ریٹیلر آپکو لوڈ کر کے یہ easypaisa سے کر کے دے گا۔ آپ خود لوڈ کروا کے یا easypaisa سے لگا لیں پیکج، اس کی بعد مائی زونگ ایپ سے نمبرز ایڈ کر لیں ۔ نئی اپڈیٹس کے ساتھ آج نیو ویڈیو اپلوڈ کی ہے وہ آپ دیکھو اس میں سب ڈیٹیل ہیں ، مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں
اگر آپ نمبرز ایڈ کر کے ڈیلیٹ کرتے ہیں تو آپ دوبارہ نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔ تفصیلات کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں 👇👇 ruclips.net/video/2Hh6rB9TF7c/видео.html مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
مائی زونگ ایپ سے آپ کسی اور نمبر پے پیکج نہیں لگا سکتی۔ مائی زونگ ایپ سے آپ اپنے نمبر پے پیکج لگا سکتی ہیں۔ آپ jazcash یا easypaisa سے کسی بھی نمبر پے کوئی بھی پیکج لگا سکتی ہیں۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
چار نمبرز ایڈ کرنا ضروری نہیں ، آپ ایک ، دو یا تین نمبرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔ تفصیلی ویڈیو: ruclips.net/video/5B0dtRu5_f4/видео.html مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
چار نمبرز ایڈ کرنا ضروری نہیں ، آپ ایک ، دو یا تین نمبرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔ تفصیلی ویڈیو: ruclips.net/video/5B0dtRu5_f4/видео.html مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
اگر آپ نے my 5 پیکج لگایا ہے تو آپشن ملے گا آپ کو نمبرز ایڈ کرنے گا my zong ایپ میں ۔ ویڈیو مکمل دیکھیں ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ نمبر ایڈ کرنے کا آپشن کہاں آتا ہے ۔
is video main members add krny ka tarika btaya gya hy. option bhe btaya gya hy k kahan aata hy members add krny ka ruclips.net/video/-UqXC6puBaE/видео.html mazeed updates k liiy channel subscribe kr lain.
@@ArshadTECHOfficial But mjhe aik shop Wala na lga k dya tha ye 700 ka pkg Isma nhi a rha members add krna ka option ? Kya aisa to nhi usna yhi lga k apna numbers add kye ho ? Q k mbs bht fast use ho rhi ha bht fast
@@ArshadTECHOfficial pkg yhi My5 Wala lga Howa ha but members show nhi ho rha Kya aisa to nhi jis sim pr lgaya ho pkg us pr srf members show hota ho or baqi ko nhi .q k mjhy show nhi ho rha Usna hmara sth dhoka Kya ha ab pta lga k q sasta lga k de rha tha wo 700 ma .
@anonymousmedicose1255 جی بھائی جس نمبر پے پیکج لگا ہو صرف وہ ممبرز ایڈ کر سکتا ہے ، باقی ممبرز کو یہ آپشن شو نہیں ہوتا۔ اور یہ پیکج 2500 میں لگتا ہے ۔
جو نمبرز کو ایڈ کرے گا صرف اس کے پاس سب نمبرز شو ہوں گے ، باقی کسی کو شو نہیں ہوں گے کہ کون کون سے نمبرز ایڈ ہیں۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bro agar yeh 1600 wala package pehly sy laga ho to os mai sy bi family member add ho sakty hai is mai or data use ho sakta hai is package mai sy plz reply
Jis member ka b number add kre wo chahe pakistan ke kisi b city me ho for example main lahore me ho or dusra member karachi me hai to koi masla to ni ho ga
جاز کیش میں ابھی available نہیں۔ ایزی پیسہ سے لگا سکتے ھیں ، يا لوڈ کر کے ، اور پانچ لوگ اس پیکج کو استمعال کر سکتے ہیں ۔ مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں ۔
Sir phr ye use kaise hoga 5 members ka packages mean data open kar k baqi members use kr sakty or net ki speed saii hogi pehly ki nisbat yea speed slow ho jaiyegi
صرف زونگ کے نمبرز آپ ایڈ کر سکتے ھیں ۔ اگر کسی دوسرے نیٹورک کا نمبر زونگ پے کنورٹ کیا ہوا ہے تو وہ بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
bro ma ne zong my5 ma 4 number number add kiya ha aur usmay se aik ko delete kerdiya ha abb uss cel ma woahi numbe add nai paaraha dubara . ye error araha ha .. sory your family group members addition limte is reached to maximum 4 numbers
Sir miane 4 number add kardiya tha aur wo 4 number maine delete kardiya hain ab mai ise wapas lagata hon to screen pare ata hain .soory your family group membe addition limit is reached to maximum 4 number.ab mai kiya karo ke wo number dobara add karo
