Excellent & Logical Analysis ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect all MUSLIMS especially PALESTINE from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
muhtram aap bhi kuch gor karain apna lehja naram rakha karain.batain buhat sari theek hain magar usy ghamdi sb k andaz main bhi bian kia ja sakta hai .koi nzria koi maslak ki bat nahin kr raha app k lehjy ki bat kr raha hun .never mind Allah aap ko mazeed himat or hidayat dy
السلام وعلیکم مودبانہ سلام علی بھائی کو ھم نے جو دین کا علم آپسے اور غامدی صاحب سے سیکھا اس کے لیے ھم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک آپکو اس نیک کا اجر عطا فرمائیں آمین
But since 1992 after Arafat surrendered his gun and did not fight , Israel did not stop building new occupied settlements. Did not stop siege of Gaza . Did not follow United Nations resolutions . World did not practically help to establish 2 states but indirectly helped Israel to snatch lands and throw out natives from their homes with hook and crook . On the other side extremists on Palestine side not able accept Israel . On both sides common people suffered
ماشاء اللہ.. دل و دماغ کھول دینے والی گفتگو. اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کے علم و عمل اور صحت میں برکت عطا فرمائے کہ وہ اسی طرح ہمارے جیسے کم علم لوگوں کی علم کی پیاس بجھاتے رہیں. آمین
دین، تاریخ ، سیاست ، اور کئی اور علوم پر گہری نظر رکھنے والا شخص ہی ایسی گفتگو کر سکتا ہے ۔ آج کے دور میں مسلمانوں میں ایسی شخصیت کا ہونا ایک معجزے سے کم نہیں ۔ فرقوں کی فتنہ پرستی اور علماء کی جہالت نے مسلمانوں میں جو تباہی مچائی ہے ایسی حالت میں خامدی صاحب کی موجودگی اور ان کا علم ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ ان کی باتوں کو غور سے سنیں اور بار بار سنیں ۔
جزاکم اللہ غامدی صاحب آپ نے بڑے مناسب طریقے سے بین الاقوامی سیاست کی صورتحال پر روشنی ڈالی اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء کرے۔ اگر چند دہائیوں پہلے کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو مرحوم سر ظفرواللہ خان صاحب ( پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ ) نے بھی مسلہ فلسطین کا یہی سیاسی حل پیش کیا تھا ۔ تقریباً ایک سو بیس سال پہلے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے بھی مسلمانوں کو ان تین نکات کی طرف توجہ دلوائی تھی جو آپ نے بیان کیں۔ اللہ تعالٰی عالم اسلام کو ان نکات پر عمل کرنے کی توفیق دے ،اللہ تعالٰی آپ کی عمر وصحت میں برکت دے۔ آمین
29:40 Agewise 70+ hokar mustaqil 29:40 bol kr Ghamidi sahib kehte hain k maine apko mukhtasir tor peh bata diya keh Bait-Ullah Aur Palestine Al-Arz-Ul-Muqaddasa kese hain. 29:40 sun kar main thak gaya aur aesa laga k bht sunliya. Ghamidi sahab kehh rahe hain Mukhtasir tor peh bata diya. Ghamidi sahib ka mukhtasir bhi 29 minute aur 40 second hai. Allah Sir Javed k ilm main mazeed barkat de. Aameen. Ma Shaa Allah. Allah Nazr-E-Bad se bachaye. Baat ghol kar pilana koi Ustad Ghamidi sahib se seekhe. Ek ek jumla Ghamidi sahib ka cheekh cheekh kar bol raha hota hai Ilm behtar hai batoon se. Taleemat behtar hain maloomat se.
سب سے بڑھ کر عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگی ۔۔ مومن اپنے عصر (زمانے ) کے ساتھ سنکرونائز ہوتا ہے۔ یہ ہے کسی قوم ملک سلطنت کی کامیابی کی کلید ۔۔ اس کلید کو ہمارے جاھل جنونی خونی متشدد مذھبی ٹھیکیدار اور ہمارے معلمین نے نہ پہچانا ۔ انہوں نے ہماری ، ہمارے والدین ، انکے والدین کی تعلیم و تربیت نہ کی کیونکہ یہ خود ناآشنا تھے ، ہیں ، رہیں گے ۔
I am beginning to realize after watching your videos that I dont really know URDU, even though I lived whole life in Pak but yea..... respect and love! Thanks for explaining with real analysis and facts!
Great ghamidi sahab apse impres to pahle se hi hu aaj apko sun kr apke liye izzat aur zyada ho gai is se pahle kisi ne itne achchhe se nhi samjhaya word to word ek ek bat sahi kahi h. History k bhi maheer h aap.
