sir Hyderabad me near Phullely Thana, Main road 150 feet per mera ghar first floor p oar shop ground floor p he me LED bulb ki factory lagana chata hon kindly meri help karen please
Assalam walekum sar yah mein factory lagana chahta hun Apne Ghar mein to mujhe yah automatic chahie to kahan se milegi aur kam se kam kitni invest karna padega
فراٹ لوگ ہیں۔ تقریباً 50 ہزار کا مال لیا۔ تین ماہ میں 50 % واپس آ گئے ہیں ۔ زاکر صاحب کو تصاویر میں سینڈ کی۔ خود ان کے آفس میں خراب ایل ئی ڈی بلب بھی دکھائیں۔ کوئی پوزیٹیو رسپونس نہیں دیا۔ اپنا پیسہ برباد مت کریں اور ان سے مال نا خریدیں۔
Fraud log hein. Apna hi khrab maal hota hy aur customer ko keh dety hein ky apky ghr ki bijli khrab hy. Bus ye loog sahi hein. Mein jab low quality ki baat ki tou light rakh lein aur 25% kaat kr paisy dy diyea. Maal apna khrab hy lakn paisy customer ky kaat lo. Haram khaa rhy hein. Market aur enka koi price ka farak nai hy. uper sy market ka 6w enky 12w sy behtar hy.
السلام علیکم مشتری ھوشیار یہ زکی صاحب کےصرف یو ٹیوب پر ہی دعوے ھیں باقی بلکل فضول ھے زکی انٹر نیشنل والےسب سے مہنگے ھیں ۔میں خود by hand پیسے دیکر آیا ھوں بعد میں منتیں کر کر کے سامان لیا ھے ایک ھی کاٹن میں سب کچھ پریس مشین ۔ پنچ مشین بورڈ وغیرہ گسیڑ کر اڈے پر بک کرا دیا گیا تھا مشین کی وجہ سے کاٹن رستے میں ہی پھٹ گیا تھا تمام سامان کاٹن سے باہر تھا اور کچھ تو ضائع ہی ھو گیا۔ پنچ مشین اور پریس ڈائی کے 11500 چارج کیئے گئے ھیں اور ویڈیو میں مفت بتا رھے ھیں یہ تو کسی کو پانی کا بھی نہیں پوچھتے اور آفر مفت کی کر رھے ھیں لہذا کوئی شخص ان کے جھانسے میں نہ آۓ
Zaki Sahab This evening I called you. I am an old man ,since last 30 years doinng nothing.,except house hold services for my family. I want to do LED. BULB with a very small. Amount. Say 20000/= only. If you see this sms. Please what help can you provide.
بھائ فرما رہے تھے کہ ہمارا بلب چار سال چلتا ہے۔ میرے آپ سے چند سوالات ہیں ہے۔ سوال نمبر ۱۔ سر آپکی تو ہر ویڈیو میں را مٹیریل ہی تبدیل ہوتا ہے تو آپ کیسے کہ سکتے ہےں کہ آپکا بلب چار سال چلتا ہے؟ سوال نمبر ۲۔ اگر مال واقعی اتنا اچھا کہ چار سال نکال لے تو پھر آپ ہر دفع تبدیل کیوں کر دیتے ہیں؟ سوال نمبر ۳۔ جب کوئ بھی را مٹیریل ایک سال تک مسلسل آپکے پاس موجود نہیں رہتا بلکہ تبدیل ہوتا رہتا تو وہ کون سا جن ہے جو بتا دیتا ہے کہ یہ مال چار سال چلے گا ؟ سوالنمبر ۴۔ آپ فرما رہے کہ اس کام میں چالیس سے پچاس فیصد مارجن ہے ہر بندہ جو کاروبار سٹارٹ کرتا ہے جسکو آپ بھی شروع کروا کے دیتے ہیں وہ 12 واٹ سے ہی کرتا ہے اس پر روشنی ڈالیں کے کیسے اس میں اتنا مارجن ہے؟یہ سراسر غلط ہے؟ اسی طرح کی غلط بیانیوں اور گمراہ کن باتوں سے کافی لوگوں کا لاکھوں روپیہ برباد ہوا ہے اور یہ کاروبار بھی بدنام ہوا ہے۔بس اتنی سی گزارش ہے مال ضرور سیل کریں سر پر کسی کو بیوقوف بنا کر نہیں سچ بتا کر کریں۔ صاف اور سچی بات کریں انشا اللہ آپکا مال ضرور سیل ہوگا اور برکت بھی ہوگی
جی چار سوالوں کے جواب! نمبر1:تبدیلی مال،، مال کی کوالٹی چیک ھوتی ھے سرکٹ کی چپ کے ساتھ میچنگ وولٹ کرنٹ واٹ باڈی میچ ھوں تو کمپوننٹ کے رنگ نہیں دیکھے جاتے۔ہر بار چائنا سے ایک کوالٹی نہیں آتی ہمیشہ کمپنی کے پاس ایک سا مال نہیں رہتا دیکھنے والی چیزیں دیکھی جاتی ھیں کہیں رزسٹنس تو کہیں ایم او وی کپیسٹر ھوتے ھیں کام دونوں کا ایک ھے۔ سوال نمبر 2۔چار سال بلب کیسے چلتا ھے؟ ڈرائیور کو چپ کے ساتھ سولڈ کر دیں تاکہ ہیٹ ھو کر گرپ لوز نہ ھو اچھی باڈی ھو سنک ٹھیک ھو ائیر کراسنگ باڈی ھو بلب کھلی جگہ پر نہ ھو یا اوپر اچھا ھولڈر ھو جو نمی یا بارش سے بچائے بلب کی تین ماہ بعد صفائی ھو زنگ نہ لگنے پائے،ھولڈر فٹ ھو ناقص کوالٹی نہ ھو صاف ھو زنگ آلود نہ ھو کنٹرول بٹن کی کوالٹی ٹھیک ھو فیز کنٹرول ھو ایسا نہ ھو کہ ارتھ کنٹرول ھو اور کرنٹ بلب میں 24 گھنٹے موجود رہے وائرنگ ٹھیک ھو سرکٹ بریکر ارتھ بریکر لگے ھوں تاروں کے جوڑ پراپر ھوں زنگ آلود ڈھیلے جوڑ نہ ھوں اور جوڑ پر پراپر ٹیپ ھو شاپر نہ لگا ھو جس میں نمی یا پانی داخل نہ ھو سکے،99%کسی کی وائرنگ پراپر نہیں ھوتی وہاں بلب کیا کریں گے۔ نمبر 4: چالیس سے پچاس فیصد پرافٹ کیسے ھو سکتا ھے وہ بھی 12 واٹ میں ؟جس نے بلب بنانا اور سیل ہی کرنا ھے تو وہ ریپرنگ کیوں نہیں کرتا 20%کے ساتھ ریپرنگ کرے تو 20%ریپرنگ میں ھے 18واٹ میں زیادہ ھے دوسرے بھی واٹس پر بھی غور کریں،،، کر مزدوری اور کھا چوری کیوں کسی کے گلے شکوے کریں اپنی عقل بھی اللہ نے دی ھے باقی جو مال وہ دیتے ھیں اس سے کوئی چالیس پچاس فیصد کمانا چاہے تو وہ جھوٹ ھے اس کام سے کما سکتے ھو مگر محنت کرنا پڑتی ھے سرکٹس کی توڑ پھوڑ کرنا ھو گی کمپوننٹ تبدیل کرنا ھوں گے کرنٹ وولٹ واٹ چیک کرنا ھوں گے وہ زکی امتیاز نہیں کر کے دے گا۔بھائی کوئی ناراض نہ ھو میرا ان سے کوئی رشتہ ناطہ نہیں وہ راستہ بتاتے ھیں منزل آپ نے تلاش کرنی ھے۔شکریہ واسلام ۔
kindly in youtuber sa bacha ya sirf apni vedio bana ka passa layata han . Led bulb bhot bara farood ha . totally credit ha . 4 lack ka nuqsan kar chuka hon . ya sara sara mila howa han . kindly apna passa barbaad na kara. Shukriya .
