Is Having a very Large Beard against Sunnah? | Shaykh-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
HTML-код
- Опубликовано: 7 сен 2024
- کیا مسنون حد سے بڑی داڑھی رکھنا خلاف سنت ہے؟
Subscribe the Official RUclips channel of Shaykh-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.co...
- vimeo.com/Minh...
#TahirulQadri #MinhajulQuran #ShortClip
Loots of love from kashmir India ❤ to our beloved Shyakh ul Islam Dr tahir ul qadri sahab
Assalamualaikum warahmatullah
Don't Trim your Beard or Shape it, it's the Command of the Holy Prophet ﷺ,
Beard is our Love ❤️ for the Holy Prophet ﷺ
Narrated Ibn 'Umar:
that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Trim the mustache and leave the beard to grow." Jami` at-Tirmidhi 2763
🇮🇳🇮🇳🇮🇳 THANK YOU 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءالله
شیخ الاسلام آپ سلامت رہے ❤
Assalamualaikum warahmatullah
Don't Trim your Beard or Shape it, it's the Command of the Holy Prophet ﷺ,
Beard is our Love ❤️ for the Holy Prophet ﷺ
Narrated Ibn 'Umar:
that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Trim the mustache and leave the beard to grow." Jami` at-Tirmidhi 2763
🇮🇳🇮🇳🇮🇳 THANK YOU 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Shaikh-ul-Islam Dr. Tahir-ul-Qadri Hafizahullah is truly a blessing for the Ummah of Holy Beloved Prophetﷺ
Sooner or later the whole world will realise this
💕❤️💕میں صدقےیا رسولُ اللّٰهﷺ 💕❤️💕
ماشاءاللہ کاش کے اس کلاس میں ہم بھی ہوتے۔ ان کو سن سن کے ستوڈینٹ تو ہیں نہ الحمدﷲ
ماشاءالله
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمّد طاہر القادری
آپ سلامت رہیں
باقی میں اس مسئلہ میں ان کی تکذیب بھی نہیں کرتا اور قبول بھی نہیں کرتا مگر مجھے ان سے محبت ہے کیوں کے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ادب پر انھوں نے وہ وہ دلائل دے ڈالے ہیں جو دل میں وجد پیدا کر دیتے ہیں
Ma sha Allah good message
Mohabbat u
Mera bhi Dil esi wajah se Jeet liye hain tahir sahab Ishq e Nabi (S.A.W.) inke byaan me jhalakta hai Dil khol kar byaan karte hain
بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allahtalah Ap ka saaya ta daaer hmre oper kayim rakhy ameen.beshak ap ulama e rabbaniyeen may se hai.
Ab latest tu darhi aur bhi km kr di.. Dr SB apna future plan de rahe rahe hn..
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین
Subhan Allah,
Mujadid e rawa sadi Taher ul quadri 🌹
Bohaat khobsorat explinatioin subhan Allah
Dr tahir ul qadri❤
A True Reviver of the Century.
💕❤️💕سبحان اَللّٰهُﷻ 💕❤️💕
خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں۔
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آپکو قرآن کا کتنا علم ھے؟؟؟
Salam huzor Shaik ul islam ❤️
اے اللہ تعالی ہمارے حضور شیخ ال اسلام کو عمر حضر علیہ السلام عطا فرما اور ہمیں ان کے فیض سے بہرامند فرما آمین ❤️
ماشاء اللہ
مَآشَاءاَللّٰہ قبلہ جی بہت شکریہ
Subhan Allah❤
علامہ طاہر الپادری صاحب زندہ پاد
پہلی بات کے اختلاف کریں ادب میں رہتے ہوئے۔ کسی مسلمان کو اپ ایسے نہیں بول سکتے۔ اپ نے تو اپنے ساتھ حافظ بھی لکھا ہوا ہے اب زیب نہیں دیتی ایسی بات۔ اپ حافظ ہیں تو قرآن پاک صرف رٹا نہ لگایں بلکہ سمجھ کے پڑھیں۔
❤️💕 ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه 💕❤️
Maa Sha Allah...🌹🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha Allah ameen ❤❤
ماشاء اللہ 👍
اے اللہ ہمیں سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین
Ameen
MashaALLAH SubhaanALLAH....!!!!!
