بہت خوب معلومات ھےاور یحی عشقءحقیقی والے انسان سورتءواقعہ کے مطابق سبقت،(اگے بڑھ جانے والے)ھیں -یہی انسان باقی انسانوں سے بلند مرتبہ ھیں-اپ کااقبال بلندھو-
قرآن کریم کی کسی بھی سورت کا ترجمہ پڑھتے رھا کریں خاص طور پر سورہ ترجمے کے ساتھ ان مست لوگوں کی ءحقیقت اللہ تعالٰی کھول دے گا آپ پر باقی آئی لو بیگ صاحب نائس پرسن
Me Lahore se hun or Hazrat Shah Hussain k uras per her sal barish ya bonda bandi hoti hai Lahore me. Ye karamat hai unki jo hum apni ankhon se dekhtay hain
دھمال تو خالق كائنات كے رستے پر پرواز كا نام هے اور ياد الهى ميں انسان مدهوش هو كر دھمال شروع كر ديتا جيسے الله كے نيك بندے جھوم جاتے اور رقص شروع كر ديتے اور يه كونسى شريعت هے جو الله كى ياد ميں جھومنے لهرانے سے منع كرتى هے ايسى شريعت تو اجتك نهيں بنى شايد متشدد ملاوں كى شريعت هے
ڈاکٹر ناصر بیگ صاحب اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ بہترین کام کر رہے ہیں جس طرح تاریخ سے منسوب عوام کی نظر سے اوجھل واقعات آپ سناتے ہیں خاص طور آج کی ویڈیو اور لڈی ہے جمالو قابل ستائش ہے
سخت الفاظ کے لئے معزرت لاہور کے باغبانپورہ میں حضرت مادھو لال حسین شاہ کا دربار اور مزار مرجع الخلائق اور مجمع الجہلاء ہے- عموما لوگ مادھو لال حسین کو ایک شخص سمجھتے ہیں،جب کہ مادھول لال الگ ہیں اور شاہ حسین الگ ہیں - دونوں کی قبریں پہلو بہ پہلو اس دربار میں ہیں - شاہ حسین شہنشاہ اکبر کے دور میں شہر لاہور کے ایک صوفی شرابی اور چرسی شاعر ہوا کرتے تھے - مادھو لال حسین شاہدرہ کا رہائشی ایک برہمن ہندو بچہ جو شکل و صورت سے خوبصورت تھا - ایک دن شاہ حسین کی نظر برہمن بچے پہ پڑی اور دل دے بیٹھا تحقیقاتِ چشتی میں یہ واقعہ یوں لکھا گیا ہے: ''حضرت مادھولال ایک حسین لڑکا، ذات کا برہمن تھا۔ اتفاقاً ایک روز بصد آرائش سوار ہوا چلا جا رہا تھا کہ حضرت حسین مقتدا میں کونین کی نظر فیض اثر اس پر جا پڑی۔ وہ دیکھتے ہی عاشق زار ہو گئے اور دوستوں سے پوچھا کہ یہ لڑکا کون ہے اور کہاں رہتا ہے؟ لوگوں نے کہا یہ برہمن پسر ساکن قصبہ شاہدرہ ہے۔ حضرت اسی وقت بسواری کشتی وہاں تشریف لے گئے اور یہ نوبت ان کی ہو گئی کہ بغیر دیکھے ان کے جان بے جان قالب میں نہ رہتی تھی۔ پھر تو حضرت کا یہ معمول ہوا کہ شب کو اس کے گھر کے گرد طواف کیا کرتے اور جان بوجھ کر وہ کافر بچہ آپ کی طرف متوجہ نہ ہوتا تھا اور وقت طواف جو جو باتیں وہ مخفی اپنی زوجہ سے کیا کرتا حضرت علی الاعلان وہ باتیں باہر بیان کرتے۔'' شاہ حسین اور مادھو لال کے عشق بلکہ مناسب لفظ بچہ بازی کے قصے پورے شہر لاہور میں پھیل گئے - ان دونوں کے عشق سے متعلق لکھا گیا کہ اسکی ظاہری شکل وہی تھی جو ایک مرد اور عورت کے عشق میں ہوتی ہے لیکن یہ “لامحدود محبت” تھی ،یہ مجذوبیت تھی - شاہ حسین کے مرنے کے اڑتالیس سال بعد مادھو مر گیا ،انہیں شاہ حسین کے پہلو میں دفنایا گیا کہ دو محبت کرنے والے مرنے کے بعد بھی جدا نہ ہوں - ا،یہ لونڈے بازی کا معاملہ تھا اسے تصوف میں لپیٹ کر کمائی اور ایمان کی تباہی کا ذریعہ بنایا گیا - مادھو لال حسین کا دربار 35 کنال 17 مرلے پر محیط ہے ،سالانہ عرس ہوتا ہے ملک بھر سے ملنگ اور زائرین یہاں جمع ہوتے ہیں،یہاں مرادیں مانگی جاتی ہیں ،چڑھاوے چڑھائے جاتے ہیں - صاحب دربار کی کرامت یہ ہے کہ شاہدرہ کا برہمن بچہ “پٹایا “ اور بس -
