Easy way to identify the pure honey ...
HTML-код
- Опубликовано: 29 сен 2024
- #FoodExpert #Honey #MohsinBhatti
Official Facebook: www. ary...
Official Twitter: / arynewsofficial
Official Instagram: / arynewstv
Website: arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: live.arynews.tv
Listen Live: live.arynews.tv...
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: / arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official RUclips Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Subscribe to our channel so you never miss any news updates bit.ly/3e0SwKP
..
@@dr.shaheenashfaq7201 to df
@@dr.shaheenashfaq7201 , h v
0
@@hajiaslamaslam8814 780iiij
@@hajiaslamaslam8814 780iiij
محسن بھٹی صاحب گڑ مکھیوں کی اپنی خوراک کے لیئے ہوتا ہے ناکہ اس سے شہد بنتا ہے۔ مکھیوں کا اپنا بڑا سخت سسٹم ہوتا ہے جس میں وہ دو نمبر نکٹار کو شامل نہیں ہونے دیتی
بھٹی صاحب کی گفتگو کا حاصل تو یہ ہوا کہ پاکستان میں اصلی شہد عمعومی طور پر میسر نہیں. بہتر تو یہ تھا کہ اصلی شہد کے برانڈ سے بھی آگآہی دیتے، مگر یہ ساری گفتگو کا حاصل سواے وقت گزاری کے کچھ نہ تھا.
سارے پاکستان میں کوئی بندے کا پتر تاجر ہو تو اصلی شہید کا کوئی برینڈ بھی ہو
Good information about Pure and Fake Honey.
Ab angoori sirka original hai bhi ya nhin ye kese pata karen.
There is nothing pure except mother's love.
Bohat zabartast programe thaa
Good explanation Mr. Bhatti. Thanks. Good reporting ARY
Pakistan mn HR cheez mn milawat h astughfirrullah
Masha-Allah.
Kia baat hai janab !
Wap nehi ?
SUBHAN ALLAH
عمران خان زندہ باد, الله پاک سلامت رکھے. آمین آمین آمین🌹
Respect from Amritsar Bhatti sahib
Anguro sirka original kahan se milega baba 😂😂
It’s cheap
ditto comp
@@ahsanjamal8631 piqcher
بھٹی صاحب زبردست
سب سے بہتر یہ ہے کہ کسی مسلمان سے شہد خریدو ہی مت۔
Bashir Ahmed Muslim ko badnam na karo ..sub aik jaisa nai hota haaa
@@zulqarnainsqinder9970 اس لئے کہ اپکو کوئی مسلمان نہیں ٹکرا۔ مجھے پانچ مسلمانوں نے شدید دھوکے یئے ہیں۔ اور لاکھوں کا نقصان دیا ہے۔
Bashir Ahmed ...finve finger barber nai hote....lakin sub ko galat Khaina galat haaa...
Ashar .Exellent entertainment clip
Makhi chahe nector JAMA kare ya sheera asal cheez makhi k moo ka supper jelly hai Jo kisi bhi mithas k sath mil kr shed banata hai
good
Pehla kalma ata nahi awar waoo waoo kartee hai
یقین مانیے میں پشاور سے ہوں اور اپنا فارم ہی ختم کردیا کیونکہ کوئی مناسب قیمت پر خریدتے نہیں ۔
ابھی میرے چچا زاد بھائی کے پاس فارم ہے اور بھیر کا شہد ابھی تک پڑا ہے۔۔۔۔
لہذا اس پہ بھی غور کرے 😭🙏🙏
Pls apne farms ki videos bna kr u tube pr upload kren.neak nayyati se kaam Shuru kren .
@@storiesset6615 hamara 1form abi b mere cusin k pass hai Alhamdulillah 🌹
Mr Kashif r u want to share it problem with us.we can guide and help u.
@@nskhan7330 there's a main market in our district for dealing of 🍯 and several madicine to use for different reasons and disease in honey bees forms they have thier own union of market and they are deciding for the price of honey in defferent quality no one could buy the honey from mention price if any dealer commit this mistake he would be responsible for punishment to pay the fine to the market union that's why we owners of bee form are brothely beaten so pls if you have any idea how oddit these type Mafia so share with me your experties
Nice information.
