Shabeena Adeeb Best Poetry ( Nabi Kay Darbar Main Kharri Hun ) All India Natiya Mehfil e Mushaira
HTML-код
- Опубликовано: 2 окт 2024
- Aslam O Alekum
Welcome at Mushaira TV Hujra. This channel about Mehfil-e-Mushaira.
You can say this is a entertainment channel. Where you see Mehfil Mushaira in Urdu, Punjabi, Saraiki language.
Always remember "God Helps Those Who Help Themselves & Also Help Others"
Thank You For Your Subscription & Visiting Here.
Stay Save, Stay Relax,
Love You All
If you not Subscribe my channel, Now please Subscribe & Like my channel for more video.
#mushaira
#saraki
#best
#funny
#mushairatv
#poetrycommunity
#poetry
#urdu
#urdupoetry
#punjabi
#rekhta
#punjab
#punjabisong
#shairy
#nazam
#gazal
#shairi
#shairi
#shabeenaadeeb
#shabeena
#shabeena0
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ سبحان اللہ قبول ہو انشاللہ
اسلام علیکم یا ابا عبداللہ حسین علیہ السلام
حسینیت زندہ باد
یزیدیت مردہ باد
واقعی حسین علیہ سلام بہت عظیم ہیں یہ اللہ کا فضل ہے
بس ایک حسین کو لئے گھومتے رہو ۔ باقی تمہارے لئے لئے دین کے بلند حقائق میں گویا کچھ بچا ہی نہیں .
Subhanallah subhanallah mashallah allahatallah app ko Salamath rakhay betay naat nay mujhay ruladeya 😢😢😢😢😢
ماشاء اللہ بہت خوب محترمہ
❤ Masha Allah ❤ Subhan Allah ❤
بد نصیبوں کہاں نظر آئیں گے کہ حسین کیا ہیں پہلے تعصب کا چشمہ اتار کر دیکھو تو نظر آئے گا کہ وہ کل بھی بااختیار تھے اور آج بھی بااختیار ہیں
اور یہ سب اللہ تعالٰی کی ہی عطا سے ہے
Subhanallah
سیدنا حسنین رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے تعصب ! استغفر اللہ ۔ اعتراض امام حسین یا کسی اور کو خدائی کے اختیارات سونپنے پر ہے ۔ ایک موحد کبھی ایسا نہیں کرسکتا ۔ سیدنا حسنین کی تعلیم بھی یقیناً یہی ہے ۔ عصبیت نے تمہاری بینائی سلب کی ہے ۔ ہم تو الحمد للّٰہ مومن موحد ہیں ۔
اختیار تو صرف اور صرف اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک لہ کا ہے ۔ باقی کوئی ، خواہ وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کیوں نہ ہوں ، اللہ تعالیٰ کی کائنات میں ایک سوئی کے بھی مالک نہیں ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے سامنے سب بندے اور عاجز ہیں ۔
شرک کی کیچڑ میں ٹرانے والے مینڈکو ! باہر نکل کر دیکھو ۔ پتہ چلے گا حسین نہ کل کچھ تھے ، نہ آج یا آئندہ کچھ ہوں گے ۔ حسنین ہی کیا ، میرے مالک ذوالجلال والاکرام کے سامنے کوئی نبی یا فرشتہ پر تک نہیں مار سکتا ۔
Wah bohat khoob kia andaz ha ada kerny ka sun k maza a gia
بہت اچھی بات ہے ۔ جوہر بھائی اور آ پ حج کی تیاری کرلیں۔
حسین کل بھی جنت کے سردار تھے اور أج بھی جنت کے سردار ہین ۔
حسینؓ زندہ آباد❤❤❤❤
Jo mujh se pate hain faiz. E. Noori.. Jism fana hai lekin baqa unki rooh ki zindgi hai
ماشاءاللہ
سبحان اللہ ، سبحان اللہ
بہت ہی خوبصورت کلام بہن نے پیش کیا بہت بہت مبارکباد کی مستحق خصوصاً امام حسین علیہ السلام کی شان میں جو شعر کہا ہے اس کا جواب نہیں ماشاءاللہ
سلامت رہو ہندوستان والے مسلم بھائیو کبھی ہم بھی آپ کے مشاعرے کے مہمان بنیں گے ان شاءاللہ
