غزل از مفتی محمد تقی عثمانی صاحب : درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے ہاتھ نیکی سے تہی، سر پر گناہوں کے پہاڑ سب سہی، دل مگر اک تیرا ہی شیدائی ہے پھونک کر ساری تمناؤں کے دفتر، یہ دل اب تو بس تیری تمنّا کا تمنائی ہے ان کا دیدار تقیؔ کیسا قیامت ہوگا جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے
میرے استاد جی کا کلام ہے۔درد و سوز سے معمور اشعار پھر پڑھنے والے نے بلند احساس اور جذبے سے پیش کرکے دل کو باغ باغ کردیا ۔اللہ اللہ۔ جب فقط ان کے تصور میں یہ رعنائی
Mashaallah. in ashaar se Hazrat Mufti shb D.B ki aajzi zahir hoti hy..tamam ummat e muslima Hazrat se faiz hasil krti hy. Allah pak Hazrat ki hifazat farmae or hazrat ki umer may khoob khoob barkat ata farmae.. aaameen
Ma Shaa ALLAH SubhanALLAH❤️❤️❤️ Bhttt zabrdasttt kalam dil ko chuu gyaa h💘💘💘💘 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
الله الله الله الله الله الله أللهم صل على سيدنا محمد ن النبي الأمي وازواجه أمهات المؤمنين وذريته واهل بيته كما صليت على ابراهيم إنك حميد مجيد ، الله سے ملواتی ہے صحبت اللہ والوں کی، اللہ تعلی حضرت مفتى تقی عثمانی صاحب اور حضرت مفتی رفیع عثمانی صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور علم وعمر میں برکتیں عطا فرمائے اور امت پر ان عظیم ہستیوں کا مبارک سایہ تادیر قائم رکھے آمین .
Ap sy ik guzarish hai agar mumkin ho to is ashaar ki tashree mufti taqi usmani sahib damatu barkatuhu sy zarur pochen r isko bhi channel py nashar karen
Is ky elawa mufti sahib k ashar muhabbat kia hai Jo junain jamshed rehmaullah alaeh ny khoob khubsurti sy parha hai iski bhi tahshree hazrat hi ki zabani nashar hojae to Mai Kam feham bhi mustafeez hojaon dono hi bohat ala ashar hain
غزل از مفتی محمد تقی عثمانی صاحب :
درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے
کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے
خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے
میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے
میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم
اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے
ہاتھ نیکی سے تہی، سر پر گناہوں کے پہاڑ
سب سہی، دل مگر اک تیرا ہی شیدائی ہے
پھونک کر ساری تمناؤں کے دفتر، یہ دل
اب تو بس تیری تمنّا کا تمنائی ہے
ان کا دیدار تقیؔ کیسا قیامت ہوگا
جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے
Heart touching kalam 😭💘💘💘
MASHA ALLAH 🌹🌹🌹🌹🌹🤲🤲🤲🕋
JzakAllah
سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
اللھم صل علی سیدنا محمد و آلہ و بارک و سلم
سبحان اللّٰہ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت عمدہ کلام ہے آواز بھی بہت پیاری ہیں
Shekhul islam. Jindabad
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
بہت خوب بہت پیارے اشعار دل پر اثر کرنے والے اور جس پرسوز انداز و آواز سےپڑھے گئے کیا کہنا اسکا ماشاءاللہ
Mashallah bht hi khubsoorat Kalam hy
جب فقط اُن کے تصوّر میں یہ رعنائی ہے کیا کہنے بہت خوب ماشاء اللہ دل کو چھو لیا
Mufti Taqi usmani sahab🌹🌹🥀👍
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام آواز بھی بہت پیاری ہے
واہ کمال کر دیا حضرت نے
زبردست زبردست زبردست
اللہ تعالٰی مفتی تقی عثمانی صاحب کو بہت جزائے خیر عطاء فرمائے آمین اور پڑھنے والے کو بھی
Mashaallah mashaallah buhat buhat shukrya apka ye kalam sunkr mujhe buhat sukoon milta he 😢❤
MasahAllah❤
Masha Allah
Boht hi piyara kalam kitni dafa sun liya lekin man hi nhi bhar rha 😭😭😭
Billkul thk farmaya
بیشک
میرے استاد جی کا کلام ہے۔درد و سوز سے معمور اشعار پھر پڑھنے والے نے بلند احساس اور جذبے سے پیش کرکے دل کو باغ باغ کردیا ۔اللہ اللہ۔
جب فقط ان کے تصور میں یہ رعنائی
Masha Allah subhaan Allah maza a Gaya
میرے پیچھے تو ہر آن یہ خلقت کا ہجوم
اب خدا جانے یہ عزّت ہے کہ رسوائی ہے
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
لحن داؤدی کی جھلک نے تو سینے میں خنکی مٹھاس گھول دی ہے ماشاءاللہ
اشعار اور آواز میں درد کے ساتھ ساتھ کچھ کمنٹس نے بھی رولا دیا
اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین اور ہمیں ان کا فیض ساری عمر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
آمین
na jany kitni bar sun chuka hu, lekin phir b bar bar sunnany ko dil karta hy
Bahut khoob mashallah
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام
ماشاءاللہ
بہت خوب بہت پیارے اشعار دل پر اثر کرنے والے اور جس پرسوز انداز و آواز سےپڑھے گئے کیا کہنا اسکا ماشاءاللہ
اللھم زدفزد
Mashaallah. in ashaar se Hazrat Mufti shb D.B ki aajzi zahir hoti hy..tamam ummat e muslima Hazrat se faiz hasil krti hy. Allah pak Hazrat ki hifazat farmae or hazrat ki umer may khoob khoob barkat ata farmae.. aaameen
پڑھنے والے حضرت مفتی صاحب سے میرا بہت اچھا رابطہ ہے۔۔۔حضرت مفتی قمر قاسمی صاحب۔۔۔
Ya Allah hamare Akabreen ulama e deoband hi hifazat farma aur unko aulia e siddiqin ke darje tak pahucha. From 🇮🇳India
Hello sir
aameen suma aameen love from pakistan
ایک عرصہ دراز عاصی کو تقی بنا گیے یہ اشعار نہیں بلکہ تریاق ہیں اور آواز میں وہ سوز ہے کہ گناہوں کے خواہشات کے آگ میں بھی آگ لگا دے
ما شا اللّه
بہت خوب 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اللہ تعالیٰ حضرت والا کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے اور سایہ تادیر سلامت رکھے آمین
اشعار بھی خوب ، آواز بھی خوب
بھائی قمر جب جب بھی سنا، وہی مزہ وہی لطف روحانی آپ کا مخلصی کا اثر
Behtareen dil ko chu lene wali baat🌹
ALHAMDOLILLAH Jaza kallah Barakllah Masa Allah Bahot khoob
Dua mai yad rakhkhe.