My intense love for you Dr. Sahab❣️❣️❣️
زبردست وضاحت
Ma sha allah mera masla solve kr diya ap ne Allah salamat rakhey
Deen e HAQ ka HYE wali TAHIR ul Qadri TAHIR ul Qadri
MashaAllah 💓💕
سلام اے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب امام عصر حاضر
خدارا ڈاکٹر صاحب لوگوں پر رحم کریں اور پوری داڑھی رکھنے پر عمل کرنے دے سنت تو پوری داڑھی ہے میرے نبی کی😢😢😮😮
Ma sha ALLAH
Maashaa Allah subhan Allah
ماشاءاللہ تعالیٰ
Ap I lye asaani ho gai...
بہت عمدہ ✅
Allah apko salamat rakhay
Subhan Allah....🌹🌹🌹
A great moderate visionary leader
Muhammad Iqbal ... in Islaam there is no such thing as Moderate..
Islam wahid deen hai duniya ka jo hr door ky taqazon ky mutabiq hai is mein moderation mojood bs wo Quran aur sunnat mein haram na ho because haram cheezein mention hain Quran hadees mein baqi sb halal islam asan deen ha ye ayat Quran mein hai ky jidhr Quran khamosh ha wo jaiz ha
Mashallah subhaan Allah
ایمان افروز بیان کو بھی لوگ نا پسند کرتے ہیں ۔۔۔افسوس ھے۔۔ایسے لوگوں پر ان کی سوچ پر۔۔۔ہمیں کچھ سیگھنا چاھے۔۔۔۔آپنی اصلاح کرنے چاھیے۔۔۔اللہ ہم سب کو اچھے اور نیک اعمال کی توفيق دیں آمین
Hazoor aap kithnay sakhi hain. Apnay students (talibilm) say kaisay shafqat say sawal'o'jawab lay rahhain. O'Allah hamari olado ko aisahi ostad (teacher) atakar. Ameen. 💐 🌹 🌺
Aur apne ap ku bhi
Ameen
Ameen yaa allah❤❤❤❤❤❤😭😭🤲🤲🤲🤲❤❤❤
Masah allah subhan allah
Subhanallah
Sudaniala
Mashallah
مجدد رواں صدی طاہر القادری 💛❤
MA SHA ALLAH
ماشاءاللہ
❤
Zazak Allah khair
حق ہے
Always Always Stay Blessed Dear Sir
MashAllah SubhanAllah 😍
Subhan Allah
SubhanAllah
مَاشَاءَاللّٰه
Wah Wah Allama Sb Kamal Kr dia
علامہ صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
آپ کے علاوہ سب علماء اہلسنت نے کم سے کم ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب قرار دی ہوئی ہے
آپ نے نئ جنریشن کے لیے آسانی پیدا کر دی ہے
Wo is liey k in ki apni daarhi puri nhi
ایک مٹھی سنت ہے. اور مٹھی سے زیادہ ہوں مستحب عمل ہے. کیونکہ حضور صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی داڑھی مبارک سینہ اور حلق کے نیچے تھی
کوئی صحیح حدیث ؟؟
Zindabad❤
Subhan Allah...
علامہ صاحب ایک مٹھ داڑی علماے حقء نے بیان کیا یہ سنت ھے اھلء شیہ مسلک کی داڑھی خس خاسی ھوتی ھے یہ نبی پاک کی حدیث کے خلاف ھے داڑھی رکھنی ھے تو پوری مٹھ ھونی چایے اللۀ توفیق دے. امین
KARAM ALLAHU WAJAHUL KARIM HAZRAT ALI ki Dadhi Mubarak kitni lambi thi..
استاد ژندہ آباد
اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے
أٸمہ اربعہ اس بات پہ متفق ہیں ایک مٹھی سے کم گناہ کبیرہ ہے
Ye Ahle Tashayyo mein se hai Unhi ki tarah ke amal karta h
Bhai Dr. Qadri Sahb nay blkul darhi(beard) ki Hadis say sahi tashtih ki haa. Aik mustaqil Sunnat haa.
