Sir MASHA ALLAH BHT ACHA LGA APKA SMJANAY KA TREQA sir 1 question ha mera plzz Reply zror krye ga Kia yha sirf 4nbr zong k.he hony chahye ya fr kisi b network k.hn Hum. Add kr skty hn I mean Jazz Telenor ya Fr ufone etc
Bhai mera sawal ye h k pkg shearing k bd hr kesi ko 40 gb 400 other network aur 4000 Zong mint aur 4000 sms divide hokr milega Yahan jab tk 200 gb khtm nh hoga hr family member use kr sakta h for example ak family member 40 gb se ziada bhi use kar sakta h
اگر ایک ممبر زیادہ وقت فون یوز کرتا ہے اور سارے منٹ اور ایم بی استعمال کر لیتا ہے تو دوسروں کو پریشانی ہو سکتی ہے۔ کیا سب ممبرز میں پیکج برابر تقسیم ہوتا ہے؟ یا جو مرضی سارا یا زیادہ استعمال کرتا رہے؟
اس پیکج میں سارا کچھ ا جائے گا مثلا کس نمبر نے کتنا ڈیٹا استعمال کیا کتنے منٹ استعمال کیے کتنے ایس ایم ایس استعمال کیے سب نمبرز یہ الگ الگ ڈیٹیل پتہ چل سکتی ہے یا نہیں
ممبرز ڈیلیٹ کر کے آپ کوئی دوسرا نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔ تفصیلی ویڈیو 👇👇 ruclips.net/video/2Hh6rB9TF7c/видео.html مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Assalamualaikum Brother I have a Question Agar Main 4 members ko Add kr leta hon tou 200Gb Divide ho jaay ga kia har bnday k pass 40Gb use krnay ka option hoga ya phir jo Jitna marzi use kray agar Jitna marzi use kray tou asay tou kaffi members Cheating kr k Bohot Ziada Use kr lein gyy Dosray Members ka bhi Haqq Mar lein gyy?
Sir mere dost k pass zong ka sim hai or ose sim oar mera whts up bi hai oska whts up ose zong number par nhi dosre number par hai ab agr hm okg kare to jab wo data on karengi or hotspot to kya me use kar pawingi pir
جب نمبر ایڈ ہو جاتا ہے، جو نمبر ایڈ کیا جاتا ہے اس پہ پیکج شیئر ہو جاتا ہے، ایڈ کرنے والے کا انٹرنیٹ آن ہونا ضروری نہیں۔ یہ پیکج hotspots کی طرح کام نہیں کرتا۔
Matlab members ko kesy check kary k kitna GBs used kiya hei , or Kuch members ye bi kar sakta hei k apny dosry dost ya qareeb ko hotspot de kar baqi members ka haq talfi karey . Es mei aesa koi option mujod hei k members ka Details malom kar saky ? 😊
بھائی جو ممبرز اپ ایڈ کرتے ہیں ان کے ساتھ پورا پیکج شیئر ہوتا ہے۔ کوئی لمٹ نہیں ہے جو جتنا مرضی استعمال کر لے۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Bhai ak question pochna haii: Aghar ye 2500 wala pkg active karo aj 16 may ko to agly 16 June ko khatm ho ga to mujhe aghar kese member ko ad krna howa 10 june ko to kia uska bhe pkg 6 din bad khatm ho jayga ya phir 10 june ko member ad karoga to wo 10 july ko khatm hoga bus itna batha dejiye bhaii TELL ME PLEASE🙏
پیکج 16 جون کو ختم ہو جائے گا ، ممبرز آپ جب مرضی ایڈ کریں، پیکج تیس دن بعد ختم ہو جائے گا ، اگر آپ کے پیکج کے 10 دن رہتے ہیں اور آپ ممبرز کو ایڈ کرتے ہیں تو وہ 10 دن ہی پیکج کو استعمال کر سکیں گے ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Hmari kitni mbs share ho gi add memebers ka sath ? Koi limit h ya nhi ? Jitny members add ho gy to shareing kese ho gi mbs or baki services ki equal package share ho ga sbi members ko ?
