Waqia Karbala, Sayyidina Hussain Ka Ikdaam - Javed Ahmed Ghamidi
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Waqia Karbala, Sayyidina Hussain Ka Ikdaam - Javed Ahmad Ghamidi
🔴 SUBSCRIBE 🔔: www.youtube.co...
▶ About Javed Ahmed Ghamidi:
Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from Quran and sunnah.
▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
"Ghamidi Center of Islamic Learning", an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate people of all ages about moral, ethical, and humane values as taught in Islam. Our aim is to separate history and culture from Islam and teach it in its purest form as a field of knowledge and not enforce it as a creed. We base our instruction method on argument and logic and encourage healthy criticism. An institute where traditional and historical knowledge can be understood as well as challenged with reason.
▶ DONATIONS: www.ghamidi.or...
▶ CONNECT with us:
◼ WEBSITE: www.ghamidi.org
◼ FACEBOOK: / ghamidicil
◼ RUclips: / ghamidicil
#GCIL #JavedAhmedGhamidi #QnAGhamidi #AlMawridUS
یا اللؔہ روز محشر یزید سے مھبت اور حمدردی رکھنے والوں کو یزید کے ساتھ رکھے آمین
Aameen
آمین۔۔۔۔مجھے بھی ان میں شامل فرما
شھادت حسین احادیث سے ثابت ہے۔ نبی کریم نے اسکا ذکر کیا ۔
ڈاکٹر صاحب بہت بڑے عالم ہیں مگر اس معاملے پر تنگ نظری بلکہ ناصبیت کا شکار ہیں ۔
کیا ہی خوبصورت نقطہ نظر ہے...تاریخ سے جو بھی کچھ ہم تک پہنچا ہے اس میں زیادہ تر جھوٹے قصے کہانیاں ہی ہیں. لیکن لوگ دلیل سے کم بات کرتے ہیں اور جذبات سے زیادہ.
اچھا ٗغامدی صاحب پر کیا وحی آتی ہے۔۔۔۔
پھر کیا غامدی صاحب اکیلے سچے کہانیاں یا لوجک بتارہے ہیں
' تبرا بازی ' یعنی خلفاۓ راشدین اور اصحاب رسول اکرم صلی علیہ و سلم کی توھیںن اور کردار کشی ۔۔۔
ہمارے معاشرے میں اکثریت جن میں رافضیوں کے علاوہ اہل سنّت کی بھی ایک بڑی تعداد ہے (معذرت کے ساتھ) ان کو یہ فکر کھاے جاتی ہے کہ ہم جنّت میں جائیں یا نہ جائیں لیکن یزید بن معاویہ رهمللہ کو جنّت میں جانے نہیں دیں گے - اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے پہلے یزید بن معاویہ کو قاتل حسین رضی الله عنہ بنایا گیا - پھر شرابی کبابی اور پھر کافر قرار دے دیا گیا تا کہ کوئی اشکال باقی نہ رہے ان کے جنّتی ہوںے کی -کیوں کہ یہ لوگ بھی جانتے ہیں کہ انسان چاہے کتنے بھی برے اعمال کرتا رہے اگر مسلمان کی حیثیت سے فوت ہوتا ہے - تو آخری ٹھکانہ تو جنّت ہے چاہے عذاب بھگت کر ہی جائے - اور ہمارے رافضی اور اہل سنّت کی اکثریت کو یہ منظور نہیں -کہ یزید بن معاویہ رهمللہ اور حضرت حسین رضی الله عنہ جنّت میں اکھٹے رہ سکیں -اسی لئے سالوں سے یہ فسانے گھڑے جاتے رہے ہیں کہ یزید بن معاویہ رهمللہ سے بڑھ کر کوئی فاسق فاجر اور کافر نہیں - اور شاید اسی لئے ان کو زبردستی قسطنطنیہ کے پہلے معرکے سے خارج قرار دیا جاتا ہے کہ کہیں جنّتی نہ قرار پائیں -لیکن یہ بیچارے یہ نہیں سوچتے کہ اگر وہ قسطنطنیہ کے پہلے معرکے میں شریک نہیں تھے تو دوسرے یا تیسرے معرکے میں تو بہر حال شریک تھے - اور کافروں کے خلاف ایک مرتبہ کا جہاد کرنا بھی ان کو جنّتی بنا سکتا ہے
تمام حضرات سے سوال کرتے ہیں کہ کیا یزید بن معاویہ کا کوئی ایک بھی جرم بادلیل ثابت ہے ۔
Salaam sayyadna Hussain ibn e Haider.janti jawano k sardar
Ghamdi sahab you have revived the Islamic History , The Mujadid of Islamic History mashalalh
Donon taraf laug shaheed huwe.... Allah hu Akbar... "Ajeeb teri siyasat... ajeeb tera nizam... yazeed se bhi marasim... Hussain (A.s) ko bhi salam!!!"
Yazed ka nh bol rha jhang e safeen ka khy rha hi
Jung e siffin ka kaha hai bhai
جنگ جمل اور صفین کے تناظر میں بولا ہے بھائی
Dono taraf se log shaheed huye ye statement Waqaye Karbala par nahi hai balke Junge Jamal aur Siffin par hai
سوال کرنے والے صاحب کو بھی سلام۔اتنے اچھے سوالات وہ کرتے ہیں
مشکلات، قتل کی سازشیں سب انبیاء اور خود حضرت محمد صلی وسلم کے راستے میں بھی آئیں، مگر کیونکہ وہ ایک خاص مشن الٰہی پر مامور تھے تو ہمیشہ فتح ہوئی ۔
حضرت امام حسین نے اپنے خون سے اتمام حجت لکھا۔ کہ کمزور بھی ہو تو ظالم کا ظلم قبول نہ کرو۔ ورنہ قیامت تک کے لیے لوگ حضرت حسین کی اطاعت/ بیعت کو دلیل بنا کر پیش کرتے کہ حضرت امام حسین نے جب یزید کی بیعت کی تو ہم کیوں نہ کریں ؟؟
دنیاوی فتح نہ سہی لیکن تا قیامت فتح آپ کی اور ساتھیوں کی ہوئی ۔
واللہ اعلم باالصواب
خزانہ علم و حکمت اور دانش و حکمت سے بھر پور علمی گفتگو
Ghamdi sahab is great, karbala ki sari sachai bayan kardi, jeete raho Allah aapko sahet aur imaan wali lambi zindagi de ameen sum ameen
I do follow Ghamidi sb and in many ways I respect his knowledge. But regarding Karbala i have following questions
Is knowledge of Ghamidi sb more than knowledge n understanding of Imam Hussain who despite knowing all aspects of Islam stood up against yazid?
