کیا زمانہ تھا کیا خوبصورت پروگرام ہوا کرتا تھا پی ٹی وی میں اس وقت طارق عزیز شو کا شدت سے انتظار ہوتا تھا علم ادب تہذیب اخلاقیات سے بھر پور اور سبق آموز ۔اجکل کے ٹی وی پروگرام تو فیملی کے ساتھ دیکھنے کے قابل نہی ہے۔معذرت کے ساتھ سارے ہیرا منڈی کے نسل آباد ہیں
بھائ نومبر یا دسمبر 1999 میں ایک بیت بازی کا مقابلہ شروع ہوا۔ فائنل اورینٹل کالج لاہور اور کسی اور کالج کے درمیان 2000 میں ھوا۔ بہت زبردست مقابلہ تھا۔ پلیز اپلوڈ کریں۔
نگاہیں در پہ لگی ہیں اداس بیٹھے ہیں۔ کسی کے آنے کی ہم لے کے آس بیٹھے ہیں۔ نظر اٹھا کے کوئی ہم کو دیکھتا بھی نہیں۔ اگرچہ بزم میں سب روشناس بیٹھے ہیں۔ الٰہی کیا مری رخصت کا وقت آ پہنچا۔ یہ چارہ ساز مرے کیوں اداس بیٹھے ہیں۔ الٰہی کیوں تن مردہ میں جاں نہیں آتی۔ وہ بے نقاب ہیں تربت کے پاس بیٹھے ہیں۔ صوفی تبسم۔۔
کیا خوبصورت پروگرام تھے۔ آج کل تو خاص کر صبح کے پروگرامز میں میراثی اور میراثنیں ہی رہ گئی ہیں۔
Hihihi right
آج کے پروگراموں میں جسمانی نمائش زیادہ ہے ، منہ پھٹ عورتیں اور جسم کے بھوکے مرد مل جل کر پروگرام کرتے دکھائی دیتے ہیں
Hahaha😂
@@abbasifoods924
بے شرمی ، بے غیرتی ، بے حیائی اور فحش گوئی ہر جملے میں جھلکتی ہے
Sahi kaha😂
ایسے پروگرامز آج کے پی ٹی وی پر ناپید ہو چکے ہیں کیا لوگ تھے اور ان سر طارق عزیز جیسے عظیم لوگ
اللہ رب العالمین ان کو جنت کی ٹھنڈک چھاؤں میں رکھے آمین
Ameen
طارق عزیز جیسے انسان سالوں بعد پیدا ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائے آمین
❤
Ameen 🤲
Ameen
کیا زمانہ تھا کیا خوبصورت پروگرام ہوا کرتا تھا پی ٹی وی میں اس وقت طارق عزیز شو کا شدت سے انتظار ہوتا تھا علم ادب تہذیب اخلاقیات سے بھر پور اور سبق آموز ۔اجکل کے ٹی وی پروگرام تو فیملی کے ساتھ دیکھنے کے قابل نہی ہے۔معذرت کے ساتھ سارے ہیرا منڈی کے نسل آباد ہیں
آخری جملے کے علاوہ متفق ہوں۔
Tariq Aziz sahib to hamary mulk ka Heera thy Allah maghfirat naseb farmayi
بھائ نومبر یا دسمبر 1999 میں ایک بیت بازی کا مقابلہ شروع ہوا۔ فائنل اورینٹل کالج لاہور اور کسی اور کالج کے درمیان 2000 میں ھوا۔ بہت زبردست مقابلہ تھا۔ پلیز اپلوڈ کریں۔
اگرچہ گھر میں تنہا ہوں مگر پھر بھی مزے میں ہوں
نہ ملتا تھا سکونِ دل جو تم میکے نہیں جاتے
محمد عاصم کرلا ممبئی ( ہندوستان )
نیلام گھر میں بیت بازی ہم بہن بھائیوں کا پسندیدہ سیگمنٹ ہوتا تھا
Hazaron rehmatein Tariq Aziz Ki qabur pr Améen ❤
واہ بہت ہی اعلی۔ کیا اب ساری یونورسٹیوں کے سارے طلبا بھئی اتنے شعر نہیں سنا سکتے
Allah tariq aziz sb ki Maghfarat farmaeye aur aala darjaat ataa farmaeye. Ameen
Hy kia insan thy Tariq Aziz sahb Khuda un ko krwat krwat janat naseeb kry
اور اج کے پروگرام دیکھ لیں مذاق رات، ہنسنا منع ہے
بالکل فضول عوام کس کام میں لگادیا سپیشل نوجوان نسل کو😢
Old mazaq raat and now ghup shup is good but no comparison this tariq aziz show.best time of our childhood
La jwab muqabla hai
Wah zbrdst...tbyat fresh ho gai..tameez tehzeeb aqeedat entertainment ...kash ab b asy programs hwa kren
250 یونیورسٹیوں میں بھی شاید اس طرح طلباء نہ ملیں موجودہ دور میں
Neelam ghar & Kasoti jis,mien ubaidullah Baig & Ghazi Salahud din aty thay my All time fvorite.. We need Our Old PTV..
