امام مودودیؒ کی میرے نزدیک سب سے بڑی دین کی خدمت یہ تھی کہ انہوں نے مغربی علوم و فلسفہ سے مرعوب ہوئے بغیر خالص اسلام لوگوں کے سامنے پیش کیا جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں تھی۔
@@hifzurrehman-gn3bk اسلام کو سمجھنے کے لیے اسلام کی " ساری کتابیں " پڑھنا ضروری ہے معذرت کے ساتھ یہ ایک نہایت عامیانہ بات ہے صحابہ نے کون سی اسلامی کتب سے استفادہ کرتے ہوئے اسلام کو سمجھا تھا ؟ ناچیز کو مطلع فرمائیں۔
JazakAllah waraich sahb for this beautiful program. You took us back in the glorious past, in the memories of respectable, our mentor Moulana Moudoodi. Please make some more programs on Moulana ' s life. JazakAllah.
اللہ ہمین ایسے علمی خائن لوگوں سے بچائئ۔ شکر ہے کوئی دوسرا نمونہ نہیں پیدا ہوا۔ اسکے ملحد بیٹے نے یہ ثابت کیا کہ وہ شخص مال و دولت سمیٹنے کیلئے کتابیں لکھتا رہا اور اس چکر میں اس بدبخت نے لوگوں کی کردار کشی کی
بالکل اسی طرح جس طرح بجلی کے لیے جماعت اسلامی نکلی😂😂 اور بجلی مزید مہنگی ہوگی اور یہ دیکھنے میں ایا ہے اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ ارمی کے ذریعہ یوز ہوئی ہے ابھی کس کے ساتھ کبھی کس کے ساتھ
Maulana Syed abul alla MAUDUDI ko pore alame Arab may imamul asar pukara jata hy . MAUDUDI saheb ne deen ko firqa parasti shakhsiyat parasti aur naqli piri muridi se nekal kr logo ko Islam ka haqiqi cheqi chera pesh kiya. Allah taala Maulana MAUDUDI saheb ke darajat buland farmaain ameen
Ye sahi hai Maulana maududi ke bachche bhi America rahte hain. Kash ye log bhi Hazrat ka raste par chalte. Hazrat Maududi rahma is still a hope and inspiration for us.
مودودی ایک علمی خائن شخص تھا جس نے عظیم ہستیوں کی کردار کشئ کی اور مکافات عمل دیکھیں اسکی اولاد نے اسکا سارا کچا چٹھا ہی کھول کر رکھ دیا کہ اس نے یہ سب ڈرامہ بازی صرف مال و دولت جمع کرنے کیلئے رچا رکھی تھی۔ جماعت کے دفتر پر مودودی کے بیٹے نے قبضہ کئے رکھا

جماعت اسلامی ہی کی وجہ سے مولانا مودودی رح کی علمی خدمات آج بھی جاری ہے ۔ مولانا مودودی نے جماعت اسلامی کو وراثت سے پاک کرکے عظیم صدیقی جاریہ میں تبدیل کیا ❤
@@hifzurrehman-gn3bkمودودی ایک علمی خائن شخص تھا جس نے عظیم ہستیوں کی کردار کشئ کی اور مکافات عمل دیکھیں اسکی اولاد نے اسکا سارا کچا چٹھا ہی کھول کر رکھ دیا کہ اس نے یہ سب ڈرامہ بازی صرف مال و دولت جمع کرنے کیلئے رچا رکھی تھی۔ جماعت کے دفتر پر مودودی کے بیٹے نے قبضہ کئے رکھا
Interesting from others May Allha give rest in peace Mollana Madudhi name of patient ,Islamic faith or positive politics And also pray for there children always bound together ❤
ہمیشہ میڈیا ایسے ہی کرتا ہے موجودہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا بھی موقف لینا چاہیے تھا اس پروگرام میں اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ☝🏻⚖️✌🏻
