Wajay Allah Wali Taar by Pathanay Khan | sufi kalam | HD | with subtitle |ads free

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024

Комментарии • 487

  • @abrarhussain3919
    @abrarhussain3919 Год назад +59

    بار بار سن چکا ہوں پر ہر باری پر سکون ویسے ہی ملتا ہے جیسے پہلی بار سن رہا ہوں

  • @ahmadasad9569
    @ahmadasad9569 Год назад +46

    وجے اللّٰہ والی تار وجے مرشد والی تار چیڑا ای چھیڑدا یار.. ماشاء اللہ مرشد غلام فرید مرشد پٹھانے خان

  • @yaseenmalik4448
    @yaseenmalik4448 Год назад +19

    یہ تھے کلام اب وقت وہی ٹائم وہی پر لوگ وھ نہیں

  • @rafikhan-ho9qm
    @rafikhan-ho9qm 9 месяцев назад +45

    Kash main apne NABI PAK k door me hota😢😢😢 unk qadam chumta unk lea apne jan dyta Hazrat Abu bkar O umar Usman Ali ki nokri krta😢😢😢

    • @thinkandquestion1305
      @thinkandquestion1305 4 месяца назад +3

      اے کاش آپکی باقی زندگی کا ہر لمحہ ان کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے گزرے۔ آمین

    • @YasirAly16
      @YasirAly16 2 месяца назад

      Ay kaash

    • @Mini_vlogers40
      @Mini_vlogers40 2 месяца назад

      سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم ❤

    • @nawazmeer2967
      @nawazmeer2967 2 месяца назад

      jang e jamal aur jang e siffin me kya krty?

    • @saleemraza1855
      @saleemraza1855 2 месяца назад +1

      ​@@nawazmeer2967پتر اس نے بات جناب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کی ہے اور شاید ان کے بارے میں آپ لوگوں کو بتایا ہی نہیں جاتا ورنہ انکی بات کرتے آپ جن کی بات کی گئی ہے

  • @chishtinizamiofficial176
    @chishtinizamiofficial176 8 месяцев назад +26

    واللہ دل میں ہلچل مچ جاتی ہے سننے سے ۔اللہ پاک اپنے حبیبِ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے غریق رحمت فرمائے

    • @qazichannel142
      @qazichannel142 4 месяца назад

    • @ijazgujjar4143
      @ijazgujjar4143 Месяц назад +1

      Ameen ❤

    • @parvezakhter5011
      @parvezakhter5011 Месяц назад

      Ameen

    • @ImranKhan-jy9dg
      @ImranKhan-jy9dg Месяц назад

      😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😊😊😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😊😅😅😅😅😊😊😊😅😅😊😊😅😅😊😊😊😅😊😅😅😅😊😊😅😊😅😊😊😊😊😅😅😅😅😅😊😅😊😊😅😊😅😅😊😊😅😊😅😊😊😅😊😊😅😊😅😅😅😅😅😊😊😊😊😊😅😊😊😅​@@qazichannel142

  • @elegantpen414
    @elegantpen414 Год назад +28

    یہ ہوتا ھے اللہ سے عشق۔ کلام لکھنے والے نے کمال کردیا اور۔۔۔۔۔۔گانے والے نے بھی انتہا کر دی۔ اللہ دونوں پر اپنی رحمت کی بارش فرمادے۔ آمین

  • @chmustafajutt4964
    @chmustafajutt4964 Год назад +29

    عظیم لوگ تھے

  • @محفوظاحمد-د6ت
    @محفوظاحمد-د6ت 2 года назад +70

    بہت ہی عمدہ کلام اور گلوکار کے تو کیا ہی کہنے کبھی بھی اس کلام کو پٹھانے خان جیسا کوئی اور نہیں گا سکتا ماشاءاللہ واہ واہ واہ

    • @ijazahmad1191
      @ijazahmad1191 2 года назад +1

      دل سے جو بات نکلتی ھے اثر رکھتی ھے
      پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ھے
      خود صی اصل ھے رفعت پہ نظر رکھتی ھے
      خاک سے اٹھتی ھے ستاروں پہ گزر رکھتی ھے
      اللہ خان صاحب کو جنت میں اعلی و ارفا مقام عطا فرمائے آمین

