Difference Between Shia And Sunni | اہل سنت اور اہل تشیع میں فرق؟ | Javed Ahmed Ghamidi
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Differences Between Shia And Sunni | اہل سنت اور اہل تشیع میں فرق؟ | Javed Ahmed Ghamidi
🔴SUBSCRIBE 🔔: www.youtube.co....
▶ About Javed Ahmed Ghamidi:
Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from Quran and sunnah.
▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
"Ghamidi Center of Islamic Learning", GCIL, an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate people of all ages about moral, ethical, and humane values as taught in Islam. Our aim is to separate history and culture from Islam and teach it in its purest form as a field of knowledge and not enforce it as a creed. We base our instruction method on argument and logic and encourage healthy criticism. An institute where traditional and historical knowledge can be understood as well as challenged with reason.
▶ DONATIONS: www.ghamidi.org/
Man like ghamdi is born in many centuries u are great and we are lucky born in your era
After almost 1200 years to be precise. He is 2nd to imam abu hanifa only
j*&h*jj,j*jkjj,jhjj,jjgjggjjjghjjgjjjjjjj*jjjjjj*,jkjkgjjjpjjjhjjjj,jjgjjjhj***jjjjjjjjj*hj,j,,j,pjj*hjjkj*j,pjjpjhgjj*pjh,kjhj,jj,jj,pjjjj,jjjp*jjjjjj**jj&j
j88u7⁸⁸88⁸7uuf788e88888868878888888888888888888888888888e88888888888888r8888888888888888888888888888788888888888888888888888888888888888888888888888888888888888888888888888888e88888888888e8a8888888888888888888888888888888888888888888888888888888888888e8888888888888888888888888888888e88788e888888e88888888888e88e8e8ere8888888888w8e8888888888888e8e88ee87ee888e88w8e8e88e8e8ee8e888e88ee8888888ee888e88e8888e8888e8e88ee888e888w8e888888888888888888888888888878888888w8w88z88888888888888888888888w8888e88888e8888888888e8w7888888888888e88e88888888788888888ruh7⁷77777777_877777777777777778778_777777777777767777
@@mohdzainiqbal652 ROFLMAOWTIME😅😂😂😂😅😅
ماشاءاللہ جزاك اللهُاستاد محترم اللہ اپکی عمر میں برکت ڈالے
I have all my gratitude 🙏 to Allah to have given us a religious scholar , a very good human being with limitless
knowledge and amazing ability to explain the most complex questions and questions without much sense to the person’s understanding limits in very respectful and in educative way in these ever changing environments of knowledge and life styles. All my respect and appreciation for Mr. Javaid Ghamdi and the very educative and knowledgeable gentleman assisting Mr. Ghamdi with people’s questions. They are Almighty’s blessings for us .
Ghamdi sb is a good scholar, almost matchless in this era. However, only Almighty Allah has limitless knowledge. You are requested to change the word "limitless " with some other suitable word.
Allah Pak sehat e kamlaa ata farmae
Ustaz Imam❤❤❤❤
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
ہمیشہ کی طرح لاجواب، اللہ غامدی صاحب کو صحت سلامتی عطا فرمائے آمین ❤️
MashaAllah, Ustad Imam is a beautiful gift from Allah. Alhamdulilah
محترم غامدی صاحب ، آپ نے پوری تفصیل سے زیر بحث موضوع کو واضح فرمایا ، جزاک اللّہ ، چند سوالات ہیں جن کے جوابات سے نوازیں تو ممنون رہوں گا ،
1 ۔ خوارج کی قیادت کون کر رہا تھا ۔
2 ۔ اہل تشیع کے نزدیک جب نبوت کے خاتمے کے بعد امامت کا سلسلہ اللّٰہ تعالٰی کی طرف سے کس طرح مستند تصور ہوگا جبکہ وحی کا سلسلہ تو بند ہو گیا ؟
3 ۔ چلو امامت کا تصور اور سلسلہ اہل تشیع کے نزدیک جاری ہے تو اہل سنہ والجماعت جیسے ائمہ کرام امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، امام احمد بن حنبل ، امام شافعی رحمہ اللہ اور محدثین حضرات امام بخاری ، امام ترمذی رحمہ اللہ کو امام کیوں کہتے اور لکھتے ہیں ؟
ازراہ کرم اس تشنگی کو دور فرمائیں تاکہ میرے نزدیک آپ کی تفصیل مکمل ہو جائے ، احسان مند رہوں گا ❤️
اللّٰہ پاک آپ کو لمبی عمر دے
آمین
Ghamidi sb is simply amazing.. ❤️
اگر حضرت عثمان رضی اللہ ان فتنہ پرداز لوگوں کو سبق سیکھا دیتے تو یہ سب کچھ ھوتا ھی نہیں.. لیڈر کو تھوڑا حضرت عمر رضی اللہ جیسا بھی ھونا چاہے...
