عیدگاه ما غریبان کوی تو هم پردیسیوں کی عیدگاہ آپ کا کوچہ ہے این بہ ساعت عید، دیدن روی تو آپ کا چہرا دیکھنے کا لمحہ ہی عید ہوتا صد هزاران عید قربانت کنم تجھ پر لاکھوں عیدیں قربان کر دوں ای هلال ما، خم ابروی تو اے ہمارے ماہ عید، آپ کی ابرو کے خم پر دست بکشا جانب زنبیل ما ہمارے کاسہ کی طرف ھاتھ بڑھائیں آفرین بر ھمت بازوی تو آپ کے بازو کی ھمت کو سلام ہے کعبہ من، قبلہ من روی تو میرا کعبہ و قبلہ آپ کا چہرا ہے سجدہ گاہ عاشکاں ابروی تو آپ کی ابرو، عاشقوں کی سجدہ گاہ ہے یا نظام الدین محبوب خدا جملہ محبوبان غلام روی تو سب محبوب آپ کے رخ کے غلام ہیں
@@raufahmed1298 please Nizam Na likhain...badi mohabbat Kay sath Kam say Kam...Hazrat Mehboob Pak Khwaja Nizamuddin Oolya Raziallah o taala anho likhain .please....please please
اللہ اکبر۔۔۔۔۔قربان
MashaAllah SubhanAllah SubhanAllah
I am like bohot passndh ayaa kalam
عیدگاه ما غریبان کوی تو
هم پردیسیوں کی عیدگاہ آپ کا کوچہ ہے
این بہ ساعت عید، دیدن روی تو
آپ کا چہرا دیکھنے کا لمحہ ہی عید ہوتا
صد هزاران عید قربانت کنم
تجھ پر لاکھوں عیدیں قربان کر دوں
ای هلال ما، خم ابروی تو
اے ہمارے ماہ عید، آپ کی ابرو کے خم پر
دست بکشا جانب زنبیل ما
ہمارے کاسہ کی طرف ھاتھ بڑھائیں
آفرین بر ھمت بازوی تو
آپ کے بازو کی ھمت کو سلام ہے
کعبہ من، قبلہ من روی تو
میرا کعبہ و قبلہ آپ کا چہرا ہے
سجدہ گاہ عاشکاں ابروی تو
آپ کی ابرو، عاشقوں کی سجدہ گاہ ہے
یا نظام الدین محبوب خدا
جملہ محبوبان غلام روی تو
سب محبوب آپ کے رخ کے غلام ہیں
Ma Sha Allllllllllllllllllllllllllah
Mashallah
Allah app ko nizam k ghulomon main jaga day.ameen
@@raufahmed1298 please Nizam Na likhain...badi mohabbat Kay sath Kam say Kam...Hazrat Mehboob Pak Khwaja Nizamuddin Oolya Raziallah o taala anho likhain .please....please please
Wah wah Subhanallah subhanallah
subhanallah