Shia ho ya Sunni her koi apni apni Qabar mn akely jai ga or akely apna hisab kitab de ga. Asal masl yeh hai ke Shia ke jo kabil ehtram hastyan hain Sunni un ka dil o jan se ehtram karty hain. Or jin Hastyon ko Sunni kabil ehtram rakhty hain Shia un ko galee galooch (tabrrah) apna Deen samajty hain.
The point Sunni Brothers and sisters always makes is to blame Khawarej ! its unfair ! Yes Khawarej was did not like ALI, but so did Abu Bakr and Omar and Usman and Muaweya ! 99% of Sunni say Muaweya RA ! also Say Ali RA ! from which one of them Allah is pleased ?! they both Faught and in between then thousand of Muslim killed ! so does it make sense the one who was killed and the one who killed both are Radhi Alllah o AN? ITS JOKE ! MOREOVER, after death of Mohammad PBUH, Ali was no where to be seen !for 20 years ALI was at home ! after 20 years when ALI come to the leadership ! because people had enough of Osman and revolted against Osman and asked ALI to come and take control ! ALI himself says in Nahjul Balagha, i have no interest ! leave me alone ! but people urged him.. so is not one incident not two.. through out history of ISLAM after death of Mohammad PBUH his family was treated badly by those people Sunni respect ! who killed Imam Hussain ? grandson of Prophet? Yazid who was Yazid? son of Muaweya ! who brought Yazid in power? Muaweya ! who is to be blamed? Sunni has no answer and try to play with language and word.. if that is your business good for you! but if you truly believe in Allah say the truth and truth alone !
May اللہ SWT granted Ghamidi Sb long life with good health, and shower all His blessings upon him. He's great scholar of the pre sent islamic world and his way of explaining islamic issues in a very impressive n logic one.
آپ قصہ بیان کر رہے ہیں جبکہ رسول الللل کے حیات میں نہ سنی تھے نہ شیعہ ھاں امتی تھے جو فرقہ آ ج بھی اپنے کو صرف امتی مانتا ھے وہی رسول الللل والے ہیں باقی سب 72 کے گروہ والے ہیں جنکو جہنمی کا پروانہ رسول الللل اپنی حیات میں دے دیا تھا
Indeed, Ghamidi sahab is one of the prominent and learned research scholar person of the time. The way he disclose concepts make human minds refreshing and the eager to learn grow more as he speaks.
بہت ہی زبردست اور جامعی تجزیہ کیا محترم غامدی صاحب نے۔ بہت سی نئ معلومات ہوی ۔ لیکن ایک سوال ہے کے حضرت عثمانؓ کے شہادت کے بعد حضرت علیؓ کے حصے میں خلافت کیسے منتقل ہوی؟ کیا حضرت عثمانؓ نامزد کیا تھا؟ یا مشورہ سے طئے ہوا؟ اگر یہ دونوں باتیں تھی تو پھر ان کی خلافت کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟ کیا صرف قصاص عثمان ہی ایک وجہ تھی؟ یا پھر کوی اور بھی مدّ مقابل تھا کیا وہ اہل بھی تھے؟ براے مہربانی جواب دیں۔
It is good, If Shia and Sunni.mingle together rejecting age old political differences on the basis of One Creator Allah by following the sunnath of Nabi Muhammad sallahu alaihisallam... In the Holy book Quran Allah clearly says not to devide and to hold firmly the rope of Allah ( Surah Al'Imran, Verce. 103 )
،آپ لوگ بڑی آسانی سے جس کو چاہتے ہیں مجدد قرار دیدیتے ہیں ساری تگ دو اسٹوڈیو تک محدود رکھنے والا مجدد کیسے ہو سکتا ہے ہاں یہ کہیں کہ غامدی صاحب ایک صاحب علم آدمی ہیں
Wonderful educational lecture. May Allah give us the ability to be one muslim nation under Allah which is above our differences of color, race, origin, language, gender, social status, wealth, and even sect and. fiqh. Ameen.
I had the prevelage of studying most of the Muslim scholars specifically on the issue of Shia and Sunni. To tell you the truth, who impressed me the most is Mr. Ghamzi. His assessment on the differences between Sunni and Shia are the best and most accurate.
Ghamidi Sahab always employs logical approach and critical thinking in his discussions. His explanations are always concise, clear and evidence based, which aptly address religious queries of today's youth. Thankyou for enlightening us ❤️
Ghamidi sahib, you skipped Saqifa bani Saa'da, that's where the problem started not at the death of Hazrat Usman. Also, where do you place Khutbah at Ghadeer e Khum and Hades Saqlain?
Assalamaulekum warahmatullahi wabrakatuhu. Bahut shukriya janab Ghamdi sahab. Aapka nazariya Islaam ke bare me bahut zyada qubuliyat rakhta hai. Aapki dini rehnumai mere aur tamam degar muslim ummat ke liye behatreen hai.
Syedna Usman r.a. was a very pious Muslim but he was from Banu Ummiyah and rewarded his clan unfairly giving them key posts in his government. And it was his too much leniency with his governors particularly with Amir Muaviah who openly rebelled against Syedna Ali r.a. and caused a big division among the Muslim Ummah. You know the history very well - this animosity started by Ummiyah against Hashim and ended in Karbala.
