ڈاکٹر آپ کے قابل قدر لیکچرز بغور سن رہا ہوں۔ end of times ,اور ملحمتہ الکبری کے حوالے سے کچھ ارشاد فرمائیں کیونکہ یہ تیز رفتار ترقی بلآخر پوری دنیا کو جنگوں اور تباہی کی طرف لیجا رہی ہے
Very informative, illuminating & a refreshing change from the constant cacophony of negativity that is bombarded at us. Thank you for making this effort of (freely) sharing your knowledge with the public at large.
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ۔ اللہ پاک نے اپکو نایاب بنایا ھے ۔اپ سے ملی ہوئی معلومات ہم لوگ اپنے حلقہ احباب میں سنا کر تھوڑا سا نام بنا لیتے ہیں بے بی کی ڈیتھ کے بعد کچھ پروگرام رہ گئے. جو اب سامنے آرھے ۔یقینا میں انھیں سننا چاہوں گی ۔مگر تھوڑا ٹائم لگے گا ۔۔۔ اللہ پاک نے مجھے طویل عرصے کے بعد. کہ جب میں مایوس ہو چکی تھی اولاد سے نوازا بھی اور پھر دو دن میں لے بھی لی۔۔ اس صدمے کے بعد کسی چیز کو فوکس کرنا مشکل ھے ۔لیکن میں تھوڑا تھوڑا کر کے اپکو سن رہی ہوں۔۔۔اپکا ٹاک شو ۔۔اور یہ گفتگو کا پروگرام بھی ۔۔۔کہ بنا محنت کیے ہمیں اپ سے معلومات کا اتنا خزانہ مل جاتا ھے ۔۔بہت شکریہ ۔اللہ پاک اپکی عمر. ۔زہانت اور رزق میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ۔۔
اسلام و علیکم اللہ آپ کو سلامت رکھے ڈاکٹر صاحب آپ نے IQ کے بارے میں تو بتایا لیکن میں اپنا اور اپنے سے متعلق لوگوں کا IQ کیسے معلوم کر. سکتا ہوں سکھائیے شکریہ
السلام علیکم محترم رب کریم آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے حفظ وامان میں رکھے پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین ثم آمین یا رب العالمین
Sir ap say mulaqat karna thi GNN k Syed Waqas shah say mulaqat hoi thi me nay kaha tha k Sir say oooch kr unka contact share karna... Sir kesy ho gi mulaqaat
ڈاکٹر صاحب اسلام و علیکم کیا ہم آسانی سے یے تبدیلی ہضم کر پائیں گے ۔ میرے خیال میں آپ کی منطق (سابقہ پروگراموں والی) کے مستقبل میں میعار ڈگری نہیں زہانت ہو گا بالکل درست ہے اور روشنی فرمائیں ایک عام انسان میں عمر گزرنے کے ساتھ زہانت (سیکھنے کی صلاحیت ) میں کمی آتی ہے تو وہ اس تبدیلی سے کیسے اپنے آپ کو اپڈیٹ کر سکتا ہے
AI = Dabatul ard hadees main Dabatul ard ki teen characteristics bayan farmain hain no 1 us ka ser insaano ki tarah ho ga yani wo intelligent ho ga aur balagat aur fasahat ke saat kalaam kare ga no 2 us ka badan camel ki tarah hoga yani wo technical kaam seranjaam de ga no 3 us ke paoon cow ki tarah honge yani wo moneytary(mali) transection bhi perform karega. Allaha aur us ka Rasool (saw) better jantain hain.
Amazing but Machine insaan k dimaagh ka moqaabla nhin karsakti Machine Bohot Si Chezon ki mohtaaj hai jaise Electricity jubke Insaani dimaagh kisi ka mohtaaj nhin Siwaay uske paida kerne wale khudaa k .