میرے بھائی حضرت عثمان غنی نرم طبیعت تھے جس کا فائدہ بنوامیہ اور ان کے گورنرز نے خوب اٹھایا۔ اگر حضرت عثمان غنی اپنے گورنرز کی کڑی بازپرس کرتے جیسا کہ حضرت عمر فاروق نے کیا تھا تو یہ نوبت ھی نہ آتی۔
اللہ تعالیٰ ھم سب مسلمانوں کو راہ راست اور قرآن کریم کے ذریعے اتحاد عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
یا شاید انھوں نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ مسلمانوں کا قتل کرنے کا اقدام نہیں کریں گے اور اپنی ذاتی سیکیورٹی /فوج نہیں رکھیں گے۔ جو خون ہونا ہے اس کا آغاز اپنے ہاتھ سے نہیں کریں گے
Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
Allah aapko sahet aur imaan wali lambi zindagi de ameen sum ameen
Mashallah ghamdi sahab bohat ala aur ilmi tahqiq hy app ki dill khosh ho gaya .allah app ko lambi umar ata farmay afiyat k sath eman seht k sath ameen
Jazakallah
یااللہ غامدی رحہ کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے🌹
Amen
Mashallah ghamdi sahab allah kareem app k iman sehat ilm rizq may barkat ata farmay ameen
Jazakallah
بہت عمدہ گفتگو ۔ اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین ۔
Clear teachings ... 🤟🏻
Alhamdulillah a great scholar of the present time - May Allah shower him with unlimited barkah of Allah (s)
Knowledge ka sammander beh Raha hai may you live long
رواداری اور مزہبی مباحث میں نہ الجھنا سب مسائلِ کا حل ١ ١ غامدی صاحب ایک اثاثہ ہیں اور اللہ تادیر ان کو سلامت رکھے آمین
گامدی صاحب نے یہ بات بہت اچھی کہے کہ اہل تشیع کا نقط نظر سمجھنہ ہے تو ان کے پاس جاکر ان کی بات سنیں اور اگر آپ کے ذھن م اختلاف پیدا ہوتا ہے تو دلائل سے ان سے پوچہیں مگر علمی نقط نظر سے نہ کہ لڑ جگھڑ پڑیں یا ایک دوسرے کے گریبان م ہاتھ ڈالیں 💯 ❤
Ghamdi Sab has been my teacher. I disagreed with his opinion at many issues and I disagree at this also.
جب تقیہ اپنے مذہب کو چھپانا بھی شیعوں کے ہاں پایا جاتا ہے تو وہ تو صحیح اپنا نقطہ نظر نہیں بتاتے
Taqqia is only to save your life not any other reason.
One of the few realistic top scholar in Islamic studies and my favorite discussing all religious topics with reason in light of Quran and hadit.
Intellectual .. Ghamdi sir ❤❤
Alhumdulillah 🌹 Bahutkhubsurat Wajahat 🌹🌹❤
Very comprehensive Allah mian apko jaza i khair dey. Our good wishes and Dua is with you.
Aameeeeeen.