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  2 года назад +2

      اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
      آمین

    • @allahbadshah452
      @allahbadshah452 2 года назад +1

      Parr nai sakta ha in jysa Mahfooz bhai

    • @shahzadbaloch8255
      @shahzadbaloch8255 Год назад +1

      brother He is not singer He is Sufi singer like dervish
      Dervish, Darvesh, or Darwīsh in Islam can refer broadly to members of a Sufi fraternity, or more narrowly to a religious mendicant, who chose or accepted material poverty. The latter usage is found particularly in Persian and Turkish as well as in Amazigh, corresponding to the Arabic term faqīr.

  • @naqeebemahfilarslanhaider3954
    @naqeebemahfilarslanhaider3954 10 месяцев назад +20

    بہت اعلی کمال ہو گیا

  • @KhalidKhan-ki9bi
    @KhalidKhan-ki9bi Год назад +14

    بہت عمدہ چینل، خیالات اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ اصحاب وسلم کے صدقے اعلی مقام عطا فرمائے گا دونوں جہان میں

  • @elegantpen414
    @elegantpen414 Год назад +37

    ہت ہی عمدہ کلام اور گلوکار کے تو کیا ہی کہنے کبھی بھی اس کلام کو پٹھانے خان جیسا کوئی اور نہیں گا سکتا ماشاءاللہ واہ واہ واہ

  • @bilalrajpoot270
    @bilalrajpoot270 Год назад +7

    آپ جیسا کوئی نہیں آنا خان صاحبِ 100 تک ۔ اللّٰہ پاک جنت میں جگہ دے ۔

  • @LabbaikTime
    @LabbaikTime Год назад +150

    اس کلام کو لکھنے ۔ پڑھنے اور سننے والوں پر اللہ کی رحمت ہو

  • @Mini_vlogers40
    @Mini_vlogers40 2 месяца назад +5

    اس کلام کو پیش کرنے والے کو لاکھوں سلام
    اللہ تعالیٰ بہشت بریں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🦜💐

  • @bazam-e-allahhoo2268
    @bazam-e-allahhoo2268 Год назад +59

    بہت ہی عمدہ کلام ماشااللہ اللہ ان کی مغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ آمین😍😍

  • @AhtashamUlHaq-yc2sg
    @AhtashamUlHaq-yc2sg Год назад +61

    Lived In Kot Adu... Near Railway Pathak
    We played in his Lap and also attended his bethak and reharsal time ❤
    May his soul Rest in Peace

  • @ShahidAli-ox6lk
    @ShahidAli-ox6lk Год назад +21

    اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے پٹھانے کو

  • @muzzamilhussain-jr2wo
    @muzzamilhussain-jr2wo 4 дня назад

    ❤ ژندہ کلام ژندہ لوگوں کی نشانیاں

  • @Jaffar532
    @Jaffar532 2 года назад +19

    Masa Allah Allah magfrat kry inki or jawary rahmat Mai jaga ataa kry darjat buland kry jannat firdous Mai jaga ataa kry ameen from Saudi Arabia 🇸🇦🇸🇦🇸🇦

  • @ArshadKhan-ch2hr
    @ArshadKhan-ch2hr 2 года назад +9

    روح کو سرشار کر دینے والا شاہکار

  • @NomanSagheer-ut9cj
    @NomanSagheer-ut9cj 4 месяца назад +3

    لیجنڈ بہت ہی خوبصورت آواز پٹھانے خان صاحب پہ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے کلام پڑھا جیسے پڑھنے کا حق ہوتا ہے

  • @jamaqib1721
    @jamaqib1721 6 месяцев назад +1

    بہت ہی اچھا اور دل کو چھونے والا کلام پیر حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ ❣️❣️

  • @muhammadabubakar3738
    @muhammadabubakar3738 Год назад +6

    یہ کلام بابا فرید کا ہے کمال ہے جس کا مقابلہ آج کل کے علماء ومشائخ نہیں کرسکتے وہ عارف باللہ لوگ تھے جن کی تعریف اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ جیسے لوگ کرتے تھے

