Musfti sahab ne shehad k ilawa jitni b batain ki hain un sab bato pr aj k ak mashur firqa b amal kr rha ha jo buzurgo se faiz hasil krty hain .. ma kisi firqay se nahi hu aur Mufti sahab ki yeh buzurgo wali baat ne mera dil jeet liya ..❤
الا ان اولیاء اللہ لا خوف علیہم ولا ھم یحزنون خبردار اللہ کے ولیوں کو نہ کوئی خوف ہے نہ کوئی غم اللہ کے ولیوں سے جس نے بغض رکھا یا جس نے اللہ کے دوستوں سے بغاوت کی اللہ تعالی اس اعلان جنگ فرماتا
mufti sb your way of expressing is simply awesome.. gives complete understanding of the topic with day to day talk.... Allah pak ap per mazeed rehmten ata farmae aameen.
السلام علیکم۔۔۔شہد ٹھنڈی کے موشم نکلتی ہے۔جنگلی شہد۔۔۔اور دیشی گھی کی طرح ہوتا ہے۔اور جم بھی جاتا ہے۔اور جتنا دن گزرے گا شہد لال ہوتی چلی جائے گے۔۔۔۔۔۔اور گرمی اور برشات کے موشم میی۔۔۔بالکل شہد نہیی نکلتی ہے۔اور نکلتی بھی ہے تو۔لال کلر یعنی لال رنگ کی نکلتی ہے۔۔۔اور کھانے میی بھی تشت یعنی زائقہ بالکل نہیی ہو تا ہے۔۔۔۔۔۔شہد لینا ہے تو ٹھنڈی کے موشم میی لینا۔۔۔یہ میرا تجربہ ہے۔کیونکہ ہر موشم میی میی شہد نکالا ہوں۔۔۔۔الحمداللہ
جن پھولوں اور پھلوں میں جمنے کی تاثیر زیادہ ہوتی ہے تو ان سے بنایا ہوا شہد جم جاتا ہے ۔ مثلا جیسے اگر شہد کے چھتے سیب یا ناشپاتی کے باغات کے پاس ہونگے تو مکھیاں اگر ان سے رس جما کر کے شہد بنائیں گی تو لازمی وہ شہد جم جاتا ہے کیونکہ سیب اور ناشپاتی میں جمنے کی تاثیر زیادہ ہوتی ہے
اللہ تعالٰی سبحانہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ میں نے ایک دفعہ اپنے ہاتھ سے شہد اتارا اور اپنے استاد کو دیا۔ استاد جی ناخالص سمجھ کر واپس کر دیا۔ اسی طرح دیسی گھی دوست کو دیا وہ بھی واپس آگیا
السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اسی شہد اتار ماشاءاللہ جی بہت اچھی نال دیندے ہو اچھی گل سمجھ ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
میں تو شہد کی دکان سے صرف جما ہوا شہد ہی خریدتا ہوں کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ وہ اصلی ہے. دوکاندار بھی حیران ہوتا ہے کہ یہی اصلی بات ہے لیکن پبلک کہتی ہے کہ یہ چینی سے بنی ہوئی شہد ہے... شہد کئی قسم کے پھولوں سے جمع کی جاتی ہے... جن پھولوں میں شوگر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ان سے جمع کی ہوئی شہد جمتی ہے.. جیسے پلوسہ اور کیکر اور بیکڑ وغیرہ وغیرہ... جن پھولوں میں شوگر کی مقدار کم ہوتی ہے ان پھولوں سے جمع کی ہوئی شہد جمتی نہیں ہے جیسے بیری کا شہد... اگر آپ کسی پیالے میں ایک ایک چمچ کیکر اور بیری کے شہد ڈال کر چک لیں تو کیکر والے شہد کا پیالا زیادہ میٹھا ہوتا ہے...