محترم ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب! کمپیوٹر کیا ہے اور اس میں جدید اے ائی سسٹم کیسے آگے بڑھ رہا ہے، سمجھنے میں ہم اپ کے بہت مشکور ہیں. آج کی ڈسکشن کے دوران، میرا ذہن آپ کے کچھ عرصہ پہلے کے ایک پروگرام کی طرف گیا، جس میں آپ نے" کوانٹم کمپیوٹر" کے بارے میں بتایا تھا. ڈاکٹر صاحب! یہ اے آئی ٹیکنالوجی ابھی کلاسک کمپیوٹر میں اس قدر ترقی کر رہی ہے، تو اس کو جب کوانٹم کمپیوٹر سے منسلک کر دیا گیا، تو نتائج کیا ہوں گے؟؟؟ یہ سوچ کر دماغ حیرت میں گم ہو جاتا ہے. ہم تو آپ سے سن کر، اپنے ذہن کو عاجز پاتے ہیں کوئی نتیجہ اخذ کرنے کے لیے، میں سوچتا ہوں کہ آپ، جو یقیناً اس سے زیادہ جانتے ہیں جتنا آپ بیان کر رہے ہیں، تو آپ کیا سمجھتے ہیں؟ بالآخر انسان اس کائنات کی وسعتوں کا احاطہ کر پائے گا، مجھے لگتا ہے کہ یہ ممکن ہو جائے گا، تب، جب اے آئی ٹیکنالوجی "کلاسک کمپیوٹر "سے جمپ کر کے "کوانٹم کمپیوٹر" کے ساتھ منسلک ہو جائے گی. ڈاکٹر صاحب، میں نے پچھلے دنوں بل گیٹس کا ایک انٹرویو سنا، جس میں بل گیٹس کے علاوہ تین لوگ مزید تھے جیسے زوم پر پروگرام ہوتا ہے. ایک نے بل گیٹ سے پوچھا، کہ آپ نے 80 میں پیشین گوئی کی تھی، کہ چند دہائیوں میں یہ کمپیوٹر دنیا کے ہر ڈسک پر ہوگا. جو 100 فیصد سچ ثابت ہوا. تو بتائیں، کہ آنے والے وقت کے بارے میں کیا چیز دیکھ رہے ہیں، بل گیٹس نے جواب دیا، کہ میں مستقبل قریب میں، دنیا کے ہر شخص کے کان کے ساتھ، ایک "|اے آئی" اسسٹنٹ لگا ہوا دیکھ رہا ہوں. جس سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، ترقی کے اس مقام تک پہنچ جائے گی، کہ اس میں بے شمار ،ایپس ڈیویلپ ہو جائیں گے. جن كو لوگ مستقل طور پر مشورے کے لیے استعمال کریں گے، یوں لوگ آپس میں مشورہ کرنا چھوڑ دیں گے. لوگ ہر وقت اس ڈیوائس کو اپنے کان سے لگا کر رکھیں گے، جس میں "چیٹ جی پی" ٹائپ یا کوئی اور "اے ائی ٹیکنالوجی" کے "ایپس"اسسٹنٹ کے طور پر اس شخص کے کام میں آ رہا ہوں گے.
ڈاکٹر صاحب آپ اپنے پروگرام میں انٹرنیشنل بات کرتے ہیں تو اسے لیے لوگ آپکو دیکھتے ہیں. ناکے کے یے جو ہمارے سروں پر زبردستی مصلت کیے ہوئے نمونے کی. آپ پلیز ان کے بارے میں بات بلکل نا کیا کرو قسم اللہ کی جب آپ ان کی بات زیادہ کرتے ہو تو غصہ آپ پر ان سے زیادہ آتا ہے. (پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود)
kuch bhee nahee ho ga. itni science ke bawajood employers 9 to 6 se kam kuch nahee mantay. we pay for every thing scientific and hence owe nothing to science. ultimately jo company ka malik ho ga us ka AI us ke mazhab pe ho ga. yahoodi ka AI yahoodi . Eeesai ka AI Christian ho ga. kio ke AI agar sach bolnay lag jaey ga to in lahwal hadees walo ke parkhachay ura de ga. orr allah apna noor pura ker ke rahay ga chahay mushrikeen is se kitni hee nafrat karen. jesay ab insaniyat computer se demand kerti hai isi terha AI se bhee demands keray gee. or ultimate ye AI ek paid service ban ker reh jaey gee.
