Agar investor ki nazar se dekho tu agar land ki price us speed sa upar nahi jarahi jis speed sa is waqt dollar or gold Bhag raha hai, tu yaha investment mai jaldi return nahi mila ga . Is lia woh usa nuksan hi samjhain ga. Baqi agr kisi ko future mai apna ghar banana hai tu yah best time hai plot la kar bhool jai.
@@karachistreet وہ زیادہ تر ملیر اور ڈی ایچ اے کے رہائشی لوگوں کے لیے مفید ہوگا بھائی۔۔۔۔۔ صرف ملیر اور ڈی ایچ اے کا مطلب کراچی نہیں ہے۔ پھر جب تک کمیشن بازی کے معاملات طے نہیں ہوں گے ملیر ایکسپریس وے فائنل نہیں ہوگا۔۔۔۔ کتنے عرصے سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ بس بن رہا ہے۔۔۔ بن رہا ہے۔۔۔۔۔ بن کے نہیں دے رہا۔۔۔۔۔۔ جتنی عجیب اداسی آپ کو بحریہ ٹاؤن میں نظر آئی اس سے سو گنا زیادہ یہاں کے علاقے میں ہے۔ وجہ یہی ہے کہ جہاں "محلے داری والی محبت" پروان نہ چڑھے وہاں خوشیاں آہی نہیں سکتیں۔ یہاں صرف انویسٹر کے لیے کشش رکھی گئی کہ آؤ پیسے لگاؤ اور مزے لو فائدہ لو اٹھاؤ اور آگے نکلو۔۔۔۔ مستقل رہنے والوں کے لیے کشش رکھی ہی نہیں گئی۔۔۔۔ تو پھر وہ محلے داری والی اپنائیت اور محبت کہاں سے آئے گی؟ معزرت کے ساتھ، کہ یہ "لاری اڈے والا سسٹم" ہوتا ہے کہ مال لگاؤ۔۔۔مال کماؤ اور آگے نکلو۔ پھر تو ظاہر ہے کہ وہاں کی فضا میں ہمیشہ اداسی، مایوسی اور تنہائی کا احساس ہی رہے گا۔
The fact that this piece of shit project was launched 16 years ago and still looks a dessert in enough to say that why certain elements are against Bahria
Nice video dear. See unless a true elected leader comes in government the economy will always be dwindling. We need stability in economy and corruption free system as far as possible. The overseas Pakistanis are the main source of investment in real estate/properties in Pakistan and they need security of theirs investment. So let's see how the politics goes and any positive change takes place. 🤔😏
مصیبت یہ ہے کہ dha city کی انتظامیہ اور ان کے کام کی رفتار بالکل بکواس ہے اور جب تک dha کو جلد از جلد رہنے کے قابل نہیں بنایا جاتا اور اس کی درست مارکیٹنگ نہیں کی جاتی لوگوں کی دلچسپی dha میں کبھی نہیں بڑھ سکے گی۔ پچھلے کئی برسوں سے کان پک گئے یہ سنتے ہوئے کہ dha city میں لوگ آباد ہونے جا رہے ہیں۔ مگر ہوا کیا ۔۔ 0/0۔ 🙄🙏🏼🙏🏼🙏🏼 اور رہی بحریہ ٹاؤن کی بات تو ملک ریاض کی بیہودہ policies نے اتنے شاندار منصوبے کا ستیاناس کر دیا ہے اور بیچارے کراچی کے مڈل کلاس کے شہری جنہوں نے اربوں روپے لگائے ان کے اعتماد کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے بحریہ ٹاؤن کراچی کی مینجمنٹ اور ملک ریاض کی لالچ نے۔ لہزا میرا خیال نہیں ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں اب کراچی والے پیسے لگائیں گے۔ اسوقت کراچی والے شہر کے اندر ہی فلیٹس خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔۔ dha city اور بحریہ ٹاؤن سے مکمّل مایوس ہونے کے بعد۔ 😒😠😡 اور ہاں، ہر کوئی 10 سال اور 20 سال کی انویسٹمنٹ نہیں کرتا۔ بھائی لوگوں نے گھر بنانے ہیں رہنے کے لئے۔ ☹️🥱
excellent view . i like your effort . best of luck
Thank you
Goood
Thanks bro
Good
Thanks
Very interesting video bro good job!
Thanks for the visit
پلیز DHA cityکے سیکٹر 9کےبارےمیں تفصیل سے بتائیں
Tiger Menon , doud Ibrahim residency are most important tourist destinations olhomdollille 🥺🤗 🛐💨 in DHA KARACHI
Chooti sooch aur pao Mei mooch kabhi aage nai insaan ko kabhi aagey nai barhne deti
Agar investor ki nazar se dekho tu agar land ki price us speed sa upar nahi jarahi jis speed sa is waqt dollar or gold Bhag raha hai, tu yaha investment mai jaldi return nahi mila ga . Is lia woh usa nuksan hi samjhain ga. Baqi agr kisi ko future mai apna ghar banana hai tu yah best time hai plot la kar bhool jai.
