السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ بہت عمدہ موضوع ہے حضرت واصف علی واصفؒ کی زندگی پر جناب ایک عرض تھی آپ ایک موضوع حضرت پیر سید نصیر الدین نصیرؒ آف گولڑہ شریف والے بزرگ ہستی پر بناٸیں
واصف علی واصف صاحب میرے والد مرحوم کے دوست تھے، اکثر ہمارے گھر آتے تھے اور رات گئے تک ایک محفل جمی ہوتی تھی ہمارے ڈرائنگ روم میں ، اس وقت میں چھٹی یا ساتویں جماعت میں ہوں اور مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ کون ہیں۔ جب سمجھ آئی تب تک ان کا انتقال ہو چکا تھا۔
Of course,Janab Wasif Ali Wasif Sb was a great person and philosopher. May Allah SWT grant him the highest place in the Jannatulfirdos, Aameen Summa Aameen.
Dr Sahib, sada khush rhein aabad rahein , very absorbing Vlog, please keep on doing the good job, MashaAllah , very cultured , character building, vlog
ماشاءاللہ بہت بڑا کام انجام دے رہے ہیں حضرت واصف علی واصف رح سے ہمارا بھی بہت بڑا رشتہ ہے جسکا مجھے آج پتہ چلا اپ رح جہاں سے مرید ہوئے میرے پیر و مرشد کے پیر و مرشد خواجہ نیاز احمد رح کے حرفی مرید تھے
علی مولائے رندان جہاں ھے علی نور ھدی کا رازداں ھے علی شیدا محمد مصطفٰی کا علی گویا مکین لامکاں ھے علی بابا فرید الدیں کی منزل علی پاکپتن کی جان جاں ھے علی کے نام سے لاھور روشن علی کے نام سے ھجویری نشاں ھے علی کی یاد سے ھستی بہاراں علی سے بغض عرفاں کی خزاں ھے علی کی یاد ھے واصف علی کو علی جو اس زمیں کا آسماں ھے حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ ❤
اسلام علیکم ۔سر آپ ایسے موضوع پر طبع آزمای کرتے ھین جو بہت مشکل پیچیدہ ھونے کے ساتھ بہت معروف ھوتا ھے اور آپ کا انداز بیان اسے خوبصورت پیرایے مین جب عوام تک پہنچتا ھے تو سن کر دل خوش ھو جاتا ھےویری گڈ انفارمیشن❤❤❤Yousaf.Bk
Kash ke ye physics chemistry biology mathematics electrical mechanical engineering jaisey mauzuaat per bhi taba azmai ker saken Jo ke is qaum ki haqiqi zaroorat hain na ke waif Ali wasif.
سنگِ در حبیب ہے اور سر غریب کا ! کس اوج پر ہے آج ستارہ نصیب کا پھر کس لئے ہے میرے گناہوں کا احتساب جب واسطہ دیا ہے تمہارے حبیب کا ! راہِ فراق میں بھی رفیقِ سفر رہا ! زخمِ جگر نے کام کیا ہے طبیب کا یہ بارگاہِ حسن دو عالم نہ ہو کہیں ہے پاسباں رقیب یہاں کیوں رقیب کا واصفؔ علی تلاش کرے اب کہاں تجھے ! دوری کو جب ہے تجھ سے تعلق قریب کا
میں انکی ایک عقیدتمند اور سٹوڈنٹ ہوں کچھ سالوں سے حضرت اتنے حسین پیرائے میں اللہ جل شانہ کے پیار کو سمجھا دیتے ہیں کہ بڑے بڑے علماۓ کرام اور مفتی حضرات ماسوائے طارق جمیل صاحب کوئ نہی کرسکتا اللہ پاک انکی قبر پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
سبحان اللہ سر ۔ آپ کی آواز اور لب و لہجہ بہترین ہے ۔ موضوعات اور ریسرچ ورک بھی خوب ہے ۔ لیکن آپ کا مضمون چونکہ اردو نہیں ہے ۔ چنانچہ آپ کا تلفظ کافی کمزور ہے ۔ اس وڈیو میں " میلان ۔ ' میں شغف حاصل تھا " " شب زاد" جلوت ۔ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔SZ.Rana official
اسلام علیکم بیگ صاحب ماشاء اللہ بہت پیاری پوڈکاسٹ ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اسے ہی کام کرنے کی توفیق دے اور بیگ صاحب آپ ایک پوڈ کاسٹ حضرت خواجہ شاہ نیاز احمد بریلوی قدس سرہ العزیز پر بنایے گا بہت شکریہ آپ کا❤
وآصف علی واصف کے افکار آج کی نسل کے لئے مشعل راہ ہیں ۔ؤآصف علی واصف کا ذکر کرنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
واہ بہت شکریہ بیگ صاحب ۔۔اپ نے میرے کمنٹ سے مرشد واصف علی کا ذکر کیا جزاک اللہ خیرا کثیرا
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللّٰه علیه کی مرقد پہ رحمت ہو
سبحان اللہ ، میرے روحانی استاد حضرت واصف علی واصفؒ کے کیا کہنے ۔ ۔ ۔
آپ سرکار رحمتہ اللہ علیہ ولی کامل ھیں
اہل عقل لینے والے اور اہل دل دینے والے ھوتے ھیں
حضرت واصف علی واصف رح
پچھلی کچھ وڈیوز دیکھ کے دیکھنا چھوڑ دیا تھا مگر آج دل کو راحت روح کو قرار ملا۔۔۔❤
واصف علی واصف صاحب کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں
Aameen.