یہ مسئلہ تب آتا ہے جب آپ ایک نمبر کو چار دفعہ ایڈ اور ڈیلیٹ کرتے ہیں ۔ آپ نے ایڈ اور ڈیلیٹ کر کے اپنی لمٹ پوری کر لی ہے ۔ اب آپ ایڈ نہیں کر سکتے ۔ آپ 2 یا 3 نمبرز ایڈ کریں ، ہو سکتا ہے لمٹ بچی ہو اور ہو جائیں ایڈ
یہ ویڈیو دیکھیں اس ویڈیو میں سب کچھ تفصیل سے practically کر کے دکھایا گیا ہے 👇👇۔ ruclips.net/video/RYcTgPfvMUQ/видео.html مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
جب نمبر ایڈ کرتے ہیں تو پیکج اُس نمبر پر شیئر ہو جاتا ہے ۔ اس نمبر پے نیٹ یوز کر سکتے ہیں ۔ اگر نہیں چل رہا نیٹ تو ایک دفعہ فلائیٹ موڈ لگا لیں نیٹ چل جائے گا۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Internet k sath sath jo minutes aur sms milte hain wo bhi 5 log istmal kr sakte hain ya just internet istmal kr sakte hain baki members jo add krte hain hum ye bta deen please
Bhai my zong app say he add hon gy numbers. Agar yahi package lagaya hy to add ho Jain gy. Is video main mukamal details Hain , option Kahan mily GA is video main btaya gya Hy. Video complete daikho
Mery dost k pass ye pkg lga hoa hy, or mera number os pe add hy, pkg khatm hone k baad dobara mujhe number add krwana pry ga, ya automatic mera number add ho jaye ga
جب آپ نمبر ایڈ کرتے ہیں تو آپ کا پیکج اُس نمبر پر شیئر ہو جاتا ہے۔ اگر نہیں چل رہا تو سروس کا issue ہو سکتا ہے۔ ایک دفعہ فلائیٹ موڈ لگا لیں ، چل جائے گا اگر سروس کا مسئلہ نہیں ہے تو۔ مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
نمبر ایڈ ہونے کی بعد آپ نیٹ آن کر کو استعمال کر سکتے ہیں ، پیکج شیئر ہو جاتا ہے ۔ ایک دفعہ فلائیٹ موڈ لگا لیں چل جائے گا ۔ مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
@@ArshadTECHOfficial mere limit 4 de raha ha ka apka limit 4 Pura ho gya 8 nhi 4 de raha ha. Mene 4 numbers add Kiya ty ab ak ko delete Kiya ab nhi horaha add aisa masla araha ha
Bhai jaan me ny kr liya tha but kal se pakege 2500 ka hogya ur jo number add kiay hoy thy internet nh chal rha tha me ny update bhi ki app ur sab number delete kr k dobara add kr rha but add nh ho rhy
قیمت کی اپڈیٹ دی تھی میں نے چینل پے ۔ ruclips.net/video/5j7oUXBT9Fw/видео.html دوسری بات نمبر ایڈ ہونے کی بعد نیٹ چل جاتا ہے اُن پے۔ اگر نہیں چل رہا تو فلائٹ موڈ لگا کر دوبارہ چلائیں تو چل جاتا ہے۔ نمبرز ایڈ ڈیلیٹ کرنے کی بھی لمٹ ہوتی ہے ۔ ruclips.net/video/U6majs3MrzM/видео.html مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں
Mery 4th number add ni hu rha wo bolta ha Sorry! Your family group member addition limit is reached to maximum 4 numbers Jb K mery ilawa 3 number add hen smjh ni aa rahi kiya kiya jaye
آپ نے ایک نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ کیا ہے ، نمبر ایڈ کرنے کی لمٹ ہے، آپ کی چار نمبرز ایڈ کرنے کی لمٹ پوری ہو گئی ہے، اب آپ نمبر ایڈ نہیں کر سکتے ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
جی بھائی ایسا کرنے سے لمٹ ختم ہو جاتی ہیں ، نمبر صرف چار دفعہ ایڈ کر سکتے ہیں ، چاہے آپ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ وہی نمبر ایڈ کریں۔ اب آپ اس پیکج میں نمبر ایڈ نہیں کر سکتے ، جب نیا پیکج لگائیں گے تب کر سکیں گے ایڈ۔
Sir agr hum 2 log Pakage use krna chye tu hojyga ga kya mtlb k mera pass 5 member nh ho or hum 2 nember use kr skty hn just
چار نمبر ایڈ کرنا لازمی نہیں ہے ۔
آپ ایک دو یا تین نمبرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں
Bhai aek mera nmbr add krlo dua krnga rozy hn❤😢
Bhai agar hum shop walay sy yeh package krwaen to hojaega? Ya hamen khud recharge krna hoga phr hoga pkg?
ریٹیلر آپکو لوڈ کر کے یہ easypaisa سے کر کے دے گا۔
آپ خود لوڈ کروا کے یا easypaisa سے لگا لیں پیکج، اس کی بعد مائی زونگ ایپ سے نمبرز ایڈ کر لیں ۔
نئی اپڈیٹس کے ساتھ آج نیو ویڈیو اپلوڈ کی ہے وہ آپ دیکھو اس میں سب ڈیٹیل ہیں ،
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں
Jo add hoga limit 40gb jaye gy mtlb 200 gb or jo mint wagera hee brabr takseem hoga ya 200gb jo koe bhi zyada use kra kr skta ha ya limit rha gy???
is main limit set nahi kr skty jo jitna marzi istimal kr ly
Wifi ya hotspot wala connection hoga ya jis nbr py activate hai wo aas pass na b ho fr b dosry log use kr skty?