اب خدا ہی ملا دے تو ملا دے ورنہ،ہم بچھڑے ہیں اندھی میں پرندوں کی طرح
Bachpan ki yaad taza ho gie kia din howa krty thy
Wahhh
نہ آنا میری قبر پہ ھمراہ رقیباں
مسلماں مردوں کو جلایا نہیں کرتے
واہ
aj ki genration ko tu etni khalis urdu ki to smj hi nhi ati ...... very amazing😍🥰
کیا بات تھی طارق صاحب کی
نگاہیں در پہ لگی ہیں اداس بیٹھے ہیں۔
کسی کے آنے کی ہم لے کے آس بیٹھے ہیں۔
نظر اٹھا کے کوئی ہم کو دیکھتا بھی نہیں۔
اگرچہ بزم میں سب روشناس بیٹھے ہیں۔
الٰہی کیا مری رخصت کا وقت آ پہنچا۔
یہ چارہ ساز مرے کیوں اداس بیٹھے ہیں۔
الٰہی کیوں تن مردہ میں جاں نہیں آتی۔
وہ بے نقاب ہیں تربت کے پاس بیٹھے ہیں۔
صوفی تبسم۔۔
پاکستان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
حال کُھل جائے گا بے تابیء دل کا حسرت
بار بار آپ انہیں شوق سے دیکھا نہ کرے
Miss youطارق عزیز صاحب ❤️
Brilliant people of pakistan
UET Lahore is Love ❤
Golden era of Pakistan was that❤
Yeah I remember girls belong to Sargodha university
Last walay shaier py Tariq aziz sb smjh gay thy k ab close krna chaye bht acha muqabla hua hy
Bhut khub
The guy from the boys team who said the second sher, I have Been looking for his video for
a long time
Oooooo
Meri freind Raza akram..tum jahan b ho hmesha khush r abad raho... mera bht dil krta hy tum se milne ko.😢
O god it's you safia... Ma b bht mis krti hon tumhain.what about adila???
Miss like this entertainment and informative program
Bhut KHUB
Wonderful program
سر طارق صاحب سلوٹ
Tara is great
Amazing ❤❤
kia waqt tha kia log the mashallah 💕
Aj kal bachon ka hafiza hi itna ni hai. Inko to yad tk ni hota aj school se mila kia hai. Diary dekhay bina kam ni kr sktay. Afsos
Zalim shair 😊
I was there as well
Wow 🎉🎉🎉❤❤
Kehar kr diya bcho nay
U both guys rocked
Ideal personality TariqAziz
In 4 main se koi video delh raha hai? Jinhoon ny hissa lia hai
Ya Rab kidar gia wo waqt or kidar gai wo log
Tariq aziz aik parchi per Lahore kaisey likh sakta Tha or aik parchi per sargodha kaisey likh sakta Tha.
Ala
aaj kal morning program sirf be hayai hai
6:00
بارش ہو بھی جائے تو سانپ بل سے باہر نہیں آتے کبھی کبھی ہاں بل کے منہ پر آگ لگادی تو سانپ اپنا نشان چھوڑتا ہوا بل سے کل کر گزر جاتا ہے سلام پاکستان
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Lahore👌
Miyaari ashaar
Nice ❤🎉😮❤😊❤🎉❤😮❤😊
Tumne rasman bhula diya warna,is takalluf ki kiya zuroorat thi
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ap ke khayal men achhe ashaar kis ne parhen . 50 no men se ziyad jis ko mila wo jitega.
Feels a bit funny now 😂
Learning program thA
Aj kal to loafer hotay programmes main
UON JO TKTA HY AASMAN KO TO
KOE RHTA HY AASMAN MYN KYA
MUJHY LGTA HY ISMY KUFRIYA KLMAT HYN
Tariq Aziz sahib to hamary mulk ka Heera thy Allah maghfirat naseb farmayi