بہت خوب ۔ یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ غالب ایک منفرد اور جدید شاعر ہے یہ سب سننے کے بعد یہ سوال پوری طاقت سے کھڑا ہے کہ محدود کیسے لامحدود کو جان سکتا۔ ہاں سوچ کائنات ک اُس پار کی تصویر بنا کر حافظے میں رکھ سکتی ہے لیکن وہ تصویر ہمیسشہ خیالی ہو گی، حقیقت نہیں۔ یہ ایسے ہے جیسے خواب میں جتنا دور چلے جائیں، جوبھی دریافت کر لیں وہ خوآب ہی رہے گا۔ کیا سوچ کو چھوےُ بغیر وہ جانا جا سکتا ہے جو سوچ نہیں جان سکتی؟
They are neither irrelevant nor contradictory, this program was held by blurb society of english language and literature department. Especially by my talented senior Areeba Pirzada! @@yumnafareed3147
ہماری روایت کی اتنی با معنی تعبیر شاید ہی کہیں اور ملتی ہو۔ احمد جاوید صاحب صحرا میں ایک نخلستان ہیں۔
" ن ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا " عمدہ اور پر لطف گفتگو۔بہت شکریہ
"ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا" ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Thanks for the session Sheikh!❤🩹
Zabardast ❤
Thanks, Sir. kindly make a session on the personality of Wasif Ali Wasif."
Bohat. Khooob. Lajawaaaaaaab
❤❤❤❤jug Ujyaro 💖💖💖 🌹❤️💖🌹
تھیوریز بیدل پر بھی اپلائ بلکہ ان سے اخذ بھی کر سکتے ہیں
❤💗❤
Khudaara Angreyzi alfaaz zuroorat se ziyada na bola kijie.
بہت خوب ۔ یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ غالب ایک منفرد اور جدید شاعر ہے یہ سب سننے کے بعد یہ سوال پوری طاقت سے کھڑا ہے کہ محدود کیسے لامحدود کو جان سکتا۔ ہاں سوچ کائنات ک اُس پار کی تصویر بنا کر حافظے میں رکھ سکتی ہے لیکن وہ تصویر ہمیسشہ خیالی ہو گی، حقیقت نہیں۔ یہ ایسے ہے جیسے خواب میں جتنا دور چلے جائیں، جوبھی دریافت کر لیں وہ خوآب ہی رہے گا۔ کیا سوچ کو چھوےُ بغیر وہ جانا جا سکتا ہے جو سوچ نہیں جان سکتی؟
حضور یہ سندھ یونیورسٹی میں ایسا کون غالب شناس موجود ہے ؟
کچھ اس پر روشنی ڈالیں
Very well observed!! Urdu Ghalib and Sindh university opposite contradictory and irrelevant!!