Dr sab Mera Suger control hay laken 3sal say foot neroupathy hay foot burning ha kafi. Medicine use kar Le laken takleef ziiada hay sat bp heart cabg operation b have hay please neroupathy ka ilaaj batha den shukreia
Hi Zahid, the best place to get low carb recipes is dietdoctor.com . I am planning to do one video or several on some recipes that i try with pictures but its going to take some time. If you follow the video that has sugar reversal diet, you should be able to make your own recipes based on your personal choices. ruclips.net/video/QWiTKjEApjE/видео.html
السلام علیکم جب شام کو کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد جب میں نے شوگر چیک کی تو 73 نکلی ۔اور جب صبح ہوئی تو میں نی واک کرنے کے بعد اپنی شوگر چیک کآئ 139 نکلی ۔اس کی کیا وجہ ہے براہ کرم مجھے بتایا جائے اور میں کوئی دوائی استعمال نہیں کر رہا ہوں ۔صبح کو منڈے کھا رہا ہوں اور شام کو گوشت کھا رہا ہوں اور کوئی چیز نہیں کھاتا
مصر میں مورنگا پر بہت تحقیق ہو رہی ہے اور کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ شوگر کو فائدہ دیتا ہے۔ اپ تجربہ کریں اور شئر کریں۔ لیکن یہ ٹوٹکے شوگر صحیح کنٹرول کے بعد کرنے چاہیں کیونکہ یہ ۲-۳ فی صد کم کریں گے۔ 300 والی کو 100 پر کبھی نہیں لائں گے۔
ٹائپ ٹو اگر لو کارب پے رہیں تو دوا نہ لینی پڑے گی یا کم سے کم دوا میں کنٹرول رہے گی جیسے میں ہوں لیکن پھر بدپرہیزی کروں تو پھر ہائ ہوسکتی ٹائپ ون انسولین لیں گے لیکن لو کارب چھ سے آٹھ گرام فی کھانا کارب ۔۔۔کھانا فکس ٹائم پے کھائیں۔ ۔۔۔ہر وقت نہ کھائیں تو کم سے کم انسولین میں کام چلے گا خصوصا ریپڈ ایکشن انسولین کم لگے گی اور اسکا فائدہ رہے گا
اسلام علیکم سر آپ کی ویڈیو بہت معلوماتی ہوتی ہیں بلکہ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ آپ اس میدان میں اپنی مثال آپ ہیں دوسرے یہ کہ اس کا تلفظ زرا دیکھ لیں Beta cells
Thank you for your kind comments. Beta cells کا تلفظ امریکن اور برٹش انگلش میں فرق ہے۔ پاکستان میں غلط الاستعمال ہے جسکو beeta پڙھتے ہیں۔ گوگل میں چک کریں
excellent informative video . ap ki diet paln wali video daikhi ha .i am already doing diet plan and i came to know new things .kia facebook par ap sa chat ho sakti ha?
السلام علیکم بہت اچھی ویڈیو ہے
Good informative thanks 👍
Good job.
جزاک اللہ
اچھا سمجھایا آپ نے
Good
Hello sir. Sir me low carb diet ker raha hon sir koe achi se vitaman tablets batain ..
sabzian, salad, meat aur protein khain, koi vitamin ke zaroorat nahi rahey ge
Dr sab Mera Suger control hay laken 3sal say foot neroupathy hay foot burning ha kafi. Medicine use kar Le laken takleef ziiada hay sat bp heart cabg operation b have hay please neroupathy ka ilaaj batha den shukreia
You need to seek medical attention. B12 helps but only a doctor can check and advise what's best treatment
وعلیکم السلام
Please advise some recipes of Low carbs to control diabetes
OR advise some youtube channel for Low carb recipes
Hi Zahid, the best place to get low carb recipes is dietdoctor.com . I am planning to do one video or several on some recipes that i try with pictures but its going to take some time. If you follow the video that has sugar reversal diet, you should be able to make your own recipes based on your personal choices. ruclips.net/video/QWiTKjEApjE/видео.html
السلام علیکم جب شام کو کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد جب میں نے شوگر چیک کی تو 73 نکلی ۔اور جب صبح ہوئی تو میں نی واک کرنے کے بعد اپنی شوگر چیک کآئ 139 نکلی ۔اس کی کیا وجہ ہے براہ کرم مجھے بتایا جائے اور میں کوئی دوائی استعمال نہیں کر رہا ہوں ۔صبح کو منڈے کھا رہا ہوں اور شام کو گوشت کھا رہا ہوں اور کوئی چیز نہیں کھاتا
Eggs
وعلیکم السلام ۔۔سر کیا مورنگا پاوڑر شوگر میں فائدہ ھوتا ھے۔۔۔
مصر میں مورنگا پر بہت تحقیق ہو رہی ہے اور کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ شوگر کو فائدہ دیتا ہے۔ اپ تجربہ کریں اور شئر کریں۔ لیکن یہ ٹوٹکے شوگر صحیح کنٹرول کے بعد کرنے چاہیں کیونکہ یہ ۲-۳ فی صد کم کریں گے۔ 300 والی کو 100 پر کبھی نہیں لائں گے۔
إنشاءاللّٰه ۔۔۔
صوبہ سے کاربو ہائیڈریٹ لے نے یہ غذا کیس طرح کتنی لین ,
ٹائپ ٹو اگر لو کارب پے رہیں تو دوا نہ لینی پڑے گی یا کم سے کم دوا میں کنٹرول رہے گی جیسے میں ہوں
لیکن پھر بدپرہیزی کروں تو پھر ہائ ہوسکتی
ٹائپ ون انسولین لیں گے لیکن لو کارب چھ سے آٹھ گرام فی کھانا کارب ۔۔۔کھانا فکس ٹائم پے کھائیں۔ ۔۔۔ہر وقت نہ کھائیں
تو کم سے کم انسولین میں کام چلے گا خصوصا ریپڈ ایکشن انسولین کم لگے گی اور اسکا فائدہ رہے گا
جزاک اللہ ، آپ نے اپنے شُوگر کے نمبرز شئر کئے ۔ کیا أپ اپنی ذاتی ایک یا دو دن کی ڈائٹ شئر کرسکتے ھیں ؟
جی ضرور۔ میں ہر کھانے کی فوٹو لے رہا ہوں اجکل۔ انکو اکٹھا کر کے شئیر کر دوں گا۔
اسلام علیکم
سر
آپ کی ویڈیو بہت معلوماتی ہوتی ہیں بلکہ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ آپ اس میدان میں اپنی مثال آپ ہیں
دوسرے یہ کہ اس کا تلفظ زرا دیکھ لیں
Beta cells
Thank you for your kind comments. Beta cells کا تلفظ امریکن اور برٹش انگلش میں فرق ہے۔ پاکستان میں غلط الاستعمال ہے جسکو beeta پڙھتے ہیں۔ گوگل میں چک کریں
@@SugarFreePakistan جی ٹھیک ہے سر
اللہ پاک آپ کو زندگی، سلامتی اور صحت عطا فرمائے آمین
excellent informative video . ap ki diet paln wali video daikhi ha .i am already doing diet plan and i came to know new things .kia facebook par ap sa chat ho sakti ha?
Email finsit@yahoo.com