آمین
❤
@@rahisukoon🎉
واصف علی واصف صاحب کا کلام صدیون زندہ رھے گا۔یوسف بھکر
ڈاکٹر صاحب آپ کی ویڈیوز ہمیں بہت پسند آتی ہیں ❤❤❤
What a great informative program about a great personality
سبحان اللہ ۔۔۔ کیا بات ہے میرے مرشد حضرت واصف علی واصف صاحب کی ۔
آپ کا انداز بیان بہت خوب ہے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین ثم آمین
بے شک واصف صاحب اللہ کے ولی تھے
چودھری رحمت علی پہ آپ کا پروگرام ہونا چاہئے __ پاکستان کا نام لکھنے والے اور نظریہ پاکستان کی بنیاد رکھنے والے چودھری رحمت علی
Next week inshallha
Hazrat Wasif Ali Wasif Mard e Qalander han❤😊 Salam hu un par Ameen
اللہ آپ کو اس خوبصورت پیغام کو پھیلانے کا اجر عظیم دیں۔
Aj ki shakhsiyat masha Allah kia baat hai
I have the honour to be a student of B.A English in 1974_1975.of this great man.
Ap se rabta ho sakta???
Jis ankh ny Dekha tujhy us ankh ko dekhu.
Hy isky siwa Kya tery deedar Ki surat
I wish to be student of people 😢😢😢 like these
الحَمْدُلِله حضرت واصف علی واصف کے خاندان سے طویل وابستگی حاصل ہے ۔
Lucky ho
@@ishtiaqmir6227
*الحَمْدُلِله*
آپ کا انداز بھی خوبصورت ھے ۔۔۔اور باوقار شخصیت کا انداز ھے۔۔ بہترین موضوعات کا چناؤ۔۔۔۔لائیک ۔۔❤❤
بہت خوب ،نعتہ کلام تو دل میں اتر گیا ، بیان اپ کا پر تاثیر ھے
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ بہت عمدہ موضوع ہے حضرت واصف علی واصفؒ کی زندگی پر جناب ایک عرض تھی آپ ایک موضوع حضرت پیر سید نصیر الدین نصیرؒ آف گولڑہ شریف والے بزرگ ہستی پر بناٸیں
ھمارے زمانے کا ولی اللّٰہ ۔ جب رخصت ھوئے تو سمجھ آئی ۔ اورسیز پاکستانیوں کا سلام
واہ واہ سبحان اللہ سر سلامت جزاک اللہ ❤
رہیں
YES,, GREAT PERSONILITY OF 21 CENTERY , MAY ALLAH PAK SEND SHOWER OF BLESSING UPON HIM, & ALL THOSE WHO PASSED AWAY BEFORE HIM.. AAMEEN SUMMA AAMEEN
واصف علی واصف صاحب میرے والد مرحوم کے دوست تھے، اکثر ہمارے گھر آتے تھے اور رات گئے تک ایک محفل جمی ہوتی تھی ہمارے ڈرائنگ روم میں ، اس وقت میں چھٹی یا ساتویں جماعت میں ہوں اور مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ کون ہیں۔ جب سمجھ آئی تب تک ان کا انتقال ہو چکا تھا۔
اللہ اکبر آپ خوش نصیب ہیں محترم
Jisny Mary mahboob ko dhka Allah on ahnkon ko salamt rhk 🪔 Ameen Allah Pak apko imaan or shat ki bahtreen halt main rhkyy Amen
نشاہ ثانیہ والے معاملہ تک پہنچ گے آپ❤
سبحان اللہ ❤
واصف علی واصف درویش انسان تھے اللہ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
Ma Sha Allah. Subhan Allah.
