Choti Darhi Waly Imam Kay Pichy Namaz Parhna Kesa Hai? | Hafiz Ahmed Podcast

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • In this Hafiz Ahmed podcast, we are honored to have Engineer Muhammad Ali Mirza, a well-known Islamic scholar in Pakistan, sharing his insights on some of the most pressing questions that Muslims face today.
    With a focus on providing clarity and understanding, Engineer Muhammad Ali Mirza tackles 17 major Q&A's that are pertinent to the Muslim community. These include topics such as the significance of Friday prayers, the concept of Jannah and Jahannam, and the role of women in Islam.
    This podcast is a must-watch for anyone seeking to deepen their knowledge and understanding of Islam, with Engineer Muhammad Ali Mirza offering his unique perspective and wealth of experience in the field of Islamic scholarship.
    Join us as we delve into these crucial topics with one of the most respected voices in Islamic discourse today.
    Choti Darhi Waly Imam Kay Pichy Namaz Parhny Kesa Hai? | Hafiz Ahmed Podcast
    #hafizahmedpodcast #engineermuhammadalimirza #podcast
    Hafiz Ahmed is an Amazon Best Seller, E-Commerce Expert, and Entrepreneur. He educates his followers through his videos by sharing his personal and professional experiences in Pakistan and throughout the world. He also holds seminars both worldwide and locally to help Pakistanis overcome unemployment, which is the country's most serious problem.
    In today's fast-paced world, it is critical for businesses to have an efficient marketing plan that gives a favorable return on investment and raises brand awareness
    He established the Virtual Assistant Mentorship program to continue training and supporting virtual assistants while also assisting them in finding new employment and projects.
    You are welcome to observe that Hafiz Ahmed appears on practically all of Pakistan's main TV channels as an E-Commerce expert and analyst. Please follow Hafiz Ahmed's official RUclips channel to receive frequent updates on E-Commerce and other current problems.
    To get in touch with Hafiz Ahmed please email at info@hafizahmed.pk or What's app @ +92 345 4466282.
    Follow Hafiz Ahmed on Facebook;
    / hafizahmed.uk
    #amazon #HafizAhmed #onlineEarning

Комментарии • 445

  • @MohdMursaleen-ii9lf
    @MohdMursaleen-ii9lf 10 месяцев назад +20

    اللہ پاک اس فتنے سے ہم سب کی حفاظت فرمائے

  • @zubairsiddiqui7244
    @zubairsiddiqui7244 Год назад +33

    اللہ پاک اس فتنے سے مسلمانوں کی حفاظت فرماۓ ۔

    • @Yahya-Mughl
      @Yahya-Mughl Год назад

      آپ لوگوں کے اسی طرح کے کمنٹس دیکھ کر میں نے اور لاکھوں لوگوں نے محمد علی مرزا کو سننا شروع ۔۔کہ۔دہکھے کیسا فتنہ ہے
      لیکن پھر اندازہ ہوا ۔۔اصل فتنہ تو بابوں کو ماننے والے لوگ ہیں ۔۔۔۔بہت شکریہ آپ لوگوں نے راہ حق بتائی

  • @HAchannel-un3vy
    @HAchannel-un3vy Год назад +14

    جھوٹ غیبت یہ گناہ چھپا ہوا ہے ڈاڑھی کاٹنا کھلم کھلا گناہ ہے

  • @amaartv3955
    @amaartv3955 4 месяца назад +3

    Allah pak ham logo ko dil or demag khool k Ali bhai ki baat sunany ki toufeeq dain...

  • @user-dp6fv5kv8n
    @user-dp6fv5kv8n Год назад +24

    اس فتنے سے اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے آمین

  • @ghazal5875
    @ghazal5875 Год назад +74

    اللہ تعالی انجینر کے فتنے سے پوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمایے

  • @adeelhussain8459
    @adeelhussain8459 Год назад +10

    اصل بات یہ ہےکہ جس نےداڑی نہیں رکھی ہوٸی ہےوہ مسلسل گناہ کبیرہ کامرتکب ہورہا حتی کہ نماز کےاندربھی اسلیےعلماءنےیہ فتوی دیاہےکہ اس کے پیچھےنماز نہیں ہوتی باقی گناہوں کےساتھ یہ معاملہ نہیں ہےمثلا کسی نےجھوٹ بولا تووہ معاملہ ادھر ہی ختم ہوگیااور ایک مومن کےلیے غالب گمان یہی ہےکہ اس نےتوبہ کرلی ہوگی۔
    دوسری بات یہ ہےکہ اعلانیہ فسق وفجور میں مبتلاشخص کےپیچھےبھی نماز نہیں ہوتی اگرکوٸی شخص سب کے سامنے شراب پیۓ یاکسی شخص کا اعلانیہ جھوٹا ہونا ثابت ہوتو اس کا بھی یہی حکم ہے

  • @SamarAbbas-pu7tf
    @SamarAbbas-pu7tf Год назад +11

    تقوی والوں کے لیے جنت ہے قرآن کریم کی آیات ہیں

  • @pakistanikhawajasaradesicu8719
    @pakistanikhawajasaradesicu8719 Год назад +22

    آپ لوگ نماز پڑھنے والوں بنو پھر داڑھی ہو یا نا ہو ❤ ہر حال میں پڑھو نماز 😢 نماز برائی اور بے حیائی سے روکتی ہے