Not only Imam Hussain but majority of Sahaba knew that yazid was tyrant and Abdullah Ibn Zubair stood up against him. So question is that did he also not know Islam?
Did all the scholars who came afterwards till date and condemned yazid's acts and praised Imam Hussain's act, did they not know n understood the things which Ghamidi shb is stating.
The events back then were not so black and white and we should stop thinking and describing them from our own point of views. What Hazrat Ameer Muaviya RA did and afterwards what yazid did gave rise and acceptance to monarchy in Islam and we are still suffering. Look at whole ummah we are ruled by dictators and Kings and we have become the worst nation on the face of the earth. Tyranny and dictatorship should be dealt with in each n every possible way unless justice prevails or one dies trying to do it. This is what Hussain AS and his followers did.
@@wehayat9050 jab hussain r,a ko munafiqau ne gher liya tha to kiyun husain r,a ne yazid ke paas Jane ki ijazat mangi?
You have given a balanced and real picture of that sad incident of karbala, Ghamidi sab.
How is it real? These are debatable issues.
کیوں صاحب غامدی صاحب کیا ریکارڈنگ کر رہے تھے کیا وہاں
بالکل سہی تجزیہ کیا بےشک بےشک جزاک اللہ
Ghamdi shab Allha AP ko lambi Umar de sab log bolo Aameen
Ameen
بہت ہی شاندار وضاحت💖
ماشاللہ۔۔۔
Karbala islam ka amali namona hy iqbal abul kalam aazdad 3
ALLAH PAK HUM KO ZALIM O MAZLUM MAI FARQ KARNAY KI TUOFEEQ DAIIN AMEEN
Allah aapke dil me mohabbate ahle bait daale
Seena peetna hi saboot hy ahle bait ki muhabbat ka kya ?
Mohabat kis ke dil me nahi hy hazrat husain ki
K se dil ko qarar aey ga sakun aey ga sbki tehqeeq sahi mera malaal k tehqeeq ye bta rahi bohat se aalimo k mutabiq k yazeed ne nhn kya ye lkn hakoomat uski thi k se unko shaheed krne walo ko saza na di gaeen
What a beautiful explanation of the situation prevailing at that time.
علم و فہم کا بہتا سرچشمہ ،،ماشااللہ،، مدلل گفتگو
آج پہلی بار مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ استاد محترم کی صحت اجازت نہیں دے رہی گفتگو کرنے کی لیکن پھر بھی اس اہم ٹاپک پہ امت کی رہنمائی کرنے استاد آئے اور اہم گفتگو فرمائی
اللہ پاک صحت اور لمبی عمر دے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Imam Hussain jannation k sardar hain. Un kay baray mein koi bhi baat krnay say pehlay 100 dafa soch lena.
جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ پاک آپ کے علم، عمل اور عمر میں برکت عطاء فرمائے۔
He always prolongs the discussion beyond question
Because these questions have various dimensions that needs to be tacked
Share message of Love Faith Unity Prosperity among Muslim Ummah
among muslim ummah only 🤗
سمجھا یہ جاتا ہے کہ ان کی زندگی میں بس ایک یہی واقع ہے
I disagree with him if Yazeed was not onboard, his decisions after the battle of Karbala dont show that he had any remorse for the incident happened.
یزید کے ثقہ وصدوق ومعتبر ہونے کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے یزید کو خلافت کے لئے منتخب کیا اور ان کے ہاتھ پر بیعت کی اسی طرح خلافت سے قبل غزوہ قسطنطنیہ میں بھی صحابہ نے انہیں امیر بنایا اوران کی ماتحتی میں جہاد کیا ۔
یادرہے کہ خلافت و امارت کے استحقاق کے لئے اہل علم نے جو شرطین بیان کی ہیں انہیں میں سے ایک شرط امیر کا عادل ومعتبر ہونا بھی ہے[الأحکام السلطانية لأبي يعلي الفراء ص: 22 وعام کتب احکام].۔یعنی یہ لازم ہے کہ امیر بنانے کے لئے اسی شخص کا انتخاب کیا جائے جو ثقہ وعادل ہو ۔ البتہ اگر کوئی غیرثقہ زبردستی امارت پر قبضہ کرلے تو گرچہ یہ اس کا اہل نہیں ہے لیکن اس کی مخالفت سے روکا گیا ہےاور اسے برداشت کرنے کی گنجائش دی گئ ہے لیکن انتخاب کے وقت اس بات کی قطعا گنجائش نہیں ہے کہ غیرثقہ وغیرعادل کو امارت وخلافت کے لئے منتخب کرلیا جائے۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کا یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کو خلافت وامارت کی ذمہ داری دینا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ یزید بن معاویہ ثقہ وصدوق تھے ورنہ اس پہلو سے ان کے انتخاب پر اعتراض ضرور ہوتا لیکن ہم جانتے ہیں یزید بن معاویہ کی خلافت سے صرف گنتی کے دو اشخاص نے اختلاف کیا اور انہوں نے بھی اختلاف کی وجہ یزید کی نا اہلیت کو نہیں بتایا بلکہ وجہ یہ بتلائی کہ یزید موجودہ خلیفہ کے بیٹے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ اب اصول ہی بن جائے کہ باپ کے بعد بیٹا خلیفہ بنے گا ۔یعنی فی نفسہ یزید کی ثقاہت وعدالت سے کسی کو اختلاف نہ تھا۔بلکہ اختلاف باپ کے بعد بیٹے کو خلیفہ بنانے سے تھا۔
اس کی ایک زبردست دلیل یہ بھی ہے کہ اگر اختلاف کی وجہ یزید کی ثٖقاہت وعدالت ہوتی تو قسطنطنیہ پرحملہ کے وقت بھی ان کی امارت پر اعتراض ہوتا لیکن تاریخ میں ہمیں کہیں نہیں ملتا کہ قسطنطنیہ میں یزید کوامارت دئے جانے پر کسی نے اختلاف کرتے ہوئے ایک حرف بھی کہا ہو۔
I think one must read the pamphlet of Mulana Maudoodi entitled "Shadat-e-imam Hussain", plus his well known book " Khilafat-o-malukayat" to understand all aspects of the issue. In short, the brutal treatment meted out to the beloved grandson of our beloved prophet (pbuh)---Imam Hussain---can't be justified even in the least degree.
amazing book wrote by molana sb, really appreciated
Absolutely right ✅️
Maulana Maududi ne apni Bakhshish ka samaan kiya hai Allah ke samney Roz e Qayamat Khilafat aur Malookiat likh kar.
