صلوعلیه وآله واصحابه بخدا خدا کایہی ہے در نہیں اورکوکوئی مفر مقر جو وہاںسےہویہیں آکےہوجویہاں نہیںوہ وہاں نہیں (امام احمدرضاخان بریلوی رحمتہ الله تعالی علیه(
@:عــــرش کا چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا میـــں بھی عاشــــق رسول ﷺ ہوں🥰
Subhanallah mashaallah asslaatu wasslaamu alia ka yaa syedee ya Rasool Allah wa alaa aali ka wa ashaabi ka wa azwaaji ka bi adadi kule zaratin meata alfa alfe maratin wabarik wa Salim aliayehim maslaki alahazrat subhanallah mashaallah
نعت ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ ( یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے ۔ گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے ) چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ ( یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں ۔ آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں۔ ) ز جام حب تو مستم ، با زنجیر تو دل بستم ںا می گویم کہ من بستم سخن دا، یا رسول اللہ ( آپ کی محبت کا جام پی چکا ہوں،آپ کی عشق کی زنجیر میں بندھا ہوں ۔ پھربھی میں نہیں کہتا کہ عشق کی زبان سےشناسا ہوں ، یا رسول اللہ ) زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ ( میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکا ہوں ۔ پشیمانی اور شرمند گی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ ) چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ ( روز محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لیے کھولیں گے ۔ یا رسول اللہ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھیے گا ) ✍️مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی
تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں، یا رسول اللہﷺ دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں، یا رسول اللہﷺ میرا جسم ناکارہ اور ٹکٹرے ٹکڑے ہو گیا ہے آپ کی جدائی میں یا رسول اللہﷺ میرا دل بھٹک رہا ہے اور دل گناہوں کے بوجھ سے مرجھا چکا ہے یا رسول اللہﷺ
واہ جامی واہ
واہ خالد واہ
مولانا جامی تیرے عشق کو سلام❤️
لکھنے والے بھی لاجواب اور پڑھنے والے نے بھی کمال کر دیا اللّٰہ پاک دونوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Aameen ya Rabbi
Aameen
Ameen
Suma ameen
Aameen
اس کلام کو خالد صاحب سے بہتر کوئی ادا نہیں کر سکتا❤
Right bro
واہ جامی عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم 😢😢😢😢😢
جامی+خالد+( میں سننے والا)= عشقِ مصطفٰی صلی اللٰہ علیہ واٰلہ وسلم
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حضرتِ جامی خوش نصیب تھے کہ اپنے جزبات کو الفاظ کا جامہ پہنا سکے۔ الله کی قسم ہمارے بھی جزبات ایسے ہی ہیں لیکن تابِ شخن نہیں رکھتے😭
محترم علی صاحب
بہت خوبصورت بات کی ھے أپ نے
بالکل
ھمارے جذبات بھی ایسے ھی ھیں
Love you brother
May you live long happy successful and rich life
Wah g wah slam qabool krain sarkar
Aye kaash hum bhi kuch Ishq me kar guzarte ,aur Maulana Abdulr Rahman Jami ki qadmon ki dhool ban jate.