Masha’Allah Ghamdi Sahib is not only an Islamic scholar but also explains extremely easy and precisely and very easily understood by a common man who not even well educated. I regularly listen to his lectures on different topics interestingly. May Allah bless professor Javed Ghamdi with a healthy life and shower His mercy upon him too .✊
@Ghamidi Center Of Islamic Learning ... استادِ محترم نے دو بار اس موضوع پر بات کی ہے۔ ایک پہلو ہمیشہ صرف نظر رہ گیا کہ تاریخی طور پر امامت کا نقطئہ نظر کیسے کیسے پروان چڑھا ہے۔۔ کس دور میں اور کن لوگوں نے اپنا علمی حصہ ڈالا۔ غامدی صاحب سے بہتر اس موضوع پر کون ہے۔۔ اس لئے گزرش ہے ہے اس سوال کو تاریخی اور علمی حولوں سے موضوع بحث لائے گا تا کے تشنگی ختم ہو سکے۔۔ جزاک اللّہ خیر
فرقہ بازی کرنا حرام ہے Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 103 وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ وَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ کُنۡتُمۡ اَعۡدَآءً فَاَلَّفَ بَیۡنَ قُلُوۡبِکُمۡ فَاَصۡبَحۡتُمۡ بِنِعۡمَتِہٖۤ اِخۡوَانًا ۚ وَ کُنۡتُمۡ عَلٰی شَفَا حُفۡرَۃٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنۡقَذَکُمۡ مِّنۡہَا ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَہۡتَدُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾ اورسب مل کر اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور جدا جدا نہ ہوجاؤ،اوراپنے اوپر اللہ تعالیٰ کی نعمت کویادکروکہ جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اللہ تعالیٰ نے تمہارے دلوں کے درمیان اُلفت ڈال دی توتم اس کی نعمت سے بھائی بھائی بن گئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پرتھے تو اس نے تمہیں اس سے بچالیااس طرح اللہ تعالیٰ اپنی نشانیاں تمہارے لیے کھول کربیان کرتاہے تاکہ تم ہدایت پا جاؤ۔ اس آیت میں اللہ پاک نے صاف فرما دیا کہ اللہ تعالی کو جھٹک کر پکڑ لو اور تفرقہ مت کرو تو اس آیت کی رو سے تفرقہ کرنا حرام ہو گیا اور اسی آیت کے اگلے حصے میں فرما دیا کہ بھائی بھائی اللہ پاک نے آپ کو بنا دیا تم مطلب جو مسلماں ہیں وہ بھائی بھائی ہیں، اب یہاں ہر کوئی محاسبہ اپنا کر لے کہ کیا وہ مسلمان ہے اور کیا وہ دوسرے مسلمان کا بھائی ہے یا فرقوں میں بٹا ہوا ہے اور گروہوں میں تقسیم ہوا ہے؟ Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 19 اِنَّ الدِّیۡنَ عِنۡدَ اللّٰہِ الۡاِسۡلَامُ ۟ وَ مَا اخۡتَلَفَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡعِلۡمُ بَغۡیًۢا بَیۡنَہُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ فَاِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹﴾ یقینادین اللہ تعالیٰ کے نزدیک اسلام ہے ، اور جن لوگوں کوکتاب دی گئی انہوں نے اختلاف نہیں کیا ۔مگراس کے بعدکہ ان کے پاس علم آچکاآپس میں ضدکی وجہ سے اورجواللہ تعالیٰ کی آیات سے کفر کرتا ہے تویقینااللہ تعالیٰ جلدحساب لینے والا ہے۔ اس آیت میں بیان ہے کہ اختلاف کیا ان لوگوں نے جن کو کتاب دی گئی تھی یعنی کہ کتاب آنے کے بعد، اختلاف کرنے والے کو کافر قرار دے دیا گیا اس آیت میں! Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 105 وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ تَفَرَّقُوۡا وَ اخۡتَلَفُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۰۵﴾ۙ اورتم ان لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤجوالگ الگ ہوگئے اوراپنے پاس واضح احکامات آنے کے بعد بھی اختلاف کیااور یہی لوگ ہیں جن کے لیے بہت بڑا عذاب ہوگا۔ اور اس آیت میں منع فرما دیا کہ ان لوگوں میں نہ ہونا جن لوگوں نے تفرقہ کرلیا تفریق ہوگئے اور اختلاف کیا بعد ہدایت آنے کے Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 31 مُنِیۡبِیۡنَ اِلَیۡہِ وَ اتَّقُوۡہُ وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ لَا تَکُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿ۙ۳۱﴾ اس کی طرف رجوع کرنے والے بنواوراُسی کی پرہزگاری کرو اور نمازقائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ۔ Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 32 مِنَ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۳۲﴾ اُن میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا اور بہت سے گروہ بن گئے،ہر گروہ اسی پرخوش ہے جو اُس کے پاس ہے۔ ان دونوں آیتوں میں اللہ پاک نے مشرک فرما دیا ان لوگوں کو جنہوں نے تفریق کی اور گروہ گروہ بن گئے یعنی ایک تو تفریق کر ڈالی اور دوسرا گروہ بن گئے اور ہر گروہ جو اس کے پاس ہے اسی کے اوپر راضی ہے، یہ ان کی پہچان ہے جیسا کہ آج گروپ بنے ہوئے ہیں Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 159 اِنَّ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا لَّسۡتَ مِنۡہُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ ؕ اِنَّمَاۤ اَمۡرُہُمۡ اِلَی اللّٰہِ ثُمَّ یُنَبِّئُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾ یقیناجن لوگوں نے اپنے دین کوٹکڑے ٹکڑے کرڈالااورگروہ گروہ بن گئے ان سے آپ کاکوئی تعلق نہیں، یقیناان کامعاملہ اللہ تعالیٰ ہی کے حوالے ہے، پھروہی ان کوبتائے گاجووہ کیاکرتے تھے اور اس آیت میں تاکیدی حکم فرمادیا کہ جن لوگوں نے یہ عمل کیا یعنی تفریق ہو گئے اور گروہ بن گئے ان سے آپ کا کوئی تعلق نہیں پھر، ابھی ہر آدمی کو دیکھنا چاہئے کہ وہ ایسے گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں یا نہیں اگر رکھتے ہیں تو چھوڑ دیں یہی اللہ کی فرماں برداری ہے ruclips.net/video/vJefkW1NhdI/видео.html
جب بھی کوئی شخص اپنا تعلق کسی بھی مذہبی فرقے سے جوڑ لیتا ہے تو وہ مشرک ہو جاتا ہے کیونکہ اس تعلق کی وجہ سے اب اس کا نیکی اور برائی کا معیار اچھے اور برے لوگوں کی تعریف اس کی عبادات اس کا مال خرچنا سب کا سب ان تعلیمات کے تابع ہو جاتا ہے جو وہ فرقہ بتاتا ہے نہ کہ خدا کی بتائی ہوئی تعلیمات کے مطابق ہو فرقہ واریت کے شرک کو اللہ تعالی نے تفصیل سے سورۃ ال عمران میں بیان کیا ہے القرآن - سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 29-35 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بَلِ اتَّبَعَ الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَهۡوَآءَهُمۡ بِغَيۡرِ عِلۡمٍۚ فَمَنۡ يَّهۡدِىۡ مَنۡ اَضَلَّ اللّٰهُ ؕ وَمَا لَهُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِيۡنَ ۞ فَاَقِمۡ وَجۡهَكَ لِلدِّيۡنِ حَنِيۡفًا ؕ فِطۡرَتَ اللّٰهِ الَّتِىۡ فَطَرَ النَّاسَ عَلَيۡهَا ؕ لَا تَبۡدِيۡلَ لِخَـلۡقِ اللّٰهِ ؕ ذٰ لِكَ الدِّيۡنُ الۡقَيِّمُ ۙ وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَ النَّاسِ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞ مُنِيۡبِيۡنَ اِلَيۡهِ وَاتَّقُوۡهُ وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَلَا تَكُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَۙ ۞ مِنَ الَّذِيۡنَ فَرَّقُوۡا دِيۡنَهُمۡ وَكَانُوۡا شِيَعًا ؕ كُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَيۡهِمۡ فَرِحُوۡنَ ۞ وَاِذَا مَسَّ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوۡا رَبَّهُمۡ مُّنِيۡبِيۡنَ اِلَيۡهِ ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَهُمۡ مِّنۡهُ رَحۡمَةً اِذَا فَرِيۡقٌ مِّنۡهُمۡ بِرَبِّهِمۡ يُشۡرِكُوۡنَۙ ۞ لِيَكۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَيۡنٰهُمۡؕ فَتَمَتَّعُوۡا فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۞ اَمۡ اَنۡزَلۡنَا عَلَيۡهِمۡ سُلۡطٰنًا فَهُوَ يَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوۡا بِهٖ يُشۡرِكُوۡنَ ۞ ترجمہ: لیکن ظالم لوگ کسی علم کے بغیر اپنی خواہشات کے پیچھے چل پڑے ہیں۔ اب اس شخص کو کون ہدایت دے سکتا ہے جسے اللہ نے گمراہ کردیا ہو۔ اور ایسے لوگوں کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔ ۞ لہذا تم یک سو ہو کر اپنا رخ اس دین کی طرف قائم رکھو۔ اللہ کی بنائی ہوئی اس فطرت پر چلو جس پر اس نے تمام لوگوں کو پیدا کیا ہے۔ اللہ کی تخلیق میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔ یہی بالکل سیدھا راستہ ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔ ۞ (فطرت کی پیروی) اس طرح (کرو) کہ تم نے اسی (اللہ) سے لو لگا رکھی ہو اور اس سے ڈرتے رہو، اور نماز قائم کرو اور ان لوگوں کے ساتھ شامل نہ ہو جو شرک کا ارتکاب کرتے ہیں۔ ۞ وہ جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کرلیا، اور مختلف فرقوں میں بٹ گئے۔ ہر گروہ اپنے اپنے طریقے پر مگن ہے۔ ۞ اور جب لوگوں کو کوئی تکلیف چھو جاتی ہے تو وہ اپنے پروردگار سے لو لگا کر اسی کو پکارتے ہیں، پھر جب وہ اپنی طرف سے انہیں کسی رحمت کا ذائقہ چکھا دیتا ہے تو ان میں سے کچھ لوگ یکایک اپنے پروردگار کے ساتھ شرک کرنے لگتے ہیں۔ ۞ تاکہ ہم نے انہیں جو کچھ دیا تھا اس کی ناشکری کریں۔ اچھا ! کچھ مزے اڑا لو، پھر وہ وقت دور نہیں جب تمہیں سب پتہ چل جائے گا۔ ۞ بھلا کیا ہم نے ان پر کوئی ایسی دلیل نازل کی ہے جو اس شرک کا ارتکاب کرنے کو کہتی ہو جو یہ اللہ کے ساتھ کرتے رہے ہیں ؟ ۞
Mohtaram Gamdi Sahib...I'll b greatfull if u deliver a lecture on Islamic history starting from few months prior till the death of HOLY PROOHET (PBUH) till karbala and ending at death of Yazeed... txs
Most of the people don't believe in logic and critical thinking just prejudice and egoism.May Allah give us hidaya۔Ghamdibsahab is so logical and a research scholar
The point Sunni Brothers and sisters always makes is to blame Khawarej ! its unfair ! Yes Khawarej was did not like ALI, but so did Abu Bakr and Omar and Usman and Muaweya ! 99% of Sunni say Muaweya RA ! also Say Ali RA ! from which one of them Allah is pleased ?! they both Faught and in between then thousand of Muslim killed ! so does it make sense the one who was killed and the one who killed both are Radhi Alllah o AN? ITS JOKE ! MOREOVER, after death of Mohammad PBUH, Ali was no where to be seen !for 20 years ALI was at home ! after 20 years when ALI come to the leadership ! because people had enough of Osman and revolted against Osman and asked ALI to come and take control ! ALI himself says in Nahjul Balagha, i have no interest ! leave me alone ! but people urged him.. so is not one incident not two.. through out history of ISLAM after death of Mohammad PBUH his family was treated badly by those people Sunni respect ! who killed Imam Hussain ? grandson of Prophet? Yazid who was Yazid? son of Muaweya ! who brought Yazid in power? Muaweya ! who is to be blamed? Sunni has no answer and try to play with language and word.. if that is your business good for you! but if you truly believe in Allah say the truth and truth alone !
Mr Ghamdi completely omitted insurrection by Aisha against Khalid’s of the time - Ali and murder of prophet family by Mauvya’s clan which he is calling Hazrat Mauvya. Its a disgrace.
Bilkol ma iski taeed karonga awr janab hassan ilyas sb sy darkhast hai k in jhangon par b buht sary suni sunae riwayat hain bara e mehrubani is darkhast ko qabool karain
Ghamdi Sahab In jangon ka bara mai ezhar e Nazar kar choka hai jis ka khulasa ya hai ki qatil bhi haq par hai maqtool bhi . Khalifa Rashid bhi haq par owr Baaaghi Ameer sham bhi haq par . Nasibiat la elaj
محترم غامدی صاحب تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔اہل سنت قرآن اور سنت رسول پر اپنے مذہب کی بنیاد رکھتے ہیں جبکہ تشیع قرآن مجید کو نازل تو نبی پر مانتے ہیں لیکن انک خیال میں یہ اہل بیت کی شان میں نازل ہوا ہے ۔ بار بار اللہ نے نبی کو ٹوکا ہے کہ وہ بی بی فاطمہ، علی،اور حسنین کے اقبال بلندی کیلئے مستعد رہیں۔ایک ترجمہ قرآن فرمان علی شاہ کا ہے۔وہ بھی اسی عقیدے کو واضح کرتا ہے
@@syedqasim3617 غلط بات ہے کسی کی نیت پر حملہ نہیں کرتے۔ غامدی صاحب ان دونوں اِصطلاحات کی بنیاد بتا رہے ہیں کہ یہ کہاں سے پھوٹیں ہیں۔ اور بلکل سہی تجزیہ کیا ہے۔ آج کے دور پر قیاس مت کرو غامدی صاحب کی باتوں کو۔ وہ تاریخ بتا رہے ہیں کہ ان دونوں فرقوں کے پیچھے اصل کیا ہے۔ جب یہ واضح ہوجائے گا تو کوئی خود کو نہ سنی کہے گا نا شیعہ۔ شیعہ اصل میں شیعان علی ہیں، علی کے حمایتی۔ سنی خوارج کے مقابلے میں وجود میں آئی۔ یہ سیاسی اختلاف کی بنیاد پر وجود میں آئیں۔ ان سب سے پیچھے کیا ہے ایک مسلمان۔
Jana Ilyas Hasan sahab aap ne Ghamadi maddzillahu k sath jomukhtalif maozuaat k peshenazarjo programme Shura kiya hai qabilesad tahseen madam hai imanoilmi k Hisar bahot mufeed hai jazakaAllah Shia Sunni Jai mutanaze mao,u par programme pesh Kar k bahot achha Kam Kiya hai is maozu par ghair janib darana waseeussnazar andaz se Ghamdi sahab se sahi maloomat mil sakti hai
اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے دین کی حفاظت قیامت تک کرنی ہے اور وہ صرف وہی کرسکتے ہیں جن کی پاکیزگی کی گواہی قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں دو قیمتی چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک اللّٰہ تعالیٰ کی کتاب قرآن کریم اور میری اہل بیت علیہم السلام یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ میرے پاس حوض کوثر پر پہنچ جائیں تو قیامت تک یا رہبر قرآن مجید ہے یا اہل بیت علیہم السلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم جاوید احمد غامدی صاحب اپ نے بہت کمال طریقے سے اس کو ایکسپلین کیا انشاءاللہ ہم امید کرتے ہیں کہ اپ مذہبی فرقے جو ہیں ان کو ایک اچھے طریقے سے ایکسپلین کرتے رہیں گے جزاک اللہ خیر
جناب غامدی صاحب خوراج سے پہلے تو حضرت امیر معاویہ نظم جتماعی سے بغاوت کر چکے تھے جنھوں نے حضرت علی کی خلافت کو تسلیم نہیں اور جب حضرت علی جنگ جیتنے لگے تھے تو حضرت امیر معاویہ نے چالاکی سے دوبارہ معاملے کو الجا دیا ھے
منافقت کی انتہا ہوتی ہے کیا اتنا بڑا اسکالر شیعہ کے قلبے سے واقف نہیں ہوگا شیعت میں امامت سے مراد خلافت ہی شیعہ تو اپنے کلمے میں امام کا لفظ ہی استعمال نہیں کرتے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ علی ولی اللہ وسیع رسول اللہ واہ خلیفہ تو بلا فصل،
I appreciate the logical approach and decency in argument by Ghamidi sb. I have two questions: 1. Is this divide after Hazrat Usman (R.A) or its foundations are in Saqeefa after Holy Prophet (PBUH) ? 2. Did the Ahle Sunnah wal Jammat whole heartedly supported Hazrat Ali (R.A) after taking over as Fourth Caliph, during different mutinies and rebellions or remain neutral ? Regards
تقسیم سیدنا عثمان کے قتل کے بعد ہوئی۔ اور اہلسنت والجماعت سیدنا علی کو چوتھا خلیفہ مانتے ہیں مگر ان کے خلیفہ ہونے میں اجماع ہوا ہی نہیں۔۔ بنو امیہ کے دور میں صرف تین خلیفہ کا نام خطبہ میں پڑھا جاتا تھا ، عباسی خلافت میں سیدنا علی کے نام کے بعد چچا عباس اور حمزہ کا نام بھی خطبوں میں شامل تھا۔ امام احمد بن حنبل نے خود اپنے ذاتی اجتہاد سے سیدنا علی کو چوتھا خلیفہ کہا۔
With that logic, did all "Shia" side with ahelbayth? Isn't Abbas (RA) and his defendants ahlebayth? Or is this a later theology that worships people by picking and choosing?
