allah hazrat hakeem akhtar sahab (rh) ki qabar ko noor sai munawaar farmayai. allah hamai bhi apna qurb apni mohabbat ata farmayai or har gunah sai nafrat ata farmayai
مفتی محمد اسماعیل صاحب مظاہری السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ہماری یہ نعت بطور خاص سماعت فرمائیں اس میں نبئی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کامکمل حلیئہ مبارک کواحادیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ruclips.net/video/yImTttGnTxk/видео.html نیز مولاناسیدثانی حسنی ندوی علیہ الرحمۃ کےبلندپایہ قلم سے مکمل اسمائے حسنی پر مشتمل حمد باری تعالی ""پاک تیری صفت پاک تیراکلام"" ruclips.net/video/8DFAJq-w8NU/видео.html اور ملک کے موجودہ وزیراعظم اور حکومت کےمتعلق ہماری یہ👇👇👇👇نظم بھی سماعت فرمائیں ruclips.net/video/LdNNdUgshfU/видео.html اور احقر نے بطور خاص اس بات کا اہتمام کیاہے کہ حفیظ جالندھری کا شاہنامئہ اسلام جو نبئ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ۳جلدوں میں منظوم سیرت ھے اسکو ترنم میں قسط وارشائع کیاجائے اور اب تک الحمدللہ اسکی ۳۶ قسطیں شائع ہوچکی ہیں اسکو آپ قسط وار ہمارے چینل پر سن سکتے ہیں برائے مہربانی آپ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے قیمتی کمنٹ کے ذریعہ ہماری ہمت افزائی فرمائیں۔ فقط والسلام مولانا محمد سرور حامد قاسمی حیدرآباد دکن انڈیا
Subhan ALLAAH Ma Sha ALLAAH Beautifully Sung Brother ❤😢 Dil cheer diya What is the name of this brother ? Does he have other Beautiful work such as this ?
اختر ہمیں تو چاہیے وہ رند بادہ نوش جس کو ہو فکر جام نہ ہو فکر ناؤ نوش ہو جس کی موت و زندگی بس اس کے نام پر دونوں جہاں کو کھیل گیا اس کے نام پر جو روح چین پاتی نہ ہو اس کے غیر سے وحشت سے بھاگی پھرتی ہو ہر ایک دیر سے سینے میں جو ہو درد کا نشتر لیے ہوئے صحرا و چمن دونوں کو مضطر کیے ہوئے اﷲ کہے درد سے وہ اس طرح اخؔتر ارض و سما کی یہ فضا ہوجائے منور یارب ترے عشاق سے ہو میری ملاقات قائم ہیں جن کے واسطے یہ ارض و سماوات جیتے ہیں جو ترے لیے مرتے ہیں ہم وہیں جس دل میں تو نہیں وہاں جائیں گے ہم نہیں مل جائے جب وہ درد شناسائے محبت پھر شوق سے کردوں فدا گلہائے محبت پوچھوں گا میں اس سوختہ جاں سے یہ با ادب ہم تشنہ لبوں کو بھی پلائے گا جام کب کچھ راز بتا مجھ کو بھی اے چاک گریباں اے دامن تر اشک رواں زلف پریشاں کس کے لیے دریا تری آنکھوں سے روا ں ہے کس کے لیے پیری میں بھی تو رشک جواں ہے کس کے لیے لب پر ترے یہ آہ و فغاں ہے کس برق سے اٹھتا یہ نشیمن سے دھواں ہے ہے کس نگہ پاک کا تیرے جگر میں تیر اک خلق ہوئی جاتی ہے جس درد کی اسیر تیرے چمن کو کیسے اجاڑے گی وہ خزاں ہو خود ہی تیرے فیض سے ہے رشک گلستاں میں کچھ بھی نہیں دوستو ہیں سب میرے اشعار فیض شہہ عبدالغنی فیض شہہ ابرار میں داستان درد جگر کس کو سناؤں اخؔتر میں اپنا زخم جگر کس کو دکھاؤں پا جاتا ہوں جب آشنائے درد جگر کو کرتا ہوں فاش رابطۂ شمس و قمر کو
Allah hazrat hakeem akhtar sahab (RH) ki qabar ko noor sai munawwar farmayai .darjaat buland farmayai
رلا دینے والے اشعار اور کیا خوب آواز ہے کوئ مقابلہ نہیں ماشاء اللہ
👌👌👌👌👌
Mera allah ki mohabbat hi asal mohabbat ha.jo allah paak ne Molana hakeem akhtar dama barakatu ho ko ata ki.....