انجینئر صاحب خائن نہیں بلکہ مخلص ہیں اور میں نے ماضی میں کئی سال آپ کہ لیکچر سنے ہیں اب نہیں سنتا کیونکہ انجینئر اب نرم طبیعت اور تمیز سے دور ہو گیا ہے لیکن ما شا اللہ عقیدے کو بہت سے مفتیوں سے بہت واضح انداز میں بیان کرتے ہیں ہاں مسائل بیان کرتے وقت جو زیادہ تر حدیث کہ ظاہر سے ہونے کی وجہ سے فقہ حنبلی اور اہلحدیث سے ملتے جلتے ہیں اس میں متشدد ہو جاتے ہیں باقی آپ نے عقیدہ پر جو مثالی کام کیا ہے اس پر اللہ انجنیئر بھائی کو جزائے خیر عطا کرے اور مفتی طارق مسعود صاحب نی بھی دین کہ لیئے جو زبردست کام کیا ہے اللہ اس پر انہیں جزائے خیر عطا کرے۔باقی تمام نہیں کچھ متشدد دیوبندی اور بریلوی آپ پر کفر کہ جو فتویٰ لگاتے ہیں وہ کلپ کٹ کیا ہوتا ہے اور جب آپ پوری ویڈیو دیکھو تو سمجھ آ جاتی ہی کہ انہوں انجینئر محمد علی بھائی کے خلاف کفر کا فتویٰ دینے میں دشمنی میں خیانت کی ہے یا جلد بازی کر گئے ہیں
Mustadd .sarso.honye Lichi honye Shisham... Kikree..... Chhichrhi...honye Or har wo shehed jisme gulcoze or vex ...mome zyada ho to wo jam jata h Or jis shehed ka test or rang chenge na ho wo naqli hota he Sabse zyada milawat red brown honye m hosakta h
آپ نے یہ ویڈیو بنا کر ہم جیسوں پر بہت بڑا احسان کیا ہے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ 3 سال سے یہی باتیں سمجھا رہا ہوں لیکن اکثریت نہیں مانتی،حالانکہ میں براہ راست جنگلات سے حاصل کرتا ہوں اور وہ میری ویڈیوز بھی دیکھ رہے ہوتے ہیں لیکن اس نقطہ پر آکر پھر اڑ جاتے ہیں
السلام علیکم ،میرے بھائیو! ہمارے گاؤں کے پہاڑوں میں جو شہد کی مکھیاں ہیں ان کی خوراک بھی نیچرل اور شہد بھی خالص ہوتا ہے میں نے خود یہ تجربہ کیا کہ سالہاسال میرے گھر میں شہد پڑا رہا یقین کر لیں کہ کبھی اس کا نہ ذائقہ چینج ہوا نہ جما نہ ہی فرج میں رکھا اور فرج میں رکھنا بھی نہیں چاہئے ۔موسمی تبدیلی کے ساتھ تھوڑا بہت فرق پڑتا ہے یعنی سردیوں میں تھوڑا گاڑھا اور گرمیوں میں ذرا پتلا ہوجاتا ہے ۔ایک اور بات نوٹ کرلیں موسم کے حوالے سے کہ ہمارے ہاں شہد اکتوبر کے مہینے میں پک جاتا ہے اور یہ بہترین موسم ہے شہد اتارنے کا ۔اگر اس سے کچھ مہینے پہلے اتاریں گے تو وہ کچا ہوگا اور اس کا ذائقہ بھی اچھا نہیں ہوگا اور پتلا بھی ہوگا ۔
میرے گھر میں جامن کا پیڑ تھا اس پر بڑی والی شہد کا بہت بڑا سا چھتا تھا شہد نکالنے والوں کو بلایا مگر کسی کی ہمت نہیں پڑی شبررات کی رات می بچوں نے انار جلا یا ساری شہد کی مکھی اُڑ گٸی میں چھتا کاٹا تو دو کیلو شہد بلکل سفید رنگ کی نکلی دس روز میں وہ شہد جم گٸ یہ میرا عینی مشاہدہ ہے اصلی شہد جم جاتی ہے یہ حقیقت ہے
مفتی صاحب کو پاکستانی قوم کے بارے میں ایسے الفاظ کہنا سے اجتناب کرنا چاھیئے تھا یر قوم میں نقص ھوتے ھیں لیکن جو کافر ھیں ان کی تعریف اور اپنی قوم کو بدنام کرنے کی کوشش کی ھے۔جو اچھائیاں ھیں وہ بھی بیان کرنی چاھیئے تھا۔
I live in europe. In markets in honey section, there are alot of varities of honey and according to law they specifically describe which honey is 100% organic and real and without any industrial processes. And believe me, 100% real organic honeys are not good in shape, taste and texture if you compare them with processed honey. I keep both honeys at home, real for benifits and processed for taste 😂
I don't know which Europe you live in. I also live in Western Europe and I always buy organic honey and it tastes very good. I'm from Pakistan and we collected honey from small bees on the trees and it was also very good.
