Uswa E Zainab's New Award Winning Speech! Pakistan’s Real Issue Is Economic Crises,

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 янв 2020
  • #ImranKhan#Pakistan#India
    یکساں
    اخلاقیات دراصل معاشیات کی محتاط
    Uswa E Zainab ، یعنی میرے یوٹیوب چینل کا یہ لنک ہے۔
    / @uswaezainab
    पाकिस्तान और भारत की समस्याएं समान हैं
    नैतिकता वास्तव में अर्थशास्त्र से सावधान है
    यह मेरे RUclips चैनल Uswa E Zainab का लिंक है।
    میرا، یعنی Uswa E Zainab کا مقصد یوٹیوب پر بالکل الگ اور مختلف ہے۔ میرا مقصد صرف ایسی پازیٹو بات کرنا ہے جس کو سیکھ کر نوجوان زندگی کا راستہ متعین کر سکیں۔ نوجوانوں کے اندر وہ روح بیدار ہو سکے کہ وہ ستاروں پر کمند ڈالیں، میری یعنی، Uswa E Zainab کی یہ تقریر دنیا بھر میں فیس بک، یوٹیوب، ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ ان، ڈیلی موشن پر 1.5 کروڑ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ Uswa E Zainab، ایک باکمال مقررہ ہیں جن کے دنیا بھر میں لاکھوں فالورز ہیں۔ اس تقریر میں اس حقیقت سے پردہ اٹٓھایا گیا ہے کہ اخلاقیات بھی معاشیات کی محتاط ہوتی ہیں۔ ایک ماں، ایک لڑکی کبھی اپنی عزت کا سودا نہیں کرتی کیونکہ وہ اخلاق کی پابند ہے، لیکن پیٹ کی بھوک اور غم روزگار اس کو گناہ کی طرف بھی لے جا سکتی ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس حقیقت کو سمھیں ۔ اور اپنے بچوں کی تعلیم اور تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔ اس کے ساتھ ساتھ۔ اپنے اردگرد بھی ان لوگوں کا خیال رکھیں جو ایسے مسائل کا شکار ہوں۔
    • Uswa E Zainab's New A...
    کامیابی کا اصل فارمولا، یہ وہ تقریر ہے جس کو سن کر بہت سے افراد نے زندگی بدل دی۔
    • Success and Decision M...
    وزیراعظم پاکستان، عمران خان سے میری ملاقات کیسی رہی۔ اور کیسے ہم ترقی کر سکتے ہیں۔ خان کا جواب
    • Uswa e Zainab's Meetin...
    پاکستان ہو یا بھارت۔ ان خواتین کو جواب، جن کا نعرہ ہے، میرا جسم میری مرضی
    • Mera Jism Meri Marzi A...
    पाकिस्तान और भारत की समस्याएं समान हैं
    नैतिकता वास्तव में अर्थशास्त्र से सावधान है
    यह मेरे RUclips चैनल Uswa E Zainab का लिंक है।
    / @uswaezainab
    RUclips पर Uswa E Zainab के लिए मेरा उद्देश्य बहुत अलग है। मेरा लक्ष्य सकारात्मक बोलना है ताकि युवा अपने जीवन को आकार देना सीख सकें। मेरे, उस्वा ई ज़ैनब के इस भाषण को फेसबुक, यूट्यूब, ट्विटर, इंस्टाग्राम, लिंक्डइन, डेली मोशन पर दुनिया भर में 1.5 करोड़ लोगों ने देखा है। उस्वा ई ज़ैनब एक जानी-मानी हस्ती हैं जिनके पूरी दुनिया में लाखों अनुयायी हैं।
    भाषण इस तथ्य को अस्पष्ट करता है कि नैतिकता भी किफायती है। एक माँ, एक लड़की अपने सम्मान को कभी नहीं रोकती क्योंकि वह नैतिक रूप से बाध्य होती है, लेकिन पेट की भूख और दुःख उसे पाप की ओर ले जा सकते हैं। कृपया इस तथ्य को समझें। और अपने बच्चों की शिक्षा और प्रशिक्षण पर विशेष ध्यान दें। साथ ही साथ। अपने आसपास के लोगों की देखभाल करें जिन्हें इस तरह की समस्या है।
    • Uswa E Zainab's New A...
    सफलता की कुंजी एक भाषण है जिसने कई लोगों के जीवन को बदल दिया है। • Success and Decision M...
    पाकिस्तान के प्रधानमंत्री इमरान खान के साथ मेरी मुलाकात कैसी रही? और हम कैसे प्रगति कर सकते हैं? खान का जवाब • Uswa e Zainab's Meetin... चाहे वह पाकिस्तान हो या भारत। जिन महिलाओं का नारा है, मेरा शरीर मेरी इच्छा है, का जवाब • Mera Jism Meri Marzi A...