یا رب تیرے عشاق سے ھو میری ملاقاتیں
allah hazrat hakeem akhtar sahab (rh) ki qabar ko noor sai munawaar farmayai. allah hamai bhi apna qurb apni mohabbat ata farmayai or har gunah sai nafrat ata farmayai
Alhamdoulillah , bahoot Khroub noour ala Noour Bi Quaiss
اللہ اکبر
زبردست
انتہائی شاندار
اور پر درد و غم آواز
❤allaha
ماشاء الله بهت شاندار کلام۔ الله تعالی کی محبت بڑهانے والے اشعار هیں اور آواز میں درد وغم هے۔
مفتی محمد اسماعیل صاحب مظاہری
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ہماری یہ نعت بطور خاص سماعت فرمائیں اس میں نبئی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کامکمل حلیئہ مبارک کواحادیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے
ruclips.net/video/yImTttGnTxk/видео.html
نیز مولاناسیدثانی حسنی ندوی علیہ الرحمۃ کےبلندپایہ قلم سے مکمل اسمائے حسنی پر مشتمل حمد باری تعالی ""پاک تیری صفت پاک تیراکلام""
ruclips.net/video/8DFAJq-w8NU/видео.html
اور ملک کے
موجودہ وزیراعظم اور حکومت کےمتعلق ہماری یہ👇👇👇👇نظم بھی سماعت فرمائیں
ruclips.net/video/LdNNdUgshfU/видео.html
اور احقر نے بطور خاص اس بات کا اہتمام کیاہے کہ حفیظ جالندھری کا شاہنامئہ اسلام جو نبئ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ۳جلدوں میں منظوم سیرت ھے اسکو ترنم میں قسط وارشائع کیاجائے اور اب تک الحمدللہ اسکی ۳۶ قسطیں شائع ہوچکی ہیں
اسکو آپ قسط وار ہمارے چینل پر سن سکتے ہیں
برائے مہربانی آپ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے قیمتی کمنٹ کے ذریعہ ہماری ہمت افزائی فرمائیں۔
فقط والسلام
مولانا محمد سرور حامد قاسمی حیدرآباد دکن انڈیا
اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر دیں
*"Jeete hai jo Tere liye marte hain hum wahin, jis dil mein Tu nahi wahan jaenge hum nahi"*
puri naat hai kya aapkai paas likhi hui ?
یآ رب ترے عشاق سے ہو میری ملاقات
قائم ہیں جنکے واسطے یہ ارض و سماوات
جیتے ہیں جو ترے لیے مرتے ہیں ہم وہیں
جس دل میں تو نہیں وہاں جائیں گے ہم نہیں
Allahuakbar
Mashallah ❤️ Allah Hazrat Wala R A Ki Kamil Fagfirat Ata Farmaye Ameen ❤️
یارب تیرے عُشّاق سے ہو میری ملاقات
MA Shaa ALLAH ❤😢
Allah allah allah allah allah allah allah llah llahallah allh allah allah
Allah ta,la behisab magrifat farmay hazrat wala ki ameen.
پسندیدہ ترین ❤️❤️ نوّر الله مرقده
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤️❤️❤️
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah
Mashallah Subhanallah
شکرا جزیلا یا اخی الکبیر
Kaamaaal
❤
Jazakallah
شکریہ اللھم اھد نا الصراط المستقیم؛
جیتے ہیں جو تیرے لئے مرتے ہیں ہم وہیں
Ma cha Allah allahoumman Taqabbal minnan
Assalamu alaikum Allah inko jannat mein ala se ala makam ata Kara ameen 😩😩😩😟😟👍👍👍
We also want becone like our pious teacher shah hakim akhter
Ameen
Zabardast Kalam
Subhan Allah.