سائنس انتہائی وسعتوں کو چھو رھی ھے اور موجودہ ترقی کی مرحوم منٹ ھے لیکن اس سارے انقلاب کے موجد کون ھیں اور کیسے ھیں یہ بہت بڑا سوال ھے کیا اس کو دیکھنا فائدہ مند ھے یا کوئی اور علماء کی بڑی تعداد موجود ھے وہ اپنے مطابق اپنے معاملات میں خود مختار ھیں اور میڈیا کے ذریعے سامنے ھیں وہ ھر ایک دیکھ رھا ھے لیکن ساتھ ساتھ سائنس کے لیے افلا تتفکرون اور افلا یتدبرون کو انتہائی بلندی تک لے جانا چاہئے برائے انسانی فلاح و بہبود اللہ اللہ تے خیر صلہ اللہ اللہ تے خیر صلہ اللہ اللہ تے خیر صلہ
کیا ہی خوبصورت انداذ میں غامدی صاحب نے وضاحت کی ماشاء اللہ بس خلفاء راشدین کے ناموں میں امام حسن مجتبی کا اسم گرامی بھی لیتے تو گفتگو کو چارچاند لگ جاتے جزاک اللہ
Irrespective of Shia & Sunni bifurcation, would like to highlight Mawia family tree, he was son of Hinda Jighar khara, who tried to chew liver of Hazrat Hamza AS, and he also was father of Yasid Ibn Mawia who martyred Hussain AS. So ... we can make out Haq & Batil.
Gamdhi sahab explained it in most eloquent way possible in limited time though missing information about characteristics of Shia Imams as superior than all prophets except Mohammad pbuh and incompleteness of quran Astagfurallah.
3. Categories of group.. One.. Hussein.. 2.. Hussain.. 3.. moho.. Beginning.. Difference between.. suuni and Shia 🎈🎈🎈🎈.. generally knowledge Of, The Islam.. ( Sa ❤️
Gamid is an asset of the muslim world ; a learnd scholar with logic and reason.
Shia ho ya Sunni her koi apni apni Qabar mn akely jai ga or akely apna hisab kitab de ga.
Asal masl yeh hai ke Shia ke jo kabil ehtram hastyan hain Sunni un ka dil o jan se ehtram karty hain.
Or jin Hastyon ko Sunni kabil ehtram rakhty hain Shia un ko galee galooch (tabrrah) apna Deen samajty hain.
He always explains everything so well & so logically.
I do not agree with you
@@MohammadKhan-ur4iwhomicides commonplaces minidisks Claudia shunning no no no no no no no hi e4
I agree 💯%
The point Sunni Brothers and sisters always makes is to blame Khawarej ! its unfair ! Yes Khawarej was did not like ALI, but so did Abu Bakr and Omar and Usman and Muaweya ! 99% of Sunni say Muaweya RA ! also Say Ali RA ! from which one of them Allah is pleased ?! they both Faught and in between then thousand of Muslim killed ! so does it make sense the one who was killed and the one who killed both are Radhi Alllah o AN? ITS JOKE ! MOREOVER, after death of Mohammad PBUH, Ali was no where to be seen !for 20 years ALI was at home ! after 20 years when ALI come to the leadership ! because people had enough of Osman and revolted against Osman and asked ALI to come and take control ! ALI himself says in Nahjul Balagha, i have no interest ! leave me alone ! but people urged him.. so is not one incident not two.. through out history of ISLAM after death of Mohammad PBUH his family was treated badly by those people Sunni respect ! who killed Imam Hussain ? grandson of Prophet? Yazid who was Yazid? son of Muaweya ! who brought Yazid in power? Muaweya ! who is to be blamed? Sunni has no answer and try to play with language and word.. if that is your business good for you! but if you truly believe in Allah say the truth and truth alone !
@@MohammadKhan-ur4iwI do not agree with you either
May اللہ SWT granted Ghamidi Sb long life with good health, and shower all His blessings upon him. He's great scholar of the pre sent islamic world and his way of explaining islamic issues in a very impressive n logic one.
واہ ۔۔ کیا ہی خوبصورت طریقے سے مسلم اُمّہ کے اتنے گھمبیر مسئلے کو بیان فرمایا۔ ماشآاللّہ
عمل اور فعل میں تضاد مسلمانوں کی فطرت میں آ گیء ھے
آپ قصہ بیان کر رہے ہیں جبکہ رسول الللل کے حیات میں نہ سنی تھے نہ شیعہ ھاں امتی تھے جو فرقہ آ ج بھی اپنے کو صرف امتی مانتا ھے وہی رسول الللل والے ہیں باقی سب 72 کے گروہ والے ہیں جنکو جہنمی کا پروانہ رسول الللل اپنی حیات میں دے دیا تھا
Indeed, Ghamidi sahab is one of the prominent and learned research scholar person of the time.
The way he disclose concepts make human minds refreshing and the eager to learn grow more as he speaks.
بہت ہی زبردست اور جامعی تجزیہ کیا محترم غامدی صاحب نے۔ بہت سی نئ معلومات ہوی ۔ لیکن ایک سوال ہے کے حضرت عثمانؓ کے شہادت کے بعد حضرت علیؓ کے حصے میں خلافت کیسے منتقل ہوی؟ کیا حضرت عثمانؓ نامزد کیا تھا؟ یا مشورہ سے طئے ہوا؟ اگر یہ دونوں باتیں تھی تو پھر ان کی خلافت کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟ کیا صرف قصاص عثمان ہی ایک وجہ تھی؟ یا پھر کوی اور بھی مدّ مقابل تھا کیا وہ اہل بھی تھے؟ براے مہربانی جواب دیں۔
It is good, If Shia and Sunni.mingle together rejecting age old political differences on the basis of One Creator Allah by following the sunnath of Nabi Muhammad sallahu alaihisallam... In the Holy book Quran Allah clearly says not to devide and to hold firmly the rope of Allah ( Surah Al'Imran, Verce. 103 )
ماشاءاللہ بہت زبردست. اکیسوی صدی کے مجدد ہیں غامدی صاحب
،آپ لوگ بڑی آسانی سے جس کو چاہتے ہیں مجدد قرار دیدیتے ہیں ساری تگ دو اسٹوڈیو تک محدود رکھنے والا مجدد کیسے ہو سکتا ہے ہاں یہ کہیں کہ غامدی صاحب ایک صاحب علم آدمی ہیں
Wonderful educational lecture. May Allah give us the ability to be one muslim nation under Allah which is above our differences of color, race, origin, language, gender, social status, wealth, and even sect and. fiqh. Ameen.