مودودی ایک علمی خائن شخص تھا جس نے عظیم ہستیوں کی کردار کشئ کی اور مکافات عمل دیکھیں اسکی اولاد نے اسکا سارا کچا چٹھا ہی کھول کر رکھ دیا کہ اس نے یہ سب ڈرامہ بازی صرف مال و دولت جمع کرنے کیلئے رچا رکھی تھی۔ جماعت کے دفتر پر مودودی کے بیٹے نے قبضہ کئے رکھا
فجر کی نماز جماعت سے پڑھنا رات بھر عبادت کرنے سے بہتر ہے اور حضرت ابوبکر ابن سلیمان ابن ابی حثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق نے فجر کی نماز میں ( میرے والد) حضرت سلیمان ابن ابی حثمہ کو نہیں پایا۔ حضرت عمر سلیمان کی والدہ شفاء کے پاس گئے اور ان سے پوچھا کہ آج میں نے سلیمان کو فجر کی نماز میں نہیں دیکھا؟ سلیمان کی والدہ کہنے لگیں کہ سلیمان نے آج پوری رات نماز پڑھنے میں گزاری اور صبح ہوتے ہوتے ان کی آنکھ لگ گئی اس لئے وہ جماعت سے رہ گئے، حضرت عمر ؓ نے فرمایا میں صبح کی نماز جماعت سے پڑھ لینا رات بھر عبادت کے لئے کھڑے رہنے سے بہتر سمجھتا ہوں۔ (مالک)
Mian Tufail was the source of all evils 😈 in Jamat e Islami and became the tout of Kaana Dajjaal Zia ul Haq throughout his Fascist and Brutal regime , whereas Maulana Maududi stood against Ayub Khan and his Martial law. Maulana Maududi also supported Madar e Millat Fatima Jinnah against Ayub Khan during the Presidential election in 1964 -65
Maudodi (ra) also supported Zia Ul Haq (ra) from the core of his heart. Even he supported Zia in hanging Bhutto Shaheed on account of uniting the muslim ummah. And after that the ummah got shattered and still passing through miseries as we see today the palestinians.
میاں طفیل محمد ایک نہایت دین دار ، متقی اور صوفی منش انسان تھے انہوں نے حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ کی معروف کتاب کا ترجمہ بھی کیا ، ضیاء الحق کے متعلق انکا فیصلہ سوفیصد غلط تھا ، پروفیسر عبدالغفور احمد اور بہت سے جید راہنماء خلاف تھے لیکن میاں صاحب آرائیں برادری سے تعلق رکھتے تھے ضیاء الحق نے انہیں قائل کرلیا جو سادہ لوحی کے باعث وہ مان گئے ، تاریخ میں ایسی بہت سی مثالیں ہیں اموی اور عباسی دور میں ،
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد .... اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ❤
بلاشبہ مولانا مودودی رحمہ اللہ علیہ اپنے دور کے عظیم اسلامی سکالر اور مفکر تھے، جنہوں نے دینا بھر میں اسلام سے محبت رکھنے والوں پر گہرے نقوش چھوڑے۔ وہ اسلام کو غالب دیکھنا چاہتے تھے نہ کہ مغلوب۔ انہوں نے اپنے عظیم الشان لٹریچر سے نوجوان طبقے کو بطور خاص اسلام کی طرف مائل کیا تاکہ وہ اسلامی طرز حیات کو اپنا سکیں- اور اسلام کو بطور دین اپنا شخصی و اجتماعی نظام حیات بنا سکیں۔ تفہیم القرآن ان کی ایک معرکةالآرا تفسیر ہے، جو انتہائی سلیس زبان میں مستند حوالوں سے لکھی گئی ہے۔ ہر صاحب ذی شعور کو قرآن حکیم کو سمجھنے کیلئے اس کا مطالعہ کرنا چائیے۔ خدا رحمت کند این عاشقان پاک طینت را-