    • @NayyerNisar9621
      @NayyerNisar9621 Год назад

      Dari rkhna frz he

    • @user-ez3qt1sw3c
      @user-ez3qt1sw3c Год назад

      Namaz Bagair Kapdo ke Bhi Ho Jati Hai Ye Bhi Sahi Hai Lekin Kis Soorat Me Ye Janna Padta Hai

    • @musarratsharif8184
      @musarratsharif8184 10 месяцев назад

      نماز تو پڑھنی چاہیے لیکن داڑھی کے بغیر امامت نہیں کرنی چاہیے

  • @MohammedZaheed-kx6mc
    @MohammedZaheed-kx6mc Год назад +5

    مطلب امام کےلئےباعمل ہوناشرط نہیں صرف علم ہوناکافی ہے

  • @ShahShad-zg9et
    @ShahShad-zg9et 7 месяцев назад +1

    بہت ہی اعلی بات ہے
    یہ بات کرنے سے اکثر لوگ کتراتے ہیں
    اللہ أپ کو جزاۓ خیر دے

  • @MuhammadArif-ub5cj
    @MuhammadArif-ub5cj Месяц назад

    انجنیئر کےفتنے اللہ تعالیٰ تمام عالم اسلام کی حفاظت فرمائے آمین

  • @amirhanif3668
    @amirhanif3668 Год назад +2

    MashAlllah zabardast janaab. Pehlay bhi aissa huwa hai aor kaL Magrab ki namaaz eik .18. Saala Larkay nay Imaamat ki bari payari qiraat thi aor maza aa gaya baray dhari waLay they Magar Imaamat chottay Larkay nay ki

  • @abubakarrehmanrehman2098
    @abubakarrehmanrehman2098 Год назад +21

    انجینئر محمد علی مرزا صاحب نے تمام فرقوں کی منجی ٹھوک کر رکھ دی ہے الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤😊

    • @JavedIqbal-hn4ls
      @JavedIqbal-hn4ls Год назад

      یہ شخص صرف منجھیاں ہی ٹھوکناجانتاہے دین وشریعت سوائے لعن طعن کے زیروہے

    • @Nidafashion830
      @Nidafashion830 Год назад

      مرزا خود ایک فرقہ ہے اور یہ لعین جھوٹا فرقہ ہے جو کسی جید عالم دین کیساتھ 1 گھنٹہ بھی گفتگو نہیں کرسکتا ۔۔۔ بس کتے کیطرح اکیلا بھونکتا ہے یا جاہلین کیساتھ بھونکتا ہے

    • @malikwaseem2027
      @malikwaseem2027 Год назад +7

      جی بھائی جان اس نے واقعی منجی ٹھوکی ہے پر اپ نے کمرے میں بیٹھ کے اپنی منجی ٹھکوائی ہے اپنے اس پلمبر کو بتاؤ نا کہ باہر نکل کر علماء سے مناظرہ کرے تو اس کو پتہ چل جائے گا کہ منجی کون ٹھوکتا ہے مفتی طارق مسعود اس کی منجی ٹھوک کر چلا گیا وہ تو اپ کو نظر نہیں ایا

    • @hafizmushtaq376
      @hafizmushtaq376 Год назад +4

      قبر کی فکر کرو کہیں آپکی منجھی نہ ٹھوک دے جاۓ

    • @hanzlaalhusaini5144
      @hanzlaalhusaini5144 Год назад

      انجنئیر کی تو پھاڑکے رکھدی طارق مسعود نے یہ مردود سامنے آتاھی نھی سب جھوٹ بولتاھے اکثر اسکے حوالے میں چیک کئے غلط نکلے

  • @abdullahgujjar3845
    @abdullahgujjar3845 4 месяца назад

    Wawoooo great ❤❤❤❤❤

  • @mohammadshahabuddinmalik7701
    @mohammadshahabuddinmalik7701 7 месяцев назад

    The other day the FCPS convocation was there and I pray in the mosque inside The Imam was young Guy Good recitation Nothing wrong

  • @adeelhussain8459
    @adeelhussain8459 Год назад +6

    اگر آپ نےعلماءکےساتھ اختلاف رکھنا ہےتوپہلےان کاپورامٶقف رکھیں ان کےدلاٸل پیش کریں پھراپنے دلاٸل کےساتھ ان کا ردکریں

    • @waqarahmad5239
      @waqarahmad5239 Год назад +1

      انکا رد کرسکنےوالا کوئی پیدا نہیں ہو سکتا البتہ چار بے دین لوگ اکٹھے ھو کر اس خوش فہمی میں مبتلا ہو کر دعویٰ کر لیں تو اور بات ہےکہ یقینا کسی کی بھی اوقات وعلم کے حساب سے یہ ایک ناممکن کام ہے

  • @user-rk5vf2tr4h
    @user-rk5vf2tr4h Год назад +9

    پلمبر صاحب ھمارے گہر کی گہٹر لائن خراب ہے درست فرمادے 😂😂

    • @ghazal5875
      @ghazal5875 9 месяцев назад +1

      😆😄😃😀😭🤣😂😅

    • @sobiaamir6335
      @sobiaamir6335 4 месяца назад

      Tm py lant ho Allah pak ki

    • @sobiaamir6335
      @sobiaamir6335 4 месяца назад

      Gatya insan

  • @user-ic8gu7fj8l
    @user-ic8gu7fj8l Год назад +3

    آڑھی سنت رسول ے

  • @drsyedmuhammadhuzaifa3153
    @drsyedmuhammadhuzaifa3153 10 месяцев назад +10

    انجینئر صاحب بغض علماء اچھا نہیں ہوتا داڑھی سنت نہیں کیا اور خود ارشاد فرمایا کہ سنت بھی شرط ہے
    اور دوسرا خودی کہا کہ ہم کسی کو کیا جج کر سکتے تو جتنی برائیاں گنوائی وہ ساری پرسنلی اور مخفی ہیں جبکہ داڑھی نہ ہونا اعلامیہ گناہ ہے
    کیوں سیدھی سادی بات کو گماتے آپ
    اللہم جعلنا من الصالحین 🤲

