@@alipakistan6756 امام فخر الدین رازی آیت خاتم النبیین کی تفسیر میںلکھتے ہیں ’’حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیںاورآپ کے بعد کوئی نبی نہیں ،اس لیے کہ اگر ایک نبی کے بعد دوسرا نبی آنا ہوتا تو وہ تبلیغ اسلام اوراحکام کی توضیع کا مشن کسی حد تک نا مکمل چھوڑ جاتا اورپھر بعد میں آنے والا اسے مکمل کرتا ،لیکن جس نبی کے بعد اورکوئی نبی نہ آنے والا ہو تو وہ اپنی اُمت پر بہت زیادہ شفیق ہوتا ہے اور ان کے لیے واضح اورقطعی ہدایت فرہم کرتا ہے کیونکہ اس کی مثال ایسے باپ کی طرح ہوتی ہے جو جانتا ہے کہ اس کے بعد اس کے بیٹے کی نگہداشت کرنے والا کوئی سرپرست اور کفیل نہ ہوگا‘‘۔(تفسیر کبیر)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست جواب دۓ حضرت اللہ تعالیٰ آپ کے علمم میں مزید ترقی عطافرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو تمام تر پریشانیوں سے نجات عطافرمائے آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹🌹🥀🌺
kia bakwaas kr rhay ho , Baat babu ki tum baboo ko allah se muwazna kr rhay ho , tum kh rha ho bakool hamarey allah hr qudrat rkhta hai matlab tumhara nahi kia.. ham mureed hai babu k , kis time kab kaam ay ga baba.. tum baboo ko nabioo aur allah se milatay ho jahilo,
@@postmortemtv9295 Aisi bat nahi hai mery bhai AULIA ALLAH ka Rutba b buland hai ,buzugon ka Ehtram hum pr farz pyary bhai jan plz buzurgon ki izat keejiye ALLAH PAK hum par APNA FAZAL Frmaye AAMEEN
@@postmortemtv9295tumhara alag hai hamara alag hai kyuki problem tumhare allah ko hai ki woh karamat kisis mbande ko nhi de sakta hamara allah har cheez pr qadir hai woh chahe toh uske bande mitti ko bhi sona bana sakte hai aur aag ko bhi bag mai badal sakte hai on human touch.
@@postmortemtv9295haahha ma ne dekha ha k kai log direct comment nahi krte bal k doosron k comments main ja kr shetan ki trah waswsay daltay hain ... Hmmmm sahi bat ha insanon main bhe shyateen chupay hue hain
ماشاءاللہ کیا خوب وھبی اور عطائ علوم ھیں۔ علم صحیح اور اسلام کے پاور فل نور سے باطل و کفر کے پہاڑ ریزہ ریزہ ھو رھے ھیں۔اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کا سایہ ھمارے سروں پر تادیر قائم رکھے۔ آ مین

جس نے سچے دل سے کلمہ پڑھا اور ایمان لایا اللّٰہ کی بھیجی ہوئی آسمانی کتابوں پر اور اللّٰہ کے پیغمبروں پر اور اللّٰہ کے احکامات کی پیروی کی وہ اللّٰہ کا دوست ہے یعنی اللّٰہ کا ولی ہے باقی جن لوگوں نے بزرگی کا لیبل اپنے ماتھے پر سجا کر لوگوں کو گمراہ کیا اور دنیاوی مال و زر کے لیے جھوٹے اور من گھڑت قصے اور کہانیاں بنا بنا کر اپنا مرتبہ اونچا کرنے کی جسارت کی ان لوگوں کے لیے سخت وعید ہے لعنت اللّٰہ علی الکذبین
Assalamu alaikum hazrat sahab sharm aani chahie aap jaisalmer ko jo kuran ki aayat qayamat ke bare mein hai usko duniya mein fit kar ke logon ko bevkuf banaa rahe hain akhrat main aapke liye azab taiyar hai Chand sikhon ke liye Chand uske liye aap duniya ko gumrah kar rahe hain kya matki Jo liye laane aaya tutari Hain aap usko duniya ke mukabale mein hota rahe hain
السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکاتہ جناب مفتی صاحب! ماشاء اللہ مفتی صاحب. جزاک اللہ خیرا. اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین طالب دعا. والسلام. طارق محمود ،کارڈف یوکے اور عباسپور آزاد کشمیر
بابا جی بھی تو قرآن کے خلاف ہی تھا نا مفتی۔۔۔۔ ادھر ادھر نا الجھا یہ بتا کہ قرضہ اتر رہا ھے یا نہیں۔۔۔ سود چھوڑ دو۔۔۔ سود کا ھم بعد میں دیکھ لیں گے کہ کیا کرنا ھے۔۔۔ بابا جی کے تو دعوے ہیں نا لکھے ہوئے۔۔۔۔ تو کوئی کرامت وی تو وکھاؤ نا مفتی۔۔۔۔ اینج کیویں چلو گا؟؟ اور گالھ سنڑ۔۔۔۔ اللہ تعالی دا کوئی دعویٰ نہیں۔۔۔ تواڈے بابے یاں دا اے سب ڈرامے بازیاں کرن دا دعوی اے۔۔۔۔ ہنڑ کر کے وکھا مفتی۔۔۔ ورنہ تسی رانگ نمبر ھو۔۔۔ اے من لو اج! اے چُدکّڑ مفتی۔۔۔۔ نبی کا کبھی کوئی دعوی نہیں ثابت کہ وہ، وہ سب کر دیں گے۔۔۔۔ جو کچھ تمھارے بابوں نے دعوے کیے ہیں۔۔۔۔ نبی نے تو وعدہ کیا تھا، قرآن تھام لو۔۔۔قیصر و کسری کے خزانے تمھارے۔۔۔۔ اور یہ وعدہ پورا ہو گیا۔۔۔ اب تم اپنے بابوں کے چوتیاپوں کو، چوتیاپہ مانوں۔۔۔۔ ورنہ ثابت کر کے دکھاؤ۔۔۔۔ اور یہ دو کام نہیں کرو گے تو گھر سے باھر مت نکلنا۔۔۔ چپلیں مار مار چوتڑیں سجا دینی ہیں، تواڈی پین دی سری!!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاءاللہ بہت مفید گفتگو ہے. حضرت اس انجینئر کی ہدایت کی دعا فرمائیں یا زمین کو اس گند سے پاک کرنے کی دعا فرمائیں. بہت سوں کی گمراہی کا سبب بن رہا ہے.
حاجت روا ۔۔ مشکل کشا ۔۔ مددکار ۔۔ نفہ و نقصان کا مالک اور گناھوں کو بخشنے والا، رحم کرنے والا، عزت و ذلت دینے والا صرف اللہ رب العزت ھی ھے ۔۔۔ ( M. H. Sindhi)
حضرت آپکا غصّہ بھی محبت بھرا ہوتا۔مرزا کی اپنے بینڈ بجا کر رکھڑی،میرزا ہمیشہ الٹی باتیں کرتا ہے،اور آپکا آسان الفاظ میں سمجھانے کا طریقہ بہت ہی اچھا ہے،اللہ آپکی عمر میں تندرستی کے ساتھ برکت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین،حضرت میں انڈیا سے آپکی تقریر سنتا رہتا ہوں۔
ماشاءاللہ۔ کیا خوب فرمایا۔ مگر بہت سے لوگ تو کہتے ہیں کہ قیامت کے دن مرشد اپنے مریدوں کے بوجھ اٹھائیں گے اور انہیں جنت میں لے کر جائیں گے۔ کیا وہ ان آیات کا مذاق نہیں اڑا رہے؟
Oh bhai janat k lea b short cut pakistani awam qome to bni nai muslim b nahi bn saki firqa parast awam .janat k lea b jugharrrrrr yei samgh nai aati sod KHUDAH pak say jung r phr b gazw ahind k daway janat r qabrom k lea peerr ka mirrediii wah itna asan hota to hum sabhi muslmano ki nisbat to humray pyaray AAQQQQAAAA sawre qaiynaattt dono jhano k sardar say hay hum sabhi k peer to woh hein humeh phr jana he jant main hota dozakh hoti he haram bhai jan humraayy aaaqqqqaaaa ne hume zindagi guzarnay k sabhi treqay sekha dia hatho say musqat faqay jung karna suchi bat par khra rehnna zindagi tmammm asoolll r phr b hum isi asss main rahen k peer ki nisbat ya bait say hume qabr b kuch nagi kehgi r janag b milegi to yeh kisi b QURAN pak ki ayat main naiiii yeh sabhi stories hein dil ko kush rakhnay k bhanay heinnm janabbbbb
The question was not good, but the reply was so beautiful that it was not only the response to the question , it was also a lesson in the light of Quran and Hadees to explain the the mojizah and karamat. Alhamdolillah.