@@RajaBani-ht7xc Finland, and every main local finnish brand has their own organic honeys plus lot of small tranders also come to Helsinki's main citry trade market (kauppatori) from nearby small country called Estonia
@@I_Love_Lord میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ شہد اپنی اصلیت کے لحاظ سے مختلف ذائقہ رکھتا ہے، مثال کے طور پر نیوزی لینڈ کا شہد ترکی کے شہد سے مختلف ہے۔ اس کا ذائقہ مختلف ہے، لیکن یہ تمام شہد میرے لیے مزیدار ہیں۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں بندہ مفتی جمیل ۔ احمدآباد گجرات سے مفتی صاحب ۔ میں بھی شھد کا تاجر ہوں ۔ مجھے بھی یہی شکایت ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہتر بدلہ عطاء فرمائے کہ آپ نے میری دلی باتوں کو عالم کے سامنے پیش کیا۔۔۔
Dil ki sab bate keh Dee Masha Allah ahwsr bhi asli shahad 13 saal se bechta hai woh jamta hee hai log naqli samajhte hai me ne kahta hun Lena ho to lo me likha hai jaisa qudrat ne Diya wesa lihaza us par na jamne ke liye me koi propose nahi karunga warna juthh ho jayega.
سر سپمل بات یہ ھے کہ جو شہد ایسے موسم میں نکلتا ھے جب سرسوں کے پھول ھوتے ہیں وہ جم جاتا ھے۔۔ جس موسم میں سرسوں کے پھول نہیں ھوتے اس موسم میں اتارا ھوا شہد جمے گا نہیں۔۔ اس کا شہد کے اصلی پن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
میں کرک سے ہوں۔ اور کرک کا بیری شہد مشہور ہے۔ میں بھی شہد کا کاروبار کرتا ہوں ۔ ہمارے اپنے کرک کا شہد تھا۔ اصلی شہد۔ اس سال سردی بہت زیادہ پڑی ۔ تھوڑا سا کلر چینج ہوا۔۔ ایسے جیسے جمنے کے قریب ہو۔۔ اتنے زیادہ کمپینٹ آئے ۔ لوگوں نے بہت اعتراض کیا۔ جواب دیتے دیتے تک گیا۔۔
AOA Mufti sb, kia Hazoor (SAW) birds and animals ki zuban samajhtay thay. 2 event kafi mashoor hain camel nay AP (SAW) say shikait ki thee. Eik aur waqia hai jis mein honey bee k saaath baat cheet hwi us ki mithass k baray mein. Camel wala waqia tu bahut mashhor hai leking kia honey bee wala waqia bhe authentic hai? Please guide
شیطان نے کسی کو نہیں کہا، نہ کسی نے یہ واقعہ بیان کیا، فرضی کہانی، جھوٹ پر مبنی کہانی بھی نہیں سنانی چاہئیے۔ جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے۔ نیکی جھوٹ کے ذریعے نہیں پھیلائی جا سکتی۔ اللہ کا دین جھوٹے واقعات کے ذریعے نہیں پھیلا۔ فرضی واقعات ہیں۔ کوئی ثبوت۔
موضوع ہے کہ اصل شہد کی پہچان کیا ہے مگر مفتی صاحب نے لیکچر اس موضوع سے ہٹ کر دے دیا ہے۔ یا موضوع اور دے کر لیکچر دوسرا دے دیا ہے۔ کیا یہ یہ غلط روش نہیں ہے ؟
میرے پاس خالص شہد ہے سارا جم گیا ہے میں خود بھی اتارتا تھا مجھے پتہ ہے کہ شہد جم جاتا ہے میں اور میرا دوست خود اتارنے گئے تھے 15 کلو چھتے سے شہد نکلا سردی میں جم گیا جاتا ہے
بہت زبردست بات ہے ہم خود اپنے گھر سے اوتار تے تھے فرج میں رکھنے سے جم جاتی تھی
Musfti sahab ne shehad k ilawa jitni b batain ki hain un sab bato pr aj k ak mashur firqa b amal kr rha ha jo buzurgo se faiz hasil krty hain .. ma kisi firqay se nahi hu aur Mufti sahab ki yeh buzurgo wali baat ne mera dil jeet liya ..❤
مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر ادا کرے
مفتی صاحب واقعی ضرورت سے ذیادہ سچ بول رہے ہیں اصلی چیز پاکستانی قوم کو ہضم نہیں ہوتی
سبحان اللّٰہ اللّٰہ مفتی صاحب کو ایمان اور سلامتی کی لمبی زندگی عطا فرمائیں امین
الا ان اولیاء اللہ لا خوف علیہم ولا ھم یحزنون خبردار اللہ کے ولیوں کو نہ کوئی خوف ہے نہ کوئی غم اللہ کے ولیوں سے جس نے بغض رکھا یا جس نے اللہ کے دوستوں سے بغاوت کی اللہ تعالی اس اعلان جنگ فرماتا
مفتی صاحب الله تعالى آپ سے راضی ھو۔
جزاك الله احسن الجزا
Bilkul proven hy, ham nay apnay hath sy choti makhi Ka filled chata utara hy Woh b sardi may jamm gya tha
mufti sb your way of expressing is simply awesome..