بلکل درست فرمایا بھائی آ پ نے اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
نگاہ عشق ومستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن، وہی فرقان، وہی یٰسین وہی طہٰ
صلوعلیه وآله واصحابه
بخدا خدا کایہی ہے در نہیں اورکوکوئی مفر مقر
جو وہاںسےہویہیں آکےہوجویہاں نہیںوہ وہاں نہیں
(امام احمدرضاخان بریلوی رحمتہ الله تعالی علیه(
ہے میری جان تے تن ہے پارا پارا یارسول اللہ
ہے دل دکھیا گنہاں نال سارا یارسول اللہ
پشیمانم پشیمانم پشیماں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
❤❤❤❤❤❤
❤
کمال اشعار ❤️ کمال نعت خواں ، ہمارا فخر ہماری شان قبلہ حضرت خالد حسنین رح ، اللّہ تعالیٰ کڑوت کڑوت جنت نصیب کرے ❤
لکھنے والے کا انداز بھی کمال ہے لیکن پڑھنے والے نے رعب طاری کر دیا 😢❤
جامی کی حضور پاک ﷺ سے محبت اور تڑپ کو بیان کرنے کے لیٸے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ❤❤❤
@:عــــرش کا چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا میـــں بھی عاشــــق رسول ﷺ ہوں🥰
عاشق ہونا بہت قربانیاں مانگتا ہے۔۔۔۔عصیاں سے خلاصی مانگتا ہے۔۔۔❤❤❤
Ma sha Allah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Jitna pyara kalam utna hi pyara parhany wala b hai. I miss you Ustad mohtram Khalid sahib
ہزاروں درود ہزاروں سلام بروح محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علیہ السلام
Allah pak Khalid Bhai ko janat ul firdoos main ala say ala maqaam ata frmaiy😭😭😭😭😭
Ameen
سلام یا سیدی یا حبیبی یا رسول اللہ
مالک کریم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین بہت کمال کی شخصیت تھے
سبحان ﷲ ❤ﷲ پاک کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آپکی لحد پر 🌹🌹🌹
یا سیدی مرشدی مرشد مجذوبان قلندران و سلکان جناب پیر سید رسول شاہ خاکی رحمتہ اللہ علیہ
SubhanAllah,
Hazrat Abdul Rahman Jami (RA) har Ashiq-e-Rasool (Peace Be Upon Him) ke Dil ki Dharkan hain.
شاعر کا حق ادا کردیا پڑھنے والے نے۔
سبحان الله ❤
مظہر انوار تجلیات حضرتِ سیدنا عبدالرحمن جامی رضہ 🌹پروانہ ء شمع رسالت حضرتِ سیدنا اویس قرنی رضہ 🌹 فناء فی الرسول حضرتِ سیدنا غازی علم الدین شہید رحہ 🌹
Fiday rasool Hazrat Bilal Habshi (rh)
Ya Allah azzowajal Khalid Bhai ke darjat ko khoob buland farma,dua go from India!
Very nice pray
Ameen 🥺
آمین ثم آمین 😢
حق محمود حق مستوار مرشد پاک دی ہر دم خیر ہوے
میں قربان یارسول اللہﷺ
Ma sha Allah kiya kehny Harazt Abdul Rehman jami (R.A)
اللہ تعالیٰ اس کار خیر میں شریک ہونے والے تمام لوگوں اور تمام سننے والوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں آمین یارب العالمین
پشیمانم پشیمانم پشیماں یا رسول ﷺ
سبحان اللہ
کرم کن یارسول اللہ 😢😢😢
Labbaik Ya Rasool Allah 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
Allah Jannat ul firdos mein jagah ata fermaye Ameen
Subhan Allha Masha Allha
May Allah grant him the highest place in the Jannat Ul Firdous ILWR
Ameen Ya Rabi 🤲
سبحان اللہ۔ اپ نے اپنے جزبات کو پھر بھی زبان دے دی۔ اپنی سوچ تو آپ کے مقام تک بھی نہ پہنچ سکی۔ چہ جائکہ خاک نعلین پاک حضرت جامی کا مقام و مرتبہ
MashaAllah ❤️. Hats 🎩 off for writer and Mr. Khalid
اللہ پاک درجات بلند فرماۓ
Subhan Allah
پشیمانم پشیمانم یا رسول اللہﷺ😭😭😭😭😭😭😭
یا سیدی غوث اعظم دستیگر رحمتہ اللہ علیہ المدد
حضرت مولا علی ابن ابی طالب علیہ المدد
Subhanallah
ماشاءاللہ
💚صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمْ 💚
ماشاءاللہ سبحان اللہ 😢❤❤❤❤❤
Masha Allah
Allah Khalid Bhai ko janat ul firdous ma ala mawam at farmayee
Ameen
ماشاءاللہ سبحان اللہ
ماشاالله ❤
SUBHANALLAH😊😊😊😊
Allah pak khalid bhai k darajat buland farmay
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ لبیک