محترم ڈاکٹر صاحب آپ کے مشکور ہیں کہ آپ کے توسط سے اتنی اہم معلومات مل رہی ھیں حضرت مادھو لال حُسین صاحب کا نام تو بہت سنا تھا لیکن ان کے متعلق اتنی زیادہ معلومات نہیں تھیں اس کے لئے ہم آپ کے شکر گزار ہیں جزاک اللہ
حضرت بلال حبشی مرد نہیں تھے انہوں نے تمام مومنین مردوں کے سردار حضور اقا دو جہاں سے عشق نہیں کیا مرد مومن کہ دل میں حقیقت کا وہ راز ہے کہ جسے کوئی بھی انسان پا لے اور اس حقیقت کو سمھ لے تو وہ اس مرد کا عاشق ہی ہو جائے گا لیکن اس عشق کا مجاز سے نہیں جسموں سے نہیں سیدھا روح سے تعلق ہوتا ہے
وہ اسے مسلمان بنانے کی بجائے "عشق " کرتا رہا لا إله إلا الله اس قوم کی جہالت پر افسوس اوپر سے ان کے پاس دلیلیں بھی ہیں اوپر چیک کریں اور عقل کا اندازہ خود کریں
@@mhk5266 کلمہ کی بنیاد ہی عشق ہے عشق عشق کے بغیر کوئی کلمہ نہیں یعنی قبول نہیں لا الہ کا مفہوم نہیں کوئی موجود اس کے سوا جس نے ہر طرف اسے دیکھ لیا ہو تو اپ جیسے لوگوں کے فتووں سے نہیں ڈرتا جس سے مالک کی عزت دے ان کا نام اج بھی زندہ ہے کوئی مٹا نہیں سکتا
dr. sahab ap ka andaz e bayaan itna pur asar hai k jis bhi shaks ki biography ap sunnaty hain vo zehnasheen ho jati hai.jaisy ak manjha howa ustaad bacho ko kahani ki sorat main pora lesson yaad kara ditta hai.bhot he kum logo k pass ya andaz e bayaan howa karta hai.bhoot c chezo main ikhtalaf k bawajood main main ap o podcasts sunnti hon,abhi chand din he howay sunty howay but daily 2 3 4 documentaries sunti hon ap ki bayan karda
All viewers/well wishers/visitors of Holy Shrine of Hazrat Shah Hussain (Madho Lal Hussain ) RA are requested to pray that Allah Almighty give Aulad to all non issuable especially for me and mineself that Allah Almighty give us Aoulad e Narina to myself /mine younger brother/mine elder sister. Ameen Summa Ameen
Subhan Allah kia khunsurat bazurgoo Kahani sunai hey.allah taala aap ko khush rakhey. Diobandi Afghani Pathan Allah k bandoo se nafrat aour Jo ulma madarsoo main Pathan larkoo ki...marte Hain woh in k quri ulma aour mohtarm usyad Hain. Peshawar Kabul kandhar main larkoo k chakle Hain Jo talban chalate Hain
Thanks for new information for Punjab thank you doctor 💊 god bless user
Always welcome
Thanku Dr Nasir sahib well job u did