  • @khalilshahspeeches
    @khalilshahspeeches Год назад +2

    داڑھی کٹوانا گناہ کبیرہ ہے۔
    اور امام کیلئے متقی ہونا ضروری ہے۔

    • @pakistanikhawajasaradesicu8719
      @pakistanikhawajasaradesicu8719 Год назад

      اور چائینہ میں جو مسلمان ہیں انکے تو چہرے پر بال ہی نہیں آتے کچھ آیسے۔ممالک ہیں جہاں مسلمان ہیں اور انکے سروں پر چہرے پر بال نہیں تو کیا وہ مسلم نہیں کیا انکی نماز نہیں ہوتی بس کرو خدا کے لیے جب اللہ اور اسکے پیارے نبی نے کہہ دیا کے نماز ہر حال میں فرض ہے تو پھر یہ سب کیوں خدا کے لیے باتوں سے نکل آؤ 😢

  • @HexalSialkot
    @HexalSialkot Год назад +5

    شہزادہ انجینئیر 😘

    • @malikwaseem2027
      @malikwaseem2027 Год назад

      پلمبر خود بھی گمراہ ہے اور دوسروں کو بھی اس نے گمراہ کیا ہوا ہے اللہ تعالی اس کو اور اس کے ماننے والوں کو ہدایت دے اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا بہت شوق ہے اس کو اج سے 1300 سال پہلے سب غلطی یہ صرف ٹھیک ہے بے شرم انسان

  • @aminulhaqamin6841
    @aminulhaqamin6841 Год назад +2

    جناب آپ نے کہا سنت کے مطابق برابر ہونا تو اس میں داڑھی سنت رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم ھے

  • @ehsanrasul8096
    @ehsanrasul8096 Год назад +2

    Moulana Moudodi once said, Islam main Darhi hay, Darhi main Islam Nahi hay.

    • @azeemuddin425
      @azeemuddin425 10 месяцев назад

      Bahraal itni badi baat nahi bolna chahiye
      Darhi Taqreban 125000 nabiyon ka amal hai bas itna hi kafi hai

  • @Myanmar781
    @Myanmar781 Год назад +3

    علماء حضرات کو برا بھلا کہے بغیر اس کی چورن بکتا ہی نہیں اس کی فالورز کیلئے دو حدیثیں
    (1)حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَعَبْدَةُ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ح و حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَمَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَحَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ وَشُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَقْبِضُ الْعِلْمَ انْتِزَاعًا يَنْتَزِعُهُ مِنْ النَّاسِ وَلَکِنْ يَقْبِضُ الْعِلْمُ بِقَبْضِ الْعُلَمَائِ فَإِذَا لَمْ يُبْقِ عَالِمًا اتَّخَذَ النَّاسُ رُئُوسًا جُهَّالًا فَسُئِلُوا فَأَفْتَوْا بِغَيْرِ عِلْمٍ فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا
    ابوکریب، عبداللہ بن ادریس وعبدہ وابومعاویہ و عبداللہ بن نمیر و محمد بن بشر سوید بن سعید، علی بن مسہر ومالک بن انس و حفص بن میسرہ شعیب بن اسحاق، ہشام بن عروہ، عروہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے مروی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ علم کو انتزاعا قبض نہیں کریں گے کہ اسے لوگوں سے چھین لیا جائے بلکہ علماء کو قبض کرنے کے ساتھ علم قبض فرمائیں گے جب کسی عالم کو اللہ باقی نہیں رکھے گا تو لوگ جہلاء کو سردار مان لیں گے ان جہلاء سے سوالات کئے جائیں گے وہ بغیر علم کے فتوی دیں گے خود بھی گمراہ اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔
    سنن ابن ماجہ
    جلد اول
    حدیث 52
    (2)حدیث سنن کبری للبھیقی میں موجود ہے، جس کے الفاظ یہ ہیں:
    عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، قَالَ : كُنْ عَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا ، أَوْ مُحِبًّا أَوْ مُتَّبِعًا ، وَلَا تَكُنِ الْخَامِسَ فَتَهْلِكَ
    حدیث شریف کا مفہوم ہیکہ عالم بنو یا طالبعلم بنو یا ان سے محبت کرنے والے بنو یا ان کی اتباع کرنے والے بنو پانچویں نہ بننا، ورنہ ہلاک ہوجاؤگے🎉🎉🎉

    • @shahEmillatsherekarnatakBayana
      @shahEmillatsherekarnatakBayana Год назад +1

      ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @user-uy3rz2lt7c
      @user-uy3rz2lt7c Год назад

      سن لو نعرہ غفران دا مرزا جہلمی حرام دہ😂😅😂😅😅😂😅😂😅😅😂😂😅😅😂😅😂😅😂😅😂

  • @user-ux8xw7er1u
    @user-ux8xw7er1u 7 месяцев назад

    MashAllh

  • @sanaathar6620
    @sanaathar6620 Год назад +4

    الله هدایت دے ...... داڑھی چھوڑنے کا تصور ہی نہیں تھا اس لیے داڑھی کا ذکر نہیں ـ اور خدا کے لیے خود بھی سب کے لیے هدایت کی دعا کیا کرو