Комментарии • 8 тыс.

  • @nafisahamad4347
    @nafisahamad4347 Год назад +62

    ماشاء اللہ میری مسلم بہن آپ کی بات میں بڑی جامعیت ہے اور ہمیشہ یاد رکھے جانے والی قیمتی نصیحت ہے اللہ آپ کی زندگی کو خدمات دین کے لے قبول فرماے

  • @ateeqrrehman
    @ateeqrrehman 3 года назад +23

    ماشااللہ اس بہن نے توچند منٹوں میں سارے معاشرے کا حال بیان کر دیا۔۔۔۔ایسا حال جسے لوگ سمجھنا ہی نہیں چاہتے

  • @Mustafaivlogers99
    @Mustafaivlogers99 Год назад +25

    غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
    پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
    👑👑

  • @SultanKhan-ml9np
    @SultanKhan-ml9np 9 месяцев назад +42

    i am 🇮🇳 indian indian🇮🇳👳 but your lovely speech

  • @mohammadboota5599
    @mohammadboota5599 3 года назад +191

    الللہ تعالئ اس بچی کو اپنے حفضو ایمان میں رکھے

    • @afzalkambhog3478
      @afzalkambhog3478 3 года назад +5

      Ameen Ameen Ameen 🤲🤲

    • @luckypari2172
      @luckypari2172 3 года назад +1

      Ameen

    • @alishairmalik8608
      @alishairmalik8608 3 года назад +4

      Hifzo amman kaisa bhai apko nahi pta Allah pak or usk Rasool akramﷺ ka hukam hai bibiyan pardy man rahen....
      Bibi ko to spiker ya tv par naat parny ki islam man ijazat nahi ye to phir takreer kr rhi hai.

    • @usmanusman-td6jt
      @usmanusman-td6jt 3 года назад

      @@luckypari2172 app0

    • @ZaidKhan-oi9tw
      @ZaidKhan-oi9tw 3 года назад +1

      Aurton ki aawaz bhi parda h 🙄

  • @truemuslim3302
    @truemuslim3302 3 года назад +104

    ہم اخلاقی بدحالی کا شکار ہیں کیونکہ اگر ہماری قوم اخلاقیات پر عمل کرتے ہوئے زکوٰۃ دے اور غریب کا ہاتھ تھام لے تو معاشی مسلہ بھی ھل ہو جاے گا، ویسے تقریر کمال تھی, great

    • @nailaaslam879
      @nailaaslam879 3 года назад +1

      Well said,well said

    • @afzalsohail1980
      @afzalsohail1980 2 года назад +1

      Right

    • @Muhammad_132
      @Muhammad_132 2 года назад +3

      السلام علیکم
      آپ نے صحیح کہا
      دین کی سمجھ نہیں ہمیں اور اللہ پہ بھروسہ نہیں کرتے
      اورروناحالات کا روتے ہیں کچھ اپنے حصے کام بھی کرجائیں
      کچھ اللہ کے ہوجائیں کچھ استغفار کریں

    • @shahnaazgull6596
      @shahnaazgull6596 2 года назад +1

      Well said

    • @sameershaikh-df6zh
      @sameershaikh-df6zh Год назад

      Mashallah Sahi jwaab

  • @malikwaleedawan8147
    @malikwaleedawan8147 9 месяцев назад +51

    یا اللہ کریم جو جو سچی محبت کرتے ہیں نبی کریم کے صدقے ان کی محبت کو نکاح میں بدل دو 🙏🙏🙏
    آمین ثم آمین یا رب العالمین 😍😍❤️

    • @user-lb7iz2is4y
      @user-lb7iz2is4y 5 месяцев назад +1

      . . ..