حاجی امتیاز ذکی صاحب ماشاء اللہ آپ کی کوشش اللہ تعالی قبول فرمائے
Good video and good learning experience. Allah almighty May bless you and your family Ameen summa
Masha Allah Tabarak Allah..Very Very Nice And Beautiful Video Thanks Brother
MASHA ALLAH I LIKE IT
آپ غریبوں کو فری کاروبار شروع کر کے دے رہںے ہیں ۔ ہمارے نزدیک آپ تو ولی اللہ ہیں ۔ اللہ تعالی' , آپ کے کاروبار میں ترقی عطا فرمائے ۔ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب
Good Muhammad Asif Nawaz gujjar Lahore
JAZAK ALLAH
NICE.
MASHA ALLAH
جزاک اللّه سر 💖💖💖💞💞💝💝💝💝
بہت شکریہ
ماشاءاللہ
Very good 😊😊😊
Beautiful video
Subhanallha
Masha good work
Zaki sab min saudia sy any wala hon aap sy rabita kron ga insha Allah
❤
FAIZ AHMED.
Sir make one details video
1: chip and heat sink
Thickness, capacitor
Ager punch mashien press mashien KY paisy dyny hyn to fectory free kysy shruu kerwa rahy hyn.....please jawab dyn.
Nice sir❤❤❤
Thanks
Asalam alekom.
NICE
Ok ys
A.o.a sir raw materials ke warranty ha kia agar ham bulb bna kar sell karty ha to bulb dead ho jata ha to ap pher wapis lay lay gay kia?
Aslamo alkum sir send your laction in Lahore city
A o a.bhai mujhy b ye krna hai mgr is bt ko to saal ho gya hai ab b ap apni usi bt py qayem hen free wali by??
agar aap k pass kaam karna ho to kitni tankha dain gay
Raw material ki warranty dayein gye k ni
sir Hyderabad me near Phullely Thana, Main road 150 feet per mera ghar first floor p oar shop ground floor p he me LED bulb ki factory lagana chata hon kindly meri help karen please
Kya baat hai free Kaise
شاباش
Assalam walekum sar yah mein factory lagana chahta hun Apne Ghar mein to mujhe yah automatic chahie to kahan se milegi aur kam se kam kitni invest karna padega
AOA BROTHER aj kal Raw metrial ki price kia ho gi
Top led fraudia
dc chip ka importar kaha pay batta ha muja zayda mall chaya kio bahi bata skata ha...plez....
Sir pindi Islamabad ma nahi ha ap ka copny Zaki gupe of company?
Ham Zaki sahab se kese contact ker sakte hen kiyon k ham Karachi se hen
100 روپےسےزیادانحی لےتاحے
Sir apka jadu,wala Bulb kitne ka Hai Karachi,me kese mil Sakta Hai?
Sir I am a student and want to work with you
Oh sorry video k start men note nahi kiya tha no mil gaye
sir apki factory kaha pe he?
Sir mujhe karw dy ye kam
Bhai lace bnany ki video bnay koi
G bohat jld
As ki mashine ki price ktiy ha
Raw material kitne me miega ek 12 watt bulb ka r ready me kitnr ka mielga
Free wo kaise?
Zaki shab khud thik ha laikn un k managment k log bohot gandhay ha
فراٹ لوگ ہیں۔ تقریباً 50 ہزار کا مال لیا۔ تین ماہ میں 50 % واپس آ گئے ہیں ۔ زاکر صاحب کو تصاویر میں سینڈ کی۔ خود ان کے آفس میں خراب ایل ئی ڈی بلب بھی دکھائیں۔ کوئی پوزیٹیو رسپونس نہیں دیا۔ اپنا پیسہ برباد مت کریں اور ان سے مال نا خریدیں۔
Fraud log hein. Apna hi khrab maal hota hy aur customer ko keh dety hein ky apky ghr ki bijli khrab hy. Bus ye loog sahi hein. Mein jab low quality ki baat ki tou light rakh lein aur 25% kaat kr paisy dy diyea. Maal apna khrab hy lakn paisy customer ky kaat lo. Haram khaa rhy hein. Market aur enka koi price ka farak nai hy. uper sy market ka 6w enky 12w sy behtar hy.