ماشاءاللہ۔ کیا خوب فرمایا۔ مگر بہت سے لوگ تو کہتے ہیں کہ قیامت کے دن مرشد اپنے مریدوں کے بوجھ اٹھائیں گے اور انہیں جنت میں لے کر جائیں گے۔ کیا وہ ان آیات کا مذاق نہیں اڑا رہے؟
@@ahmadjamal1727 بھائی روز محشر ہر ذی روح کو اپنی اپنی پڑی ہوگی کوئی کسی کا مددگار نہ ہوگا حتاکہ تمام انبیاء علیہ السلام بھی ہاتھ کھڑا کر دیں گے سوائے میرے نبی ﷺ کے جو اپنی امت کے ان لوگوں کی شفاعت فرمائیں گے جو کتاب اللّٰہ کی پیروی کر کے زندگی گزارنے والے ہوں گے اللّٰہ کریم ہمارا شمار اپنے نیک صالحین اور شکر گزار بندوں میں فرمائے اور کتاب اللّٰہ کو پڑھنے اور سمجھ کر اس کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے ۔ آمین
@@ahmadjamal1727 Jamal aap bilkul bajah keh rahay ho. Inn ki baatein aam insan ki samaj se bahir hein kion-k ye sahiban hypocrites hein. aap inn ki kitabein agar pahrein toh ye aik dusray ko shaytan aur qadiyani ki gali bi denay se gureez nahi kertay. They are wolf in sheep clothing. Ye sadah-lo insano ko berah ker rahay hein. k Agar inn sahib ko deen se koi wasta hai, toh achey Ikhlaq ka muzahira kerna seekhein.
۔۔۔۔غیراللہ کو پکارنا۔قرآن سے ثابت۔۔۔ تمہارا ولی اللّہ ہے اور اس کا رسول ہے اور وہ مومن بندے ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکو ۃدیتے ہیں اور وہ رکوع کرتے ہیں (پ6،المائدة: آیت نمبر55) مومن مرد اور مومن عورتیں ان کے البعض بض کے ولی ہیں۔ (پ10 التوبة:آیت نمبر71) خداوندا ہمارے لئے اپنی طرف سے کوئی ولی اور مددگار مددگار مقرر فرمادے۔ (سورۃ نمبر 4، النساء آیت نمبر 75) پس اپنے نبی کا مددگار اللہ اور جبریل اور نیک مسلمان اور اس کے بعد فرشتے مددگار ہیں۔ (سورۃ نمبر 66،التحریم آیت نمبر 4) (حضرت سیدنا عیسیٰ علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام ) بولے کون میرے مددگار ہوتے ہیں اللہ کی طرف ' حواریوں نے کہا ہم دین خدا کے مددگار ہیں ۔ (سورہ آل عمران3 ،آیت نمبر 52) اے ایمان والو اگر تم دین خدا کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جما دے گا ۔ (سورہ محمد 47، آیت نمبر 7) اے ایمان والو!اللّٰه سےڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو۔ (المائدة ایت نمبر :35) اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت سیدنا ذوالقرنین (علیہ السلام) نے اپنے اُمیتوں سے مدد طلب کی فرمایا''فاعینونی بقوۃ تو میری مدد طاقت سے کرو ''۔ ( سورہ الکہف18 ، آیت نمبر 95) ٭اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیوں' رسولوں سے فرمایا ''تم ضرور ضرور اس پر ایمان لانا اور ضرور ضرور اس کی مدد کرنا ۔ (سورہ آل عمران3، آیت نمبر 81) : وَلَوْ اَنَّہُمْ رَضُوْا مَاۤ اٰتٰہُمُ اللہُ وَرَسُوۡلُہٗ ترجمہ : اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہوتے جو اللہ و رسول نے ان کو دیا اور کہتے ہمیں اللہ کافی ہے اب دیتا ہے ہمیں اللہ اپنے فضل سے اور اللہ کا رسول ہمیں اللہ ہی کی طرف رغبت ہے۔(سورہ توبہ آیت نمبر 59) اے نبی ! اللہ تمہیں کافی ہے اور جو مسلمان تمہارے پیروکار ہیں ۔(سورہ انفعال آیت نمبر 65) بولا میں تیرے رب کا بھیجا ہوا ہوں کہ میں تجھے ایک ستھرا بیٹا دوں۔ (سورہ مریم آیت نمبر 19)
@@sairarajpootsairarajpoot3662 اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں برکت دے یہ انجینئر اور اس کے لونڈے لپاڈے سب بغیر باپ کے ہیں یعنی بغیر استاد کے ہیں جن کا کوئی استاد نہیں ہوتا وہ ایسی ہی چولیں مارتے ہیں ۔
بلکل ٹھیک فرمایا مولوی صاحب نے کے قرانی آیات کے مطابق کو ئی کسی کا قرض نہیں اتار سکتا تو پھر کوئی انسان کچھ کر ہی نہیں کر سکتا صرف مولوی صاحب نے بات کو گومایا ہے اللہ پاک نے بےشک نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو طاقت دی معجزات دئیے ہیں مردوں کو اللہ پاک زندہ کرتے تھے عیسیٰ علیہ سلام نہیں ان میں روح اللہ پاک پھونکتے تھے گماوں مت
kia bakwaas kr rhay ho , Baat babu ki tum baboo ko allah se muwazna kr rhay ho , tum kh rha ho bakool hamarey allah hr qudrat rkhta hai matlab tumhara nahi kia.. ham mureed hai babu k , kis time kab kaam ay ga baba.. tum baboo ko nabioo aur allah se milatay ho jahilo,
........ ولی کی کرامت قرآن سے ثابت۔۔.............. جب زکریا اس کے پاس اس کی نماز پڑھنے کی جگہ جاتے اس کے پاس نیا رزق پاتے کہا اے مریم یہ تیرے پاس کہاں سے آیا، بولیں وہ اللہ کے پاس سے ہے، بیشک اللہ جسے چاہے بے گنتی دے۔ (سورۃ3 اٰل عمران آیت نمبر 37) خضر نے فرمایا کہ اس دیوار کے نیچے دو یتیموں کا خزانہ ہے اور ان کا باپ نیک آدمی تھا۔ (الکھف18، آیت نمبر 82) اصحاب کہف غار میں تین سو برس ٹھہرے اور نو سال زیادہ۔ (الکھف18، آیت نمبر 25) اور بولا وہ جس کے پاس کتاب کا علم تھا کہ میں تخت بلقیس آپ کے پاس لے آؤں گا آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے۔ (سورۃ النمل27، آیت نمبر 40)
حضرت ماشاء اللہ بہترین جواب یعنی معجزہ اور کرامت صرف اور صرف اللہ کی مرضی سے ہوتا جب اللہ چاہے انبیاء یا اولیا اپنی مرضی سے نہیں کر سکتے بہترین وضاحت کی اللہ آپ کو جزا دے
مفتی اعظم ماشاء اللہ ہمیشہ بہت آسان پیرائے میں بات سمجھا جاتے ہیں انجینئر صاحب کو بارہا سمجھایا ہے ماضی کے اسلامی تاریخ کے حوالوں سے اور اولیاء عظام کے حوالوں سے تمسخرانہ انداز نہ اپنایا کریں آپ نہیں مانتے نہ مانیں مگر انہوں نے تو باقاعدہ نعرے بنائے ہووے ہیں اللہ نے ہر ایک سے فرداً فرداً پوچھ کی ھ کرنی ہے غلو جھوٹ مبالغہ خود ہی بھگتیں گے آپ گنہگار نہ ہوں کیونکہ اصلی پِیروں کاوجود ہے تو تبھی تو جعلی بھی بنے ہیں ،سچ کاوجود ہے تبھی جھوٹ بھی بنا ہے اللہ سب کو ہدایت دے۔ آمین