Ye zong wlu ko awaam ko bewakoof bana kr paisy nikalny ki policy ha bht sy log jb aik sath pakig krengy tu bht sa paisa ayaga enk pass usk baad ye work nhi krta kiun k ye zong wly khud link down kr dty hn na karo ye pakig plz
اسلام وعلیکم سر جی اگر پانچوں بندے ساتھ نہ ہوں تو مطلب اپنی زونگ ایپ سے کسی دوسروں کو پانچ بندو کو لگا کر دینا ہو تو بندے ایڈ کون اور کس طرح ہونگے امید ہے آپ رپلائی ضرور دیں گے
وا علیکم السلام ۔ پانچ بندوں میں سے ایک کے نمبر پر پیکج لگانا ہو گا، کیوں کہ ایک نمبر پر پیکج لگتا ہے اور چار نمبرز اُس میں ایڈ ہوتے ہیں ۔ جس کے نمبر پر پیکج لگے گا صرف وہی باقی ممبرز کو ایڈ کر سکتا ہے ۔
السلام علیکم بھائی کیسے ہوبھائی ایک بار جب میں نے پیکج لگایا تھا جب وہ ایکسپائر ہو گیا تھا پیکج تو میرا نمبر اس موبائل میں سے ریموو ہو گیا تھا پھر اس کے بعد اب جب پیکج کیا ہے تو وہ نمبر دو ریموو ہو گیا تھا ابھی پھر ایڈ کرنا پڑے گا یا وہی نمبر ہوگا اسی جگہ پہ
Sir m sim jazz ki hai agr m isy zong m convert krun to phir ye pkj lga skty hain kya.......aur jazz ki sim ko zong m kesay convert krty hain ye bhi bta den
جب آپ کا پیکج ایکسپائر ہو جاتا ہے تو اس میں ایڈ کیے گئے نمبر بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ جب آپ نیو پیکج لگاتے ہیں تو آپ نمبرز بھی دوبارہ ایڈ کرتے ہیں۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
@@ArshadTECHOfficial haa ma my zong app ma check kar rhi or JB my3 pa click karti hon toh waha sarf BMS waghra show hoty hy or number add karny ka options nhi show hota hy 😢
میں یار اپ کا فین ہو گیا ہوں جتنے اچھے طریقے سے اج اپ نے سمجھایا ہے نا اج ٹکٹ کسی نے بھی ایسے نہیں سمجھایا❤❤
آپ کی محبت کا بہت شکریہ عرفان بھائی ❣️
Boht achi video banie ha ap ne full asani se samj aa jati
آپکی محبت کا شُکریہ ❣️
Sir ap ne bohat achi ore ore asani se smjaya ore btya thank you very much❤
آپ کی محبت کا شکریہ بھائی 😍
Very good information ❤
Very Good ❤❤
Nice freind beautiful videos
آپکی محبت کا شُکریہ ۔
MashaAllah Sir apny acha samjhaya
آپکی محبت کا شکریہ بھائی ❣️
بہت خوب بھائی ، اور تمام فالوورز کو جواب دینے کا شکریہ ، خوش رہیں ،
آپ کی محبت کا شُکریہ ۔
Nice information thanks bro. Sarey sawalon k jawab mil gaey ❤❤
ویلکم بھائی۔
آپ کی محبت کا شُکریہ
Sare number ek sath❤❤
جی
Well explained video
U r great thanks
😍😍
🎉🎉🎉to god broo
Thank
Thanks bhai jaan
ویلکم بھائی جان ۔
🎉😊Zone MY5😮
❤
Vip bhai ❤love you
آپ کی محبت کا شکریہ بھائی ❣️❣️
Thnks bai
ویلکم بھائی ۔
صرف زونگ کے ہی نمبر ایڈ کرسکتے ہیں
جی۔ صرف زونگ کے نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں
Thank you so much
Good
Good video ❤
Thank you
Great
Sir MASHA ALLAH BHT ACHA LGA APKA SMJANAY KA TREQA sir 1 question ha mera plzz Reply zror krye ga
Kia yha sirf 4nbr zong k.he hony chahye ya fr kisi b network k.hn Hum. Add kr skty hn I mean Jazz Telenor ya Fr ufone etc
صرف زونگ کے نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Good video
Sir plz answer agar pkg me koi frnd add kary to net ki speed me koi fraq pahrta matlb slow hot he k nahe
نہیں سپیڈ میں کوئی فرق نہیں پڑے گا ممبرز ایڈ کرنے سے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Thanks
ویلکم بھائی۔
Bhai mera sawal ye h k pkg shearing k bd hr kesi ko 40 gb 400 other network aur 4000 Zong mint aur 4000 sms divide hokr milega Yahan jab tk 200 gb khtm nh hoga hr family member use kr sakta h for example ak family member 40 gb se ziada bhi use kar sakta h
بھائی پورا پیکج شیئر ہوتا ہے ، جو جتنا مرضی استعمال کر لیے کوئی لمٹ نہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
سر جی اگر ایک 100 جی بی ڈیٹا استعمال کرتا ہے تو باقی 4 کے 100 جی بی ڈیٹا رہ جائے گا
Ok thanks bro 🎉🎉🎉🎉
ویلکم برادر ۔
بہت اچھا گائیڈ کیا thanks u.