بہت خوب معلومات ھےاور یحی عشقءحقیقی والے انسان سورتءواقعہ کے مطابق سبقت،(اگے بڑھ جانے والے)ھیں -یہی انسان باقی انسانوں سے بلند مرتبہ ھیں-اپ کااقبال بلندھو-
Bohut shukria Dr sahib mahloomati aur roohani batain hain
ڈاکٹر صاحب بندہ ناچیز انھیں دونوں آپ سے آشنا ہوا ہے ۔بہت اچھا انداز بہت اچھا لہجہ کمال جیں آپ سلامت رہیں۔
MASHALLAH
استغفراللہ
Very informative ❤️
Thanks ❤❤
Zabardast story
❤ Mashallah Bro Salamat Raho❤
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب ۔ آپ نے ان صوفی بزرگ کے حوالے سے بہت معتدل گفتگو فرمائی ھے ❤
ڈاکڑ صاحب ! کیا آپ کبھی کربلا کی زیارت کو گئے ہیں؟؟؟ وہاں کے واقعات پر کوئی پوڈکاسٹ کیجئے۔۔ انتظار رہے گا ۔۔۔
قرآن کریم کی کسی بھی سورت کا ترجمہ پڑھتے رھا کریں خاص طور پر سورہ ترجمے کے ساتھ ان مست لوگوں کی ءحقیقت اللہ تعالٰی کھول دے گا آپ پر باقی آئی لو بیگ صاحب نائس پرسن
بہت اچھی کوشش ذندا باد
بہترین کاوش❤بہت شکریہ❤🎉
Hraam.horoo launday bazan di story noh good research boltay ho
کتابوں کا اسلام اور ہے بابوں کا اسلام اور
وڈا مرزا ٹٹی خانے مر گیا تھا
نکا مرزا تے شے ای کوئی نئی
Keetaboo ma apbi narzi kar saktay ho jo dil kia lekh dala
کتابوں کے اسلام کا خاصہ ہے بابوں کا اسلام
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ اللہ والوں کی شان بیان کرتے ھیں ثواب کے علاؤہ آپ کو بھی رنگ عطا ھوگا انشاللہ یے جاری رکھیں اس کا اجر آپ کو ضرور ملے گا
❣ماشااللہ بچپن سے سنتے تھے مگر مکمل کہانی آپکی زبانی معلوم ہوئی شکریہ جناب ❣
MahshAllah so NYC
Me Lahore se hun or Hazrat Shah Hussain k uras per her sal barish ya bonda bandi hoti hai Lahore me. Ye karamat hai unki jo hum apni ankhon se dekhtay hain
what date is the URS every year
AS SALAMO ALAIKUM YA ALI MADAD MA SHA ALLAH MOLA SALAMAT RAKHAY ILAHI AMEEN SADKA MOHAMMED WA ALLAY MUHAMMAD DA ILAHI AMEEN ❤❤❤❤❤
WaAlaikumAsSalam! Ameen
Very informative and interesting
Stay blessed
Stay connected
thanks
Subhan allha❤❤❤
I had need this information for a long long time ago. So, thank you very much for sharing this wonderful information.
Jazakalllaha ❤
JazakAllah JazakAllah khair ❤
Dr.sahib. you are the best. ❤❤
Thank You So Much! Stay Blessed Always
Very good work,Salamat Raho....
میریا ربا دل دا محرم توں
توں ہی تانا توں ہی بانا
روم روم وچ توں
کہے حسین فقیر سایں دا
میں ناہیں سب توں
Jazzak Allah
Masha Allah nice ❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
veer ji good information thanks loka dy malomat ech ejafa hy
Thank you for the information sir,
Always welcome
Stay blessed always ❤
Marvellous podcast indeed!! Very informative & inspirational. Thanks a lot Dr Baig Sb.
Please keep it up.