ماشاللہ جزاکاللہ بہت خوب
very true
ALLAH APKO SEHAT AUR LAMBI LIFE DA AUR MUSLIMANO KO IS AZEEM ASSET KA EHSAS DA
Masha Allah
Jazakallah Ghamdi this is a very Historical and logical explanation of Islam ☪️ and the the two ways we Identify our political affiliations by two groups and the latter development of Govments and submission to its governance and leadership. We are ignorant to an extent of defiance of our religion
ماشاء اللہ میرے استاذ❤️
جزاک اللہ ، بہت خوب ، رب آپ کی عمر دراز کریں امین
عقیدہ امامت،عقیدہ نبوت کے متوازی ہے۔قرآن و سنت کی روشنی میں جو صفات ایک نبی اور رسول کی ہوتی ہیں جیسے،معصوم ہونا،مامور من اللّٰہ،ان کی اطاعت کا فرض ہونا اور ان کی حکم عدولی ناجائز اور حرام ہونا۔۔یہ تمام صفات امام میں بھی موجود ہوتی ہیں اور یہ کہ یہ آئمہ شان و رتبے میں انبیاء کرامؑ سے بھی بڑھ کر ہیں۔فرق بظاہر اتنا ہے کہ امام کو نبی اور رسول کا نام نہیں دے سکتے۔۔۔یہ عقیدہ قرآن و احادیث کی روشنی میں ختم نبوت کے منافی ہے۔۔
غامدی صاحب سے مفید علم ملتا ھے
ALLAH guide us to the right path. o ALLAH , show us ur right path and give us strength follow it.
Ghamidi sahab, You didn’t mention that the Shia believe that Imam is chosen by God, but how? How’s Allah going to choose an Imam? By revelation or through any other mechanism?
The voice sounds frail. I hope Ghamdi Saheb is doing well. Prayers for his good health.
SubhanAllah , Allah salamat rakhey Ghamdi sb ko ....
Allah hidayat dey humsub ko ... Aameen
Mashallah, sab Allah ke bande hai.
Ghamdi sahab bohot kamzor hogaye hai awaaz say lagta hai allah tallah salamat rakhay ghamdi sahab aamin
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
Man of future...
Hatts off to GAMDI sab
Allah Pak aap ko Hidayat pe rakhe
گامدی صاحب نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے
مسلمان اور رافضی میں اتنا ہی فرق ہے جتنا زمین و آسمان میں ہے ۔ غامدی صاحب دو لفظوں میں آپ بتا سکتے تھے لیکن بات کو بہت زیادہ طول دیا آپ نے
Masha Allah ❤️ zuberdast dlail ke sath samjha dia Allah ghamde sahib ko lambhe zindge ata fermaie Allah sub ko hdyt Naseb fermaie ameen
Excellent
بہت اہم مقامات
You did not pointed Hazrat Usman mistakes... specifically when he appointed Marwan and all other culprits
چل جاہل
If you find out reason to kill Usman R.A then every murderer can do daro Allah se is tarha to ibn e muljim se le kar yazeed bhe bahana gharr sakta hai
Culprits for what?
In Pakistan, the government is actually acting totally opposite to providing security of life, assets, and honor. As a policy the government to kill and torture, destroy assets and honor of anybody who dares to oppose any act of the government. What to do now?
Jahad.
True 👍 analysis
ویسے تو اہل سنت اور اہل تشیع میں زمین و آسمان کا فرق ہے مگر ایک اعتبار سے دونوں میں ایک بات مشترک ہے اور وہ یہ کہ دونوں ایک دوسرے سے مخالف سمت میں اصل سے بہت دور ہو چکے ہیں۔
🌷💚🌷 سوال: 3 صحیح ترین سنی کتابوں کی روشنی میں "اہلسنت کا صحیح ترین عقیدہ توحید"
●1۔ صحيح البخاري 4848 أنس بن مالك■ يلقى في النار وتقول هل من مزيد حتى يضع قدمه فتقول قط قط۔
🌷((ترجمہ: (گناہگاروں کو) آگ میں ڈالا جائے گا۔ اور جہنم کہے گی۔ اور ہیں؟؟؟ یہاں تک کہ (خدا) اپنا قدم رکھ دے گا۔ تو جہنم کہے گی۔ بس بس۔۔۔۔۔))