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دین است حسین دیں پناہ اس حسین
سر داد نہ داد دست در دست یزید
حقاکہ بنائے لاالہ است حسین۔
سنی جہاں بھی پہچان رکھتا ہے
اللہ پاک سلامت رکھے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے ❤
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا ❤️
Mashamlah
میری شعراۓ کرام سے عا جزانہ ومؤد با نہ درخواست ھے اپنے چہروں پر نبی کی سنت کو سزا لیں تو نبی کی شان میں پڑھے جانیوالے اشعار میں اور نورانیت بڑھجا ۓ ماشأاﷲ بہت ہی خوب پڑھا
Tamam shora me shabeena adeeb bhi aati hai
Ab bhala ye to dadhi nahi rakh sakti
😮
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
😂😂😂😂😂❤❤❤❤
سبحانالللہ اماشاالللہجہ حےالللےجی مافکردےنا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
Dilon kay wast me Zahra ka chain zinda hy
صحیح فرمایا
جزاک اللہ
ڈاکٹر شبینہ ادیب زںدہ باد
حسین اعظم کل بھی سب کچھ تھے اور ھمیشہ رہے گے حسین اعظم زندہ آباد
Subhan allah
ہو اس سے بژھ کر جیت کیا
یزید تھا اور حسین ہے۔
حسان رضا
بہت خوب
بہت اچھے اور دل نشین
انداز میں تم نے اس حمد کو پیش کیا .......
اللہ رب العزت
اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل
تمہاری آواز میں اور سوز وگداز عطا کرے ....
آمین
❤اگراسلامی حجاب میں ملبوس ھوتی تو کمال ھوتا مولا امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام آپ کو خوش وخرم رکھے
حضرت علی علیہ السلام کب سے خوش رکھنے کی قدرت والے ہوئے؟؟؟؟ نعوذ بالله۔
Sahi bat hai bhai Aaj log Allah aur uske bando me fark karna bhool gay ha@@tahriktv7176
امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کو کس نے خوش رکھا تھا ۔ ؟؟؟؟؟؟
jb tk nabi ka nam laity waqt MUHAMMAD WA AAKE MUHAMMAD na oada jaye, wi Allah ki rahmat or nabi ki shaat ko hergiz na payengey, eo barabar hy k kafer rahn ya you hi dum bureeda salwat padty rahyn.
حسن حسین آج بھی سلطان کل بھی سلطان جنت کے ,,وارث ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جنت تیرے باپ کی نہیں ۔ حسین یا کوئی اور ہرگز سلطان نہیں ہیں ۔ وہ اللہ کے نیک بندے ہیں اور بس ۔
जो खानदानी रईस हैं वो मिजाज रखते हैं नर्म अपना,
तुम्हारा हुलिया बता रहा है, तुम्हारी दौलत नयीनयी है।
اللہ پاک بغض اہل بیت اطہار اور بغض اصحاب رسول کرنے والوں سے ہمیں اور ہماری نسلوں کو دور اور محفوظ رکھے
آمین بوسیلہ پنجتن پاک
Khuda jinko nawazta hai.. Unko haqeeqat. E. Rooh. O. Noor se ashna kar deta hai.. Shahanshah. E. Aqleem. E. Rooh. O. Noor.. Insaniyat nawaz baba markaz. E. Insaniyat. Insaniyat nagar khajoori meerut uttarpradesh alhind
Husainat Zindabad
Mashallh allhmdallh real feeling top miss feels mashallh inshallh ground real gives miss inshallh mashallh
Shabeena Adeeb best poet and poetry Tribute from Pakistan
Hussain ki mohabbat nahi to kuchh bhi nahi raat din sajde krlo kuchh bhi nahi
الصلاة والسلام عليك يا سيد يارسول الله
وعلى آلك وأصحابك و أزواجك ووالديك يا سيد يا حبيب الله
Allah Allah Allah ❤Alhamdolila ❤Mash Allah 🎉