علامہ صاحب نے تو آج اختلاف ہی ختم کر دیا ۔ کہنا یہ چاہتا ہوں کہ جب ہر اختیار اللّه کے پاس ہے وہ جب چاہے کوئی کام کر دے یا کروا دے یا روک دے یا روکوا دے ۔ تو پھر بزرگ فارغ ہوۓ ۔
یہ تو سب ہی جانتے ہیں سب اختیار اللہ پاک کہ ہی پاس ہے۔ مگر وسیلہ نام کی بھی کوئی چیز ہے کہ نہیں؟؟؟؟؟؟ اور بابے کیا ہیں قرآن و حدیث سے پتا کرو۔ پھر بابے نہیں تم خود فارغ ہو گے
Dear brothers and sisters Just go through Asif Barkhia waqia from Quran. And waqia ashaab ul akhdood. The 2nd thing is that why isn't it happening now? Well. This is happening but for that we need to first believe that aulia exist even today and then ALLAH SUBHANA WA TA'ALA will show us. Because aulia's karamaat are NOT their OWN power. It's a gift of ALLAH. 20 years ago, I simply made up mind while going through Quran, that I won't interact with any Prophet Alaihimussalaam but as per Inna Aulia ALLAH i la khaufun.... there are aulia existing. Then imam ghizali RA and others described that aulia are those who inculcate love for sunnah and make you leave haraam as they themselves have these attributes. And they don't have Hubbe Dunya. They make you love ALLAH and Prophet Mohammed Sallalaho alaihi wasallum and momineen and they develop husn e zun. The positive thinking about human beings. And ALHAMDULILLAH I met few Aulia and witnessed special gift given to them by ALLAH SUBHANA WA TA'ALA. These are not for RUclips or proving a point. It's just to develop strong relationship with ALLAH SUBHANA WA TA'ALA before we die. . Mufti SB has explained that in Quran ALLAH SUBHANA WA TA'ALA has made us believe that karamat is possible with his Aulia, other than Prophets Alaihimussalaam, with the example of Hz Sulaiman alaihi salaam. There are more incidents in Quran and Hadith about the possibility of karamat of Aulia, so if someone has doubt that with aulia it's not possible then its against straight forward ayat of Quran.
ہم ٹیپو سلطان کے شہر سے تعلق رکھنے والے ہیں ۔ٹیپو سلطان نے شیر سے کبھی مقابلہ نہیں کیا، وہ تو علامتی طور پر بات کی جاتی ہے۔ البتہ سلطان نہایت شجیع اور جری تھے ۔
Sb Allah k hukam se hta h apne walion k liye jin se Allah pyar krta h Ab NABI PAK SW ki ziyarat kis k hukam se hti h Allah k hukam se jis bnde ko chahe dta h. Ab ap is ka bhi inkar kr do Allah k bnde jis bat ka ilm na ho na kiya kro!!!
Tum khud kushi kero phir kaho Allah k hokam say hoi phir tumhain pataa chaley ga k Allah k hokam k khalaf b kaam hotey hain.issi leiay jhanum banai gai hey.
Tum khud kushi kero phir kaho Allah k hokam say hoi phir tumhain pataa chaley ga k Allah k hokam k khalaf b kaam hotey hain.issi leiay jhanum banai gai hey.
Jazakallah. Hazrat kia khoob explanation dee aap nein. Boht nafa hooa. Mashaaallah. Allah Paak aap ka saya ta dair hamare saron per qaim rakhain. Ameen 🤲
........ ولی کی کرامت قرآن سے ثابت۔۔.............. جب زکریا اس کے پاس اس کی نماز پڑھنے کی جگہ جاتے اس کے پاس نیا رزق پاتے کہا اے مریم یہ تیرے پاس کہاں سے آیا، بولیں وہ اللہ کے پاس سے ہے، بیشک اللہ جسے چاہے بے گنتی دے۔ (سورۃ3 اٰل عمران آیت نمبر 37) خضر نے فرمایا کہ اس دیوار کے نیچے دو یتیموں کا خزانہ ہے اور ان کا باپ نیک آدمی تھا۔ (الکھف18، آیت نمبر 82) اصحاب کہف غار میں تین سو برس ٹھہرے اور نو سال زیادہ۔ (الکھف18، آیت نمبر 25) اور بولا وہ جس کے پاس کتاب کا علم تھا کہ میں تخت بلقیس آپ کے پاس لے آؤں گا آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے۔ (سورۃ النمل27، آیت نمبر 40)
جناب انجینئر صاحب حق اور سچائ کا پیکر ہیں جن کو الله تبارک تعالہ نے اپنے فضل وکرم سے نوازہ علم کی دولت عطا فرمائ الله پاک کی مخلوک اور رسولﷺ کی امت کی بھلائ اور رہنمائ کررہاہے توحید اور رسالت سے امت محمدی ص کو جوڑنے والا انجینئر
انجینئر صاحب ، غامدی صاحب اور اس طرح کے دیگر غیر مستند سکالرز لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ مفتی صاحب کی باتوں کو غور سے سنیں اور اپنا قبلہ و کعبہ درست کرنے کی کوشش کریں ۔ اللّٰہ آپ جیسے لوگوں کو جو انجنیئر صاحب کے ارد گرد بیٹھے رہتے ہیں ھدایت عطا فرمائے ۔
بابا جی بھی تو قرآن کے خلاف ہی تھا نا مفتی۔۔۔۔ ادھر ادھر نا الجھا یہ بتا کہ قرضہ اتر رہا ھے یا نہیں۔۔۔ سود چھوڑ دو۔۔۔ سود کا ھم بعد میں دیکھ لیں گے کہ کیا کرنا ھے۔۔۔ بابا جی کے تو دعوے ہیں نا لکھے ہوئے۔۔۔۔ تو کوئی کرامت وی تو وکھاؤ نا مفتی۔۔۔۔ اینج کیویں چلو گا؟؟ اور گالھ سنڑ۔۔۔۔ اللہ تعالی دا کوئی دعویٰ نہیں۔۔۔ تواڈے بابے یاں دا اے سب ڈرامے بازیاں کرن دا دعوی اے۔۔۔۔ ہنڑ کر کے وکھا مفتی۔۔۔ ورنہ تسی رانگ نمبر ھو۔۔۔ اے من لو اج! اے چُدکّڑ مفتی۔۔۔۔ نبی کا کبھی کوئی دعوی نہیں ثابت کہ وہ، وہ سب کر دیں گے۔۔۔۔ جو کچھ تمھارے بابوں نے دعوے کیے ہیں۔۔۔۔ نبی نے تو وعدہ کیا تھا، قرآن تھام لو۔۔۔قیصر و کسری کے خزانے تمھارے۔۔۔۔ اور یہ وعدہ پورا ہو گیا۔۔۔ اب تم اپنے بابوں کے چوتیاپوں کو، چوتیاپہ مانوں۔۔۔۔ ورنہ ثابت کر کے دکھاؤ۔۔۔۔ اور یہ دو کام نہیں کرو گے تو گھر سے باھر مت نکلنا۔۔۔ چپلیں مار مار چوتڑیں سجا دینی ہیں، تواڈی پین دی سری!!