اچھی تفصیلی گفتگو۔ اگرچہ میں تشدد کے خلاف مشورے سے اتفاق کرتا ہوں، لیکن میں مسخ شدہ تاریخ سے بہت مایوس ہوں جسے اکثر مذہبی تناظر میں پیش کیا جاتا رہا ہے۔ یہاں کچھ نکات ہیں: 1. قرآن یہ نہیں کہتا کہ فلسطین کی سرزمین منتخب کردہ سرزمین تھی، اور نہ یہ کہتا ہے کہ اللہ کی منصوبہ نبوت کو ایک خاندان کی دو شاخوں سے چلانا تھا۔ اسلام میں اللہ تعالیٰ تقویٰ کو خون سے زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ قرآن یہ نہیں کہتا کہ اللہ نے کبھی یروشلم کو قبلہ بنانے کا حکم دیا اور نہ ہی داؤد یا سلیمان علیہ السلام کو یروشلم میں ہیکل بنانے کا حکم دیا۔ قرآن میں یہ بھی نہیں کہا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں یروشلم کی طرف منہ کر رہے تھے۔ یہاں جو بیانیہ دیا گیا ہے وہ بائبل پر مبنی ہے جو حقیقت کی بجائے صرف یہودیوں اور عیسائیوں کا نقطہ نظر پیش کرتا ہے۔ 2. جس چیز کو قرآن میں ام القرا اور حولہ کہا گیا ہے وہ وہ سرزمین ہے جو تمام قدیم شہروں پر مشتمل ہے جہاں سے انسانی تہذیب کا آغاز ہوا تھا۔ یہ زرخیز ہلال کی سرزمین ہے اور اس میں عراق، شام، لبنان، فلسطین اور شمال مغربی سعودی عرب کے کچھ حصے شامل ہیں۔ قرآن نے یہ بھی کہا ہے کہ اس زمین کو برکت سے نوازا گیا ہے جس سے ممکنہ طور پر زرخیز زمین اور تجارتی جال مراد ہے۔ اگر آپ نقشے کو دیکھیں تو یہ خطہ پرانی دنیا کو جوڑتا ہے یعنی ایشیا، یورپ اور افریقہ کو جوڑتا ہے۔ تمام بڑے زمینی اور سمندری تجارتی راستے اسی سے گزرتے ہیں۔ یہ پورا خطہ جزیرہ نما عرب کا حصہ ہے۔ 3. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد جزیرہ نما عرب میں آباد ہوئی اور اس وقت کی مہذب دنیا میں خدا کے کلام کو پھیلایا۔ بنی اسرائیل ان لوگوں کی نسل سے ہیں جو نوح علیہ السلام کے ساتھ کشتی پر سوار ہوئے تھے۔ یہ دونوں لوگ اکٹھے رہنے آئے اور پورا خطہ خوشحال ہوگیا۔ یہ دور کانسی کے دور(Bronze Age) کے خاتمے کے ساتھ ختم ہوا۔ علاقے کے تمام شہر تباہ ہو گئے اور علم فراموش ہو گیا۔ 4. لوہے کے دور (Iron Age) میں خطے میں مضبوط سلطنتیں ابھریں۔ کسی وقت، یہودیوں نے اپنے افسانوں اور افسانوں کی بنیاد پر تاریخ کو سابقہ طور پر ریکارڈ کرنا شروع کیا۔ یہ سلسلہ کئی صدیوں تک جاری رہا اور اس کے نتیجے میں لٹریچر نے بعد میں بائبل کی تشکیل کی۔ جن لوگوں نے یہ چیزیں لکھی ہیں ان کا تعلق ایک گمشدہ بادشاہی سے تھا جس کا دارالحکومت یروشلم میں یہودیہ کہلاتا تھا۔ دوسرے بنی اسرائیل بشمول وہ جو اسرائیل کی سلطنت سے تھے جن کا دارالحکومت سامریہ میں تھا تاریخ میں گم ہو گیا۔ 5. اسلام کے آنے تک، زیادہ تر زرخیز ہلال دو غیر ملکی طاقتوں - رومیوں اور فارسیوں کے درمیان تقسیم ہو چکا تھا۔ اس خطے کے مقامی لوگوں نے غیر ملکی قبضے سے نجات حاصل کی اور آہستہ آہستہ ان کی اکثریت بشمول یہودیوں اور عیسائیوں نے اسلام قبول کر لیا۔ 6. رومی سلطنت کے زوال کے بعد یورپ کو شدید معاشی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ چنانچہ اس نے مقدس سرزمین کو دوبارہ حاصل کرنے کے نام پر صلیبی جنگیں شروع کیں جس کے نتیجے میں 200 سال خونریزی ہوئی۔ وہ 90 سال تک یروشلم پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہے لیکن آخرکار اسے ہار گئے۔ 7. 1900 سلطنت عثمانیہ زوال پذیر تھی لیکن سلطان عبدالحمید اس کی اصلاح اور جدید کاری کے لیے کوشاں تھے۔ لیکن یورپ سے آنے والی قوم پرست تحریکوں نے سلطنت عثمانیہ تک رسائی حاصل کی جو نسلی اعتبار سے متنوع (diverse) اور قومی ریاست ہونے کے لیے موزوں نہیں تھی۔ یہ پان اسلامزم کے تحت ایک قومی ریاست ہوسکتی تھی لیکن یہ نوجوان ترک تحریک سے دوچار ہوگئی۔ نوجوان ترک تحریک (Young Turk movement) نے عربوں میں بے چینی پیدا کی۔ دوسری طرف، نوجوان ترک قوم پرستوں نے سلطان کا تختہ الٹ دیا اور سلطنت عثمانیہ کو عالمی جنگ 1 میں لے گیا۔ مکہ کے شریف انگریزوں کی مدد سے خود خلیفہ بننا چاہتے تھے۔ نوجوان ترک جنگ اور اپنے عرب صوبے ہار گئے لیکن اناطولیہ کو ایک ترک قومی ریاست کے طور پر محفوظ کرنے میں کامیاب رہے۔ کیا کارنامہ ہے! 8. مغرب نے اس کے بعد اس خطے کو قبل از اسلام سرحدوں کی طرف لوٹانے کا فیصلہ کیا اور اپنے تصور کے مطابق فلسطین، مصر، اسرائیل، اردن، شام، لبنان، عراق، سعودی عرب، یمن، لیبیا وغیرہ بنائے۔ خطے میں جمہوریت لانے کے بجائے اس خطے میں ایسی بادشاہتیں قائم کی گئیں جن کی بڑی تعداد میں کبھی بادشاہتیں نہیں تھیں۔ 9. ماضی میں، ہم کہہ سکتے ہیں کہ عربوں کو 1948 کی قرارداد کو قبول کر لینا چاہیے تھا۔ لیکن ہمیں پوچھنا چاہیے کہ کیا کبھی نمائندہ حکومتیں تھیں؟ 10. میں غامدی صاحب کی طرف سے پیش کی گئی مسلم ممالک کی مایوس کن تصویر سے اتفاق کرتا ہوں۔ ہم یہاں راتوں رات نہیں آئے لیکن یہ اخلاقی اور سائنسی دونوں شعبوں میں تعلیم و تربیت میں صدیوں کی غفلت ہے۔ اگر ہم فرضی عقائد، بدعنوانی، اقربا پروری سے چھٹکارا حاصل کر لیں اور قرآن و سنت کے مطابق اپنی اصلاح کر لیں تو ہم دوبارہ اٹھ سکتے ہیں۔ اللہ ہم پر رحم کرے۔
first video ever i had watched after watching movies for this long. And this was the first video of him. MA the efforts he had put to gain this much knowledge is appreciable.