MashAllah
Jazakallahh
اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل کرنے کے لیے سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے خطابات سنیں
سبحان الله
السلام وعلیکم بھائیوں بہنوں روزانہ ایک پاؤ قرآن پاک ترتیب کیساتھ سنیے اور انشاءاللہ 4 ماہ میں مکمل کیجیے
داڑھی شریف کا معاملے اس پہ نصِّ قطعی لانے کی ضرورت ہی نہیں کسی بھی مسلمان سے پوچھ لیں کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی داڑھی مبارکہ جتنی داڑھی شریف شیخُ الاسلام صاحب کی ہے یا پھر حسن محی الدین صاحب کی ہے یا پھر حسین محی الدین صاحب اور ان کے پیچھے پیچھے منہاجیوں کی ہے اتنی length میں کبھی بھی نہیں ہو سکتی بلکہ کبھی بھی کسی پیغمبر کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ معاذاللّہ استغفر اللّٰہ اس کی داڑھی شریف خشخشی منہاجی سائز کی ہو تو ہم نے تو کہا تھا سنتِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو فالو کریں سنتِ طاہریہ کو فالو نہ کریں کیونکہ منہاجی سنتِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو چھوڑ کر سنتِ طاہریہ کو فالو کرنے لگے ہیں اس سے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت زندہ نہیں ہو رہی بلکہ سنتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو مٹانے کی نادانستہ یا دانستہ کوشش ہو رہی ہے جس سے آپ کے مجددیت کے دعوے کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے ۔ وہ اس لیے کہ مجدد سنت کو زندہ کرنے والا اور بدعت کو مٹانے والا ہوتا ہے اور یہاں مجدد صاحب اور ان کی تحریک کا معاملہ الٹ جا رہا ہے سنت ختم ہو رہی ہے اور بدعت اجاگر ہو رہی ہے ۔ چھوٹی اور خشخشی داڑھی منہاجیوں کی پہچان بن چکی ہے ۔ انہوں نے پہلے تو مشت بھر رکھی ہوتی تھی اور اب کیا ہو گیا ہے اچانک الٹا معاملہ ہو گیا ہے ۔ اگر داڑھی شریف کے معاملے میں یہ پہلے صحیح تھے تو اب غلط ہیں اور اگر پہلے غلط تھے تو اب صحیح ہیں ۔ ان کے اپنے عمل میں تضاد ثابت ہوتا ہے ۔ عالم کو جس کو ایک دنیا فالو کر رہی ہو اس طرح کے کام نہیں کرنے چاہئیں یہ تو کام ہم جیسے گنہگاروں کا ہو سکتا ہے عالموں اور عربی شیوخ کو اسناد بانٹنے والے استادوں کا نہیں ہو سکتا ۔
بجائے آپ اس بات کو ماننے کے کہ ہم غلط کر رہے ہیں الٹا ہمیں ہی کنویں کے مینڈک قرار دے رہے ہیں ۔ اس معاملے میں یہ کنویں کا مینڈک ہونا آپ کے عمل سے ثابت ہو رہا ہے کہ آپ شیخُ الاسلامی فلسفے کے محدود دائرے سے ابھی تک باہر ہی نہیں نکل پائے ۔ باہر نکلتے ان کے علاوہ دیگر علماء کو بھی پڑھتے تو آپ کو پتہ چلتا کہ شیخُ الاسلام صاحب کہاں کہاں غلط ہیں جہاں وہ حق پر ہیں ہم ان کی تائید کرتے ہیں ۔ یہ گفتگو بحث نہیں بلکہ دلیل کے ساتھ منہاجیوں کی علمی و فکری خطاؤں کا رد ہے جسے آپ بحث قرار دے رہے ہیں ۔ خلطِ مبحث تو آپ کر رہے ہیں ۔ مگر جب کوئی جواب نہ دینا آئے تو پھر ایسے ہی الٹی سیدھی ہانکی جاتی ہیں ۔
Nice
شیخ الشیطان۔شیخ الرذائل۔۔۔!
Nabi Pak saw kabhi b nahi kat thay dadhi Mubarak ,yay app saw ka moojiza tha app saw ka ke appki dadhi Mubarak ek he hisab say qudrati achi thi thi aur Barabar thi❤️
Mashaallah
حدیث میں بڑھانے کا حکم ہے پھر حضور سے آپ کے بقول قبضہ سے ذیادہ کٹوانے کا بھی ثبوت ہے تو اآپ کی داڑھی سنت کے مطابق نہیں معذرت کے ساتھ
Dadi me deen nahi hai , deen me dadi ka provision hai l dadiwalon se aksar deen badnam huwa hai l
السلام علیکم سر میرا سوال ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جس طرح فرمایا کہ دوسرے مذہب والوں کی مخالفت کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ مونچھیں کاٹو تو اج کل کے دور میں ہم اگر داڑھی رکھیں تو سکھ اور ہندو اور دوسرے مذاھب والے بھی تو داڑھی رکھتے ہیں اس میں ہمیں کیا عمل کرنا چاہیے جزاک اللہ خیرا
#داڑھی_کی_مقدار
1. سنت داڑھی پر امامِ جلالی کے دلائل ruclips.net/video/ubXEJLOfJeg/видео.htmlsi=kE2Dd2r5Pv8J-r6G
2۔ بدعتی داڑھی پر طاہر القادری کے دلائل
ruclips.net/video/nmlgov0yZAs/видео.htmlsi=D2GfIRi2BALwS1c1
3۔ سنت داڑھی پر مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے دلائل
ruclips.net/video/jx1JQqfidf8/видео.htmlsi=eoIuoQgjeP7NIp1H
مــیرا قائد سلامتــــــــ رہـــے
آمین
اگر کم رکھنے پر ایک وعید نہیں تو چودہ سو سال سے علماء حق نے یہ کام کیوں نہیں کیا ۔تمہارے نصیب میں جو ہے وہی کرنا ہے اللہ ہدایت دے آپ کو
آج کے دور میں جن کو اپنے مطلب کا دین چاہیے وہ طاہر القادری کا فالوار بن جائے
Bhai ap ne khud bhi to chhoti chhoti darhi rkhi hui hai .........