جی ماشاءاللہ خیال کو بدل دینے والی ہستی جنہوں نے نے بتایا
پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے ہوتی ہے
Wah kia baat hy aik sofi buzurg ki wah, Allah pak un k maqaam mazeed buland kry or un k sadqay humy b muaf fermai.
ہم سب پاکستان ہے اور ہم ایک ہے انشاء اللہ پاکستان زیدہ باد
واصف علی واصف تھے نہیں وہ ہیں ان کے کہے لفظ ہمارے دلوں میں زندہ ھیں اس لیے وہ بھی زندہ ھیں
Wasif Ali to wasif Ali Wasif hain. Aisa kalam, tehreer purtaseer k kamaal. Roz parhien Roz aik nayi baat naya Pehlu. ..nayi soch.
My most favorite personality wasif Ali wasif sahib Allah pak gareeq e rehmat farmey Ameen
Aaamin
Murshad pak pe Allah ki rehmat ho ❤
ڈاکٹر صاحب خوش رہیں آپ نے دل خوش کر دیا
Ma Sha Allah. Jazak Allah Khair for sharing.
Thank You So Much ♥️
WASIF Ali Wasif (R.A.) was not only a,Sufi,poet and Ashq I RASUL but Wali Allah and SAHIB I Irshad.
Please keep sharing this vlog
Great tableeq,
اللہ کے ولی ❤❤❤
Subhan Allah.....❤❤❤❤❤❤❤❤
ما شاءاللہ آپ نے بہت اچھی کوشش کی رب تعالی قبول فرمائے آمین یا رب العالمین
Of course,Janab Wasif Ali Wasif Sb was a great person and philosopher. May Allah SWT grant him the highest place in the Jannatulfirdos, Aameen Summa Aameen.
علامہ خادم حسین رضویؒ کی خدمات پہ بھی ایک پوڈ کاسٹ شیئر کریں۔ شکریہ!
Bht khoob Nasir Sir G ❤
SUBHAN ALLAH.❤😊
Excellent pod cast. I love janab e wasif Ali wasif
Excellently delivered
Mashaallah
MashaAllah boat khoop acha intakhab
Dr Sahib, sada khush rhein aabad rahein , very absorbing Vlog, please keep on doing the good job,
MashaAllah , very cultured , character building, vlog
I will try my best
Thank You So Much ♥️
جزاک اللّہ خیر
Great Pakistani ❤🎉
Ap salamat Rahu
G salam ho ap per
The Great
Jazak Allah
A much needed explanation ❣️MashAllah♥️ You had done an amazing job brother ♥️
Thank You So Much ♥️
Excellent information
ماشاءاللہ بہت بڑا کام انجام دے رہے ہیں حضرت واصف علی واصف رح سے ہمارا بھی بہت بڑا رشتہ ہے جسکا مجھے آج پتہ چلا اپ رح جہاں سے مرید ہوئے میرے پیر و مرشد کے پیر و مرشد خواجہ نیاز احمد رح کے حرفی مرید تھے
علی مولائے رندان جہاں ھے
علی نور ھدی کا رازداں ھے
علی شیدا محمد مصطفٰی کا
علی گویا مکین لامکاں ھے
علی بابا فرید الدیں کی منزل
علی پاکپتن کی جان جاں ھے
علی کے نام سے لاھور روشن
علی کے نام سے ھجویری نشاں ھے
علی کی یاد سے ھستی بہاراں
علی سے بغض عرفاں کی خزاں ھے
علی کی یاد ھے واصف علی کو
علی جو اس زمیں کا آسماں ھے
حضرت واصف علی واصف
رحمتہ اللہ علیہ ❤
خرد دیکھے اگر دل کی نگاہ سے❤️
جہاں روشن ھے" نور لا الہ" سے✨️
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Bayshak 💯 ❤
Jazak ALLAH Khair ❤
Allah pak Maghfirat kary ameen ❤❤❤❤❤
he was fantastic man
اسلام علیکم ۔سر آپ ایسے موضوع پر طبع آزمای کرتے ھین جو بہت مشکل پیچیدہ ھونے کے ساتھ بہت معروف ھوتا ھے اور آپ کا انداز بیان اسے خوبصورت پیرایے مین جب عوام تک پہنچتا ھے تو سن کر دل خوش ھو جاتا ھےویری گڈ انفارمیشن❤❤❤Yousaf.Bk
Kash ke ye physics chemistry biology mathematics electrical mechanical engineering jaisey mauzuaat per bhi taba azmai ker saken Jo ke is qaum ki haqiqi zaroorat hain na ke waif Ali wasif.