جس کو آپ ایڈ کریں گے ، وہ پاکستان کی جس مرضی جگہ سے ہو ، وہ آپکا پیکج use کر سکے گا ۔
اس میں لوکیشن کا کوئی تعلق نہیں
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں
200gb ko 5 numbers me 40gb per number fix kr skte han Kiya ? Mtlb 40gb se oper koi 1 bnda use na kr ske !!!
Nahi , limit Nahi laga sakty
Bhai zong pkg men phly men kise k saht add hon oski date baqi hy men khud sy naya pkg lga k members add kr sagta hon kiya?
جی، آپ اپنا پیکج لگا کے اس میں ممبرز ایڈ کر سکتے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
جی، آپ اپنا پیکج لگا کے اس میں ممبرز ایڈ کر سکتے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Sir mene kuch din pehle pkg kiya hai 1600 ka toh agr me yeh app abhi download krun toh my5 me phir frinds add kr skti hun sir?
اگر my 5 پیکج آپ نے لگایا تھا تو آپ مائی زونگ ایپ سے اب بھی ممبرز ایڈ کر سکتی ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
@@ArshadTECHOfficial thnk u💗💗
Agr jis bandy ko add krty han ti ki wo sath na ho to b chalata ya hotspot k zareaya e hota ya dor ho koi bnda
ruclips.net/video/MUpFXnBjSoI/видео.html
اس ویڈیو میں تفصیل سے گائیڈ کیا ہے اس ٹاپک پہ ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Sir agr hum numbers ko bar bar add kr k delete kryn to ho jye ga?? Plzz btaa dyn
اگر آپ نمبرز ایڈ کر کے ڈیلیٹ کرتے ہیں تو آپ دوبارہ نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔
تفصیلات کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں 👇👇
ruclips.net/video/2Hh6rB9TF7c/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
@@ArshadTECHOfficial سر مینی پیکج کروایا ہے ابھی وُ نھی چلر ابہی
پلیزروپلیمی
sir jo number hum ic me add krain gy kia un k leay koi limit b set ki ja sakti ha data and other minutes wegra ki ya nhe
Nahi brother limit set Nahi kr sakty
Agr bnda zyada data istmaal kr jai aur dosron k lie kam data bche..... Iska kya hal ha...?
@javedinfotainment4811 is Ka koi hal Nahi. Koi limit Nahi Hy Jo jitna marzi istimaal kr ly
Sir kya me apne zong app se kisi zong numbr pr pakg active kr skti hun? Plzz sir reply me
مائی زونگ ایپ سے آپ کسی اور نمبر پے پیکج نہیں لگا سکتی۔
مائی زونگ ایپ سے آپ اپنے نمبر پے پیکج لگا سکتی ہیں۔
آپ jazcash یا easypaisa سے کسی بھی نمبر پے کوئی بھی پیکج لگا سکتی ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
@@ArshadTECHOfficial ok g thnk u
bhi agr zong ka number telenor network pr le gaye ho to osko pkg me add sakhte he mtlb wo deta use kr sakhta ha
نہیں
Dear!
Mere zong App mei to 2500 packge price hai? 1600 nahe hai
قیمت بڑھا دی گئی ہے ۔ اپڈیٹ کیا تھا میں نے
Asalam o Alakum. Is main jo bnda package kra ga nmbr bhe srf wohe entr kr skta ha or jo nmbr entr ho ga wo sb k pass show ho ga k nhi
Jo package lagaay GA sirf Woh number add kr saky GA , baqi Kisi Kay Pas numbers show Nahi hn gy
Baki mumbr ko ya to PTA lug skta ha k nhi k ktna mumbr main David ha package
Yeh bhe Nahi pata chaly GA baqi numbers KO.
Sirf unko package show ho GA , Kitna use hova Hy Kitna baqi Hy , sirf yeh details show hn ge
Ok thanks bhai
4 numbers add karna zarori hai ya kam numbers per b subscribe kar sakte hai?
چار نمبرز ایڈ کرنا ضروری نہیں ، آپ ایک ، دو یا تین نمبرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
تفصیلی ویڈیو: ruclips.net/video/5B0dtRu5_f4/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
چار نمبرز ایڈ کرنا ضروری نہیں ، آپ ایک ، دو یا تین نمبرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
تفصیلی ویڈیو: ruclips.net/video/5B0dtRu5_f4/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Agar yea package expire honay say pehlay dubara subscribe kardun tw jo mbs bachi huwi hai keya wo bhe new k sath add hongi?
Add ho Jay ge
Ye btay k ye ek hi ja pr use kar sakte hain ke alag alag jagah per????
