برطانیہ میں خوش آمدید: برطانیہ میں اپنی صحت کا خیال رکھنا Looking after your Health in the UK (Urdu

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • برطانیہ میں خوش آمدید ۔ اپنی صحت کی دیکھ بھال کرنا
    یہ راہنمائی ویڈیو پناہ گزنیوں ، پناہ کے متلاشی افراد اور برطانیہ میں دیگر نئے آنےوالے لوگوں کے لیے ہے ۔
    نئے ملک میں پہنچنے میں بہت سارے چیلنجزپیش آتے ہیں اور لوگوں کوناواقف نظام میں تیزی سے ایڈجسٹ ہونے کی ضرورت ہوتی ہے ۔اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کی نینشل ہیلتھ سروس یا این ایچ ایس کی طرف سے صحت کی دیکھ بھال تک رسائی کس طرح اورکب کی جاسکتی ہے ۔اس کے علاوہ خود نگہداشت اور صحت مند زندگی کے بارے میں راہنمائی بھی ہے۔
    فہرست :
    1۔ کسی ڈاکٹرکے ساتھ اندراج کرنا ،ملاقات کا وقت متعین کرنا ،ترجمان کے لیے پوچھنا اور ڈاکٹر کے زریعے دیگر ماہر صحت کی خدمات تک رسائی حاصل کرنا ۔
    2۔اپنی دیکھ بھال کیسے کریں ۔این ایس ایچ 111 اور 999 ٹیلی فون لائن کی سہولت
    3۔ایچ سی ون اور ایچ سی 2سرٹیفکیٹس ظاہر کرتے ہیں کہ آپ کس طرح مفت علاج کے اہل ہیں
    4۔ادویات تک رسائی اور نسخے کو کیسے سمجھا جائے ۔
    5۔بچوں کی صحت
    6۔آنکھوں اور دانتوں کی دیکھ بھال
    7۔صحت سے متعلق اسکرینگ پروگرام
    8۔مانع حمل اور جنسی صحت
    9۔ اپنے آپ کو خوش رکھنا( خاص طور پر تلخ تجربات اور مستقل اضطراب سے نمٹنے کے لیے )
    10۔صحت مند زندگی ۔ غذا اور ورزش
    آپ اس معلومات کا خلاصہ کرنے والا کتابچہ ڈاون لوڈ اور پرنٹ کر سکتے ہیں ۔
    www.nemp.org.uk/looking-after-your-health-leaflets/
    یہ ویڈیونئے مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے نارتھ ایسٹ مائیگریشن پاٹنرشپ کے ویلکم اینڈ انڈکشن پروگرام کاحصہ ہیں ۔اورریجنل رفیوجی فارم نارتھ ایسٹ کے اشتراک سے بنائے گئے ہیں جن کے نمائندوں نے ان ویڈیوز کو ان کی زبانوں میں ترجمہ کیا ہے
    آر آر ایف اور اسیٹپس ٹیز کی نمائندہ عابدہ نئیرکا شکریہ جنہوں نے اس کا اردو ترجمہ کیا
    برطانیہ میں خوش آمدید برطانیہ میں بطور والدین بچوں کی پرورش • والدین بچوں کی پرورش ب...
    Welcome to the UK: Looking after your Health (Urdu version) 2021
    A guide for Refugees and Asylum Seekers and others who are new to the UK. Arriving in a new country presents many challenges and people need to adjust rapidly to unfamiliar systems. This video explains how and when to access health care from the UK’s National Health Service (the ‘NHS’) and guidance on self-care and healthy living.
    Contents:
    1. How to register with a doctor, make an appointment, ask for an interpreter, and access other specialist health services through a doctor
    2. When and how to use self-care, NHS 111 telephone line, pharmacists, doctor, Accident & Emergency, and Emergency Services telephone line 999
    3. How HC1 and HC2 certificates show you are entitled to free health care
    4. How to access medication and understand prescriptions
    5. Children’s health
    6. Eye care and dental care
    7. Health screening programmes
    8. Contraception and sexual health
    9. Keeping a ‘happy head’ (especially important for people dealing with traumatic experiences and constant anxiety)
    10. Healthy living: diet and exercise
    You can download and print a leaflet summarising this information in Urdu at www.nemp.org.uk/looking-after-your-health-leaflets/
    Watch video guide in Urdu on 'Parenting in the UK' at • والدین بچوں کی پرورش ب...
    These videos are part of the North East Migration Partnership's Welcome & Induction Programme for newly arriving Refugees and Asylum Seekers and are made in partnership with the Regional Refugee Forum North East whose members have made the translations.
    Thanks to RRF member Abida Nayyar of the refugee-led community organisation Steps Tees for making the Urdu versions
    (An English language version of this video is available at • Welcome to the UK: Loo... )

Комментарии •