Thank You So Much ❤
بہت ہی اچھا کام کر رہے ہیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا سر ، بہت خوب صورت مفید معلومات سے بھرپور وی لاگ ہے ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ کرے زورِ قلم اور زور بیاں اور زیادہ آمین ثم آمین 💐💐
ماشاءاللہ سر اپ کا انداز بیاں بہت ہی پیارا ہے اور پھر جو اپ تاریخ پہ روشنی ڈالتے ہیں یقین کریں بہت اچھا لگتا ہے
🍁❤#حسبی_اللّٰه_لاَّ_إِلَـهَ_إِلاَّ_ھو_علیہ_توکلت_و_ھو_رب_العرش_العظیم❤🍁
Well done 👍 great
لیکن جو لوگ دھمال ڈال رہے ہوتے ہیں ان کا شریعت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں وہ اسی کو ثواب سمجھتے ہیں
درست کہا ۔❤❤❤❤❤
Kya do mard aik dosry sy isaq kr sakty hai ye log qoam loot ko promote kr rahe hai ye galat hai ye baba qoam loot ka baba hai
اسکا جواب اللہ کو ان کو دینا ،تم کو نہی
@@Deepworld99963ye mujhay bhi samajh nahi aayee k aik sufi ka larkay se ishaq ye kaisa sufi hai jo aakhri umer main nach ay ganay lag gaya
دھمال تو خالق كائنات كے رستے پر پرواز كا نام هے اور ياد الهى ميں انسان مدهوش هو كر دھمال شروع كر ديتا جيسے الله كے نيك بندے جھوم جاتے اور رقص شروع كر ديتے اور يه كونسى شريعت هے جو الله كى ياد ميں جھومنے لهرانے سے منع كرتى هے ايسى شريعت تو اجتك نهيں بنى شايد متشدد ملاوں كى شريعت هے
Excellent information
Thank You So Much! Stay Blessed Always
Doctor sahib aap bohat achha kaam Kar rahay Hain
Allah u Akbar
ڈاکٹر ناصر بیگ صاحب اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ بہترین کام کر رہے ہیں جس طرح تاریخ سے منسوب عوام کی نظر سے اوجھل واقعات آپ سناتے ہیں خاص طور آج کی ویڈیو اور لڈی ہے جمالو قابل ستائش ہے
Really strange and great story of Lal Hussain.
Thanks for the information.
9o
Wà21þ757❤😅😢5🎉k@@shakilnasir3829
اجکل اس طرح کی مافوق الفطرت کام کرنے والے بزرگ پیدا نہیں ہوتے جو شف شف سرکار ہیں ان کے مرنے بعد ان سے بھی بڑے معجزات بیان کئے جائیں گے
Dr well done 👏 👌 wow
❤💐💐💐❤️
JAZAKALLAH
Well done zaberdast good job
بہت خوب جناب ❤
Nice sharing
Thanks for liking
Great panjabi panjabiat zindabad panjab zindabad
Excellent ❤❤❤❤❤
سخت الفاظ کے لئے معزرت
لاہور کے باغبانپورہ میں حضرت مادھو لال حسین شاہ کا دربار اور مزار مرجع الخلائق اور مجمع الجہلاء ہے-
عموما لوگ مادھو لال حسین کو ایک شخص سمجھتے ہیں،جب کہ مادھول لال الگ ہیں اور شاہ حسین الگ ہیں -
دونوں کی قبریں پہلو بہ پہلو اس دربار میں ہیں -
شاہ حسین شہنشاہ اکبر کے دور میں شہر لاہور کے ایک صوفی شرابی اور چرسی شاعر ہوا کرتے تھے -
مادھو لال حسین شاہدرہ کا رہائشی ایک برہمن ہندو بچہ جو شکل و صورت سے خوبصورت تھا -
ایک دن شاہ حسین کی نظر برہمن بچے پہ پڑی اور دل دے بیٹھا