  • @abidreallife786
    @abidreallife786 6 месяцев назад

    Allah Allah Allah

  • @umerhayat1590
    @umerhayat1590 Год назад +2

    Ali bhae a great scholar 🎉

  • @zahida6397
    @zahida6397 Год назад +2

    Good message for thinking 😮😮😮

  • @ustadji5341
    @ustadji5341 Год назад +5

    مجھے اس ٹنڈ پر انتہائی غصہ آتا ہیت😂

  • @Yahyakhan-rz3oh
    @Yahyakhan-rz3oh 9 месяцев назад

    Best leader muhammad Ali mirza 👍🏼

    • @stollheart3881
      @stollheart3881 7 месяцев назад

      Better to watch triple Axe than engineer

  • @maminali9471
    @maminali9471 Год назад

    Peshmam hota hai imam nahi ,...
    Imam Jo thy wahein raheingy hamesha , na bana imam Mola. Hussain jesa koi na bane ga , Allah Pak hum sab ko panjtan Pak ki mohbat naseeb atta farmae aameen

  • @nadeemriaz8021
    @nadeemriaz8021 Год назад

    سو فیصد درست رائے دی ہے لیکن یہاں ذیادہ تر مولویوں نے اپنی اہمیت اور امریت قائم رکھنے کےلئے داڑھی کی مقدار تک کو مسئلہ بنا رکھا ہے یعنی داڑھی کتروانے والے کے پیچھے بھی نماز نہیں ہوتی ، جو صریحا غلط ہے

  • @AbdullahKhan-un4uw
    @AbdullahKhan-un4uw 27 дней назад

    Plumber muhammad ali mirza cha gaya.......

  • @usmanfun17
    @usmanfun17 9 месяцев назад +1

    Ye Engineer hy ye. Naqsha banana ho ya building banana ho to es sy karwaye. Deen e Islam Molveyoo sy sekho

  • @ahmadarslan8291
    @ahmadarslan8291 Год назад +7

    درست کہاڈاڑھی والے قرآن غلط پڑھتے ھیں واقعی انجنیر بھی ڈاڑھی کہ ساتھ غلط پڑھتاھے

  • @mohamadkhan1453
    @mohamadkhan1453 Год назад +3

    Engr. You'r genius.

  • @haamibhat4783
    @haamibhat4783 8 месяцев назад +1

    Deen k masail freeze kaisay hosaktay hain.
    Din ba din naye masail aatay rehtay hain

  • @munawargill2524
    @munawargill2524 7 месяцев назад

  • @aslammaroof8719
    @aslammaroof8719 Год назад +4

    MashAllah🤲💝🇵🇰
    Very nice Engineer👌💝👏👏👏

  • @AbdulRazaq-hh7wt
    @AbdulRazaq-hh7wt Год назад

    Engg Muhammad Ali mirza sahab Allah Kareem ap sy razi ho Ameen

    • @waqarahmad5239
      @waqarahmad5239 Год назад

      Or unginat kabira or kufria gunahon se toba ki tofiq de Ameen

  • @ijazfarooqi
    @ijazfarooqi Год назад +1

    Quite Convincing Reply ❤

  • @MohammedZaheed-kx6mc
    @MohammedZaheed-kx6mc Год назад +2

    محترم جس حدیث کاحوالہ دیئےہیں اسمیں زانی کاذکرنہیں توکیازانی امامت کرسکتاہے

    • @Ahmad-ik6vz
      @Ahmad-ik6vz 10 месяцев назад

      کرا سکتا ھے۔
      نماز ھو جائے گی۔

  • @Danish-fq3ie
    @Danish-fq3ie Год назад +1

    Politics may Imran Khan one man army of Pakistan aur Deen may enjineer Mohammed Ali mirza

  • @syednazirhussainshahkazmi1496
    @syednazirhussainshahkazmi1496 9 месяцев назад

    Wel done Engineer sahib

  • @MuhammadAnwar-uh8pe
    @MuhammadAnwar-uh8pe Год назад +1

    سبحان الله، علی بهای اپ همیش علمی سچ بول رهی هین، الله اپ کو حفظ و امان می رکهی

  • @umerhussain4192
    @umerhussain4192 Год назад +4

    Mashallah Allah bless you 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤

  • @zakhmidilshaayriamirkhanrj1965
    @zakhmidilshaayriamirkhanrj1965 5 месяцев назад +1

    Allah paak is ko jaldi uthaale Ye Ek Deemak he kha jayega deen ko

    • @sobiaamir6335
      @sobiaamir6335 4 месяца назад

      Tm uthay Allah lant ho tm py Allah ki

  • @molviseraj9475
    @molviseraj9475 6 месяцев назад

    حضرت آپ نے امامت کی چار شرطوں میں سے ایک شرط یہ بتایٔ کی وہ شخص قرآن کا زیادہ جاننے والا ہو تو میرا سوال یہ ہے کہ اگر کویٔ شخص ڈاڑھی چھیلتا ہے تو وہ شخص قرآن کو زیادہ جاننے والا کیسے ہو سکتا ہے

    • @user-yf5wi8vp5u
      @user-yf5wi8vp5u 5 месяцев назад

      Q nhi ho skta sb ko pta ha jhoot bjolna gonah ha ,is ke barey ma quran may irshad ha .
      Lakin sb jhoot bolte ha aur gibat krte ha.