    • @abushamaazmi062
      @abushamaazmi062 3 месяца назад +1

      اسلام کی مخالفت کر کے اسے پایے تکمیل تک پہنچا نے کی دعا بھی کی جا رہی ہے؟ یعنی حرام بزریعہ حلال۔

    • @Awaz-e-ishaq
      @Awaz-e-ishaq Месяц назад

      Visit awaz e Ishaq for poetry and support

    • @abushamaazmi062
      @abushamaazmi062 25 дней назад

      @@malikwaleedawan8147
      السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ،
      مسلمان بھائیو بہنو اگر اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہو تو مسلمان بن کر دکھاؤ ‏پہلی بات تو یہ کہ اسلام میں نکاح سے پہلے نا محرم سے ملنا اور باتیں کرنا حرام ہے، کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے اپنے والدین کے چہروں کو دیکھیں کے انہوں نے آپ کے لیے کیا قربانیاں دی ہیں آپ اپنی خواہش ظاہر کریں وہ مانتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ کوئی بات نہیں کِسی انجانے شخص کی دو دن کی محبت آپکو اتنا غافل کر دیتی ہے کہ ماں باپ کی عزت کا بھی خیال نہیں رہتا ،، و باپ جو سر اٹھا کے معاشرے میں چلتا ہے آپ کے اُس ایک قدم کی وجہ سے اس کا سر جھک کر زمین میں لگ جاتا ہے اور وہ بھائی جِس کا تُم مان ہو سوچو۔ وہ دنیا کو کیسے منہ دکھائے گا، وہ ماں جو تُمہیں دنیا کی ہر برائی سے محفوظ رکھنے میں اپنے جوانی غوا بیٹھی تھی تُم نے ایک پل میں اُسکی قربانیوں کو پیروں تلے روند ڈالا کیوں کیا دو دِن کی محبتِ میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ آپ اُن عزیز رشتوں کو بُھول جاتے ہو ،،کو آپ پر جان نچھاوار کرتے ہیں خُدا کا واسطہ ہے اپنے والدین کی عزت کی لاج رکھیں اللہ آپکو بھترین ہمسفر دے گا یقین رکھیں اللہ میں۔

  • @jamaluddinMalakyar
    @jamaluddinMalakyar Месяц назад +2

    زبردست تقریر ۔ اخلاق سے مراد اگر راہ روی لیا جائے تو بد حالی اخلاقیات نہیں معاشیات سے ہے ۔ اگر ان کا اصل معنی لیا جائے ۔ کہ فطرتی اعضاء کے تمام صلاحیتوں اپنے اور دوسروں کو بہتر زندگی بنانا مراد لیا جائے تو پھر اصل بد حالی اخلاقیات ہے

  • @saeedsattar9253
    @saeedsattar9253 2 года назад +95

    اللہ اس بچی کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور اللہ اس بچی کے علم ترقی عطا فرمائے

  • @parwanaproduction1627
    @parwanaproduction1627 3 года назад +64

    اس تقریر کو کئی بار سن چکا ہوں لیکن چند دن بعد سنتا رہتا ہوں ۔۔۔۔کمال تقریر ہےجیتی رہے ہماری یہ بہن

    • @malikkhyyam9150
      @malikkhyyam9150 3 года назад +3

      Ma aaj frst time sun ra kml ha yar jo b bola ik ik lfz such bola

    • @mushtaqahmed504
      @mushtaqahmed504 3 года назад +5

      اصل میں یہ صرف تقریر ہی نہیں بلکل حقیقت ہے

    • @AshrafAshraf-om6ii
      @AshrafAshraf-om6ii 2 года назад +3

      Nice

    • @eduwrites_
      @eduwrites_ 2 года назад +3

      Very nice 👌

    • @mrszeeshan2895
      @mrszeeshan2895 2 года назад +1

      mein bhi is speach ko bar bar sunti

  • @muhammadsiddique1215
    @muhammadsiddique1215 7 месяцев назад +25

    ماشاءاللہ، انشاءاللہ ھمارے بچوں کا مستقبل روشن ہے۔

  • @Gkwithstartsmart786
    @Gkwithstartsmart786 Год назад +21

    Brilliant speech❤ ❤

  • @syedsardar8548
    @syedsardar8548 3 года назад +52

    ماشااللہ بہت خوب اللہ تعالی اس قابل فخر لڑکی کو صحت اور کامیابی دیں امین بہت حقیقت پر مبنی تقریر کرتے ہوئے ہمارے دلوں کو جیت لیا اللہ تعالی ہمارے ملک اور ہمارے معاشرے میں ایسی ھزاروں لڑکیاں نصیب کریں امین یارب العاالمین