اللہ سے اچھی امید رکھو کبھی ناامید نہ ہو۔ ہر بلاگر حکومتی اور اپوزیشن کی تقاریر تلاش کرتا ہے اور تمام سرکاری افسران کی غلطیوں کی نشاندہی کرتا ہے لیکن ان لوگوں کی غلطیوں کی نشاندہی کرنے میں ناکام رہتا ہے جو ملک میں استحکام، امن و امان برقرار رکھنے کے ذمہ دار ہیں۔ کوئی شرم و حیا نہیں، کسی ادارے کی عزت، قدر و منزلت، اعلیٰ شخصیت کا احترام لیکن لوگ ناقابل اعتبار ہیں۔ پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل مل کھولنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ ملازمتوں کے لیے اہم موقع ہے۔ ترقی دیکھ کر سب خوش ہوں گے لیکن جلدی کریں، دیر نہ کریں، ٹھنڈا ہو کر کھائیں لیکن گرم نہیں۔
مولانا مودودی صاحب کے بارے میں پہلی بار اتنا اچھا پروگرام دیکھا۔۔۔ لیکن جایئداد کے متعلق اولاد کو نہ بتانا کوئ اچھا عمل نہی ہے۔۔۔ اسی لیۓ جھگڑے پڑتے ہیں اور دیکھ لیجیۓ بھائ بہن آپس میں ایک دوسرے کو ملنا تو کجا نام لینے کو تیار نہی۔۔۔
مولانا مودودی آٹھویں کلاس تک مدرسے میں پڑھا تھا ۔تفہیم قرآن انھوں نے اوسط ذہن کے لوگوں کے لئے لکھی تھی۔ وہ پاکستان کے قیام کے خلاف تھے اور پاکستان کے قیام کے بعد پاکستان آئے اور امریکی ایجنڈے پر کام شروع کیا۔ اسلام اور سوشلزم کے نام پر قوم میں تقسیم پیدا کی۔ ان کی بیشتر کتابیں اب مارکیٹ میں شائع نہی ۔مثلاً" اسلام اور سیاسی کشمکش "۔
ڈاکٹر اسرار کے متعلق یہ بات بلکل جھوٹ کہی گیئ ہے کے ان کے خیال میں مولانا مودودی فجر میں اٹھتے نہی تھے ۔ ڈاکٹر اسرار نے یہ کہا تھا کے مولانا فجر کی نماز جماعت سے نہیں پڑھتے تھے جو۔ کے بلکل سہی بات ہے
Maudodi was a good Islamic scholar, yet he was not a visionary political leader. Even he did not raise voice against the athrocities did to Bengalis in 1970's, and even before that when they were being exploited since 1947, and he remained completely silent. pakistan Zindabad!
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Molana Moudoudi ny computer aejad kya tha science ke boht sy formouly aejad kya thy. Corona vaccine. TB ke medicine. Rocket. F 16 sub kuch molana ka he bunaya huwa hai. Es Muslims aur pakistan itna devolp Country hai. Bolo subhan Allah.
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی۔
دعائیں دے رہی ہے جمعیتِ بیدار مودودی۔
❤❤
امام مودودیؒ کی میرے نزدیک سب سے بڑی دین کی خدمت یہ تھی کہ انہوں نے مغربی علوم و فلسفہ سے مرعوب ہوئے بغیر خالص اسلام لوگوں کے سامنے پیش کیا جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں تھی۔
آپ نے اسلام ساری کتابیں پڑھ لی ہیں جو اب یہ فیصلہ کرہے ہو ؟
@@hifzurrehman-gn3bk اسلام کو سمجھنے کے لیے اسلام کی " ساری کتابیں " پڑھنا ضروری ہے معذرت کے ساتھ یہ ایک نہایت عامیانہ بات ہے صحابہ نے کون سی اسلامی کتب سے استفادہ کرتے ہوئے اسلام کو سمجھا تھا ؟ ناچیز کو مطلع فرمائیں۔
Bilkul asa hi ha
Why discuss these internal differences instead of the legacy life and time of syed Abul Ala Maududi!
