدایت فرماییں۔
Lifafa now hkeem
Ll
Q1@@NaseemKhan-sh6rb
¹¹¹¹¹¹1qq
0zw@@NaseemKhan-sh6rba few 😂y y😢😢
M a e 🎉😢
🎉 t 20:14
T r🎉🎉
بہت شکریہ اتنی اچھی معلومات دینے کا
Greeting. First of all thank you for Health related series. Secondly, kindly make a video about: How to turn hair whiteness into black through food despite my age is 22 year old whereas my hair is white completely. Thank You
Abay kyun marna hay
Mashallah. Now you are in the right direction. 🎉🎉🎉🎉. You will get real love ❤
One possible side effect is iron absorption and may low hamogloben and blood red cells...
😅h I have low hemoglobin thnx for inform me .
Plz tell me how increase my blood . Hemoglobin
Thank you so much for great information ❤❤
Javed chaudhary sahib will you please guide
about the availability 0f pure Honey?
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله❤❤❤
بڑی مزے کی بات ہے کہ v log میں چوہدری صاحب کو ہلدی کھانے سے سردی لگ رہی ہے اس لیے کوت پہن کر بیٹھے ہیں جبکہ گفرو صاحب کو ہلدی سے گرمی لگ رہی ہے. اور ہاف سلیو پہن کر بیٹھے ہیں. حیرت کی بات ہے.
Up stairing ALLAH HO AKBAR
And when down stairing SUB HAN ALLAH
Thanks sir
Very very informative Mashallah
Please ghee k price?
3200. 1 kg
Bahut bahut shukriya bhaiyon aapki jankari dene ke liye
Skin k liay be or prossies
AsslamoAlaykum MashaAllah
Drsahab
Shukriya
Vdo Bahut achchehai hai
Jazak'Allah
Clever way to pŕomòte business
دونوں گرو بھائ زندہ باد بہت اچھے مشورے دیتے ھیں سلامت رھیں
Thanks Allahtallah hamesha khush rakhe aameen
mashallah g ch sahib allah ap ko dono jhan ki slamti atta farmy aour ap ksath guroo sahib ko b ap ki ye vidio bohat khoob hay
بھت ھی اچھا i like it گولڈن ورڈز ود گولڈن ھلدی 🎉
Masha Allah ❤️ jazaqullah Bhai jaan Allah pak AP ko salamat rakhy boht he peyari batin batai jazaqullah Bhai jaan Allah AP ko khush rakhy
W-As-Salam May ALLAH Bless you. Thanks for sharing
❤❤❤❤❤
Masha Allah Allah aapko Salamat Rakhe
Best video ❤
Thank u❤❤❤❤❤❤❤❤❤ sai bol rha ❤❤❤❤❤❤
Dr sahib bohat khoob .thank U for honest guidence
JazakAllah❤
dr javed sb shukar hay ap nay kush free may btaya
سر جو اپ کچن کا مشورہ دے رہے ہیں یہ بالکل صحیح ہے درست فرمایا اپ نے ایسا ہی کرنا چاہیے کیونکہ کچن کے اندر ہی تمام بیماریوں کا علاج ہے
Masha Allah ❤
Masha Alkah boht boht jazak Alkah 🌹🌹🌹🌹🌹👍👍👍👍👍💖💖💖💖💖💖
Excellent 👍 guidance
Very good information about Termeric.Thnx so much g.