جیسے مرضی استعمال کریں۔
ایک جگہ پے بھی کر سکتے ہیں اور الگ الگ بھی ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai jan ya pakg katy km ki range my istamal kar sakty hy please reply
اس ویڈیو میں تفصیل سے سمجھایا ہے۔👇
ruclips.net/video/MUpFXnBjSoI/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai jes ne pkg lagaya ho wo data on karega jab dosre member use karenge yaa her koii apna apna data kolegaa
ruclips.net/video/MUpFXnBjSoI/видео.html
اس ویڈیو میں تفصیل سے بتایا گیا ہے ۔ ☝️☝️
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Sir kia jinko add kr lo wo ik dosre k number diakh sakty hain? Plz guide kren
Nahi brother.
Sirf parent number daikh Sakta Hy aur manage kr Sakta Hy . Baqi members Nahi daikh sakty
Awr kya dosre member ju hum ne Add kya hai .un kelia zong app installed karna hoga ya wasei he Data on kar k net use karega?
وہ ڈیٹا آن کر کے نیٹ استمعال کریں گے ۔ ایپ کی ضرورت نہیں اُنکو ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں ۔
Eaisypas sa agr package purchase kren tou family members ksy add krengy ? Whn option nhe aarha family members add krny ka
پیکج لگانے کے بعد easypaisa سے، my zong ایپ سے آپ نے ممبرز ایڈ کرنے ہیں۔
@@ArshadTECHOfficial option nhe aa rha nukber add krny ka
@@ArshadTECHOfficial package package subscribe hogya h but family members add krny ka option nhe dy rha usmn
اگر آپ نے my 5 پیکج لگایا ہے تو آپشن ملے گا آپ کو نمبرز ایڈ کرنے گا my zong ایپ میں ۔
ویڈیو مکمل دیکھیں ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ نمبر ایڈ کرنے کا آپشن کہاں آتا ہے ۔
ruclips.net/video/-UqXC6puBaE/видео.html
Mra ye pkg lga howa ha but ye Numbers kaise add kro ab ? Koi option nhi a rha
is video main members add krny ka tarika btaya gya hy. option bhe btaya gya hy k kahan aata hy members add krny ka
ruclips.net/video/-UqXC6puBaE/видео.html
mazeed updates k liiy channel subscribe kr lain.
@@ArshadTECHOfficial But mjhe aik shop Wala na lga k dya tha ye 700 ka pkg
Isma nhi a rha members add krna ka option ? Kya aisa to nhi usna yhi lga k apna numbers add kye ho ? Q k mbs bht fast use ho rhi ha bht fast
aap my zong app say check kr skty hain package konsa laga hy aur members kon kon add hain.
@@ArshadTECHOfficial pkg yhi My5 Wala lga Howa ha but members show nhi ho rha
Kya aisa to nhi jis sim pr lgaya ho pkg us pr srf members show hota ho or baqi ko nhi .q k mjhy show nhi ho rha
Usna hmara sth dhoka Kya ha ab pta lga k q sasta lga k de rha tha wo 700 ma .
@anonymousmedicose1255
جی بھائی جس نمبر پے پیکج لگا ہو صرف وہ ممبرز ایڈ کر سکتا ہے ، باقی ممبرز کو یہ آپشن شو نہیں ہوتا۔ اور یہ پیکج 2500 میں لگتا ہے ۔
Ju number mn add kru kya wo sirf mery pas show hungy ya sb m pas wo 5 number show hu gy pls pls pls anwwer.
جو نمبرز کو ایڈ کرے گا صرف اس کے پاس سب نمبرز شو ہوں گے ، باقی کسی کو شو نہیں ہوں گے کہ کون کون سے نمبرز ایڈ ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
ruclips.net/video/xd1hpVpSNPQ/видео.html
Bhai agr 4 num ki jaga 1 num add kre kr skte h please rply
چار نمبرز ایڈ کرنا ضروری نہیں ہے ، آپ ایک ، دو یا تین نمبرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bro ya package apna friends k sath bhi lga sakta ha
Or package lgana k bd members foran add krna hota ya late add kr sakta ha 😊
فرینڈز کے ساتھ لگا سکتے ہیں ۔
نمبرز جب مرضی ایڈ کر لیں ۔
ویڈیو مکمل دیکھیں ، تفصیل سے سب سمجھایا ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں ۔
@@ArshadTECHOfficial thanks 💕
Bhai ye pkg agar easy paisa Sy lagwaye toh phir no add hojayengy..
جی ہو جائیں گے ۔
مائی زونگ ایپ سے
@@ArshadTECHOfficial
Laga Liya tha package
but Mehnga kr deya 😐
Bro agar yeh 1600 wala package pehly sy laga ho to os mai sy bi family member add ho sakty hai is mai or data use ho sakta hai is package mai sy plz reply
Agar my5 laga hy to share ho Jaya ga.
Only my5 aur my3 package share ho Sakta hy.
Mazeed updates k liy channel subscribe krain.