ہر subscriber کو کتنی GB ,منٹٹس یا sms ملیں گے
بھائی پورا پیکج شیئر ہوتا ہے سب ممبرز کے ساتھ جو جتنا مرضی استعمال کر لے کوئی لمٹ نہیں ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
No sirf zong ka he ad krana ya koi b net wark ka add kr skty hn?
صرف زونگ
sary nmbr sirf admin ko show hoty hen k kn knsy add hen
ya sb ko show hoty hen k pkg ma kn knsa nmbr add ha?
صرف ایڈمن کو۔ باقی ممبرز کو شو نہیں ہوں گے
Ager aik admin or aik number aad kr ly means 2 log use kry to packge k resource total dno numbers pr divide ho jg gy?
ٹوٹل پیکج شیئر ہو گا ، divide نہیں ہوتا، کو جتنا مرضی استعمال کر لے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
سر جی 5 ممبر ایڈ کرنے پر ہر ایک ممبر کو کتنا کتنا ڈیٹا ملے گا ہر بندے جو 200 جی بی ڈیٹا ملے گا یاں پھر 200 جی بی میں سے باقی 4 کو شیئر ہو گا ۔۔۔؟
پورا پیکج شیئر ہوتا ہے، جو جتنا مرضی استعمال کر لے، کوئی لمٹ نہیں ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
اگر ایک ممبر زیادہ وقت فون یوز کرتا ہے اور سارے منٹ اور ایم بی استعمال کر لیتا ہے تو دوسروں کو پریشانی ہو سکتی ہے۔ کیا سب ممبرز میں پیکج برابر تقسیم ہوتا ہے؟ یا جو مرضی سارا یا زیادہ استعمال کرتا رہے؟
پورا پیکج شیئر ہوتا ہے، جو جتنا مرضی استعمال کر لے کوئی لمٹ نہیں ہے نہ ہی کوئی لمٹ لگا سکتے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
یہ پیکج صرف انٹرنیٹ کیلئے قابل استعمال ہے؟ یاسب کچھ کیلئے؟
سب کچھ۔
@@ArshadTECHOfficial اگر کوئی آدمی سادہ موبائل والے کا نمبر ایڈ کریں تو کیا وہ اسے صرف کال کرنے کا کام لےسکتاہے؟
اس پیکج میں سارا کچھ ا جائے گا مثلا کس نمبر نے کتنا ڈیٹا استعمال کیا کتنے منٹ استعمال کیے کتنے ایس ایم ایس استعمال کیے سب نمبرز یہ الگ الگ ڈیٹیل پتہ چل سکتی ہے یا نہیں
کس نے کتنا استعمال کیا یہ پتہ نہیں چلتا ، ٹوٹل کتنا استعمال ہوا صرف یہ پتہ چلتا ہے ۔
کیا اس میں پانچ ممبروں کو 40 جی بی ملے گا یا جو جتنا چلانا چاہے چلا سکتا ہے اس کے بارے میں بتائیں
جو جتنا مرضی استعمال کر لے کوئی لمٹ نہیں ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Bhai sirf Zong number add kre ge ya other network Telenor,jazz etc add ho skte hai
صرف زونگ
بھائی جان السلام علیکم زونگ نمبر کے علاوہ کوئی دوسرا نیٹ ورک نمبراس میں استعمال ہو سکتا ہے۔ یا نہیں
نہیں۔
صرف زونگ
@@ArshadTECHOfficial بھائی جان شکریہ
Sir Kya aik number KO select karne ke bad delete karke dosra number ad Kya ja sakta hay
ممبرز ڈیلیٹ کر کے آپ کوئی دوسرا نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔
تفصیلی ویڈیو 👇👇
ruclips.net/video/2Hh6rB9TF7c/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Assalamualaikum Brother I have a Question Agar Main 4 members ko Add kr leta hon tou 200Gb Divide ho jaay ga kia har bnday k pass 40Gb use krnay ka option hoga ya phir jo Jitna marzi use kray agar Jitna marzi use kray tou asay tou kaffi members Cheating kr k Bohot Ziada Use kr lein gyy Dosray Members ka bhi Haqq Mar lein gyy?