ڈاکٹر آپ کے قابل قدر لیکچرز بغور سن رہا ہوں۔ end of times ,اور ملحمتہ الکبری کے حوالے سے کچھ ارشاد فرمائیں کیونکہ یہ تیز رفتار ترقی بلآخر پوری دنیا کو جنگوں اور تباہی کی طرف لیجا رہی ہے
Dr sahab is best teacher.
Doctor sahib, thanks for what you are doing, But Can you pls talk about Parachinar situation on your gnn show... Pls. Thanks alot!
@@dave585 ju b shia sunni ko larrai ga, wo sehoni(Zionist) aur Israel ka madadgar hai, samjein
Humein shia sunni Mey divide nahi, aj Kal as a Muslim unite hona hai
Shia sunni ko ju larrai ga, wo Israhel ka madadgar hai
Wo Muslim sehoni hai, Zi on nist
@@anees042 Kon?
Very informative, illuminating & a refreshing change from the constant cacophony of negativity that is bombarded at us. Thank you for making this effort of (freely) sharing your knowledge with the public at large.
thanks
Im following you since last 10 years... You are an Encyclopedia of all knowledge..
Love you Sir....
Abdul Rehman Psychologist....
Regards
MA SHA ALLAH SAFE FROM EVERY EVIL EYE AMEEN SUM AAMEEN
Very informative video series. 👍 Kindly start 1-on-1 podcasts as well, like the one you did on TV with Amjad islam Amjad.
Now that is good to see you spreadìg some non-political information..This is your actual field,you are a teacher.
Thanks janab
Assalamualaikum Dr SB
Sir please cut down the duration of the programme "LIVE WITH DR SHAHID MASOOD.
It should be maximum 29minuts.
Thanks and Regards
Great to see you sir your lectures on AI is wonderful and easy to understand. We pray Allah Almighty bless you sir.
Shukria janab
Baray arsay baad___ Apne, "Myre Mutabik" k andaz mn video ki hai__ Yehii sahi style tha ap ka___
Very inttersting video sir
Fully understood your topic please keep it up.
Wah dr sahab❤❤ behtreen maloomat pohnchany ka shukriyaa❤❤
Bohat shukria
First comment
Excellent dr shahid masood sahib
❤❤ Masha Allah Very nice Dr Sahib
ماشاء اللہ ۔۔
بہت خوب ۔۔
اللہ پاک آپ کے علم میں مزید کامل اضافہ فرماۓ آمین ❤
Just Miss you ❤❤❤
AAMEEN SUM AAMEEN
Thanks a lot
@@DrShahidMasoodRUclips
All pleasures are mine
Very inttersting video sir
Thank you Dr sahib ❤
Wow 😮
Very interesting
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ۔
اللہ پاک نے اپکو نایاب بنایا ھے ۔اپ سے ملی ہوئی معلومات ہم لوگ اپنے حلقہ احباب میں سنا کر تھوڑا سا نام بنا لیتے ہیں
بے بی کی ڈیتھ کے بعد کچھ پروگرام رہ گئے. جو اب سامنے آرھے ۔یقینا میں انھیں سننا چاہوں گی ۔مگر تھوڑا ٹائم لگے گا ۔۔۔
اللہ پاک نے مجھے طویل عرصے کے بعد. کہ جب میں مایوس ہو چکی تھی اولاد سے نوازا بھی اور پھر دو دن میں لے بھی لی۔۔
اس صدمے کے بعد کسی چیز کو فوکس کرنا مشکل ھے ۔لیکن میں تھوڑا تھوڑا کر کے اپکو سن رہی ہوں۔۔۔اپکا ٹاک شو ۔۔اور یہ گفتگو کا پروگرام بھی ۔۔۔کہ بنا محنت کیے ہمیں اپ سے معلومات کا اتنا خزانہ مل جاتا ھے ۔۔بہت شکریہ ۔اللہ پاک اپکی عمر. ۔زہانت اور رزق میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ۔۔
stay strong. stay blessed. Regards
We are calligraphers, we have not much move but powerful dominating moves.