Sir kiya ye 3 log b use let saktihen
جی کر سکتے ہیں ۔
تفصیلات کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں 👇👇
ruclips.net/video/5B0dtRu5_f4/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
bhai packeg jazzcash se karny k bad
5 members add krskty hain bhai
جی بھائی آپ بعد میں بھی ممبرز ایڈ کر سکتے ھیں
Only zong number add hon gyyy yaa other network u fone k bhi add hoo sakty hyn ?
صرف زونگ ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں
Jo number hum add kare ge who isatmal ke lie data on kare ga ya nahe kare ga
ڈیٹا آن کر کے استعمال کریں گے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں ۔
Bhai pkg agar kar liya pehle uske baad number add nhi kar sakte ?
آپ بعد میں بھی ایڈ کر سکتے ھیں ۔
@@ArshadTECHOfficial mujhse nhi horaha bhai kese karoon?
Jis member ka b number add kre wo chahe pakistan ke kisi b city me ho for example main lahore me ho or dusra member karachi me hai to koi masla to ni ho ga
Pakistan k jis marzi kony main ho , koi issue Nahi ho GA.
Mera packagehai or phon of ho jay to baqi family members ke pas use hoga
Apka phone off the ho to baqi members use kr sakty Hain PKG. Ap k phone off ya door hony say package Ka koi taluq nahi
Bro Mera package already hai to wo b share hojaega na Yan phir se package krwana hoga
brother agar pehly apka my5 package laga hova hy to ap usi ko he share kr skty hain.
mazeed updates k liiy channel ko subscribe kr lain
@@ArshadTECHOfficial bro wahan pe 2500 ka recharge ka option aa raha hai
@@janimirani4504 2500 ka ho gya hy
Sir iss package ko activate karne ke baad har bande ke pass 200 gb hogi ya sirf 200 gb 5 bande istemal kareinge
ٹوٹل 200 gb ، جو سب استعمال کریں گے ۔
Bro ye data sab ko 40 gb share ho ga ya 200 gb main aik banda jitna bhi istemal kar le
بھائی لمٹ نہیں ہے ، جو جتنا مرضی استعمال کر لے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
If i want to save only one number then it will be work or not
جی۔
چار نمبر ایڈ کرنا لازمی نہیں ہے۔
آپ ایک ، دو یا تین نمبرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
@@ArshadTECHOfficial thanks bro
Bhai is me Ufone awr jazz number wale add kar sakte hai
صرف زونگ کے نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں ۔
اگر دوسرے نیٹورک کا نمبر زونگ پے کنورٹ ہے تو وہ بھی ایڈ ہو سکتا ہے ۔
Kya ye Pkg JazzCash se lga skty han ?
Or kya Just 2 people use kr skty han
جاز کیش میں ابھی available نہیں۔
ایزی پیسہ سے لگا سکتے ھیں ، يا لوڈ کر کے ،
اور پانچ لوگ اس پیکج کو استمعال کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں ۔
@@ArshadTECHOfficial Jazz cash me 2500 me krdia ha or zong app me b
Sir phr ye use kaise hoga 5 members ka packages mean data open kar k baqi members use kr sakty or net ki speed saii hogi pehly ki nisbat yea speed slow ho jaiyegi
Data on kr k use krain gy.
Speed main koi farq Nahi aay ga
bhai ek member kitan mb milengy agr 5 membar hai to please bhai btao
پورا پیکج شیئر ہوتا ہے ۔
Salam sir
Kitna dafa members remove and add kar sakhty ha
ruclips.net/video/JzaYksH_9Ek/видео.html
Is video main details say btaya gya hy
Wa alaikum asalam
Sir ak banda kisi aur city main ho to pkg ho jaiga
ہو جائے گا ۔
لوکیشن کا کوئی مسئلہ نہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیئے چینل کو سبسکرائب کر لیں
Kia jazz ki aisi koi offer hai jis se dusre jazz k num k sath data share kia ja sake??