  • @ma-yi7jo
    @ma-yi7jo 3 года назад +16

    ہر اک لفظ ❤️ پر دستک دیتا ہوا گزر گیا۔

  • @mujeebrehmanrehman5743
    @mujeebrehmanrehman5743 7 месяцев назад +8

    Mashallah
    Very Nice Taqreer
    Lovely Taqreer
    Woh Bahan woh
    ❤❤❤❤

  • @MonsterMonster-us7kk
    @MonsterMonster-us7kk 7 месяцев назад +21

    پیٹ پر پتھر۔ باندھے ، کئی کئی روز کے فاقوں کے باوجود دنیا کو اعلی اخلاق کا نمونہ دکھا گئے ھمارے پیارے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جنہوں نے صبر و برداشت و تحمل کا درس دیا ماشاءاللہ
    ان کی تعلیمات سے مہجور لوگوں کے پیٹ بھرے ھوں یا خالی ایسے لوگوں کو اخلاق و تہذیب سے کیا واسطہ !

    • @Awaz-e-ishaq
      @Awaz-e-ishaq Месяц назад

      Visit awaz e Ishaq for poetry

    • @arfanarfan-md2gu
      @arfanarfan-md2gu Месяц назад

      بھائی اپ نے کمنٹس کر کے دل خوش کر دیا ہے یہ ماڈرن لوگ ہیں ان لوگوں کو کیا پتہ دین کیا ہے❤❤❤❤

    • @MonsterMonster-us7kk
      @MonsterMonster-us7kk Месяц назад

      @@arfanarfan-md2gu
      درحقیقت ایسا ھی ھے جو اپ نے سمجھا 👍

    • @torchlight3662
      @torchlight3662 Месяц назад

      Na bhule,n wo Allah k Nabi thay aur ye becharay ....kya piddi kya piddi ka shorba
      Iss ladki ne sahi kaha ...great speaker

    • @MonsterMonster-us7kk
      @MonsterMonster-us7kk Месяц назад

      @@torchlight3662 دراصل سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور اسی طرح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا طور طریقہ ھمارے لئیے مشعل راہ ھے یہ حسن عمل دراصل ھم ساری امت کیلئے ۔نمونہ ھے جس پر عمل کرنا اطیعوالرسول کے زمرہ میں ھے ورنہ اپنی خواھشات کے اسیر تو ھزاروں ہیں یا انہیں حسن عمل کا علم نہیں انہیں جو اچھا لگتا ھے اسے ھی حق سمجھتے ھوئے بجا لاتے ھیں البتہ تمام عوامل میں اللّٰہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی سب سے افضل درجہ رکھتی ھے الحمدللہ

  • @IslamicUsers
    @IslamicUsers 3 года назад +258

    میں انڈیا سے ہوں لیکن آپ کی بات سے سو فیصد درست ہے۔

  • @saleemahmaddeshmukh403
    @saleemahmaddeshmukh403 3 года назад +68

    رنج و غم بے شمار دیتی ہے،
    دل کو صدمے ہزار دیتی ہے،
    چہرہ اترے تو کوئی بات نہیں،
    بھوک عزت اتار دیتی ہے ۔

    • @user-yj1zu6np5j
      @user-yj1zu6np5j 3 года назад +3

      Very good Hafiz Atif salfi ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @DhagahBedSheetsFoamCentre
      @DhagahBedSheetsFoamCentre 3 года назад +1

      مشااالہ

    • @DhagahBedSheetsFoamCentre
      @DhagahBedSheetsFoamCentre 3 года назад +3

      محترمہ نے خوبصورتی سے معاشی و اخلاقی بدحالی ک عکاسی کی اللہ اجر دے. لیکن ہر اخلاقی پسماندگی اور بدحالی کی وجہ محض معاشی بدحالی نہیں. فرق صرف اتنا ہے کہ ہم جب اپنی اوقات سے بڑ ھ کر خواہش کرتے ہیں تو پھر جائز اور ناجائز کی تمیز ختم ہوجاتی ہے. آپ کی بات سے اتفاق ہے مگر یہاں تو کھار پیتے گھرانے کی خواتین بھی عزت نیلام کرتی نظر آتی ہیں تو کیا اُنکا مسئلہ بھی غربت اور معاشی بدحالی ہے ؟