Marshallaah
الله اللہ اللہ،
Yarub Tere usshaq se him Meri mulaqat .
I Love this kalam
جزاکم اللہ خيراً كثيرا
I love i like very much
Allah Taala Hadrat Waala ko bahot ajar azeem ata farmai
Truth is Bitter Learn to Accept ,
Masha_ALLAH
mashaallah
Masha allah very imotional voice
❤❤❤❤❤
Awesome....
Masha allah
Hazrat waala se in ashaar ki tahrir ke liye aajizana darkhwast hai
Awesome
Vary beyoutyfull
awesome
Subhan ALLAAH
Ma Sha ALLAAH
Beautifully Sung Brother ❤😢
Dil cheer diya
What is the name of this brother ?
Does he have other Beautiful work such as this ?
اختر ہمیں تو چاہیے وہ رند بادہ نوش جس کو ہو فکر جام نہ ہو فکر ناؤ نوش ہو جس کی موت و زندگی بس اس کے نام پر دونوں جہاں کو کھیل گیا اس کے نام پر جو روح چین پاتی نہ ہو اس کے غیر سے وحشت سے بھاگی پھرتی ہو ہر ایک دیر سے سینے میں جو ہو درد کا نشتر لیے ہوئے صحرا و چمن دونوں کو مضطر کیے ہوئے
اﷲ کہے درد سے وہ اس طرح اخؔتر ارض و سما کی یہ فضا ہوجائے منور یارب ترے عشاق سے ہو میری ملاقات قائم ہیں جن کے واسطے یہ ارض و سماوات جیتے ہیں جو ترے لیے مرتے ہیں ہم وہیں جس دل میں تو نہیں وہاں جائیں گے ہم نہیں مل جائے جب وہ درد شناسائے محبت پھر شوق سے کردوں فدا گلہائے محبت پوچھوں گا میں اس سوختہ جاں سے یہ با ادب ہم تشنہ لبوں کو بھی پلائے گا جام کب کچھ راز بتا مجھ کو بھی اے چاک گریباں اے دامن تر اشک رواں زلف پریشاں کس کے لیے دریا تری آنکھوں سے روا ں ہے کس کے لیے پیری میں بھی تو رشک جواں ہے کس کے لیے لب پر ترے یہ آہ و فغاں ہے کس برق سے اٹھتا یہ نشیمن سے دھواں ہے ہے کس نگہ پاک کا تیرے جگر میں تیر اک خلق ہوئی جاتی ہے جس درد کی اسیر
تیرے چمن کو کیسے اجاڑے گی وہ خزاں ہو خود ہی تیرے فیض سے ہے رشک گلستاں میں کچھ بھی نہیں دوستو ہیں سب میرے اشعار فیض شہہ عبدالغنی فیض شہہ ابرار میں داستان درد جگر کس کو سناؤں اخؔتر میں اپنا زخم جگر کس کو دکھاؤں پا جاتا ہوں جب آشنائے درد جگر کو کرتا ہوں فاش رابطۂ شمس و قمر کو
Ya Rub Tere usshaq se ho Meri mulaqat.
Assalamualaikum
Mashallah
Piyasa chahy jese aab-e-sard ko... A Allah! Teri piyas us s bhi brh k ho mujhko...(aameen)
محمد الیاس نقشبندی کوٹ ادو
Plz Molana sahab ki ek din poche ga Malik bhi dal den.
Hazrat is nazm ki tahreer mil jai gi??
Han gulshan chorangi say
Anyone have lyrics ?
یآ رب ترے عشاق سے ہو میری ملاقات
قائم ہیں جنکے واسطے یہ ارض و سماوات
جیتے ہیں جو ترے لیے مرتے ہیں ہم وہیں
جس دل میں تو نہیں وہاں جائیں گے ہم نہیں