جی بھائی کوئی لمٹ نہیں ہوتی، جو جتنا مرضی استعمال کر لے ، نا ہی کوئی لمٹ لگائی جا سکتی ہے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
@@ArshadTECHOfficialbhai ye 200 GB hr bnde ko alag alag melega ya ye parent number p lagega
بھائی اس میں ٹوٹل 200 جی بی ڈیٹا ہے۔
جو سب ممبرز نے استعمال کرنا ہے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Sir mere dost k pass zong ka sim hai or ose sim oar mera whts up bi hai oska whts up ose zong number par nhi dosre number par hai ab agr hm okg kare to jab wo data on karengi or hotspot to kya me use kar pawingi pir
جب نمبر ایڈ ہو جاتا ہے، جو نمبر ایڈ کیا جاتا ہے اس پہ پیکج شیئر ہو جاتا ہے، ایڈ کرنے والے کا انٹرنیٹ آن ہونا ضروری نہیں۔
یہ پیکج hotspots کی طرح کام نہیں کرتا۔
Bhai Dosra Network ka number bhi add kr Sakta hain kya??
نہیں
Matlab members ko kesy check kary k kitna GBs used kiya hei , or Kuch members ye bi kar sakta hei k apny dosry dost ya qareeb ko hotspot de kar baqi members ka haq talfi karey . Es mei aesa koi option mujod hei k members ka Details malom kar saky ? 😊
کس نے کتنا استعمال کیا یہ چیک نہیں کر سکتے ، ٹوٹل کتنا استعمال ہوا صرف یہ چیک کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
یہ پیکج پانچ لوگ استعمال کر سکتے ہیں یا دو لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں
دو لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
بھائی جی اگر ہم 5 ممبر ایڈ ہوتے ہیں تو فی ممبر کو کتنے mb ملتے ہیں ۔ ٹوٹل 200 gb میں سے پر ممبر کو کتنے کتنے mb شیر ہوں گے ۔ پلیز راہنمائی فرمائیں ۔
بھائی جو ممبرز اپ ایڈ کرتے ہیں ان کے ساتھ پورا پیکج شیئر ہوتا ہے۔
کوئی لمٹ نہیں ہے جو جتنا مرضی استعمال کر لے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Bhai ak question pochna haii:
Aghar ye 2500 wala pkg active karo aj 16 may ko to agly 16 June ko khatm ho ga to mujhe aghar kese member ko ad krna howa 10 june ko to kia uska bhe pkg 6 din bad khatm ho jayga ya phir 10 june ko member ad karoga to wo 10 july ko khatm hoga bus itna batha dejiye bhaii
TELL ME PLEASE🙏
پیکج 16 جون کو ختم ہو جائے گا ، ممبرز آپ جب مرضی ایڈ کریں، پیکج تیس دن بعد ختم ہو جائے گا ، اگر آپ کے پیکج کے 10 دن رہتے ہیں اور آپ ممبرز کو ایڈ کرتے ہیں تو وہ 10 دن ہی پیکج کو استعمال کر سکیں گے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Acha Jazak Allah bhaii
Sir agr me sirf 2 bando ko add karta hu and baad me kabhy dosre bando ko add karu to ho jaenge ya phir 1 saath e 4 add karne lazimy he...?
ایک ساتھ سب ایڈ کرنا ضروری نہیں ، آپ بعد میں بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Kya members other network wale add kren tu un ko pkg use ho ga k nahi?
نہیں صرف زونگ کے نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں دوسرے نیٹ ورکس کے نمبر ایڈ نہیں ہوتے۔
Zong postpaid sim pe chal jaye ga yeh package?