●2۔ صحيح البخاري7384 أنس بن مالك■ لا يزال يلقى فيها وتقول هل من مزيد حتى يضع فيها رب العالمين قدمه فينزوي بعضها إلى بعض ثم تقول قد قد بعزتك وكرمك لا تزال الجنة تفضل حتى ينشئ الله لها خلقا فيسكنهم فضل الجنة۔ 🌷((ترجمہ: (گناہگاروں کو) جہنم میں مسلسل ڈالا جائے گا۔ جہنم کہے گی۔ مزید ہیں؟؟؟ یہاں تک کہ رب العالمین (اللہ) اپنا قدم اس میں رکھ دے گا تو جہنم کا ایک کنارہ دوسرے سے مل جائے گا۔ تو اچانک پکار اٹھے گی۔ بس بس تیری عزت و کرم کا واسطہ۔۔۔۔۔۔))
●3۔ صحيح البخاري 6661 أنس بن مالك■ لا تزال جهنم تقول هل من مزيد حتى يضع رب العزة فيها قدمه فتقول قط قط وعزتك ويزوى بعضها إلى بعض۔ 🌷{(ترجمہ:: جہنم مسلسل کہے گی۔ مزید (گناہگار) ہیں؟؟؟ یہاں تک کہ رب العزت (اللہ س) اپنا قدم اس میں رکھ دے گا۔ اچانک جہنم پکار اٹھے گی۔ بس بس تیری عزت (غلبہ) کی قسم اور اس کا ایک کنارہ دوسرے سے مل جائے گا۔ (یعنی بھر جائے گی)}
●4۔ صحيح مسلم 7179 أنس بن مالك■ لا تزال جهنم تقول هل من مزيد حتى يضع فيها رب العزة قدمه فتقول قط قط وعزتك ويزوى بعضها إلى بعض
●5۔ صحيح مسلم 7179 أنس بن مالك■ لا تزال جهنم يلقى فيها وتقول هل من مزيد حتى يضع رب العزة فيها قدمه فينزوي بعضها إلى بعض وتقول قط قط بعزتك وكرمك لا يزال في الجنة فضل حتى ينشئ الله لها خلقا فيسكنهم فضل الجنة
●6۔ جامع الترمذي 3272 أنس بن مالك■ لا تزال جهنم تقول هل من مزيد حتى يضع فيها رب العزة قدمه فتقول قط قط وعزتك ويزوى بعضها إلى بعض
Well said
بھت خوب
Thank you Ghamdi. You always give me something. You always clear the clouds around controversies. ❤️
Masallah ustad sahab
Mashaa Allah
Jazzak Allah Khair
مولا علی بادشاہ نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا، وہ ہمیشہ حق پر رھے حق تب بھی ان کے ساتھ تھا اور آج بھی ان کے ساتھ ہے، یہ پروپیگنڈا مولا علی کی شان کو نہیں گھٹا سکتا، دنیا ان کا مطمع نظر کبھی بھی نہیں تھی،
agreed
حضرت علی شیعوں کا کوئی تعلق نھیں ھے شیعہ مشرکین مکہ سے زیادہ بڑی مشرک ھے حضرت علی حق پر تھا امیر المومنین تھا اسمی کوئی اختلاف نھیں شیعہ اگر عقیدہ توحید اختیار کریں تو پھر حضرت علی سے واسطہ جوڑی تو پھر ٹیک ھے ورنہ عقیدہ شرکیہ والے برباد ھے
Much Awaited video!
Great man ghamdi
ہمارا ایمان اللہ اور رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔اللہ اور رسول نے یہ نہیں کہا کہ آپ فرقوں میں تقسیم ہو۔لہذا ہم مسلمان ہیں متحد ہو جائیں کوئی سنی کوئی شیعہ نہیں ہیں تفرقہ والے غیروں کے اعلی کار ہیں یہ امت میں تفرقہ پھیلانے کے لئے پیدائش جاتے ہیں اللہ کا واسطہ ہے ہم مسلمان ہیں اور پاکستانی ہیں
Right
Love you ghamdi sb
SubhanAllah, well explained
JAZAKALLAH SIR❤
great man.💖
حدیث رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وصلم کے ہے جو مولا کائنات علی علیہ سلام کے مقابلے میں اے گا وہ مفہوم ہے پکا حرام کا نطفہ ہے معاویہ نے بغاوت کی مقابلے میں آیا تو پکا حرام بن گیا
واہ واہ مولا سلامت رکھے آپ کو
Jis ney muawiya bahi kaha tha wo kon Allah moaaf karey
Afsoos Ghamadi saheb Haq toh jaantey haen Leken saath Batil k haen. Allah Hamm subko Hidayat atta farrmaye aur Musalmano pe Sahee Sahee Haq ko Aashkaar karday. Aameen
Allah ap ka bhalla kary
قرآن مجید پڑھنے سے پہلے تععوذ و تسمیہ پڑھنا لازم ہے سورہ توبہ سے پہلے تسمیہ پڑھنے سے منع ہے لہذا follow رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت کرنا ہے اگر سنت کی پیروی کرنا دشوار ہو تو درود ابرہیم تو ضرور پڑھنا ہے 🎉
Beautiful ❤️
بہت خوب زبردست
Excellent analysis!