Present Shia Sunni fiqhi religious differences, their origin, basis, reasons & logic respectively not stated
8:36 8:37
😊
@@zulfiqaralimalik20131:36 1:36
I had the prevelage of studying most of the Muslim scholars specifically on the issue of Shia and Sunni. To tell you the truth, who impressed me the most is Mr. Ghamzi. His assessment on the differences between Sunni and Shia are the best and most accurate.
Ghamidi Sahab always employs logical approach and critical thinking in his discussions. His explanations are always concise, clear and evidence based, which aptly address religious queries of today's youth. Thankyou for enlightening us ❤️
Quraan aor Meri itrat kaha ha.
Ask ghamdi to say about hadhis of saqalain.
No No sunni will tell you about hadhis of saqalain this one of turning point of Shia and SUNNI.
جزاک اللّہ
ماشاء اللّٰہ ، کیا ہی اعلیٰ طریقے سے وضاحت کی گئی ہے
اللّہ تعالیٰ غامدی صاحب کو بہترین جزا عطا فرمائے آمین
Ghamidi sahib, you skipped Saqifa bani Saa'da, that's where the problem started not at the death of Hazrat Usman.
Also, where do you place Khutbah at Ghadeer e Khum and Hades Saqlain?
Yeh sahab parhay likkhay aadmi hain or apni sunniat ko bhi nahi chore saktay , iss hi liay saqifa bayan nahi kar saktay
Ghamdi sab ka me last 35 years se Qari hu. Bohot khubdurat uslub me guftagu farmae.❤
Assalamaulekum warahmatullahi wabrakatuhu. Bahut shukriya janab Ghamdi sahab. Aapka nazariya Islaam ke bare me bahut zyada qubuliyat rakhta hai. Aapki dini rehnumai mere aur tamam degar muslim ummat ke liye behatreen hai.
Syedna Usman r.a. was a very pious Muslim but he was from Banu Ummiyah and rewarded his clan unfairly giving them key posts in his government. And it was his too much leniency with his governors particularly with Amir Muaviah who openly rebelled against Syedna Ali r.a. and caused a big division among the Muslim Ummah. You know the history very well - this animosity started by Ummiyah against Hashim and ended in Karbala.
@kumail122 bakwas
@kumail122chup kaafir Abu Talib k dalle
Very balanced approach to unveil Islamic history; people must watch it.
What a brilliant explanation. Salute Ghamidi Sb.
جناب محترم غامدی حفظہ اللہ کو سمجھنے کی جس سوجھ بوجھ کی ضرورت ہے عمومی لوگ کم ہی رکھتے ہیں
جی،غامدی صاحب کی غلطی معمولی غور و فکر سے واضح ہو جاتی ہے،سچی بات تو یہ ہے کہ ان کو صحیح سمجھنے والے بیچارے سوجھ بوجھ کے قحط سے دو چار ہیں۔
Masha’Allah Ghamdi Sahib is not only an Islamic scholar but also explains extremely easy and precisely and very easily understood by a common man who not even well educated. I regularly listen to his lectures on different topics interestingly. May Allah bless professor Javed Ghamdi with a healthy life and shower His mercy upon him too .✊
جنابِ عالی سوال یہ ہے کہ حضرت عثمانؓ کی شہادت کی وجوہات کیا تھی اور انہیں شہید کرنے والے کون لوگ تھے ؟ کیا ان میں صحابہ بھی شامل تھے ؟
what a gem of person him and also zakir naiq both are legends
@Ghamidi Center Of Islamic Learning ...
استادِ محترم نے دو بار اس موضوع پر بات کی ہے۔ ایک پہلو ہمیشہ صرف نظر رہ گیا کہ تاریخی طور پر امامت کا نقطئہ نظر کیسے کیسے پروان چڑھا ہے۔۔ کس دور میں اور کن لوگوں نے اپنا علمی حصہ ڈالا۔ غامدی صاحب سے بہتر اس موضوع پر کون ہے۔۔ اس لئے گزرش ہے ہے اس سوال کو تاریخی اور علمی حولوں سے موضوع بحث لائے گا تا کے تشنگی ختم ہو سکے۔۔ جزاک اللّہ خیر
As always very well explained in detail. MashaAllah!
Best scholar of the era
Allah (swt) mentioned a hudhud twice in the Quran, but left the 12 Imams who are (supposedly) a cornerstone of the religion completely out of it.
I am so glad for these videos!! Thank youu
Dear admin:
Please increase the voice of videos, most videos have a very low voice......
Regards!
Mashallah kia khoob bayan kia hy pora waqia Allah tala apko sehat dy ghamdhi sahab❤️❤️❤️
شیعہ اور سنی سے بہت آگے کی ایک اور شناخت ھے۔ جس کی پہچان حسینیت اور یزیدیت ھے
Please make special series on Imamat
Mashaallah. Javed Sahab explained in a quite systematic way. Jazakallah
Brilliant. Thank you.
Allah Pak ap ko achi sehat ke sath lambi umer ata farmae. Ameen
فرقہ بازی کرنا حرام ہے
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 103
وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ وَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ کُنۡتُمۡ اَعۡدَآءً فَاَلَّفَ بَیۡنَ قُلُوۡبِکُمۡ فَاَصۡبَحۡتُمۡ بِنِعۡمَتِہٖۤ اِخۡوَانًا ۚ وَ کُنۡتُمۡ عَلٰی شَفَا حُفۡرَۃٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنۡقَذَکُمۡ مِّنۡہَا ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَہۡتَدُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾
اورسب مل کر اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور جدا جدا نہ ہوجاؤ،اوراپنے اوپر اللہ تعالیٰ کی نعمت کویادکروکہ جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اللہ تعالیٰ نے تمہارے دلوں کے درمیان اُلفت ڈال دی توتم اس کی نعمت سے بھائی بھائی بن گئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پرتھے تو اس نے تمہیں اس سے بچالیااس طرح اللہ تعالیٰ اپنی نشانیاں تمہارے لیے کھول کربیان کرتاہے تاکہ تم ہدایت پا جاؤ۔
اس آیت میں اللہ پاک نے صاف فرما دیا کہ اللہ تعالی کو جھٹک کر پکڑ لو اور تفرقہ مت کرو تو اس آیت کی رو سے تفرقہ کرنا حرام ہو گیا اور اسی آیت کے اگلے حصے میں فرما دیا کہ بھائی بھائی اللہ پاک نے آپ کو بنا دیا تم مطلب جو مسلماں ہیں وہ بھائی بھائی ہیں،
اب یہاں ہر کوئی محاسبہ اپنا کر لے کہ کیا وہ مسلمان ہے اور کیا وہ دوسرے مسلمان کا بھائی ہے یا فرقوں میں بٹا ہوا ہے اور گروہوں میں تقسیم ہوا ہے؟
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 19
اِنَّ الدِّیۡنَ عِنۡدَ اللّٰہِ الۡاِسۡلَامُ ۟ وَ مَا اخۡتَلَفَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡعِلۡمُ بَغۡیًۢا بَیۡنَہُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ فَاِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹﴾
یقینادین اللہ تعالیٰ کے نزدیک اسلام ہے ، اور جن لوگوں کوکتاب دی گئی انہوں نے اختلاف نہیں کیا ۔مگراس کے بعدکہ ان کے پاس علم آچکاآپس میں ضدکی وجہ سے اورجواللہ تعالیٰ کی آیات سے کفر کرتا ہے تویقینااللہ تعالیٰ جلدحساب لینے والا ہے۔
اس آیت میں بیان ہے کہ اختلاف کیا ان لوگوں نے جن کو کتاب دی گئی تھی یعنی کہ کتاب آنے کے بعد، اختلاف کرنے والے کو کافر قرار دے دیا گیا اس آیت میں!