نہیں۔
Kia 20gb ko divide kr k equally 40 gb de skte hen ya koi km ziyada bhi use kr skte hen
کوئی لمٹ نہیں لگا سکتے۔
جو جتنا مرضی استعمال کر لے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
ye pakage aik din pehly krny se pichly mints aur data add ho jaty hain kya?
جی ہوتے ہیں ایڈ۔
Hmari kitni mbs share ho gi add memebers ka sath ? Koi limit h ya nhi ? Jitny members add ho gy to shareing kese ho gi mbs or baki services ki equal package share ho ga sbi members ko ?
کوئی لمٹ نہیں ، مکمل پیکج شیئر ہو گا
Acha bhai mera question ye tha ky ye jo WADAA INSURANCE wagera add h isky charges pay krny pry gy baqi 4 members ko ya nhi???
نہیں۔
یہ سب پیکج میں include ہے۔
Bhaijan Mobilink ka number ap nay add kiyaa hay ?? Kiyaa Other network bhe hosakta hay
زونگ کا کیا ہے ۔
صرف زونگ نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں ۔
@@ArshadTECHOfficial Thanks bhaijan
Last date hu package ki or ma ushe din again package karlo tu Meray poranay resources add hungay ya nai?.
جی ایڈ ہوں گے ۔
Kia jo pkg lgta ha or add krta ha or num ko to jes ny ye pkg gya ha wo dekh sakta ha k us num wsly ny ktna date use kiya
کس نے کتنا یوز کیا یہ پتہ نہیں چلتا۔
ٹوٹل کتنا استعمال ہوا صرف یہ پتہ کر سکتے ہیں مائی زونگ ایپ سے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Bro agar package mai se koi member delet hojaye to ussi time uss package mai dobara deleted number add karsakte ha ya nahi.
نہیں ، نمبر ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے
سر جی باقی کے پانچ نمبروں پر نیٹ چلانے کے لئے پیکج والے نمبر کا پاس ھونا لازمی ہیں؟؟
پس ہونا ضروری نہیں ۔
تفصیلی ویڈیو: ruclips.net/video/MUpFXnBjSoI/видео.html
kya hm kisi doosray city mn rehnay walay cousin's ko add Kr sktay hn,
member kahin b ho kya hojy ga pakg?
جی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
اس ٹاپک پر تفصیلی ویڈیو 👇👇
ruclips.net/video/MUpFXnBjSoI/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Ye zong wlu ko awaam ko bewakoof bana kr paisy nikalny ki policy ha bht sy log jb aik sath pakig krengy tu bht sa paisa ayaga enk pass usk baad ye work nhi krta kiun k ye zong wly khud link down kr dty hn na karo ye pakig plz
اسلام وعلیکم سر جی اگر پانچوں بندے ساتھ نہ ہوں تو مطلب اپنی زونگ ایپ سے کسی دوسروں کو پانچ بندو کو لگا کر دینا ہو تو بندے ایڈ کون اور کس طرح ہونگے امید ہے آپ رپلائی ضرور دیں گے
وا علیکم السلام ۔
پانچ بندوں میں سے ایک کے نمبر پر پیکج لگانا ہو گا، کیوں کہ ایک نمبر پر پیکج لگتا ہے اور چار نمبرز اُس میں ایڈ ہوتے ہیں ۔
جس کے نمبر پر پیکج لگے گا صرف وہی باقی ممبرز کو ایڈ کر سکتا ہے ۔
Bhai mere se glti se 2 members delete ho gaye hn kya dubara add ho skty hn
Or abhi limit reached at 4 members bata rha h
Kindly response
نمبر صرف ایک ہی دفعہ ایڈ ہو سکتے ہیں، ڈیلیٹ کر کے دوبارہ نمبر زیڈ نہیں کر سکتے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Only zong sim ka number add kar sakty hain yah telenor or others sims b add kar sakty hain
صرف زونگ ۔
تفصیلی ویڈیو ruclips.net/video/Ki0xcCyHJI4/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Kya ham zong p pakge kar k jazz k number ko add kar skty hen pny sat
صرف زونگ نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں
السلام علیکم بھائی کیسے ہوبھائی ایک بار جب میں نے پیکج لگایا تھا جب وہ ایکسپائر ہو گیا تھا پیکج تو میرا نمبر اس موبائل میں سے ریموو ہو گیا تھا پھر اس کے بعد اب جب پیکج کیا ہے تو وہ نمبر دو ریموو ہو گیا تھا ابھی پھر ایڈ کرنا پڑے گا یا وہی نمبر ہوگا اسی جگہ پہ
وا علیکم السلام ۔
پیکج دوبارہ لگانے پہ نمبرز بھی دوبارہ ایڈ کرنا ہوتے ہیں ۔
@@ArshadTECHOfficial ok
اس پیکج میں کیا صرف زونگ کے نمبر ھی ایڈ کرنے ہیں یا کسی بھی نیٹورک کے ایڈ کرسکتے ہیں
صرف زونگ
Har Kisi membar KO alag alag 200gb mile ge ya ?