تحقیقاتِ چشتی میں یہ واقعہ یوں لکھا گیا ہے:
''حضرت مادھولال ایک حسین لڑکا، ذات کا برہمن تھا۔ اتفاقاً ایک روز بصد آرائش سوار ہوا چلا جا رہا تھا کہ حضرت حسین مقتدا میں کونین کی نظر فیض اثر اس پر جا پڑی۔ وہ دیکھتے ہی عاشق زار ہو گئے اور دوستوں سے پوچھا کہ یہ لڑکا کون ہے اور کہاں رہتا ہے؟ لوگوں نے کہا یہ برہمن پسر ساکن قصبہ شاہدرہ ہے۔ حضرت اسی وقت بسواری کشتی وہاں تشریف لے گئے اور یہ نوبت ان کی ہو گئی کہ بغیر دیکھے ان کے جان بے جان قالب میں نہ رہتی تھی۔ پھر تو حضرت کا یہ معمول ہوا کہ شب کو اس کے گھر کے گرد طواف کیا کرتے اور جان بوجھ کر وہ کافر بچہ آپ کی طرف متوجہ نہ ہوتا تھا اور وقت طواف جو جو باتیں وہ مخفی اپنی زوجہ سے کیا کرتا حضرت علی الاعلان وہ باتیں باہر بیان کرتے۔''
شاہ حسین اور مادھو لال کے عشق بلکہ مناسب لفظ بچہ بازی کے قصے پورے شہر لاہور میں پھیل گئے -
ان دونوں کے عشق سے متعلق لکھا گیا کہ اسکی ظاہری شکل وہی تھی جو ایک مرد اور عورت کے عشق میں ہوتی ہے لیکن یہ “لامحدود محبت” تھی ،یہ مجذوبیت تھی -
شاہ حسین کے مرنے کے اڑتالیس سال بعد مادھو مر گیا ،انہیں شاہ حسین کے پہلو میں دفنایا گیا کہ دو محبت کرنے والے مرنے کے بعد بھی جدا نہ ہوں -
ا،یہ لونڈے بازی کا معاملہ تھا اسے تصوف میں لپیٹ کر کمائی اور ایمان کی تباہی کا ذریعہ بنایا گیا -
مادھو لال حسین کا دربار 35 کنال 17 مرلے پر محیط ہے ،سالانہ عرس ہوتا ہے ملک بھر سے ملنگ اور زائرین یہاں جمع ہوتے ہیں،یہاں مرادیں مانگی جاتی ہیں ،چڑھاوے چڑھائے جاتے ہیں -
صاحب دربار کی کرامت یہ ہے کہ شاہدرہ کا برہمن بچہ “پٹایا “ اور بس -
محترم ڈاکٹر صاحب
آپ کے مشکور ہیں کہ آپ کے توسط سے اتنی اہم معلومات مل رہی ھیں
حضرت مادھو لال حُسین صاحب کا نام تو بہت سنا تھا لیکن ان کے متعلق اتنی زیادہ معلومات نہیں تھیں
اس کے لئے ہم آپ کے شکر گزار ہیں
جزاک اللہ
Very fine efforts, God bless on you.
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
Ameen.
ماشاءاللہ شاہ حسین مدعو لال حسین بہُت خوب دوم چھٹکارا چھٹکارا دوم چھٹکارا
Very interesting .
Thank You So Much
Very nice information
Nice ❤ information
Really appreciate how you review history
Thank You So Much ❤
Thanks a lot
Good information Sir..
Love is love
Respect sirji for enlightenment
Love is most holy of all
Jai Madholal Hussain
subhan Allah
JzakLlahkheran katheer
MasAllah byshak auliya Allah k dost hain
Very nice
Utth shah hussaina
بہت ہی اعلیٰ اور عمدہ ریسرچ پر مبنی پروگرام ۔۔۔میری طرف سے مبارکباد قبول ہو ۔۔۔۔حضرت امام بری سرکار پر بھی podcast کریں۔
Sada Sona Punjab ❤
Mashalla alla AP khosh nasib insan he
باکمال۔ پوسٹ 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
Ur good attitude .
Well done .
Nk nawabshah sindh
ASTEGFERULLAH.