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 105
وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ تَفَرَّقُوۡا وَ اخۡتَلَفُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۰۵﴾ۙ
اورتم ان لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤجوالگ الگ ہوگئے اوراپنے پاس واضح احکامات آنے کے بعد بھی اختلاف کیااور یہی لوگ ہیں جن کے لیے بہت بڑا عذاب ہوگا۔
اور اس آیت میں منع فرما دیا کہ ان لوگوں میں نہ ہونا جن لوگوں نے تفرقہ کرلیا تفریق ہوگئے اور اختلاف کیا بعد ہدایت آنے کے
Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 31
مُنِیۡبِیۡنَ اِلَیۡہِ وَ اتَّقُوۡہُ وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ لَا تَکُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿ۙ۳۱﴾
اس کی طرف رجوع کرنے والے بنواوراُسی کی پرہزگاری کرو اور نمازقائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ۔
Surat No 30 : سورة الروم - Ayat No 32
مِنَ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۳۲﴾
اُن میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا اور بہت سے گروہ بن گئے،ہر گروہ اسی پرخوش ہے جو اُس کے پاس ہے۔
ان دونوں آیتوں میں اللہ پاک نے مشرک فرما دیا ان لوگوں کو جنہوں نے تفریق کی اور گروہ گروہ بن گئے یعنی ایک تو تفریق کر ڈالی اور دوسرا گروہ بن گئے اور ہر گروہ جو اس کے پاس ہے اسی کے اوپر راضی ہے، یہ ان کی پہچان ہے جیسا کہ آج گروپ بنے ہوئے ہیں
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 159
اِنَّ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا لَّسۡتَ مِنۡہُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ ؕ اِنَّمَاۤ اَمۡرُہُمۡ اِلَی اللّٰہِ ثُمَّ یُنَبِّئُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾
یقیناجن لوگوں نے اپنے دین کوٹکڑے ٹکڑے کرڈالااورگروہ گروہ بن گئے ان سے آپ کاکوئی تعلق نہیں، یقیناان کامعاملہ اللہ تعالیٰ ہی کے حوالے ہے، پھروہی ان کوبتائے گاجووہ کیاکرتے تھے
اور اس آیت میں تاکیدی حکم فرمادیا کہ جن لوگوں نے یہ عمل کیا یعنی تفریق ہو گئے اور گروہ بن گئے ان سے آپ کا کوئی تعلق نہیں پھر،
ابھی ہر آدمی کو دیکھنا چاہئے کہ وہ ایسے گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں یا نہیں اگر رکھتے ہیں تو چھوڑ دیں یہی اللہ کی فرماں برداری ہے
ruclips.net/video/vJefkW1NhdI/видео.html
جب بھی کوئی شخص اپنا تعلق کسی بھی مذہبی فرقے سے جوڑ لیتا ہے تو وہ مشرک ہو جاتا ہے کیونکہ اس تعلق کی وجہ سے اب اس کا نیکی اور برائی کا معیار اچھے اور برے لوگوں کی تعریف اس کی عبادات اس کا مال خرچنا سب کا سب ان تعلیمات کے تابع ہو جاتا ہے جو وہ فرقہ بتاتا ہے نہ کہ خدا کی بتائی ہوئی تعلیمات کے مطابق ہو فرقہ واریت کے شرک کو اللہ تعالی نے تفصیل سے سورۃ ال عمران میں بیان کیا ہے
القرآن - سورۃ نمبر 30 الروم
آیت نمبر 29-35
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بَلِ اتَّبَعَ الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَهۡوَآءَهُمۡ بِغَيۡرِ عِلۡمٍۚ فَمَنۡ يَّهۡدِىۡ مَنۡ اَضَلَّ اللّٰهُ ؕ وَمَا لَهُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِيۡنَ ۞ فَاَقِمۡ وَجۡهَكَ لِلدِّيۡنِ حَنِيۡفًا ؕ فِطۡرَتَ اللّٰهِ الَّتِىۡ فَطَرَ النَّاسَ عَلَيۡهَا ؕ لَا تَبۡدِيۡلَ لِخَـلۡقِ اللّٰهِ ؕ ذٰ لِكَ الدِّيۡنُ الۡقَيِّمُ ۙ وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَ النَّاسِ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞ مُنِيۡبِيۡنَ اِلَيۡهِ وَاتَّقُوۡهُ وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَلَا تَكُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَۙ ۞ مِنَ الَّذِيۡنَ فَرَّقُوۡا دِيۡنَهُمۡ وَكَانُوۡا شِيَعًا ؕ كُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَيۡهِمۡ فَرِحُوۡنَ ۞ وَاِذَا مَسَّ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوۡا رَبَّهُمۡ مُّنِيۡبِيۡنَ اِلَيۡهِ ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَهُمۡ مِّنۡهُ رَحۡمَةً اِذَا فَرِيۡقٌ مِّنۡهُمۡ بِرَبِّهِمۡ يُشۡرِكُوۡنَۙ ۞ لِيَكۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَيۡنٰهُمۡؕ فَتَمَتَّعُوۡا فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۞ اَمۡ اَنۡزَلۡنَا عَلَيۡهِمۡ سُلۡطٰنًا فَهُوَ يَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوۡا بِهٖ يُشۡرِكُوۡنَ ۞
ترجمہ:
لیکن ظالم لوگ کسی علم کے بغیر اپنی خواہشات کے پیچھے چل پڑے ہیں۔ اب اس شخص کو کون ہدایت دے سکتا ہے جسے اللہ نے گمراہ کردیا ہو۔ اور ایسے لوگوں کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔ ۞ لہذا تم یک سو ہو کر اپنا رخ اس دین کی طرف قائم رکھو۔ اللہ کی بنائی ہوئی اس فطرت پر چلو جس پر اس نے تمام لوگوں کو پیدا کیا ہے۔ اللہ کی تخلیق میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔ یہی بالکل سیدھا راستہ ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔ ۞ (فطرت کی پیروی) اس طرح (کرو) کہ تم نے اسی (اللہ) سے لو لگا رکھی ہو اور اس سے ڈرتے رہو، اور نماز قائم کرو اور ان لوگوں کے ساتھ شامل نہ ہو جو شرک کا ارتکاب کرتے ہیں۔ ۞ وہ جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کرلیا، اور مختلف فرقوں میں بٹ گئے۔ ہر گروہ اپنے اپنے طریقے پر مگن ہے۔ ۞ اور جب لوگوں کو کوئی تکلیف چھو جاتی ہے تو وہ اپنے پروردگار سے لو لگا کر اسی کو پکارتے ہیں، پھر جب وہ اپنی طرف سے انہیں کسی رحمت کا ذائقہ چکھا دیتا ہے تو ان میں سے کچھ لوگ یکایک اپنے پروردگار کے ساتھ شرک کرنے لگتے ہیں۔ ۞ تاکہ ہم نے انہیں جو کچھ دیا تھا اس کی ناشکری کریں۔ اچھا ! کچھ مزے اڑا لو، پھر وہ وقت دور نہیں جب تمہیں سب پتہ چل جائے گا۔ ۞ بھلا کیا ہم نے ان پر کوئی ایسی دلیل نازل کی ہے جو اس شرک کا ارتکاب کرنے کو کہتی ہو جو یہ اللہ کے ساتھ کرتے رہے ہیں ؟ ۞
Subhan Allah May God bless Ghamdi sahib
The greatest Islamic scholar of our time.