    • @AimaFarooq
      @AimaFarooq Год назад +3

      بابا فرید الدین گنج شکر نہیں۔ خواجہ غلام فرید صاحب مٹھن کوٹ والے کا کلام ہے

    • @guess-the-best8609
      @guess-the-best8609 Год назад +3

      بابا فرید کا کلام نہیں ہے۔ خواجہ غلام فرید کا کلام ہے۔ یہ دو مختلف لوگ تھے۔

  • @AliAhmad-ru4qy
    @AliAhmad-ru4qy Год назад +8

    اللہ تعالیٰ استاد پٹھانے خان کی مغفرت فرمائے آمین

  • @msubhani9757
    @msubhani9757 2 года назад +54

    کن فیکون کن فیکون فرمایو جڈاں اساں کول تُساڈے ہاسے خوشیاں ہی چِھک ماہی ڈِتی تے پھاسے پھاس گیو سے نفس پلیت پلیت کیتا نفس پلیت پلیت کیتا
    چینڑاں ایں چھڑیندا یار
    اساں اصل پلیت نہ ہاسے
    فرقت خیر خراب کیتا ناں تاں ذاتی ہاسے خاصے چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار پہلے اُکھلی صاف کرائیں پہلے اُکھی صاف کرائیں روڑا مٹی دھوڑ ہٹائیں پھر اُکھلی وچ چینڑاں پائیں چھج صبر دا رکھیں تیار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار الله الله الله الله الله الله الله الله وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار مار نہ مُلاں بولیاں اساں ادبوں ستھرے شاہی ھُو مسجد مندر ورد کتاباں اسیں اپنڑے آپ تے اُجڑے ھُو من وچ صورت یار والی او من وچ صورت یار والی دن رات نشے وچ سُتڑے ھُو برکت پیر فرید مٹھل دے اساں کُتیاں دے بلبوتڑے ھُو اَنگلیاں دے وچ چُبھن چَھلے اَنگلیاں دے وچ چُبھن چَھلے باری موہلی مول نہ ہلے جے نہ چھنڑیو لگ سِن کَھلے او نہ رکھدا پَل ادھار او نہ رکھدا پَل ادھار چینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار بس مُلاں ہِکَّو الف کافی بس مُلاں بس مُلاں ہِکَّو الف کافی اتے "ب" دی غرض نہ کائی اول آخر ظاہر باطن اتے نال الف دے لائی ڈے نہ ڈے نہ دڑکے وے مُلاں ڈے نہ ڈے نہ دڑکے وے مُلاں الف توں اجاں پھڑ کے رمض الف سمجھائی یار فرید دل الف لُٹی واہ میم کیتی روشنائی وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار ہٹکیا ہامی اے دل تیکوں ایں عشق دے راہ توں رہ ونج چپ کر بہہ ونج جانڑ کے چاء تَئی بار ہجر دا ہنڑ کیوں رڑ دِیں سہہ ونج چپ کر بہہ ونج پریت دی رِیت کوں جانڑ دی ہاں ویں پریت دی رِیت کوں جانڑ دی ہاں ویں ہنڑ آہ نہ بھر ٹِھہہ ونج چپ کر بہہ ونج تخت وصال اجاں دور ہئی ، ہئی پہلی پوڑی لہہ ونج چپ کر بہہ ونج وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار

  • @abdulsamadbukhari1472
    @abdulsamadbukhari1472 3 года назад +39

    نفس پلیت پلیت کیتا
    اساں آپ پلیت نہ پاسے😭😭😭

    • @mubi102
      @mubi102 2 года назад +2

      نفس پلیت،پلیت کیتا
      اساں اصل پلیت نہ ہا سے
      چیناں ایں چھرینداں یار
      پہلے اوکھلی صاف کرائیں،
      روڑا، مٹی صاف کرائیں
      چھج صبر دا رکھیں تیار
      چیناں ایں چھرینداں یار
      اللہ اللہ
      چیناں ساگودانہ جیسا ایک دانہ ہوتا ہے جسے چھٹنا یا چھاٹنا بہت مشکل ہوتا تھا۔یہ تمثیل شاعر نے انسانی نفس کی صفائی سے قائم کی ہے۔کمال ہی کر دیا ہے۔