نہیں
Bhaii agar number ufone yaa jazz ho tab add kar sakte hai
صرف زونگ کے نمبرز آپ ایڈ کر سکتے ھیں ۔
اگر کسی دوسرے نیٹورک کا نمبر زونگ پے کنورٹ کیا ہوا ہے تو وہ بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Aoa bhai kaya koi member 200 km door ha to us ko add kaya to who use kar sakta ha
ruclips.net/video/MUpFXnBjSoI/видео.html
جی استعمال کر سکتا ہے ۔ چاہے پاکستان کی کسی بھی کونے سے ہو۔
Sir ye Kisi bhi city me share kr skty hai
Yes
Masha Allah bhi good information sir ye bataen net ki speed kesi hai
Yahan mery Pas to speed best Hy zong ki
Overall bhe zong ki service achi hy
Thank you
Easypsaa sy Dereck PKG lagwana ho to phr msin kesy 4 bndy add hngy
ممبرز آپ مائی زونگ ایپ سے ایڈ کریں گے ۔
ruclips.net/video/9BskCpo18ao/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں ۔
Sirf karachi ka he ya all pakistan
آل پاکستان
Sir koi number add tu horaha hai but save nahi horaha why
نمبر لکھنے کے بعد save کے آپشن کے کلک کر کے نمبر save کریں۔
Kisi or network ka laga sakti hai
نہیں
Bro 1 number ke details check karne ha k os na kitna data use kia ha so tell me please this option
ruclips.net/video/N1RwFNGodds/видео.html
Bhai phly mny five friend add kiay or phir ak ko remove kr dya ..ab new nmbr add ni ho rha ..plz ye to bta dain ...shukrya
آپ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔
تفصیلی ویڈیو ۔ ruclips.net/video/2Hh6rB9TF7c/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Aik ya do number b ad kar saktay hain
جی۔
آپ ایک دو یا تین بھی کر سکتے ہیں
Sir mere pas 4 number add the. 2 delete kye. Unki jgah aor NUM add kia lekin add nhi ho raha. Keh rahe "You have reached maximum limit of offer". 😢😢😢
بھائی آپ ڈیلیٹ کر کے نمبر ایڈ نہیں کر سکتے ۔
Kia Jazz ya Telenor ka bhe Data share kar sakta ha Plz Ans
صرف زونگ کا۔
@@ArshadTECHOfficial aur sir ya pochana tha ka Jis parson ka Pkg ha us ka pass Service ache ha lakin Dosra ka pass ni ha to Net chala ga kia
چلے گا۔
ایک دوسرے کی سروس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔
@@ArshadTECHOfficial sir ma Murree ho ider Service ni ha atni Zong ki pher bhe Chala ga kia
آپ کے پاس سروس نہیں تو پھر آپ کے پاس نہیں چلے گا ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں
Sir nmber new add kerna he 5 nmber mese 1 nmber delete kerke new nmber add kerna h pkage ko Lage hwe 5 din hogae hen
آپ ایک ڈیلیٹ کر کے نیو نمبر ایڈ کر لیں۔
پیکج کو لگائے جتنے دن بھی ہو گئے ہیں ، نمبر ایڈ ہو جائے گا ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں ۔
Agar ya pkg jazzcash ya easypesy pi karya to 4 number dd hoga please reply
jazcash ya easyaisa main abhi my5 available nahi , simle package available hy, ap sirf balance kr k yeh ackage laga skty hain
Kia jha number her bar save krna hu gay kia ??
Dobara package laganay py numbers bhe dobara add krny hn gy
Kia jiska number add karna ho oska loan clear hona laazmi hai
نہیں ، پیکج کا اس کے لون سے کوئی تعلق نہیں
What about my3 package
Number add ni ho rahy
Keh rahy haien k Invalid mobile no
نمبر غلط ایڈ کر رہے ہیں آپ
@@ArshadTECHOfficial
Bhai Jan number thek hai meri roz bat Hoti hai plz Iska solution bàtao
یہ مسئلہ غلط نمبر لکھنے سے آتا ہے۔
اگر آپ نمبر ٹھیک لکھ رہے ہیں ، تو پھر یہ آپکی طرف سے کوئی مسئلہ نہیں ۔
آپ زونگ سے رابطہ کریں ۔
Sir ma na aik no delete kiya usy dobara add karna ha
بھائی اب آپ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔
bro ma ne zong my5 ma 4 number number add kiya ha aur usmay se aik ko delete kerdiya ha abb uss cel ma woahi numbe add nai paaraha dubara . ye error araha ha .. sory your family group members addition limte is reached to maximum 4 numbers
آپ نے اس نمبر کو ایک سے زیادہ دفاع ایڈ کر کو ڈیلیٹ کیا ہے۔
اب وہ نمبر دوبارہ ایڈ نہیں ہو گا۔ کی اور نمبر آپ ایڈ کر سکتے ہیں
مزید اپڈیٹس کے لیئے چینل کو سبسکرائب کر لیں
Ma nay ak bar delet kya ha lakn dobara add ni ho raha
Sir miane 4 number add kardiya tha aur wo 4 number maine delete kardiya hain ab mai ise wapas lagata hon to screen pare ata hain .soory your family group membe addition limit is reached to maximum 4 number.ab mai kiya karo ke wo number dobara add karo
یہ مسئلہ تب آتا ہے جب آپ ایک نمبر کو چار دفعہ ایڈ اور ڈیلیٹ کرتے ہیں ۔
آپ نے ایڈ اور ڈیلیٹ کر کے اپنی لمٹ پوری کر لی ہے ۔
اب آپ ایڈ نہیں کر سکتے ۔
آپ 2 یا 3 نمبرز ایڈ کریں ، ہو سکتا ہے لمٹ بچی ہو اور ہو جائیں ایڈ
@@ArshadTECHOfficial سر جی میں نے سرف ایک نمبر دو دفعہ ایڈ کیا تھا باقی نمبر سرف ایک ایک مرتبہ ایڈ کیا تھا پتہ نہیں اب وو نمبرز ایڈ نہیں ہوسکتے🤔🤔🤔
برادر اب وہ ایڈ نہیں ہوں گے
@@ArshadTECHOfficial okay
Sirf 11 din baad hi laalchi company nay price 2500rs kar di hay
Sir aik number dalte ho gya ge is ke jagh dosra number koi nahen ho raha he pkg
کیا مسئلہ آ رہا ہے ؟
Thank you Dear❤
Apki muhabbat Ka shukria
Brother jb hum add krye gye how next person can use it?