حسین مودودی صاحب نے بہت خوبصورت صحیح اردو لب و لہجے میں گفتگو کی ہے ...آفتاب عالم کراچی والا ..بنکاک
d see r
Jazak-Allah
Very good informative video. Wishing you a good luck. May Allah SWT bless the great leader of Muslim ummah..... Ameen
Allah Taalaa Moulana Moudoodi ko karwat karwat jannat naseeb karay. Ameen. Ham sub unhi Kay tarbiat yafta hen.
JazakAllah waraich sahb for this beautiful program. You took us back in the glorious past, in the memories of respectable, our mentor Moulana Moudoodi. Please make some more programs on Moulana ' s life. JazakAllah.
Glorious future hona chahiye sir
Maududi sahab ke bachche America me settle hain future dark hai apna
@@Viewer-gd6tkپھر تو عمران خان کے بچے بھی باہر ہیں تو اس کا مستقبل بھی پھر اندھیرے میں ہونا چاہیے۔ کیا دلیل دی ہے بھائ صاحب نے 😅
Mulana Mududi RA was a Great leader and Islamic scholar . He was the founder of Islamic brothers hud and jamat e islami .
He was a lost cause
islamic brother hood was created by hassan al bna
ایسا انسان صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے
😂😂😂
اللہ ہمین ایسے علمی خائن لوگوں سے بچائئ۔ شکر ہے کوئی دوسرا نمونہ نہیں پیدا ہوا۔ اسکے ملحد بیٹے نے یہ ثابت کیا کہ وہ شخص مال و دولت سمیٹنے کیلئے کتابیں لکھتا رہا اور اس چکر میں اس بدبخت نے لوگوں کی کردار کشی کی
Beshak
Allah swt Syed Maududi ra Par Rahamatein Nazil Frmaye Aameen
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي، وَتَرْحَمَنِي، وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَ مَفْتُونٍ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حُبِّكَ
اس وقت پوری دنیا میں دعوت دین و جہاد کی تمام تحریکیں سید مودودی ہی کی فکر کا نتیجہ ہے
ملآعمر بھی مودودی کا شاگرد تھا؟؟؟😂😂😂 مردودی کے چیلو کچھ مطالعہ کیا کرو
Not agreed
سید مودودی رب کریم انکی قبر کو نور سے بھردے۔اسلام کی بہترین تشریح ایک بطور نظام پیش کیا
🤣🤣🤣 جب کہ صرف مئٹرک پاس تھا تبھی تو کتابیں اس کی جھوٹ سے اور اغلاط سے بھری پڑی ہیں
Bohat acha program hay
Very informative program regarding maulana madudi ❤
مولانا کے جن بچوں نے اپنے گھر کا حصہ جماعت کو دے دیا وہ خوش قسمت لوگ ہیں ۔اس کا اجر دنیا اور آخرت دونوں میں ضرور ملے گا۔ ان شا ء اللہ
دنیا کے اندر سب بڑی بڑی تحریکو کا اگر بغور جائزہ لیں اسلامی دنیا میں ہونے والے سب مولانا مودودی کے شاگرد نکلیں گے ☝🏻🇵🇰❤️
بالکل اسی طرح جس طرح بجلی کے لیے جماعت اسلامی نکلی😂😂 اور بجلی مزید مہنگی ہوگی اور یہ دیکھنے میں ایا ہے اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ ارمی کے ذریعہ یوز ہوئی ہے ابھی کس کے ساتھ کبھی کس کے ساتھ
بالکل اس طرح اس طرح جماعت اسلامی بجلی کے لیے نکلی اور مانگی کر کے چلی گئی اور یونٹ میں اور اضافہ کر دیا اس وقت😂😂
Maulana Syed abul alla MAUDUDI ko pore alame Arab may imamul asar pukara jata hy . MAUDUDI saheb ne deen ko firqa parasti shakhsiyat parasti aur naqli piri muridi se nekal kr logo ko Islam ka haqiqi cheqi chera pesh kiya. Allah taala Maulana MAUDUDI saheb ke darajat buland farmaain ameen
@@NisarAhmad-j9ydr israr should not discontinue his MBBS degree 😅😅😅
🤣🤣🤣 ملاعمر بھی مودودی کے شاگرد تھے ؟؟؟ غل صرف جماعت مردودي
Informative interviews
Ye sahi hai Maulana maududi ke bachche bhi America rahte hain.