Ghamdi sab Allah app ko Sahat or Lambi umar dai Ameen. Mashallah App ki har baat (Deeni, Siyasi, Masharti) insani faham ki ann mutabik or dillon ka sookon ka bais hai.
Always get educated,get new aspects and horizons of Islamic teachings, traditions and what not. Hassan bhayya your eloquent language of asking questions without leaving any confusion and ambiguous concepts and The H'able Ghamdi Sahib's answer with logical great references are the undeniable testament to both of yours dedication....❤❤❤❤❤❤
Muslims must be told in plain terms that the Qibla Awal was Kabbah: rebuilt by Hazrat Ibrahim and Qibla second was Palestine established by Hazrath Musa pbuh. Therefore making Palestine Qibla Awal by Muslims is not the truth and unlawful. The illegal Occupation of the land of Palestine: by the English: to shift Jews from Europe to Palestine is the crime against People of Palestine. This is the ILLEGALITY & the Issue for the Muslims & Christians against the Jews. Muslims should stop making Palestine a religious Issue: Whereas it is the theft of Palestine by the Jews: That is the crime.
No it’s not. The current situation is not a theological debate but a very difficult political situation guided by not only religion but political grieviances.
اہل علم سے کچھ سنجیدہ سوالات 1 - اگر قران اور محمد کے کہنے کے مطابق ہر قوم پر نبی بھیجا گیا تو ہندوستانیوں کا نبی کدھر اور کونسا تھا اس کی کتاب یا صحیفہ کدھر ہے (اسی طرح چائینیز، امریکیوں، آسٹریلیوں کا بھی) ؟ یا تو خدا اور محمد جھوٹ بول رہے ہیں یا پھر رام ، کرشن، ہنومان بھی نبی تھے کیونکہ ان کا ذکر ہماری تاریخ میں ہے 2 - ہماری تاریخ ہندوستانی یا دیگر ممالک (عرب arabianpeninsula، اہل مصر اور mesopotemia کو چھوڑ کر) میں اس کا زکر کیوں نہیں (نہ ہی کسی اور قوم کی) 3 - کیا وجہ ہے بنی اسرائیل یا mesopotamia کے علاوہ کسی نبی کا زکر چاروں الہامی کتابوں میں نہیں ۔۔ اگر سب قوم پر نبی ائے تو اہل کتاب صرف یہود و نصاریٰ کیوں.. اور اگر ہندوستانی نبیوں پر کوئ کتاب نہیں آئی (تو ان کا کیا قصور) اور ابراہیم کا ہی مذہب کیوں monolithic (ایک خدا کا ماننے والا) کیوں کہلایا اور صرف آل ابراہیم پر کیوں درود بھیجا جاتا ہے...؟ ؟ 4 - اگر دیگر ممالک مثال کے طور پر ہندوستان اگر نبی بھیجنے کے باوجود بت پرستی میں پڑ گئے تھے (جو کہ ان کی تاریخ بتاتی ہے کہ بت پرستی ایک قدیم ترین مذہب ہے) تو خدا نے اصلاح کے لیے بار بار نبی کیوں نہیں بھیجے ؟؟ (جیسے بنی اسرائیل پر بھیجے) 5 - دوسرا arabian peninsula(عرب کا علاقہ ) میں محمد کے علاوہ کون سا نبی آیا؟؟ 6 - خدا کو بار بار نبی بھیجنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟ اصلاح کے لیے کوئی بہتر طریقہ کیوں نہیں بنا سکا ؟۔۔ (کن فیکون کہنے سے کائنات بنا لی مگر انسان کی اصلاح کے لیے بار بار ناکامی )۔۔ 7 - اج کی تاریخ میں دیکھا جائے تو مغربی ممالک اور sinic (چائنہ، جاپان وغیرہ ) اخلاق میں human index میں بہت بہتر ہیں اور مسلم ممالک بہت ہی بدتر۔۔۔ خدا نے اب نبی بھیجنا کیوں بند کیا؟؟ 8 - مذہب جو محمد پر مکمل ہوا ؟ اس میں مکمل ہونے کی کیا خصوصیات تھی کہ یہ دعوٰی کیا گیا؟ قران تورات کا چربہ ہے اور اس میں کوئی ایسی مختلف بات نہیں۔۔ اور نہ ہی محمد نے کوئی مختلف خیال، ایجاد یا بات کی۔۔۔(جو اس وقت کے لوگوں کو پہلے معلوم نہ ہو) اور نہ ہی کوئی رسم یا رواج تبدیل کیا ۔۔۔ تو مذہب مکمل کیسے ہوا۔۔۔اور آج کے دور کے حساب سے تو تمام الہامی کتابیں متروک اور دقیانوسی ہیں۔۔ اہل علم رہنمائی فرمائیں منقول از یاجوج ماجوج اسفل المخلوقات کے وال سے
Excellent & Logical Analysis ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect all MUSLIMS especially PALESTINE from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
Mr. Ghamidi and Mr. Mirza are the only ones you need to listen to, when it comes to Islam.