Nice
مرد کا مرد سے عشق سمجھ سے بالاتر ہے 😮
لونڈے بازی
حضرت بلال حبشی مرد نہیں تھے انہوں نے تمام مومنین مردوں کے سردار حضور اقا دو جہاں سے عشق نہیں کیا مرد مومن کہ دل میں حقیقت کا وہ راز ہے کہ جسے کوئی بھی انسان پا لے اور اس حقیقت کو سمھ لے تو وہ اس مرد کا عاشق ہی ہو جائے گا لیکن اس عشق کا
مجاز سے نہیں جسموں سے نہیں سیدھا روح سے تعلق ہوتا ہے
وہ اسے مسلمان بنانے کی بجائے "عشق " کرتا رہا
لا إله إلا الله
اس قوم کی جہالت پر افسوس
اوپر سے ان کے پاس دلیلیں بھی ہیں اوپر چیک کریں اور عقل کا اندازہ خود کریں
@@mhk5266
کلمہ کی بنیاد ہی عشق ہے عشق عشق کے بغیر کوئی کلمہ نہیں یعنی قبول نہیں لا الہ کا مفہوم نہیں کوئی موجود اس کے سوا جس نے ہر طرف اسے دیکھ لیا ہو تو اپ جیسے لوگوں کے فتووں سے نہیں ڈرتا جس سے مالک کی عزت دے ان کا نام اج بھی زندہ ہے کوئی مٹا نہیں سکتا
عشقِ حقیقی آگر عام انسانوں کی سمجھ میں آجائیں تو پھر عشقِ پر ملاؤں کہ فتویٰ جاری نہ ہو
🎉🎉🎉
Nice stories
So nice picture of the time congratulation
Thank you so much
بہت خوب۔ مزہ آگیا۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
عینک والا جن ڈرامہ بھی آپ نے لکھا تھا
Very good luck
Good..job
❤❤❤❤geo
❤🎉
اللہ آپ کو سلامت رکھے
شاہ منصور رحمۃ اللہ علیہ کا تزکرہ بھی بتائے پلیززز درخواست ہے
dr. sahab ap ka andaz e bayaan itna pur asar hai k jis bhi shaks ki biography ap sunnaty hain vo zehnasheen ho jati hai.jaisy ak manjha howa ustaad bacho ko kahani ki sorat main pora lesson yaad kara ditta hai.bhot he kum logo k pass ya andaz e bayaan howa karta hai.bhoot c chezo main ikhtalaf k bawajood main main ap o podcasts sunnti hon,abhi chand din he howay sunty howay but daily 2 3 4 documentaries sunti hon ap ki bayan karda
Allah madad dy
❤❤❤❤❤❤
All viewers/well wishers/visitors of Holy Shrine of Hazrat Shah Hussain (Madho Lal Hussain ) RA are requested to pray that Allah Almighty give Aulad to all non issuable especially for me and mineself that Allah Almighty give us Aoulad e Narina to myself /mine younger brother/mine elder sister. Ameen Summa Ameen
I had gone many time my school near mazar Madhu Lal Hussain
عینک والے جن والے انکل ❤❤❤
اللہ ہی جانے حقیقت کیا ہے۔ تاریخ کو انکے معتقدین کی نظر سے بھی دیکھا جائے تو کراہت ہوتی ہے۔
I lost myself in the sufi saints saga of history
Subhan Allah kia khunsurat bazurgoo Kahani sunai hey.allah taala aap ko khush rakhey. Diobandi Afghani Pathan Allah k bandoo se nafrat aour Jo ulma madarsoo main Pathan larkoo ki...marte Hain woh in k quri ulma aour mohtarm usyad Hain. Peshawar Kabul kandhar main larkoo k chakle Hain Jo talban chalate Hain
Marshall gggggg
kindly Mansoor Hilaj pe b video bnain
Ok Coming Soon
شاہ حسین صاحب کا تراویح سے کوئی تعلق نہیں تھا کیونکہ تراویح فرض نہیں ہے فقیر لوگ ایسا کوئی کام نہیں کرتے جو کبھی بھی کسی کا جواب دے ہونا پڑے
اپنی خوبصورت آواز و انداز میں صوفیاء کا کلام بھی پیش کریں
دونوں گے تھے اب بزرگ بن گئے ہیں
Please data ali hajveree pr video