  • @chehtsham8753
    @chehtsham8753 11 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤

  • @SheriiMir
    @SheriiMir Месяц назад

    Ghamidi sahib ❤

  • @muhammadabdulaalamuhammada1994

    یہ جو ہمارےبزرگوں نےقواعد بیان کیےہیں امامت کےحوالے سے انہوں نےجب اس بیماری کودیکھاتو کہےنا
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےمبارک زمانےمیں یہ بیماری نہیں تھی
    اور جو ان میں چیزپائ جاتی تھی وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائ ہوگی نا
    باقی اللہ اوراسکے رسول زیادہ عالم ہیں

  • @baberjaved8028
    @baberjaved8028 Год назад

    نماز کا اہم فرض وضو ہے اور وضو میں چہرہ دھویا جاتا ہے ذرا پریکٹیکل کر کے دیکھیں کہ لمبی داڑھی کے ہوتے ہوئے چہرہ نہیں دھویا جا سکتا اور تیمم تو بلکل نہیں ہو سکتا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دین اسلام میں داڑھی نہیں ہے کیونکہ ثابت ہوا کہ لمبی داڑھی کے ہوتے ہوئے نہ وضو مکمل ہوتا ہے اور نہ تیمم تو سوچیں نماز کیسے ہو گی

    • @abidansariabid3436
      @abidansariabid3436 Год назад

      عجیب غریب منطق

    • @baberjaved8028
      @baberjaved8028 Год назад

      بھائ پریکٹیکل کر کے دیکھیں مزہ نہ آئے تو پیسے واپس

  • @hanifalhassani
    @hanifalhassani 4 месяца назад +1

    عطاریہ فرقہ کا وجود کب سے ہوا
    عطاریہ فرقہ کی تاریخ کیا ہے

  • @Kashtube69
    @Kashtube69 8 месяцев назад

    میرا ایک سوال ہے۔۔۔اگر امام جماعت میں رفولیادیں نہ کرے کیا مقتدی امام کے پیچھے رفولیادیں کر سکتا ہے مثلاً جب رکو سے اٹھتے یہ جاتے ہیں ۔۔۔

  • @professormuddassirofficial8286
    @professormuddassirofficial8286 Год назад +6

    انجینیئر صاحب یہ بتا دیجیے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بذات خود اور سارے کے سارے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی ایک نے بھی کلین شیو کی ہو تو جب سب کے سب نے داڑھی رکھی تھی تو پھر یہ کیا عجیب سوال ہوا کہ ایک حدیثِ نبوی بتا دیں کہ داڑھی امامت کی شرط ہے۔۔۔۔۔؟

    • @syedzainulabidin5898
      @syedzainulabidin5898 Год назад

      Nabi kareem s.w k tamam amal isi tara tay tou kya baqi imamo k b saray amal isi tara tay zahir ko chor kar batin may amal saleh hey aqamat deen k leye jadojehad kartay b hey k nahi sirf dari say imamat k haqdar nahi ban jatay

    • @mazharalimazharali601
      @mazharalimazharali601 Год назад

      یہ کوئی عالمانہ سوال نہیں ہے مسئلہ ہے کہ کیا داڑھی امام کی شرائط میں ہے تو انہوں نے کہا کہ نہیں

  • @TheAsim313
    @TheAsim313 5 месяцев назад

    سنت پر عمل دیکھنے سے مطلب

  • @muhammadarifsaeed7858
    @muhammadarifsaeed7858 4 месяца назад

    انجینئر صاحب نے غامدی صاحب کی بات کی ہے۔ مجھے غامدی صاحب کے بارے میں میں نے کسی نے بتایا ہے کہ ان کی داڑھی بڑھ ہی نہیں رہی۔ چہرے پر چھوٹے چھوٹے بال ہیں۔ یعنی وہ داڑھی منڈواتے نہیں۔

  • @IqbalAhmad-on9ve
    @IqbalAhmad-on9ve Год назад +4

    Darhi musalman ki pahchaan hai dosto. Agar koi sikh darhi saaf karega, to kya uss ko aap sikh maano ge ? 😊

    • @baberjaved8028
      @baberjaved8028 10 месяцев назад

      داڑھی تو سکھ مسلمان اور یہودی تینوں رکھتے ہیں ان کی پہچان کیسے ہو گی

    • @IqbalAhmad-on9ve
      @IqbalAhmad-on9ve 10 месяцев назад

      @@baberjaved8028 سکھ اور یہودی مونچھیں بالکل نہیں کاٹتے ہیں حتیٰ کہ ان کے دونوں ہونٹ نظر نہیں آتے
      یہ سب تو آپ کو یقیناَ معلوم ہوگا
      لیکن آپ کیوں پوچھ رہےہیں یہ آپ جانیں اور آپ کا ایمان
      ورنہ ان تینوں کے حلیے میں واضح فرق ہے جو آپ کو نظر نہیں آتا

    • @baberjaved8028
      @baberjaved8028 10 месяцев назад

      @@IqbalAhmad-on9ve کہنے کا مقصد تھا کہ دین میں حلیے کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا جیسا کہ تمام فرقے اپنے اپنے فیشن سے پہچانے جاتے ہیں ہر کسی کاا فیشن الگ اسی طرح دوسرے مذہبی لوگوں کا فیشن بھی الگ الگ ہے داڑھی مونچھ اور ان کا سائز فیشن کی مرہون منت ہے نہ کہ قرآن کا حکم ہے قران کہتا ہے کہ بندے کے پتر بن جاو اور رب کے احکامات کی پیروی کرو فرقوں کو چھوڑ کر رب کی نازل کردہ کتاب کی پیروی کرو