Well done
KHALIS SHAHD KAHA
N SEY MILEGA BHATI SAHIB YEY BHI bate deyn,
Mashallah
9:50 kya shehd pani sy heavy hota hai🤪🤭😂 Extremely innocence
Apni jtni joti formoli bataye ye sary punjab mai hai ..aye hm apko kpk k sahi sahad kilaye
براۓ مہربانی اگر اینکرز کم بولیں تو پروگرام زیادہ مفید ہو
دنیا کہاں سے کہاں نکل چکی ہے لیکن ہم پاکستان کے مسلمانوں کے چہروں پے پھٹکار ہے جو ہم ابھی تک شہد ٹیسٹ کرتے پھرتے ہیں کہ یہ خالص ہے یا نہ خالص ہے اور پیسہ کمانے کے لئے ہر حد تک جانے کو تیار ہیں ہر نا خالص چیز آپ اپنے لوگوں میں جو ہے وہ بھیجتے ہیں
اینکر لوگ بیچ میں کچھ زیادہ ہی بول پڑھتے ہیں ۔
اتنی بحث کے بعد بھی یہ کلئیر نہیں ہو سکا کہ خالص شہد کیسے ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے،
Yes bro, totally waste of time
گھر میں کیسے کریں اب کیا کریں انگوری سرکہ ایک نمبر کہاں سے لائیں
Please don’t call experts if you don’t allow him to speak
خدارا غریبوں کے جذبات پر رحم کرو۔۔۔شھد 90فیصدسے زیادہ گھروں میں موجود نہیں ہوتی
السلام و علیکم شہد کی پہچان کے متعلق بھٹی صحب دعست فرما رھے ھیں کہ اُن کے پاس خالص سرکہ انگوری ھوگا ۔شہد ٹیسٹ کیلئے عام آدمی کو خالص سرکہ ملنا ھی کافی مشکل ھے ۔خالص شہد کا لیبارٹری تیسٹ ممکن نہیں بہت آسان تیصت جو میری زندگی کا 35 سالہ تجربہ ھے ۔ ایک کپ دودھ اُبالیں اُبلتے ھوئے دودھ میں 1 چائے کا چمچ شہد ڈالیں ، اب اگر تو شہد خالص ھوگا تو دودھ ٹھیک رھے گا ناخالص شہد کی صورت میں دودھ پھٹ جائے گا
Anchors must keep quite .. with their unnecessary talking made program time wasting ..no clear understanding …Keep tape on their mouth …🤛🏼
عدالت کی ہے جو محسن بھٹی صاحب کو تو ذرا معلوم نہیں کہ شہد کی ٹیسٹنگ کیسے کی جاتی ہے میں ہنی بی کیپنگ کا کام کرتا ہوں الحمدللہ شہد کی ٹیسٹنگ کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ سب سے اسان ہے اور اج تک اپ نے کسی سے بمشکل سنا ہوگا ایک گلاس دودھ میں ڈال دے دو نمبر شہد سے پانچ چھ گھنٹے میں دودھ پھٹ جائے گا اور اصلی شے سے کبھی دودھ نہیں پھٹتا شہد کا جمنا یا کرسٹل ائیز ہونا یہ شہد کا قدرتی عمل ہے شاید شاہد والی بوتل کو گرم پانی میں رکھیں گے تو شاید اصلی حالت میں اجائے گا
محسن بھٹی سے ہی شہد منگوا لیا جائے اب اتنے تردد سے۔۔
Darood Pak S.A.W
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
Faiz-E-Raza Jaari Rahe Ga...........Insha ALLAH(Azzo-jal
جب تک قدرت، طاقت اور اختیار ہے اللہ تعالی کی مخلوق پر احسان کرو آسانیاں پیدا کرو کیونکہ کہ انسان کی قدرت، طاقت اور اختیار ہمیشہ باقی نہیں رہتے۔ اللہ تعالی عمل کی توفیق دے آمین 💗💗💗💗💗
ایون صدر میں بھی شہ اسی مڈصوعی طریقے سے کشید کیا جاتا ہے میں نے یہ شہد تحفتاً ایوان صدر حصل کیا تھا اور دو دن بعد ہی بوتک کی تہہ میں چینی بیٹھنا شروع ہو گئی تھی
ایکسپرٹ خود بھی اپنی ٹیسٹ سے مطمئن نظر نہیں آرہا ہے ریزلٹ دائیں بائیں کرکے ٹائم ضائع کررہا ہے کیا یہ جو آپ ٹیسٹ کررہے ایز پر سٹینڈرڈ ہے؟؟؟؟؟؟ یا اپنا بنی بنایا طریقہ
Start watching from 5 minutes onwards till 7th minute
Then 13th minute to 15th minute
Bhatti Sb pl next time don't waste your time with these news anchors who make the program confused by their unnecessary intruptions between your explanation.