gives complete understanding of the topic with day to day talk....
Allah pak ap per mazeed rehmten ata farmae aameen.
السلام علیکم۔۔۔شہد ٹھنڈی کے موشم نکلتی ہے۔جنگلی شہد۔۔۔اور دیشی گھی کی طرح ہوتا ہے۔اور جم بھی جاتا ہے۔اور جتنا دن گزرے گا شہد لال ہوتی چلی جائے گے۔۔۔۔۔۔اور گرمی اور برشات کے موشم میی۔۔۔بالکل شہد نہیی نکلتی ہے۔اور نکلتی بھی ہے تو۔لال کلر یعنی لال رنگ کی نکلتی ہے۔۔۔اور کھانے میی بھی تشت یعنی زائقہ بالکل نہیی ہو تا ہے۔۔۔۔۔۔شہد لینا ہے تو ٹھنڈی کے موشم میی لینا۔۔۔یہ میرا تجربہ ہے۔کیونکہ ہر موشم میی میی شہد نکالا ہوں۔۔۔۔الحمداللہ
Agreed 👍 I’m a Muslimah bee keeper 🐝
Then what's the difference between fake and real.
@@Alquranshorts515 whatever Mufti Sahib is saying it’s 100 % ✅ . Buy honey from local trusted bee keepers
جن پھولوں اور پھلوں میں جمنے کی تاثیر زیادہ ہوتی ہے تو ان سے بنایا ہوا شہد جم جاتا ہے ۔ مثلا جیسے اگر شہد کے چھتے سیب یا ناشپاتی کے باغات کے پاس ہونگے تو مکھیاں اگر ان سے رس جما کر کے شہد بنائیں گی تو لازمی وہ شہد جم جاتا ہے کیونکہ سیب اور ناشپاتی میں جمنے کی تاثیر زیادہ ہوتی ہے
do you sell 100% pure honey? Price range?
Where are you from?
اللہ تعالٰی سبحانہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
میں نے ایک دفعہ اپنے ہاتھ سے شہد اتارا اور اپنے استاد کو دیا۔ استاد جی ناخالص سمجھ کر واپس کر دیا۔
اسی طرح دیسی گھی دوست کو دیا وہ بھی واپس آگیا
😢
السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اسی شہد اتار ماشاءاللہ جی بہت اچھی نال دیندے ہو اچھی گل سمجھ ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
موضوع زبردست لیا ہے جی ۔۔۔۔ کوئی مناسبت نہیں ہے ۔۔ اگر فلسطین کے لیے ہی مہم چل جاتی تو بہتر تھا. . .
میرے بھائی یہ کچھ عرصہ پہلے کی ویڈیو ہے
میں تو شہد کی دکان سے صرف جما ہوا شہد ہی خریدتا ہوں کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ وہ اصلی ہے. دوکاندار بھی حیران ہوتا ہے کہ یہی اصلی بات ہے لیکن پبلک کہتی ہے کہ یہ چینی سے بنی ہوئی شہد ہے...
شہد کئی قسم کے پھولوں سے جمع کی جاتی ہے... جن پھولوں میں شوگر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ان سے جمع کی ہوئی شہد جمتی ہے.. جیسے پلوسہ اور کیکر اور بیکڑ وغیرہ وغیرہ... جن پھولوں میں شوگر کی مقدار کم ہوتی ہے ان پھولوں سے جمع کی ہوئی شہد جمتی نہیں ہے جیسے بیری کا شہد... اگر آپ کسی پیالے میں ایک ایک چمچ کیکر اور بیری کے شہد ڈال کر چک لیں تو کیکر والے شہد کا پیالا زیادہ میٹھا ہوتا ہے...
