کوہ طور سے واپسی پر حضرت موسی علیہ السلام نے ھارون علیہ السلام کی داڑھی شریف پکڑنے کا حکم موجود ھے جس پر ھارون علیہ السلام نے ماں جائے بھاثی سے فرمایا ** لاتاخذ بلحیتی ** سورہ طہ اس سے معلوم ھوا داڑھی وہ جو ھاتھ سے مضبوط پکڑی جائے *** وہی انبیآء کی سنت ھے ***آپ کی داڑھی تو چٹکی سے پکڑی جا سکتی ھے ھاتھ کی مٹھ سے نہیں ** لہذا آپ کی تقریر قوم کو ایک سنت مؤکدہ سے محروم کر تی ھے 😂😂 ***ﷲ*****ﷲ*****ﷲ*****ﷲ***
محبوب کا چہرہ جیسا ھو ویسا بنا لینا عشق کی علامت ھے۔ بس ہمارے لئے دلیل یہ ہی ھے کہ حضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے داڑھی مبارک رکھی ۔ یہ اپکی دلیلیں ناکارہ ہیں
Inka kehna hai ki : Nabi kareem S .A . W. Aaj ke daur me hote toh , aaj ke daur k hisaab se behtreen libaas pehete , behtreen sawari karte .aur jo bol nahi sakte lekin matlab jo nikalta h wo yeh he ki " aaj ke daur ke hisaab se behetreen dari rakhte jaisi hamari behtreen aur khoobsoorat hai " baaqui saari duniya ke ulama jo dari rakhte h hain wo be .......f . Hain .
میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی داڑھی مبارکہ ایسے تھی جیسے آجکل مروجہ ہے ۔۔ اور یہ ثابت بھی ہے ۔۔ پھر دلیل مانگنا کیا ضروری ہے ۔۔۔ کیا داڑھی میں آپ کی مشابہت آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی ہے ۔۔ اگر نہیں تو کیوں ۔۔۔ کیا صرف اس وجہ سے کہ آپ کے بقول کوئی حکم قطی نہیں ہے ۔۔۔ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین بھی داڑھی کے بارے قطعیت پر بحث کرتے تھے یا داڑھی آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر سب نے رکھ لی تھی ۔۔۔
Achaaaa. Is pehle apko Ulama dhari k bare mein muakkif or us per dalail sunne baseeb nhi hue . Is ki baton mein wazagat kahan ha???? Ye kati us sabbot or kati ut dalalat ki bat kr rha ha .dhari ki farziyat ka dawa kita ki ne ha.????? ulamah ka pas betho tu pta chale
علی وقار بھائی آپ نے فرمایا داڑھی سنت مؤکدہ ہے اس پر قطی دلیل دیں جو خبر متواتر ہو کیونکہ آپ نے خود فرمایا کہ داڑھی سنت مؤکدہ ہے تو پلیز برائے مہربانی فرما کر سنت مؤکدہ پرقطعی ودلالہ ثبوت دے
داڑھی رکھنے پر حدیث میں حکم موجود ہے لیکن داڑھی کی مقدار پر کوئی حکم قرآن و حدیث میں موجود نہیں لہذا داڑھی رکھنا لازمی ہے کتنی رکھنی ہے اس پر کوئی حکم نہیں
داڑھی فرض ہو یا واجب اسکو نہ دیکھو.اگر واقعی نبی سے محبت رکھتے ہو تو یہ دیکھو کہ میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سمیت اور کل صحابہ سمیت سب کے چہروں پر داڑھی مبارک تھی. اگر یہ ویسے ہی کوئی عمل ہوتا تو سارے انبیاء سارے صحابہ نے کیوں اسکو رکھا؟
Great talk. Sir ap har subject (topic) me series wise lecture start karen. Aur Playlist me add karte jae. Sab logo (Students + public) ko bohat faida ho ga
سارے علماء بتاتےآئےہیں کہ دین اسلام نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اداؤں ہی کانام ہےنمازکاطریقہ بھی سنت طریقے سے ہی قابلِ قبول ہے توداڑھی میں کسی اور شخصیت کو کاپی کرناہےیااپنی مرضی چلانی ہے
AAP KI BATEY SUNE....ILYAS QADRI ATTARI KAHTY HAI DHARI ZAROORI H.. AZAAB HUGA NA RAKNE PR..DRESS B SARKAR SAWWW TEHBAND AUR KURTA USE KRTE...PAJAMA B BATAYA H AB AAMM AADMI AAP KI MANEY..BAQI M KHUD DHARI CHOOTI RAKHTA HU..KAHTY H YE GHALT H
,سلام ، محترم ، بہت شاندار ، حالانکہ میں الحمدللہ شیر مکتبہ فکر ہے ، اور کچھ بھی ہو جائے آخر وقت تک شیعیت پہ ہی موت چاہتا ہوں ، مگر افسوس یہ ہے کہ وہ بھی مجھے پسند نہیں کرتے ، خیر ،،،، کمال کا کام کرہے ہیں ،،،،،،، رب العزت آپ کو محمد و آل محمد کے صدقے عزت و وقار عطا فرمائے آمین
اسلام میں چھوٹی داڑھی رکھنے پر آئمہ و محدثین کی رائے اور اس کا شرعی حکم: سیدنا علی المرتضٰی (رض) اپنی داڑھی کو چہرے کے قریب سے کاٹتے تھے... اس روایت کو امام ابی شیبہ، امام محمد بن عبدالبر، امام زید سمیت عالم عرب کے سینکڑوں محدثین نے کتابوں کی زینت بنایا جب کہ پاکستان میں بھی بہت سارے محدثین مفتی عبدالقیوم ہزاروی، مفتی یوسف وغیرہ نے نقل کیا! عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی الله عنه قَالَ، قَالَ: رَسُولُ ﷲِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم جُزُّوا الشَّوَارِبَ وَأَرْخُوا اللِّحَی خَالِفُوا الْمَجُوسَ: إِنَّهُمْ يُوَفِّرُونَ سِبَالَهُمْ، وَيَحْلِقُونَ لِحَاهُمْ، فَخَالِفُوهُمْ: "حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مونچھیں کم کرو اور داڑھیاں بڑھاؤ، مجوسیوں کی مخالفت کرو وہ مونچھیں بڑھاتے ہیں اور داڑھیاں منڈاتے ہیں پس تم ان کی مخالفت کرو۔"" 📚بخارى الصحيح، 2: 875، ر قم: 5893 📚مسلم، الصحيح، 1: 222، رقم: 260 📚أحمد بن حنبل، المسند، 2: 365، رقم: 8764، مصر: مؤسسة قرطبة 📚المصنف ابن ابي شيبه:۸؍۵۶۷۔۵۶۶، 📚المعجم الاوسط للطبراني:۱۰۵۵۔۱۶۴۵، 📚السنن الكبري للبيهقي:۱؍۱۵۱، 📚شعب الايمان للبيهقي:۶۰۲۷،وسنده الصحيح، حدیث کی تشریح: "آقا کریم صلی علیہ و آلہ وسلم کے اس فرمان میں داڑھی رکھنے کا حکم تو ہے مگر داڑھی رکھنے کی کسی بھی مقدار کا حکم نہیں نبی کریم نے فقط اتنی داڑھی رکھنے کا حکم دیا جس سے داڑھی منڈوانے والے کی مخالفت ہو سکے یہی وجہ ہے کہ تمام صحابہ اکرام اپنی اپنی پسند کے مطابق داڑھی رکھتے تھے." امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ مسلک حنفی یوں بیان کرتے ہیں ۔ عن أبى حنيفة عن حماد عن إبراهيم أنه قال لابأس ان ياعذ الرجل من لحية مألم مشتبه باهد الشرك (امام ابو يوسف يعقوب بن إبراهيم متوفي ١٥٠ ه ، كتاب الآثار ٢٣٤) امام اعظم ابو حنیفہ روایت کرتے ہیں کہ داڑھی کو چھوٹا رکھنے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ مشرکین (داڑھی منڈوانے والے) کی مخالفت ہو ۔۔ ٢٥٤٨٠-- حدثنا وكيع عن أبي هلال قال : سألت الحسن و ابن سيرين فقالا : لابأس به أن نأخذ صول لحيتك : 📚كتاب المصنف ابن أبي شيبة حديث ٢٥٤٨٠ ابو الھلال رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن رضی اللہ عنہ اور ابن سرین رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ داڑھی کو چھوٹا رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔ حضرت محمد صلی علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں ۔۔ " عَنِ اِبْنِ عَبَاسْ عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قَالَ مِنْ سَعَادَةِ الرَّجُلِ خِفَّةُ لِحْيَتِهِ: " ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا داڑھی کا چھوٹا ہونا مرد کی سعادت میں سے ہے-" 📚رواه الطبرانى ،باب البأس مطبوعة بيروت 📚شرح المشكوة جلد ٨ ص ٢٩٨ باب الرجل فصل ثانى. الکامل، ج 7 ص 128 تشریح :ثابت ہوا کہ داڑھی کو چھوٹا رکھنا سعادت والی بات ہے۔ عَنِ سَمَاکْ رضي الله عنه كَانَِ عَلَيً رضي الله عنه يَأخُذُ مِنْ لِحْيَتِهِ مِمَّا يَالِيْ وَجْهَهُ: "حضرر علی اپنی داڑھی کو چہرے کے قریب سے داڑھی کاٹتے تھے۔" 📚المصنف ابن أبي شيبة، ٥ : ٢٢٥ رقم: ٢٥٤٨٠ مكتبة الرشد الرياض، اہم علمی نقطہ۔۔۔ امام اعظم ابو حنیفہ سے لے کر امام ابن عابدین شامی تک اہلسنت والجماعت کی 14 سو سالہ تاریخ میں کسی محدث نے بھی ایک مشت داڑھی کو واجب نہیں کہا مگر برصغیر پاک وہند میں اگیارویں صدی عیسوی میں برصغیر کے ایک متاخر عالم شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے محض اپنی رائے سے ایک مشت داڑھی کو واجب کہنے کی بدعت کا آغاز کیا ۔۔انڈیا و پاکستان میں بعد کے محدثین نے شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی پیروی کی۔۔۔ یاد رہے کہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے داڑھی کے وجوب پر کوئی دلیل پیش نہیں کی۔۔۔ یاد رکھیں کہ اصول فقہہ کے 11 مراتب ہیں۔۔۔ ہر بڑے فتوی کے شروع کے صفحات میں علم فقہہ کے یہ 11 مراتب درج ہوتے ہیں۔۔۔ اصول فقہہ کا ایک عام سا طالب بھی اگر داڑھی کی مقدار کو ان 11 مراتب پر پرکھے تو با آسانی پتہ چل جاتا کہ کہ داڑھی کی مقدار سنت غیر موقعدہ ہے کیوں کہ نبی کریم صلی علیہ و آلہ وسلم نے داڑھی رکھنے کی کوئی مقدار مقرر نہیں۔۔۔ "امام ابن عابدین شامی کا مایہ ناز فتوی فتوی درمختار میں اصول فقہہ کے یہی 11 مراتب درج ہیں امام ابن عابدین شامی واجب کی تعریف یوں لکھتے ہیں واجب اسے کہتے ہیں جو دلیل ظنی سے ثابت ہو یہنی کہ جس کام کا نبی کریم صلی علیہ و آلہ وسلم حکم دیں اور پھر اس کے نا کرنے پر وعید فرمائیں اسے واجب کہتے ہیں." 📚شامی ، درمختار ج 1 ص 53 جب کہ دنیا جانتی ہے کہ نبی کریم نے تو داڑھی رکھنے کی کوئی بھی مقدار مقرر نہیں ۔۔۔ ایک مشت داڑھی رکھنے کا تو حکم ہی نہیں دیا وعید سنانا تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔ ثابت ہوا کہ داڑھی کی مقدار سنت غیر موقعد ہے اس کی کوئی حد مقرر نہیں۔۔۔ میں نے یہ پوسٹ فقط اس لیے اپلوڈ کی کیوں کہ دیکھا گیا ہے کہ ملاں... شیخ عبدالحق محدث دہلوی کے صرف قول کا سہارا لے کر چھوٹی داڑھی رکھنے والوں کی عزت کو مجروح کرنے سے باز نہیں آتے ۔۔۔ تاکہ بغیر کسی شرعی دلیل کے لوگوں کی عزت کو مجروح کرنے سے باز آ جائیں۔
Lekin Qadri sahab jab Rumi safeer Huzoor Pak s.a.w.w se milne aaye to unhone unke chehron ko dekhna tak gawara na kiya isliye ki unhone apni dhadi mundayi hui thi aur sirf moustache rakhe they..
Assalamualaikum R O B. Wakhth pada thu Bhai Ham sab Mussalman jab Dadhi jhubba. Topy Bura Bhalla koyee nahee Dekhtha Ham sab Ek Ka Nara Sirf Dushman ke khauf se
My Vedeos Nahee Dekha My Ek Un pad hoon Ummer 60 Saal. 10 Saal ki Ummer se Maslaki jhagde Dekh Raha hoon Aur Nek loogoon ko Sharaby ko jo Loogoon ka Mall Zabbardasthy khatha hai In sab ko note kiya hoon sab mery Ankhoon ke samne Gunahoon ki saza Alag alag shakal Milly O bhi dekha Aur my bhi Duniya ka Sab se bada Gunahgar mujhe bhi Sakhth saza Milly hai kiyuon ke Ghar mein 6 Bhai Behan her Her Ek Ek Firkhe mein My. Na my Brelvy na Deubandy Na Kharjy na Gusthakhe Buzragane Dean. My Gharelvy Banu gaya Buzrugoon ki Chaukhat ka. Is mein sabse pehle Hallal Rizkh ko tarjeeh dee
قطعی الثبوت سے مراد یہ ہے کہ کسی نص کا ثبوت حتمی اور یقینی ہو؛اس میں کسی قسم کا شک و شبہہ نہ ہو؛مثلا قرآن شریف تمام تر قطعی الثبوت ہے اور وہ احادیث جو متواتر ہیں،وہ بھی ثبوت کے اعتبار سے قطعی ہیں یعنی ان کی نسبت رسالت مآب ﷺ کی جانب یقینی ہے۔قطعی الدلالۃ کے معنی یہ ہیں کہ کسی نص کا مفہوم ومراد حتمی اور یقینی ہو اور اس میں کسی دوسرے معنی کا احتمال نہ ہو؛قرآن کی متعدد آیات اور بیش تر احادیث قطعی الدلالۃ نہیں ہیں، بل کہ ظنی الدلالۃ ہیں کہ ان کے مفہوم میں ایک سے زائد احتمالات پائے جاتے ہیں۔یہ احناف کا نقطہءنظر ہے اور ان کی اصول کی قریب تمام ہی کتب میں موجود ہے؛اصول الشاشی اور مسلم الثبوت نامی کتابیں ملاحظہ فرمائیں؛یہ ارتجالا لکھا ہے،بہ وقت ضرورت حوالے پیش کیے جاسکتے ہیں؛ان شاءاللہ.