    • @IqbalKhan-jf2qk
      @IqbalKhan-jf2qk 3 года назад

      Was on
      We no no not

    • @haroonrao3078
      @haroonrao3078 2 года назад

      درست

  • @GhulamMuhammad-bk1uc
    @GhulamMuhammad-bk1uc 2 месяца назад +3

    میری بھن اسوہ زینب کو اللہ پاک خوش و آباد رکھے

  • @Onlyallah281
    @Onlyallah281 10 месяцев назад +12

    Beautiful speech 😊😊❤❤

  • @akramgujjar7184
    @akramgujjar7184 Год назад +13

    سبحان اللہ تعالیٰ

  • @muhammadulfatalauddin2528
    @muhammadulfatalauddin2528 3 года назад +17

    Respected Ms. Uswa-e-Zainab is certainly becoming the burning speaker of the country spotlighting common issues being faced by Muslim Society in Pakistan. She is blessed by Huzoor Syeda Zainab Salam Allah-Ho Alaiha. May she live long and continue spelling out social issues through her powerful and bold speeches. Stay Blessed!

  • @Mustafaivlogers99
    @Mustafaivlogers99 Год назад +4

    نہ اِس پار زندگی تھی نہ اُس پار زندگی
    کتنے جوان کھا گیا غم روزگار کا

  • @abdulrahem1894
    @abdulrahem1894 10 дней назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب جناب آپ کو زندہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @liaquatmughal4709
    @liaquatmughal4709 4 года назад +6

    ماشاءاللہ اسوہ امیزنگ
    فتویٰ لگانے والے لوگوں کو اگنور کر دیں جلن حسد کا کوئی علاج نہیں 👏👏👏👏👏👏👏👏👏
    Proud of you sis uswa

  • @RJ_motiv.
    @RJ_motiv. 3 года назад +32

    Masallah aisi speech jo pori zishm ko hila kr rakh diya rooh qaanp uthhi

  • @ashrafazad5563
    @ashrafazad5563 2 месяца назад +4

    Zindagi se ru baru karati is ladki ki speech dil ko chhu gaii, shukriya
    From India 🇮🇳

  • @user-lx4ny5fj2n
    @user-lx4ny5fj2n 5 месяцев назад +2

    ماشااللہ بہت اچھی بات کہیں ہائے میری بہنا ما شاء اللہ سبحان اللہ

  • @quranandahlulbayt1384
    @quranandahlulbayt1384 2 года назад +11

    ماشاءالله بہت اچھی اور عمدہ تقریر ہے۔ جزاک اللہ ❣💥🤲🤲

  • @ignoumat8247
    @ignoumat8247 3 года назад +94

    جب حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی سنت یاد ہو جب ازواج مطہرات کی سنت اور ان کی ان کی محبت ہو تو بھوک جنت کی نعمتیں دنیا ہی میں دعا کر کے فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کی طرح کھلاتی ہیں

    • @shanzal1236
      @shanzal1236 3 года назад +3

      بےشک

    • @OyeCBBA
      @OyeCBBA 3 года назад +2

      Durust farmaya aapne

    • @rajindori1821
      @rajindori1821 3 года назад +3

      بھوک ، میرے نبی کی سنت ہے۔بھوکوں کو کھانا کھلایا کرو۔

    • @sajidansari6960
      @sajidansari6960 3 года назад +2

      Mashallah

    • @shahsultan9519
      @shahsultan9519 3 года назад +1

      nice

  • @asfaqkhan3170
    @asfaqkhan3170 Год назад +15

    ❤ masallha 😢subhanallha

  • @user-wu1cm2ht3x
    @user-wu1cm2ht3x Месяц назад +1

    MaashaaAllah subhanAllah JazakAllah Alhamdulillah Allahu Akbar Allah Qubool farmae Aameen

  • @abbasjaffry8029
    @abbasjaffry8029 4 года назад +31

    واقع درست کہا
    دنیا بھر میں سب سے بڑا مسثلہ روٹی کا ھے

  • @user-cq1nj1bm9g
    @user-cq1nj1bm9g 3 года назад +9

    بہن اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ اورامان میں رکیی ماشاءالله

  • @user-xx9vj7dt7w
    @user-xx9vj7dt7w 8 месяцев назад +2

    Great speech by honorable daughter uswa-e-zainab -maa aha allaah!