This great 👍 information
interesting topic 👍
Right Dr sahb ❤
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکتہ ❤۔۔
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
Thanks for your 🎉
Very informative
اسلام و علیکم اللہ آپ کو سلامت رکھے ڈاکٹر صاحب آپ نے IQ کے بارے میں تو بتایا لیکن میں اپنا اور اپنے سے متعلق لوگوں کا IQ کیسے معلوم کر. سکتا ہوں سکھائیے شکریہ
Doctor Sahib IQ ka formula William Stern nay diya tha in 1914... No Simon Binet nor Wechsler
Goodto See you for non issues of Pakistani
Ai is your actual field
Microsoft Copilot is also using OpenAI's ChatGPT, its not separate GPT model.
ڈاکٹر صاحب ❤❤❤❤❤❤❤
Dr shab end of time per Koch bate kera please
ڈاکٹر صاحب انسانی حقوق کے بارے میں بھی کچھ معلومات دے دیں. جو آپ بتا رہے ہیں وہ تو میرے موبائیل فون میں پہلے سے موجود ہیں.
السلام علیکم محترم
رب کریم آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے حفظ وامان میں رکھے پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Sir please provide details and comprehensive information about AI learning to younger in Pakistan. ❤❤❤❤❤
InshAllah. Regards
یہ ساری معلومات چاٹ جی پی ٹی اور آر ٹیفیشل انٹیلی جنس پر ایک مضمون کی صورت میں موجود ہیں
This is a very good and detailed video🎉
I'm glad you like it
Sir ap say mulaqat karna thi GNN k Syed Waqas shah say mulaqat hoi thi me nay kaha tha k Sir say oooch kr unka contact share karna... Sir kesy ho gi mulaqaat
ڈاکٹر صاحب اسلام و علیکم
کیا ہم آسانی سے یے تبدیلی ہضم کر پائیں گے ۔
میرے خیال میں آپ کی منطق (سابقہ پروگراموں والی) کے مستقبل میں میعار ڈگری نہیں زہانت ہو گا بالکل درست ہے
اور روشنی فرمائیں ایک عام انسان میں عمر گزرنے کے ساتھ زہانت (سیکھنے کی صلاحیت ) میں کمی آتی ہے تو وہ اس تبدیلی سے کیسے اپنے آپ کو اپڈیٹ کر سکتا ہے
🙏🏻🤲🏼♥🇵🇰❤
🇵🇰💯👍🤲💐
اخر زمانہ اپکا پسددیدہ chapter کیا بنا کچھ کام ہورہا ہے Boss اand of time??? آرہا ہے پھرسے
Ap game app pe kail rahey hotey hain, lekin ap aglo ki fauj k scenario ko train kr rahey hotey hain, m i l simulation
Aglo ka scenario simulate kr rahey hotey hain
Anjaney mey
ماشاءاللہ۔۔۔ ہر موضوع کی بال کی کھال اتارنے والے پروفیسر ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب
I'll discuss it IA. Thanks
AI = Dabatul ard hadees main Dabatul ard ki teen characteristics bayan farmain hain no 1 us ka ser insaano ki tarah ho ga yani wo intelligent ho ga aur balagat aur fasahat ke saat kalaam kare ga no 2 us ka badan camel ki tarah hoga yani wo technical kaam seranjaam de ga no 3 us ke paoon cow ki tarah honge yani wo moneytary(mali) transection bhi perform karega. Allaha aur us ka Rasool (saw) better jantain hain.
Bas ludo hi khela hai
Amazing but Machine insaan k dimaagh ka moqaabla nhin karsakti Machine Bohot Si Chezon ki mohtaaj hai jaise Electricity jubke Insaani dimaagh kisi ka mohtaaj nhin Siwaay uske paida kerne wale khudaa k .
محترم ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب! کمپیوٹر کیا ہے اور اس میں جدید اے ائی سسٹم کیسے آگے بڑھ رہا ہے، سمجھنے میں ہم اپ کے بہت مشکور ہیں.
آج کی ڈسکشن کے دوران، میرا ذہن آپ کے کچھ عرصہ پہلے کے ایک پروگرام کی طرف گیا، جس میں آپ نے" کوانٹم کمپیوٹر" کے بارے میں بتایا تھا.
