تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے🖤🙏 چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں ز جام حب تو مستم ، با زنجیر تو دل بستم ںا می گویم کہ من بستم سخن دا، یا رسول اللہ آپ کی محبت کا جام پی چکا ہوں،آپ کی عشق کی زنجیر میں بندھا ہوں پھربھی میں نہیں کہتا کہ عشق کی زبان سےشناسا ہوں ، یا رسول اللہ زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکا ہوں پشیمانی اور شرمند گی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ😭😭 چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ روز محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لیے کھولیں گیں یا رسول اللہ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھیے گا🙏 مولانا عبدالرحمن جامی
سلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤❤❤❤
چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گناہ گاراں
مکُن محروم جامی را ، درا آں ، *یا رسول اللہ* 🙏😭
فداے نقشِ نعلینت کنم جاں یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم
تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ
دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ
یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے
گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے🖤🙏
چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری
فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ
یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں
آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں
ز جام حب تو مستم ، با زنجیر تو دل بستم
ںا می گویم کہ من بستم سخن دا، یا رسول اللہ
آپ کی محبت کا جام پی چکا ہوں،آپ کی عشق کی زنجیر میں بندھا ہوں
پھربھی میں نہیں کہتا کہ عشق کی زبان سےشناسا ہوں ، یا رسول اللہ
زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم
پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ
میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکا ہوں
پشیمانی اور شرمند گی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ😭😭
چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں
مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ
روز محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لیے کھولیں گیں
یا رسول اللہ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھیے گا🙏
مولانا عبدالرحمن جامی
سبحان اللہ سبحان اللہ۔میں قربان آقاۓ دوجہاں ﷺ پہ
Heart touching ,Nice sharing
ماشااللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوب صورت كلام
وٙاجمٙلُ مِنکٙ لٙم تٙلِدِ النّسٙاءُ🌹
(یارسول اللہﷺآپ جیساخوبصورت کسی ماں نےپیداہی نہیں کیا❤)
سبحان اللہ۔۔۔بے شک
بھت عارفانہ کلام
دی گریٹ
تو سوئے من گزر آری منم مسکیں ز ناداری،
فدائے نقش نعلینت کنم جاں یا رسول اللّٰہ ﷺ
واہ
ماشااللہ ❤❤❤
آج نعت سننے کا دل کیا سرچ کی یہ نعت تو آپ کا چینل آیا
ہائے
Same
روحی شاد
Waaah
تنم فرسودہ جاں فزاء
♥️♥️♥️
❤
Geo geo 🖤
Cool
Subhan ALLAH ❤❤❤
❤❤❤❤
❤a
تنم فرسودہ 😢😢جاں پارہ 😢😢
Great
❤️❤️💐
❤