سبحان اللہ ماشاء اللہ کیا کہنے جامی رح کے بڑی ہی عاشق اور صادق ہستیاں تھیں ہم جیسے گنہ گار تو ان کے قدموں کی خاک کو بھی نہیں پہنچ سکتے یہ ان ہستیوں میں سے ہیں جنہوں نے اس دنیائے فنا میں ہی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت سے مستفیض ہوچکے تھے اور میں ایک بار پھر محمد انور شہزاد صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس معروف و مشہور تاریخی کلام کا اردو میں ترجمہ کیا اس کا فائدہ اور فیضان بوڑھوں اور جوانوں کو برابر ہوگا کیونکہ اس مادیت افراتفری حرص اور طمع کے دور میں اپنا ازلی رشتہ حضور کے دامن با برکت سے جوڑا جائے اس کا واحد ذریعہ اپنے اکابرین اور اسلاف کے اقوال اور اشعار کو نئ نسل میں ترجمے کے ساتھ پیش کیا جائے تاکہ آنے والی نسلوں کو پتہ چلے کہ کس طرح امام المرسلین اور سرتاج الانبیاء کا عشق اور ربط تازہ رکھنا ہے یہ وہ شاعر لوگ ہیں جو پہلے الف ادب کی اور بعد میں ع علم کی سکھاتے ہیں کیونکہ دنیا میں روزی روٹی کمانے والے ڈاکٹر انجینئر آپ کو ہزاروں مل جائیں گے کیونکہ یہ دنیاوی علوم ہیں جو یہ بھی ضروری ہیں مگر عشق نبی کریم کو اجاگر کرنے والے علوم بھی اس کے ساتھ ساتھ ہونے چاہئیں خود سے بے نیاز ہونے کے لئے حضور نبی کریم کی سیرت اور صورت سامنے ہونا بہت ضروری ہے یہ دل کو ایسا دھڑکا ہے کہ یہ رنگ نوجوان نسل میں پھیکے پڑتے نظر آنے لگے ہیں اسلئے اساتذہ کے ساتھ ساتھ ماں باپ کی بھی بڑی ذمہ داری ہے کہ انہیں حضور نبی کریم کے اخلاق سے روشناس کرایا جائے اسلئے انور شاہ صاحب آپ بہت بڑی خدمت انجام دے رہے ہیں اللہ کریم حضور نبی کریم کے صدقے میں آپ کو جزائے خیر دے آمین یارب العالمین
Is waqt shadeed zaroorat hay ke social media ke through gumrah kar di gaiee nasal ka rishta Aqa Kareem SAW say jora jaiy...is main sab say bara kirdar parents ka hay...aur doosra yahi social media jis tarah aap nay istemal kia hay..Jazak Allah
اللہ تعالی آپ پر رحمت نازل فرمائیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔عمدہ چینل ۔excellent channel, ALLAH bless univer/people and your's family,parents
Subhan Allah Subhan Allah. Bhai kia yaad kara dia hai aap nay yea video laga kay wo b urdu translation kay sath. Allah hi iska ajar day aap ko bhai. Ameen ❤

جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤️،
Aameen.