ٹوٹل 200 جی بی ہے، جس کو سب ممبرز نے مل کے استعمال کرنا ہے
Bhai ye b btaye k jisne pkg lagaya ha wo ye check ker sakta ha k kis kis ne kitna kitna pkg use kiya ha?
نہیں یہ چیک نہیں کر سکتے کس نے کتنا استعمال کیا ۔ ٹوٹل کتنا استعمال ہوا صرف یہ چیک کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
bhii ya 200 gb sb ko alag alag mila ga ya 200 gb sb mil k istmal kra ga
سب 200GB استعمال کریں گے ۔
ٹوٹل 200GB ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
mujhy ye pouchna tha k packeg expir sa ak din pehely dubra pakeg laga len to pehely waly jo mbs, mints, aur msg ad ho jaengy jo bach gayen hen?
جی ایڈ ہو جائیں گے ۔
Bhai add nai hoti
Assalam walekum Kisi bhi network ko ismein inter kar sakte hain shukriya
وا علیکم السلام ۔
صرف زونگ
Kia Data k elawah minutes or calls wagera b share Hogi ya bus data Hoga??
پیکج میں شامل سب شیئر ہو گا ، ڈیٹا ، منٹس اور sms ۔
Agr ya pkg hum Sirf 2 log share kry to ho sakta hai Kiya or ub to 3000 ka ho gya hai
جی دو لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ اب یہ 3000 کا کر دیا گیا ہے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai jan agar siraf do member add kiey jain to koi gb ki limit to nai ho gi aur kia pora pkg siraf do member use kr saktey hain??
جی دو ممبرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں ، اور کوئی لمٹ نہیں ، پورا پیکج 2 ممبرز استعمال کر سکتے ہیں ۔
Jis number phr ye pkg lgaty Hain agr uska internet connection bnd ho Tu kya bkio ka bhi nhi chly ga jasy hotpot main hota Hy
اس ویڈیو میں ڈیٹیل سے سمجھایا ہے۔ 👇
ruclips.net/video/MUpFXnBjSoI/видео.html
سر اس میں جو منٹس ہیں MBs ہیں وہ تقسیم کیسے ہونگے ۔
یعنی 2000 offnet منٹس ہیں سب کو 400 منٹس ملینگے
تقسیم نہیں ہوتے۔
پورا پیکج شیئر ہوتا ہے ، جو جتنا مرضی استعمال کر لے ، کوئی لمٹ نہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Jin ko add karengi on ke pass zaroei hai ke zong ka number hi ho koi or sim wlae ko addd karskati hai kya
نہیں آپ صرف زونگ کے نمبر ہی ایڈ کر سکتے ہیں زونگ کے علاوہ کسی دوسرے نیٹ ورک کا نمبر ایڈ نہیں ہو سکتا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Ye dorrr Beti bi use karskati hi kyaa
جی آپ جس نمبر کو ایڈ کریں گے وہ پاکستان کے جس مرضی کونے میں ہو وہ اپ کا پیکج استعمال کر سکتا ہے ۔
Kya city same hona zarori hn?
نہیں
hr aik person ko 200 GB milti hy ya total 200 GB??