    • @faizanrasool2496
      @faizanrasool2496 Год назад

      😪

    • @sabeejee2030
      @sabeejee2030 5 месяцев назад

    • @BilawalKhoso-wy6bh
      @BilawalKhoso-wy6bh 4 месяца назад

      ​@@mubi102❤

  • @miqbalmian
    @miqbalmian Год назад +23

    السلام علیکم؛
    اُستاد پٹھانہ خان کی آواز ناجانے کس جہان میں لے جاتی ہے۔ ایک عجب سی ملائمت ہے اس آواز میں۔ سب غم دُکھ درد بھول جاتے ہیں، اِک عجیب سا نشہ تاری کر دیتی ہے یہ آواز۔ اللہ تعالیٰ اُستاد پٹھانہ خان کی مغفرت فرمائے، اور اِن کے درجات بلند فرمائے[آمین یا رب العالمین]۔

    • @umarfaizanvlog
      @umarfaizanvlog Год назад +1

      waqi bhraa Pechlaa Yaad ajtaa ha 😭😭😭😭😭

  • @sikandarfarooqsaani5843
    @sikandarfarooqsaani5843 11 месяцев назад +17

    If you are listening this in your 20's Men you are not ordinary you have a top class .

    • @saiqahashmi8420
      @saiqahashmi8420 10 месяцев назад +3

      میں بچپن سے عارفانہ کلام سن رہی ہوں اور آج میرے 18/20 سال کے بچے بھی ان کو سنتے ہیں اور مجھ سے زیادہ عارفانہ کلام کو سمجھتے ہیی الحمدللہ، سرائیکی سے عشق ہو گیا ہے ہم سب کو

    • @yaseenarain7264
      @yaseenarain7264 10 месяцев назад +1

      As I see around in today's time, this is very true n fact. Only very very super genuineness youth comes here.

    • @talibalhidaya
      @talibalhidaya 8 месяцев назад

      Can someone translate to English??

    • @HashaimKhan-q4m
      @HashaimKhan-q4m 2 месяца назад

      ماشاءاللہ بہت خوب سبخان اللہ 🌹💟🌷💟🌹🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹🌹

  • @chmustafajutt4964
    @chmustafajutt4964 7 месяцев назад +2

    پٹھانے خاں کو میں ملا ہو عمر کے آخری حصے میں تھے۔ ملن سار شخصیت کے حامل تھے ان کی آواز ان کے بعد پیدا نہ ہو گی یہ سچ ہے۔
    اللہ تعالٰی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے انہیں
    آمین ❤

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  7 месяцев назад

      خوش قسمت ہیں آپ اپنی ملاقات کے بارے میں کچھ بتائیں

  • @basitsaleem7087
    @basitsaleem7087 Год назад +34

    2023 is going on and I am here for this lovely klam no words about that first time listen in 2011

  • @DhamialRajputParisFrance
    @DhamialRajputParisFrance 2 года назад +8

    SubhanAllah ♥️ 🇵🇰 ♥️ ماشاءاللہ

  • @naeemakbar6898
    @naeemakbar6898 8 месяцев назад +7

    یہ چھینا کے ہوندا اے ؟؟؟
    2024 میں بھی اللہ کا شکر ہے

    • @Technicalthoughts381
      @Technicalthoughts381 7 месяцев назад +3

      cheenra ghaas(grass) ki aik kism ha sarson ki tarah ka..aj sy koi 50 saal pehly is k beej sy khichri banai jati thi khany k lie.