muhtram aap bhi kuch gor karain apna lehja naram rakha karain.batain buhat sari theek hain magar usy ghamdi sb k andaz main bhi bian kia ja sakta hai .koi nzria koi maslak ki bat nahin kr raha app k lehjy ki bat kr raha hun .never mind Allah aap ko mazeed himat or hidayat dy
السلام وعلیکم
مودبانہ سلام علی بھائی کو
ھم نے جو دین کا علم آپسے اور غامدی صاحب سے سیکھا اس کے لیے ھم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک آپکو اس نیک کا اجر عطا فرمائیں آمین
But since 1992 after Arafat surrendered his gun and did not fight , Israel did not stop building new occupied settlements. Did not stop siege of Gaza . Did not follow United Nations resolutions . World did not practically help to establish 2 states but indirectly helped Israel to snatch lands and throw out natives from their homes with hook and crook . On the other side extremists on Palestine side not able accept Israel . On both sides common people suffered
Ali bhai ke nazer me ghamidi saheb to ek jahil insaan hain fir inko q sun rahe ho yani aap bhi maazrat ke sath sabse bade Wale jahil ho
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
آپ مانتے نھی اللہ عزوجل نے اپکو اسے بھی زیادہ نوازا ھے
😅😮😊😊😊
افسوس صد افسوس
@UFC-263😊😊😊
@@trampman7533of of of
اپ نے ما شاء اللہ زبردست بہترین رہنمائی فرمائی ہے ۔ اللہ ملت کے لوگوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
ماشاء اللہ.. دل و دماغ کھول دینے والی گفتگو. اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کے علم و عمل اور صحت میں برکت عطا فرمائے کہ وہ اسی طرح ہمارے جیسے کم علم لوگوں کی علم کی پیاس بجھاتے رہیں. آمین
Aameen
ماشااللہ
آمین
46:09
Taking deep breath to continue to speak like a champion. Sir Javed rocks! Stay blessed.
بہت خوب ❤۔ ہماری قوم کو خاموشی سے اپنے آپ کو علمی، اخلاقی، سیاسی، اور قومی وحدت میں برتری حاصل کرنی چاہیے، پھر کچھ کرنے کے لائق ہونگے۔
جناب استاد محترم غامدی صاحب حفظہ اللہ کو اللہ پاک صحت تندرستی و سلامتی والی عمر دراز عطا فرمائے
دین، تاریخ ، سیاست ، اور کئی اور علوم پر گہری نظر رکھنے والا شخص ہی ایسی گفتگو کر سکتا ہے ۔ آج کے دور میں مسلمانوں میں ایسی شخصیت کا ہونا ایک معجزے سے کم نہیں ۔ فرقوں کی فتنہ پرستی اور علماء کی جہالت نے مسلمانوں میں جو تباہی مچائی ہے ایسی حالت میں خامدی صاحب کی موجودگی اور ان کا علم ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ ان کی باتوں کو غور سے سنیں اور بار بار سنیں ۔
بہت خوب اہتمام ، تمام 6 اقساط ایک ساتھ سننے اور سمجھنے کا یہ بہترین موقع فراہم کیا گیا ، جزاک اللہ خیر
بہت ہی تفصیلی لیکن مدلل گفتگو جو تاریخی بھی ہے اور عملی بھی
ماشاءاللہ غامدی صاحب اللہ آپکا اقبال بلند فرمائے اور آپکی عمر دراز فرمائے آمین ثم آمین
1:29:40 GREAT WORDS!
علم و اخلاق ہی اصل میں اِس دنیا میں وجود کی ضمانت ہے۔
Ghamidi sb explained this issue in a exceptional way . Strongly agreed with his suggestions ❤❤
جزاکم اللہ غامدی صاحب آپ نے بڑے مناسب طریقے سے بین الاقوامی سیاست کی صورتحال پر روشنی ڈالی اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء کرے۔ اگر چند دہائیوں پہلے کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو مرحوم سر ظفرواللہ خان صاحب ( پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ ) نے بھی مسلہ فلسطین کا یہی سیاسی حل پیش کیا تھا ۔
تقریباً ایک سو بیس سال پہلے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے بھی مسلمانوں کو ان تین نکات کی طرف توجہ دلوائی تھی جو آپ نے بیان کیں۔ اللہ تعالٰی عالم اسلام کو ان نکات پر عمل کرنے کی توفیق دے ،اللہ تعالٰی آپ کی عمر وصحت میں برکت دے۔ آمین
عقل و استدلال کی روشنی میں انتہائی حقیقت پسندانہ بیان ✨ جزاکم اللہ خیراً کثیرا استاذ غامدی صاحب ❤
اللہ آپ کے علم میں مذید اضافہ فرمائے
سلامت رہیں
Ghamidi Sahib has an amazing way of critical thinking and understanding. MashAllah!!