Ap ke hisab say dari sunnat hay to sunnat 2 qisim hay sunnat moakkida aur gair moakkida agar moakkida hay to dari puri rakhna hay agar nahi rakhy ga to gunagar hoga agar gair moakkida hay to rakheyga to sawab melega agar nahi rakheyga to koi gunah bi nahi hay mere bhai ap glat bat kertey ho tamam anbia ki dari thi saboot hay ap ko nahi rakhna hay to mat rakho ap tamam mufti say bare ho kia ?ap ko kia pata
Mashallh allhmdallh real big love is real complet haert control follows and real complet AmAm masjis all done gives and minds real down eys going not ovre miss and not ovre going real done amla gives nabe krem sol ly wale wsalm mashallh allhmdallh real all steps allhmdallh
Wah g kiya khoob ilmi dalayl sy aam muslmanoun ko bewkoof bna rahay hain masoof ye kahain k ap k Tahir qadri ki aysi daari ha iss liye mainy bhi aysi hi rakhi ha baqi asp saabit karain k Nabi pak salla ho alaihi wa aalyhi waslm ki ap jitni daari mubarik thi bari ilmi baat karty hain masoof moun bna bna k Quraan main Musaa aalaihi slam ny bhai ki Jo daari pakri thi wo asp jitni thi mat logoun ko bewkoof bnayn
Bhai sahab yeh Farz/wajib hey… tm kon ho? Hazrat Abu Haneefa (RA) aur kyi barey Ayema karam ny daarhi ko Farz ya Wajib qarar dya hy. Kia app un sey bhtr ho? Sahabah (RA) sb ney daarhi rakhi hey. Bus masla yeh hey kh aik muthi sey sy ziada kaat saktey hein ya nhi..Sahabah, Tabeen ya tabah tabeen aur unn key baad key Ayma karam sey kisi sy bhi sabit nhi keh daari wajib ya farz nhi… Warna unhi sy masal mil jaati… Hazrat Muhammad(SA) key ahkam sey yhi sabit hey daarhi farz/wajib key darjey my hee aati hy…
Rasoool ne farma dia Farz ,wajib , ka faraq kia dhoondna Allah ka nbi apni zuban se Allah ki wahi ho. Bolta... Kafi hai. Rasool ka farmana. Hatt dharmi. Hai. K.. Main ne nhi rakhni
Dr sahab darhri sharif Aaqa Kareem ki qauli faili sunnat hai. Bahs ka koey faida nahen. Quran Majeed se bhi sabit hai ke Mousa Alaihe Salam ne Hazrat Haroon Alaihe Salam ki dahri mobarik ko pakra. Ab dahri sharif bari the to pakra. Mujhay to aap Mirza ka bhai lagte hain aur tahirul qadri ke shagird lagte hain.
انا للہ وانا الیہ راجعون یا ایہا الذین آمنوا اطیعواللہ و اطیعوالرسول میں یطع الرسول فقد اطاع اللہ لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ خدا کے لئے ایسے لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں یہ قرآن کریم فرقان حمید کی آیات بینات ان پر غور و فکر کریں اور یہ غور کریں کہ یہ طریقہ کس کا ایسے لوگوں کے طریقے پر چلنے کا تمہیں حکم نہیں دیا گیا بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
آپ دیکھنے میں نیم انگریز semilar to English look لگ رہے ہیں اور باتیں اسلام سے آہستہ آہستہ دور لے جانے کی کر رہے ہیں پہلے اپنا فیصلہ کرو تم مسلمان ہو یا انگریز ؟؟؟؟؟؟
Chalo kam az kam sunnat e moaqda to mana aur sunnat e moaqada ko tarq krne k bare mn hi beyan kr dein Allah pak ne ap logon ko mukammal darhi ki tofeeq nhi di ap sunnat rasool s.a.w.w ko yani ahmiyat nhi dety yeh sabit hai kiyun apne darhi rakhi nhi to ap jese logon ko hum kiyun manein
قرآن وحدیث سے اتنی داڑھی ثابت ہے جو علماء اہل سنت والجماعت سے ثابت بھی ہے اور رکھتے بھی ہیں ۔سنو۔ قرآن سے پہلا پارہ میں ہے الم میں ۔اےنبی یہ لوگ ایمان رکھتے ہیں اس قرآن پر جو آپ پر نازل ہوا۔اور جو آپ سے پہلے کتابیں نازل ہوئی اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں ۔ نبی رسول رحمت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔ پر قرآن نازل ہوا اور قرآن میں دوسری جگہ اللہ کا ارشاد ہے ۔لقد کان لکم ۔۔۔بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی آپ لوگوں کےلئے ایک مثال ہے نمونہ ہے ماڈل ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی داڑھی مبارک تھی اور داڑھی مبارک کے ساتھ ہی نماز ادا کرتے تھے ۔کیونکہ قرآن نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا ہے ۔اور قرآن میں اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے ۔کہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ایک مثال ہے تو نبی داڑھی مبارک کے ساتھ ہی نماز ادا کرتے تھے اسی طرح تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بھی داڑھی مبارک تھی اور وہ بھی داڑھی کے ساتھ نماز ادا کرتے تھے ۔قرآن وحدیث سے داڑھی ثابت ہو ھوگئ
Dadhi jaruri hai, Lekin Lambi jaruri nhi hai, Jannat me dadhi nhi hai,q ki wahan dhul dhakkad nhi, yahan Dhul dakkad hai Isiliye Mard ko Allah ne dadhi di Hai Aur Aurat ko nhi di
داڑھی کی دلیل اللہ والوں علماء مفتیان کرام سے ان کے پاس جا کر حاصل کرو اور اس کے مطابق عمل کرو دین کے مفتی و چوہدری بننے کی کوشش میں وقت ضائع نہ کریں جناب
आप की बुक़्राती पसंद आई मगर सस्ती शोहरत बटोरने के लिएअल्लाह के बन्दों को गुमराह मत करो सीधी सी बात है कि हुज़ूर स0की मुबारक डाढ़ी(जो हुज़ूर स0के शमाइल से साबित है)से आपकी डाढ़ी कतई मैच नहीं करती