Absolutely right
Good information🙏😋🙏thank you for sharing friend😊🙏Stay connected🙏👍🙏
اللہ مدد کرے ہماری اور عمران خان وزیراعظم پاکستان کی سارے پاکستان کو سنوارنے میں یااللہ مدد اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اللہ سن لے ہماری دعا یا مجیب یااللہ
Just imagine how stupid someone asking him is honey heavier than water oi bibi kon sy school sy parhi hui ho hairat hy dunya k saray farigh log ghoom phir k aap ko media pe nazar ayain gy😂😂
ہے تو مکھی کا اگر مکھی چینی سے شہد بنا ئے تو وہ اصلی ہی ہے
Lady anchor good summary, male anchor unnecessary disruption
Comment par k dekh Lea k awam ko asal nakal ki pehchan sy farak nhi parta bas faltu baty hn . Ky agar humy koi knowledge ki bat batayi h tu kch qadar k bajaye fazool baty hn.
Bhakti saheb program khud Karen yeh dosaron ki milawat na Karen to achha hoga. Unki disturbance bechain karti hai .REGARDS
All 3 has no experience about others cost of time fazool buk buk even a good subject
اسلام وعلیکم. اصل شہید کی پہچان أمین گندہ پور سے کرائی جاسکتی ہے
🤭😂
ھھھھھ اور تنظیم سازی کا امتحان میراثی شریف کے گیراج سے پاس ہوسکتی ہے؟ ھھھھ اصلی بھٹو کا پہچان بلورانی کی ماتے سے کیجاسکتی ہے؟؟ اور اسلام کا دفاع ڈیزل کے احکامات سے کی جاسکتی ہے؟
@@waleedgulam2982 ye to ab kela kha rahy ho seedha seedha
Black Label Pure HONEY 🍯
کسی نے کہا ھے کہ جس چیز کی تعریف کی جاۓ وہ چیز فیک ھوتی ھے
Plz ap log bar bar on ko distrb kar rahy ty ahsa na kia karan k insansan ko on ke baat samaj a saky thanks
اینکرز حضرات اور مختلف ٹیوب کے شور سے ھم اصلی رزلٹ تک نہ پھنچ سکیں۔۔کہ آخر میں ایک ٹیوب جسمیں کیا ملایا اور وہ اصلی اور آسان طریقہ ھے۔شھد کی پھچان کی۔اتنے باتوں کی ضرورت نھی تھی۔جن کے وجہ سے وہ ٹیوب ھی غایب جسکے وجہ سے اصلی شہد کی پھچان ھوتا۔
Good information but the anchors need training on how to interview professionally, they were asking useless questions.
کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔
کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے
اللہ ہمارے کپتان عمران خان کو لمبی زندگی نصیب کرے۔۔آمین
Anchors pl let him talk, ur interference is wasting time
بھائی دنیا کا کوئی شہد بھی لے آؤ اسے چیک کرنے کا واحد طریقہ ایک ہی ھے دوھول والی خشک مٹی لو آس کے اوپر ایک قطرہ شہد ڈال دو آگر خالص ہوا تو آٹھ گھنٹے تک بھی مٹی میں جذب نہیں ہوگا اگر اسلام آباد لیبارٹری سے پاس ہوا دونمبر ہوگا تو جذب ہو جائے گا
کمال ہئے آپ چور کو چور نہیں کہ رہے ہیں تو آپ چوروں کی پشت پناہی لر رہنے ہیں ۔ اپ نے نقلی شہر کی بوتل پر کمپنی کا نام چھپا دیا
5 seconds ke baat par itna time wtf noob behind the TV camera. 😂
waqt ki barbadi
Technogi
لفظوں کا کھیل بھی عجیب ہے ،
لہجہ بدل جاۓ ، تو یہ لفظ تاثیر بدل دیتے ہیں___ سمت بدل جاۓ ، تو مطلب بدل دیتے ہیں ___
کردار بدل جاۓ ، تو زندگی بدل دیتے ہیں__
دل میں اتر جائیں، تو خیال بدل دیتے ہیں__،
بڑا عجیب مزاج رکھتے ہیں، یہ خود وہی رہتے ہیں،
مگر انسان بدل دیتے ہیں_
Yani PAKISTAN maiN100% Corruption hai,aik ISLAMI MULK honay ka Faida Kia?