Mashallah 📿💓🇮🇳🦋🦋🦋
MashaAllah
Ultimate voice...
May Allah Bless Him...
Aameeen...
Summa Ameeen.
Ma Shaa ALLAH SubhanALLAH❤️❤️❤️
Bhttt zabrdasttt kalam dil ko chuu gyaa h💘💘💘💘
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
💖💖💖💖💖
کتنا آباد میرا گوشہ تنہائی ہے
بہت اچھا لگتا ہے بہت سے بہت اچھا لگتا ہے میں بنگلہ دیش سے سن رہا
Ap hazrat shah abdul mateen bin hussain sahib damat barkatuhum ko janty ho
Bhut hi piyara kalam h
Masha Allah subhan Allah
الله الله الله الله الله الله
أللهم صل على سيدنا محمد ن النبي الأمي وازواجه أمهات المؤمنين وذريته واهل بيته كما صليت على ابراهيم إنك حميد مجيد ،
الله سے ملواتی ہے صحبت اللہ والوں کی، اللہ تعلی حضرت مفتى تقی عثمانی صاحب اور حضرت مفتی رفیع عثمانی صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور علم وعمر میں برکتیں عطا فرمائے اور امت پر ان عظیم ہستیوں کا مبارک سایہ تادیر قائم رکھے آمین .
Mashallah ❤
ماشاء اللہ بہایت عمدہ اشار ہیں ۔اور آواز بھی نہایت عمدہ ہے۔
Ma sha allah
اللّٰہ رب العزت اقبال بلندی اور دراز عمر عطاء فرمائے
بہترین انداز
Sun k br br sunny ko Dil Chahta hai Dil py lagy alfaz Dil bhr aaya
Masha Allah best naat
Beautiful
Mashaa'allah Bohat Khoobsurat Kalam aur Awaz Bhi Mashaa'allah
Masha,Allah.
MASHA ALLAH 🌹🌹🌹🌹ALLAH taqi usmani sahab Db ki UMER main BARKAT ATA FARMYE AMEEN🕋🤲🌹
Aameen Summa Aameen!!!
😢😢اللہ
Great 👍
Touching heart nazam
MarshALLAH best poetry.. Love for mufti sahab..
Masha Allah 😫❤️❤️❤️
كلمات مميزة و رائعة
شكراً لك .
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah
Irfan jaipur ❤ 🤲🏼👈👌👌👌🤲🏼👈💜👈💯👈💚👌👌👌
Mashaallah 😍♥️👍♥️
Mashaallah ❤️❤️❤️
بہت ہی خوب۔۔۔
بہت زبر دست۔۔۔!!!!
Ap sy ik guzarish hai agar mumkin ho to is ashaar ki tashree mufti taqi usmani sahib damatu barkatuhu sy zarur pochen r isko bhi channel py nashar karen
Very nice.
سبحان اللہ
😢
ان کا دیدار تقی کیسا قیامت ہوگا ۔
Asalam u alaikum warahmatullah
Kindly provide me the link for mp3 download.
ماشاءاللّٰه ❤❤
💔💔💔💔💔
جب فقط ان کے تصور میں یہ رعنائی ہے ۔
Subah anllah
♥️♥️♥️♥️
Masha Allah bahot khoob
Zaardast 👌
Mashallah mashallah
Is ky elawa mufti sahib k ashar muhabbat kia hai Jo junain jamshed rehmaullah alaeh ny khoob khubsurti sy parha hai iski bhi tahshree hazrat hi ki zabani nashar hojae to Mai Kam feham bhi mustafeez hojaon dono hi bohat ala ashar hain
Translat to English plz
Koi batsakta h k dislike q kia gya plzzzzz
اردو کا املا تو کم از کم درست لکھا کرو۔۔۔گوشہ کوغوشہ لکھا ہے
muddsscir
😫😫😫
Ma shaa Allah
ماشاء الله
سبحان اللہ
❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
Masha Allah Buhut khub
ماشاءالله
MashaAllah