  • @mumtazashrafi625
    @mumtazashrafi625 Год назад +10

    اللہ تعالی اس کے فتنے سے بچاۓ۔

    • @EasyOracleTutorials
      @EasyOracleTutorials Год назад

      Ameen

    • @jagvlogs1438
      @jagvlogs1438 Год назад +1

      اچھے اور سچے لوگوں کو کچھ لوگ فتنہ ہی کہتے ھے ۔😢

    • @jagvlogs1438
      @jagvlogs1438 Год назад

      Good job sir❤

    • @Yahya-Mughl
      @Yahya-Mughl Год назад +1

      بابوں کے ماننے والے کی منجھی جو ٹھک گئ ہے۔۔

  • @sultannoor502
    @sultannoor502 Год назад

    ماشاءاللہ علی بھائی

  • @islamPakOHind
    @islamPakOHind Год назад

    داڑھی امامت کی شرائط میں سے ہے ہی نہیں ۔ اہل سنت کے چاروں فقہاء میں سے کسی نے بھی داڑھی کو امامت کی شرائط میں نہیں رکھا ۔

  • @user-oy1fn3jv4c
    @user-oy1fn3jv4c 8 месяцев назад

    Ali bhai logic wali baat karte hai jisme Koi na Koi Sach dikhai deti hai baat saaf saaf Quran aur hadees se dete hai isliye hum psand karte hai jabki hum India se hai

  • @muhammadadnan1700
    @muhammadadnan1700 Год назад

    مسلم شریف میں امامت کی 4 شرائط بیان کی گئی ہیں ۔ اس حضرت سے پوچھا جائے نہ کہ اس وقت تو کفار کی بھی داڑھیاں ہوتی تھی مسلمانوں کی اور پھر علماء کی داڑھی کے نہ ہونے کا تو کوئی تصور تک بھی نہیں کر سکتا تھا ۔ امام مسلم کو کیا پتہ تھا کہ ان حضرت جیسے بندوں نے پیدا ہونا ہے وہ یہاں داڑھی سے متعلق بھی کچھ نہ کچھ کوئی نہ کوئی حدیث شریف لے ہی آتے ۔ اللہ معاف کرے اللہ اس کو بھی ہر ہم سب کو بھی صراط مستقیم عطا فرمائے ۔ آمین

  • @khurshidahmed6499
    @khurshidahmed6499 Год назад +1

    Lakh rupay di gal kiti A Engineer saab🎉❤u sir.

  • @5minutekamadrasah
    @5minutekamadrasah 9 месяцев назад +1

    رونگ نمبر

  • @shahbazabbsi786
    @shahbazabbsi786 Год назад +3

    انجنیئر محمد علی مرزا صاحب اس دور کے بہتریں مححق عالم دین ھیں جو تمام مسالک یا فرقوں کی خود اختراخیوں سے ہٹ کر قرآن و سنت کی بات بتاتے ھین اللہ پاک سلامت رکھے

    • @shahidbutt9360
      @shahidbutt9360 Год назад

      Jazak Allah Sir ❤

    • @zafarullah2909
      @zafarullah2909 11 месяцев назад

      قرآن اور حدیث اپنے پیٹ سے بیان کرتا ہے نہ کہ صحابہ سے

  • @saeedansari3681
    @saeedansari3681 Год назад +1

    Sirf ilm hi nhi, allah ka fazl aur hidayat bhi sath ho tab kaam banta hai. Kitne fitness aaye aur aa kar chale gaye.

  • @YouSeeDot
    @YouSeeDot Год назад +2

    سورہ القصص میں حضرت موسی علیہ السلام نے کتبے غیض میں زمین پر پھینکے، اور حضرت ھارون کی داڑھی اور سر کے بالوں کو پکڑا اور کہا کہ کیا میں اپنے پیچھے تمہارے حوالے امت کو نہیں کر کہ گیا تھا ۔ میں سنت انبیاء علیہ السلام داڑھی کا زکر بتا رہا ھے کہ داڑھی رکھنی چاھیے، دوسرا یہ کہ رسول نے اپنے پیچھے کسی نا کسی کو امت کی یاوری کہ لیئے چھوڑا ھے تاکہ راستے سے نا بھٹک سکے۔ تیسرا یہ کہ کتاب تورات میرے نبی موسی علیہ السلام نے رکھی اور پوچھا ھارون علیہ السلام سے امت کے متعلق، ۔۔۔۔۔۔قران میں دو ایسے بھی حضرات کا زکر ھوا جو نبی نہیں تھے لیکن انکے پاس علم تھا اک لقمان اور یاد رکھنا انکی اپنے بیٹے سے وصیحت، دوسرا آصف بن برخیا جس نے تخت بلقیس لا حاضر کیا جس پر حضرت سلیمان علیہ السلام نے کہا کہ بیشک اللہ اپنے بندوں کو آزماتا ھے تو جو اسکی شکر گزاری کرے گا تو اپنا ہی نفع کیلئے، اور جو نا شکری کرے گا تو اپنا ہی نقصان کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے محترم انجینئر صحاب صرف اتنا جاننا چاھتا ھوں کہ مولا علی حق پر تھے کہ نہیں؟؟؟؟

  • @qazighulamkibreya5583
    @qazighulamkibreya5583 Год назад

    اعضأکامسٸلہ ناک کی پیوندکاری حضورﷺکےزمانےسےہوٸ امام ابوحنیفہؒ کونہیں پتہ

  • @tayyabmehmood4870
    @tayyabmehmood4870 4 месяца назад

    Mery bahi Quran ka ilm main darhi ka hukum hai

  • @khanwali8912
    @khanwali8912 Год назад

    As faitny sa kab zameen ka boaj halka hoga?