1.شیعان علی کی ایک سیاسی گروہ سے مذہبی گروہ میں تبدیلی کی وجوہات کیا تھیں؟
2. کیا امامیہ کے مبینہ ائمہ اثنا عشریہ بھی اپنے متعلق منصوص من اللہ امام ہونے کا اعتقاد رکھتے تھے ؟ یا یہ انکے معتقدین کا اختراعی عقیدہ ہے ؟
Assalam-o-alykom Sir,
ALLAH ap ko lambi omer ata farmay
WAH GHAMIDI SHB
Hazrat Ibrahim a.s bhi shia thay.
وَ اِنَّ مِنْ شِیْعَتِهٖ لَاِبْرٰهِیْمَۘ( safat ۸۳surah )
ترجمہ:
اور بیشک اسی (نوح) کے گروہ سے ابراہیم ہے۔
Brilliant
لولا انك صدقت لعوقبت
لولا انني صدقت لعوقبت
Hazrat ghamdee sahib kay elm ko salam paish kartay hain
Mohtaram Ghamidi saheb,
Kia saqifa bani saadah me minus Hazrat Ali jo faisla hwa, sahi tha ?
Kia sabiqa paghambaroon ki history me koi aisa nabi tha jis ne apna wasi ka intikhab na kia ho ?
MashaAllah
اس سے واضح ہو تا ہے کہ عقیدہ امامت ، عقدہ ختمِ نبوت و رسالت کے برعکس ایک انکاری بغاوت ہے۔
کیسے لوگ ہیں آپ!! بنا پوری وڈیو دیکھے بس پہنچ گئے نتیجہ بتانے 😒۔۔
نہج البلاغہ شیعہ کی ایک معتبر کتاب ہے جس کے مطابق ایک خط میں سیدنا علی خود کو خلیفہ ہی کہتے ہیں۔۔ انہوں نے کبھی خود کو امام نہیں کہا
صلى الله عليه واله وسلم عليه السلام سلام الله عليها رضي الله تعالى اجمعين رحمه الله
Shias and Sunnis are brother's thank you for this video very informative brother's we the Shias and Sunnis have historical difference between us that no individuals can't change the history but individuals can manipulate the history but can't change it and we have common belief that there's no God but Allah and prophet Muhammad صلى الله عليه واله وسلم
Is the last Massinger of Allah this belief makes us one umma so now and always will be up to individuals to research by themselves without being biased towards any ideology or may I say religion like always all the best to Muslim and atheism love from Pakistan
Note
Don't stay away from any ideology or may I say religion just do your research and choose wisely between creationist approach and natural selection approach
These two Groups were right there after the death of Holy Prophet Muhammad (PBUH). One believed in HAZRAT ALI being KHALIFA BILAFASL and other group was against him and started TABARRA on HAZRAT ALI. So, this division of groups has nothing to do with SHAHADAT-e-HAZRAT USMAN.
جونجس لوگ پاک مولاعلی ع جیسی پاک ہستی پرتبرا کرتے تھے اورکرواتے تھے وہ مرتد ملعون کیسے مسلمان ہوسکتے تھے جب حضرت ابوبکرنے حضرت عائشہ کو تاکید کی کے بیٹاغلطی کبھی نہ کرنا میں پاک رسول کوخود ارشاد فرماتے سنا کہ علی ع کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے جو علی ع کا مخالف ہو اس کا مذھب کیسے اسلام ہوسکتا ہے کیونکہ پاک علی ع کی توہین پاک رسول کی توہین ہے نبی پاک کی توہین اللہ پاک کی نافرمانی گستاخی ہے پھر وہ بد بخت لعنتی ہی ہوا،،،،،
@@fiazhaidry2152 ap Kisi zakir ko suna karain yahan agar ap ne ana hai to dimagh sameth ana hai
Best
ظالمانہ نظام کے خلاف جدوجھد نہ کرنا کس نبی کی سنت ہے
1) People asked Hazrat Ali ع not he claimed the Khilafat solely.
2) There are numerous incidents reported in the life of the Holy Prophet ص that show ppeople'saffection towards Hazrat Ali ع ( known as Shian e Ali). So, the concept of Shian e Ali against Movia for the first time is not right.