Mohtaram Gamdi Sahib...I'll b greatfull if u deliver a lecture on Islamic history starting from few months prior till the death of HOLY PROOHET (PBUH) till karbala and ending at death of Yazeed... txs
جزاک اللہ خیر غامدی صاحب ۔
مدلل اور جامع گفتگو ۔
Excellent and informative teaching by Javed sahab. Thanks
Allah Akbar
الھم صلی علی سیدنا محمد والہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا !
Masha Allah very detailed explanation needed to be understand.
غامدی صاحب اصل وجہ بتانے کی بجائے خارجی فرقے کی طرف گئے اصل مسئلہ معاویہ طلحہ عائشہ کی.وجہ سے رونما ہوا
Most of the people don't believe in logic and critical thinking just prejudice and egoism.May Allah give us hidaya۔Ghamdibsahab is so logical and a research scholar
Beautiful interaction lovely Allah bless u all
❤mashaallah Mashaallah very good Teacher Think.s
GOD bless you all ❤
The point Sunni Brothers and sisters always makes is to blame Khawarej ! its unfair ! Yes Khawarej was did not like ALI, but so did Abu Bakr and Omar and Usman and Muaweya ! 99% of Sunni say Muaweya RA ! also Say Ali RA ! from which one of them Allah is pleased ?! they both Faught and in between then thousand of Muslim killed ! so does it make sense the one who was killed and the one who killed both are Radhi Alllah o AN? ITS JOKE ! MOREOVER, after death of Mohammad PBUH, Ali was no where to be seen !for 20 years ALI was at home ! after 20 years when ALI come to the leadership ! because people had enough of Osman and revolted against Osman and asked ALI to come and take control ! ALI himself says in Nahjul Balagha, i have no interest ! leave me alone ! but people urged him.. so is not one incident not two.. through out history of ISLAM after death of Mohammad PBUH his family was treated badly by those people Sunni respect ! who killed Imam Hussain ? grandson of Prophet? Yazid who was Yazid? son of Muaweya ! who brought Yazid in power? Muaweya ! who is to be blamed? Sunni has no answer and try to play with language and word.. if that is your business good for you! but if you truly believe in Allah say the truth and truth alone !
Very informative interview. Jazakallah Dr. Javed sahab
غامدی صاحب پیغمبر اکرم ص کی رحلت کے فوراََ بعد پیدا ہونے والے اختلافات کو مکمل طور پر کھا گئے، یکطرفہ بیانات میں ایسا ہی ہوتا ہے...
Mashallah subhanallah subhanallah subhanallah
Beautifully explained
استاد محترم جناب غامدی صاحب سے درخواست ہے کہ کم از کم ایک ایک نشست میں ان 3 جنگوں پر بھی اپنی رائے دیں، جنگ جمل، جنگ صفین اور جنگ نہروان
Mr Ghamdi completely omitted insurrection by Aisha against Khalid’s of the time - Ali and murder of prophet family by Mauvya’s clan which he is calling Hazrat Mauvya. Its a disgrace.
Bilkol ma iski taeed karonga awr janab hassan ilyas sb sy darkhast hai k in jhangon par b buht sary suni sunae riwayat hain bara e mehrubani is darkhast ko qabool karain
😢7😢😮kk😢k😢ī😅😮😮i 4:40 8😮
@@Hasif6139:54
Ghamdi Sahab In jangon ka bara mai ezhar e Nazar kar choka hai jis ka khulasa ya hai ki qatil bhi haq par hai maqtool bhi . Khalifa Rashid bhi haq par owr Baaaghi Ameer sham bhi haq par . Nasibiat la elaj
Please give the subtitle for international viewers
A Great scolor of Islam❤❤❤
بہترین علمی تجزیہ ❤
Very well explained. Thank you
بہت خوب! جو لوگ شیعہ سنی میں الجھے رہتے ہیں ان کے لیے اس گفتگو میں روشنی ہے۔
❤❤❤🎉🎉😊
السلام علیکم یا رجال
محترم غامدی صاحب تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔اہل سنت قرآن اور سنت رسول پر اپنے مذہب کی بنیاد رکھتے ہیں جبکہ تشیع قرآن مجید کو نازل تو نبی پر مانتے ہیں لیکن انک خیال میں یہ اہل بیت کی شان میں نازل ہوا ہے ۔ بار بار اللہ نے نبی کو ٹوکا ہے کہ وہ بی بی فاطمہ، علی،اور حسنین کے اقبال بلندی کیلئے مستعد رہیں۔ایک ترجمہ قرآن فرمان علی شاہ کا ہے۔وہ بھی اسی عقیدے کو واضح کرتا ہے
@@syedqasim3617
غلط بات ہے کسی کی نیت پر حملہ نہیں کرتے۔ غامدی صاحب ان دونوں اِصطلاحات کی بنیاد بتا رہے ہیں کہ یہ کہاں سے پھوٹیں ہیں۔ اور بلکل سہی تجزیہ کیا ہے۔
آج کے دور پر قیاس مت کرو غامدی صاحب کی باتوں کو۔ وہ تاریخ بتا رہے ہیں کہ ان دونوں فرقوں کے پیچھے اصل کیا ہے۔
جب یہ واضح ہوجائے گا تو کوئی خود کو نہ سنی کہے گا نا شیعہ۔
شیعہ اصل میں شیعان علی ہیں، علی کے حمایتی۔
سنی خوارج کے مقابلے میں وجود میں آئی۔
یہ سیاسی اختلاف کی بنیاد پر وجود میں آئیں۔
ان سب سے پیچھے کیا ہے ایک مسلمان۔
❤
Jana Ilyas Hasan sahab aap ne Ghamadi maddzillahu k sath jomukhtalif maozuaat k peshenazarjo programme Shura kiya hai qabilesad tahseen madam hai imanoilmi k Hisar bahot mufeed hai jazakaAllah Shia Sunni Jai mutanaze mao,u par programme pesh Kar k bahot achha Kam Kiya hai is maozu par ghair janib darana waseeussnazar andaz se Ghamdi sahab se sahi maloomat mil sakti hai
May Allah give this country a good honest ruler. Ameen
Bohut hi aala sir...! Behtareen
اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے دین کی حفاظت قیامت تک کرنی ہے اور وہ صرف وہی کرسکتے ہیں جن کی پاکیزگی کی گواہی قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیں
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں دو قیمتی چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک اللّٰہ تعالیٰ کی کتاب قرآن کریم اور میری اہل بیت علیہم السلام یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ میرے پاس حوض کوثر پر پہنچ جائیں تو قیامت تک یا رہبر قرآن مجید ہے یا اہل بیت علیہم السلام
Good Amadi zendabad
Mr Javed Ghamidi a greate scholor we respecthim😂
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم جاوید احمد غامدی صاحب اپ نے بہت کمال طریقے سے اس کو ایکسپلین کیا انشاءاللہ ہم امید کرتے ہیں کہ اپ مذہبی فرقے جو ہیں ان کو ایک اچھے طریقے سے ایکسپلین کرتے رہیں گے جزاک اللہ خیر
جناب غامدی صاحب خوراج سے پہلے تو حضرت امیر معاویہ نظم جتماعی سے بغاوت کر چکے تھے جنھوں نے حضرت علی کی خلافت کو تسلیم نہیں اور جب حضرت علی جنگ جیتنے لگے تھے تو حضرت امیر معاویہ نے چالاکی سے دوبارہ معاملے کو الجا دیا ھے
RUclips ko ghandi Sahab ki video ke Liye 10x speed pr dena chaiye
Very informative ❤️
Well and true explained about both sacts (Shia/Sunni)
یہی بات غامدی صاحب کو دیگر علماء سے ممتاز کرتی ہے
ایک سنّی ایک سنّی سے شیعہ سنی اختلافات پر گفتگو کر رہا ہے..