  • @alyasmayo8105
    @alyasmayo8105 10 дней назад

    بہت خوب بہترین شاعری بہترین پشکاری ماشاءاللہ سلامت رہو

  • @PillarsOfLightHD
    @PillarsOfLightHD Год назад +14

    I love this speech ❤️
    واسطہ حسن یا شدتِ جذبات سے کیا
    عشق کو تیرے قبیلے یا تیری ذات سے کیا
    اور جس کو خدشہ ہو کہ مر جائیں گے بھوکے بچے
    سوچیئے اس کو کسی اور کہ حالات سے کیا 😪

  • @Bismillahqawali
    @Bismillahqawali 3 года назад +19

    ہمیں اپنے ایمان کو مضبوط بنانا چاہیے اصل مسئلہ اخلاقیات نہیں بلکہ ایمانیات کو مضبوط بنانا چاہیے

    • @javeedk642
      @javeedk642 3 года назад +2

      بالکل صحیح
      رب تعالیٰ پر ایمان ویقین اور اہل ثروت سے زکوۃ کی ادائیگی ہوگی تو معاشیات کے مسائل بھی حل ہونگے
      سب سے پہلے توکل علی اللہ کے ساتھ محنت بھی ہونی چاہیے

    • @hasofficial5375
      @hasofficial5375 2 года назад

      Very nice and very good ❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍

  • @RahimAli-si1nr
    @RahimAli-si1nr 3 месяца назад +1

    Excellent thinking about latest situation in Pakistan and Islamic countries

  • @habibapatel3422
    @habibapatel3422 Год назад +47

    The way she speak in front of people without any hesitation is outstanding not only her style but also her mater fantastic hats off to you 💪💪

  • @mycreations449
    @mycreations449 3 года назад +34

    Mashallah allah pak is larki ki lambi umar ata farmaya or is ki hifazat farmya ameein

  • @msnomaniofficial
    @msnomaniofficial 3 года назад +20

    ماشاء اللہ 🌹
    بہت ہی عمدہ 🌷
    اللہ تبارک و تعالیٰ اس بچی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @sanatourstravels3640
    @sanatourstravels3640 14 дней назад

    Masha allah bahot khoob taqreer hai

  • @choudharyahmed8961
    @choudharyahmed8961 3 года назад +109

    ماشاء اللہ ہمیں فخر ہے آپ جیسی بیٹیوں پر اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @fazalrehman5264
    @fazalrehman5264 3 года назад +345

    Meri puri 63 sall umer ka nachore hai iss bachi ki taqreer subhanallah beti jeeti rahoo

  • @saadsaleem5342
    @saadsaleem5342 9 месяцев назад +1

    I love this speech

  • @mariamsohail9282
    @mariamsohail9282 День назад +1

    Her all speeches are great 👍 mashallah

  • @altafparacha8692
    @altafparacha8692 Год назад +9

    I am Pakistan
    But love this speech
    Good job always be happy sister

  • @ShaukatAli-kb6rb
    @ShaukatAli-kb6rb Год назад +8

    All Pakistanis make pious efforts to be like this daughter of Islam,to change the destiny of nation.

  • @HaroonHaroon-hf3gn
    @HaroonHaroon-hf3gn Год назад +3

    MashAllah 💝💯from azad Kashmir

  • @AzizKhan-nc4nw
    @AzizKhan-nc4nw 3 года назад +36

    بہت خوب اپکے جزبات اور احساسا ت کو عظمت کو سلام بے شک بے شک بے شک

    • @user-yj1zu6np5j
      @user-yj1zu6np5j 3 года назад

      Very good Hafiz Atif salfi ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @muftiirshadqasmi9072
    @muftiirshadqasmi9072 3 года назад +25

    یہ پاکستان کا اپنا معاملہ ہوسکتاہے۔
    لیکن یہ حقیقت ہے کہ اخلاقیات معاشیات کے محتاج نہیں ۔
    غربت کے ساتھ اخلاقیات کا درس اکثر انبیاء، صحابہ اور اولیاء اللہ کے حالات دیتے ہیں۔
    دونوں ہی موضوع الگ الگ ہیں ،ایک دوسرے کا مقابل نہیں ہے۔
    بلکہ ہماری قوم کو عمدہ معاشیات اور اعلی اخلاقیات دونوں کی ضرورت ہے۔

    • @hamdanlegaladvisorschannel1600
      @hamdanlegaladvisorschannel1600 2 года назад +2