Bharat maiN 20 to25% hi Suger Mix hota hai,isliey 80 % Honey nay CORONA maiN Apna faida khoob dikhaya.
I yra bhatti sab seedha seedha ye btao k asal check krnay ka trika kiya ha direct bs
In chkro ma mat paro
Asal kasay pta chlay ga ye test hm thori kr sktay hn
اگر چینی یا گڑ سے شہد بنتا تو فارمرز کو مکیاں جگہ جگہ لے جانے کی کیا ضرورت تھی پھر تو گھر بیٹھ کر گڑ ڈالے اور شھد بناتے
Sasty Comedians
Ayy apnai wazan pe dheyan de main 100 kilo se ziada utha ke gana nai ga sakta 60 tak sahi hai 😑😑👻
Ankar kuri dobra school admissions laini chaidi o ve india 🇮🇳 vich
Test ke baad asli aur jaali men kia faraq he woh wazeh nahi howa aur topic change kardiaya.
آخری سوال کا جواب نہیں دیا بھٹی صاحب نے۔ اگر پالی ہوئی مکھیوں کو گڑھ کے شیرے پر بیٹھا کر شھد نکالا جائے تو سرکہ کے ٹسٹ میں اسکا کیا رزلٹ ائیگا؟
اس کو شھد کے متعلق کوئی معلومات نہیں فضول ٹائم خراب کررہا ہے میرا چیلنج یے کہ میں ٹی وی پر اسکو غلط ثابت کرونگا
کیا ھی بورنگی تحقیقات ہیں
Yes you are right 😗
yسے گذارش یہ ھے کہ مجھے۔شہد اشد ضرورت ہے اسلئے مخسن بھٹی صاحب کا موبائل نمبر دے دیں مہربانی ھوگی
بھائی اور بہن !! آپ لوگ بیچ بیچ میں اتنا بولتے ہیں کہ جو شخص بتارہا ھوتا ہے ، اسکی بات بھی سمجھ نہیں آتی ؟؟
یہ صرف آپکے ساتھ ہی نہیں ہے بلکہ دوسرے" اینکرز " یہ کرتے ہیں ! بھائی پہلے آدمی کو بات مکمل کرنے دیں پھر اس سے سوال کریں !! یہ خرابی اور غلط رویہ ہے !! اسکی وجہ سے آپکی گفتگو فضول لگنے لگتی ہے !!
بھائ صرف 97%جعلی ہے۔ باقی تین فیصد تو صحیح ہو سکتا ہے۔ مگر یہ بھی ذرا مشکوک ہو سکتا ہے
Bibi wow k bajay MASHAALLAH kehna ziada behtr hai.
بی بی کی امی جی نے کبھی ماشاءاللہ نہیں کہی تو بی بی نے کیا کہنا ہے
Bibi khud bhi to wow h
Humary sub log bhe riswat khor hain aur makhi(bee) ko bhe riswat khala kar shahid banwatay hain
Y log 22 karor ki zindagiyjoun say khil rahy hain
Allah pochay in say
Surrya abbasi
Karachi
16-11-22
Ye para test or
Ye paray Bhatti sab
بھٹی ساب گفتگو کے دوران یہ نہیں واضع کر رہے کہ جس کی جھاگ ختم ہوئی وہ اصلی ہے
جس کی جھاگ کم نہیں ہوئی وہ جعلی ہے
ہاں یاں واں میں عام بندے کو سمجھ نہیں آتی ہے
آسان ٹیسٹ کا طریقہ تو کوئی نہیں بتاتا. جوٹیسٹ کا طریقہ یہ صاحب بتاتے ہیں وہ مشکل اور غیر واضح ہیں، بہرحال
Kamal hy janab Bhatee sahib anchor NY Kuch honey jamny ya crystal ky Barry mn pocha to bat gol mol ho Gai.or ap honey 🍯 bee ko had haram kh ry hn afsos sad afsos .apny 1 dafa b quran ka hawala ni dia . honey bee 🐝 Allah ky hukam sy mankind ky liey honey product kertee hn .her mehfal mn quran or sunnat ka hawala dy kr bat ki jaye .jzak Allah .