Love you 😘
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mola Ali (A S) ka Fizan Shaik ul islam
Assalamualaikum warahmatullah
Don't Trim your Beard or Shape it, it's the Command of the Holy Prophet ﷺ,
Beard is our Love ❤️ for the Holy Prophet ﷺ
Narrated Ibn 'Umar:
that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Trim the mustache and leave the beard to grow." Jami` at-Tirmidhi 2763
🇮🇳🇮🇳🇮🇳 THANK YOU 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
اللہ آپکو بہتر جزا عطا فرمائے
wah sahab
💖💖💖
مٹھی بھر داڑھی شریف سنت ھے اور مٹھی سے کچہہ زیادہ داڑھی رکھنا یہ سلف صالحین بزرگانِ دین رحمہم اللّٰہ کا طریقہ رھاھے مگر داڑھی شریف ایک مٹھی سے کم کرنا یہ سلف صالحین بزرگانِ دین رحمہم اللہ میں سے کسی کا بھی طریقہ نھیں ھے
اے اہلِ سنت والجماعت والوں تم سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کی کون کون سی دینی خدمات کو جھٹلاؤ گے
جو کچھ نہیں کر سکتے،
کم از کم اعتراض اور اختلاف تو کر سکتے ھیں نا!!
یہی طرز عمل اور المیہ ھے ھمارے اس معاشرے کے سطحی علم رکھنے والے علماء اور ان کے پیروکاروں کا،
جو بندہ اصل بات بتادے، جو پہلے کبھی سنی نہ ھو تو لوگوں کے لئے عجیب ھوگا حالانکہ حقیقت ھے!!
جب آقا علیہ السلام نے رکھ کے ہمیں بتایا تو ان کے بتائے راستے پہ ہی کیوں نہ رکھیں فیشن چھوڑ کے
اپنے دین کو بچا رہا ہے نہ کہ دوسروں کے افسوس
*داڑھی کی شرعی حیثیت*
داڑھی رکھنا سنت معکدہ ہے۔
داڑھی منڈوانا مکروہ ہے۔۔۔
سنت سمجھ کر حسن نیت سے جس نے داڑھی رکھ لی تو اسے سنت کا ثواب ملے گا۔
البتہ جس نے قُبضہ یعنی مٹھی برابر داڑھی رکھی اسے زیادہ ثواب ملے گا۔
حضور ﷺ کی سنت مبارکہ مٹھی سے زیادہ داڑھی کٹوانا ہے۔
یعنی ایک مشت سے زیادہ داڑھی رکھنا خلاف سنت ہے۔ البتہ مشت سے چھوٹی رکھنے یا بڑی رکھنے پر کوٸ گناہ وثواب یا وعید نہیں ہے۔۔
فرمان اور طریقہ نبوی ﷺ کا خلاصہ مذکورہ بالا وضاحت ہے۔۔
اس مفہوم نبوی ﷺ کے خلاف حرام گناہ کبیرہ جیسے فتوے لگانا جہالت بھی بدعت بھی۔۔۔
واللہ اعلم ورسولہ۔۔۔
Yehan Fiqh e hanfi ka masla batayein
یہ داڑھی منے ہیں۔۔۔ اپنی من مرضی کے مفاہیم۔۔۔واہ واہ
اعلیٰ حضرت کی کتنی داڑھی تھی اتنی رکھتے۔۔۔ آج آپکی آپ کے اولاد کی داڑھی کتنی ہے؟ تھوڑی کم کرتے کرتے آج دیکھ لیں کتنی ہے انکی۔۔۔