جس کو آپ ایڈ کریں گے ، اس کی نمبر پی آپکا پیکج شیئر ہو جائے گا ،۔
جیسے آپ use کرتے ہیں ویسے ہی وہ use کرے گا ۔
PKG kr Lia ha lkn share kasy kren smj ni a rah
یہ ویڈیو دیکھیں اس ویڈیو میں سب کچھ تفصیل سے practically کر کے دکھایا گیا ہے 👇👇۔
ruclips.net/video/RYcTgPfvMUQ/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Sir mene.kl.add kia ha apna.dosra.no bt mera net use ni.ho.raha ha us nunber pay
جب نمبر ایڈ کرتے ہیں تو پیکج اُس نمبر پر شیئر ہو جاتا ہے ۔ اس نمبر پے نیٹ یوز کر سکتے ہیں ۔
اگر نہیں چل رہا نیٹ تو ایک دفعہ فلائیٹ موڈ لگا لیں نیٹ چل جائے گا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
@@ArshadTECHOfficial ye sb kch kia ha tb bhi ni ho raha ha
Agr bnda zyada data istmaal kr jai aur dosron k lie kam data bche..... Iska kya hal ha...?
اس کا کوئی حل نہیں
Bhai jan ek bat batain ye all pakistan he
جی آل پاکستان
Pkg krny ka bad log kasay add kr skty hain
Video main number add krny Ka tarika btaya gya Hy .
My zong app say add hoty hain
Internet k sath sath jo minutes aur sms milte hain wo bhi 5 log istmal kr sakte hain ya just internet istmal kr sakte hain baki members jo add krte hain hum ye bta deen please
انٹرنیٹ ، منٹس اور sms سب استعمال کر سکتے ھیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں
Bro main nay package lagwa Lia ya lakin Yao optin nahi arha add Karnay Wala kidar say ai ga
Bhai my zong app say he add hon gy numbers.
Agar yahi package lagaya hy to add ho Jain gy.
Is video main mukamal details Hain , option Kahan mily GA is video main btaya gya Hy. Video complete daikho
Mn ny 1700 mn pkg lagya hy 5 logon ko add krny k liay 2500 recharge required aa rha hy nmbrs wala option hi ni aa rha
بھائی اب پیکج 2500 کا ہو چکا ہے
Phily se lagy hoy pkg ma number add ho sakthy hai
Agr my5 pahly lagaya hy to add ho Jain gy number.
Agr koi aur package Hy to add ni hn gy number
@@ArshadTECHOfficial brother my3 lgaya h manay
*786# lga k jazz cash sy
App sy ni lgya
Ab smj ni aa rhi member kesy add krun
Can you help me bruh..?
Woh to thek hy baqi kitny MB Ek User Use kar sakt hy
جتنا مرضی استعمال کریں ، پورا پیکج شیئر ہوتا ہے ۔
@@ArshadTECHOfficial 2 member bhi add kar sakty hen
جی دو بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
تفصیلی ویڈیو ۔ ruclips.net/video/5B0dtRu5_f4/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Mery dost k pass ye pkg lga hoa hy, or mera number os pe add hy, pkg khatm hone k baad dobara mujhe number add krwana pry ga, ya automatic mera number add ho jaye ga
Dobara add ho GA number
New Updated Video
ruclips.net/video/-UqXC6puBaE/видео.html
Bhai main ne 1 number add kia hy uspa my zong pa udhr sab kuch show ho rha hy lekin na call hoo rhi hy na internet chal rha hy
جب آپ نمبر ایڈ کرتے ہیں تو آپ کا پیکج اُس نمبر پر شیئر ہو جاتا ہے۔
اگر نہیں چل رہا تو سروس کا issue ہو سکتا ہے۔
ایک دفعہ فلائیٹ موڈ لگا لیں ، چل جائے گا اگر سروس کا مسئلہ نہیں ہے تو۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Number dlt hogya dubra k Sy add hoga
جیسے پہلے ایڈ کیا تھا ، دوبارہ ویسے ہی ایڈ کر لیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں
Sir mene no add kiye hai per usme net kese chalega
نمبر ایڈ ہونے کی بعد آپ نیٹ آن کر کو استعمال کر سکتے ہیں ، پیکج شیئر ہو جاتا ہے ۔
ایک دفعہ فلائیٹ موڈ لگا لیں چل جائے گا ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Har ik bnda kitni GP use kar sakta hai
جتنا مرضی use کر لے ۔
کوئی لمٹ نہیں نہ ہے کوئی لمٹ سیٹ کی جا سکتی ہے ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai delete karne kai bad dobara nambar add ni ho raha hai kiya masala hai
ruclips.net/video/JzaYksH_9Ek/видео.html
Bhai mene ak number delete Kiya ab dobara add nhi horaha... Save nhi horaha dobara pata nhi k nhi
ruclips.net/video/JzaYksH_9Ek/видео.html
اس ویڈیو میں آپکو مکمل ڈیٹیل ملے گی ۔
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل سبسکرائب کر لیں ۔
Bhaii nhi horaha add... Kehta ha k apka limit Pura ha lkn ak number ko mene delete Kiya ab dobara nhi horaha add
بھی نمبرز کو بار بار ایڈ ڈیلیٹ کرنے سے لمٹ پوری ہو جاتی ہے ۔
یہی چیز اس ویڈیو میں بتائی ہے ۔
ruclips.net/video/JzaYksH_9Ek/видео.html
@@ArshadTECHOfficial mere limit 4 de raha ha ka apka limit 4 Pura ho gya 8 nhi 4 de raha ha. Mene 4 numbers add Kiya ty ab ak ko delete Kiya ab nhi horaha add aisa masla araha ha
بھی ایک نمبر کو ایڈ اور ڈیلیٹ کرنے کی لمٹ 4 ہے ۔
ایک نمبر کو آپ 4 دفعہ ایڈ اور ڈیلیٹ کر لیں تو دوبارہ وہ نمبر ایڈ نہیں ہوتا۔
Bhai 5 men se 1 number del kia ab wo add nhi ho rha kia kren
kya error aa raha hy
sorry your family group member Addition limit is reached to maximum 8 number
Sir issue araha
Is Issue pay video bana Di hay .