Kash ye log bhi Hazrat ka raste par chalte.
Hazrat Maududi rahma is still a hope and inspiration for us.
مودودی ایک علمی خائن شخص تھا جس نے عظیم ہستیوں کی کردار کشئ کی اور مکافات عمل دیکھیں اسکی اولاد نے اسکا سارا کچا چٹھا ہی کھول کر رکھ دیا کہ اس نے یہ سب ڈرامہ بازی صرف مال و دولت جمع کرنے کیلئے رچا رکھی تھی۔ جماعت کے دفتر پر مودودی کے بیٹے نے قبضہ کئے رکھا
مودودی ایک ڈرامہ باز تھا۔ اپنے بچے امریکہ اور لوگوں کے بچے کشمیر بھجواتا رہا۔ 😂
دعا ہے اللہ کریم سے سئید صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
Geo ne aik dafa phir sabit kia hai ke tamaam tar khamiyoon ke bawajood, aik mumtaz News Channel hai.
اللہ تعالیٰ سید مودودی رحمہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا کرے
خدا کی رحمتیں ہوں اپ پر سو بار مودودی رح
غل صرف جماعت مردودی
اللہ تعالیٰ مولانا مرحوم پر اپنی رحمت فرمائے
*یارَبّْ لَکَ الْحَمْدُ کَما یَنْبَغِي لِجَلالِ وَجْهِڬَ وَ لِـعَظِـیـمِ سُلطانِڬ*
اللہ تعالٰی مودودی کے اصل حقائق لوگوں پر ظاہر کردیں آمین
مودودی ایک علمی خائن شخص تھا جس نے عظیم ہستیوں کی کردار کشئ کی اور مکافات عمل دیکھیں اسکی اولاد نے اسکا سارا کچا چٹھا ہی کھول کر رکھ دیا کہ اس نے یہ سب ڈرامہ بازی صرف مال و دولت جمع کرنے کیلئے رچا رکھی تھی۔ جماعت کے دفتر پر مودودی کے بیٹے نے قبضہ کئے رکھا
جماعت اسلامی ہی کی وجہ سے مولانا مودودی رح کی علمی خدمات آج بھی جاری ہے ۔
مولانا مودودی نے جماعت اسلامی کو وراثت سے پاک کرکے عظیم صدیقی جاریہ میں تبدیل کیا ❤
لوگوں کو گمراہ کرنے کے سوا اور اس کے کیا کارنامے ہیں
@@hifzurrehman-gn3bkجو گمراہ ھوتاھے آپ جیسا تو مولانا مودودی کی کتابیں اس پر کوئی اثر نھیں کرتا
@@hifzurrehman-gn3bkمودودی ایک علمی خائن شخص تھا جس نے عظیم ہستیوں کی کردار کشئ کی اور مکافات عمل دیکھیں اسکی اولاد نے اسکا سارا کچا چٹھا ہی کھول کر رکھ دیا کہ اس نے یہ سب ڈرامہ بازی صرف مال و دولت جمع کرنے کیلئے رچا رکھی تھی۔ جماعت کے دفتر پر مودودی کے بیٹے نے قبضہ کئے رکھا
Geo hazarooon sal mududii
Interesting from others May Allha give rest in peace Mollana Madudhi name of patient ,Islamic faith or positive politics And also pray for there children always bound together ❤
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی❤
مرشد سیدمودودی ❤
*اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى آله وسلم تسليما*
Zan zer Zameen
Fitna 😢😢😢
Molana is a university and still his students are enlightening us about Islam and its teaching ... Ghamdi , Israr and other all examples
ہمیشہ میڈیا ایسے ہی کرتا ہے موجودہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا بھی موقف لینا چاہیے تھا اس پروگرام میں اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ☝🏻⚖️✌🏻
مودودی ایک علمی خائن شخص تھا جس نے عظیم ہستیوں کی کردار کشئ کی اور مکافات عمل دیکھیں اسکی اولاد نے اسکا سارا کچا چٹھا ہی کھول کر رکھ دیا کہ اس نے یہ سب ڈرامہ بازی صرف مال و دولت جمع کرنے کیلئے رچا رکھی تھی۔ جماعت کے دفتر پر مودودی کے بیٹے نے قبضہ کئے رکھا