Investment return ayega but time lagega meine bola hai lekay seekhna hai which means hold Karna hai
یہاں انویسٹمنٹ کا مطلب ہے کہ آئندہ کے تیس پینتیس سال بھول جاؤ۔
یہاں رہے گا کون؟؟؟؟
Malir expressway banne ke baad ismein teezi ayegi yakeeenan kyuke travelling time kum Hoga
@@karachistreet
وہ زیادہ تر ملیر اور ڈی ایچ اے کے رہائشی لوگوں کے لیے مفید ہوگا بھائی۔۔۔۔۔ صرف ملیر اور ڈی ایچ اے کا مطلب کراچی نہیں ہے۔
پھر جب تک کمیشن بازی کے معاملات طے نہیں ہوں گے ملیر ایکسپریس وے فائنل نہیں ہوگا۔۔۔۔ کتنے عرصے سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ بس بن رہا ہے۔۔۔ بن رہا ہے۔۔۔۔۔ بن کے نہیں دے رہا۔۔۔۔۔۔
جتنی عجیب اداسی آپ کو بحریہ ٹاؤن میں نظر آئی اس سے سو گنا زیادہ یہاں کے علاقے میں ہے۔ وجہ یہی ہے کہ جہاں "محلے داری والی محبت" پروان نہ چڑھے وہاں خوشیاں آہی نہیں سکتیں۔ یہاں صرف انویسٹر کے لیے کشش رکھی گئی کہ آؤ پیسے لگاؤ اور مزے لو فائدہ لو اٹھاؤ اور آگے نکلو۔۔۔۔ مستقل رہنے والوں کے لیے کشش رکھی ہی نہیں گئی۔۔۔۔ تو پھر وہ محلے داری والی اپنائیت اور محبت کہاں سے آئے گی؟
معزرت کے ساتھ، کہ یہ "لاری اڈے والا سسٹم" ہوتا ہے کہ مال لگاؤ۔۔۔مال کماؤ اور آگے نکلو۔ پھر تو ظاہر ہے کہ وہاں کی فضا میں ہمیشہ اداسی، مایوسی اور تنہائی کا احساس ہی رہے گا۔
Bhai wo bol rha hai bahira town 11896 aekar ap 46 thaousand aekar bol rhy ho
46 thousand bahria town ka bola isko compare karaha hn bahria town se
Bahria is 19k acers
The fact that this piece of shit project was launched 16 years ago and still looks a dessert in enough to say that why certain elements are against Bahria
But bahria is changed in all these years
Nice video dear.
See unless a true elected leader comes in government the economy will always be dwindling.
We need stability in economy and corruption free system as far as possible.
The overseas Pakistanis are the main source of investment in real estate/properties in Pakistan and they need security of theirs investment.
So let's see how the politics goes and any positive change takes place. 🤔😏
we can just hope for the best but hope wont come by itself
مصیبت یہ ہے کہ dha city کی انتظامیہ اور ان کے کام کی رفتار بالکل بکواس ہے اور جب تک dha کو جلد از جلد رہنے کے قابل نہیں بنایا جاتا اور اس کی درست مارکیٹنگ نہیں کی جاتی لوگوں کی دلچسپی dha میں کبھی نہیں بڑھ سکے گی۔ پچھلے کئی برسوں سے کان پک گئے یہ سنتے ہوئے کہ dha city میں لوگ آباد ہونے جا رہے ہیں۔ مگر ہوا کیا ۔۔ 0/0۔ 🙄🙏🏼🙏🏼🙏🏼
اور رہی بحریہ ٹاؤن کی بات تو ملک ریاض کی بیہودہ policies نے اتنے شاندار منصوبے کا ستیاناس کر دیا ہے اور بیچارے کراچی کے مڈل کلاس کے شہری جنہوں نے اربوں روپے لگائے ان کے اعتماد کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے بحریہ ٹاؤن کراچی کی مینجمنٹ اور ملک ریاض کی لالچ نے۔
لہزا میرا خیال نہیں ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں اب کراچی والے پیسے لگائیں گے۔ اسوقت کراچی والے شہر کے اندر ہی فلیٹس خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔۔ dha city اور بحریہ ٹاؤن سے مکمّل مایوس ہونے کے بعد۔
😒😠😡
اور ہاں، ہر کوئی 10 سال اور 20 سال کی انویسٹمنٹ نہیں کرتا۔ بھائی لوگوں نے گھر بنانے ہیں رہنے کے لئے۔ ☹️🥱