kia bakwaas kr rhay ho , Baat babu ki tum baboo ko allah se muwazna kr rhay ho , tum kh rha ho bakool hamarey allah hr qudrat rkhta hai matlab tumhara nahi kia.. ham mureed hai babu k , kis time kab kaam ay ga baba.. tum baboo ko nabioo aur allah se milatay ho jahilo,
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ہم گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہی اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں
کلمہ کا کیوں غلط ترجمہ کر رھے ھو جہنمی انسان
@@alipakistan6756 السلام علیکم بھائی صاحب
ترجمہ نہی ہے کلمے کا مہفوم ہے
آپ ذرا تحقیق کر لیی
فتوے تو ایک دوسرے پر ایسے لگاتے ہو جیسے خود جنت کا سرٹیفکیٹ لے کے پیدا ہے ہو کسی کو جہنمی کہنے سے پہلے خود اللّه سے ڈرو
قرآن مجید میں کہیں بھی اللہ تعالٰی نے نہی فرمایا
کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری رسول ھیں
مفہوم وہ کرو جو بنتا ھے نا کہ دین میں اضافہ کرنا
@@alipakistan6756 امام فخر الدین رازی آیت خاتم النبیین کی تفسیر میںلکھتے ہیں ’’حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیںاورآپ کے بعد کوئی نبی نہیں ،اس لیے کہ اگر ایک نبی کے بعد دوسرا نبی آنا ہوتا تو وہ تبلیغ اسلام اوراحکام کی توضیع کا مشن کسی حد تک نا مکمل چھوڑ جاتا اورپھر بعد میں آنے والا اسے مکمل کرتا ،لیکن جس نبی کے بعد اورکوئی نبی نہ آنے والا ہو تو وہ اپنی اُمت پر بہت زیادہ شفیق ہوتا ہے اور ان کے لیے واضح اورقطعی ہدایت فرہم کرتا ہے کیونکہ اس کی مثال ایسے باپ کی طرح ہوتی ہے جو جانتا ہے کہ اس کے بعد اس کے بیٹے کی نگہداشت کرنے والا کوئی سرپرست اور کفیل نہ ہوگا‘‘۔(تفسیر کبیر)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست جواب دۓ حضرت اللہ تعالیٰ آپ کے علمم میں مزید ترقی عطافرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو تمام تر پریشانیوں سے نجات عطافرمائے آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹🌹🥀🌺
ماشاء الله اللهم زد فزد
الله تعالى آپ کے علم ، عمل ، عمر اور عظمت میں اضافہ فرمائے، آمین یا رب العالمین
kia bakwaas kr rhay ho , Baat babu ki tum baboo ko allah se muwazna kr rhay ho , tum kh rha ho bakool hamarey allah hr qudrat rkhta hai matlab tumhara nahi kia.. ham mureed hai babu k , kis time kab kaam ay ga baba.. tum baboo ko nabioo aur allah se milatay ho jahilo,
@@postmortemtv9295 Aisi bat nahi hai mery bhai AULIA ALLAH ka Rutba b buland hai ,buzugon ka Ehtram hum pr farz pyary bhai jan plz buzurgon ki izat keejiye ALLAH PAK hum par APNA FAZAL Frmaye AAMEEN
@@postmortemtv9295tumhara alag hai hamara alag hai kyuki problem tumhare allah ko hai ki woh karamat kisis mbande ko nhi de sakta hamara allah har cheez pr qadir hai woh chahe toh uske bande mitti ko bhi sona bana sakte hai aur aag ko bhi bag mai badal sakte hai on human touch.
@@postmortemtv9295haahha ma ne dekha ha k kai log direct comment nahi krte bal k doosron k comments main ja kr shetan ki trah waswsay daltay hain ... Hmmmm sahi bat ha insanon main bhe shyateen chupay hue hain
حضرت آپ کا بیان سن کر ساری پریشانیاں دور ہوجاتی ہیں
ب ت
@@AbdulRehman-zd8yp qpppppqpqq
ماشاء اللّٰہ، مفتی صاحب، بہت زبردست دلائل اور بہت مزیدار جواب........ Love you Mufti sahab, from India🇮🇳
Excellent bayan MashaAllah
Allah ke nabi bhi yahoodi se qarza liye..Pakistaan ne awwam ki behtri ke liye qarza len pada...iss mulla kajawaab jahalat se bhara-para hai.
@@MdAlauddin-ek5en sahi bole jal gayi
Qarja allah kyun nahi dete
Baba to allah ke mohtaz hai
@@MdAlauddin-ek5en to qarza baba kyun chukaye
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤❤اللہ پاک آپ کے علم اور عمل میں برکت نصیب فرمائے آمین
ماشاءاللہ جی زبردست اللّٰہ پاک مفتی صاحب کوصحت کاملہ عطا فرمائے آمین
واہ، اللہ کے فضل سے کمال کے سوالات اور منہ توڑ جوابات دیے ہیں۔ ماشاء اللہ مفتی صاحب، اللہ آپ کو مزید ترقی اور کامیابیاں دے، آمین، جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ کیا خوب وھبی اور عطائ علوم ھیں۔ علم صحیح اور اسلام کے پاور فل نور سے باطل و کفر کے پہاڑ ریزہ ریزہ ھو رھے ھیں۔اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کا سایہ ھمارے سروں پر تادیر قائم رکھے۔ آ مین
اہل سنت والجماعت کے علماء حق کا اس زمانے میں کوئی مقابل نہیں
اللہ کریم علماء حقہ کو امت مسلمہ پر قائم و دائم رکھے امین۔
Ahelesonat koijamat to nazar nahi arahi jinAbe Walla yeh batane ki jorat kareje barelvi hazrat kis gulistan se paida hoie jahantarbiyat nizam aisa ho
no logic jhot jhot jhot
No doubt
الله پاک مفتی صاحب کی عمر میں علم میں عمل میں اور صحت میں برکت عطا فرمائے
Ammen Ya Rabelalameen InshAllah 🤲
M Ali Mirza lanti insan ha
@@AbdulJabbar-oh4lf
اللہ مفتی کو عقل دے۔۔۔
اولیاء کو خدا بنا رہا ہے سالا
ماشاءاللہ بہت خوبصورت گفتگو فرمایا ھے
محمد علی مرزا انجینئر صاحب کے لئے لمحہ فکریہ ھے
Sirf bongian hai.
kia bakwaas kr rhay ho , Baat babu ki tum baboo ko allah se muwazna kr rhay ho , tum kh rha ho bakool hamarey allah hr qudrat rkhta hai matlab tumhara nahi kia.. ham mureed hai babu k , kis time kab kaam ay ga baba.. tum baboo ko nabioo aur allah se milatay ho jahilo,
اولیاؤں کو کہہ دو ہمیں صرف اللہ چاہیئے ۔🌲🌱⚘🌷🌼🌻🌹🌺
کیا مطلب میرے بھائی؟ ذرا صاف بولو.
Allah ky wali bi ye hi farmaty hain ky hamy Allah hi chye hy uni ny ye ni farmye ha ky hamy koue chye hy
جس نے سچے دل سے کلمہ پڑھا اور ایمان لایا اللّٰہ کی بھیجی ہوئی آسمانی کتابوں پر اور اللّٰہ کے پیغمبروں پر اور اللّٰہ کے احکامات کی پیروی کی وہ اللّٰہ کا دوست ہے یعنی اللّٰہ کا ولی ہے باقی جن لوگوں نے بزرگی کا لیبل اپنے ماتھے پر سجا کر لوگوں کو گمراہ کیا اور دنیاوی مال و زر کے لیے جھوٹے اور من گھڑت قصے اور کہانیاں بنا بنا کر اپنا مرتبہ اونچا کرنے کی جسارت کی ان لوگوں کے لیے سخت وعید ہے
لعنت اللّٰہ علی الکذبین
Allah paak ne auwliya ki tareef Quraan paak me Ki hai
Assalamu alaikum hazrat sahab sharm aani chahie aap jaisalmer ko jo kuran ki aayat qayamat ke bare mein hai usko duniya mein fit kar ke logon ko bevkuf banaa rahe hain akhrat main aapke liye azab taiyar hai Chand sikhon ke liye Chand uske liye aap duniya ko gumrah kar rahe hain kya matki Jo liye laane aaya tutari Hain aap usko duniya ke mukabale mein hota rahe hain
سبحان اللہ۔ اپ نے میرا ایمان تازہ کر دیا
السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکاتہ جناب مفتی صاحب! ماشاء اللہ مفتی صاحب. جزاک اللہ خیرا. اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین طالب دعا. والسلام. طارق محمود ،کارڈف یوکے اور عباسپور آزاد کشمیر
ماشا ٕاللہ مفتی صاحب ۔اللہ آپ کوصحت مستمرہ عطاکرے۔آمین۔
Do not give time
Seedi bat karo Angoor khuty hen
@@nadeemshahid5847... hahaha... kamal bat ki ap ny... angoor khaty hain...