  • @mohibrahman4352
    @mohibrahman4352 9 месяцев назад

    کوئی فاسق کسی مؤمن کی امامت نہ کرے۔داڑھی نہ رکھنے والا فاسق ہے

  • @aroojfatima8040
    @aroojfatima8040 Год назад +1

    سر آپ نے آخر پہ نارتھ پول کا بتایا کہ وہاں وقت کے مطابق نماز پڑھی جاتی ہے جیسا کہ سورج نکلا ہوا ہے تو عشاء کی نماز پڑھی جا رہی ہوگی۔ جبکہ میں نے تو نمازوں کا وقت سورج کے طلوع اور غروب وغیرہ کے حساب سے سنا اور پڑھا تھا۔ رہنمائی فرما دیجیے یا اس پہ کوئی ویڈیو ہے تو اسکا لنک دے دیجیے۔

  • @wasiqkabir5911
    @wasiqkabir5911 Год назад +2

    Imam k lye dadhi ki shart islye nhi hai...q k us waqt sbhi rkhte the...non muslims bhi...ye burayi to ab shuri hui dadhi katane ki...toh islye ab btana zaruri hai k dadhi hona shart hai

    • @waqarahmad5239
      @waqarahmad5239 Год назад +1

      Good Dari is understood quality of Muslim and as wel as Imam

  • @nazirrather3586
    @nazirrather3586 11 месяцев назад

    Deen kay tajar

  • @abd9547
    @abd9547 7 месяцев назад

    Bhai ek mahina hogaya ,dadhi badhna band hogayi?

  • @Dawahdude0
    @Dawahdude0 Год назад +1

    MashaAllah Awesome Response Nice Joke of Ghamidi Sahab

  • @Ahmad-ik6vz
    @Ahmad-ik6vz Год назад +5

    آپ تو قران سے ثابت کرتے ھیں کہ داڑھی رکھنا فرض ھے اگر یہ فرض ھے(ویسےداڑھی رکھنا فرض نہیں ھے) تو اس کا تارک جماعت کیسے کرا سکتا ھے؟؟؟؟؟؟
    پھکی۔۔۔۔۔ای۔۔۔۔ای۔۔۔۔ای۔۔۔۔ای۔۔۔
    ویسےمسئلہ یہ ھے۔
    نیک متقی پارسا اور باکردار امام کے پیچھے نماز پڑھنا تو بہر حال فضیلت کی بات ھے
    وگرنہ نماز تو فاسق(گناہ کبیرہ کے مرتکب۔زانی شرابی)کے پیچھے بھی ھو جاتی ھے۔

  • @Afghanov-e3u
    @Afghanov-e3u Год назад +25

    داڑھی رکھنا واجب ہے ہر مسلمان کیلئے تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت ہے، مسلمان اگر امامت کروائے یا نہیں اس پر داڑھی رکھنا واجب ہے پلمبر مرزائی سانپ.

    • @Qamar_CA
      @Qamar_CA Год назад +4

      Jhot bolnay walay, apnay apnay firqay ka batany walay thek hain

    • @Afghanov-e3u
      @Afghanov-e3u Год назад +1

      @@Qamar_CA
      مولوی کی آڑ میں داڑھی کو ٹارگٹ کرنا یہ اہل روافض اور قادیانیوں کا وطیرہ ہے، یہی تم لوگوں کا مشن ہے، آہستہ آہستہ کم علم مسلمانوں کو دین اور علماء کرام سے بدظن کرکے ایک نئے دین کی بنیاد رکھنا جس میں غامدیوں، مرزائیوں رافضیوں سب کیلئے یکساں سہولت ہوں.

    • @shafinasir5660
      @shafinasir5660 Год назад

      مشرک بدعتی بریلوی ناف تک بھی داڑھی رکھ لے پھر بھی اسکے پیجھے نماز نہیں ہوتی

    • @muhammadwaqastahir7735
      @muhammadwaqastahir7735 Год назад

      Plumber tera peu ko jahil insan. Babo ky chamchy

    • @NayyerNisar9621
      @NayyerNisar9621 Год назад

      G bilkul

  • @abdullqayoom3433
    @abdullqayoom3433 Год назад

    Ajeeb bat h darhi farz h lakin asay shakhs k peechi namaz ho jati h

  • @taimoorbinshahid
    @taimoorbinshahid Год назад +44

    سبحان اللہ، امام تو لوگوں کے لیے رول ماڈل اور اسوہ ہوتا ہے، جب وہ کھلم کھلا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرے گا تو اس کی اس مخالفت پر کیسے راضی ہو سکتے ہیں اگرچہ اس کے پیچھے نماز درست ہے، دین پر مکمل داخل ہونا بھی ضروری ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ کلین شیف والے کو بھی امام بنا دیا جائے صرف اس لیے کے وہ امامت کی شروط پر اترتا ہے..