  • @asifiqballuckygujarkhan1163
    @asifiqballuckygujarkhan1163 7 месяцев назад +10

    خواجہ غلام فرید (رحمت اللہ علیہ) کے کلام میں یہ مصرع ۔۔۔۔۔۔{ مسحافتیں قرآن ویں توں} کیا گہرائی کا کلام ہے ۔۔۔۔ماشاءاللہ رب العزت ان دونوں ہستیوں کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین آمین 😚😚😚

  • @GamingPannel
    @GamingPannel Год назад +3

    سبحان اللہ
    پٹھانے خان جی بہت محبتاں

  • @MukhtarAhmad-dk7iy
    @MukhtarAhmad-dk7iy Год назад +5

    واہ کیسا دورتھا جب ریڈیو پر سنتے تھےاللہ پاک مغفرت فرمائے

  • @AlishaHeer802
    @AlishaHeer802 Год назад +3

    🌿اللہِ پاکـــــــــــــ ســـلامـــت🌿 رکــھــے ہمیـــــــــــــــــــــــــــشہ"
    🌿آمِــــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ🌿

    • @jamih2549
      @jamih2549 Год назад

      Upload more kalaams... In pathan e khan voice...

  • @sarfrazmehar8563
    @sarfrazmehar8563 Месяц назад

    Main jab das bara sal ka tha us waqat ye Kalam suna tha aur ab Mari Umar pachas sal ha tab aur ab Kalam sunanay ka Maza aik jasa hi ha Allah taala in ke darjat ko Bula ND farmay aamin

  • @shafaqatullahmughal4340
    @shafaqatullahmughal4340 19 дней назад

    سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین

  • @ShahzadAnsari-dr9wq
    @ShahzadAnsari-dr9wq 3 месяца назад +1

    سبحان اللہ ا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AqeelKhanlove
    @AqeelKhanlove 12 дней назад

    کمال ماشااللہ

  • @GamingPannel
    @GamingPannel 10 месяцев назад +4

    ❤❤بہت محبتاں جی ❤❤

  • @khatpandwa9701
    @khatpandwa9701 2 года назад +54

    Spritual songs by a top class performer, enjoyed listening, have always enjoyed it since my childhood, year 1973

  • @badishavirk4122
    @badishavirk4122 2 года назад +14

    استاد پٹھانے خان ماشاءاللہ بہت خوب کمال

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  2 года назад +2

      اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
      آمین

  • @ranadilawarnice9339
    @ranadilawarnice9339 15 дней назад +1

    ماشاء الله تبارك الله

  • @1stoptips543
    @1stoptips543 Год назад +2

    Kmaal hai. Ye qlaam roh tk ko sarshar kr detay . Dua niklti k hmain bh ishaq e nabi or ALLAH naseeb ho. Ameen

  • @AhsanKhalid-tu6jl
    @AhsanKhalid-tu6jl Год назад +6

    MaShaAllah this Kalaam make a direct connection with Allah Subhan o wa Ta'ala. Ustad Pathane Khan sahib listening since Childhood about 40 years

  • @GamingPannel
    @GamingPannel Год назад +2

    جی واہ واہ کیا بات ہے
    بہت محبتاں جی

  • @jibranrana7050
    @jibranrana7050 10 месяцев назад

    Nahi jamnay Mawa ne Put Pathanay khan wargay shahzada❤

  • @naumankhan628
    @naumankhan628 Год назад +3

    ماشاءاللہ کیا کہنا ہے ماشاءاللہ

  • @MuhammadhanifSurani
    @MuhammadhanifSurani 9 месяцев назад +1

    It's not a song it is a lesson and connection between man and Allah almighty

  • @yaseenarain7264
    @yaseenarain7264 Год назад +8

    This kalam and Pathane khan performance is my childhood memmory. Today i find it just by chance. Same trance i trapped here after many decads. RIP ustad Pathane Khan. ❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤😢😢😢😢😢😢🎉🎉🎉

  • @kiranahmad1144
    @kiranahmad1144 Год назад +1

    wah mery baba g shah sb ka kalam kamal he kr deya baba g ny subhan Allah or pthant khan sb k parrhny ka andaz koi jgah lay he nahe skta jnab ke bayshk

  • @MeerAlamfunny
    @MeerAlamfunny 2 года назад +13

    Spritual songs by a top class performer, enjoyed listening, have always enjoyed it since my childhood, year 1995