What an intellectual reality based conversation ,❤, feeling blessed to listen to it
غامدی صاحب بات ایسے سمجھاتے ہیں جیسے ایک استاد بہترین اوستاد اپنے شاگردو کو سمجھاتے ہیں۔۔۔زبردست بہت خوب ۔اللہ ان کا حامی و ناصر ہو
29:40
Agewise 70+ hokar mustaqil 29:40 bol kr Ghamidi sahib kehte hain k maine apko mukhtasir tor peh bata diya keh Bait-Ullah Aur Palestine Al-Arz-Ul-Muqaddasa kese hain.
29:40 sun kar main thak gaya aur aesa laga k bht sunliya.
Ghamidi sahab kehh rahe hain Mukhtasir tor peh bata diya.
Ghamidi sahib ka mukhtasir bhi 29 minute aur 40 second hai. Allah Sir Javed k ilm main mazeed barkat de. Aameen.
Ma Shaa Allah. Allah Nazr-E-Bad se bachaye.
Baat ghol kar pilana koi Ustad Ghamidi sahib se seekhe.
Ek ek jumla Ghamidi sahib ka cheekh cheekh kar bol raha hota hai Ilm behtar hai batoon se. Taleemat behtar hain maloomat se.
Masha Allah Ghamidi Sb is a great philosopher as well. Amazing knowledge of history and logical analysis.
کسی بھی قوم کی کامیابی کے لئے ان 3 چیزوں کا ہونا ضروری ہے
1) علم و اخلاق
2) سیاسی وحدت
3) قومی نظریہ
سب سے بڑھ کر عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگی ۔۔
مومن اپنے عصر (زمانے ) کے ساتھ سنکرونائز ہوتا ہے۔
یہ ہے کسی قوم ملک سلطنت کی کامیابی کی کلید ۔۔
اس کلید کو ہمارے جاھل جنونی خونی متشدد مذھبی ٹھیکیدار اور ہمارے معلمین نے نہ پہچانا ۔ انہوں نے ہماری ، ہمارے والدین ، انکے والدین کی تعلیم و تربیت نہ کی
کیونکہ یہ خود ناآشنا تھے ، ہیں ، رہیں گے ۔
❤
MAIN JAWED GHAMDI SE BOHAT PIYAR KARTA HOON.
❤
@@badermunir5944 JazakAllah
Allah ap se razi ho. Masha Allah ghamdi sahab.
MashaAllah Allah AAP sabko Salamat Iman Atakare Aameen
I cannot thank Ghamidi sahab enough for all efforts really.
2:07:28 غامدی صاحب نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔ مانیں یا نا مانیں حقیقت یہی ہے۔ اللّٰہ غامدی صاحب کو اجر عظیم عطا کرے۔
Masha Allah, very informative, thought provoking, precise, understandable, doubtlessly expressive and impressive speech.
I am beginning to realize after watching your videos that I dont really know URDU, even though I lived whole life in Pak but yea..... respect and love! Thanks for explaining with real analysis and facts!
I'm blessed Allhamdulilah listening this intellectual legend
May ALLAH bless him with good health
❤❤❤❤
بہت عمدہ روداد
مسلمانوں کو سب کچھ بھول چکا ہے
MaShaAllah
Icon of Islamic intellect , providing true guidance to regain supremacy
Great ghamidi sahab apse impres to pahle se hi hu aaj apko sun kr apke liye izzat aur zyada ho gai is se pahle kisi ne itne achchhe se nhi samjhaya word to word ek ek bat sahi kahi h. History k bhi maheer h aap.
Whats a wise man
The living legend
May ALLAH SWT bless him duniya and akhira
Amen. May Allah guide him what is best for Muslim ummah
aameen
Mashallah, Jazakallah khair, allah apke ilm mein mazeed izaafa karen ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست۔۔ گفتگو ہے۔۔۔
ماشاء اللہ بہت زبردست بیان ❤
اللہ تعالٰی استاذ غامدی صاحب کے علم میں مذید اضافہ کرے !
Masha Allah, excellent continuity of historic events with the reference of holy books
G
رب العالمین ﷻ آپ سے راضی و خوش ہوں غامدی صاحب اور خداوند متعال ﷻ ہمیں ہدایت و رہنمائی دے ( آمین )
Greatest Present Islamic scholar. ❤❤❤ Ghamdhi sb.
WOW. Ghamidi Sahib is not just a Islamic Scholar. His knowledge on History and Philosophy makes him an Outstanding scholor of the current time.
اللہ کی قسم مجھے اس زمانے میں غامدی صاحب جیسا کوئی ذہین و فطین عالم دین نظر نہیں آتا
He is the greatest scholar of this era
🌺🌻 انشاءاللہ 🌻🌺 سبحان اللہ 🌺ماشاءاللہ🌺جزاک اللہ🌺🌻 اللہ اکبر🌻🌺🌻 اللہ اکبر 🌻🌺🌻 اللہ اکبر 🌻🌺🌻اللہ بہت بڑاھیں🌻🌺🌻اللہ ایک ھیں🌻🌺
Very thorough explanation, JazakAllah Khair Gamdi sb.
Thanks respected Ghamdi Sahib for explaining this whole history and conflict in such details.
بہت زیادہ تفصیل سے بتانے کا بہت شکریہ عام آدمی کے لئے آپ بہت زیادہ بتا رھے ھیں سمجھا رھے ھیں بہت۔ مہربانی اللہ آپکو اجر دے آمین
you doing great work telling the truth
Masha Allah zabardast explanation
Jazak Allah. Allah aapnkobeahain asan karey aur aap Islam sikhatey rahain.