@@sajidqureshi8814 qqq4q
بابا جی بھی تو قرآن کے خلاف ہی تھا نا مفتی۔۔۔۔ ادھر ادھر نا الجھا یہ بتا کہ قرضہ اتر رہا ھے یا نہیں۔۔۔ سود چھوڑ دو۔۔۔ سود کا ھم بعد میں دیکھ لیں گے کہ کیا کرنا ھے۔۔۔ بابا جی کے تو دعوے ہیں نا لکھے ہوئے۔۔۔۔ تو کوئی کرامت وی تو وکھاؤ نا مفتی۔۔۔۔ اینج کیویں چلو گا؟؟ اور گالھ سنڑ۔۔۔۔ اللہ تعالی دا کوئی دعویٰ نہیں۔۔۔ تواڈے بابے یاں دا اے سب ڈرامے بازیاں کرن دا دعوی اے۔۔۔۔ ہنڑ کر کے وکھا مفتی۔۔۔ ورنہ تسی رانگ نمبر ھو۔۔۔ اے من لو اج!
اے چُدکّڑ مفتی۔۔۔۔ نبی کا کبھی کوئی دعوی نہیں ثابت کہ وہ، وہ سب کر دیں گے۔۔۔۔ جو کچھ تمھارے بابوں نے دعوے کیے ہیں۔۔۔۔ نبی نے تو وعدہ کیا تھا، قرآن تھام لو۔۔۔قیصر و کسری کے خزانے تمھارے۔۔۔۔ اور یہ وعدہ پورا ہو گیا۔۔۔ اب تم اپنے بابوں کے چوتیاپوں کو، چوتیاپہ مانوں۔۔۔۔ ورنہ ثابت کر کے دکھاؤ۔۔۔۔ اور یہ دو کام نہیں کرو گے تو گھر سے باھر مت نکلنا۔۔۔ چپلیں مار مار چوتڑیں سجا دینی ہیں، تواڈی پین دی سری!!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ بہت مفید گفتگو ہے.
حضرت اس انجینئر کی ہدایت کی دعا فرمائیں یا زمین کو اس گند سے پاک کرنے کی دعا فرمائیں. بہت سوں کی گمراہی کا سبب بن رہا ہے.
SubhanAllah ❤ SubhanAllah ❤ So well explained MashAllah
Hhhh
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ مفتی صاحب کی بات سن کر دل۔ خوش ہوگیا
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے علوم و فیوض میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
حاجت روا ۔۔ مشکل کشا ۔۔ مددکار ۔۔ نفہ و نقصان کا مالک اور گناھوں کو بخشنے والا، رحم کرنے والا، عزت و ذلت دینے والا صرف اللہ رب العزت ھی ھے ۔۔۔ ( M. H. Sindhi)
ڈاکٹر حکیم پولیس حفاظت کرنے والا
بنانے والا
رزق دینے والا بھی اللہ ھے
❤😂
حضرت آپکا غصّہ بھی محبت بھرا ہوتا۔مرزا کی اپنے بینڈ بجا کر رکھڑی،میرزا ہمیشہ الٹی باتیں کرتا ہے،اور آپکا آسان الفاظ میں سمجھانے کا طریقہ بہت ہی اچھا ہے،اللہ آپکی عمر میں تندرستی کے ساتھ برکت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین،حضرت میں انڈیا سے آپکی تقریر سنتا رہتا ہوں۔
ماشاءاللہ۔ کیا خوب فرمایا۔ مگر بہت سے لوگ تو کہتے ہیں کہ قیامت کے دن مرشد اپنے مریدوں کے بوجھ اٹھائیں گے اور انہیں جنت میں لے کر جائیں گے۔ کیا وہ ان آیات کا مذاق نہیں اڑا رہے؟
Salams janab yeh kunsi ayattt hein kya app bata sakte hein
Har kisi ne apna hisab khud dena
Wo jahil hi barooz qymt hr Insan Apna booj kud uty ga .
Oh bhai janat k lea b short cut pakistani awam qome to bni nai muslim b nahi bn saki firqa parast awam .janat k lea b jugharrrrrr yei samgh nai aati sod KHUDAH pak say jung r phr b gazw ahind k daway janat r qabrom k lea peerr ka mirrediii wah itna asan hota to hum sabhi muslmano ki nisbat to humray pyaray AAQQQQAAAA sawre qaiynaattt dono jhano k sardar say hay hum sabhi k peer to woh hein humeh phr jana he jant main hota dozakh hoti he haram bhai jan humraayy aaaqqqqaaaa ne hume zindagi guzarnay k sabhi treqay sekha dia hatho say musqat faqay jung karna suchi bat par khra rehnna zindagi tmammm asoolll r phr b hum isi asss main rahen k peer ki nisbat ya bait say hume qabr b kuch nagi kehgi r janag b milegi to yeh kisi b QURAN pak ki ayat main naiiii yeh sabhi stories hein dil ko kush rakhnay k bhanay heinnm janabbbbb
یار احمد جمال صاحب نے کیا ماسٹر سٹروک کھیلا ھے ۔ اسے کہتے ھیں پھکی ۔ دل خوش ھو گیا۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین 🇮🇳
Hamry Aulia Allah ka muqam bhut buland hai❤
À
BESHAK Aap ny bilkul bjaa frmaya ❤✋
Bayshak haq kaha...
The question was not good, but the reply was so beautiful that it was not only the response to the question , it was also a lesson in the light of Quran and Hadees to explain the the mojizah and karamat. Alhamdolillah.
I liked your comments
Ye engineer Ali Mirza bahut khatarnak fittin hai,ek arsa tak mai iss fittin ka ashiq raha,JAHIL NO 1
and what happened after that
Yes... Tell after now what??
@@sanamajeed5814 i think he has no answer.
@@kuu-g6l - isn't it obvious that he left that jahil Mirza 2????
@@sanamajeed5814 ya kya bakwas hi allha joorr ofherygha
ماشاءاللّٰه! نہایت علمی اور مدلل جواب۔جزاک اللّٰه خیر کثیراً ❤
Mashalah Apny boht acha Guide kia
ماشاءاللہ ۔۔۔ عمدہ جواب ہے ۔
ماشاءاللہ۔ کیا خوب فرمایا۔ مگر بہت سے لوگ تو کہتے ہیں کہ قیامت کے دن مرشد اپنے مریدوں کے بوجھ اٹھائیں گے اور انہیں جنت میں لے کر جائیں گے۔ کیا وہ ان آیات کا مذاق نہیں اڑا رہے؟
@@ahmadjamal1727 بھائی روز محشر ہر ذی روح کو اپنی اپنی پڑی ہوگی کوئی کسی کا مددگار نہ ہوگا حتاکہ تمام انبیاء علیہ السلام بھی ہاتھ کھڑا کر دیں گے سوائے میرے نبی ﷺ کے جو اپنی امت کے ان لوگوں کی شفاعت فرمائیں گے جو کتاب اللّٰہ کی پیروی کر کے زندگی گزارنے والے ہوں گے اللّٰہ کریم ہمارا شمار اپنے نیک صالحین اور شکر گزار بندوں میں فرمائے اور کتاب اللّٰہ کو پڑھنے اور سمجھ کر اس کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے ۔ آمین
@@ahmadjamal1727 Jamal aap bilkul bajah keh rahay ho. Inn ki baatein aam insan ki samaj se bahir hein kion-k ye sahiban hypocrites hein. aap inn ki kitabein agar pahrein toh ye aik dusray ko shaytan aur qadiyani ki gali bi denay se gureez nahi kertay. They are wolf in sheep clothing. Ye sadah-lo insano ko berah ker rahay hein. k Agar inn sahib ko deen se koi wasta hai, toh achey Ikhlaq ka muzahira kerna seekhein.
