نہ ڈیٹا ان کرنے کی ضرورت ہے نہ ہاٹ سپاٹس ان کرنے کی ضرورت ہے۔ جن نمبرز کو ایڈ کریں گے ان کے ساتھ پیکج شیئر ہو جائے گا۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
بھائی میں نے پیکج کرنے کے بعد 2 ممبر ایڈ کر لیے لیکن پھر ایڈشدہ نمبر ایڈ ہونے کے بعد بھی انٹر نیٹ استعمال نہیں کر پا رہے تھے پھر میں نے delete کر کے دوبارہ کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں ہو رہے کو ئی حل بتائیں
اب اکیلے ہی پیکج استعمال کرنا پڑے گا کیا اگر دوبارہ ایڈ کرنے کی کوشس کریں تو لکھا آتا ہے کہ Sorry Your family group member addition limit is reached to maximum 2 numbers
آپ ایک دفعہ ایڈ کرنے کے بعد ڈیلیٹ نہ کریں ۔ دوبارہ آپ کا جب پیکج ایکسپائر ہو گا تب آپ نمبر دوبارہ ایڈ کر سکتے ھیں ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Is pkg me ap koi b download wali site pe nhi ja sakty koi b movie agr ap download krna chahte ho to wo site open nhi hoti ye zong wale btate nhi he only RUclips pe download ho ga
مکمل پیکج شیئر ہو جن کو آپ ایڈ کریں گے اُن کے ساتھ ۔ جتنا مرضی استعمال کر لیں ، کوئی لمٹ نہیں، نا ہی کوئی لمٹ لگا سکتے ھیں ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
اب اکیلے ہی پیکج استعمال کرنا پڑے گا کیا اگر دوبارہ ایڈ کرنے کی کوشس کریں تو لکھا آتا ہے کہ Sorry Your family group member addition limit is reached to maximum 2 numbers
زونگ کی سمِ ہونی چاہئے prepaid ۔ جو سمِ عام استعمال ہوتی ہیں کالز sms اور ڈیٹا کے لیے۔ اور prepaid سمِ انٹرنیٹ سمِ ہوتی ہے۔ اس پیکج میں آپ صرف prepaid سمِ ہی یوز کر سکتے ہیں ۔
Lekin my Zong app se subscribe to tb ho Ga na JB us m balance ho Ga J. K HM to easy paisa se Pkg lga chunky hn or hmary pas blnce b na ho zing app me to wo subscribe nh ho Ga Kya?? Or is tra wo add krny Ki window b show nh hoti
آپ easypaisa سے پیکج لگا سکتے ہیں اس کے لیے آپ کے پاس سمِ میں بیلنس کی ضرورت نہیں ہے ۔ ایزی پیسہ سے پیکج لگانے کے بعد مائی زونگ ایپ میں آپشن ملتا ہے نمبرز ایڈ کرنے کا ۔
بھائی میں نے پیکج لگا دیا تھا میں مائی زونگ اپلیکیشن میں گیا وہاں پر میں نے دو تین ممبرز ہے وہ مجھے ایڈ کرنے ہیں تو وہاں کلک کر رہا ہوں تو میرا سافٹ ویئر جو ہے مائی زونگ کا وہ بند ہو رہا ہے
@@ArshadTECHOfficial sir easy pesa se package lgaya hai.ab memberz add ni.ho re zong app se koshish ki to wo kehte hai dobara recharge kro purchase kro zong k nmainde se rabta ki to wo kehte package nai lga easy peasa se hala k mere pese b cut gae hai
One of the best video for explanation ❤
2sry members is pkg k dye huy minutes sms bhi share kr skty hain ya sirf data??
دوسرے ممبرز کے ساتھ مکمل پیکج شیئر ہو گا ، ڈیٹا، منٹس ، sms ۔
Jo dsry num hain wo b zong k he ony cheayen ya ksi or network k sth b share ho skta?
صرف زونگ
Bhai 2 number add karna zarori hein ya aik number bhi add kar sakty hein
ایک نمبر بھی ایڈ کر سکتے ہیں دو نمبر ایڈ کرنا ضروری نہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
@@ArshadTECHOfficial shukariya sir pakag ho gaya
@@ArshadTECHOfficialagr 1 member add Karyn gyn tou 50.50 gb dno ko milya gya.
bhai kya iski speed sahi hoti hai??
جی بھائی سپیڈ ٹھیک ہوتی ہے۔
Kya sirf zong number add kr skty ya any network
صرف زونگ
Mere dost ke pas zong ki sim hai mere pas telenor ki to kia es pckg ke liye dono ke pas zong ki sim hona lazmi hai
زونگ کی سمِ ہونا ضروری ہے ۔
پیکج آپ صرف زونگ کی سمِ پر شیئر کر سکتے ھیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Hahahaha😅
Jis number par pkg lgayen gy.