ماشاء اللہ بہت مبارک ہو اللہ آپ کی خدمت قبول کرۓ امين
جزاک اللہ خیرا
اچھی تفصیلی گفتگو۔ اگرچہ میں تشدد کے خلاف مشورے سے اتفاق کرتا ہوں، لیکن میں مسخ شدہ تاریخ سے بہت مایوس ہوں جسے اکثر مذہبی تناظر میں پیش کیا جاتا رہا ہے۔
یہاں کچھ نکات ہیں:
1. قرآن یہ نہیں کہتا کہ فلسطین کی سرزمین منتخب کردہ سرزمین تھی، اور نہ یہ کہتا ہے کہ اللہ کی منصوبہ نبوت کو ایک خاندان کی دو شاخوں سے چلانا تھا۔ اسلام میں اللہ تعالیٰ تقویٰ کو خون سے زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ قرآن یہ نہیں کہتا کہ اللہ نے کبھی یروشلم کو قبلہ بنانے کا حکم دیا اور نہ ہی داؤد یا سلیمان علیہ السلام کو یروشلم میں ہیکل بنانے کا حکم دیا۔ قرآن میں یہ بھی نہیں کہا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں یروشلم کی طرف منہ کر رہے تھے۔ یہاں جو بیانیہ دیا گیا ہے وہ بائبل پر مبنی ہے جو حقیقت کی بجائے صرف یہودیوں اور عیسائیوں کا نقطہ نظر پیش کرتا ہے۔
2. جس چیز کو قرآن میں ام القرا اور حولہ کہا گیا ہے وہ وہ سرزمین ہے جو تمام قدیم شہروں پر مشتمل ہے جہاں سے انسانی تہذیب کا آغاز ہوا تھا۔ یہ زرخیز ہلال کی سرزمین ہے اور اس میں عراق، شام، لبنان، فلسطین اور شمال مغربی سعودی عرب کے کچھ حصے شامل ہیں۔ قرآن نے یہ بھی کہا ہے کہ اس زمین کو برکت سے نوازا گیا ہے جس سے ممکنہ طور پر زرخیز زمین اور تجارتی جال مراد ہے۔ اگر آپ نقشے کو دیکھیں تو یہ خطہ پرانی دنیا کو جوڑتا ہے یعنی ایشیا، یورپ اور افریقہ کو جوڑتا ہے۔ تمام بڑے زمینی اور سمندری تجارتی راستے اسی سے گزرتے ہیں۔ یہ پورا خطہ جزیرہ نما عرب کا حصہ ہے۔
3. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد جزیرہ نما عرب میں آباد ہوئی اور اس وقت کی مہذب دنیا میں خدا کے کلام کو پھیلایا۔ بنی اسرائیل ان لوگوں کی نسل سے ہیں جو نوح علیہ السلام کے ساتھ کشتی پر سوار ہوئے تھے۔ یہ دونوں لوگ اکٹھے رہنے آئے اور پورا خطہ خوشحال ہوگیا۔ یہ دور کانسی کے دور(Bronze Age) کے خاتمے کے ساتھ ختم ہوا۔ علاقے کے تمام شہر تباہ ہو گئے اور علم فراموش ہو گیا۔
4. لوہے کے دور (Iron Age) میں خطے میں مضبوط سلطنتیں ابھریں۔ کسی وقت، یہودیوں نے اپنے افسانوں اور افسانوں کی بنیاد پر تاریخ کو سابقہ طور پر ریکارڈ کرنا شروع کیا۔ یہ سلسلہ کئی صدیوں تک جاری رہا اور اس کے نتیجے میں لٹریچر نے بعد میں بائبل کی تشکیل کی۔ جن لوگوں نے یہ چیزیں لکھی ہیں ان کا تعلق ایک گمشدہ بادشاہی سے تھا جس کا دارالحکومت یروشلم میں یہودیہ کہلاتا تھا۔ دوسرے بنی اسرائیل بشمول وہ جو اسرائیل کی سلطنت سے تھے جن کا دارالحکومت سامریہ میں تھا تاریخ میں گم ہو گیا۔
5. اسلام کے آنے تک، زیادہ تر زرخیز ہلال دو غیر ملکی طاقتوں - رومیوں اور فارسیوں کے درمیان تقسیم ہو چکا تھا۔ اس خطے کے مقامی لوگوں نے غیر ملکی قبضے سے نجات حاصل کی اور آہستہ آہستہ ان کی اکثریت بشمول یہودیوں اور عیسائیوں نے اسلام قبول کر لیا۔
6. رومی سلطنت کے زوال کے بعد یورپ کو شدید معاشی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ چنانچہ اس نے مقدس سرزمین کو دوبارہ حاصل کرنے کے نام پر صلیبی جنگیں شروع کیں جس کے نتیجے میں 200 سال خونریزی ہوئی۔ وہ 90 سال تک یروشلم پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہے لیکن آخرکار اسے ہار گئے۔
7. 1900 سلطنت عثمانیہ زوال پذیر تھی لیکن سلطان عبدالحمید اس کی اصلاح اور جدید کاری کے لیے کوشاں تھے۔ لیکن یورپ سے آنے والی قوم پرست تحریکوں نے سلطنت عثمانیہ تک رسائی حاصل کی جو نسلی اعتبار سے متنوع (diverse) اور قومی ریاست ہونے کے لیے موزوں نہیں تھی۔ یہ پان اسلامزم کے تحت ایک قومی ریاست ہوسکتی تھی لیکن یہ نوجوان ترک تحریک سے دوچار ہوگئی۔ نوجوان ترک تحریک (Young Turk movement) نے عربوں میں بے چینی پیدا کی۔ دوسری طرف، نوجوان ترک قوم پرستوں نے سلطان کا تختہ الٹ دیا اور سلطنت عثمانیہ کو عالمی جنگ 1 میں لے گیا۔ مکہ کے شریف انگریزوں کی مدد سے خود خلیفہ بننا چاہتے تھے۔ نوجوان ترک جنگ اور اپنے عرب صوبے ہار گئے لیکن اناطولیہ کو ایک ترک قومی ریاست کے طور پر محفوظ کرنے میں کامیاب رہے۔ کیا کارنامہ ہے!