فجر کی نماز جماعت سے پڑھنا رات بھر عبادت کرنے سے بہتر ہے
اور حضرت ابوبکر ابن سلیمان ابن ابی حثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق نے فجر کی نماز میں ( میرے والد) حضرت سلیمان ابن ابی حثمہ کو نہیں پایا۔ حضرت عمر سلیمان کی والدہ شفاء کے پاس گئے اور ان سے پوچھا کہ آج میں نے سلیمان کو فجر کی نماز میں نہیں دیکھا؟ سلیمان کی والدہ کہنے لگیں کہ سلیمان نے آج پوری رات نماز پڑھنے میں گزاری اور صبح ہوتے ہوتے ان کی آنکھ لگ گئی اس لئے وہ جماعت سے رہ گئے، حضرت عمر ؓ نے فرمایا میں صبح کی نماز جماعت سے پڑھ لینا رات بھر عبادت کے لئے کھڑے رہنے سے بہتر سمجھتا ہوں۔ (مالک)
مہاجر قوم کے عظیم فرزند ...ابو الاعلیٰ مودودی تھے ...آفتاب عالم کراچی والا
Salaam ya mola Hussain
Where is part 2 link plz
Part 2 please
اللّٰہ تعالٰی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
Where is part 2
دوسرا کب آئے گا
❤❤❤❤❤❤❤❤
26 اگست 1941ء تا 2024ء، 83 واں یوم تاسیس، جماعت اسلامی پاکستان
جماعت غير اسلامي
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی
Alhamdulillah
Syed moududi a true visionary who thought beyond sectarian beliefsJust a true Muslim identity.
Aik din aap yeh Molana Maududi ke student Javed Ghamidi ke sath banai
Why he was against JINNAH SAHIB and PAKISTAN?
غلط معلومات ہیں آپ کے پاس ۔۔ ۔
@@HaseebKhan-xd3hg 🤣
You should also do a show with Engineer Muhammad Ali Mirza.
Mian Tufail was the source of all evils 😈 in Jamat e Islami and became the tout of Kaana Dajjaal Zia ul Haq throughout his Fascist and Brutal regime , whereas Maulana Maududi stood against Ayub Khan and his Martial law.
Maulana Maududi also supported Madar e Millat Fatima Jinnah against Ayub Khan during the Presidential election in 1964 -65
Maudodi (ra) also supported Zia Ul Haq (ra) from the core of his heart. Even he supported Zia in hanging Bhutto Shaheed on account of uniting the muslim ummah. And after that the ummah got shattered and still passing through miseries as we see today the palestinians.
میاں طفیل محمد ایک نہایت دین دار ، متقی اور صوفی منش انسان تھے انہوں نے حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ کی معروف کتاب کا ترجمہ بھی کیا ، ضیاء الحق کے متعلق انکا فیصلہ سوفیصد غلط تھا ، پروفیسر عبدالغفور احمد اور بہت سے جید راہنماء خلاف تھے لیکن میاں صاحب آرائیں برادری سے تعلق رکھتے تھے ضیاء الحق نے انہیں قائل کرلیا جو سادہ لوحی کے باعث وہ مان گئے ، تاریخ میں ایسی بہت سی مثالیں ہیں اموی اور عباسی دور میں ،
اللهم صل على عبدك وروسولك وصل علي المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات
جی ہاں یہی ( اپ کی ) دعاء صحیح ہے۔ نیز یہ بھی ہے ۔
اللھم صل و سلم و بارک علی رسولنا محمد و علی المومنین ۔
[ سورہ الاحزاب الایہ بیالیس ]
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ....