سلام علیکم : میرے نزدیک جناب غامدی صاحب قبلہ محترم فرق فقط اتنا ھے (دونوں بھائ ہیں اور مسلمان ہیں) طریقہ افضلیت پر شیعہ مسلمان آل محمد (ص) کہ آگے کسی کو غیر عدالتی فوقیت نہیں دیتے مگر برادران اھل سُنت اس معاملے میں لچک رکھتے ہیں مگر، بنو امیہ و بنو عباس (ل) کہ بارے میں دونوں ایک نظریہ رکھتے ہیں ۔
Banu Abbas asel alebait hn
Ustad sahib ka dairae elm aafaqee hay.
شیعہ اور سنی کا بنیادی فرق یہ ہے کہ سنی مسلک نے ریاست کے امیر کو امت کا امام اور دین کا سربراہ سمجھا جبکہ شیعہ ان دونوں مناصب کو علیحدہ سمجھتے رہے ۔ وہ ریاست کے امیر یا خلیفہ کو دین کی امامت سے گڈ مڈ نہیں کرتے ۔ غامدی صاحب اپنی فکر میں سنی ہیں ۔ شیعہ کے ہاں امامت کےلیے حاکم ہونا ضروری نہیں ۔ اسی طرح حاکم کا امام ہونا ضروری نہیں۔ خلافت راشدہ کے چاروں خلفاء چار مختلف طریقوں سے حاکم بنے ۔ اور یہیں غامدی صاحب بھی حاکم اور امام کے منصب کو گڈ مڈ کردیا ہے ۔ امام امت کا رہنماء ہے اور حاکم ریاست کا ۔ آج بھی علماء اور سیاسی رہنماء کا فرق اس تاریخی فرق کی باقیات ہیں۔ تمام غلط فہمیوں کی بنیاد ریاست اور امت کو گڈ مڈ کرنا ہے۔ اسلامی امت کا آئین قرآن ہے جبکہ اسلامی ریاست کی بنیاد میثاق مدینہ پر ہے ۔ ایک پر اختیاری ایمان رکھا جاتا ہے جبکہ دوسرے کےلیے جبری اطاعت ضرورت پڑتی ہے ۔ جبر و آزادی کی حدود بہرحال معاشرے میں ہر دور میں چلتی رہتی ہیں ۔
Difference is not SIASI but on ILMI and FIQRI basis.
قبلہ آپ کس قسم کی عقل و شعور سے خالی باتیں کرتے ھیں یہاں جو کچھ آپ فرما رھے ھیں وہ صفین و کربلا کے بیان میں آپ بلکل الٹا کر دیتے ھیں انتہائی جاھلانا طریق پر
مجھے حیرت ان اذھان پہ ھیں جو آپ جیسے متعصب ، ناصبی و ظالم کہ جو دین کے محکمات کو اپنی جاھلانا سوچ و سمجھ کو دین بنا کر پیش کر رھے ھیں
حضرت عثمان کے خلاف احتجاج کرنے والوں میں عشرہ مبشرہ صحابہ شامل تھے نا کہ آاپکے خیال کے مطابق خوارج !
سلام ھے ان افراد کو جو آپ جیسے ابوجھل کو عالم بنا کر پیش کر رھے ھیں
اہلسنت والجماعت کی تشریح میں کچھ غلطی کرگئے ہیں،اہلسنت والجماعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ،ماانا علیہ واصحابی سے لیا گیا۔۔یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے امت کے 73 فرقے ہوں گے 72 فرقے جہنم میں جائیں گے صرف وہ فرقہ جنت میں جائے گا جو میرے اور میرے صحابہ کے طریقے پر ہو ۔۔اہلسنت والجماعت کا معنی ہے نبی ص کے طریقے اور صحابہ کے طریقے والے۔۔۔جماعت سے مراد صحابہ کرام ہیں
ایک طرف غامدی صاحب اہل سن والجما کو حضرت علی اور خوارج کے ساتھ جوڑتے پھر شیعہ اور شہادت عثمان اور خلافت علی کے ساتھ جوڑتے یعنی دونوں دو نوں جماعتیں حضرت علی سے منسوب کر دی اور ایک ہی وقت میں۔ دلیل میں تزبزب ہے اور نہ سمجھ آنیوالی دلیل ہے
Same.