۔۔۔۔غیراللہ کو پکارنا۔قرآن سے ثابت۔۔۔
تمہارا ولی اللّہ ہے اور اس کا رسول ہے اور وہ مومن بندے ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکو ۃدیتے ہیں اور وہ رکوع کرتے ہیں
(پ6،المائدة: آیت نمبر55)
مومن مرد اور مومن عورتیں ان کے البعض بض کے ولی ہیں۔
(پ10 التوبة:آیت نمبر71)
خداوندا ہمارے لئے اپنی طرف سے کوئی ولی اور مددگار مددگار مقرر فرمادے۔
(سورۃ نمبر 4، النساء آیت نمبر 75)
پس اپنے نبی کا مددگار اللہ اور جبریل اور نیک مسلمان اور اس کے بعد فرشتے مددگار ہیں۔
(سورۃ نمبر 66،التحریم آیت نمبر 4)
(حضرت سیدنا عیسیٰ علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام ) بولے کون میرے مددگار ہوتے ہیں اللہ کی طرف ' حواریوں نے کہا ہم دین خدا کے مددگار ہیں ۔
(سورہ آل عمران3 ،آیت نمبر 52)
اے ایمان والو اگر تم دین خدا کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جما دے گا ۔
(سورہ محمد 47، آیت نمبر 7)
اے ایمان والو!اللّٰه سےڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو۔
(المائدة ایت نمبر :35)
اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت سیدنا ذوالقرنین (علیہ السلام) نے اپنے اُمیتوں سے مدد طلب کی فرمایا''فاعینونی بقوۃ تو میری مدد طاقت سے کرو ''۔ ( سورہ الکہف18 ، آیت نمبر 95)
٭اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیوں' رسولوں سے فرمایا ''تم ضرور ضرور اس پر ایمان لانا اور ضرور ضرور اس کی مدد کرنا ۔ (سورہ آل عمران3، آیت نمبر 81)
: وَلَوْ اَنَّہُمْ رَضُوْا مَاۤ اٰتٰہُمُ اللہُ وَرَسُوۡلُہٗ ترجمہ : اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہوتے جو اللہ و رسول نے ان کو دیا اور کہتے ہمیں اللہ کافی ہے اب دیتا ہے ہمیں اللہ اپنے فضل سے اور اللہ کا رسول ہمیں اللہ ہی کی طرف رغبت ہے۔(سورہ توبہ آیت نمبر 59)
اے نبی ! اللہ تمہیں کافی ہے اور جو مسلمان تمہارے پیروکار ہیں ۔(سورہ انفعال آیت نمبر 65)
بولا میں تیرے رب کا بھیجا ہوا ہوں کہ میں تجھے ایک ستھرا بیٹا دوں۔
(سورہ مریم آیت نمبر 19)
@@radefitnaat3354 bhai jan zara ayat ka number batana surah al maida ka ap ka comment more read nae ho raha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سچ مچ آپ اللہ تعالیٰ کے ولی اللہ ھیں کتنا شاندار جواب دیا
علماء دیوبند کا شیر مفتی اعظم امریکہ منیر احمد صاحب آباد رہو
اس انجينر کو اللہﷻ عقل عطا کرے۔
Allah Aap ko Aqal e Salim ata Farmaye.
Engenier bilkul sahi bolta hai.
@@khalidgour4761 آ ہو پائی جان ! تہاڈا کاں چٹا اے۔ تے رب کرے ہمیشہ چٹا ای رہوے۔
@@sairarajpootsairarajpoot3662
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں برکت دے
یہ انجینئر اور اس کے لونڈے لپاڈے سب بغیر باپ کے ہیں
یعنی بغیر استاد کے ہیں
جن کا کوئی استاد نہیں ہوتا وہ ایسی ہی چولیں مارتے ہیں ۔
@@arslanbabar1061 bht khoob boly jnab aap ustad na ho to ilm fitna hota bhly aala kitab sa ku na prha ho
Seedi bat karo Angoor khuty hen
ماشاءاللہ بہترین جواب ہے مفتی صاحب
جی نہیں وہ اپنا سامان گروہ رکھتے تھے
ماشاء اللہ ،سبحان اللہ ، بہت خوب ،👌👍👌👍👍👍👍👍👍درست جوابات ماشاء اللہ یہ صاحب ہمیشہ مطمئین کرتے ہیں اللہ تعالٰی انہیں صحت والی زندگی ططا کرے آمین 🤲🌟✨🕋🕋🕋
AAMEEN
Very well comprehensive defined.. Jzak اللہ khair..
Very beautiful explanation. Allah jab chahe, jis k hath se chahe, karamat zahir karta hai. Ye insan ki marzi se nahi hota..
بلکل ٹھیک فرمایا مولوی صاحب نے کے قرانی آیات کے مطابق کو ئی کسی کا قرض نہیں اتار سکتا تو پھر کوئی انسان کچھ کر ہی نہیں کر سکتا صرف مولوی صاحب نے بات کو گومایا ہے اللہ پاک نے بےشک نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو طاقت دی معجزات دئیے ہیں مردوں کو اللہ پاک زندہ کرتے تھے عیسیٰ علیہ سلام نہیں ان میں روح اللہ پاک پھونکتے تھے گماوں مت
ماشااللہ-سبحان اللہ بھر پور جواب دیا دل مطمئن ھوا-اللہ اپ کودرازئے عمر خیر صحت وتندرستی کے ساتھ عطا کرے
draz e ,, ummer ki bjaay agar ,
umer e ,, draz hota toa behtar na hota,.
پاگل الو کے پٹھے۔۔۔۔۔
ماشااللہ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے بہت خوب 🕋🕋🕋
Mashallah boht khoob, es bayan ko emaan wale manen gay jo na mane wo apna emaan check karey....❤❤❤❤
Allah hidayat de aameen summa aameen
بہت ہی عمدہ اور خوبصورت الفاظوں سے جواب دیا مفتی صاحب آپ نے اللہ تعالا آپ کو حق بات بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
kia bakwaas kr rhay ho , Baat babu ki tum baboo ko allah se muwazna kr rhay ho , tum kh rha ho bakool hamarey allah hr qudrat rkhta hai matlab tumhara nahi kia.. ham mureed hai babu k , kis time kab kaam ay ga baba.. tum baboo ko nabioo aur allah se milatay ho jahilo,
مرنے سے پہلے مسلمان
کر لے تو اس پہ غور
بابوں کا خدا اور ہے
کتابوں کا خدا اور۔
مزاروں اور مردہ بابوں سے منت و مراد شرک ہے گناہ ہے
مفتی اعظم زندہ باد
Subhaan Allah......Bahut Khub ..Allah Mufti Sb ko Salamat rakhe.
Excellent Narrative, MashaAlla Barakallah.
Allah SWT Aap ko Jazay e Khair At's Farmayen.
Aameen.
جہالت کو جہالت ثابت کرنے والے اللہ لوگ ماشاءاللہ" بہترین گفتگو اللّه پاک ہمیں سہی
طرح دین کو سمجھنے والا بنائے ۔۔آمین
ماشا ٕاللہ مفتی صاحب ۔اللہ آپ کوصحت مستمرہ عطاکرے۔آمین
آپ نے بہت عمدہ جـــواب دیا مِْــرزا خبیث کو👌
اللہ اپ کو ھدایت دے۔ اپنی آخرت خراب نہیں کو ان بابو کی وجہ سے
Haqiqat wala imaan naseeb farmaye ameen summa ameen
........ ولی کی کرامت قرآن سے ثابت۔۔..............
