Urdu Literature and Culture International
HTML-код
- Опубликовано: 27 авг 2024
- سویڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہولم میں اردو ادب سویڈن کے زیر اہتمام 30-جون شاندار عید ملن مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف مقامی شعرا نے اپنا اردو اور پنجابی کلام سنا کر حاضرین سے بھرپور داد وصول کی رانا افتخار احمد ثاقب نے بھی اپنے پنجابی اور اردو کلام سے حاضرین کے دل جیت لئے
واہ
بہت خوب رانا صاحب ! شگفتہ گفتگو اور
شان دار کلام ۔
بہت بہت نوازش محترم ڈاکٹر صاحب سدا خوش رہیں 💝♥️💖❤️😻