Well done Mirza Sahib
سنگِ در حبیب ہے اور سر غریب کا !
کس اوج پر ہے آج ستارہ نصیب کا
پھر کس لئے ہے میرے گناہوں کا احتساب
جب واسطہ دیا ہے تمہارے حبیب کا !
راہِ فراق میں بھی رفیقِ سفر رہا !
زخمِ جگر نے کام کیا ہے طبیب کا
یہ بارگاہِ حسن دو عالم نہ ہو کہیں
ہے پاسباں رقیب یہاں کیوں رقیب کا
واصفؔ علی تلاش کرے اب کہاں تجھے !
دوری کو جب ہے تجھ سے تعلق قریب کا
Lovely programme, thanks dear
❤❤❤
جزاک اللہ
wah❤
so nice thank you sir۔
Most welcome
بہت خوب جی ماشاء اللہ
حضرت صاحب کا کوئی واقعہ ہی بیان فرما دیتے دیتے جناب ❤
بہت خوب جناب! اگر آپ کبھی کبھی کسی اچھی کتاب پر بھی تبصرہ کیا کریں تو لطف آ جائے اس طرح ہمارے کتب خانے میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا شکریہ
Very informative and nicely balanced
Lots of ❤from india
Mashallah jabardast vlog banaya Allah aapki barkat paida Karen aur aapko Allah aapko tark kiya ata farman
میں انکی ایک عقیدتمند اور سٹوڈنٹ ہوں کچھ سالوں سے حضرت اتنے حسین پیرائے میں اللہ جل شانہ کے پیار کو سمجھا دیتے ہیں کہ بڑے بڑے علماۓ کرام اور مفتی حضرات ماسوائے طارق جمیل صاحب کوئ نہی کرسکتا اللہ پاک انکی قبر پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
Kia kehnay syedi kay.
ایک مدت سے واصف صاحب کے مداح اور عقیدت مند ہیں مگر آج انکشاف ہوا کہ آپ ملک (علوی)تھے سلام پیش کرتے ہیں
Subscribed for baba huzur Ra
As salam O alikum💐
V beautiful and informative video
❤
Good thinks
Full of wisdom. Wish are leaders are listening. They are deaf and clueless. Thanks for thoughtful podcast.
Awesome description style.
Nasir sb, Zabrdast additio 👍
Good video
Glad you enjoyed
Good very good
میرا نام واصف با صفا
میرا پیر سید مرتضی
میرا ورد احمد مجتبی
میں سدا بہار کی بات ھوں
صلی اللہ علیہ وآلہ
واصحابہ وسلم
حضرت واصف علی واصف
رحمتہ اللہ علیہ
Good video 👍👍❤️💯
Thank you 🤗
Ap NY hohat Ahsan keya Allah KY ayk wali ka zekar kar KY ap par bhe Allah ke rahmat ho
❤❤❤ lovely
سبحان اللہ
سر ۔ آپ کی آواز اور لب و لہجہ بہترین ہے ۔ موضوعات اور ریسرچ ورک بھی خوب ہے ۔ لیکن آپ کا مضمون چونکہ اردو نہیں ہے ۔ چنانچہ آپ کا تلفظ کافی کمزور ہے ۔ اس وڈیو میں " میلان ۔ ' میں شغف حاصل تھا " " شب زاد" جلوت ۔ وغیرہ
۔۔۔۔۔۔۔SZ.Rana official
Great man❤
❤❤❤❤wa khub
Masha Allah
Gitna axha Sahib e Bayaan utna hi axha Mozo e Bayaan
اسلام علیکم بیگ صاحب ماشاء اللہ بہت پیاری پوڈکاسٹ ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اسے ہی کام کرنے کی توفیق دے اور بیگ صاحب آپ ایک پوڈ کاسٹ حضرت خواجہ شاہ نیاز احمد بریلوی قدس سرہ العزیز پر بنایے گا بہت شکریہ آپ کا❤
Mashallah salam Ha
Sir aap syed Abul ala maududi R.H pr ek documentary plzzz zaror ki jiye jazakallah khair
behtreen shaqsiat ka intekhaab kiyaa aapny .. allah pak wasif ali wasif ra k darjaat bulaand farmaye ameen
Great Personality ❤