Beautifully Explained
Very detailed explanation logically live long Ghamidi sb
طوطا کہانی جتنی چاہو سن لو لیکن ہمارے عالم دین اللہ اور اسکے رسول سے جنگ سود کا متبادل نہیں پیش کرسکتے، سبحان اللہ
Ghamdi great islamic scholar
Ghamdi is a real scholar. A learned person.
Bahot umdah lecture
منافقت کی انتہا ہوتی ہے کیا اتنا بڑا اسکالر شیعہ کے قلبے سے واقف نہیں ہوگا شیعت میں امامت سے مراد خلافت ہی شیعہ تو اپنے کلمے میں امام کا لفظ ہی استعمال نہیں کرتے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ علی ولی اللہ وسیع رسول اللہ واہ خلیفہ تو بلا فصل،
I appreciate the logical approach and decency in argument by Ghamidi sb. I have two questions: 1. Is this divide after Hazrat Usman (R.A) or its foundations are in Saqeefa after Holy Prophet (PBUH) ? 2. Did the Ahle Sunnah wal Jammat whole heartedly supported Hazrat Ali (R.A) after taking over as Fourth Caliph, during different mutinies and rebellions or remain neutral ? Regards
تقسیم سیدنا عثمان کے قتل کے بعد ہوئی۔ اور اہلسنت والجماعت سیدنا علی کو چوتھا خلیفہ مانتے ہیں مگر ان کے خلیفہ ہونے میں اجماع ہوا ہی نہیں۔۔ بنو امیہ کے دور میں صرف تین خلیفہ کا نام خطبہ میں پڑھا جاتا تھا ، عباسی خلافت میں سیدنا علی کے نام کے بعد چچا عباس اور حمزہ کا نام بھی خطبوں میں شامل تھا۔
امام احمد بن حنبل نے خود اپنے ذاتی اجتہاد سے سیدنا علی کو چوتھا خلیفہ کہا۔
With that logic, did all "Shia" side with ahelbayth? Isn't Abbas (RA) and his defendants ahlebayth? Or is this a later theology that worships people by picking and choosing?
سائنس انتہائی وسعتوں کو
چھو رھی ھے اور موجودہ
ترقی کی مرحوم منٹ ھے لیکن
اس سارے انقلاب کے موجد
کون ھیں اور کیسے ھیں
یہ بہت بڑا سوال ھے کیا
اس کو دیکھنا فائدہ مند ھے
یا کوئی اور علماء کی بڑی
تعداد موجود ھے وہ اپنے
مطابق اپنے معاملات میں
خود مختار ھیں اور میڈیا
کے ذریعے سامنے ھیں وہ ھر ایک دیکھ رھا ھے لیکن
ساتھ ساتھ سائنس کے لیے
افلا تتفکرون اور
افلا یتدبرون کو انتہائی بلندی
تک لے جانا چاہئے برائے انسانی
فلاح و بہبود
اللہ اللہ تے خیر صلہ
اللہ اللہ تے خیر صلہ
اللہ اللہ تے خیر صلہ
😳
@@hasbideadman.
Jazak Allah ❤️
Bhai zabardast superb a one bht aalaa ❤❤❤❤❤
good explanation
Simply Da Best ❤
کیا ہی خوبصورت انداذ میں غامدی صاحب نے وضاحت کی ماشاء اللہ
بس خلفاء راشدین کے ناموں میں امام حسن مجتبی کا اسم گرامی بھی لیتے تو گفتگو کو چارچاند لگ جاتے
جزاک اللہ
May Allah bless ghamidi sahab 🤍
الله اپ کو صحت نصیب کرے.
مسلکِ غامدی بھی ایک عظیم مسلک ہے۔
Allah apko sehat dey ghamdi sahab. I learn a lot from you.
JazakAllah khair
Irrespective of Shia & Sunni bifurcation, would like to highlight Mawia family tree, he was son of Hinda Jighar khara, who tried to chew liver of Hazrat Hamza AS, and he also was father of Yasid Ibn Mawia who martyred Hussain AS. So ... we can make out Haq & Batil.
زبردست خوب اشکار کیا ❤
Gamdhi sahab explained it in most eloquent way possible in limited time though missing information about characteristics of Shia Imams as superior than all prophets except Mohammad pbuh and incompleteness of quran Astagfurallah.
غامدی صاحب کا بھی ایک رویہ ہے۔۔
انہوں نے امیر معاویہ کو زیادہ مانا ہے ۔
امامت کی روشنی علم میں ھے اللہ پاک نے علم لدنی کس کو عطا کیا یہ تقوی ۔پرہزگاری عمل ہدایت۔صرف گھرانہ ھے جس میں رسول صلی اللہ علیہ کا خمیر ھے
For me Ummah is divided in to four groups 1-Sunni, 2- Shia, 3- Ebadi 4- Rational
Jawed Ahmed gadi saheb
Bahut hi sahi siyasi pashey manzar
Bayan kar tay hai.
amazing .. first time understand difference of both fika.
Thank you ghamidi sahab . Hamare ilm me izafa karne k liye .
ماشاء اللہ خوش آمدید 🎉🎉
3.
Categories of group..
One.. Hussein.. 2.. Hussain.. 3.. moho..
Beginning.. Difference between.. suuni and Shia 🎈🎈🎈🎈.. generally knowledge Of, The Islam.. ( Sa ❤️