How to subscribe zong my5 package and add members | Zong my5 package sharing
HTML-код
- Опубликовано: 15 сен 2024
- zong my5 package kesy lagana hy us main numbers add kesy krny hain aur my5 package k mutaliq tafseel say guide kia gya hy. #zongmy5 #my5
Thank you for watching.
Subscribe to ArshadTech! ( YOUR SUBSCRIPTION IS MOTIVATION ) - Наука
Assalamualaikum bhai many pochna tha k agr ma apni sim or pkg lgaon or members add kr k kisi or city ma chli jaon to kya other cities ma bhi on nmbrs pr chlta rahy ga pkg.....
وعلیکم السلام، اس پیکج میں لوکیشن کا کوئی مسئلہ نہیں ہے پورے پاکستان میں جہاں مرضی بیٹھ کر آپ اس پیکج کو استعمال کر سکتے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
السلام علیکم فیملی نمبرز میں سے کسی کو ڈلیٹ کرنا ہو یا ممبر کو چینج کرنا ہو تو کیا طریقہ کار ہے
نمبر ڈیلیٹ کرنے کا آپشن دیا ہوا ہے جہاں پر نمبرز ایڈ ہیں، لیکن آپ نمبرز ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bro data divide hota he ya nahi
پورا پیکج شیئر ہوتا ہے ، کوئی لمٹ نہیں ، جو جتنا مرضی استعمال کر لے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Agar tai package hum dobara lagwai aw is mein hum number change krskta hian
جی جب نیا پیکج لگائیں گے تو آپ نمبر change کر سکتے ہیں ، اپنی مرضی کے نمبرز لگا سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai ya jo first jazz cash main pakg a raha ha monthly pro max (1user) kiya isma ham koi ak member add kr sakta ha matlb 2log use kr sakta ha ya ni plzzz tell me😢
نہیں بھائی اس میں ممبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔
صرف زونگ مائی5 اور زونگ مائی3 میں ممبرز ایڈ ہوتے ہیں ۔
Bhai agr aj package lagaya or aik number kl add kiya or aik parso add kren to kya ehsa ho sakta he ya phir jis din package lagaya osi din or number add krne honge
آپ اپنی مرضی سے نمبر ایڈ کر سکتے ہیں ۔
جب مرضی آپ نمبر ایڈ کر لیں، آج کر لیں کل، کر لیں یا چار دن بعد کریں یا دس دن بعد کریں آپ کر سکتے ہیں اپنی مرضی سے۔
@@ArshadTECHOfficial thanks Bhai Jan reply krne ka
@@ArshadTECHOfficial AIK number AIK bar delete kr Diya to oski jagah phir koi dosra number bhi add nhi kr sakte Kya ??
ڈیلیٹ کر کے نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔
نمبرز صرف ایک ہی بار ایڈ کر سکتے ہیں ۔
@@ArshadTECHOfficial ok g
Mein ne shop se direct pkg lgwaya tha .... Mjhe ab show mhi ho rha pkg share krne k liye...