ڈاکٹر صاحب! یہ اے آئی ٹیکنالوجی ابھی کلاسک کمپیوٹر میں اس قدر ترقی کر رہی ہے، تو اس کو جب کوانٹم کمپیوٹر سے منسلک کر دیا گیا، تو نتائج کیا ہوں گے؟؟؟ یہ سوچ کر دماغ حیرت میں گم ہو جاتا ہے.
ہم تو آپ سے سن کر، اپنے ذہن کو عاجز پاتے ہیں کوئی نتیجہ اخذ کرنے کے لیے، میں سوچتا ہوں کہ آپ، جو یقیناً اس سے زیادہ جانتے ہیں جتنا آپ بیان کر رہے ہیں، تو آپ کیا سمجھتے ہیں؟
بالآخر انسان اس کائنات کی وسعتوں کا احاطہ کر پائے گا، مجھے لگتا ہے کہ یہ ممکن ہو جائے گا، تب، جب اے آئی ٹیکنالوجی "کلاسک کمپیوٹر "سے جمپ کر کے "کوانٹم کمپیوٹر" کے ساتھ منسلک ہو جائے گی.
ڈاکٹر صاحب، میں نے پچھلے دنوں بل گیٹس کا ایک انٹرویو سنا، جس میں بل گیٹس کے علاوہ تین لوگ مزید تھے جیسے زوم پر پروگرام ہوتا ہے.
ایک نے بل گیٹ سے پوچھا، کہ آپ نے 80 میں پیشین گوئی کی تھی، کہ چند دہائیوں میں یہ کمپیوٹر دنیا کے ہر ڈسک پر ہوگا. جو 100 فیصد سچ ثابت ہوا. تو بتائیں، کہ آنے والے وقت کے بارے میں کیا چیز دیکھ رہے ہیں، بل گیٹس نے جواب دیا، کہ میں مستقبل قریب میں، دنیا کے ہر شخص کے کان کے ساتھ، ایک "|اے آئی" اسسٹنٹ لگا ہوا دیکھ رہا ہوں.
جس سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، ترقی کے اس مقام تک پہنچ جائے گی، کہ اس میں بے شمار ،ایپس ڈیویلپ ہو جائیں گے. جن كو لوگ مستقل طور پر مشورے کے لیے استعمال کریں گے، یوں لوگ آپس میں مشورہ کرنا چھوڑ دیں گے.
لوگ ہر وقت اس ڈیوائس کو اپنے کان سے لگا کر رکھیں گے، جس میں "چیٹ جی پی" ٹائپ یا کوئی اور "اے ائی ٹیکنالوجی" کے "ایپس"اسسٹنٹ کے طور پر اس شخص کے کام میں آ رہا ہوں گے.
کافی سال بعد میں سنا
ڈاکٹر صاحب آپ اپنے پروگرام میں انٹرنیشنل بات کرتے ہیں تو اسے لیے لوگ آپکو دیکھتے ہیں. ناکے کے یے جو ہمارے سروں پر زبردستی مصلت کیے ہوئے نمونے کی.
آپ پلیز ان کے بارے میں بات بلکل نا کیا کرو قسم اللہ کی جب آپ ان کی بات زیادہ کرتے ہو تو غصہ آپ پر ان سے زیادہ آتا ہے.
(پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود)
kuch bhee nahee ho ga. itni science ke bawajood employers 9 to 6 se kam kuch nahee mantay. we pay for every thing scientific and hence owe nothing to science. ultimately jo company ka malik ho ga us ka AI us ke mazhab pe ho ga. yahoodi ka AI yahoodi . Eeesai ka AI Christian ho ga. kio ke AI agar sach bolnay lag jaey ga to in lahwal hadees walo ke parkhachay ura de ga. orr allah apna noor pura ker ke rahay ga chahay mushrikeen is se kitni hee nafrat karen. jesay ab insaniyat computer se demand kerti hai isi terha AI se bhee demands keray gee. or ultimate ye AI ek paid service ban ker reh jaey gee.