Zahil admi khud kaehta hai sub nabion ne dadhi rakhte the or pher kehta marji hai rakho ya na rakho nabion ki sunnat ko itne halke me le rahe hai pahli baat to yeh hai ki on screen kehne ki baat hi nehi hai isse ummat ke dil me shak o shubhat paida hoga from India
عقل نا ہو تو موجاں ای موجاں جناب ڈاڑھی رکھنے کا حکم حدیث پاک میں ہے اور اس پر قبضہ بھر ڈاڑھی پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین لا عمل دلیل ہے جناب سرکار دوعالم اور کسی ایک صحابی نے آپکی طرح ڈاڑھی کو تراشا ہو صحابہ اور نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم لا عمل بتاتا ہے کہ ڈاڑھی قبضہ بھر ہو
شیخ محقق سے پہلے کسی نے بھی مٹھ بھر داڑھی کو واجب نہیں کہا تھا۔ اس قول کی وجہ سے مولوی حضرات فتویٰ بازی کرتے ہیں ہاں انہی شیخ محقق کا مسئلہ افضلیت پہ مؤقف بیان نہیں کرتے۔۔۔۔۔
sb dhari mundhy iski taeed kr rhy hain.. dhari na rakhny k dlaael isk paas bohat hain... issy poochain k jo gaaloon se baal saaf krwaey huy hain ye kon si nass se sabit hain???? kehta hai daarhi pasandeeda hai matloob nhi, dngar dr hai
(يا ابن ام لا تأخذ بلحيتي ولا برأسي) حضرت ھارون علیہ السلام نے فرمایا اے میرے بھائی میری ڈاڑھی اور سر کو نہ پکڑیے اب بتاؤ ڈاکٹر صاحب کیا آپ کی ڈاڑھی پکڑ میں آتی ہے ؟
افسوس اپنے نفس کی خوشنودی کیلئے آقا علیہ سلام کی سنت مؤکدہ کے کے خلاف دلائل دینا جہالت ہے تمام انبیاء کرام آقا حضور کی اولین سنت صحابہ اکرام آئیمہ اولیا مجتہدین نے اس سنت کو اپنایا سوائے فقہ جعفریہ کے حد شرع سے کم کرنا خشخاشی کرنا خلاف سنت ہے آپ اپنے آباو اجداد کو دیکھ لیں کیا انہوں نے اس سنت کو نہیں اپنایا اللہ رب العزت نے اپنے محبوب کو ہر میدان میں یکتا فرمایا صورت و سیرت میں اللہ کی پسند ہے کیا نبی کریم کی ریش مبارک قبضہ برابر نہ تھی افسوس یورپی معاشرے میں پرورش پانے والے اب دین سکھارہے ہیں
واجب ظنی الثبوت اور ظنی الدلالہ سے بھی ثابت ہوتا۔
میں معذرت خواہ ہوں لیکن آپ بھینس کے آگے بین بجا رہے ہیں
اللہ رب العزت تیرے فتنے سے پوری امت کو محفوظ فرمائے
Simply the best explaination. You clearified many misconceptions specially in subcontinent about darhi.
داڑھی جتنی بڑی ہو گی اتنا ہی زیادہ فائیدہ سکون ہر زاویے ہر موقع پر ہر تعلق میں پہنچائے گی آپ کا علم و عمر اس کو ٹھیک سے ناپنے تولنے سے قاصر ہے
ماشاءاللہ سوہنا بھائی
❤❤❤ allah salamat raki qurban
Dynamic aur updated nabion aur sahaba ki tarah banain
کوہ طور سے واپسی پر حضرت موسی علیہ السلام نے ھارون علیہ السلام کی داڑھی شریف پکڑنے کا حکم موجود ھے جس پر ھارون علیہ السلام نے ماں جائے بھاثی سے فرمایا ** لاتاخذ بلحیتی ** سورہ طہ
اس سے معلوم ھوا داڑھی وہ جو ھاتھ سے مضبوط پکڑی جائے *** وہی انبیآء کی سنت ھے ***آپ کی داڑھی تو چٹکی سے پکڑی جا سکتی ھے ھاتھ کی مٹھ سے نہیں **
لہذا آپ کی تقریر قوم کو ایک سنت مؤکدہ سے محروم کر تی ھے 😂😂
***ﷲ*****ﷲ*****ﷲ*****ﷲ***
Mashalla❤
kamal.....Shaikh ul islam k ilm ki numayan jhalak nazar ai masha Allah
Maasha Allah. bahot khoob
Boht khoob
Pretty Well Explained
محبوب کا چہرہ جیسا ھو ویسا بنا لینا عشق کی علامت ھے۔ بس ہمارے لئے دلیل یہ ہی ھے کہ حضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے داڑھی مبارک رکھی ۔ یہ اپکی دلیلیں ناکارہ ہیں
آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں 🙏❤️🙏
Darhi bad ,khatne ka batain ke,khatna Faraz ya wajib? NJ
آپ اپنی اصلاح کریں دوسروں کو آپ جیسا بندہ کیا دوسروں کو سبق نہیں دے سکتا
اوفو اللحی کا ترجمہ کردیں ۔ نیز یہ بھی بتادیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حکم کس حیثیت کا ہے اپ کی نظر میں !
Inka kehna hai ki : Nabi kareem S .A . W. Aaj ke daur me hote toh , aaj ke daur k hisaab se behtreen libaas pehete , behtreen sawari karte .aur jo bol nahi sakte lekin matlab jo nikalta h wo yeh he ki " aaj ke daur ke hisaab se behetreen dari rakhte jaisi hamari behtreen aur khoobsoorat hai " baaqui saari duniya ke ulama jo dari rakhte h hain wo be .......f . Hain .
keh rha hai zohar ki sunntain aksar aap chorh dety hain
Dr sahb , plz suggest me any good translation of masnavi Shareef .
صحابۂ کرام آپ کے برابر پڑھے لکھے نہیں تھے اسی لیے وہ حضور کی محض سنت ہونے کی وجہ سے پوری داڑھی رکھتے تھے
Great
Bahut sahi farmaya aapne. Aaj ke Mulla ko pata hi nahi hai.
قال يبنؤلاتٱخذبلحيتي ولابراسي طه دغڑھی کا ذکر قرآن میں ہے اور حکم حدہث۔ میں ہے
میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی داڑھی مبارکہ ایسے تھی جیسے آجکل مروجہ ہے ۔۔ اور یہ ثابت بھی ہے ۔۔ پھر دلیل مانگنا کیا ضروری ہے ۔۔۔ کیا داڑھی میں آپ کی مشابہت آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی ہے ۔۔ اگر نہیں تو کیوں ۔۔۔ کیا صرف اس وجہ سے کہ آپ کے بقول کوئی حکم قطی نہیں ہے ۔۔۔ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین بھی داڑھی کے بارے قطعیت پر بحث کرتے تھے یا داڑھی آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر سب نے رکھ لی تھی ۔۔۔
65 سالہ زندگی میں پہلی دفعہ کسی نے اتنی خوبصورت اور اتنے صحیح وضاحت کرکے اس بات کو واضح کردیا
اللہ ان کے علم میں اور اضافہ کرے
جزاک اللہ
آمین!