اصلی شہد جمتی بھی ہے اور گرمیی میی پگھلتی بھی ہے
Shahed ke upar zabardast bayan bahut achha laga, iamfrom india
مفتی صاحب اصل اور نقل کی پہچان کروانے میں ماہر ہیں۔
مفتی صاحب نے جہلم کا ایک فراڈیا بھی خوب بے نقاب کیا تھا 😅
انجینئر صاحب خائن نہیں بلکہ مخلص ہیں اور میں نے ماضی میں کئی سال آپ کہ لیکچر سنے ہیں اب نہیں سنتا کیونکہ انجینئر اب نرم طبیعت اور تمیز سے دور ہو گیا ہے لیکن ما شا اللہ عقیدے کو بہت سے مفتیوں سے بہت واضح انداز میں بیان کرتے ہیں ہاں مسائل بیان کرتے وقت جو زیادہ تر حدیث کہ ظاہر سے ہونے کی وجہ سے فقہ حنبلی اور اہلحدیث سے ملتے جلتے ہیں اس میں متشدد ہو جاتے ہیں باقی آپ نے عقیدہ پر جو مثالی کام کیا ہے اس پر اللہ انجنیئر بھائی کو جزائے خیر عطا کرے اور مفتی طارق مسعود صاحب نی بھی دین کہ لیئے جو زبردست کام کیا ہے اللہ اس پر انہیں جزائے خیر عطا کرے۔باقی تمام نہیں کچھ متشدد دیوبندی اور بریلوی آپ پر کفر کہ جو فتویٰ لگاتے ہیں وہ کلپ کٹ کیا ہوتا ہے اور جب آپ پوری ویڈیو دیکھو تو سمجھ آ جاتی ہی کہ انہوں انجینئر محمد علی بھائی کے خلاف کفر کا فتویٰ دینے میں دشمنی میں خیانت کی ہے یا جلد بازی کر گئے ہیں
مفتی طارق پہلے شہد کا کاروبار کرتا تھا اور مذہب کا کاروبار کرتا ہے.
😂😂😂👍
Mustadd .sarso.honye
Lichi honye
Shisham...
Kikree.....
Chhichrhi...honye
Or har wo shehed jisme gulcoze or vex ...mome zyada ho to wo jam jata h
Or jis shehed ka test or rang chenge na ho wo naqli hota he
Sabse zyada milawat red brown honye m hosakta h
آپ نے یہ ویڈیو بنا کر ہم جیسوں پر بہت بڑا احسان کیا ہے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
3 سال سے یہی باتیں سمجھا رہا ہوں لیکن اکثریت نہیں مانتی،حالانکہ میں براہ راست جنگلات سے حاصل کرتا ہوں اور وہ میری ویڈیوز بھی دیکھ رہے ہوتے ہیں لیکن اس نقطہ پر آکر پھر اڑ جاتے ہیں
Ap ab bhi sell krty hain
@@samranoor2305 جی الحمدللہ
السلام علیکم و رحمت اللہ آپ شہد فروخت کر تے ہیں
Molana Saab your absolutely right.
السلام علیکم ،میرے بھائیو! ہمارے گاؤں کے پہاڑوں میں جو شہد کی مکھیاں ہیں ان کی خوراک بھی نیچرل اور شہد بھی خالص ہوتا ہے میں نے خود یہ تجربہ کیا کہ سالہاسال میرے گھر میں شہد پڑا رہا یقین کر لیں کہ کبھی اس کا نہ ذائقہ چینج ہوا نہ جما نہ ہی فرج میں رکھا اور فرج میں رکھنا بھی نہیں چاہئے ۔موسمی تبدیلی کے ساتھ تھوڑا بہت فرق پڑتا ہے یعنی سردیوں میں تھوڑا گاڑھا اور گرمیوں میں ذرا پتلا ہوجاتا ہے ۔ایک اور بات نوٹ کرلیں موسم کے حوالے سے کہ ہمارے ہاں شہد اکتوبر کے مہینے میں پک جاتا ہے اور یہ بہترین موسم ہے شہد اتارنے کا ۔اگر اس سے کچھ مہینے پہلے اتاریں گے تو وہ کچا ہوگا اور اس کا ذائقہ بھی اچھا نہیں ہوگا اور پتلا بھی ہوگا ۔
میرے گھر میں جامن کا پیڑ تھا اس پر بڑی والی شہد کا بہت بڑا سا چھتا تھا شہد نکالنے والوں کو بلایا مگر کسی کی ہمت نہیں پڑی شبررات کی رات می بچوں نے انار جلا یا ساری شہد کی مکھی اُڑ گٸی میں چھتا کاٹا تو دو کیلو شہد بلکل سفید رنگ کی نکلی دس روز میں وہ شہد جم گٸ یہ میرا عینی مشاہدہ ہے اصلی شہد جم جاتی ہے یہ حقیقت ہے
Beshak allah k sifa koi mabood nhi h
Beshak ALLAH. k. siva koi.....