Allah un per Apni Rehmatein nazil farmaeiy Aameen
mainay unka pamphillet parha hai, us ko parhney se bohat se sawlaat paida hotay hain
any online link to this stuff?
Excellent explanation, thank sir
بہترین تجزیہ
Very fruitful explanation. Apriciated.
Very well explained. Thanks.
Very balanced and logical point view. Is mamle main dono sides extreme ho jate hain aur galio per utar ate hain. Jab ke asal history jo transfer hui hai wo itni clear nahi hai. Ye Iman ka mamla nahi hai agar hum ek side nahi lain ge to Allah nahi pooch ga lekin ghalti se kisi aisi shkhsiyat jo haq per ho us per tuhmat bandhe gay to Allah zaroor pooche ga.
Ghamdi Sahb gives an unbiased analysis of any difficult situation... It was very easy for him to go with the popular narrative of the story... But he tried to give a more rational perspective of the whole conflict.. Please listen to his detailed 20 episode on this topic...
KATLE HUSSAIN ASL MIN MERGE YAZEED NAHIN,
IS MIN WO SAB SHUMAR HEN KHAMOOSH JO RAHEY.
Sorry he has biases as other also have. You can't escape that.
I would take rasol allah hadess over his rational remarks anyday
He is perhaps not Biased, however he is not correct on his concept. He Justified the Power Grab by the oppressor under the name of stability.
He believes, passing on the throne to your family was only option, we have seen in history that there were republic even in ancient times like in Roman republic.
غامدی صاحب برائے مہربانی کربلا کے علاوہ سیدنا حسین کی زندگی پر روشنی ڈالیں کہاں سفر کیے انہوں نے اور زندگی میں کیا کیا
غامدی صاحب نے جذبات سے ماورا ھو کر ایک بے لاگ تجزیہ کیا ھے جو کہ اظہار حق کی نادر مثال ھے
Very appropriate and brief about Karbala tragedy
بے شک علی اور انکے بیٹے بہت صلح پسند تھے صابر تھے حق پر تھے اور انکے ساتھ بھت ظلم ہوا ۔ اور خدا نے انکا مرتبہ بھت اونچا رکھا ہے۔
I am 100% agree with ghamdi sahab
May Allah bless you sir
بیشک سیدنا حسین علیہ سلام حق پر تھے
لیکن
ایک مسلمان جب اس سارے واقعہ کو دیکھتا ہے
تو یہ محسوس کر تا ہے کہ سیدنا حسین علیہ سلام کی طرف سے کسی طرح کی کوئی شاندار منصوبہ بندی سامنے نہیں آئی
کوفہ والوں کی طرف سے لکھے گئے خطوط کی بنیاد پر کوفہ کی جانب سفر
پوری تیاری کے بعد شروع کرنا چاہیے تھا تاکہ یزید خبیص کو شکست ہوتی اور
سیدنا حسین علیہ سلام ایک فاتح کی حیثیت سے کوفہ میں داخل ہوتے
جیسے کہ حضور نبئ کریم صلی الللہ وسلم ایک فاتح کی حیثیت سے
مکہ میں داخل ہوئے تھے
لاحول ولاقوة الابالله . اللهم لا مانع لما اعطيت ولا معطي لما منعت ولا ينفع ذالجد منك الجد . الله ربّ العزت اہل البیت اپنے حق پرست نیک بندوں کو شہادت نصیب فرمائی ۔ جزل الله وبارك الله عنا محمد صل الله عليه وآله وسلم ما هو أهله . اللهم صل وسلم علي سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله واهل بيت الطاهرين الطيبين وأفضل الصحابة اجمعين وتابعين لهم بإحسان الايوم الدين .... رھے تلقاء ميں سے متکبر شریر افراد اسلام پر ہمیشہ ظلم وبربریت ڈھانے والے ۔ فتح مکہ کے بعد زبردستی لوگوں کے کہنے پر کہ اب کوی چارہ نہیں اسلام لے آؤ ورنہ پٹوگے اور مروگے ۔ ورنہ مکہ مکرمہ چھوڑ نا پڑے گا ۔ زبردستی اسلام میں داخل ہوے اور وقت کے منتظر رہے ۔ پھر جیسے ہی وقت ہاتھوں لگا سبھی کو مارڈالا اور سب شہیدوں میں جا ملے ۔ ابوبکر صدیق کے بچوں کو قتل کیا عمر فاروق کے بچوں کو ڈرایا دھمکیاں دیں اور عثمان غنی کو مروان حرامی کے کرتوتوں نے مر وایا اور علی اور علی کے بچوں حسنین کو بھی نہ چھوڑا ۔ مارڈالا انہی تلقاء حرامزادوں نے ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ علی مولاہ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور علی مولاہ سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق ۔ من كنت مولاه فهذا علي مولاه اللهم والي من والا وعادي من عاداه و جزالله وبارك عنا محمد صل الله عليه وآله وسلم ما هو أهله . انکی بد مزاجی وبدتمیزیاں شروع سے ہی دل میں لیے رھیں ۔ دوران سفر حج حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ افواہوں کا اٹھنا ۔ عمر فاروق مرگئے تو ہم اپنی مرضی کا خلیفہ چن لینگے ۔ شروعات یہاں سے ہوی اور یہ کمینے کم بخت کون تھے عمر کے مرنے کے منتظر ۔ عمر بیمار علیل نہ تھے کہ انکی موت کی تمنا کی جاۓ ۔ اور ان افواہوں کے چند دن ہفتوں میں ہی ایک معمولی لوہار نجار بڑہائ کارپنٹر وہ بھی صحابی رسول مغیرہ بن شعبہ کا ایک أدناہ غلام جسکے ذریعہ سے ایک طاقتور ایڈمن بہادر خلیفہ جسے دیکھ کر شیطان بھی اپنا راستہ بدلے ۔ شہید کروا دیا ۔ کن حرامزادوں نے یہ تو یوم محشر ہی بہت ساری گھٹیاں نہیں گھاٹیاں کھلیں گی اور گھاٹیاں چڑھائی جائینگے بھی ۔ ورنہ یہ دو ٹکے کے غلام کی مجال نہیں کہ وہ نالایق حضرت عمر فاروق پر حملہ آورہو سکے ۔ پھر یہ سلسلہ رکا نہیں چلتا ہی رہا چلتا ہی رہا اور أہل البیت علی مولاہ وحسنین بھی شہید کر دئیے گئے ۔۔۔ صحیح احادیث وتاریخ پڑہیں نصیحت حاصل کرے پھر آپنننننے تجزیوں کا بازار گرم کریں ۔ جسکے مقدر شہادت تھی ملی ۔ اور جو حدیث کی شرح کے تحت دبیلا بیماری چڑھگئ اور فوت ہوا سو ھوا ۔ تمام معاملات اللہ ربّ العزت کے سپرد ۔ ہقول علی علیہ السلام مولاہ کرم اللہ وجہہ الکریم میرا اور معاویہ کا معاملہ اللہ ربّ العزت کے سپرد ۔۔۔ حدیث کہتی ہے خلفاء راشدین کی خلافت مددت تیس سال اسکے بعد ملکا عاضا ۔ کاٹ کھانے والی حکومت اپنی من مانی ومسرتیں وموجیں و بس ۔ اور آپ بھی انہی مسرتوں وموجوں میں اضافہ ہی کئے جانیں ۔ اللہ ربّ العزت ہمیں بچائیں ۔ اللهم إني اعوذبك أن اشرك به شيئا وأنا أعلم ونستغفرك لما لا أعمل . اللهم اقسم لنا من خشيتك ما تحول به بيننا وبين معاصيك واصلح لنا شأننا كل ولا تكلنا إلا أنفسنا طرفة عين . اللهم يا مقلب القلوب ثبت قلوبنا علي دينك ويا مصرف قلوب صرف قلوبنا علي طاعتك . اللهم إني اسئلك حبك وحبه من يحبك وحب عملا يقربني الاحبك . اللهم أحسن عاقبتنا في الامور كلها واجرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة اللهم ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار اللهم صل وسلم علي سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وازواجه وذرياته واصحابه وانصاره وتابعين لهم بإحسان الايوم الدين وبارك وسلم تسليما كثيرا كثيرا . آمين يا رب العالمين ......
kindly hold a session about the life of Sheikh-ul Islam Ibn Tayymiyah (ra)
Salam sir allah ki rehmaten aap par subhan allah sir kya aala anda ze bayan ye bat aap hi kar sakten hai k aaj bhi buhot kuch samjha ja sakta hai sir aap aakhri bat farmare hain allah salamati ataa farmaen apne reh o karam k sath ❤🤲from abu dhabi
Zavia Ghamdi mn Quran aik 4 zaria ilm ka ahm tareen topic adhora reh gia hy .. Hasan sb sy guzarish hy k aik series is topic par Ghamdi sb k afkar ko dobara dikhaya jy. Jazahkallah khair
karbala itna simple nhi jitna Ghamdi sb banana chahty hain ... Hussain (a.s) ek begairat hakumat k khilaf ailan e bhagawat k liye khary huay thay aur hr wo shaks gunah pr tha jis ne Imam ka sath nw diya ...mazrat k sath Ghamdi sb ko is me isla ki zarorat hai...
His introduction is in total contrast of the rest of the talk.
Jazakallah
I know what Ghamidi Sahib is trying to convey... in the heat of those times what was done and how politicians (Yazid et al) acted was very much like they always do. Perhaps in the political struggle at the time it was destined to happen..
However, that is exactly what is the issue. Their rival was no ordinary person but someone among the most revered in Islam.. and therefore the whole matter is no ordinary matter.
Just goes to show that in all of times politicians have been going to any length for power... they get completely oblivious of the repercussions of their actions... human life looses its sanctity completely... even that of the Prophet's (PBUH) grandson... and even when it's for many lives.
There is another Issue with his explanation which equalize Hazrat Hussain As struggle as fassad and anarchy. It also gives legitimacy to govt Bannu Umayya. How a govt that came into being by treachery and force can be called legitimate. Ghamidi sb is not clear in his explanation. His views are very controversial and farther from truth in this regard in my humble opinion.
حدود سے تجاوز ہو گیا ۔۔۔۔اللہ اکبر
سر شہدا کربلا کاٹ کر دمشق دربار میں منگوائے ۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان کی عورتوں کو اپنے دربار میں منگوایا اور یزید نے خوشی کا اظہار کیا کہ اگر آج بدر کے مقتولین زندہ ہوتے تو کتنے خوش ہوتے۔
اتنے ظلموں پر اپنے سرداروں کو کوئ سزا نا دی کہ انتظامی امور چلانے ہوتے ہیں 😭
آپ کی علمیت و فراست اور نظریہ ضرورت پر ایمان پر خراج تحسین ۔ اصول امر بل معروف و نہی انل منکر پر آنکھیں موند لینا بھی پسند آیا۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو یزید کے ساتھ محشور کرے۔
Bhi wa app yaqeenan yazeedi wakeel hain, agr rasool khuda ka app ko khuf na ho to app to bar mala yazeed zinda abad k nare buland kare
In this topic masses are emotional and don’t want to listen to truth or be neutral in research
What is being neutral? Truth and neutrality are not the same thing. One man murders a baby, and you will say each of them is equally correct? Being emotional about an emotional thing is okay. And one can be emotional and rational at the same time. Otherwise no one could ever prosecute a crime based on evidence.