❤😊🎉😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤saidd❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😊😊😊
❤😂😊❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بازار سے شہد لینے جائیں تو وہاں پہلے ٹیسٹنگ شروع کردیں تاکہ دوکان والا بھگادے.
Both anchors are annoying and unprofessional. Let him explain
جزاک اللہ بھٹی صاحب آپ نے ملاوٹ مافیا سے ٹکر لی ہے۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
یہ آپ نے سود کا نام مارک اپ رکھ لیا ھے ۔ گدے کو کپڑے کوی پہناے تو وہ انسان نہیں بنتا نام بدلنے سے سود حلال نہیں ھو جاتا. کچھ اللہ کا خوف کرو. قاری بشیر مدنی
Anchors are not necessary. They are burden on the show financially and interruption for viewer. Need to be employed somewhere else. Just shaking their neck preening their hair.
Pakistani degree holder food experts ka Allah he hafiz hae tu Bhatti sahib self taught quack per Matt bhrosa karein yeh unpert food expert hae, Bhatti sahib for God sake stop propagating quackery
شہر کی پہچان کھانے سے ہوتی ہے جو لوگ اپنے باغ کا خالص شہد کھاتے ہیں وہی پہچان سکتے ہیں یہ شخص جھوٹ بولتا ہے
اینکرز کی غیر ضروری مداخلت کیوجہ سے کچھ سمجھ نہیں آیا ،
تم دونوں صرف اسکرین پر بھیٹے خالی اوکے اوکے کرتے رہوگے کیا ?
اس بھایٕ جان کو کوٸ بتائے کہ سردیوں میں گہڑ کے سوا کوٸ اخوراک نہیں ہوتی
wd have liked more if hosts wd have spoken less
خالص شہد کی پہچان یہ ہے اصلی شہد جم جاتا ہے دانےدار ایسا محسوس ہو گا جیسے جینی وہی اصلی شہد ہے
گوڈ ٹیسٹ۔ بض لوگ کہتے ھیں کہ زمین پر ڈالدو۔ اس سے مٹی نہیں پہنسے گی ۔ کیا یہ سچ ھے
جنہوں نے ملک کو لوٹا اور ملک کا بیڑہ غرق کیا ان پر اللہ تعالی کا عذاب انشااللہ ضرور آئے گا
اصلی شہد میں مکھی کبھی نہیں بیٹھتی جب کہ میٹھے پر مکھی فورً بیٹھ جاتی ھے
4 points pure honey ke
No. 1 paani ki glass mein dalo agar na ghulay to pure
No. 2 ek drop mitti pe dalo agar mitti sahad ko fauran aakar lag jayegi aur sahad ball type hojayega to pure
No. 3 ek spoon Se neeche dalay aur poora shahad taar banke giray ga aur taar nahi tootaygi to khalis ! Agar tootgayi to nakhli !
4) ek spoon shahad freezer mein rakho, agar shahad freeze nahi huva to woh khalis (pure) Agar ghut hogaya to nakli !
Qa
Bhati saab apko challenge kiya tha aftab iqbal k show me apne mera challenge accept nahi kiya aur ap har bar company name kyun chhupaty ho kya ap b chhpr ho paisa کھاتے ho.... Ary respect channel apne ye sawal kyun nahi kiya aur kya mera challenge original honey proof wala bhati saab se karwa de
اتنی لمبی تقریر سے بہتر ہے۔۔سیدھا بتاؤ آسانی سے چیک کرنے کا