جب زکریا اس کے پاس اس کی نماز پڑھنے کی جگہ جاتے اس کے پاس نیا رزق پاتے کہا اے مریم یہ تیرے پاس کہاں سے آیا، بولیں وہ اللہ کے پاس سے ہے، بیشک اللہ جسے چاہے بے گنتی دے۔
(سورۃ3 اٰل عمران آیت نمبر 37)
خضر نے فرمایا کہ اس دیوار کے نیچے دو یتیموں کا خزانہ ہے اور ان کا باپ نیک آدمی تھا۔
(الکھف18، آیت نمبر 82)
اصحاب کہف غار میں تین سو برس ٹھہرے اور نو سال زیادہ۔
(الکھف18، آیت نمبر 25)
اور بولا وہ جس کے پاس کتاب کا علم تھا کہ میں تخت بلقیس آپ کے پاس لے
آؤں گا آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے۔
(سورۃ النمل27، آیت نمبر 40)
اللہ میاں نہ کہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کہیں
Mian punjabi ka word bhi hai iska urdu may meaning mohtaram hai.kisi say poch sakty hain proof k liyay ..yah mian ka matlab husband wala nahi hai ..
حضرت ماشاء اللہ بہترین جواب یعنی معجزہ اور کرامت صرف اور صرف اللہ کی مرضی سے ہوتا جب اللہ چاہے انبیاء یا اولیا اپنی مرضی سے نہیں کر سکتے بہترین وضاحت کی اللہ آپ کو جزا دے
To ismy koi shakk hy kisi ko??? Auliya Allah hotay he woh Jo Allah Paak Or Rasool Paak SAAWW ki aik lamhy k liye bhee na farmaani ka nh sochty.
SubhanAllah ❤️
Hazrat Allah Subhanahu wa tala Aapki Umar me bArkat Ata Kare Aameen
माशाल्लाह 💚💚💚💚💚
ऐहले सुन्नत जिंदाबाद जिंदाबाद💚
बहुत बहुत शुक्रिया मौलाना मुफ्ती साहब💚🤲🤲🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ سبحان اللہ ، بہت خوب جواب دیا ہے آپ نے اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Main ahlesunnat se hoon, aap ka jawab zabardast aur lajawab hai.
Bhai ye bhi Aehle sunnat hi hain
Thori sharm bhi krain please 🙏 ap bhi yeh insan bhi
ALHAMDULLILLAH i am Sunni Hanfi Brelvi Muslim ♥️♥️♥️
Masha Alkah Mufti sahib bilkul engineer wali baten krnay lagay hen k har mojza aur karamat Allah k hukam se zindagi ma hi ho sakti ha.
Engineer need to respect auliyah Allah and need to stick with traditional sunni sufi islam and not inclined toward wahabism
Jazakallah for spread beautifully education of islam
مفتی اعظم ماشاء اللہ ہمیشہ بہت آسان پیرائے میں بات سمجھا جاتے ہیں انجینئر صاحب کو بارہا سمجھایا ہے ماضی کے اسلامی تاریخ کے حوالوں سے اور اولیاء عظام کے حوالوں سے تمسخرانہ انداز نہ اپنایا کریں آپ نہیں مانتے نہ مانیں مگر انہوں نے تو باقاعدہ نعرے بنائے ہووے ہیں اللہ نے ہر ایک سے فرداً فرداً پوچھ کی ھ کرنی ہے غلو جھوٹ مبالغہ خود ہی بھگتیں گے آپ گنہگار نہ ہوں
کیونکہ اصلی پِیروں کاوجود ہے تو تبھی تو جعلی بھی بنے ہیں ،سچ کاوجود ہے تبھی جھوٹ بھی بنا ہے
اللہ سب کو ہدایت دے۔ آمین
May ALLAH bless you Always........Aameen
AAMEEN
جاء الحق وزهق الباطل.....
صرف ایک بات میرے رسول ﷺ جیسا ہے ہی کوئی نہیں تیرے بابے شہ ای کوئی نہیں
Allah hum sabko ulamayeon ko izzat dil se karne ki toufeeq aata farmaye ameen summa aameen
Ameen
بہت زبردست جواب ہے ماشاء اللہ
علامہ صاحب نے تو آج اختلاف ہی ختم کر دیا ۔
کہنا یہ چاہتا ہوں کہ جب ہر اختیار اللّه کے پاس ہے وہ جب چاہے کوئی کام کر دے یا کروا دے یا روک دے یا روکوا دے ۔ تو پھر بزرگ فارغ ہوۓ ۔
یہ تو سب ہی جانتے ہیں سب اختیار اللہ پاک کہ ہی پاس ہے۔ مگر وسیلہ نام کی بھی کوئی چیز ہے کہ نہیں؟؟؟؟؟؟ اور بابے کیا ہیں قرآن و حدیث سے پتا کرو۔ پھر بابے نہیں تم خود فارغ ہو گے
@@Ziddi.Rajpoot سوره زمر کی ابتدائی آیات پڑھ لیں ۔ واضح ہو جائے گا کہ درست بات کیا ہے ۔
ٹیپو سلطان والی کہانی
بلکل ٹھیک سنائی
بابوں کی کہانہاں بھی ایسی ہی کہانیاں ہیں
Dear brothers and sisters
Just go through Asif Barkhia waqia from Quran. And waqia ashaab ul akhdood. The 2nd thing is that why isn't it happening now? Well. This is happening but for that we need to first believe that aulia exist even today and then ALLAH SUBHANA WA TA'ALA will show us. Because aulia's karamaat are NOT their OWN power. It's a gift of ALLAH. 20 years ago, I simply made up mind while going through Quran, that I won't interact with any Prophet Alaihimussalaam but as per Inna Aulia ALLAH i la khaufun.... there are aulia existing.
Then imam ghizali RA and others described that aulia are those who inculcate love for sunnah and make you leave haraam as they themselves have these attributes. And they don't have Hubbe Dunya.
They make you love ALLAH and Prophet Mohammed Sallalaho alaihi wasallum and momineen and they develop husn e zun. The positive thinking about human beings. And ALHAMDULILLAH I met few Aulia and witnessed special gift given to them by ALLAH SUBHANA WA TA'ALA.
These are not for RUclips or proving a point. It's just to develop strong relationship with ALLAH SUBHANA WA TA'ALA before we die.
. Mufti SB has explained that in Quran ALLAH SUBHANA WA TA'ALA has made us believe that karamat is possible with his Aulia, other than Prophets Alaihimussalaam, with the example of Hz Sulaiman alaihi salaam. There are more incidents in Quran and Hadith about the possibility of karamat of Aulia, so if someone has doubt that with aulia it's not possible then its against straight forward ayat of Quran.
@@Thincpad I agree with you love you bro you are a true lover of Awliya ❤️❤️❤️❤️❤️
ہم ٹیپو سلطان کے شہر سے تعلق رکھنے والے ہیں ۔ٹیپو سلطان نے شیر سے کبھی مقابلہ نہیں کیا، وہ تو علامتی طور پر بات کی جاتی ہے۔ البتہ سلطان نہایت شجیع اور جری تھے ۔
کیا آپ کی نام نہاد ولی ۔اللہ تعالی کے برگزیدہ بنی حضرت سلیمان علیہ السلام سے زیادہ برگزیدہ تھے ۔بے وقوف
دل خوش کر دتا مفتی صاحب!
Inka saaf saaf matlab hai Kay koi Baba kisi ki madad nahi karsakta
........
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یا صحابہ کرا م نےکبھی خرق عادت کا دعوی کیا تھا
Muhammad saw ne rozana raat bhar jaagh ibadat krne se mana kiya hain.
سبحان اللہ۔ جب کوئی کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا تو ان بابوں کو مشکل کشا کیوں کہتے ہو۔
Very good
Point good
اللہ تبارک وتعالیٰ مفتی صاحب کو قرآن و حدیث سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ کے حکم کے بغیر کوئی کچھ نہیں کر سکتا
یہ بات تو مرزا کو سمجھنے چاہیے جو اس طرح کے بے تکے اعتراضات اولیاء اللہ پر کرتا ہے
Sb Allah k hukam se hta h apne walion k liye jin se Allah pyar krta h
Ab NABI PAK SW ki ziyarat kis k hukam se hti h Allah k hukam se jis bnde ko chahe dta h. Ab ap is ka bhi inkar kr do Allah k bnde jis bat ka ilm na ho na kiya kro!!!