Be shak
Is waqt shadeed zaroorat hay ke social media ke through gumrah kar di gaiee nasal ka rishta Aqa Kareem SAW say jora jaiy...is main sab say bara kirdar parents ka hay...aur doosra yahi social media jis tarah aap nay istemal kia hay..Jazak Allah
❤
جامی علیہ رحمۃ کا عشق اور استاد فتح صاحب کی مدح قوالی عشق و صرور کی منزل میں جو تڑپ پیدا کر رہی ہے آفریں کمال صد کمال است
دشت ہوتی ؛ صحرا ہوتی کہ کربلا ہوتی _
گر نبی نہ ہوتے تو زیست کیا ہوتی _
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
سب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ ہے بیشک
MashaAllah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قربان یا رسول اللہ
واہ واہ مولانا جامی تیری عظمت کو سلام ❤❤❤❤❤❤
ایک۔عاشق۔کا۔مودبانہ۔اپنے۔محبوب۔سے۔رازو۔نیاز۔
سبحان۔اللہ۔ماشاء ۔اللہ۔💞💞💞💞
Subhan Allah ❤
اللہ تعالی آپ پر رحمت نازل فرمائیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔عمدہ چینل ۔excellent channel, ALLAH bless univer/people and your's family,parents
Thanks for your value able remakes, jazak Allah ❤️💖💖💖
اللہ و اکبر، اللہ و اکبر
شنیدن ازیں کلام یاد ماضی دور طالبعلمی1968 تازہ شد۔۔۔محمد حسین کوھلی ایکس مجسٹریٹ درجہ اوّل کلائ پونچھ جے اینڈ کے انڈیا
mashaallah
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤
کمال است ❤
. ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مولانا جامی رحمۃاللہ علیہ کی قبر انور پر رحمت و نور کی بارش عطا فرمائے آمین
آمین یارب العالمین شفاعت رسول نصیبم۔
سبحان اللہ۔ اللہ تعالٰی ان بزرگوں کے درجات بلند فرمائے
آمین یارب العالمین ❤️
Aameeeeen🙏
❤❤
آھنگ۔۔۔زیبا۔۔۔عالی۔۔۔
خدایا بزرگان ایں را بخشش کن ۔
Urdu tarjamy k liye bht Shukria
Sachy ashiq molna Jami or ustad Nusrat ki awaz or bhai Saab AAP ki mehnat Urdu tarjma krny ka shukria❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام پیش کیا ہے
شکریہ ❤️
Mashalla
Molana jami garat pouit of islam
Masha Allah
BOHAT KHUB
Thanks for watching, jazak Allah ❤️
Subhan allah
سر جی ڈاؤن لوڈ کرنے کا آپشن ضرور رکھیں ۔۔۔
SUBHAANALLAH
MASHAALLAH
لاجواب کلام، گائیکی اور سخن
شکریہ ❤️ جزاک اللہ خیرا کثیرا
واہ جی واہ ماشاءاللہ بہت خوب
ALLAH TALA AP KO SAHAT OR TANDRUSTE ATA FARMAY AMEEN.
Thanks for your value able remakes, jazak Allah ❤️
بہت خوب جناب ❤❤
MashaAllah❤❤❤❤❤
Shubhanallah❤ mashallah❤
اللهم صل على محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
MASHALLAH Bhai nice
Thanks for watching, jazak Allah ❤️
Masha Allah♥️♥️♥️♥️♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
SUBHAN ALLAH Qurbaaan🙏🙏🙏
Subhan Allah Masha allah 🌹🌹🌹🌹🌹👍
Mashalllah Subhanallah
احب الصالحین ولکن منھم
Subhan Allah Subhan Allah. Bhai kia yaad kara dia hai aap nay yea video laga kay wo b urdu translation kay sath. Allah hi iska ajar day aap ko bhai. Ameen ❤
Beautiful MasahAllah
Thanks
Mashallah Bohat khub
اللہ ہو اکبر
❤
جناب کا بہت شکریہ
ڈاؤن لوڈ کا آپشن ضرور رکھیں اتنا خوبصورت کلام ماشاء اللہ
Subhen allah Ya rasoolala sa
Subhan Allah ya Rasool Allah ❤❤
Very very good 👍
Boht khoob
Janam Jami ra .
Allhamdolilah
SubhanAllah
Subhan Allah
Hamara Hal bi asa h ham gunagarion Ki tarjumani h
❤❤❤❤thankyou
Subhnllah
Aala
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Shehnayi q sath me rakhi he, yaaa yaaa, uaaaa gala p he at q nahi jata
Zehaal e Miskeen Makun Taghaful ye kakam upload kar dian Hazrat Ameer khusro ka ha
💞💞💞💞💞💞🫀
Masha Allah
SUBHAN ALLAH