  • @mujahidhussain6758
    @mujahidhussain6758 4 месяца назад

    جتنی بار سنو پھر اس سے زیادہ سننے کو دل کرتا ہے دل کو اور زیادہ سکون ملتا ہے

  • @mushtaqakkasi
    @mushtaqakkasi Год назад +2

    ماشااللہ،،،بھت خوب

  • @usmansaeed2816
    @usmansaeed2816 Год назад +1

    Khawaja Ghulam fareed sb ❤
    Pathanay khan ❤

  • @UsmanMalik-sn3uu
    @UsmanMalik-sn3uu Год назад +16

    Wow pAthan Khan absolute legend ❤️

  • @meerhaider9265
    @meerhaider9265 7 месяцев назад +2

    Ustad e Mohtram Zill e Subhani Mohtram Ustad Pathany Khan Sahab

  • @Islamichistorical12
    @Islamichistorical12 2 года назад +12

    Ma Sha Allah Pathan Ali Khan ❤️ very nice Awesome kia bat he AP ki Kamal ka Sufi Kalam 💕

  • @mahadali9767
    @mahadali9767 2 года назад +3

    Zbrdst chas a gai dilme utrnay walay bol or awaz

  • @MTAhmadMT
    @MTAhmadMT 10 месяцев назад +1

    Pthany khan is legend singar of srakistan

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 2 года назад +11

    صوفی کلام فہم و انعام

  • @MSbabasayee
    @MSbabasayee Год назад +5

    ALLAH wali Taar ALLAH wali Raat .27 nights blessed and mercy 1000 nori months thanks 💝

    • @MSbabasayee
      @MSbabasayee Год назад

      Khushian paleet pal eeT Pakistan

  • @KhanUzairKhan-vp4tq
    @KhanUzairKhan-vp4tq 4 месяца назад +2

    میڈا اللہ کریم اللہ۔۔۔😭😭😭

  • @mohsinali1140
    @mohsinali1140 2 года назад +11

    بہترین، کوئی الفاظ نہیں

    • @just435
      @just435 2 года назад

      الفازوں سے بات آگے بڑھ گئی ہے
      یہ ہماری بدقسمتی ہے پاکستان میں دفن ہونے کے بعد ہاتھ مثلے جاتے ہیں،، ہے ہم نے کیا کیا
      ہماری ثقافت کی آخری نشانی عطااللھ عیسا خیلوی ہے،، اللہ سلامت رکھے. 🙏 🙏

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  2 года назад

      اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
      آمین

    • @fayyazhussain7275
      @fayyazhussain7275 Год назад

      Not every person can understand the wise words

  • @malikawan...7868
    @malikawan...7868 4 месяца назад

    اللھ پاک اعلی مقام عطا فرماۓ

  • @owaisvlog4651
    @owaisvlog4651 Год назад +2

    Mashallah bhot he peyara Kalam he sun kr Dili sakun melta hai❤

  • @ansarfarooq5302
    @ansarfarooq5302 2 года назад +5

    Bht acha kalaam bht he achi awaz k sath..

  • @HassanTech-c5m
    @HassanTech-c5m Год назад +7

    سبحان اللہ ♥️

  • @zahidqureshi976
    @zahidqureshi976 2 года назад +26

    No words to discribe it’s awesome

    • @deenkironkay
      @deenkironkay 2 года назад +2

      Zahid Bhai Check Zror ki jiye ga Deen ki Ronkay
      Channel Name acha lagy tu Subscribe zror kr dena
      agr pasand na ye tu hahy subscribe na krna

    • @zahidqureshi976
      @zahidqureshi976 2 года назад +1

      جی جاں کر دیا ھے

  • @kbkhan9466
    @kbkhan9466 5 месяцев назад

    No words just listen again and again 🙏🙏🙏 waah Pthany Khan sb

  • @MwaqasJeilani
    @MwaqasJeilani 2 месяца назад

    ماشاء اللہ

  • @SajjadDar-w3v
    @SajjadDar-w3v 11 дней назад

    ❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤

  • @punjabsialkot9073
    @punjabsialkot9073 10 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @abbasahmed5508
    @abbasahmed5508 2 года назад +6

    Uffffff ya cheeze sun k kia hall howa ha yar walon ka

  • @onlinequranlearning2792
    @onlinequranlearning2792 9 месяцев назад

    wow...Amazing its a soul touching voice and beautiful kalam.Very spiritual very deep kalam.....Allah Hooooo.