السلام علیکم
مشتری ھوشیار
یہ زکی صاحب کےصرف یو ٹیوب پر ہی دعوے ھیں باقی بلکل فضول ھے زکی انٹر نیشنل والےسب سے مہنگے ھیں ۔میں خود by hand پیسے دیکر آیا ھوں بعد میں منتیں کر کر کے سامان لیا ھے ایک ھی کاٹن میں سب کچھ پریس مشین ۔ پنچ مشین بورڈ وغیرہ گسیڑ کر اڈے پر بک کرا دیا گیا تھا مشین کی وجہ سے کاٹن رستے میں ہی پھٹ گیا تھا تمام سامان کاٹن سے باہر تھا اور کچھ تو ضائع ہی ھو گیا۔ پنچ مشین اور پریس ڈائی کے 11500 چارج کیئے گئے ھیں اور ویڈیو میں مفت بتا رھے ھیں یہ تو کسی کو پانی کا بھی نہیں پوچھتے اور آفر مفت کی کر رھے ھیں لہذا کوئی شخص ان کے جھانسے میں نہ آۓ
Bhai aap kise recommend krenge? Jo dhoka na de aor sasta saman de. Shukria
Zaki Sahab This evening I called you. I am an old man ,since last 30 years doinng nothing.,except house hold services for my family. I want to do LED. BULB with a very small. Amount. Say 20000/= only. If you see this sms. Please what help can you provide.
اسادوکاے
زکی سب جھوٹ ہے فراڈ ہے مینے گھر کےلیے بلب لیے تھے میرے پاس کوئی بھی بلب 7 یا 8 ماھ زیادہ نہی چلا میرے حساب سے یہ چھوٹ ھے فراڈ ھے
Joty number kah sher ha number kah ha
بھائ فرما رہے تھے کہ ہمارا بلب چار سال چلتا ہے۔
میرے آپ سے چند سوالات ہیں ہے۔
سوال نمبر ۱۔ سر آپکی تو ہر ویڈیو میں را مٹیریل ہی تبدیل ہوتا ہے تو آپ کیسے کہ سکتے ہےں کہ آپکا بلب چار سال چلتا ہے؟
سوال نمبر ۲۔ اگر مال واقعی اتنا اچھا کہ چار سال نکال لے تو پھر آپ ہر دفع تبدیل کیوں کر دیتے ہیں؟
سوال نمبر ۳۔ جب کوئ بھی را مٹیریل ایک سال تک مسلسل آپکے پاس موجود نہیں رہتا بلکہ تبدیل ہوتا رہتا تو وہ کون سا جن ہے جو بتا دیتا ہے کہ یہ مال چار سال چلے گا ؟
سوالنمبر ۴۔ آپ فرما رہے کہ اس کام میں چالیس سے پچاس فیصد مارجن ہے ہر بندہ جو کاروبار سٹارٹ کرتا ہے جسکو آپ بھی شروع کروا کے دیتے ہیں وہ 12 واٹ سے ہی کرتا ہے اس پر روشنی ڈالیں کے کیسے اس میں اتنا مارجن ہے؟یہ سراسر غلط ہے؟
اسی طرح کی غلط بیانیوں اور گمراہ کن باتوں سے کافی لوگوں کا لاکھوں روپیہ برباد ہوا ہے اور یہ کاروبار بھی بدنام ہوا ہے۔بس اتنی سی گزارش ہے مال ضرور سیل کریں سر پر کسی کو بیوقوف بنا کر نہیں سچ بتا کر کریں۔ صاف اور سچی بات کریں انشا اللہ آپکا مال ضرور سیل ہوگا اور برکت بھی ہوگی
ان شاء اللہ اس طرح لکھیں
Bilkul sahi farmaya
Is banady ne bht logo ka nuqsan kia hai
جی چار سوالوں کے جواب!