Us sy bus data on krna hy ya hotspot bhi
نہ ڈیٹا ان کرنے کی ضرورت ہے نہ ہاٹ سپاٹس ان کرنے کی ضرورت ہے۔
جن نمبرز کو ایڈ کریں گے ان کے ساتھ پیکج شیئر ہو جائے گا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Jis number ko add kryn gy us k my zong app me details show hu ge kya.?
Mbs ki or minutes wgra ki.
جی بھائی جس نمبر کو آپ ایڈ کریں گے وہ اپنے مائی زونگ ایپ میں پیکج کی ڈیٹیل چیک کر سکتا ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Sirf intrnet use kr skta hy ya cl or msj waghaira bhee
کال میسیج بھی۔
Thanks for good information
اس میں 100 جی ھبی ہر ایک ممبر کو ملے گا یا 3پر تقسیم ہو گا
ٹوٹل 100 GB ہے جو سب ممبرز نے مل کر استعمال کرنا ہے ۔
Bhai ma ne pubg khelna hai child number pr . internet issue to nhi krey ga child number pr slow to nhi hoga internet
نہیں بھائی سلو نہیں ہو گا ۔
سپیڈ کا issue نہیں ہوتا چائلڈ نمبرز پے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
100 Gb 3 Logon Ko b 100 Gb Milega Ya sirf 100 gb Ko Sab use karengy
سو GB سب استعمال کریں گے ، ٹوٹل 100GB ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
بھائی میں نے پیکج کرنے کے بعد 2 ممبر ایڈ کر لیے لیکن پھر ایڈشدہ نمبر ایڈ ہونے کے بعد بھی انٹر نیٹ استعمال نہیں کر پا رہے تھے پھر میں نے delete کر کے دوبارہ کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں ہو رہے کو ئی حل بتائیں
بھائی ڈیلیٹ کر کے دوبارہ نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے
انٹرنیٹ نہ چلے تو فون restart کر لیں چل جاتا ہے
اب اکیلے ہی پیکج استعمال کرنا پڑے گا کیا
اگر دوبارہ ایڈ کرنے کی کوشس کریں تو لکھا آتا ہے کہ
Sorry
Your family group member addition limit is reached to maximum 2 numbers
Bhai aghr apne ak bar kisi ko deket kiya to phir add nai karsakty
Bhai aik bar jo Nikal jaye dubara kesy add Karen ge??
آپ ایک دفعہ ایڈ کرنے کے بعد ڈیلیٹ نہ کریں ۔
دوبارہ آپ کا جب پیکج ایکسپائر ہو گا تب آپ نمبر دوبارہ ایڈ کر سکتے ھیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Thnkx broo batany ka❤❤
ویلکم بھائی
@@ArshadTECHOfficial no need bro
Bhai jo nbr me add kro ga un sb ko ak dosry k nbr show ho gy ?
ایک دوسرے کے نمبرز شو نہیں ہوتے ۔
Maine jazzcash se 2000 ka my 3 package kiya hai lekin mere paas myzong app per my3 option nhi aa raha. Mujhe kiya karna chahiye
مائی زونگ ایپ میں ہوم پیج پر ہی زونگ مائی 5 اور زونگ مائی 3 کا آپشن آتا ہے ۔ اگر نہیں آ رہا تو آپ مائی زونگ ایپ کو اپڈیٹ کر لیں پلے سٹور سے
Is pkg me ap koi b download wali site pe nhi ja sakty koi b movie agr ap download krna chahte ho to wo site open nhi hoti ye zong wale btate nhi he only RUclips pe download ho ga
سب کچھ چلتا ہے اور سب کچھ ڈاؤنلوڈ ہوتا ہے اس پیکج میں۔
Bhai on logo ko kitny Gb mily gy
مکمل پیکج شیئر ہو جن کو آپ ایڈ کریں گے اُن کے ساتھ ۔
جتنا مرضی استعمال کر لیں ، کوئی لمٹ نہیں، نا ہی کوئی لمٹ لگا سکتے ھیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
@@ArshadTECHOfficial bro just 100gb Hoga ya phir sb ko 100gb mily gy
Bi mere walid ka no me ne add ki hu liken kam nahi krta
اب اکیلے ہی پیکج استعمال کرنا پڑے گا کیا