Main bhi pehle emotional tha phir jab se molana ishaq ke lecture sune Tu ab thoda neutral horaha ho
@@mk7785 i think molana ishaq is biased i used to listen him later found that most of his lectures are based on zaeef riwayats
حضرت یزید بن معاویہ رحم اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ ان کا اپنا ایک بلند مقام ہے- لیکن تاریخ کے مسخ حقائق کو بنیاد بنا کر یزید بن معاویہ رحم الله اور ان کے آباواجداد اور خاندان بنو امیہ کو فاسق و فاجر قرار دینا انتہا درجے کی زیادتی اور تعصب پسندی ہے - اس کو مان لینے سے دیگر اصحاب کرام رضوان الله اجمعین کے کرداروں پر ضرب پڑتی ہے کہ جو نفوس امر بلمروف و نہی عن منکر کے پیکر تھے- وہ اس وقت کہاں تھے جب ان کو معلوم تھا کہ یزید بن معاویہ موسیقی سنتا گانے بجاتا اور عورتوں سے زنا کرتا ہے ؟؟ کیا دیگر اصحاب کرام کے مقابلے میں صرف حسین رضی الله عنہ کی غرت جاگی جو وہ یزید بن معاویہ سے نبرد آزما ہوے ؟؟ کسی اور جلیل القدر ہستی نے حسین رضی الله عنہ کا (اس نام و نہاد جہاد عظیم) میں ساتھ کیوں نہ دیا؟؟ - یہ وہ سوال ہیں جن کے جواب ان منگھڑت قصّوں کی پشت پناہی کرنے والوں کے پاس سے اب تک نہ مل سکے ہیں اور شاید کبھی نہ مل سکیں
There is no denying of the fact that Yazid was an oppressor and unjust monarch who martyred 72 innocents including 18 members of the Family of Prophe Muhammad ( saw) mercilessly.
Excellent analysis as always Ghamdi sahab.
وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
Good squler
SubhanAllah, so excellent analysis
Rabbish ads are running on this Islamic chennals....... Pls stop it
یہ موضوع ہی ایسا ہے کہ اس میں ہچر مچر کے علاوہ جواب نہیں دیا جا سکتا-
Hr dor k yazeed pe laanat, jo nabi or us k ehle bait k pa bughz dil me rkhty hein wo khud ko muslman nahi kehlwa skta
Mashallah !! Very logical explanation !!
Ghamdi saab is new face of nasbiyyat and difa e yazeediyyat
Ghamdi saab end per dua kiya karien k ALLAH apka hashar un k sath karay jinko bachanay ki koshish kr rahay hain ap
Bsss yehi kehna reh gya h ap k paas
I think it is if no use discussing it now. Whatever happened is happened, Allah is there to do justice. Do Allah ask us on the judgement day, to whom we support?
How great personailty ?
These events did not occur as quickly as some people try to portray.In fact these developments took atleast 6 months finally ending up in the form of Karbala.
امام حسین کے ساتھ صرف ان کے خاندان لوگ نہیں بلکہ بہت سے دوسرے لوگ بھی ساتھ تھے جو 9محرم تک بھی امام حسین علیہ کے ساتھ تھے جو بعد صرف 72رہ گے
As per Ghamdi Sahib's argument, struggle of independence by citizen of East Pakistan was incorrect as per Islam?
Good Job
Blessings for for unfolding the controversial, hidden, misinterpreted, misunderstood misunderstood issues of our Deen Islam.
A realistic approach towards Karbala tragedy.
Unfortunately, majority of Muslims considers the Karbala written by Abu mankhaf lot bin yahya as correct in all respect. Rather, this story is full of contradictions.
KATLE HUSSAIN ASL MIN MERGE YAZEED NAHIN,
IS MIN WO SAB SHUMAR HEN KHAMOOSH JO RAHEY.
If this was not started by Yazeed l.a then what do you say about the letter he wrote to Governor of Medina, telling him to ask Hussain a.s either for allegiance or killing him in case of his refusal to give allegiance?
please give reference from authentic books of history.
@@nazeerpasha2075bas hamara yahi masla hai. Jidar baat apnay aqeeday kay khilaf honay lagay wahin us hadees k zaeef honay ki bat kr do.
Is letter ko b chorain, yazeed ne qarbala k bad ahle bait k sath kya salook kia wo parh len. Yazeed koi doodh pita bacha nahin tha k usay pata hi nahin chala.
محمود احمد عباسی صاحب نے اپنی کتاب “خلافت معاویہ و یزید” میں اس موضوع پر بے مثل تحقیقی کام کیا ہے اور واقعات کا ایک ایسا پہلو پیش کیا ہے جو عامیوں سے ہمیشہ پوشیدہ رہا ہے، یا رکھا گیا ہے۔
Great.
Mazrat ke sath, Ghamidi sahab ki guftagoo se aisa laga ke shayad yeh Ahle-e-Bait ki marifat se mehroom hain. Islam mein Baghawat tab Baghawat samjhi jati hai jab deen e islam ke khilaf koi iqdaam kiya jaye, na ke jab ghair-e-masoom sharabi, munafiq, aur zalim hukmaraan ke khilaf koi qadam uthaya jaye. Ap ne yeh nahi jataya, aur na hi bataya ke deen Imam Hussain (as) ke sath tha aur wo bar haq aur haqeeqi imam o khalifa tul musilmeen the , aur deen ka asal baghi takht per bethaya gaya Yazeed maloon tha. Ap ka jawab intehayi khushk o Murda aur apka mezbaan us se bhi zyada khushk hai. Ap ke jawab ke mutabiq yeh aik siasi marka tha jo aik naik khalifa ne ghalat fehmi se kiya, aur Imam-e-Alli Maqaam kisi Ohde ke lalach mein qoofa tashreef le ja rahe the, jab ke haqeeqat yeh hai ke Imam Hussain (as) ki hijrat khalistan deen ki baqa ke liye thi. Muhammad o Allay Muhammad ke liye apni guftagoo mein thodi si Hub, or Marifat paida kijye.
i think this topic is very delicate , i humbly request please consider or analyzes the HADITH said in favour of imam hussain and love of prophet ,peace be upon him, with his grandson
thanks ,I WILL WAIT YOUR RESPONSE
good analysis
Great
Allalh pak se koi bat ni chup sakti
Waqeya e Karbala Zulm e Azeem ko es andaaz mai bayaan karna and zalim o mazlum barabar ka elzam dena and zalim ko bohot he narm andaaz mai describe karna kuch insaani khaslatoon ko zahir karta hai.
Exmple: west's views. on Palstine and israel
Hazrat Yazeed
Ibn Hajr al-Makkee said, “Yazeed was a believer from amongst the believers.” (as-Sawaa’iq al-Meharqah (pg.223).
Mulla Alee Qaaree said, “Yazeed having Eemaan is not something which is hidden.” (Sharh Fiqhul al-Akbar (pg.88).
