Bahi my5 package lganay say baki users ko problem to nahi aati? Means ksi ka internet kharab to nahi chalay ga? Mein nay 1 2 bando say suna hai k yeh problem ayi unho nay face ki. To aapko kiyaa lagta hai k yeh package theek hai kaewa lyna chaiyee is say baki users ko problem to nahi face karni parhy gi?
بھائی میں خود یہی پیکج یوز کر رہا ہوں ۔ باقی یوزرز کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں آتا ، اگر اُن کے پاس زونگ کی سروس ٹھیک ہے تو سب ٹھیک چلے گا، پیکج شیئر ہونے سے کوئی مسئلہ نہیں آتا۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں 😌 Zong my5 Package: ruclips.net/p/PLG5C2j9neTC5L2OUuPW4RKj0uhVj90s7D
ممبرز کیسے ایڈ کرنے ہیں اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔ ruclips.net/video/-UqXC6puBaE/видео.html اگر آپ نے مائی 5 پیکج لگایا ہے تو آپشن لازمی آتا ہے ممبرز ایڈ کرنے کا ۔ اگر آپ کی my zong ایپ اپڈیٹ نہیں ہے تو اپڈیٹ کر لیں ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai merey pkg ko khatam honay may ak din rehta hy abhi aur pkg kr lo tu saray number add ho jaen gy ya jab tak pehly wala pkg expire na ho na lagao aur pkg
بھائی پیکج ایکسپائر ہونے دو۔ جب ایکسپائر ہو جائے تو پیکج دوبارہ لگا کے دوبارہ نمبرز ایڈ کر لینا، ایک بات ذہن میں رکھنا کے کو نمبرز ایڈ کرنے ہیں وہ ایک ہی دفعہ سوچ سمجھ کے کر لینا، بعد آپ ڈیلیٹ کر کے ایڈ کرنا چاہیں گے تو ایڈ نہیں ہوں گے۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
بھائی اب نمبرز ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ۔ کمپنی نے لمٹ لگا دی ہے کہ نمبرز صرف ایک ہی دفعہ ایڈ کر سکتے ہیں ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
اب نمبر ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ، زونگ نے لمٹ لگا دی ہے کہ نمبرز صرف ایک بار ہی ایڈ کر سکتے ہیں ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
ڈیلیٹ کرنےکےبعد دوبارہ نیو نمبر سیو نہیں ھورھا ۔۔۔ اب اس کا حل کیا ھے کیسے ایڈ کروانا پڑے گا ۔۔۔ یا اب کبھی بھی نہیں ھوگا ۔۔۔ آخر کوئی تو حل کمپنی کو کرنا چاہئے ۔۔۔ اس حوالےسے رہنمائی فرمادیں
ڈیلیٹ کر کے آپ دوبارہ نمبر ایڈ نہیں کر سکتے ، یہ لمٹ ہے کمپنی کی طرف سے۔ اس کا کوئی حل نہیں۔ جب آپ کا پیکج ختم ہو گا اور آپ دوبارہ پیکج لگائیں گے تب آپ کی یہ لمٹ ختم ہو جائے گا اور آپ چار نمبرز ایڈ کر سکیں گے ۔
Nahin Maine ek number delete kiya hai aur ab FIR main Kisi aur dost ka number add kar raha hun usmein to vah add Nahin ho raha kya yah pekg khatm hone ke bad vah add hoga
جی پیکج ختم ہونے کے بعد آپ کر سکتے ہیں نمبر ایڈ ۔ اب زونگ نے لمٹ لگا دی ہے کہ نمبرز ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ۔ مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bahi my5 package lganay say baki users ko problem to nahi aati?
Means ksi ka internet kharab to nahi chalay ga?
Mein nay 1 2 bando say suna hai k yeh problem ayi unho nay face ki.
To aapko kiyaa lagta hai k yeh package theek hai kaewa lyna chaiyee is say baki users ko problem to nahi face karni parhy gi?
بھائی میں خود یہی پیکج یوز کر رہا ہوں ۔
باقی یوزرز کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں آتا ، اگر اُن کے پاس زونگ کی سروس ٹھیک ہے تو سب ٹھیک چلے گا، پیکج شیئر ہونے سے کوئی مسئلہ نہیں آتا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں 😌
Zong my5 Package: ruclips.net/p/PLG5C2j9neTC5L2OUuPW4RKj0uhVj90s7D
@@ArshadTECHOfficial okay bahi thanks
Baii ma b use kr rha hu ata ha bakiu ko b msla kbi un ki call nai lgtii kbi un ka internet ruk jata ha
Mera package khtm hone me 1 din BaQi hai agr me pkg resuscribe krun to kiaa dubara member add kruga ya Purane wale he add rahegy ?