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ❤
ضیاء الحق کے چیلے اب ضیاء الحق کو ماننے سے انکار کر رہے ہے۔
100%
شہید ضیاء الحق۔انڈیا ۔
It is wrong that Maudodi was against Zia Ul Haq!!!! Even Zia used to go to Maudodi for consultation.
Opposition of brothers shows that both are observe diffrent angles😢
امام العصر سید مودودی ❤
😂🤣😂😂🤣
بلاشبہ مولانا مودودی رحمہ اللہ علیہ اپنے دور کے عظیم اسلامی سکالر اور مفکر تھے، جنہوں نے دینا بھر میں اسلام سے محبت رکھنے والوں پر گہرے نقوش چھوڑے۔ وہ اسلام کو غالب دیکھنا چاہتے تھے نہ کہ مغلوب۔ انہوں نے اپنے عظیم الشان لٹریچر سے نوجوان طبقے کو بطور خاص اسلام کی طرف مائل کیا تاکہ وہ اسلامی طرز حیات کو اپنا سکیں- اور اسلام کو بطور دین اپنا شخصی و اجتماعی نظام حیات بنا سکیں۔ تفہیم القرآن ان کی ایک معرکةالآرا تفسیر ہے، جو انتہائی سلیس زبان میں مستند حوالوں سے لکھی گئی ہے۔ ہر صاحب ذی شعور کو قرآن حکیم کو سمجھنے کیلئے اس کا مطالعہ کرنا چائیے۔
خدا رحمت کند این عاشقان پاک طینت را-
,😂
❤
مرشد امام سید ابوالاعلیٰ مودودی رح ❤
ماشاءاللہ ۔۔۔
درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے ، فاعتبرو یا اولی البصار
Are you talking about Nooh pbuh and his son or Ibrahim pbuh and his father ?
😅
مولانا مودودی فجر کی نماز ضرور پڑھتے تھے، بس ان پر اعتراض یہ تھا وہ فجر کی نماز مسجد میں جا کر ادا نہیں کرتے
Kyunke woh Fajr se pehle sojate the
@@DocumentingMoments
مولانا مودودیؒ فجر سے تھوڑا پہلے تہجد کی نماز پڑھتے تھے۔ پھر فجر کے وقت نماز پڑھ کر سوجاتے تھے۔
🍀
Y to dclose family politcsss
بہت دلچسپ
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سوبار مودودی رح
اللہ سے اچھی امید رکھو کبھی ناامید نہ ہو۔ ہر بلاگر حکومتی اور اپوزیشن کی تقاریر تلاش کرتا ہے اور تمام سرکاری افسران کی غلطیوں کی نشاندہی کرتا ہے لیکن ان لوگوں کی غلطیوں کی نشاندہی کرنے میں ناکام رہتا ہے جو ملک میں استحکام، امن و امان برقرار رکھنے کے ذمہ دار ہیں۔ کوئی شرم و حیا نہیں، کسی ادارے کی عزت، قدر و منزلت، اعلیٰ شخصیت کا احترام لیکن لوگ ناقابل اعتبار ہیں۔ پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل مل کھولنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ ملازمتوں کے لیے اہم موقع ہے۔ ترقی دیکھ کر سب خوش ہوں گے لیکن جلدی کریں، دیر نہ کریں، ٹھنڈا ہو کر کھائیں لیکن گرم نہیں۔
ڈاکٹر سرار صاحب نے یہ ہی ذکر کیاتھا کہ مسجد میں جماعت کے ساتھ فجر ادا نہیں کرتے تھے مصروفیت تہجد اور صحت کی وجہ سے
مولانا مودودی صاحب کے بارے میں پہلی بار اتنا اچھا پروگرام دیکھا۔۔۔
لیکن جایئداد کے متعلق اولاد کو نہ بتانا کوئ اچھا عمل نہی ہے۔۔۔
اسی لیۓ جھگڑے پڑتے ہیں اور دیکھ لیجیۓ بھائ بہن آپس میں ایک دوسرے کو ملنا تو کجا نام لینے کو تیار نہی۔۔۔
سید مودودی ❤
Allah Syed Moudoodi per apni khas Remat farmaye
وڑائچ صاحب کے عالیشان اور بڑے گھر سے بھی بڑا ان کا پیٹ ھے۔ اللہ اکبر۔
میاں طفیل اور قاضی حسین نے ایسی جماعت اسلامی ڈبوئ کہ آج تک عزت بحال نہیں ہوسکی۔
Waraich sahib seeta white ka usa meen ja ker interview kareen
Zia ul haq was modoodee's follower
It is shoking for me that molana maudodi's children are so much separated
Maududi was a true friend of Zia!!!!!!! How he met Zia while keeping Jamat in ignorance. What can one derive from this!!!!!!!!!!