If you mix up good and bad that is not Islam. It can be a polluted Islam that Allah do not need. Allah want us to be honest and sincere to the cause and follow the Allah the prophet PBUH and Alebeit
Kese kar sakta hu aap se bat koi idia
Khalifa waqt ki byet torna jaiz thaa kiya ? Kiya hazrat ali ke samne khare hona rasool Allah ke age khara hona nahi he kiya khalifa ki baiyt torne se mana farmaya khudh rsool allah ne to jo hazrat ali k sath thee wo hi haq per thee
جس کا میں مولا ص اس کا علی مولا ص ۔
حدیث رسول اللّه صلوات و سلام
Following this principle and advice of Prophet Muhammad PBUH, Imam Ali backed off and didn't claim his Imamat. Last hajj by Prophet Muhammad PBUH, on his return, stopped the caravan and announced that Imam Ali would be his successor. The occasion of BANI SAQIFA changed and disobeyed the last will of Prophet Muhammad PBUH. Principle of Prophet Muhammad PBUH was broken in Saqifa, and people were not given a chance to select the leader. The main principle was broken and there was a big chaos in Ummah........
Jb awam m riyaya m chaos ho tu ksi na ksi ko agy krna prta h jin ki bat awam man sky aj bhi hmary han aisa h kuch kabelon m kuch loug hoty hain jin ki bat ni tali jati
جاویدغامدی صاحب حضرت عثمان کا قتل شاہانہ رویہ تھا جو طاقت کے غرور میں قتل ھوا اسلام مظبوط نہیں ھوا تھا بہت لوگ ابھی تک دین کو سمجھ نہ پائے تھے۔ ۔ خوارج کے اقدام سے مسلمانوں کے دونوں گروہوں کو نقصان پہنچایا یہاں پر مسلمانوں کی شناخت تین حصوں میں ھوئی۔ ہم اسوقت شیعہ اور سنی کی جو جو بھی تعریف کرتے ہیں کچھ نہ کچھ دھڑا بندی شامل ھے۔۔ میری سوچ میں یہ مختصر تعریف جن لوگوں نے دین اصحاب سے لیا وہ سنی اور جنہوں نے اہلبیت سے لئا وہ شیعہ کہلائے۔ یعنی دو مکتب ہیں مکتب اصحاب اور مکتب ائلبیت۔
تاریخ میں۔ مکتب اصحاب میں ابوسفیان معاویہ یزید۔ حضرت ابوبکر حضرت عمر حضرت عثمان ہیں۔ ائلبیت حضرت علی ۔۔
انبیاء اور آئمہ کو ائلبیت من اللہ مانا جاتا ھے انبیاء اور آئمہ افراد کی طرف سے نہیں ھو سکتی۔۔ .
آئمہ؛ انبیاء اور امام کا دنیا میں کوئ استاد نہیں ھو سکتا۔ یعنی انبیاء اور امام کسی کے شاگرد نہیں ھوتے۔۔ شیعان معاویہ اور شیعان علی میں سے شیعان معاویہ سمیت میں ضم ھو گئے اور شیعان علی استحارہ بن کر لفظ شیعہ بن گیا حالانکہ شیعہ اپنے آپ کو حقیقی سنت پر مکمل عمل کرنے والے کہلاتے ہیں۔
سر یہ کیسا پتہ چلے گا کہ کون سا فرقہ صیح ہے اہل سنت یا اہل تشیع
Yes Mr Ghamdi did explain some great details but the important facts he did not discussed and nor have been questioned!
How Iamammet Huzert Ali formed!
It’s very important to go back to read all Ahadees!
What sorts of words and associations our dear Prophet peace be upon him mentioned about Hazret Ali!
That Ali you are same way my brother and helper like H.Mosa had H.Haroon!
And in conquest of khaiber Prophet peac be upon him said about Hazret Ali that today I will give my Standard to a person that who loves dearly Allah STWA also who’s every thought and actions accordingly, and Allah will Succeed us today! And Allah SWTA made Successful through Hazret Ali!……Not from hezrat Usman, or H. Abo Buker or H.Umer!…… Therefore please all Muslim Umma needs to read thoroughly Quran and Ahdees to find true Fectds!….. As I found most of Alims and Seculars never explain honest facts, and that is great Fitna in Muslim Unity!……..