Achaaaa. Is pehle apko Ulama dhari k bare mein muakkif or us per dalail sunne baseeb nhi hue . Is ki baton mein wazagat kahan ha???? Ye kati us sabbot or kati ut dalalat ki bat kr rha ha .dhari ki farziyat ka dawa kita ki ne ha.????? ulamah ka pas betho tu pta chale
Mashallah
Sunnat ko sunnat keh kr chorna konsi muhabbat ha rasool se
Kindly ya explain b kry k.
Dahri barhaho r mue'chy ghataho..
As hadees ka hukam kis darjy my ata hy
Bhut khoob esi asan bat hmare baz ulma kyo nhi samajh te apni mawane me lage rahte h
Sir.Hozoor.S.A.W.Nay furmaya Dahadi Badaw.Muchay Katawo.Kiya Matlab.Hay.Logoon ko..Ko Samjaw.You atdç
کیسا عجیب دور آ گیا ہے، سنت پر عمل سے دور کرنے پر بھی دلائل دیے جاتے ہیں
دین میں لوگوں کو سنت کی ترغیب دی جاے گی نہ کہ سنت سے ہٹایا جائے گا
Ap ne khud ni rakha hoga😮
اللہ نے اگر کسی چیز کو فرض نہیں کیا؛ اگر آپ اُس کو فرض کہو تو یہ بھی گناہ ہے اور بدعت ہے۔
Kiya darhi ka hukum Quran mein hy?
بیٹے قرآن میں نماز قائم کا حکم ہے پڑھنی کیسے ہے کہاں ہے سنت فرض نفل یہ سب احادیث سے ملا ہے آج تم بک بک کرتے ہو
علی وقار بھائی آپ نے فرمایا داڑھی سنت مؤکدہ ہے اس پر قطی دلیل دیں جو خبر متواتر ہو کیونکہ آپ نے خود فرمایا کہ داڑھی سنت مؤکدہ ہے تو پلیز برائے مہربانی فرما کر سنت مؤکدہ پرقطعی ودلالہ ثبوت دے
جناب، ایک عمل کو سنت ثابت کرنے کیلئے قطعی دلیل درکار نہیں ہوتی
داڑھی رکھنے پر حدیث میں حکم موجود ہے لیکن داڑھی کی مقدار پر کوئی حکم قرآن و حدیث میں موجود نہیں لہذا داڑھی رکھنا لازمی ہے کتنی رکھنی ہے اس پر کوئی حکم نہیں
@@qasimkhan6474
جناب اسی طرح واجب کو ثابت کرنے لیے بھی قطعی الدلالۃ کی ضرورت نہیں ہوتی
Are ye kya jawab dinge
Hai dadhi ko chod do maaf krdo iska matlab apko samjhmai nhi ata
❤❤❤❤❤ماشاءاللہ پیاریو
aawaz buhat slow ha
داڑھی فرض ہو یا واجب اسکو نہ دیکھو.اگر واقعی نبی سے محبت رکھتے ہو تو یہ دیکھو کہ میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سمیت اور کل صحابہ سمیت سب کے چہروں پر داڑھی مبارک تھی. اگر یہ ویسے ہی کوئی عمل ہوتا تو سارے انبیاء سارے صحابہ نے کیوں اسکو رکھا؟
Longlive Ali Waqar bahi god bless you great scholar keep smiling
Great talk. Sir ap har subject (topic) me series wise lecture start karen. Aur Playlist me add karte jae. Sab logo (Students + public) ko bohat faida ho ga
سارے علماء بتاتےآئےہیں کہ دین اسلام نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اداؤں ہی کانام ہےنمازکاطریقہ بھی سنت طریقے سے ہی قابلِ قبول ہے توداڑھی میں کسی اور شخصیت کو کاپی کرناہےیااپنی مرضی چلانی ہے
جس نے خود داڑی مبارک نہیں رکھی اس سے شری ثبوت مانگ رہے ھیں عجیب منتج ھے
دنیا کا عظیم کتاب قرآن مجید میں داڑھی کے حکم نہیں اور پاکستانیوں کے نزدیک فرض بن چکا ہے حالانکہ سنت ہے
Bhai jan hadees men to btaya gaya he
Farz hy dhari yar
Farz haha
Jan. Wer
ماشاءاللہ
Tumhari dadhi kha hai bhi
علمی گفتگو❤
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان
" اسلام میں داڑھی ھے لیکن داڑھی میں اسلام نہیں"
مولانا مودودی
آپ داڑھی رکھیں یا نا رکھیں سیدھے سادھے مسلمانوں کو شبہ میں نا ڈالیں البتہ صالحین کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کر ین تاکہ آپ داعی کی صف آجائیں
Deen ko mushik mt banauoona take pori ummat ek bat pr asani se aml kre😊
دلیل پیش کرو۔۔اگر واجب یا فرض ھیں۔
@@islamicmotivation1325mushkil aap jese log bana rhe h dhadi ko chod do
g agreed
AAP KI BATEY SUNE....ILYAS QADRI ATTARI KAHTY HAI DHARI ZAROORI H.. AZAAB HUGA NA RAKNE PR..DRESS B SARKAR SAWWW TEHBAND AUR KURTA USE KRTE...PAJAMA B BATAYA H AB AAMM AADMI AAP KI MANEY..BAQI M KHUD DHARI CHOOTI RAKHTA HU..KAHTY H YE GHALT H
Bhut zbr dast mera bhi yahii manna deen ko mushqil bnarahe hmm bresageer ke ulma
Falsfer sahib ko itna e nahi pta zohir ke namaz ke sunnaty moakda ha ya gair e moakda
نئے سکالرز پیدا ہوئے ہیں
Vy tu glt rasteme ho
Jis Tarha ibaratus Nas ki Misaal di Aap ne, Baaki 3 ki Misaal de dete
,سلام ، محترم ، بہت شاندار ، حالانکہ میں الحمدللہ شیر مکتبہ فکر ہے ، اور کچھ بھی ہو جائے آخر وقت تک شیعیت پہ ہی موت چاہتا ہوں ، مگر افسوس یہ ہے کہ وہ بھی مجھے پسند نہیں کرتے ، خیر ،،،، کمال کا کام کرہے ہیں ،،،،،،، رب العزت آپ کو محمد و آل محمد کے صدقے عزت و وقار عطا فرمائے آمین
Allaah paak tumhari fikr se bachaye
اسلام میں چھوٹی داڑھی رکھنے پر آئمہ و محدثین کی رائے اور اس کا شرعی حکم:
سیدنا علی المرتضٰی (رض) اپنی داڑھی کو چہرے کے قریب سے کاٹتے تھے... اس روایت کو امام ابی شیبہ، امام محمد بن عبدالبر، امام زید سمیت عالم عرب کے سینکڑوں محدثین نے کتابوں کی زینت بنایا جب کہ پاکستان میں بھی بہت سارے محدثین مفتی عبدالقیوم ہزاروی، مفتی یوسف وغیرہ نے نقل کیا!