Muslimah bee keeper 🐝👍
مفتی صاحب کو پاکستانی قوم کے بارے میں ایسے الفاظ کہنا سے اجتناب کرنا چاھیئے تھا یر قوم میں نقص ھوتے ھیں لیکن جو کافر ھیں ان کی تعریف اور اپنی قوم کو بدنام کرنے کی کوشش کی ھے۔جو اچھائیاں ھیں وہ بھی بیان کرنی چاھیئے تھا۔
😮وہ کافر ہیں پر ایماندار ہیں جبکہ یہاں منافقت ہے
I live in europe. In markets in honey section, there are alot of varities of honey and according to law they specifically describe which honey is 100% organic and real and without any industrial processes. And believe me, 100% real organic honeys are not good in shape, taste and texture if you compare them with processed honey. I keep both honeys at home, real for benifits and processed for taste 😂
I don't know which Europe you live in. I also live in Western Europe and I always buy organic honey and it tastes very good. I'm from Pakistan and we collected honey from small bees on the trees and it was also very good.
@@RajaBani-ht7xc Finland, and every main local finnish brand has their own organic honeys plus lot of small tranders also come to Helsinki's main citry trade market (kauppatori) from nearby small country called Estonia
@@I_Love_Lord
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ شہد اپنی اصلیت کے لحاظ سے مختلف ذائقہ رکھتا ہے، مثال کے طور پر نیوزی لینڈ کا شہد ترکی کے شہد سے مختلف ہے۔ اس کا ذائقہ مختلف ہے، لیکن یہ تمام شہد میرے لیے مزیدار ہیں۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میں بندہ مفتی جمیل ۔ احمدآباد گجرات سے
مفتی صاحب ۔ میں بھی شھد کا تاجر ہوں ۔ مجھے بھی یہی شکایت ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بہتر بدلہ عطاء فرمائے کہ آپ نے میری دلی باتوں کو عالم کے سامنے پیش کیا۔۔۔
Assalamualaikum! Apk pas Khalis shehd hai for sale kia?
@@UnderstandingQuran-l2jji me gujrat India se hu mere pass jangali shahad he
@@UnderstandingQuran-l2jخالـص دیـسی گـھی🧈 اور خالـص چھـوٹـی بڑی جنگلـی شہـد🍯خـریـدنے کے لیے رابطـہ فـرمـائیے۔
0301-9456231📲
Dil ki sab bate keh Dee Masha Allah ahwsr bhi asli shahad 13 saal se bechta hai woh jamta hee hai log naqli samajhte hai me ne kahta hun Lena ho to lo me likha hai jaisa qudrat ne Diya wesa lihaza us par na jamne ke liye me koi propose nahi karunga warna juthh ho jayega.
Mujy chahye plz reply me
سر سپمل بات یہ ھے کہ جو شہد ایسے موسم میں نکلتا ھے جب سرسوں کے پھول ھوتے ہیں وہ جم جاتا ھے۔۔ جس موسم میں سرسوں کے پھول نہیں ھوتے اس موسم میں اتارا ھوا شہد جمے گا نہیں۔۔
اس کا شہد کے اصلی پن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
درست فرمایا رہے ہیں میرے باغ سے میرے سامنے اترا ہوا شہد چند دن بعد جم گیا ۔ خریدار نے بڑے شوق سے خریدا اور دو دن بعد واپس لے آیا کہ یہ اصلی نہیں
😂
میں کرک سے ہوں۔ اور کرک کا بیری شہد مشہور ہے۔ میں بھی شہد کا کاروبار کرتا ہوں ۔ ہمارے اپنے کرک کا شہد تھا۔ اصلی شہد۔ اس سال سردی بہت زیادہ پڑی ۔ تھوڑا سا کلر چینج ہوا۔۔ ایسے جیسے جمنے کے قریب ہو۔۔ اتنے زیادہ کمپینٹ آئے ۔ لوگوں نے بہت اعتراض کیا۔ جواب دیتے دیتے تک گیا۔۔
@@azharkamalkhattak279 abi b sale krty hu honey
Mujhy chahye asal ap bhejwa sakty ho
Mjhe bhi honey chahye ap bhejwa skty hain? Rply plz
InshAllah honey ka apna brand lounge karongaa tariq masood Sahab keey video laga kay...