Ibn Khaldoon said, “A majority of the companions were with Yazeed and they did not hold it permissible to rebel against him.” (Muqaddimah Ibn Khaldoon (pg.217).
None of the four Imaams and the authors of the six well-known books of hadeeth declared Yazeed to be a disbeliever or a heretic
❤❤❤❤❤
کیا یہ سچ نہیں
جب حضرت امام حسینؑ اور شہداء کربلا کے سر مبارک ، دربارِ یزید (ل) میں پوھنچے تو اس نے اجتماع قائم کیا اور شام کے بڑے بڑے معزز لوگوں کو بلایا اور انھیں اپنے پاس بٹھایا پھر حضرت امامِ معظلوم حسینؑ کے سر کو اپنے سامنے رکھا اور لکڑی کی چھڑی سے ان کے منہ مبارک پر مارتا رہا تھا ۔
یزید (معلون ) نے اہل بیتؑ کو دربار میں اسیروں کی حالت میں حاضر کر کے کفر آمیز اشعار کہ کر واقعہ کربلا کو اپنے لیے افتخار شمار کیا ہے
ليت أشياخي ببدر شهدوا - جزع الخزرج من وقع الاسل
قد قتلنا الكثير من أشياخهم - وعد لناه ببدر فاعتدل
لست من خندف إن لم أنتقم - من بنی أحمد ما كان فعل
لعبت هاشم بالملك فلا - خبر جاء ولا وحی نزل
ترجمہ ؛-
اے کاش ہمارے وہ آباء و اجداد جو بدر میں مارے گئے، وہ زندہ ہوتے تو وہ دیکھ لیتے کہ آل احمد سے ہم نے کیسے انتقام لیا۔ ہم نے ان کے بزرگوں کو قتل کر کے بدر کا بدلہ چکا دیا ہے۔ اگر آل احمد سے بدلہ نہ لیا ، تو میں بنی خندف سے نہیں ہوں، بنی ہاشم نے حکومت کے ساتھ کھیل کھیلا ہے ان پر نہ کوئی وحی نازل ہوئی ہے اور نہ کوئی فرشتہ اتر آیا ہے
📚حوالہ جات ؛-
👈السیرۃ النبویۃ ، (سیرت ابن ہشام)
مصنف ; عبد الملک بن ہشام الحمیری
حیدرآباد، دکن · سن اشاعت : 1948
جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 143
👈الکامل فی التاریخ ،
تصنیف: علامہ ابن اثیر جزری (المتوفی 630 ھ)
مترجم: مولوی عبید الرحمن
جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 298
👈ابن تيميه، احمد بن عبد الحليم ، منهاج السنة النبوية في نقض كلام الشيعة القدرية، جلد نمبر 8، صفحہ نمبر 141،تحقيق: محمد رشاد سالم، ناشر: جامعة الإمام محمد بن سعود الإسلامية، چاپ اوّل، 1406 هـ.۔ مسعودی، علی، مروج الذهب و معادن الجوهر، ص56، ناشر:المکتبة العصریة، بیروت،
👈تاریخ الرسل والملوک جو تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)
مصنف ؛ ابن جریر طبری
جلد نمبر 7 ، صفحہ نمبر 181
👈مقتل خوارزمی
تألیف ؛ اخطب خوارزم، موفق بن احمد - سماوی،
الناشر ؛ انوار الهدي
چاپ دوم
سنة 1381ش -1423ق
جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 64 ۔
👈تاریخ یعقوبی
تألیف ؛ احمد بن ابییعقوب
جلد نمبر 3 ، صفحہ نمبر 176
👈کتاب الرد علي المتعصب العنيد المانع من ذم يزيد ،
تالیف ؛ ابن جوزی ،
ترجمہ مفتی شعیب احمد ،
صفحہ نمبر ١١٥
👈کتاب الرد علي المتعصب العنيد المانع من ذم يزيد ، ابن جوزی ، اردو ترجمہ مفتی شعیب احمد ، صفحہ نمبر ١١٥
👈تاریخ الخلفا
تالیف سیوطی، جلال الدین،
صفحہ نمبر 158، تحقیق: حمدي الدمرداش، ناشر: مكتبة نزار مصطفى الباز، بی جا، چاپ اول1425.
👈البداية والنهاية
تالیف ؛ ابن کثیر دمشق، اسماعیل بن عمر (متوفی 774)،
تحقيق: علي شيري، ناشر: دار إحياء التراث العربي، بيروت، چاپ اوّل، 1408 هـ. ق.
جلد نمبر 8، صفحہ نمبر 209،
👈سير أعلام النبلاء،
تالیف ؛ ذهبي، محمّد بن احمد (متوفی 748)
تحقيق: مجموعة من المحققين بإشراف الشيخ شعيب الأرناؤوط، مؤسسة الرسالة، بيروت، چاپ سوّم، 1405 هـ.ق.
جلد نمبر 3، صفحہ نمبر 317
👈مروج الذهب و معادن الجوهر
تالیف ؛علی بن حسین مسعودی
ناشر:المکتبة العصریة، بیروت، بی تا.
صفحہ نمبر 56
👈المنتظم في تاريخ الأمم والملوك
تالیف ؛-ابن جوزی، عبدالرحمن،
تحقیق: محمد عبد القادر عطا، مصطفى عبد القادر عطا، ناشر: دار الكتب العلمية، بيروت، چاپ اول،1412ق.
جلد نمبر 5، صفحہ نمبر 343
Those here who comment against Ghamidi listen at 13:41 and get lost. Aren't those unwelcome who are Blind with hate and Biased noodles ?
We are allowed to disagree with Ghamidi as well.
@@shaunshaikh8617 who said you are not!
But blaming is not similar to disagreeing.
Blaming is *necessarily devilish and immoral.*
Disagreeing is not necessarily immoral.
❤
کہا تو یہ بھی جاتا ہیکہ حکومت نے کوئ قتل نہیں کیا بلکہ بلانے والے نے کیا
ALLAH PAK AP KO JAZAAY KHAIR DAY...AAMIN MARI AK REQUEST HA MOHTRAM GHAMDI SB SE K AGR UNHON NE ISLAM K SOCIAL OR POLITICAL SYSTEM PR MAJOODA IKDAR K MUTABIK KOE KAAM KEYA HA TO PLZ BOOK KA NAAM BTA DAN.....THANKS
Ghamdi saheb
IMAM HUSSAIN WAS NAWAS E RASOOL KUCH TOU KHAYAL KARAIN.