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی الله عنه قَالَ، قَالَ: رَسُولُ ﷲِ
صلیٰ الله عليه وآله وسلم جُزُّوا الشَّوَارِبَ وَأَرْخُوا
اللِّحَی خَالِفُوا الْمَجُوسَ:
إِنَّهُمْ يُوَفِّرُونَ سِبَالَهُمْ، وَيَحْلِقُونَ لِحَاهُمْ، فَخَالِفُوهُمْ:
"حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مونچھیں کم کرو اور داڑھیاں بڑھاؤ، مجوسیوں کی مخالفت کرو
وہ مونچھیں بڑھاتے ہیں اور داڑھیاں منڈاتے ہیں پس تم ان کی مخالفت کرو۔""
📚بخارى الصحيح، 2: 875، ر قم: 5893
📚مسلم، الصحيح، 1: 222، رقم: 260
📚أحمد بن حنبل، المسند، 2: 365، رقم: 8764، مصر: مؤسسة قرطبة
📚المصنف ابن ابي شيبه:۸؍۵۶۷۔۵۶۶،
📚المعجم الاوسط للطبراني:۱۰۵۵۔۱۶۴۵،
📚السنن الكبري للبيهقي:۱؍۱۵۱،
📚شعب الايمان للبيهقي:۶۰۲۷،وسنده الصحيح،
حدیث کی تشریح:
"آقا کریم صلی علیہ و آلہ وسلم کے اس فرمان میں داڑھی رکھنے کا حکم تو ہے مگر داڑھی رکھنے کی کسی بھی مقدار کا حکم نہیں نبی کریم نے فقط اتنی داڑھی رکھنے کا حکم دیا جس سے داڑھی منڈوانے والے کی مخالفت ہو سکے یہی وجہ ہے کہ تمام صحابہ اکرام اپنی اپنی پسند کے مطابق داڑھی رکھتے تھے."
امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ مسلک حنفی یوں بیان کرتے ہیں ۔
عن أبى حنيفة عن حماد عن إبراهيم أنه قال لابأس ان ياعذ الرجل من لحية مألم مشتبه باهد الشرك
(امام ابو يوسف يعقوب بن إبراهيم متوفي ١٥٠ ه ، كتاب الآثار ٢٣٤)
امام اعظم ابو حنیفہ روایت کرتے ہیں کہ داڑھی کو چھوٹا
رکھنے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ مشرکین (داڑھی منڈوانے والے) کی مخالفت ہو ۔۔
٢٥٤٨٠-- حدثنا وكيع عن أبي هلال قال : سألت الحسن و ابن سيرين فقالا : لابأس به أن نأخذ صول لحيتك :
📚كتاب المصنف ابن أبي شيبة حديث ٢٥٤٨٠
ابو الھلال رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن رضی اللہ عنہ اور ابن سرین رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ داڑھی کو چھوٹا رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔
حضرت محمد صلی علیہ و آلہ وسلم
فرماتے ہیں ۔۔
" عَنِ اِبْنِ عَبَاسْ عن النبي صلى الله عليه و آله
وسلم قَالَ مِنْ سَعَادَةِ الرَّجُلِ خِفَّةُ لِحْيَتِهِ:
" ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا داڑھی کا چھوٹا ہونا مرد کی سعادت میں سے ہے-"
📚رواه الطبرانى ،باب البأس
مطبوعة بيروت
📚شرح المشكوة جلد ٨ ص ٢٩٨
باب الرجل فصل ثانى.
الکامل، ج 7 ص 128
تشریح :ثابت ہوا کہ داڑھی کو چھوٹا رکھنا سعادت والی بات ہے۔
عَنِ سَمَاکْ رضي الله عنه
كَانَِ عَلَيً رضي الله عنه يَأخُذُ مِنْ
لِحْيَتِهِ مِمَّا يَالِيْ وَجْهَهُ:
"حضرر علی اپنی داڑھی کو چہرے کے قریب سے داڑھی کاٹتے تھے۔"
📚المصنف ابن أبي شيبة، ٥ : ٢٢٥
رقم: ٢٥٤٨٠ مكتبة الرشد الرياض،
اہم علمی نقطہ۔۔۔
امام اعظم ابو حنیفہ سے لے کر امام ابن عابدین شامی تک اہلسنت والجماعت کی 14 سو سالہ تاریخ میں کسی محدث نے بھی ایک مشت داڑھی کو واجب نہیں کہا مگر برصغیر پاک وہند میں اگیارویں صدی عیسوی میں برصغیر کے ایک متاخر عالم شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے محض اپنی رائے سے ایک مشت داڑھی کو واجب کہنے کی بدعت کا آغاز کیا ۔۔انڈیا و پاکستان میں بعد کے محدثین نے شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی پیروی کی۔۔۔
یاد رہے کہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے داڑھی کے وجوب پر کوئی دلیل پیش نہیں کی۔۔۔
یاد رکھیں کہ اصول فقہہ کے 11 مراتب ہیں۔۔۔
ہر بڑے فتوی کے شروع کے صفحات میں علم فقہہ کے یہ 11 مراتب درج ہوتے ہیں۔۔۔
اصول فقہہ کا ایک عام سا طالب بھی اگر داڑھی کی مقدار کو ان 11 مراتب پر پرکھے تو با آسانی پتہ چل جاتا کہ کہ داڑھی کی مقدار سنت غیر موقعدہ ہے کیوں کہ نبی کریم صلی علیہ و آلہ وسلم نے داڑھی رکھنے کی کوئی مقدار مقرر نہیں۔۔۔
"امام ابن عابدین شامی کا مایہ ناز فتوی فتوی درمختار
میں اصول فقہہ کے یہی 11 مراتب درج ہیں
امام ابن عابدین شامی واجب کی تعریف یوں لکھتے ہیں
واجب اسے کہتے ہیں جو دلیل ظنی سے ثابت ہو یہنی کہ جس کام کا نبی کریم صلی علیہ و آلہ وسلم حکم دیں اور پھر اس کے نا کرنے پر وعید فرمائیں اسے واجب
کہتے ہیں."
📚شامی ، درمختار ج 1 ص 53
جب کہ دنیا جانتی ہے کہ نبی کریم نے تو داڑھی رکھنے کی کوئی بھی مقدار مقرر نہیں ۔۔۔ ایک مشت داڑھی رکھنے کا تو حکم ہی نہیں دیا وعید سنانا تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔ ثابت ہوا کہ داڑھی کی مقدار سنت غیر موقعد ہے اس کی کوئی حد مقرر نہیں۔۔۔
میں نے یہ پوسٹ فقط اس لیے اپلوڈ کی کیوں کہ دیکھا گیا ہے کہ ملاں... شیخ عبدالحق محدث دہلوی کے صرف قول کا سہارا لے کر چھوٹی داڑھی رکھنے والوں کی عزت کو مجروح کرنے سے باز نہیں آتے ۔۔۔ تاکہ بغیر کسی شرعی دلیل کے لوگوں کی عزت کو مجروح کرنے سے باز آ جائیں۔
Jazakallah
हमारे नबी की दाढ़ी शरीफ़ कितनी थी @@DrAliWaqarQadri
یار بہت کمال کی بات کی آپ نے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Jo log dadhi ni rkhte wo rakhne pr commnt krrhe
Lekin Qadri sahab jab Rumi safeer Huzoor Pak s.a.w.w se milne aaye to unhone unke chehron ko dekhna tak gawara na kiya isliye ki unhone apni dhadi mundayi hui thi aur sirf moustache rakhe they..