Mufti sahib right ,,,, aaam awam ko is bat ki kabhi samjh n ae gi ,,, I m agreed with u
لیکن بہار کا شہد نہیں جمتا اور اس میں بہت مہک ہوتی ہے ۔ عام طور پر سرسوں کے پھولوں کا شہد جم جاتا ہے ۔
ایسا ہی ہے
Bilkul sahi
Hum khud jhel rahe hain,
Babut mehnat se laate hain magar bech nahi pa rahe,
Logon ko yaqin kaise dilayein
Mujhy chahye asal ? Ap day gy?
I want
Muje Chahiye
WA G WA .MUFTI AUR B BAHUT KOCH KIA HEY
Dear Maulana sb, honey ok cotton ke cloth se laga din and aag lagain ge to cloth begher sar sar ke jal jae ga.asal honey.
Informative speech G 👌
AOA Mufti sb, kia Hazoor (SAW) birds and animals ki zuban samajhtay thay. 2 event kafi mashoor hain camel nay AP (SAW) say shikait ki thee. Eik aur waqia hai jis mein honey bee k saaath baat cheet hwi us ki mithass k baray mein. Camel wala waqia tu bahut mashhor hai leking kia honey bee wala waqia bhe authentic hai? Please guide
Mufti sahad kia bowl ya plate me reh chuka shehed wapis bottle me dalne se shehed kharab hoti he ????
ہمارا ہمسایہ ولایتی گھی میں کوئی چیز ملا کر دیسی کر کے بیچتا تھا اور اس کے ٹرک کے ٹرک فروخت ہوتے تھے
گرمیوں کا شہد جم جاتا ہے لیکن سردی والا شہد یعنی اکتوبر نومبر کا شہد کبھی نہیں جمتا
Q nahi jmta
حضرت آپکا بات صحیح لیکن پالوسا جم جاتی ہے اور بیر کی اصل شہد کھبی جم نہیں ہوتا سوسالہ رکھے بھی
8:11 مفتی صاحب ! کیا صداقت کا راستہ چھوڑ دینا چاہیے ! کوئی راستہ بتائیں۔ مایوسی نہ پھیلائیں ۔
لا تقنطوا من رحمتہ اللہ!
جب آپ کاروبار شروع کرکے بے عزتی اور لاکھوں کے شہد کو سٹور میں پڑا رہ رہ کر کڑوا کرکے نالے میں انڈیلیں گے۔ تب مشورہ دینے کے مستحق بن جاٸیں گے۔
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
kia bath hy tariq bhai❤
Shehad ki makkhiyon ka shehad nikalne ka wazifa bataiye Mufti Sahab
Assalamualaikum ❤️
Walaikumussalaam ji,
From Gujrat Punjab Pakistan
Kya barik makhi ka sahed kadwa hota hai aur plastic ki bottle me dalne se o bottle phad jati hai
Germany mein bhi Aise hi
Dukano wala shehad ko pakaya jata hai Is wajah se Uske minerals zaya ho jate hain
❤❤❤Ma Sha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
میں، ماری پور، نیول کالونی، کونسلر آفس، اسلام صاحب، کا سیکریٹری۔
Pakistan me imandar log nhi he.itna bura hal musalmano ka bahut dil dukha allha hidayat de
110% ghee aur shahid k bary theek kh rahy hain
Mufti Sanp ny aor kon kon sy kam key hen ?
Mashaallah SubhanAllah
Bilkul sahe kun ke apne ghr ke shaid k chtese khud utara wh b khlis gheejum gaua thahrh yehe khasyt he asli ke
مولوی صاحب اچھے مجمع باز ہیں چکر دے دیا شہد کی پہچان بتاٸی نہیں
لیبارٹری ٹیسٹ کے علاوہ کوئی بھی طریقہ نہیں ہے، میں 3 سال سے براہ راست جنگلات سے شہد نکلوا رہا ہوں لیکن آج تک کوئی طریقہ وضع نہیں کر پایا
Labatri Kahan ha
The only way to get pure honey is, get it yourself from the hive.