فدائے نقش نعلینت یارسول اللہ
🌹💗🍒 سبحان ﷲ تبارک و تعالیٰ عزوجل, .۔۔۔۔۔ صَلُٓوا عَلَی الحَبِیب:- “صَلَٓی الله تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَٓد، صَلَٓی الله تعالی عَلَیهِ وَاٰلِه وَسَلَٓم”🌹💗🍒
sALAM YA RASOOL (SAW) Mashallah khalid husnain khalid sahab Allah Pak uN ki Maghfirat Fermy Ameen Yarabul Kareem
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ALLAH PAK JANAT MAIN ALLA MAQAM ATA FARMYE
Subhanallah mashaallah asslaatu wasslaamu alia ka yaa syedee ya Rasool Allah wa alaa aali ka wa ashaabi ka wa azwaaji ka bi adadi kule zaratin meata alfa alfe maratin wabarik wa Salim aliayehim maslaki alahazrat subhanallah mashaallah
سبحان الله سبحان الله
❤❤❤❤❤
Hay sadqy hazart e jami ka ishaq
South africa vch kefiyat bta nhi sakta lgda dil bahir aa jana
Ameeeeeeeeen
Inna lillahi waina ilaaihi rajioon 🤲😭
Sadqy ya rasool lalalla
Ya Rasool Allah Karam farmaye😔😔🙏🙏🙏hamry hall p
Ya Rasoolallah 🥺💔
Meera sharif mashallah
MashaAllah❤❤
😢😢Yah rasool Allah 😢
Masha Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
نفیس قافلہ
سبحان اللہ ماشاءاللہ۔ اللہ کریم جنت الفردوس میں حضورﷺ کی رفاقت نصیب فرمائے الحاج خالد حسنین خالد کو
نعت ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ
دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ
( یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے ۔ گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے )
چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری
فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ
( یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں ۔ آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں۔ )
ز جام حب تو مستم ، با زنجیر تو دل بستم
ںا می گویم کہ من بستم سخن دا، یا رسول اللہ
( آپ کی محبت کا جام پی چکا ہوں،آپ کی عشق کی زنجیر میں بندھا ہوں ۔ پھربھی میں نہیں کہتا کہ عشق کی زبان سےشناسا ہوں ، یا رسول اللہ )
زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم
پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ
( میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکا ہوں ۔ پشیمانی اور شرمند گی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ )
چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں
مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ
( روز محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لیے کھولیں گے ۔ یا رسول اللہ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھیے گا )
✍️مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی
Bhoat khoob Bhai jan💓💓💓💓
Masha Allah ❤
subhan Allah
wah g...
سبحان الله..
Massa Allah
Masaha allah
Allh drjy bulnd frmay
Mashallah very nice
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan allah
Ameen
Allah pak khalid bhai ko jannat me aala muqam ata farmaye ameen
Subhan Allah ji
haye khalid
Miss you very much 😢😢😢
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤
😢😢😢😢😢😢
MaRhaBa Khalid HuSsaIN SahB ferdus jaNaT NaSeB faRmay Mola kaRiM AlRhaMaMuRahyMiN WoDod Tofyly AQa kaRiM AboAlQaSaM RaufAlRahiM RehMaTulylAalayMiN salwT O slam wa All e WaslhaM AaMeN
Mashallah
1pm south africa dec 2022 😢punjabi ❤😢😢😢
تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں، یا رسول اللہﷺ
دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں، یا رسول اللہﷺ
میرا جسم ناکارہ اور ٹکٹرے ٹکڑے ہو گیا ہے آپ کی جدائی میں یا رسول اللہﷺ
میرا دل بھٹک رہا ہے اور دل گناہوں کے بوجھ سے مرجھا چکا ہے یا رسول اللہﷺ
❤️👌💞
Khair ho jee
Mashallah.....
😢😢😢😢