اے لحد اپنی مٹی سے کہہ دے داغ لگنے نہ پائے کفن کو آج ہی ہم نے بدلے ہیں کپڑے آج ہی ہم نہائے ہوئے ہیں اس نے شادی کا جوڑا پہن کر صرف چوما تھا میرے کفن کو بس اسی دن سے جنت میں حوریں مجھ کو دولہا بنائے ہوئے ہیں غم تو یہ ہے کہ جن شاعروں کی بات بھی زندگی بھر نہ پوچھی بعد مرنے کے اخلاقؔ ان کو لوگ سر پے اٹھائے ہوئے ہیں
اے پیکر صد رنگ تیرے وصف میں کتنے ، دنیا کے قلم کار قلم توڑ رہے ہیں ، کچھ لوگ تو مدھوش ہیں دیدار میں تیرے ، کچھ حسرت دیدار میں دم توڑ رہے ہیں ، کیا اس کے لیے عرض کرو جس کی ثناء میں، الفاظ بھی نماز میں سطریں بھی قلم بھی ،
اسلام علیکم کیا حال ہیں آپ کے ماشاءاللہ آپ کی وڈیوز بحت اچھی ہوتی ہیں میں ڈیلی آپ کی وڈیو دیکھتا ہوں یہ اور بات ہے کہ میں کمنٹ نہیں کر سکتا کبھی ماشاءاللہ تھوڑی اور محنت کریں اللہ پاک آپ کو کامیابی دے گا ھم مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دیں قطرے قطرے سے دریا بنتا ہےA
طارق ۔عزیز۔۔اللہ۔جل شان۔
جنت۔۔عطا فرمایے ۔امین
Allah Taala tariq aziz ki maqfirat farmaiye , darajat buland krey aur bhot bhtreen halat ma rakhy hun ko
Us ne chomma ta kafan mera ….
Jannat ki hoorein …
Bindasssss superb molvi
اللہ پاک کا خصوصی کرم ہوتا ہے حفاظ پر ۔ ❣️❣️
Kash ye log aj humary bech hoty Allah pak unke darjat buland farmaee
Kia bat he Tariq Aziz Sahib ki aur tmam membran ki.
Hafiz Sahib ♥
ماشاءاللہ حافظ صاحب بھت عمدہ رومانی شاعری منور علی نزد عیدگاہ ٹانڈہ رامپور یوپی انڈیا
یہ اگر ہوتا میرا نصیبا تو خوش تر ہوتا
میں تیرے گبند خضری کا کبوتر ہوتا
ruclips.net/video/tjjMWhPJWw8/видео.html
Wah wah. End kr diya aap ny
Wah Subhan Allah ❤️❤️❤️❤️
Mashah Allah Bhai kya kehny
واہ جی .....
Masha Allah
زبردست حافظ صاحب
ویسے حافظ کا مقابلہ بھی نہیں کسی میدان میں
نام تک بھول گیا ہو میں جنوں میں تیرا
اب تو ہونٹوں پہ رہتا ہے جاناں جاناں
Hafiz sab, the great
Tariq Aziz a man of diginity a man of love affection man of century
😅😊
Movi bhai zbrdast
Wah g wah hafiz g
Great tariq allah pak jannatulferdoos mein ala muqam ata fermay.ameen
ماشاءاللہ! انڈیا
Great yaar enjoy it in 2023 march
Daarhi wale bhai nd tou end kardiya
Hafiz sahab great
Bhut khob wah wah
We are old, golden era of 1990--2007, new generation will never understand our feelings.