    • @afnanrazavlog3060
      @afnanrazavlog3060 Год назад +4

      G subhanAllah ap ka role model ha he asy jo kisy ka kam ka nhi

    • @taimoorbinshahid
      @taimoorbinshahid Год назад

      @@afnanrazavlog3060 kyun? Imam toh nabi sallallahu alaihi wa sallam bhi thay, sahabah radiallahu anhum mein se bhi bohot se masjid ke imam thay, aj ke daur mein bhi achay imam hain agarche kam hain.. Warna role model tiktokers aur youtubers ko banana chahiye kya??

    • @Qamar_CA
      @Qamar_CA Год назад +3

      Hahaha 😂 waqai hamari masjadon k imam role model hain,

    • @taimoorbinshahid
      @taimoorbinshahid Год назад

      @@Qamar_CA g yehi log hain jo aap ka nikah parhatay hain aur aap ke ghar walo ka janazah parhayenge.. Aur aap ki masjid ke imam ka nahi pata mujhe, leken imam ke maqaam ki baat kar raha hon.. Nabi sallallahu alaihi wa sallam khud masjid nabwi ke imam thay.. Isme hasne wali baat hai toh aap par afsos hai

    • @irfanurrehman
      @irfanurrehman Год назад +2

      صحیح حدیث سے حوالہ لاؤ داڑھی کی شرط امامت کے لیے ہے یا نہیں؟

  • @ilmkiraah5825
    @ilmkiraah5825 10 месяцев назад

    پتا نہیں ایسے کم فہم لوگوں کو کیوں اسلامی اہم موضوعات پر بولنے کا موقع دیتے ہیں

  • @danishizhar3463
    @danishizhar3463 4 месяца назад

    گناہ کا گناہ سے موازنہ، گناہ کی گناہ سے دلیل یہ کیا عجیب فتنہ ہے، ایک طرف اللّٰه اور اس کے رسولﷺ کی بات کو حکم بتاتے ہیں پھر اس کے مقابل علما حق سے بغض کو دلیل ثابت کرتے ہیں.

  • @abdullqayoom3433
    @abdullqayoom3433 Год назад

    Darhi p mufti Masood nay lajawab bayan kia y injeenir to shy i koi ni

    • @Ahlesunnat440
      @Ahlesunnat440 Год назад

      Sahi bole bhai

    • @muhammadaslamaslam8418
      @muhammadaslamaslam8418 11 месяцев назад

      App engineer ya mufti ko na dekhiye hadees mein bayan hoi imamat ki sharait par ghor karen.😊

  • @IhteshamKhan-vw7hu
    @IhteshamKhan-vw7hu 6 месяцев назад

    Allah Tamam musalmano Ki si fitny sy hifazat farmay

  • @mohammadamirchowdhary7687
    @mohammadamirchowdhary7687 Год назад

    Waqt ka bhoot bada fitna

  • @ArshadSolehry
    @ArshadSolehry Год назад

    Sir, please remove Imam's photo from thumbnail.

  • @Imran19888
    @Imran19888 Год назад

    جب اھل سنت کی نماز " خلف الامامین " درست ہے تو داڑھی منڈے کے پیچھے کیوں نہ ہوگی؟

  • @doctorazeem7921
    @doctorazeem7921 Год назад

    داڑہی رکھنا ( ریش). سنت ہے اعلی خوبی ہے لیکن نماز پڑہانے کی شر ط نہی شرط صرف یہ لے کے مقتدیوں میں اہل علم ااور قران پڑھ سکتا ہو
    عمل کس کا جانچنے کا پیمانہ انسان کے ہاتھ میں نہی ہے وہاللہ کا اختیار ہے

  • @MuhammadJamil-wn3qe
    @MuhammadJamil-wn3qe Год назад

    سنت کا علم بھی شرط ہے تو یقینا سنت پہ عمل کرنے والا بھی ہونا چاہیے۔ عجیب و غریب پلمبر و مرزا دجال صاحب سنت میں داڑھی تو ہے

  • @zaimqureshi6616
    @zaimqureshi6616 10 месяцев назад

    اگر آپ جانتے ھیں جھوٹا ھے تو نماز نہیں ھو گی۔

  • @beega100
    @beega100 Год назад +1

    لگتا ہے آپ نے آج تک کسی ولی اللہ کی کتاب نہیں پڑھی۔

  • @zainulabideen7124
    @zainulabideen7124 Год назад

    Why did you leave the beard so called Engineer and Islamic cleric......

  • @muhammadbinmasood3598
    @muhammadbinmasood3598 Год назад +2

    Ghamdi shb nailed it😂

  • @user-ox1cz2qg6w
    @user-ox1cz2qg6w Год назад +1

    دین کو سمجھا تو صرف مرزا نے سمجھا

    • @JavedIqbal-hn4ls
      @JavedIqbal-hn4ls Год назад

      باقی سارے ڈھگے نے چول آدمی ہے سارا زور لعن طعن اور گندی زبان استعمال کرنے پرہے امت کوبکھیرتا ہے

  • @haqsachquran8313
    @haqsachquran8313 8 месяцев назад

    انجینیئر اس وقت فتنہ ھے

  • @HassanKhan-xz2pe
    @HassanKhan-xz2pe 2 месяца назад

    او بھائی داڑھی کا شرط سنت میں آتا ہے نا دوسری بات یہ کہ اسلام میں داڑھی کاٹنا یا نا رکھنے کا تو تصور ہی نہیں ہے اس لئے یہ شرط بنتا ہی نہیں ہے

  • @MalikAmir-hz9ph
    @MalikAmir-hz9ph 2 месяца назад

    Mirzaeee Latreen group pr lanat❤❤❤❤❤