      SubhanAllah mashaAllah bhut hi ala talem yafta baa shaoor or danishwarana comment hai ye chand lines main hi ap ne Islam akhlaq or zarorat ko mukamal bayan kerdia bhut hi khoob.zabardast

    • @babamughal7840
      @babamughal7840 Год назад +2

      zabardast comment hai

  • @Ahsan-ii5xt
    @Ahsan-ii5xt 2 дня назад

    سلامت رہیں اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @yasirahsan7025
    @yasirahsan7025 Год назад +6

    Her way of expressing her opinion is praiseworthy...She wrapped up her point by poetry was appriciable

  • @kashifzulfqar3815
    @kashifzulfqar3815 3 года назад +40

    اپنی پیاری بہن کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالی آپکو خوش رکھے آمین ثما آمین

    • @Revolutionshistory
      @Revolutionshistory 3 года назад

      capitalism make poverty kill capitalism

    • @omprakashsoni6823
      @omprakashsoni6823 3 года назад

      @@Revolutionshistory START FROM SAUDI ARABIA KING AND QUEEN. CAPILISTS RULERS.

  • @ranaarif1829
    @ranaarif1829 4 года назад +15

    ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک اور کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @Hinakhanoffical.
    @Hinakhanoffical. 11 месяцев назад +2

    Best speech for today Pakistan situation.

  • @mohd6662
    @mohd6662 11 месяцев назад +12

    Confidence level ❤❤❤

  • @abdullahsherkhan7889
    @abdullahsherkhan7889 3 года назад +65

    واہ میری بہن اللہ تعالٰی آپ کو خوب ترقیات سے نوازے آمین

  • @omkashyap3412
    @omkashyap3412 2 года назад +126

    I am Indian 🇮🇳
    But love this speech
    Good job

  • @AnsariBhayya-h3q
    @AnsariBhayya-h3q 29 дней назад

    ماشاءاللہ بہت اچھا لگا ہے

  • @MdNasir-qd6ot
    @MdNasir-qd6ot Месяц назад +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @multinews8241
    @multinews8241 Год назад +25

    Confidence level ❤️👍👍

  • @tedihaan
    @tedihaan 3 года назад +135

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری جان ہے
    اور میری جان ان پہ قربان ھے

  • @mariamsohail9282
    @mariamsohail9282 День назад +1

    Great 👍 mashallah

  • @waheed7997
    @waheed7997 26 дней назад

    سبحان الله!!❤بہن نے بہت اچھی تقریر پیش کی جو ہے حقیقت بیان کر دیا جو آج کل حالات حاضرہ ہیں 😢😢❤❤ 🇮🇳🇮🇳

  • @mdshadabalam2496
    @mdshadabalam2496 3 года назад +141

    I am Indian but always listen Pakistani Mushayra

  • @ramzananwer7771
    @ramzananwer7771 4 года назад +4

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان

  • @user-wu1cm2ht3x
    @user-wu1cm2ht3x Месяц назад +1

    MaashaaAllah subhanAllah bahut achchha

  • @safdarhajee5904
    @safdarhajee5904 7 месяцев назад +4

    Labbak ya rasool allha ❤

  • @haseebhaseebkhan7606
    @haseebhaseebkhan7606 3 года назад +53

    Wah wah Mere piyari Shehzadi Mere Piyari Sister Mere piyari Shahzadi 🥰🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰🥰

  • @IrfanAli.786
    @IrfanAli.786 4 года назад +22

    ماشاء ﷲ
    What a speech..👌👏👏
    Boht achi or sachi speech hy..

  • @user-kg1sg5zc7o
    @user-kg1sg5zc7o 8 месяцев назад +5

    Excellent way of expressing reality . May Allah blessed our country with good economy ❤❤❤❤

  • @user-xd5wf5rk7k
    @user-xd5wf5rk7k Месяц назад

    Super great speech 😢. God bless you and all people around the world 🌍🙏 amen 🙏💝

  • @videoeditingfiverrabbasicr3811
    @videoeditingfiverrabbasicr3811 3 года назад +5

    ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے🖤

  • @kehkashanzaidi3687
    @kehkashanzaidi3687 3 года назад +82

    زبردست عکاسی کی ھے اس بیٹی نے معاشی بحران پر اللہ پاک ہمارے ملک کو اس ظلم سے نجات دلا دے آمین

  • @StarMoon-dl7jt
    @StarMoon-dl7jt 4 месяца назад +1

    Mash Allah, May Allah pak bless a lot to this Student.