Tum khud kushi kero phir kaho Allah k hokam say hoi phir tumhain pataa chaley ga k Allah k hokam k khalaf b kaam hotey hain.issi leiay jhanum banai gai hey.
Tum khud kushi kero phir kaho Allah k hokam say hoi phir tumhain pataa chaley ga k Allah k hokam k khalaf b kaam hotey hain.issi leiay jhanum banai gai hey.
Ma Sha Allah
Alhamdulilah
Allah o Akbar
Bra khoobsurat jawab dya
Allah Taulah AP KY ilam umer main ezafa farmy
Khoobsurat Punjabi zuban main baat ki
منکرین کرامات اولیا کے لئے
دلائل سے مزین جواب ہے۔
سبحان الله
Very beautiful way of speech.
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب سربکف سر بلند دیوبند دیوبند
Beshak sahi kaha aapne Mufti sab ❤️
Jazakallahu khair 🌹🇮🇳❤️
Jazakallah. Hazrat kia khoob explanation dee aap nein. Boht nafa hooa. Mashaaallah. Allah Paak aap ka saya ta dair hamare saron per qaim rakhain. Ameen 🤲
آ مین یا رب العالمین.
Mera khyal hai ki Mayfair sahab ne ye to bataya donya gool hai par yehnahi bataya gool kin hai
........ ولی کی کرامت قرآن سے ثابت۔۔..............
جب زکریا اس کے پاس اس کی نماز پڑھنے کی جگہ جاتے اس کے پاس نیا رزق پاتے کہا اے مریم یہ تیرے پاس کہاں سے آیا، بولیں وہ اللہ کے پاس سے ہے، بیشک اللہ جسے چاہے بے گنتی دے۔
(سورۃ3 اٰل عمران آیت نمبر 37)
خضر نے فرمایا کہ اس دیوار کے نیچے دو یتیموں کا خزانہ ہے اور ان کا باپ نیک آدمی تھا۔
(الکھف18، آیت نمبر 82)
اصحاب کہف غار میں تین سو برس ٹھہرے اور نو سال زیادہ۔
(الکھف18، آیت نمبر 25)
اور بولا وہ جس کے پاس کتاب کا علم تھا کہ میں تخت بلقیس آپ کے پاس لے
آؤں گا آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے۔
(سورۃ النمل27، آیت نمبر 40)
جناب انجینئر صاحب حق اور سچائ کا پیکر ہیں جن کو الله تبارک تعالہ نے اپنے فضل وکرم سے نوازہ علم کی دولت عطا فرمائ الله پاک کی مخلوک اور رسولﷺ کی امت کی بھلائ اور رہنمائ کررہاہے توحید اور رسالت سے امت محمدی ص کو جوڑنے والا انجینئر
انجینئر صاحب ، غامدی صاحب اور اس طرح کے دیگر غیر مستند سکالرز لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ مفتی صاحب کی باتوں کو غور سے سنیں اور اپنا قبلہ و کعبہ درست کرنے کی کوشش کریں ۔ اللّٰہ آپ جیسے لوگوں کو جو انجنیئر صاحب کے ارد گرد بیٹھے رہتے ہیں ھدایت عطا فرمائے ۔
ماشاءاللہ جزاك الله اللہ علم میں برکت دے۔
بابا جی بھی تو قرآن کے خلاف ہی تھا نا مفتی۔۔۔۔ ادھر ادھر نا الجھا یہ بتا کہ قرضہ اتر رہا ھے یا نہیں۔۔۔ سود چھوڑ دو۔۔۔ سود کا ھم بعد میں دیکھ لیں گے کہ کیا کرنا ھے۔۔۔ بابا جی کے تو دعوے ہیں نا لکھے ہوئے۔۔۔۔ تو کوئی کرامت وی تو وکھاؤ نا مفتی۔۔۔۔ اینج کیویں چلو گا؟؟ اور گالھ سنڑ۔۔۔۔ اللہ تعالی دا کوئی دعویٰ نہیں۔۔۔ تواڈے بابے یاں دا اے سب ڈرامے بازیاں کرن دا دعوی اے۔۔۔۔ ہنڑ کر کے وکھا مفتی۔۔۔ ورنہ تسی رانگ نمبر ھو۔۔۔ اے من لو اج!
اے چُدکّڑ مفتی۔۔۔۔ نبی کا کبھی کوئی دعوی نہیں ثابت کہ وہ، وہ سب کر دیں گے۔۔۔۔ جو کچھ تمھارے بابوں نے دعوے کیے ہیں۔۔۔۔ نبی نے تو وعدہ کیا تھا، قرآن تھام لو۔۔۔قیصر و کسری کے خزانے تمھارے۔۔۔۔ اور یہ وعدہ پورا ہو گیا۔۔۔ اب تم اپنے بابوں کے چوتیاپوں کو، چوتیاپہ مانوں۔۔۔۔ ورنہ ثابت کر کے دکھاؤ۔۔۔۔ اور یہ دو کام نہیں کرو گے تو گھر سے باھر مت نکلنا۔۔۔ چپلیں مار مار چوتڑیں سجا دینی ہیں، تواڈی پین دی سری!!
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
Mashallah....
Mashallah...
Great great great...
اللہ تعالیٰ علم و عمل عزت وعافیت عمر میں برکت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔۔۔
SUBHANALLAH, SUBHANALLAH.
VERY GOOD REPLY BY MUFTI SAHAB.
ALLAH SUBHANWATALA AAPKO LAMBI UMAR ATA KARI.
ENGINEER KA DEMAKH SAHI HO GAYA HOGA.
Masha Allah Pak ap sehat aata farmaey
بات یہ ہے کرامات اللہ کہ ہاتھ میں ہے
Mashallah ❤
Mashallah...... May Allah give you a healthy life .......
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ بہترین جزاۓ خیر عطاء فرمائے
Behtreen wazahat is se behtr koi nahi samjha sakta hum ko auliya ALLAH se piyaar hai in sha ALLAH apna bera paar hai
Sab sy request hy meri health or shadi ki dua kren Allah mujy Rao hashim k gher ki zeenat bna dy aameen..
Moula Ali a.s sab se ala wali hain unki ase karamat zahir kare
Engineer bahot bdi chiraand hai(fitna).Allah hidayat de hame bhi or usse bhi
ماشاء اللہ ماشاءاللہ
بہت ہی مدلل جواب اللہ تعالیٰ آپ کو سر سبز و شاداب رکھے
کونسی ایسی دلیل تھی بھائی؟؟ ادھر ادھر کی گپیں
مولا نا صاحب اللہ تعالیٰ پوچھیں گے نہیں (اللہ تعالٰی پوچھے گا. کیوں وہ اکیلا ھے اس کی عزت, شان اس کی وحد یت ھے.)
دونوں طرح درست ہے
It's eyes opening lecture!!! Amazing
بہت خوب جی اللہ تعالیٰ لمبی زندگی دے
kia bakwaas kr rhay ho , Baat babu ki tum baboo ko allah se muwazna kr rhay ho , tum kh rha ho bakool hamarey allah hr qudrat rkhta hai matlab tumhara nahi kia.. ham mureed hai babu k , kis time kab kaam ay ga baba.. tum baboo ko nabioo aur allah se milatay ho jahilo,
ماشاء اللہ
بہت پیارا بیاں
جزاك الله خير
الله اپکو سلامت رکھے آمین
مفتی اعظم امریکہ نےمحمد علی مرزا کو نہایت مناسب اور مدلل جواب دیا۔ سبحان اللہ
jhooth
*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
زبردست جواب اور الہامی جواب ہے
🌺We Love Oolia Allah🌺
ALHAMDULILLAH Janab Beshak ❤
Great sir, splendid. Love you from bottom of heart ❤❤❤
Great Reply ❤️❤️
Thooo