Wajib Zanni dalail se banta hai hazrat. Agar uspe Qatii us Suboot aur Qatii ud dalalah hote toh wo Farz hota.. 😄🙏🏻Rehem!
Assalamualaikum R O B. Wakhth pada thu Bhai Ham sab Mussalman jab Dadhi jhubba. Topy Bura Bhalla koyee nahee Dekhtha Ham sab Ek Ka Nara Sirf Dushman ke khauf se
کتنا مال ملتا شیعہ سے پادری صاحب
آپ کا اختلاف کرنے کا طریقہ بہت اچھا ہے، لگتا ہے آپ کی تربیت کسی ایسے شخص نے کی ہے جس کی اپنی تربیت نہیں ہوئی
@@DrAliWaqarQadriدرست جواب ہے۔ حیرت ہے جاہل ترین لوگ بھی علمی اور سنجیدہ گفتگو سننے آتے ہیں لیکن کمنٹ بیہودہ کرتے ہیں
سارے کمنٹس چھوڑ کر آپ نے اسی کا جواب دیا، ایسے کمنٹس نظر انداز کر دینے چاہئیں
Ho rich
My Vedeos Nahee Dekha My Ek Un pad hoon Ummer 60 Saal. 10 Saal ki Ummer se Maslaki jhagde Dekh Raha hoon Aur Nek loogoon ko Sharaby ko jo Loogoon ka Mall Zabbardasthy khatha hai In sab ko note kiya hoon sab mery Ankhoon ke samne Gunahoon ki saza Alag alag shakal Milly O bhi dekha Aur my bhi Duniya ka Sab se bada Gunahgar mujhe bhi Sakhth saza Milly hai kiyuon ke Ghar mein 6 Bhai Behan her Her Ek Ek Firkhe mein My. Na my Brelvy na Deubandy Na Kharjy na Gusthakhe Buzragane Dean. My Gharelvy Banu gaya Buzrugoon ki Chaukhat ka. Is mein sabse pehle Hallal Rizkh ko tarjeeh dee
اچھی معلومات
قطعی الثبوت سے مراد یہ ہے کہ کسی نص کا ثبوت حتمی اور یقینی ہو؛اس میں کسی قسم کا شک و شبہہ نہ ہو؛مثلا قرآن شریف تمام تر قطعی الثبوت ہے اور وہ احادیث جو متواتر ہیں،وہ بھی ثبوت کے اعتبار سے قطعی ہیں یعنی ان کی نسبت رسالت مآب ﷺ کی جانب یقینی ہے۔قطعی الدلالۃ کے معنی یہ ہیں کہ کسی نص کا مفہوم ومراد حتمی اور یقینی ہو اور اس میں کسی دوسرے معنی کا احتمال نہ ہو؛قرآن کی متعدد آیات اور بیش تر احادیث قطعی الدلالۃ نہیں ہیں، بل کہ ظنی الدلالۃ ہیں کہ ان کے مفہوم میں ایک سے زائد احتمالات پائے جاتے ہیں۔یہ احناف کا نقطہءنظر ہے اور ان کی اصول کی قریب تمام ہی کتب میں موجود ہے؛اصول الشاشی اور مسلم الثبوت نامی کتابیں ملاحظہ فرمائیں؛یہ ارتجالا لکھا ہے،بہ وقت ضرورت حوالے پیش کیے جاسکتے ہیں؛ان شاءاللہ.
mashaa Allah
آپ نے جتنی رکھی ھے اس کو سرکار پاک کی احادیث سے ثابت کریں منہ مانگا انعام پائیں جناب
Ap ke hisab say dari sunnat hay to sunnat 2 qisim hay sunnat moakkida aur gair moakkida agar moakkida hay to dari puri rakhna hay agar nahi rakhy ga to gunagar hoga agar gair moakkida hay to rakheyga to sawab melega agar nahi rakheyga to koi gunah bi nahi hay mere bhai ap glat bat kertey ho tamam anbia ki dari thi saboot hay ap ko nahi rakhna hay to mat rakho ap tamam mufti say bare ho kia ?ap ko kia pata
Mashallh allhmdallh real big love is real complet haert control follows and real complet AmAm masjis all done gives and minds real down eys going not ovre miss and not ovre going real done amla gives nabe krem sol ly wale wsalm mashallh allhmdallh real all steps allhmdallh
Wah g kiya khoob ilmi dalayl sy aam muslmanoun ko bewkoof bna rahay hain masoof ye kahain k ap k Tahir qadri ki aysi daari ha iss liye mainy bhi aysi hi rakhi ha baqi asp saabit karain k Nabi pak salla ho alaihi wa aalyhi waslm ki ap jitni daari mubarik thi bari ilmi baat karty hain masoof moun bna bna k Quraan main Musaa aalaihi slam ny bhai ki Jo daari pakri thi wo asp jitni thi mat logoun ko bewkoof bnayn
Bhai sahab yeh Farz/wajib hey… tm kon ho? Hazrat Abu Haneefa (RA) aur kyi barey Ayema karam ny daarhi ko Farz ya Wajib qarar dya hy. Kia app un sey bhtr ho? Sahabah (RA) sb ney daarhi rakhi hey. Bus masla yeh hey kh aik muthi sey sy ziada kaat saktey hein ya nhi..Sahabah, Tabeen ya tabah tabeen aur unn key baad key Ayma karam sey kisi sy bhi sabit nhi keh daari wajib ya farz nhi… Warna unhi sy masal mil jaati… Hazrat Muhammad(SA) key ahkam sey yhi sabit hey daarhi farz/wajib key darjey my hee aati hy…
Wrong num
Apnay murshid Padri saab ki terha Aik orr Londay baaz Market main Aa geya,
Rasoool ne farma dia
Farz ,wajib , ka faraq kia dhoondna
Allah ka nbi apni zuban se Allah ki wahi ho. Bolta...
Kafi hai. Rasool ka farmana.
Hatt dharmi. Hai. K.. Main ne nhi rakhni
Logon se guzaarish h ki yeh aaj ke daur ke hisaab behtreen deendaar hai inse behest na Karen.
Yeh run murid .mullan han
Dr sahab darhri sharif Aaqa Kareem ki qauli faili sunnat hai. Bahs ka koey faida nahen. Quran Majeed se bhi sabit hai ke Mousa Alaihe Salam ne Hazrat Haroon Alaihe Salam ki dahri mobarik ko pakra. Ab dahri sharif bari the to pakra. Mujhay to aap Mirza ka bhai lagte hain aur tahirul qadri ke shagird lagte hain.