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
❤. Masa Allah tala
امام حسین علیہ السلام جنت کے سردار ہیں
کاش کہ شاعرہ با پردہ ہوتی تو کیا بات تھی
Kaash! Allah hidayat de. Ameen
Bhai shayad aapko malum nahi aurat ke awaz per bhi parda hai
@@Saklin-p2b 😅😅😅
کس قسم کا پردہ ؟پورا جسم مکمل ڈھانپا ہوا ہے بلکہ ضروت ست سے زیادہ پردہ ہے مگر کچھ لوگوں کو تنقید کی عادت ہوتی ہے
Sahi kaha aapne
Farishty Noor Ki Chadar Wahii, n Taan Laite Hain❤❤❤
MASHALLAH
SUBHANALLAH
Bht Khoob
Zabardast
Very Niceeeeee
واہ میری بہن شبینہ کیا منقبت کا شعر پڑھ دیا آقا حسین پاک کی یاد میں آنسوں آگئے
ایسی تیسی تمہاری اور تمہارے حسین کی !
اکھیاں دی ٹھنڈک دل دا چین یا حسین یا حسین
❤❤❤الصلوتہ والسلام علیک یا رسول ﷺ اللہ ۔۔۔ سبحان اللہ ..... ❤ زبردست خراج تحسین سبینہ. خاتون کو پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔ ماشاء اللہ ❤❤❤
Shabena ji bahut Khubsurat❤❤Natha. Saref❤❤❤❤❤❤❤❤ Bar Bar sunkar Bhi Dil Nahin Bharta❤❤❤❤❤❤❤ shayari Aasman Ki Bulandi p i r❤❤❤❤❤❤❤ from Pakistan ❤Naat Sharif bar bar سنیے sonnay ko dil چاہتا chata hea ❤❤❤❤❤
نعت پر طبع آزمائی سب کے اس کی بات نہیں کسی عاشق رسول کا دامن تھام لو اور اسلامی پردہ ملحوظ خاطر رکھو
Aap haqeeqat se aashna hain rooh mein utri hai kalma tumhaari.. Isiliye to aap keh rahi hain hussain sultan aaj bhi hain..
ننگی بوتھی سے نعتیں پڑھنے سے جنت نہیں ملا کرتی بیٹا جی۔
Mashallah subhan Allah
May Almighty ALLAH TAALA reward you in this world and hereafter .Ameen.
Sanaullah Zahid Pakistan .
فاءونڈیشن کی بات غلط ہے حضرت حسین رضہ خانوادہ رسول صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے گل سرسبد ہیں اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلا کے بعد اور کربلا جانا آساں نہیں ہے
خاندانی رئیس مسلمان در پردہ ہوتے ہیں بے پردہ نہیں
بلكل درست كها
اب لوگ پردہ کر کے ہی بے پردگی میں ملوث ھوتے ہیں
SUBHANLLAH SUBHANLLAH IMRAAN KHAN ZINDAA BAAD ZINDAA BAAD JAZAAKLLH
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا ❤️
Mashaallah
بھن نے بھت خوبصورت کلام پیش کیا ھے
کاش بھن با پردھ ھوتی
و صرف ایک ھے
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ allah
خلاف پیمبر کس رہ گزید
کہ ہرگز بہ منزل نہ خواہد رسید
محمد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نا مکمل ہے
حسن یوسف دم عیسیٰ ید بیضا داری
آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری
پیار محبت سے دلوں کو جیتا
کون کہتا ہے کہ تلوار سے پھیلا اسلام
تاریخ اس بات کی گواہی دےگی
میرے نبی کے کردار سے پھیلا اسلام
Ya hussain masha Allah
سبحان اللہ بہت خوب ماشاءاللہ
آواز میں کافی جاذبیت ہے مگر پردہ کی کمی نظر آتی ہے
Sayadna Sayudus Shohda Hazrat Imam Aali Muqam Imam Hussain AS ki mohabbat imaan ki alamat hai,Dusri hadees Hussain mughsy aur main Hussain sy,Teesri jawanany jannat ky sardar,
*INTIHAEE AQEEDAT SEY Behan SHABEENA SAHEBA NEY DIL KEE PAAK AAWAZ KA JADOO JAGA DIYA.EK HISTORICAL RECORD QAAYEM KAR DIYA.* BEY SHAKKK(YAA HUSSAIN) YAA HUSSAIN.