UN K QATILOON K BARAY ALFAAZ URDU LUGHAT K NARAM TAREEN SELECT KEYE AAP NAI.
YE ZULM AHEL E BAIT K SAATH UMAT 1400 saal sai karti aarahai hai. AFSOOS
2002 میں اکبر شاہ نجیب آبادی کی تاریخ اسلام پڑھنے کے ساتھ واقعہ کربلا کے بارے ميں جانکاری ہوئی۔ ان 22 سالوں میں ہمیشہ یزید بن معاویہ کے وکلاء ساتھیوں، اساتذہ کی صورت میں آس پاس موجود رہے لیکن ایک رحم دل گورنر کو بدل کر ایک خنزیر صفت کو حضرت حسین سے نمٹنے کے لئے اپائنٹمنٹ کرنے والے یزید کے بارے میں ایک بار بھی دل و دماغ میں مثبت رائے نہیں آئی۔ اہل بیت پر مظالم کرنے والوں پر اللہ کی لعنت ہو۔
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے۔
KATLE HUSSAIN ASL MIN MERGE YAZEED NAHIN,
IS MIN WO SAB SHUMAR HEN KHAMOOSH JO RAHEY.
Sir Hadees Ammar Pr Aitrazaat Series Bnayen.
Or Engineer Sahab ko bi Jwab dain
Aap musalman nahi ho. ye hamarai apas ka muamla hai.
engineer sahab ek hadees ko le kr bethay hain..baqi koi factual evidence nahin hai unke pass
@@High_101 lagta deen sirf musalmaano ki jaahaangir hai
@@muhammadaliclay8976 muslim 6229 pade aur 4776
Ek nahi hai
Anekk hai
@@High_101 ap ko kese pta lga wo musalman nhe Hai
When Any narration comes up in favour of Moula Ali , Imam Hussain R.A. A.S or Hzrth Ammar bin Yaser R.A, he loves to scrutinize it.
However, any narration in favour of Ameer sham R.A or Yazeed. He simply narrates it with out doing postmortem.
As per the principles Ghamdi sahab taught of Deen(Quran and Sunnah) transmission through Ijma and Tawatur likewise love and support for Imam Hussain has been transmitting the same way, we don't find the same emotion/academic rationale for support of Banu Ummayya.
Hasan Saheb if you are reading my comment, kindly ask in your session and pass it to Ghamdi sahab.
واقعہ کربلا قرآن کی روشنی میں
جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں __ سورہ البقرہ 124
اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مختلف قسم سے امتحانات اور آزمائشوں سے آزمایا اور _انکے امتحانات میں سے ایک حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی بھی تھی،
جب حضرت ابرہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو زبح کرنا چاہا تو تو اللّٰہ نے آواز دی اے ابرِاہیم یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں __سورہ الصفات 104_105
حضرت ابرہیم علیہ السلام نے ان امتحانات سے آزمایا تو اس کے اللّٰہ نے انہیں لوگوں کا امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ میرے اولاد کو بھی امام بنادیں
جس کا زکر توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے 20 میں ملتا ہے کہ
"اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔(یعنی قبول کی) دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار (امام) پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا_" اسی طرح اللّٰہ نے حضرت ابرہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کو جزا دی،
غرض یہ کہ جب حضرت ابرہیم علیہ السلام کی دعا حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بارے میں اللّٰہ نے قبول کی تو اللّٰہ نے ایک تو فدیہ کے طور پر ایک تو امتحاں چاہی۔__ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ" اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس (اسماعیل علیہ السلام) کے فدیہ میں دے دیا "
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں یہ بات ان کے لیے رہنے دی___ سورہ الصفات 107 _108
جس کا زکر بائبل کے کتاب یرمیاہ کے باب 46 کے آیت 10 میں ملتا ہے کہ "لیکن اس دن ہمارا مالک خداوند قادر مطلق فتح مند ہو گا__
ا س دن وہ ان لوگوں کو سزا دیگا جنہیں سزا ملنی ہے
خداوند کے دشمن وہ سزا پا ئیں گے جو انہیں ملنی ہے_ تلوار اس وقت تک کا ٹیگی
جب تک کہ وہ دشمنوں کے خون بہا کر پو ری طرح سیر نہیں ہو جا تی۔
یہ خداوند قادر مطلق کے لئے *دریائے فرات کے کنارے قربانی ہے"
* دریائے فرات کے کنارے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نسل سے حضرت امام حسین علیہ السلام قربان ہوئے ہیں___
* بائبل میں امام حسین علیہ السلام:
نیا عہد نامہ پیشیٹا (آرامی بائبل) میں امام حسین (ع) کا نام کے ساتھ چند مقامات پر ذکر کیا گیا ہے، جیسے لوقا 11:21-22، میتھیو 3:11 اور اعمال 2:7۔ یسوع، یوحنا بپتسمہ دینے والے اور شمعون (پطرس) نے امام حسین (ع) کے بارے میں صاف صاف بات کی تھی۔ زبور کا باب 19، ہاشمی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کوفہ کی طرف بڑھنے کے بارے میں بات کرتا ہے۔ اس میں ذکر کیا گیا ہے کہ یہ واقعہ مَحَمَامُوْ (محمد) سے پوشیدہ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، داؤد (ع) نے عاشورہ کی آفت پر ماتم کیا۔ جیسا کہ اس نے زبور 25:17 میں اس کا ذکر کیا ہے۔ بہر حال، نام ہمیشہ کی طرح تراجم میں کھو گیا ہے۔ تمام صورتوں میں، نام کا ترجمہ "عظیم"، "عظیم ترین"، "مقدس" اور اسی طرح کیا جاتا ہے۔