Mashaa Allah
انا للہ وانا الیہ راجعون
یا ایہا الذین آمنوا اطیعواللہ و اطیعوالرسول
میں یطع الرسول فقد اطاع اللہ
لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ
خدا کے لئے ایسے لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں یہ قرآن کریم فرقان حمید کی آیات بینات ان پر غور و فکر کریں اور یہ غور کریں کہ یہ طریقہ کس کا
ایسے لوگوں کے طریقے پر چلنے کا تمہیں حکم نہیں دیا گیا بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
😢Bat per gor kare apppp
آپ دیکھنے میں نیم انگریز
semilar to English look
لگ رہے ہیں اور باتیں اسلام سے آہستہ آہستہ دور لے جانے کی کر رہے ہیں پہلے اپنا فیصلہ کرو تم مسلمان ہو یا انگریز ؟؟؟؟؟؟
Shaitan ne bhi Allah ke samne daleel di thi.
Chalo kam az kam sunnat e moaqda to mana aur sunnat e moaqada ko tarq krne k bare mn hi beyan kr dein Allah pak ne ap logon ko mukammal darhi ki tofeeq nhi di ap sunnat rasool s.a.w.w ko yani ahmiyat nhi dety yeh sabit hai kiyun apne darhi rakhi nhi to ap jese logon ko hum kiyun manein
Wah lota waha
جھوٹا ہے یہ جامعہ نظامیہ کے ابتدائی درجات کے طلبہ کے سامنے بھی یہ نہیں بیٹھ سکتا
قرآن وحدیث سے اتنی داڑھی ثابت ہے جو علماء اہل سنت والجماعت سے ثابت بھی ہے اور رکھتے بھی ہیں ۔سنو۔ قرآن سے پہلا پارہ میں ہے الم میں ۔اےنبی یہ لوگ ایمان رکھتے ہیں اس قرآن پر جو آپ پر نازل ہوا۔اور جو آپ سے پہلے کتابیں نازل ہوئی اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں ۔
نبی رسول رحمت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔ پر قرآن نازل ہوا اور قرآن میں دوسری جگہ اللہ کا ارشاد ہے ۔لقد کان لکم ۔۔۔بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی آپ لوگوں کےلئے ایک مثال ہے نمونہ ہے ماڈل ہے ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی داڑھی مبارک تھی اور داڑھی مبارک کے ساتھ ہی نماز ادا کرتے تھے ۔کیونکہ قرآن نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا ہے ۔اور قرآن میں اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے ۔کہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ایک مثال ہے تو نبی داڑھی مبارک کے ساتھ ہی نماز ادا کرتے تھے اسی طرح تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بھی داڑھی مبارک تھی اور وہ بھی داڑھی کے ساتھ نماز ادا کرتے تھے ۔قرآن وحدیث سے داڑھی ثابت ہو ھوگئ
جناب اتنی دلیل کی ضرورت کیا۔ اجماع امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ داڑھی بڑائی جائے۔ چھوڑ دیں ڈھیٹ بننا ۔۔۔۔۔
Dadhi jaruri hai, Lekin Lambi jaruri nhi hai, Jannat me dadhi nhi hai,q ki wahan dhul dhakkad nhi, yahan Dhul dakkad hai Isiliye Mard ko Allah ne dadhi di Hai Aur Aurat ko nhi di
Kyu galat bat bolrhe ho yar khuda ka khauf nhi marna nhi
داڑھی کی دلیل اللہ والوں علماء مفتیان کرام سے ان کے پاس جا کر حاصل کرو اور اس کے مطابق عمل کرو دین کے مفتی و چوہدری بننے کی کوشش میں وقت ضائع نہ کریں جناب
مجھے تو لگتا ھے اس طاھر رالقادری کہ علاوہ کسی کو پڑا ھی نہیں اس لئے اس طرح کی باتیں کرر ھا ھے
آپ مسلمانوں کو اپنی پہچان کھونے کی طرف لے کر جانا چاہتے ہیں اسلام کے خلاف طریقہ کار مثلاً اور لباس و زیبا زینت کو ختم کرنے کی محنت کریں
आप की बुक़्राती पसंद आई मगर सस्ती शोहरत बटोरने के लिएअल्लाह के बन्दों को गुमराह मत करो सीधी सी बात है कि हुज़ूर स0की मुबारक डाढ़ी(जो हुज़ूर स0के शमाइल से साबित है)से आपकी डाढ़ी कतई मैच नहीं करती
Zahil admi khud kaehta hai sub nabion ne dadhi rakhte the or pher kehta marji hai rakho ya na rakho nabion ki sunnat ko itne halke me le rahe hai pahli baat to yeh hai ki on screen kehne ki baat hi nehi hai isse ummat ke dil me shak o shubhat paida hoga from India
عقل نا ہو تو موجاں ای موجاں جناب ڈاڑھی رکھنے کا حکم حدیث پاک میں ہے اور اس پر قبضہ بھر ڈاڑھی پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین لا عمل دلیل ہے جناب سرکار دوعالم اور کسی ایک صحابی نے آپکی طرح ڈاڑھی کو تراشا ہو صحابہ اور نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم لا عمل بتاتا ہے کہ ڈاڑھی قبضہ بھر ہو
aap danger dr lgty hain, dhari ka keh rha hai k kuch k nzdik ghair moaqqda hai? jahil hia niraa ye.
دین کے جھگڑے جو کم علم لوکوں کی وجہ سے چل (ہو ) رہے ہیں انھیں حل کرنے کی بجائے بڑھانے کا کام کر رہے ہو
شیخ محقق سے پہلے کسی نے بھی مٹھ بھر داڑھی کو واجب نہیں کہا تھا۔ اس قول کی وجہ سے مولوی حضرات فتویٰ بازی کرتے ہیں ہاں انہی شیخ محقق کا مسئلہ افضلیت پہ مؤقف بیان نہیں کرتے۔۔۔۔۔
sb dhari mundhy iski taeed kr rhy hain.. dhari na rakhny k dlaael isk paas bohat hain... issy poochain k jo gaaloon se baal saaf krwaey huy hain ye kon si nass se sabit hain???? kehta hai daarhi pasandeeda hai matloob nhi, dngar dr hai
تمیز سے بات کرو اپنے والدین کی تربیت نا دکھاو
(يا ابن ام لا تأخذ بلحيتي ولا برأسي)
حضرت ھارون علیہ السلام نے فرمایا اے میرے بھائی میری ڈاڑھی اور سر کو نہ پکڑیے
اب بتاؤ ڈاکٹر صاحب کیا آپ کی ڈاڑھی پکڑ میں آتی ہے ؟
داڑھی قرآن سے بھی ثابت ھے،اور نبی پاک سے بھی ھے ،اس لیے آ پنی بکواس بند کر ۔دللہ
Aisi dadhi to ghair muslim bhi rakh lete hain Deen apne logic se nahi chalta