Husain Sultan cal bhi the Husain Sultan Aaj Bhi Hai yah Alfaaz Hazrat Imam Hussain Razi Allah Talaha hano❤❤❤❤❤ ke tarer kea liye na Kafi hai❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah. Alhumdullilah❤❤❤❤❤
Maine bhi Kuchh najmen likhi h e a Eknath bhi likhiye aapko bhejna Chahte Hain❤
Allah in logon hidayat be پردگی سے نعت پڑھ رہی ہے
اے پیاری بہن کاش آپ پس پردہ رہ کر تعلیمات نبوی پر عمل پیرا ہوتیں
Mashaa allah
Mashallah,sada jeevo
✊ Waqt Ke Yazeed Auqat Kiya Hai Teri,,,,
اکھیاں دی ٹھنڈک دل دا چین یا حسین یا حسین
🎉🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Masha'AllAH ge zabrdast Qalam pish kia he'a Dubai se
Subhanallah Ma sha allah
Subhan Allah
SUBHAN ALLAH
Maa shaa Allah , Allah aap ki ilm main azaafa farmaye
Masha alla❤❤❤
کسی بھی یزیدی کو تذکرہ حسین علیہ السّلام برداشت نہیں ہو سکتا
Bhai yazeedi laanti likha karain
Shabeena Adeeb zindabaad
Yahasanradiallahutalanhu yahusain rdiallahutalaanhu yamereaakayekarim sallallahualaihiwasallam hamari mohabbatonkokobolfarmalen tohamari naiya parhojayeaameen
❤❤❤SUBHANALLAH ALHAMDULILLAH ALLAH HUAKBAR...LABBAIK YA HUSSAIN ❤❤❤
Mashaallah
Wah g wah zinda bad very well done shabash
Salaam lete hain roza. E athar mein vo... Un ki hayaat hayat. E. Batini hai..
Apki nat sun kar iman taja ho gaya h Subhan Allah ya husen ❤❤❤❤❤❤
Lafz nahi milraha hai kia likhu masha allah
Subhan Allah bahut khubsurat naat sunaeye Shabina adeeb ne
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Madam very nice very good poetry and very very fine sound
Hasnaine kareemain Aaj bhi sultan kal bhi sultan jannat ke sardar aur waris hain
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
ماشاءاللہ سبحان اللہ اچھے اشعار ہیں
حسین علیہ السلام سلطان ابن سلطان ہیں
دنیا کی تو کیا وقعت ہے
حسن و حسین جنت کے بھی سلطان ہیں
Ba shak
Bashak 🎉
بیشک
یہ اس کائنات کا سب سے بڑا جھوٹ ہے ۔ هاتوا برهانكم إن كنتم صادقين.
حسنین سمیت ساری کائنات اللہ کی محتاج اور اس ذات عالی کے مقابلے میں بالکل پست ہے ۔ ان کل من فی السماوات والارض آلا آتی الرحمن عبدا ۔
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Beautiful kalaam beautiful recitation masha Allah jazak Allah stay blessed ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب محترمہ 💐
Haji.shakeel.ansari