دوبارہ ایڈ کرنا ہوں گے نمبرز
میں نے اب نیو پیکج کیا مگر نمبر ایڈ والا آپشن نہیں آرہا
ممبرز کیسے ایڈ کرنے ہیں اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔
ruclips.net/video/-UqXC6puBaE/видео.html
اگر آپ نے مائی 5 پیکج لگایا ہے تو آپشن لازمی آتا ہے ممبرز ایڈ کرنے کا ۔
اگر آپ کی my zong ایپ اپڈیٹ نہیں ہے تو اپڈیٹ کر لیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Pkg dusrii bar lagae gay us time to aur num to ho jae gay na add
جی تب اور نمبر ایڈ ہو جائیں گے
Kiya hm kesi no ko remove kr k new no add kr skty hain?
نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Mana ek number ko delete kiya hn .abe wo new package ma add hojaa ga . Ya wala khtam hojaa or new package kro too
جب آپ نیو پیکج لگائیں جی تب آپ نیو نمبر ایڈ کر سکتے ہیں ، پہلے والی لمٹ ختم ہو جائے گی
New pkg ma ad kar skty ky nhi
نئے پیکج میں ایڈ کر سکتے ہیں ۔
نئے پیکج میں ایڈ کر سکتے ہیں ۔
Agr 4 number ma st kisi ak ka olrady koi plg lga ho to ,wo data Istamal kr sakta ha ya ni my 5 zong wala
جی استعمال کر سکتا ہے ۔
Assalamualaikum.sir agr PHLy sy koi data plg lga ho go . phir bi ya pkg lg jay ga ,ya nahii,
وا علیکم السلام ۔
جی اگر کوئی پیکج لگا ہو پہلے تو بھی سے یہ پیکج لگا سکتے ہیں ، سوائے مائی 3 کے۔
Bhai merey pkg ko khatam honay may ak din rehta hy abhi aur pkg kr lo tu saray number add ho jaen gy ya jab tak pehly wala pkg expire na ho na lagao aur pkg
بھائی پیکج ایکسپائر ہونے دو۔
جب ایکسپائر ہو جائے تو پیکج دوبارہ لگا کے دوبارہ نمبرز ایڈ کر لینا، ایک بات ذہن میں رکھنا کے کو نمبرز ایڈ کرنے ہیں وہ ایک ہی دفعہ سوچ سمجھ کے کر لینا، بعد آپ ڈیلیٹ کر کے ایڈ کرنا چاہیں گے تو ایڈ نہیں ہوں گے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bro mayney 4 numbers add kiye hy 2 number pay message aya hy k add ho gaye lakin net etc kam nai kar raha hy ab onia
جن پہ کام نہیں کر رہا ایک دفعہ موبائل کو ری سٹارٹ کر لیں انشاءاللہ چل جائے گا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
سر میں نے سارے نمبر لگا لیے تھے لیکن ایک نمبر غلط لگا لیا اب وہ بھی نہیں لگ رہا کیا کروں بہت پریشان ہوں
آپ اگر نمبر ایڈ کر کے ڈیلیٹ کرتے ہیں تو دوبارہ آپ نمبر ایڈ نہیں کر سکتے ۔
آپ اگر نمبر ایڈ کر کے ڈیلیٹ کرتے ہیں تو دوبارہ آپ نمبر ایڈ نہیں کر سکتے ۔
کمپنی نے لمٹ لگائی ہوئی ہے۔
G mne dlet k bad add krny ki kosis ki lakin wo add nhi ho rhy
اب نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے ، کمپنی نے لمٹ لگا دی ہے نمبرز صرف ایک ہی دفعہ ایڈ کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Brother ak bar add keya or phr delete keya sb number ko ab dobara add nhee ho rhy
بھائی اب نمبرز ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ۔ کمپنی نے لمٹ لگا دی ہے کہ نمبرز صرف ایک ہی دفعہ ایڈ کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Main ne sirf aik dafa delete kiya dubara add nhe ho raha yahi obtion ah rha hai
اب نمبر ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے۔ کمپنی نے لمٹ لگا دی ہے نمبر صرف ایک دفعہ ہی ایڈ کر سکتے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
g me ne ye sirf 1 bar delet kiya or dubar enter kiya ye msg araha he?