اگر دوبارہ ایڈ کرنے کی کوشس کریں تو لکھا آتا ہے کہ
Sorry
Your family group member addition limit is reached to maximum 2 numbers
اب یہ پیکج اپ کو اکیلے استعمال کرنا پڑے گا۔
جب پیکج ختم ہوگا اپ دوبارہ لگائیں گے تب اپ ممبرز ایڈ کر سکتے ہیں۔
Bhai sim just song ki honi chy?ye prepaid sim kia hoti h
زونگ کی سمِ ہونی چاہئے prepaid ۔ جو سمِ عام استعمال ہوتی ہیں کالز sms اور ڈیٹا کے لیے۔
اور prepaid سمِ انٹرنیٹ سمِ ہوتی ہے۔
اس پیکج میں آپ صرف prepaid سمِ ہی یوز کر سکتے ہیں ۔
Lekin my Zong app se subscribe to tb ho Ga na JB us m balance ho Ga J. K HM to easy paisa se Pkg lga chunky hn or hmary pas blnce b na ho zing app me to wo subscribe nh ho Ga Kya?? Or is tra wo add krny Ki window b show nh hoti
آپ easypaisa سے پیکج لگا سکتے ہیں اس کے لیے آپ کے پاس سمِ میں بیلنس کی ضرورت نہیں ہے ۔
ایزی پیسہ سے پیکج لگانے کے بعد مائی زونگ ایپ میں آپشن ملتا ہے نمبرز ایڈ کرنے کا ۔
Asslam-o-Alaikum...
Bhai member ko agr remove krna chahy jin ko add Kiya hai to kesy Karen...
Plzzz guide me..
جہاں پر نمبر ایڈ ہوتا ہے اُس کے سامنے ڈیلیٹ کا آپشن ہے، اُس آپشن پے کلک کر کے آپ ڈیلیٹ کر سکتے ہیں
@@ArshadTECHOfficial g kia tha click but wahn dlt ka option nhi a rha..
Jazz ya Telnor ka sharing pkj nai ha koi?
ابھی تک تو نہیں۔
بھائی میں نے پیکج لگا دیا تھا میں مائی زونگ اپلیکیشن میں گیا وہاں پر میں نے دو تین ممبرز ہے وہ مجھے ایڈ کرنے ہیں تو وہاں کلک کر رہا ہوں تو میرا سافٹ ویئر جو ہے مائی زونگ کا وہ بند ہو رہا ہے
ایپ بند ہو جاتی ہے ؟
میرے ساتھ بھی سیم یہی پرابلم آرہی ہے
Mene balance kiya he or package lga rha to error aa rha k
"you can not subscribe this pqckage rolight now"
Iska kia hal he??
Bhai ma ny sirf ek nmbr add karna hy kia aisa ho sakta hy
جی ایک بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Kia ye work karta ha ?
جی کرتا ہے
B@@ArshadTECHOfficial bhi is sa net to khrab nahi ho ga na
نہیں
Agar may easy paisa app say my zong 3 pakagae karloo ta wo b teek hoga yay sirf zong app say b karsaktay hay
آپ easypaisa ، jazcash سے بھی کے سکتے ہیں
Yar jazz ka b bta do 😮
جاز کا کیا بتاؤں؟
kia sirf 2 member ye offer use l
kr skte hen
تین نمبرز پے۔
ایک نمبر پے آپ پیکج لگائیں گے اور اس میں آپ مزید دو نمبر ایڈ کریں گے ۔
Kiya sirf 2user hi pkg nhi istmal kr skty ???
دو بھی کر سکتے ہیں ۔
Members add nhi ho rhe
کیا issue آ رہا ہے ؟
@@ArshadTECHOfficial sir easy pesa se package lgaya hai.ab memberz add ni.ho re zong app se koshish ki to wo kehte hai dobara recharge kro purchase kro zong k nmainde se rabta ki to wo kehte package nai lga easy peasa se hala k mere pese b cut gae hai
بھائی جان یہ پیکج بیلنس کروا کر لگانا یہ یا آنلائن پیکج لگاوا کر
آپ بیلنس کر کے بھی لگا سکتے ہیں اور ڈائریکٹ پیکج بھی لگا سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
ایم بی کم ھے 200 ایم بی چاہئے
اس میں 100 gb ہے۔
زونگ my 5 میں 200gb ہے۔
اس میں 100 gb ہے۔
زونگ my 5 میں 200gb ہے۔
Bhai mene PKG Kiya Hai my zong app se my5 wala magar my zong app se add kar raha hon to araha hai not available for this number
ایک نمبر پے یہ مسئلہ آ رہا ہے ؟ باقی ایڈ ہو گے ہیں۔