  • @iRFANSial-s9p
    @iRFANSial-s9p 6 месяцев назад

    واہ بہت خوب❤

  • @sidheart9155
    @sidheart9155 Год назад +12

    90 waly hi log is kalam ko samaj sakty hn 😊

  • @waheedabbasi6771
    @waheedabbasi6771 Год назад +1

    واہ واہ واہ خوبصورت کلام بھٹانے خان

  • @azmatalikhan1254
    @azmatalikhan1254 Год назад

    کیا کہنا ! واہ ۔

  • @AbdulAhad-xe8pv
    @AbdulAhad-xe8pv Год назад

    Allah paak sufia kram ki kadar krny ki taofeeq ata FARMAY aameen 😢

  • @Tariqaziz
    @Tariqaziz 2 года назад +6

    بہت اعلیٰ

  • @NoorMuhammad-qn4eh
    @NoorMuhammad-qn4eh Год назад

    واہ بہت خوب

  • @sufyan5812
    @sufyan5812 11 месяцев назад

    Ptahanay Khan Sahab Allah Rehmat karay ap ki kabar pe.Mashallah

  • @mahadali9767
    @mahadali9767 Год назад +1

    bda he zbrdst klam ir bda he zbrdst singer

  • @ibrahimrasheed992
    @ibrahimrasheed992 Год назад +2

    Yeh USS ka Karam hay Keh ung ung Allah Allah pukaar Raha hay TOHEED ka teer sedha nishanay per lag Raha hay Aor Dil men pewast ho ker saroor bakhash Raha hay, Manzil qareeb nazer aa rahee hay zindgy kee bhee Aor dewangy kee bhee,

  • @ShahidMalik-uc8el
    @ShahidMalik-uc8el 10 месяцев назад +1

    Best sufiyana kalaam.

  • @Zaheer.Abbas0078
    @Zaheer.Abbas0078 7 месяцев назад

    Kamal Kalam MashaAllah ❤❤❤❤❤❤❤

  • @drsabir9290
    @drsabir9290 Год назад +1

    Ishq e haqeeqeee wah Khan sb

  • @NaseemAsghar-pd8ok
    @NaseemAsghar-pd8ok 6 месяцев назад

    i have no comments for this beautiful voice and shandar kalam thanks

  • @islamicvideoschannels5939
    @islamicvideoschannels5939 Год назад +5

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ 💖

  • @KomalAshfaq0
    @KomalAshfaq0 7 месяцев назад +1

    Whosoever designed this of the picture black background with lyrics did actually a great fevour, thanks buddy ,you did a great job.i feel skoon while watching this bcz black background is quit soothing for eyes specially when I’m watching in in dark room.

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  7 месяцев назад

      Thanks brother Allah pak ap ka zoq salamat rakhy Ameen

  • @studioz1763
    @studioz1763 Год назад +2

    All instruments are played well & Pathany Khan was folk in its cleanest form.

  • @Umershahzad1
    @Umershahzad1 2 года назад +4

    Sarkar pathane khan kia bat hai apki

  • @muhammadafzalwattoo1275
    @muhammadafzalwattoo1275 Год назад +3

    یہ کلام اور یہ آوازآپکو اپنے مالک کی طرف بلاتی ھے اس کا لطف و سرور ہی کچھ اور بے

  • @ahadihsan9369
    @ahadihsan9369 9 месяцев назад

    Masha Allah. dil loot lya

  • @ejazmir409
    @ejazmir409 7 месяцев назад

    Extremely soothing kalam and voice.

  • @azharmushtaq8855
    @azharmushtaq8855 Год назад +9

    Beautiful....takes you to another world

  • @mahamahmed3319
    @mahamahmed3319 Год назад +3

    Excellent 👍,Amazing & mind blowing performance of Pathany Khan.
    Masha’Allah….❤

  • @WaseemAhmaddadra
    @WaseemAhmaddadra 2 месяца назад

    Kmal ustad 😢❤❤❤❤❤ 10:39