اب نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے ، کمپنی نے لمٹ لگا دی ہے ، صرف ایک ہے بار نمبرز ایڈ ہو سکتے ہیں ۔
Assalamualaikum sir nmb just 1 time save kia ho ni rha
وعلیکم السلام
کیا ایرر ا رہا ہے؟
Meny Ek bar he dlt kea hai aur ab add nai horaha aur number b dlt tb kea tha kio k unka net nai chal raha tha balky kch b ni chl raha tha
بھائی اب آپ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے
Sir dosar bari add ni hora
اب نمبر ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ، زونگ نے لمٹ لگا دی ہے کہ نمبرز صرف ایک بار ہی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai aik bar mene delete kia abi 2bara add krta hu abi 2bara add ni hota iska kia tariqa hai plzzzz bhai btao
بھائی آپ دوبارہ نمبر ایڈ نہیں کر سکتے اگر ایرر آ گیا ہے تو ۔
بھائی میرے پاس بھی یہی مسئلہ ا رہا ہے اس کا حل کیا ہے
جب آپ کا پیکج ایکسپائر ہو گا اور آپ دوبارہ پیکج لگائیں گے تب آپ نمبرز ایڈ کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ اس کا کوئی حل نہیں ۔
Ak dafa add krne ke bad dusri baar add ni hota.
کوشش کریں ایڈ کرنے کے بعد ڈیلیٹ نہ کریں ۔
Delete 1 time Kia ta pr us K bad nhi lag rha
اب لمٹ لگا دی ہے زونگ نے ، نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Mene aek hi bar delet kia tha q k wo number galat lag gaya tha yekin ab add nahi ho raha q
بھائی اب آپ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔
Sir par mere see galty pe aik number delete Howa ab yae masla Hota he Kya karo
بھائی اس کا کوئی حل نہیں
بھائی اس کا کوئی حل نہیں
Bahi ma ni ek bar delete kia ha dusry bar nhi ho rha
بھائی اب آپ نمبر ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ، لمٹ لگا دی ہے زونگ نے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Please ab asa ho gya ha
Any solution 😢
بھائی اس کا کوئی حل نہیں۔
آپ نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے ۔
Bhai mene 1 bar number delete kiya hai phir dobara number add nhi ho raha hai is koi hal batao
بھائی اب اس کا کوئی حل نہیں ۔
جب پیکج ایکسپائر ہو گا تب آپ دوبارہ نمبر ایڈ کر سکتے ہیں ۔
ڈیلیٹ کرنےکےبعد دوبارہ نیو نمبر سیو نہیں ھورھا ۔۔۔ اب اس کا حل کیا ھے کیسے ایڈ کروانا پڑے گا ۔۔۔ یا اب کبھی بھی نہیں ھوگا ۔۔۔ آخر کوئی تو حل کمپنی کو کرنا چاہئے ۔۔۔ اس حوالےسے رہنمائی فرمادیں
ڈیلیٹ کر کے آپ دوبارہ نمبر ایڈ نہیں کر سکتے ، یہ لمٹ ہے کمپنی کی طرف سے۔
اس کا کوئی حل نہیں۔
جب آپ کا پیکج ختم ہو گا اور آپ دوبارہ پیکج لگائیں گے تب آپ کی یہ لمٹ ختم ہو جائے گا اور آپ چار نمبرز ایڈ کر سکیں گے ۔
MEre eke member ka 27 din bad net nahin chalraha he.
اپنی مائی زونگ ایپ میں چیک کریں وہ نمبر ایڈ ہے؟
@@ArshadTECHOfficial Ji han he
bhai mjhs ek number delete hogya tha m dobra add kerha ho to ho nahi rha h
plz add kerny k tarika bhi btain
بھائی اب آپ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے ۔
Ma na aik bar dilate ki ha ab dusra number addd NAHI hu ra ha ha
اب آپ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ نمبرز ایڈ نہیں کر سکتے
Ab iska bhi aal Kya pless bata
بھائی اُس کوئی حل نہیں
Nahin Maine ek number delete kiya hai aur ab FIR main Kisi aur dost ka number add kar raha hun usmein to vah add Nahin ho raha kya yah pekg khatm hone ke bad vah add hoga
جی پیکج ختم ہونے کے بعد آپ کر سکتے ہیں نمبر ایڈ ۔
اب زونگ نے لمٹ لگا دی ہے کہ نمبرز ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