مفتی صاحب میں بھی شہد کا بزنس کر تا ہو لوگ مجھے بھی ایسے ہی کہتے ہیں
Contact number plz
Mujy chaiye shaid plz
Mufti sahab for shehad ko chatte se alag kr k pinay k layaq kaise banate hai
ماشاالله موافق باشید ایرانی بلوچ هو ایران سی هو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wah Tariq Masood sahib
Right such hai asal she had jamta hai
Scientific method se check krlo acetic acid ki madad se pta chal jaega
Bilkul theek
Suger ya shera mix krte hain..
Molana Sahab saying truth,
I'm selling different types of honey.
But people are 😢
Agar sahad main chuntian girjayn to kya safe h use krna
ماشااللہ
Mujhay asly honey chahiya, kya joy BATA Sakta hai
Yes ap ne forms ki bani hvi honey jamti Hogi uska Kuch nai kaha ja skta
Jis shahad mein jitna zyada gulucose hoga uske mutabik
Shahad jamta hai, koi zyada koi kam jamta hai
Honey purity Test in this Video is directly avoided and other stories are being Lectured .
Thanks 🎉🎉🎉
شیطان نے کسی کو نہیں کہا، نہ کسی نے یہ واقعہ بیان کیا، فرضی کہانی، جھوٹ پر مبنی کہانی بھی نہیں سنانی چاہئیے۔ جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے۔ نیکی جھوٹ کے ذریعے نہیں پھیلائی جا سکتی۔ اللہ کا دین جھوٹے واقعات کے ذریعے نہیں پھیلا۔ فرضی واقعات ہیں۔ کوئی ثبوت۔
It is true that in Pakistan all things along with judges and gernals are du numbers
Mufti Sahab muje b ap se deen Islam k hawaly se Kuch swalat Pochne hai mgr Kese pochon ap se contact Kese Karna hai plz rehnomai farmay
پندرہ منٹ میں خالصشہد کی کوئی پہچان نہیں بتائی
Jama hova hony varey good
Great and right
Mufti sb thumb nail kya tha....ap ko to the point baat karni chaheyyy
Me india se hu me dukan me kaam krta tha waha sudha company ka ghee me bahut smell hota h bahut zada smell hota h
Khalis shahed kahan se mle ga
Agar mufti sahab apni shahad apne naam see bechen to pakistan mee ti bikee ga... export bhi hoga.
مفتی صاحب سُنا ہے بیری کا شہد نہیں جمتا۔ کیا یہ غلط ہے؟
Maine apne ghar me laga hua chhhatta apne haath se nikala tha aur woh shahed sardi me jam gaya
Yane aisa shahed jis mai tamaam qamiyaan ho, wo assli shahed hai.
Ham kaha se mangway kaha se mily ga khalis shehad
دنیا کا مہنگا ترین شہد منوکا جما ہوا ہوتا ہے
غور سے سنیے مولانا ایمانداری سے کاروبار کرنے والوں کو بیوقوف بتا رہے ہیں ۔ کیا مولانا بےایمانی کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں..............؟
Aadam ko sajda Allah ne bola
موضوع ہے کہ اصل شہد کی پہچان کیا ہے مگر مفتی صاحب نے لیکچر اس موضوع سے ہٹ کر دے دیا ہے۔
یا
موضوع اور دے کر لیکچر دوسرا دے دیا ہے۔
کیا یہ یہ غلط روش نہیں ہے ؟
لیبارٹری ٹیسٹ کے علاوہ کوئی بھی طریقہ نہیں ہے، میں 3 سال سے براہ راست جنگلات سے شہد نکلوا رہا ہوں لیکن آج تک کوئی طریقہ وضع نہیں کر پایا
muje b yahi bolte he jab jam jata he to bolte he duplicate he par fir me apke bayan dikhata hu par ger Pakistan ka nam sunte he to galat schte he
He has not explained how to identify pur honey .
So HOW TO CHECK
Right sir right
میرے پاس خالص شہد ہے سارا جم گیا ہے میں خود بھی اتارتا تھا مجھے پتہ ہے کہ شہد جم جاتا ہے میں اور میرا دوست خود اتارنے گئے تھے 15 کلو چھتے سے شہد نکلا سردی میں جم گیا جاتا ہے
Ap ab bhi sell krty hain honey?
اب میرے پاس چھوٹی مکھی کا ہے
sirf kya maulana key pass all go Salwar.kameez ka jora hai?
Original honey milta nahi to huzur kya karoo
📣🚁⌚️🔥
True, couldn’t recognise hypocrisy in the package of sadiq and anin