نمبر1:تبدیلی مال،، مال کی کوالٹی چیک ھوتی ھے سرکٹ کی چپ کے ساتھ میچنگ وولٹ کرنٹ واٹ باڈی میچ ھوں تو کمپوننٹ کے رنگ نہیں دیکھے جاتے۔ہر بار چائنا سے ایک کوالٹی نہیں آتی ہمیشہ کمپنی کے پاس ایک سا مال نہیں رہتا دیکھنے والی چیزیں دیکھی جاتی ھیں کہیں رزسٹنس تو کہیں ایم او وی کپیسٹر ھوتے ھیں کام دونوں کا ایک ھے۔
سوال نمبر 2۔چار سال بلب کیسے چلتا ھے؟ ڈرائیور کو چپ کے ساتھ سولڈ کر دیں تاکہ ہیٹ ھو کر گرپ لوز نہ ھو اچھی باڈی ھو سنک ٹھیک ھو ائیر کراسنگ باڈی ھو بلب کھلی جگہ پر نہ ھو یا اوپر اچھا ھولڈر ھو جو نمی یا بارش سے بچائے بلب کی تین ماہ بعد صفائی ھو زنگ نہ لگنے پائے،ھولڈر فٹ ھو ناقص کوالٹی نہ ھو صاف ھو زنگ آلود نہ ھو کنٹرول بٹن کی کوالٹی ٹھیک ھو فیز کنٹرول ھو ایسا نہ ھو کہ ارتھ کنٹرول ھو اور کرنٹ بلب میں 24 گھنٹے موجود رہے وائرنگ ٹھیک ھو سرکٹ بریکر ارتھ بریکر لگے ھوں تاروں کے جوڑ پراپر ھوں زنگ آلود ڈھیلے جوڑ نہ ھوں اور جوڑ پر پراپر ٹیپ ھو شاپر نہ لگا ھو جس میں نمی یا پانی داخل نہ ھو سکے،99%کسی کی وائرنگ پراپر نہیں ھوتی وہاں بلب کیا کریں گے۔
نمبر 4: چالیس سے پچاس فیصد پرافٹ کیسے ھو سکتا ھے وہ بھی 12 واٹ میں ؟جس نے بلب بنانا اور سیل ہی کرنا ھے تو وہ ریپرنگ کیوں نہیں کرتا 20%کے ساتھ ریپرنگ کرے تو 20%ریپرنگ میں ھے 18واٹ میں زیادہ ھے دوسرے بھی واٹس پر بھی غور کریں،،، کر مزدوری اور کھا چوری کیوں کسی کے گلے شکوے کریں اپنی عقل بھی اللہ نے دی ھے باقی جو مال وہ دیتے ھیں اس سے کوئی چالیس پچاس فیصد کمانا چاہے تو وہ جھوٹ ھے اس کام سے کما سکتے ھو مگر محنت کرنا پڑتی ھے سرکٹس کی توڑ پھوڑ کرنا ھو گی کمپوننٹ تبدیل کرنا ھوں گے کرنٹ وولٹ واٹ چیک کرنا ھوں گے وہ زکی امتیاز نہیں کر کے دے گا۔بھائی کوئی ناراض نہ ھو میرا ان سے کوئی رشتہ ناطہ نہیں وہ راستہ بتاتے ھیں منزل آپ نے تلاش کرنی ھے۔شکریہ واسلام ۔
Sb fizol hai
Sab fradiy
kindly in youtuber sa bacha ya sirf apni vedio bana ka passa layata han . Led bulb bhot bara farood ha . totally credit ha . 4 lack ka nuqsan kar chuka hon . ya sara sara mila howa han . kindly apna passa barbaad na kara.
Shukriya .
Bhai ye fraud kaise hy, thora detail se samjhayen ge?
Big froud
Sar apni company ka phone number to send karna