  • @muhammadmunir5476
    @muhammadmunir5476 Месяц назад +1

    Ma Sha Allah zabardast

  • @nashrafatima4394
    @nashrafatima4394 3 года назад +8

    دل کے نہاں خانوں سے میں آپکو مبارک باد پیش کرتی ہوں،اللہ آپکو جزائے خیر دے۔
    From India

  • @ifrakhan3126
    @ifrakhan3126 3 года назад +155

    I appreciate your way of expressing the reality ✌️♥️

  • @mdwaheedali6289
    @mdwaheedali6289 Год назад +1

    Subhanallah Alhamdulillah mashallah barkallah fee aameen aameen

  • @AbdulRafay-n4z
    @AbdulRafay-n4z 8 часов назад

    mashallah 😍bhut khub jo bhi bola sach hi bola

  • @SardarRashidofficial
    @SardarRashidofficial 3 года назад +10

    ماشاءاللہ بہت خوب زبردست اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین

  • @shaikusman9857
    @shaikusman9857 3 года назад +7

    ماشاء الله میری بہن کتنی اچھی تکریر کیا ہے آپ الله رب العالمين آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Hafizzain786-j3w
    @Hafizzain786-j3w 17 часов назад

    MaShaa Allah❤

  • @user-un8jn9qq7n
    @user-un8jn9qq7n 7 месяцев назад +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @kinzamalik5486
    @kinzamalik5486 2 года назад +11

    MASHALLAH itna confidence mujh ma bhi a jaye
    mere khayal sa saray record tor dia off outstanding speach brilliant

    • @Sanakhan-yq9sw
      @Sanakhan-yq9sw 2 года назад

      😅😅😅🤣🤭🤭bilkul g ur hamara bhi yahi Haal hai

    • @hasofficial5375
      @hasofficial5375 2 года назад

      Very nice and very good

  • @mohdshameemmohdshameem5797
    @mohdshameemmohdshameem5797 3 года назад +14

    Masha Allah Iam a Indian Muslim

  • @ranabilalranabilal9751
    @ranabilalranabilal9751 Год назад +1

    Mashallha❤❤ khuda hamsha khsh rahy ap ko lambi zindgi day bohat khub right

  • @user-ug4uu4oe2s
    @user-ug4uu4oe2s 2 месяца назад +1

    Bahut khob MashahAllah

  • @osamakhan3099
    @osamakhan3099 4 года назад +10

    Bilkul sch emotional speech

  • @asadullahfromfaisalabad9381
    @asadullahfromfaisalabad9381 2 года назад +27

    Waah mashallah yrr so wonderful and heart touching speech may God bless u happiness in the returns days of ur life🤲❤️😘

  • @aynulahmed7980
    @aynulahmed7980 Год назад

    Bravo. 100% truly agreed.

  • @93tvchanel71
    @93tvchanel71 8 месяцев назад +2

    ❤😊❤😊❤بیشک بیٹی کیا بات ہے

  • @aihsan50
    @aihsan50 Месяц назад

    Apart from an excellent speech, it's good to see more than 90% ladies covered in Hijaab. Bravo

  • @abdulrahuf7970
    @abdulrahuf7970 3 года назад +29

    Masha ALLAH sister very nice & true speech. Meri sab bahano se kahna chahunga ki parda kayam karo. Love from India

    • @angel-qo1ew
      @angel-qo1ew 3 года назад

      inshALLAH bhai nd thanks

    • @abdulrahuf7970
      @abdulrahuf7970 3 года назад

      @@angel-qo1ew Don't feel bad sister. love from India

    • @hasofficial5375
      @hasofficial5375 2 года назад

      Very nice and very good ❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍👍

  • @mohdtasleem2123
    @mohdtasleem2123 2 года назад +35

    واہ ماشاءاللہ بہت خوب دل خوش ہوگیا، الله تعالٰی ہماری بہنوں کو حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

  • @RiazKhan-ob3di
    @RiazKhan-ob3di Месяц назад

    Excellent gesture
    Marvelous
    Admirable

  • @hajiarshadniaz4779
    @hajiarshadniaz4779 Месяц назад

    ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    May Allah bless you.
    Aameen

  • @abdulazimrahmani316
    @abdulazimrahmani316 Год назад +4

    Mashallah great speech