8. مغرب نے اس کے بعد اس خطے کو قبل از اسلام سرحدوں کی طرف لوٹانے کا فیصلہ کیا اور اپنے تصور کے مطابق فلسطین، مصر، اسرائیل، اردن، شام، لبنان، عراق، سعودی عرب، یمن، لیبیا وغیرہ بنائے۔ خطے میں جمہوریت لانے کے بجائے اس خطے میں ایسی بادشاہتیں قائم کی گئیں جن کی بڑی تعداد میں کبھی بادشاہتیں نہیں تھیں۔
9. ماضی میں، ہم کہہ سکتے ہیں کہ عربوں کو 1948 کی قرارداد کو قبول کر لینا چاہیے تھا۔ لیکن ہمیں پوچھنا چاہیے کہ کیا کبھی نمائندہ حکومتیں تھیں؟
10. میں غامدی صاحب کی طرف سے پیش کی گئی مسلم ممالک کی مایوس کن تصویر سے اتفاق کرتا ہوں۔ ہم یہاں راتوں رات نہیں آئے لیکن یہ اخلاقی اور سائنسی دونوں شعبوں میں تعلیم و تربیت میں صدیوں کی غفلت ہے۔ اگر ہم فرضی عقائد، بدعنوانی، اقربا پروری سے چھٹکارا حاصل کر لیں اور قرآن و سنت کے مطابق اپنی اصلاح کر لیں تو ہم دوبارہ اٹھ سکتے ہیں۔ اللہ ہم پر رحم کرے۔
The Almighty Allah Subhanu wa Taala Jnab ustad e mohtrm Ghmadi sahb ko khair o Amn wa seht o slaamty wa imaan o Tqwa atta frmae. Ameen ya Allah.
Ustad ghamidi saab Boht khubsurat andaaz sy explain kiya hai Allah apko lambi umar dy ta k ham mazeed sabak seekh sky ameen
Mashalla, excellent review on historic lecture.
first video ever i had watched after watching movies for this long. And this was the first video of him. MA the efforts he had put to gain this much knowledge is appreciable.
Wonderful detailed explanation of issue of Palestine.
MashaAllah.bahut khoob.
Jazak Allah itni tafsee say bayan Ma sha Allah
The Almighty Allah Subhanu wa Taala Jnab istad e mohtrm Ghmadi sahb ko khair o Amn wa seht o slaamty wa imaan o Tqwa atta frmae. Ameen ya Allah.
Now this is what the intellectual talk looks thinking out of box ..
I watched twice this vedio ❤❤❤
❤❤❤❤❤Ma Sha Allah..,....great...Allah bless Ghamdi sb ❤❤
شکریہ سب لیکچرز اکٹھے کر دئیے
AAJJ KE Zinda peer Murshad sardaar Jinab Ustaad ul ustaad Javed Ahmed Ghamdi SB Zinda Baad
Mashallah very Beautiful Analysis and knowledge
Love You Ghamidi Sahib❤
Subhan Allah, Subhan Allah, Jazak Allah
My concepts r cleared!
Thanks
المناک صورتحال
اللہ انسانیت کو بچائے
ہم سب کو امن اور علم سے ہمکنار رہے
Ghamdi sab Allah app ko Sahat or Lambi umar dai Ameen. Mashallah App ki har baat (Deeni, Siyasi, Masharti) insani faham ki ann mutabik or dillon ka sookon ka bais hai.
What an explanation and quite reasonable solution. Loved it, Ghamdi sahib. Allah Pak ap k darjaat buland farmaye. JAzakallah
Which reasonable solution?
Excellent Analysis of the Palestine situation and i Muslim situation in general, separate from emotions is worthy of serious considerations.
ماشاءاللہ استاد محترم
SubhanAllah SubhanAllah jazakalah AlhumdulilAh ❤
Always get educated,get new aspects and horizons of Islamic teachings, traditions and what not.
Hassan bhayya your eloquent language of asking questions without leaving any confusion and ambiguous concepts and The H'able Ghamdi Sahib's answer with logical great references are the undeniable testament to both of yours dedication....❤❤❤❤❤❤
😊
😅
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ الله أكبر الله أكبر خدا ہم سب کو ھدایت دے آمین
Excellent and thought provoking commentary.
❤❤❤ very nice..
Jazakallah
غامدی صاحب کا ایک ایک لفظ آب ذر سے لکھے جانے کے لائق ہے۔۔ مکمل متفق۔۔
ماشاء اللّٰہ❤❤❤🎉
However you have explained the History of Islam From Hazrath Ibrahim to Muhammad (pbuh) very well. Including the importance of Palestine.