Dr Israr did not establish any political party
why he's making funny faces at right top screen 😂😂
مولانا مودودی آٹھویں کلاس تک مدرسے میں پڑھا تھا ۔تفہیم قرآن انھوں نے اوسط ذہن کے لوگوں کے لئے لکھی تھی۔
وہ پاکستان کے قیام کے خلاف تھے اور پاکستان کے قیام کے بعد پاکستان آئے اور امریکی ایجنڈے پر کام شروع کیا۔
اسلام اور سوشلزم کے نام پر قوم میں تقسیم پیدا کی۔
ان کی بیشتر کتابیں اب مارکیٹ میں شائع نہی ۔مثلاً" اسلام اور سیاسی کشمکش "۔
Stop bashing Dr Saheb
JI took dollars from the USA and helped the army to hang Bhutto.
ڈاکٹر اسرار کے متعلق یہ بات بلکل جھوٹ کہی گیئ ہے کے ان کے خیال میں مولانا مودودی فجر میں اٹھتے نہی تھے ۔ ڈاکٹر اسرار نے یہ کہا تھا کے مولانا فجر کی نماز جماعت سے نہیں پڑھتے تھے جو۔ کے بلکل سہی بات ہے
اب دونوں اللہ تعالیٰ کی پاس جاچکاھے آپ لوگوں کوئی حق نھیں پنچتاھے کہ بات کریں
No one shud dsclise family politcs on net
کاش بھٹو مولانا کی بات مان جاتا۔ انڈیا
28:00 Se Kahani shareef Shuru hojati hai. Thanks to EMAM, we know all of these fabricated stories
Zaruri nahi hai. Unho ne ye nahi kaha ke karamaat karte hain ya muradain bar latay hain.
Maudodi was a good Islamic scholar, yet he was not a visionary political leader. Even he did not raise voice against the athrocities did to Bengalis in 1970's, and even before that when they were being exploited since 1947, and he remained completely silent. pakistan Zindabad!
مولانا صاحب اور جماعت نے امریکی سرمایہ داری نظام اور نجی ملکیت ( جاگیرداری ) کی حمایت کی تھی ۔
8
نہ کھانا نہ پینا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
کسی ملا کو غربت میں نہی دیکھا سبکے عالیشان مکان
ملا غریب کیوں ہو؟ انڈیا
Great to see Fakir having lavish house
ڈاکٹر اسرار تو بہت دور اور پیچھے ہیں وہ صرف جمیعت کے امیر تھے دوسری بیماری ان میں خود پسندی تھی جس میں وہ تا دم مرگ مبتلا رہے۔
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Molana Moudoudi ny computer aejad kya tha science ke boht sy formouly aejad kya thy. Corona vaccine. TB ke medicine. Rocket. F 16 sub kuch molana ka he bunaya huwa hai. Es Muslims aur pakistan itna devolp Country hai. Bolo subhan Allah.
بیٹوں کی گاڑیاں دیکھو اور بولتے ھیی ھمارے پاس پیسے نھیی ھے؟
ایک دن کسی کے اشاروں پہ کام کرنے والا