یہاں میں صرف لوقا کی انجیل 11 آیات 21 _22] اور امام حسین (ع) کی شہادت کا جائزہ لیتا ہوں جس کی پیشین گوئی حضرت عیسیٰ (ع) نے کی تھی۔ جان بپتسمہ دینے والے یحیٰ ع اور سائمن (ع) نے امام حسین (ع) کے بارے میں کیا کہا ہے ۔۔۔
انجیل لوقا کے مطابق حضرت عیسیٰ (ع) بیان کر رہے ہیں کہ حسین (ع) جو تمام پاکیزگی کے مالک ہیں، پر وحشیانہ حملہ کر کے شہید کر دیا جائے گا۔ اس کا سامان لوٹ لیا جائے گا اور اس کے جسم کے ٹکڑے کر دیے جائیں گے۔ تاہم مترجمین نے اس پورے بیان کی تشریح کی ہے جو آیت کے اصل معنی سے غیر متعلق ہے۔ یہ لفظ "حسین" کو "مضبوط" میں ترجمہ کرنے سے زیادہ نمایاں ہو گیا ہے۔ لوقا کی پیشیتا انجیل میں حسین (حسین) لکھا گیا ہ
لوقا [باب 11 آیات 21_22]
نیا ترجمہ
جب زور آور آدمِی ( حسین ع اصل آرامی متن میں ) ہتھیار باندھے ہُوئے اپنی حویلی کی رکھوالی کرتا ہے تو اُس کا مال محفُوظ رہتا ہے۔۔
لیکِن جب اُس سے کوئی زور آور حملہ کر کے اُس پر غالِب آتا ہے تو اُس کے سب ہتھیار جِن پر اُس کا بھروسہ تھا چھِین لیتا اور اُس کا مال لُوٹ کر بانٹ دیتا ہے۔
Please correct it ...syedna Hazat Hussain ( علیہ السلام (
اگر یہ مشاورت کیلیے سفر تھا تو حجازیوں( مکے اور مدینے) کے لوگوں کو قیام کیلیے دعوت دینے کے کیا معنی ھیں؟
میں ایک لمبے عرصے سے غامدی صاحب کو سنتا آ رہا ہوں۔ بہت سے دینی معاملات میں ان کی رائے سے اتفاق رکھتا ہوں۔ ان کی جانب سے روایتی مذہبی فکر پہ جو تنقید کی جاتی ہے اسے بھی بہت حد تک صحیح سمجھتا ہوں۔ لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جہاں میں غامدی صاحب کی فکر کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔ ایک طرف تو وہ جمہوری روایات کی بات کرتے ہیں۔ استبدادی نظام کے خلاف جدوجہد کو درست سمجھتے ہیں لیکن پھر نجانے کیوں امیر معاویہ کی قائم کی ہوئی ملوکیت کو جواز بھی فراہم کرتے ہیں۔ یزید جیسے ظالم حکمران پر بھی کھل کر تنقید نہیں کرتے۔ سارا ملبہ ابن زیاد پر ڈال دیتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ اس ظالم شخص کو بھی یزید نے ہی مقرر کیا تھا۔ پھر اس سارے مسئلے کو صرف ایک سیاسی مسئلہ بنا کر پیش کرنا بھی ایک بددیانتی ہے۔ اسلام میں تو ظالم اور جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا بھی جہاد ہے۔ لیکن غامدی صاحب کے مطابق ظالم اور جابر حکمران سے مذاکرات کر کے صلح کر لینا ہی اور چپ کر کے گھر بیٹھ جانا ہی بہتر آپشن ہے۔ پھر یہ کہنا کہ پوری امت نے یزید کی خلافت کو تسلیم کر لیا تھا اور جو اکثریت کا فیصلہ ہو اس سے روگردانی نہیں کرنی چاہئیے یہ بھی ایک فکری بددیانتی ہے۔ اکثریت کو ظلم اور جبر سے تسلیم کروا لیا گیا تھا۔ ورنہ بہت سے صحابہ کرام نے یزید کو خلیفہ تسلیم نہیں کیا تھا لیکن جان اور عزت و آبرو کی حفاظت کی خاطر کوئی اقدام نہیں کیا۔ میرے خیال سے اس مسئلے پر غامدی صاحب کو اپنی رائے پہ نظر ثانی کرنی چاہئیے اور جو یزید کے بارے میں امت کی متفقہ رائے ہے اس کو تسلیم کرنا چاہیئے ۔
I totally agree with you.
Same is the case with me.
لیکن پاکستانی سیاست میں ہم ووٹ ایک کو دیتے پھر وہ کروڑں میں بک جاتا ہے
As per engineer saab, the governor was awarded many more areas under his control
Yes har tareekhi kitab me yae likha hai
اس کے قتل کیسے ثابت ہو گیا
@Muhammad Usman
After Karbala
Us governer ko kyo nhi nikala gaya?
Aj punjab governor kisi be gunnah ko ko qatl krde
Phir PM usko mazeed extension Dey de phir???? Wo justify hai
غامدی صاحب یزید کے مشیر ہوتے تو کیا مشورہ دیتے؟
استاذ محترم اپ کی رائے میں امام حسین ع صرف ایک سیاسی لیڈر تھا جو کہ ان کی شخصیت کا پورا احاطہ نہیں کرتی ۔
یزید کی حکومت بزور شمشیر قائم تھی اور ایسی حکومت کو کیسے تسلیم کی جاسکتی ہے۔ نواسہ رسول ص کیلئے تو یہ ہرگز ممکن نہیں تھا کہ وہ یزید کی حکومت کو تسلیم کرتے
Quran 2/134 : (( Tilka ummatun qad khalat. Lahaa maa kasabat wa lakum-maa kasabtum. Wa la tus-aluuna ammaa kaanuu ya-maluun))
Pondering on this reference, I conclude that no need to discuss events of any previous generation whatsoever! Allah will not question us on these issues at all. Correct me if I am wrong
Gamdee sb ke es pur mantaq bayan se waziyah hua
Yazeed ka daur aik Molookiyat ka daur tha
Yazeed koi Deeni rahnuma nahi tha
Aur jb deeni rahnuma tha ous k kaam ladeeni aur badshahi thay
Yazeed se ye mumkin hi nahi ho sakta tha woh deeni kam kare.
Gamdi sahb se ye estadlal liya ja sakta hai, aik ho gayi Deeni hakomat, malookyati hakomat, jamhoori hakoomat
Ab ye alag baat hai, ki Gamdi sb Deeni ya Ilahi hakoomat par km roshni dalte aur km sarahte hain,
He gives little acceptance to Deeni Govt for his own reasons,
Lekin Maan liya , one can imply from his lectures that, Husain stood for what yazeed didn't stood
islam mai kab sy siyasat aur deen alag ho gy Quran o sunnat ki violation ki wajah sy hi wo hakumat ky khilaf khary huwy