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Geo Hafiz sab
حافظ جی واہ
حافظ صاحب واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
وہ نقاب پوش اگر گفتگو کرلے
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادھے بھولے بھالے ہیں۔
ان کے آنے کے بعد بھی جالب ۔۔
دیر تک ان کا انتظار رہا ۔۔😰
Ya Kya ha
Tariq aziz sahb❤
Hafiz hahaha 😂 great poetry
Great moments
Hafiz shab di great
Very good and very nice ... sir
Vahji vah
Hafiz Sab great
جب ذرا تیز ھَوا ھوتی ھے
کیسی سنسان فضا ھوتی ھے
ھم نے دیکھے ھیں وہ سناٹے بھی
جب ھر اِک سانس صدا ھوتی ھے
دل کا یہ حال ھُوا تیرے بعد
جیسے ویران سَرا ھوتی ھے
رونا آتا ھے ھمیں بھی لیکن
اِس میں توھین وفا ھوتی ھے
منہ اندھیرے کبھی اُٹھ کردیکھو
کیا تروتازہ ھَوا ھوتی ھے
اجنبی دھیان کی ھر موج کے ساتھ
کس قدر تیز ھَوا ھوتی ھے
غم کی بے نُور گزر گاھوں میں
اِک کرن ذوقِ فزا ھوتی ھے
غمگسار سفرِ راہِ وفا
مژۂ آبلہ پا ھوتی ھے
گلشنِ فکر کی منہ بند کلی
شبِ مہتاب میں وا ھوتی ھے
جب نکلتی ھے نگارِ شبِ غم
منہ پہ شبنم کی ردا ھوتی ھے
حادثہ ھے کہ خزاں سے پہلے
بُوئے گل ، گل سے جُدا ھوتی ھے
اک نیا دور جنم لیتا ھے
ایک تہذیب فنا ھوتی ھے
جب کوئی غم نہیں ھوتا ناصر
بے کلی دل کی سوا ھوتی ھے
”ناصر کاظمی“
==========
دیگر شعراء کا کلام پڑھنے کے لیے درج ذیل رابطے پر جائیے
m.facebook.com/story.php?story_fbid=118414003201913&id=110316280678352
E ko update
Great Tariq
اے لحد اپنی مٹی سے کہہ دے داغ لگنے نہ پائے کفن کو
آج ہی ہم نے بدلے ہیں کپڑے آج ہی ہم نہائے ہوئے ہیں
اس نے شادی کا جوڑا پہن کر صرف چوما تھا میرے کفن کو
بس اسی دن سے جنت میں حوریں مجھ کو دولہا بنائے ہوئے ہیں
غم تو یہ ہے کہ جن شاعروں کی بات بھی زندگی بھر نہ پوچھی
بعد مرنے کے اخلاقؔ ان کو لوگ سر پے اٹھائے ہوئے ہیں
حافظ جی ❤️
Wow wowwow
بہت خوب
Pure Man 💗 every one love him
Wow kia khny
Kya bat h
Tariq aziz, a living legend
نہ ہی مر سکے نہ ہی جی سکے زہر لگا رکھا تھا اس نے اپنے لبوں پہ ھم جام محبت تک نہ پی سکے
بڑی مدت کے بحد یار کا بوسہ ہوا نصیب
کمہار نے جب مٹی ۔۔۔۔ کو ساغر بنا دیا
@@mianmianparvez7784لاحول ولا قواۃ
Wah
اے پیکر صد رنگ تیرے وصف میں کتنے ،
دنیا کے قلم کار قلم توڑ رہے ہیں ،
کچھ لوگ تو مدھوش ہیں دیدار میں تیرے ،
کچھ حسرت دیدار میں دم توڑ رہے ہیں ،
کیا اس کے لیے عرض کرو جس کی ثناء میں،
الفاظ بھی نماز میں سطریں بھی قلم بھی ،
Hafiz g great
Zindabad
What a personality by judge
Dressing
ڈاکٹر اجمل نیازی کا خاندان ہمارا. ھمسایہ تھا جھلم میں۔۔. ہمارا آنا جانا تھا
Wahhh hafiz g
Very nice very very good 😊😇👍🎉🎉
Wha g wha
Awesome Poetry
Nice
Waooo
ان کے آنے کے بعد بھی جالب ۔۔
دیر تک ان کا انتظار رہا ۔۔😰
تکتی رہتی ہوں میں تصویر بنا کر اُس کی
دیر تک ہاتھ نہیں دھوتی میں رنگوں والے
SAWW
تو کیا خافظ ایسے شعر نہیں پڑھ سکتے؟
رکشندہ😂😂
Wow wowcwow
اب کیا ہوگیا ہے ۔
عوام میں اب یہ وقار نہیں رہا یہ زوق نہیں رہا۔
Para
مولوی صاحب عطاءاللہ عیسی خیلوی کے فین لگتے ہیں
😊😊😊
Hai hai hafiz sahab itne khatarnak ashaar
Ek nahi do nahi kai ashaar romantic maut dal dye
Hi❤
Allah bless on his grave amen
کان سنتے ہیں آنکھیں دیکھتی ہیں
پہلے سے بہت زیادہ سنائی دیتے ہو
Bhot repitition hai same same shaer eiski koi waja
o bhi pehly naam sun looo
اسلام علیکم کیا حال ہیں آپ کے ماشاءاللہ آپ کی وڈیوز بحت اچھی ہوتی ہیں میں ڈیلی آپ کی وڈیو دیکھتا ہوں یہ اور بات ہے کہ میں کمنٹ نہیں کر سکتا کبھی ماشاءاللہ تھوڑی اور محنت کریں اللہ پاک آپ کو کامیابی دے گا ھم مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دیں
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہےA
Hafiz Sahab great
Nice