Kya us ne ab mjhe shared person mein add kia hoga ha alg pkg lgaya hoga mera
اگر اس نہیں آپ کے نمبر پر پیکج لگایا ہے تو آپکو مبرز ایڈ کرنے کا آپشن ملے گا ۔ لیکن اگر آپ کو ایڈ کیا ہے اپنے پیکج میں تو آپ کسی کو ایڈ نہیں کر سکتے ۔
اگر ایڈ کرنے کا آپشن نہیں آ رہا تو اس نے آپکو اپنے پیکج میں ایڈ کیا ہو گا ۔
اگر اس نہیں آپکو اپنے پیکج میں ایڈ کیا ہے تو آپکو میسیج آیا ہو گا کہ آپ اس نمبر کے گروپ میں ایڈ ہو گے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Ek bandy ko 200 gb mily gi ya sab ko
ٹوٹل 200 GB جو سب ممبرز نے استعمال کرنا ہے ۔
Nyc bro agr ye pkg ya koi our pkg 30 din se phle hatam. Na ho agle din. Again activate kre phle wale data add hoga phrr
جی ایڈ ہو گا ۔
Bhai jinko mene add kia he. Wo kese pata krskty hen k mere pas or konse number add hen. Or kitne GB baki hen? Dono question ka answr krden
پہلا اپ کا سوال، جن ممبرز کو آپ نے ایڈ کیا ہے وہ یہ چیک نہیں کر سکتے کہ آپ کے پاس اور کون کون سے نمبرز ایڈ ہیں۔
دوسرا سوال آپ کا، وہ مائی زونگ ایپ سے چیک کر سکتے ہیں کہ باقی کتنے جی بی ، کتنے منٹس کتنے ایس ایم ایس باقی ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Kiya ham 4 log add kr sakty hai
جی چار نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں ۔
Agar 4 no add kar dia hai aik ko delete kar k new add kar sakty hai
نہیں نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے۔
Bahi sb ko 200 gb mily ga ya ni
ٹوٹل 200 gb ملے گا ، جو سب ممبرز نے استعمال کرنا ہے ۔
Bai my5 ko sirf 2 yia 3 log be istmal jar sakty hai
جی کر سکتے ہیں
Bro ya pkg jazz ka bi ha kya asa pkg🤦♂️🤔
جاز کا نہیں ہے ۔
Salam
بھائی اگر کسی نے یہ پیکج کیا 30 دن مکمل ہونے سے پہلے ہی پیکج ختم ہو گیا
اب اگر وہ دوبارہ پیکج کرتا ہے اور ممبرز میں کسی ایک ممبر کو ہٹا کر کسی نیو میمبر کو ایڈ کرنا چاہتا ہے تو اس صورت میں کیا کرنا ہے طریقہ کار بتادیجئے
وعلیکم السلام۔
یا پیکج ختم ہو جاتا ہے تو ایڈ کیے ہوئے ممبرز بھی ختم ہو جاتے ہیں، جب آپ نیا پیکج لگائیں گے تو آپ اپنی مرضی سے نئے ممبرز ایڈ کر سکتے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
وعلیکم السلام ۔
جب پیکج ختم ہو جاتا ہے تو ایڈ کیے ہوئے ممبرز بھی ختم ہو جاتے ہیں، جب آپ نیا پیکج لگائیں گے تو آپ اپنی مرضی سے نئے ممبرز ایڈ کر سکتے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Bhai agr me 1 h no add kro bake box empty choro kuch time bad hali box me our num add kr skte ho
جی آپ بعد میں بھی ایڈ کر سکتے ہیں ، ایک ساتھ سب نمبرز ایڈ کرنا ضروری نہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Mana pkg lgya or 1 num add kia ab dosry din dosra num add Karna tha to add Wala option he nai h
Zong number add ho gy ye kisi bi network ka number add kar Sakty hy
صرف زونگ
Bro kea ya show huta ha ka dusra member na ketna data use kea ha
کس نے کتنا استعمال کیا ہے یہ پتہ نہیں کر سکتے ٹوٹل کتنا استعمال کیا ہے یہ آپ مائی زونگ ایپ میں چیک کر سکتے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں
Sim ka nbr koi b ho
K Sirf zong he ka nbr add krna hai
صرف زونگ کا نمبر ایڈ کرنا ہے۔
دوسرے نیٹ ورک سے کنورٹ نمبر بھی ایڈ ہو سکتے ہیں جو زونگ پہ کنورٹ کیے گئے ہوں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Ab to ye pakage 3000 ka ho jaya he
جی تین ہزار کا کر دیا گیا ہے۔
Bhai please help kro mere pas ya ni aa rhaha add krni ka option😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 plz
اگر آپ نے مائی 5 پیکج لگایا ہے تو ممبرز ایڈ کرنے کا آپشن لازمی آتا ہے ، مائی زونگ ایپ میں ۔
@@ArshadTECHOfficial option show nahin ho raha tabhi to main aapko bol raha hun please bhai help Karen Maine 5 members ke paise jama karke package lagaya hai
Abhi members add nahin ho rahe to unko paise kahan se donGa mn plzzz help me
200gb har members ka aleda aleda ha?
ٹوٹل 200 جی بی ہے جو ایڈ کیے گئے سب ممبرز نے استعمال کرنا ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Telenor no add kr skta he
صرف زونگ