👇👇
ruclips.net/video/JzaYksH_9Ek/видео.html
Kisi ko just 100 gb data dena hai ya just 20, 30, 50 gb mai se hisa dena hai wo option tou hai nhi.
مکمل پیکج سب کے ساتھ شیئر ہوتا ہے۔ جو جتنا مرضی استعمال کر لے۔ کو لمٹ نہیں لگا سکتے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai jaan me ny kr liya tha but kal se pakege 2500 ka hogya ur jo number add kiay hoy thy internet nh chal rha tha me ny update bhi ki app ur sab number delete kr k dobara add kr rha but add nh ho rhy
قیمت کی اپڈیٹ دی تھی میں نے چینل پے ۔
ruclips.net/video/5j7oUXBT9Fw/видео.html
دوسری بات نمبر ایڈ ہونے کی بعد نیٹ چل جاتا ہے اُن پے۔ اگر نہیں چل رہا تو فلائٹ موڈ لگا کر دوبارہ چلائیں تو چل جاتا ہے۔
نمبرز ایڈ ڈیلیٹ کرنے کی بھی لمٹ ہوتی ہے ۔
ruclips.net/video/U6majs3MrzM/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں
Jo number add karain gy.kiya wo har cheez use karsakta hai
جی ہر چیز یوز کر سکتا ہے
Mery 4th number add ni hu rha wo bolta ha
Sorry! Your family group member addition limit is reached to maximum 4 numbers
Jb K mery ilawa 3 number add hen smjh ni aa rahi kiya kiya jaye
آپ نے ایک نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ کیا ہے ، نمبر ایڈ کرنے کی لمٹ ہے، آپ کی چار نمبرز ایڈ کرنے کی لمٹ پوری ہو گئی ہے، اب آپ نمبر ایڈ نہیں کر سکتے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Sir aik hi number delete kr k phr wohi number add kiya ha
جی بھائی ایسا کرنے سے لمٹ ختم ہو جاتی ہیں ، نمبر صرف چار دفعہ ایڈ کر سکتے ہیں ، چاہے آپ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ وہی نمبر ایڈ کریں۔
اب آپ اس پیکج میں نمبر ایڈ نہیں کر سکتے ، جب نیا پیکج لگائیں گے تب کر سکیں گے ایڈ۔
Hamare sheher me 2500 ka hai ye pkge
اب 2500 کا ہو گیا ہے
اب 2500 کا ہو گیا ہے۔
Mera pas inviled sim show ho raha hai jb bhi sim numder save karta hun
اس ویڈیو میں تفصیل سے اس ایشو کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔ 👇👇
ruclips.net/video/NETSCZjncI8/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Reacharg 2500 ka option araha hy
اب پیکج کی قیمت 2500 ہو گئی ہے ۔
نئی updated ویڈیو 👇
ruclips.net/video/-UqXC6puBaE/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai sumjh me nhi ya so plzz ashy trha sumjhoga WO wla ofshen nhi aarha
اس نئی وڈیو میں تفصیل سے سمجھایا گیا ہے ۔
👇👇
ruclips.net/video/-UqXC6puBaE/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Please bro full details video banw muji my zong sai offshan nahi ari please please please😢😢
New updated video
👇👇
ruclips.net/video/-UqXC6puBaE/видео.html
Delete Kiya Howa number dobra Kase Likh sakte hi
جیسا پہلے ایڈ کیا تھا دوبارہ کر لیں ۔
Number delete ky bad other number add nae ho rha
کیا مسئلہ آ رہا ہے ؟
Sir sab ko 200 gb mala gaa
ٹوٹل 200 gb ہے جو سب استعمال کریں گے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