Muslims must be told in plain terms that the Qibla Awal was Kabbah: rebuilt by Hazrat Ibrahim and Qibla second was Palestine established by Hazrath Musa pbuh. Therefore making Palestine Qibla Awal by Muslims is not the truth and unlawful. The illegal Occupation of the land of Palestine: by the English: to shift Jews from Europe to Palestine is the crime against People of Palestine. This is the ILLEGALITY & the Issue for the Muslims & Christians against the Jews. Muslims should stop making Palestine a religious Issue: Whereas it is the theft of Palestine by the Jews: That is the crime.
@@globalobserver-f6i Religion is the way of life period. Every issue is religious
Gamidi sahib subhanallah bahatareen tarike se samjhaya aur sahi farmaya yahi hona chahiye
❤mashallah bohot acchi malumat huvi mashallah❤
جزاک اللہ خیر۔
I was desperately waiting for a video on this topic by GCIL.
Thank you Ghamidi Sir for teaching me alot.
Love you
Live long ghamidi sahib. Eye opening talk for the whole omma
Excellent Sir، such a deliberate explaination ، God bless u
Assalamualaikum, Great analysis with many details. JazakAllah kheir sir.
Mashallah..Great and strong analysis ...❤
Andaz e bayan bohat acha hay jajak Allah
بہترین علمی نشست
Great graceful talented personality Masha Allah We are proud of you
May Allah give you long healthy and blessed life Ameen
بہت اعلیٰ ❤
Thankyou Guruji for giving us insight to this issue.
May Allah grant you good health and long life.
Luv ❤ U Javaid Sir....
May Allah bless you...
And end us all only as a muslim...
Allah salamat rakhay Ghamidi sahab ko.
Ameen
Ghamidi sahab is the best muslim scholar
Its very informative regarding the current burning issue of Phalestine. God bless you Ghamidi shb.
No it’s not. The current situation is not a theological debate but a very difficult political situation guided by not only religion but political grieviances.
😊😊
😊😊
😊😊😊❤😊
If Pakistan iran turkey had a common defense force muslim world would have peace
اہل علم سے کچھ سنجیدہ سوالات
1 - اگر قران اور محمد کے کہنے کے مطابق ہر قوم پر نبی بھیجا گیا تو ہندوستانیوں کا نبی کدھر اور کونسا تھا اس کی کتاب یا صحیفہ کدھر ہے (اسی طرح چائینیز، امریکیوں، آسٹریلیوں کا بھی) ؟
یا تو خدا اور محمد جھوٹ بول رہے ہیں یا پھر رام ، کرشن، ہنومان بھی نبی تھے کیونکہ ان کا ذکر ہماری تاریخ میں ہے
2 - ہماری تاریخ ہندوستانی یا دیگر ممالک (عرب arabianpeninsula، اہل مصر اور mesopotemia کو چھوڑ کر) میں اس کا زکر کیوں نہیں (نہ ہی کسی اور قوم کی)
3 - کیا وجہ ہے بنی اسرائیل یا mesopotamia کے علاوہ کسی نبی کا زکر چاروں الہامی کتابوں میں نہیں ۔۔
اگر سب قوم پر نبی ائے تو اہل کتاب صرف یہود و نصاریٰ کیوں.. اور اگر ہندوستانی نبیوں پر کوئ کتاب نہیں آئی (تو ان کا کیا قصور) اور ابراہیم کا ہی مذہب کیوں monolithic (ایک خدا کا ماننے والا) کیوں کہلایا اور صرف آل ابراہیم پر کیوں درود بھیجا جاتا ہے...؟ ؟
4 - اگر دیگر ممالک مثال کے طور پر ہندوستان اگر نبی بھیجنے کے باوجود بت پرستی میں پڑ گئے تھے (جو کہ ان کی تاریخ بتاتی ہے کہ بت پرستی ایک قدیم ترین مذہب ہے) تو خدا نے اصلاح کے لیے بار بار نبی کیوں نہیں بھیجے ؟؟ (جیسے بنی اسرائیل پر بھیجے)
5 - دوسرا arabian peninsula(عرب کا علاقہ ) میں محمد کے علاوہ کون سا نبی آیا؟؟
6 - خدا کو بار بار نبی بھیجنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟ اصلاح کے لیے کوئی بہتر طریقہ کیوں نہیں بنا سکا ؟۔۔ (کن فیکون کہنے سے کائنات بنا لی مگر انسان کی اصلاح کے لیے بار بار ناکامی )۔۔
7 - اج کی تاریخ میں دیکھا جائے تو مغربی ممالک اور sinic (چائنہ، جاپان وغیرہ ) اخلاق میں human index میں بہت بہتر ہیں اور مسلم ممالک بہت ہی بدتر۔۔۔ خدا نے اب نبی بھیجنا کیوں بند کیا؟؟
8 - مذہب جو محمد پر مکمل ہوا ؟ اس میں مکمل ہونے کی کیا خصوصیات تھی کہ یہ دعوٰی کیا گیا؟
قران تورات کا چربہ ہے اور اس میں کوئی ایسی مختلف بات نہیں۔۔ اور نہ ہی محمد نے کوئی مختلف خیال، ایجاد یا بات کی۔۔۔(جو اس وقت کے لوگوں کو پہلے معلوم نہ ہو) اور نہ ہی کوئی رسم یا رواج تبدیل کیا ۔۔۔ تو مذہب مکمل کیسے ہوا۔۔۔اور آج کے دور کے حساب سے تو تمام الہامی کتابیں متروک اور دقیانوسی ہیں۔۔
اہل علم رہنمائی فرمائیں
منقول از یاجوج ماجوج
اسفل المخلوقات کے وال سے
The Holy Quran explains everything. Thanks to Sir Ghamidi Sahib and the all crew...#freePalestine. the occupiers must leave Palestine.