ٹوٹل 200 GB
Sir m sim jazz ki hai agr m isy zong m convert krun to phir ye pkj lga skty hain kya.......aur jazz ki sim ko zong m kesay convert krty hain ye bhi bta den
جی جاز کی سمِ زونگ پے کنورٹ کر کے لگا سکتے ہیں یہ پیکج
Kia agla bnda bhi package ki details dekh paye ga ya just admin e yea sub own kre ga
باقی ممبرز کے پاس بھی پیکج کی details شو ہوتی ہیں، نمبرز کونسے ایڈ ہیں یہ باقی ممبرز کو شو نہیں ہوتا یہ صرف ایڈمن دیکھ سکتا ہے اور manage کر سکتا ہے ۔
Kia hum kisi or network ki sim ko zong main convert kar ky us ko add kar sakty hain ???
جی کر سکتے ہیں ایڈ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Ma ny new pkg lgana or ma chahti hu sary num phly waly dell kru or new lgao tu kia asy ho skta please help me
جب آپ کا پیکج ایکسپائر ہو جاتا ہے تو اس میں ایڈ کیے گئے نمبر بھی ختم ہو جاتے ہیں۔
جب آپ نیو پیکج لگاتے ہیں تو آپ نمبرز بھی دوبارہ ایڈ کرتے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Asslam alikum bhi ye pkg all pakistan chale ga
وا علیکم اسلام ۔
جی پورے پاکستان میں چلے گا۔
Sir g easy paisa app se kaise lagain jub k data to zong sim p on hota h
ڈیٹا جس مرضی سم پر آن ہو ، ایزی پیسہ سے لگ جائے گا پیکج
As may shraf zong number dal saktye ya or different sim number dail kar saktye ha
صرف زونگ
Aik number me ne delete kar diya ha
Ab dobara koi aur number b add nahi ho raha ha
Detailed video👇👇
ruclips.net/video/2Hh6rB9TF7c/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Kya zong k ilawa b kisi namber ko add kr sakte hain is me?
نہیں صرف زونگ کے نمبر ایڈ کر سکتے سکتے ہیں۔
kia agar yahi package dirf 3 bande karen to kia esa mumkin he 5 numbers na hon to
جی چار نمبرز ایڈ کرنا ضروری نہیں ، آپ ایک ، دو یا تین نمبرز بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
@@ArshadTECHOfficial bhai guied karne kelye shukriya
ویلکم dear
Bro agar aap ne 3 member add karnay hain to my3 family wala lagain 5 wala na lagain aap wo 2000 main lag jay ga
bhai jan es package mein data sim kya add kar saktay hain???
نہیں دیتا سمِ ایڈ نہیں کر سکتے ۔
Bhai ager me pakage lgata hu to or dusre member ko add karta hu to unke lye mra data on rakna zarory to nhi plz koy guide kare
نہیں آپ کا ڈیٹا آن ہونا ضروری نہیں ۔
تفصیلی ویڈیو ۔ ruclips.net/video/MUpFXnBjSoI/видео.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں
Jazz network ho sakta hai dear?
صرف زونگ
کیا تمام ممبر کال اور ایس ایم ایس بھی کر سکتے ہیں یا نہیں ؟؟
جی پیکج میں include سب کچھ سب ممبرز استعمال کر سکتے ہیں ۔
@@ArshadTECHOfficialthank you ❤
Members k ilawa Kia member hot spot on kr k kisi or ko pakg share kr skta he jesa k doosre pakg krne pr bachon ko hot spot share kr dete hen
جی کر سکتے ہیں ۔
Kia is main Telenor ky number add kr sakty hain ya ni
اس میں آپ صرف زونگ کے نمبر ایڈ کر سکتے ہیں کسی دوسرے نیٹ ورک کے نمبر ایڈ نہیں ہوتے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
Sir ma ny easy paisa sy my3 ka pkg laghya hy lkhn mujy number add karny ka option nhi aa raha hy plz help 😢
ممبرز ایڈ کرنے کا آپشن مائی زونگ ایپ میں ملے گا آپ کو ، اگر آپ نے مائی تھری پیکج لگایا ہے تو ۔
@@ArshadTECHOfficial haa ma my zong app ma check kar rhi or JB my3 pa click karti hon toh waha sarf BMS waghra show hoty hy or number add karny ka options nhi show hota hy 😢
call sms b dusry use kr skty jin ko add kiya
جی کال sms بھی use کر سکتے ہیں
Zong k number add honge ya dusre network number bhi add ho sakte hain
صرف زونگ کے نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں ۔